• 12 years ago

Category

🗞
News
Transcript
00:00اللہم صلی اللہ سیدنا و مولانا محمد
00:33ناظرین آج کی اس نشست میں ہمارا ساتھ تشریف فرما ہے
00:38محمد شاہین اقبال صاحب
00:41جو نات خانی کرتے ہیں
00:43شوکے نات خانی کرتے ہیں
00:44اور نات خانی کے حوالے سے
00:47ان کے پاس کیا معلومات ہیں
00:50یہ کیا چاہتے ہیں
00:52کہ نات کا میار کیسا ہو
00:54اور نات رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے ذریعے
00:58ہم معاشرے میں کیا تبدیلی لائیں
01:00اور کس طرح ہم اس معاشرے کو چینج کر سکتے ہیں
01:04اس معاشرے میں تبدیلی لائے سکتے ہیں
01:06محمد شاہین اقبال صاحب میں آپ کو شاملیت کہتا ہوں
01:08شکریہ آپ کا
01:09کہ آپ تشریف لائے
01:10اور جس طرح میں نے اپنے انٹروں میں کہا
01:13کہ نات خانی کے ذریعے
01:16ہم اس معاشرے میں کیسے تبدیلی لائے سکتے ہیں
01:20کہ یہ ایک نات ہی یہ ذریعہ ہے
01:24اور جس کے ذریعے ہم آپس میں میل و جول پیدا ہو جائے
01:29محبت پیدا ہو جائے
01:30یا کوئی اور طریقہ بھی ہے
01:32نہیں اور طریقے بھی ہیں
01:34کہ نات کے علاوے بھی بہت ساتھ سنف ہیں
01:38جس پہ ہم کیا کہتے ہیں
01:40اس میں رہتے ہوئے
01:42عقیدت اور اطرام
01:43مطلب یہ ہے کہ
01:46حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے
01:48یا ہم انبیاء اکرام سے عقیدت کا
01:50رشتہ رکھ سکتے ہیں
01:52ضروری نہیں ہے کہ صرف نات پڑھ کے ہی
01:54یہ رشتہ ہم برقار رکھ سکتے ہیں
01:57اب یہ ہے بہت سارے اور نماز ہے روزہ ہے اور مختلف بہت سارے یہ ہیں جو ہماری تینی فرائد
02:04میں شامل ہیں
02:05اس میں ہم جائیں
02:07اس میں اگر ہم جائیں وہ تمام چیزیں اگر ہم صحیح سے ادا کریں تو میں نہیں سمجھتا کہ کوئی
02:14ہے
02:14یعنی کہ آپ کہنے محصد یہ ہے کہ جس طرح
02:16صیرت مبارکہ کے وہ پہلو ہیں
02:18آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی جو صیرت مبارکہ ہے
02:21کہ آپ نے زندگی اپنی کیسے گزاری
02:24سب سے بڑی بات تو یہ ہے نا
02:26کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے
02:29جو پیار کا جو محبت کا درس دیا ہے
02:33اور یہ کہا کہ جس کا خلق اچھا نہیں وہ ہمیں سے نہیں
02:35صحیح بات ہے
02:37ایک دوسرے سے جو ہمارے تعلقات ہیں
02:40یعنی سب سے بڑی نیکی
02:41اور سب سے بڑی بات یہ ہے کہ
02:43ہمارا ایک دوسرے سے ریلیشن کیا ہے
02:46معاشر کے اندر
02:48آفیسز کے اندر
02:49یا ہم کسی بھی ایسے پوائنٹ پہ ہیں
02:52پبلک پوائنٹ ہیں
02:53اگر ہمارا خلق اچھا نہیں ہے
02:55ہماری زبان سے لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے
02:58لوگ پریشان ہوتے ہیں
02:59تو یہ بھی چیزیں ہیں
03:01تو ان چیزوں کو بھی دیکھتے ہوئے
03:03ان چیزوں کو دیکھتے ہوئے
03:05ان چیزوں پہ عمل پیراہ ہوتے ہوئے
03:07اگر کوئی ناتخانی کرتا ہے تو صحیح
03:09اچھی بات ہے جی
03:11یعنی کہ جو آپ ناتخانی کرتے ہیں
03:14آپ کے خیال میں
03:16جو پہلے نات پڑھی جاتی تھی
03:19یا جو آپ پڑھی جا رہی ہے
03:21یا جو آئندہ پڑھی جائے گی
03:23اس کو آپ کیسے دیکھتے ہیں
03:26جو پہلے نات پڑھی آتے تھے
03:27جو
03:30آج سے دس سال پہلے
03:32یا پندرہ سال پہلے
03:34وہ
03:35موسیقی سے
03:36الہدہ تھا آج کل اس کے اندر
03:39کہتے ہیں
03:41موسیقی شامل کر دیا گیا ہے
03:43جس کے ویسے جو اس کی اصل روح ہے
03:46آہ ناتخانی کی
03:47وہ نظر نہیں آتی
03:48اصل روح جو ہے
03:49جی اصل روح
03:50جی جی جی جی جی جی جی
03:50جس طرح کہ
03:52پہلے کے شورہ
03:53پہلے کے ناتخانے
03:54بعد کے نات پڑھتے تھے
03:55اس میں
03:56وہ حقیقی روح نظر آتی
03:58حقیقی جی جی جی جی جی
03:58آپ صلی اللہ علیہ علیہ وسلم سے
04:00عشق و محبت کا جو
04:02ان کے مطابق
04:03جو طریقہ رائج تھا
04:05وہ بہت ہی احسن تھا
04:06جی جی جی جی
04:07لیکن
04:08موجودہ دور میں
04:09موجودہ دور میں ہم کہہ سکتے ہیں
04:10کہ موجودہ دور میں بھی
04:11ایسے ناتخانہ وجود ہیں
04:12جو حدیعہ ناتخانہ
04:13بڑے قلود سے
04:14بڑے دل سے
04:15بڑے عقیدت سے پڑھتے ہیں
04:17لیکن ظاہر ہے
04:18اچھائی
04:19لیکن اگر وہ
04:20ایلیمنٹ نکال دیا جائے
04:21تو اور خوبصورتی
04:22اس میں
04:22پیدا کیا جا سکتی ہے
04:25تو آپ نے جب ناتخانی
04:27کا آغاز کیا
04:27آپ نے کہا کہ
04:29میں بھی نات پڑھوں
04:30تو جب آپ نے
04:31شوکیہ نات پڑھنا شروع کی
04:34اور معافل میں
04:36جا کر بھی پڑھتے ہیں
04:37آپ بھی پڑھتے ہیں
04:38اس کے علاوے بھی
04:38آپ اپنے جہاں کہیں
04:40آپ کو موقع ملتا ہے
04:40تو آج ہمارے سٹوڈیو میں
04:43آپ تشریف فرما ہے
04:43تو ہم چاہیں گے
04:45کہ جو
04:46کیونکہ شوک سے جو کام کیا جائے
04:48وہ بہت اچھا ہوتا ہے
04:50اور بہت ہی
04:51اچھے طریقے سے جو ہے
04:53کہ اس کو نبھایا جا سکتا ہے
04:54تو میں چاہوں گا
04:56کہ آج
04:56اسی شوکیہ انداز کو
04:58آپ ہماری اسم حفل کی زینت پڑھیں
05:00ضرور
05:02میری لغز شوکو نہ دیکھیے
05:13میری لغز شوکو نہ دیکھیے
05:19نہ نظر خطاوں پہ ڈالیے
05:32میری لغز شوکو نہ دیکھیے
05:41نہ نظر خطاوں پہ ڈالیے
05:51کہ ہیں آپ رحمت عالمی
05:58کہ ہیں آپ رحمت عالمی
06:06مجھے بہر غم سے نکا لیے
06:14مجھے بہر غم سے نکا لیے
06:21بجزاپ کے میرا کون ہے
06:32بجزاپ کے میرا کون ہے
06:40جو میں عرض اسے یہ کر سکوں
06:49کہ میں مر رہا ہوں بچائیے
06:58کہ میں مر رہا ہوں بچائیے
07:05کہ میں گر رہا ہوں سنبھا لیے
07:14میری لغز شوکو نہ دیکھیے
07:25جو غلام تیرا ہوا کوئی
07:35جو غلام تیرا ہوا کوئی
07:43اسے مل گئی ہے شہن شہی
07:54تیرے آستانے کی عبدیت
08:00تیرے آستانے کی عبدیت
08:07بھی اشان زل ہمالیے
08:15میری لغز شوکو نہ دیکھیے
08:25میں برا اگر ہوں تو کیا ہوا
08:33میں برا اگر ہوں تو کیا ہوا
08:43کرم آپ کا تو سبھی پہ ہے
08:53میں ہوں ماتی میرا حق بھی ہے
09:09مجھے در سے اپنے نٹا لیے
09:17میری لغز شوکو نہ دیکھیے
09:23بڑے خوش نصیب ہیں وہ بھی
09:32جو تیرے آستان پہ پہنچ گئے
09:40بڑے خوش نصیب ہیں وہ بھی
09:46جو تیرے آستان پہ پہنچ گئے
09:55کہ نصیب جن کے بے گڑے گئے
10:02کہ نصیب جن کے بے گڑے گئے
10:10تیرے در پہ جا کے بنا لیے
10:18بڑے خوش نصیب ہیں وہ بھی
10:25تیری رحمتوں نے نواز کر
10:33مجھے ڈھیٹ کتنا بنا دیا
10:42تیری رحمتوں نے نواز کر
10:48مجھے ڈھیٹ کتنا بنا دیا
10:56مجھے ناز ہے نہ ٹلوں گا میں
11:02مجھے ناز ہے نہ ٹلوں گا میں
11:09تیرے در سے تیری اطالیے
11:15تیرے در سے تیری اطالیے
11:23میری لغزشوں کو نہ دیکھیے
11:33یہ ہے وہ مبارک بے نوا
11:39یہ ہے وہ مبارک بے نوا
11:48جو ہے غر کے جرم و گناہ میں
11:58یہ ہے وہ مبارک بے نوا
12:04جو ہے غر کے جرم و گناہ میں
12:11فقط آپ ہی کا ہے آسرا
12:18فقط آپ ہی کا ہے آسرا
12:26اس قید غم سے نکالیے
12:31میری لغزشوں کو نہ دیکھیے
12:39نہ نظر خطاوں پہ ڈالیے
12:46کہ آپ رحمتِ عالمی
12:55مجھے بہر غم سے نکالیے
13:02بہت خوب آپ نے بنات پڑھا
13:04شکریہ آپ کا تینکیو
13:05کبھی آپ کا مدینہ جانا ہوئے
13:07نہیں اتفاق نہیں ہوئے اب تک
13:09خواہش ہے جاناں
13:10جی بہت شدت سے خواہش ہے
13:12کہ جتنا جلد ہو سکے وہ آزری دوں
13:15تم انہا ہے دل بہت زیادہ
13:17بہت زیادہ
13:19بہت زیادہ
13:20بہت زیادہ
13:21تواف کریں
13:22بلکل
13:23بلکل
13:24بہت دعا کریں
13:28اللہ تعالی کوئی وقت
13:28جلد لے آئے
13:30ہاں
13:30اس میں کوئی شک نہیں ہے
13:31کہ ہم کوشش کریں
13:34کوشش اپنی ہے
13:35باقی بلابہ تو وہاں
13:36بلکل
13:38صحیح کریں گے
13:39یہاں کوشش کریں گے
13:40اللہ تعالی کوئی سبب بھی بنا دے گا
13:43جس طرح سبیر عمالی نے کہا کہ
13:45حضور ایسا کوئی انتظام ہو جائے
13:47کہ سلام کے لئے آزر غلام ہو جائے
13:49تو یہ سارے تو نصیبوں کے
13:52خیر ہیں نصیبوں کے فیصلے ہیں
13:55جس کو چاہیں وہ در پہ بلا لیں
13:57جسے چاہیں اپنا بنا لیں
14:00صحیح بات ہے
14:01یہ بڑے نصیب کی بات ہے
14:02اچھا جس طرح کہ
14:05اگر آپ وہاں پہنچ جاتے ہیں مدینے میں
14:07تو کیا خواہش ہوگی کہ
14:09کون سی ایسی خواہش آپ کی پوری ہو
14:13کیا دل میں تمنا ہے کہ میں وہاں جاؤں
14:15تو اللہ سے اور اللہ کے حبیب سے یہ دعا کروں
14:18کہ خواہش پوری ہو جائے
14:20مکہ مدینہ پہنچنے کے بعد سب سے زیادہ
14:22تو خواہش یہی ہوگی کہ زیادہ سے زیادہ عبادت کریں
14:26اور کیا کہتے ہیں اپنے عزیز و قارب
14:29ماں باپ سب کے لئے عمرہ بدل کریں
14:34اور نوافل ادا کی جائے زیادہ سے زیادہ
14:36اپنا زیادہ سے زیادہ وقت وہاں پہ دیا جائے
14:40کیونکہ حج کا موسم حج کا سیزن جو ہے کہ وہ آج آہ ہی چکا ہے
14:47لوگ یہاں سے حج کے کافلے روانہ ہو گئے ہیں
14:50اور لوگ جا رہے ہیں دل میں تمنا ہوتی ہے
14:53کہ وہاں جائیں ہم بھی
14:56صحیح بات
14:57ہم بھی حاضری کے اس شرف سے مستفیض ہوں
15:00صحیح
15:01آج آپ ہمارے سٹوڈیو میں تشریف لائے
15:04جس طرح سے آپ نے ناد خانی کے موضوع پر گفتگو فرمائی
15:07اور حدیع ناد بھی اپنے پیش کیا ہے بہت سورت انداز میں
15:11تو ہمارے آڈینس کے لئے ہمارے ناظرین کے لئے
15:16آپ کوئی میسج دینا چاہیں گے
15:17کہ آپ کی طرف سے کیا میسج ہونا چاہیں گے
15:20میں میسج یہ دینا چاہوں گا کہ ناد خانی کریں
15:26پیرنٹس کو چاہیے کہ اپنے بچوں کو اس طرح راغب کریں
15:30تاکہ بچے اچھے محول میں جائیں
15:33اور
15:35صلی اللہ علیہ وسلم سے عشق ہو
15:37اور
15:39بری صحبتوں سے بچیں گے
15:41اچھے بچوں میں بیٹھیں گے
15:43گھر کا محول بھی اچھا ہوگا اس سے
15:46یہ ساری چیزیں ہیں جو کہ
15:48آپ کے کلید جو ہیں آپ ان کو کیا میسج دیں گے
15:50کہ آج کے یہاں آنا آپ کو کیسا لگا
15:54یہاں آنا مجھے بہت ہی
15:56اچھا لگا اور
15:59اور کیا کہتے ہیں کہ بلکہ یہ میسج دوں گا کہ میں
16:03آئیں اور اس طرف
16:06ناتِ رسول مقبول کی طرف جو ہے اس طرف پیش قدمی کریں
16:10اور آ کر اس میں اپنا اپنا حصہ ڈالیں اور
16:13بہت شکریہ بہت شکریہ شاہین اقبال صاحب
16:16تانکیو بری مرچ
16:18یہاں پر آپ نے صحر حاصل گفتگو کی
16:20انشاءاللہ پھر کسی پرگام میں ہم آپ کو
16:22دilationز دیں گے
16:23تانکیو بری مرچ
16:24ناظرین آج کی انشست میں محمد شاہین اقبال صاحب ہمارا ساتھ تشریف فرما تھے
16:28اور انہوں نات کے موضوع پر گفتگو کی نات خانی بھی کی نات بھی سنائی
16:33اور آپ کے لیے آڈینس کے لیے آپ کے لیے یہ میسج چھوڑا ہے انہوں نے
16:38کہ اس نات خانی کی جانب آپ بھی آئیں
16:43اگر آپ بھی اس پروگرام کی رونک بننا چاہتے ہیں
16:46اس پروگرام کا حصہ بننا چاہتے ہیں
16:48تو ہم اس پروگرام میں صرف معروف اور بین القوامی شہر عجابتہ سنہ خان کو ہی مدون نہیں کرتے
16:55بلکہ ہماری خواہش یہ ہے کہ جو بھی اس شعبہ سے منسلک ہے
17:01چاہے وہ لکھ رہا ہے یا پڑھ رہا ہے
17:03تو ہمیں اس سے بھی یہ ہے کہ آپ بھی تشریف لائیں
17:06ہم آپ کو اپنے اس پروگرام کی رونک بنائیں گے انشاءاللہ
17:09اور آپ اس پروگرام کو کس طریقے سے بہتر بنا سکتے ہیں
17:14آپ ضرور فیس بک پہ شیئر کریں ہمارے ساتھ
17:17اپنے کمیٹس دیں
17:18میں اس پروگرام کا اختتام حضر خواجہ بارجزید بستامی ربطاللہ علیہ کے ان اقوال سے کرتا ہوں
17:25کہ بندے کا کمال درجہ یہ ہے
17:30کہ وہ اپنے عیبوں کو پہچانے
17:35بندے کا کمال درجہ یہ ہے کہ وہ اپنے عیبوں کو پہچانے
17:39اور مخلوق سے دل اٹھا دے
17:41آپ فرماتے ہیں جس نے خدا کو پہچانا اس نے اپنے آپ کو پہچانا
17:47آپ فرماتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ کو اگر پانے کی خواہش ہے
17:52اللہ تعالیٰ کو پانا ہے تو اپنے نفس کو خیر آباد کہہ دو
17:55اور دنیا میں سب سے مشکل کام اپنے نفس کو خدا کی راہ پر لگانا ہے
18:02اور یہی طریقت ہے
18:04آپ فرماتے ہیں خدا کی رضا چاہیے تو ماں کی خدمت کرو
18:11ناظرین انہی الفاظ کے ساتھ جو خاضر خاضر آباد جید مستامی رحمت اللہ علیہ نے فرما ہے
18:17کہ ماں کی خدمت کریں اور اللہ کو پہچاننا ہے تو اپنے آپ کو پہچانیں
18:22ہمارے اندر اللہ تعالیٰ نے جو صلاحیت دی ہوئی ہے
18:25وہ یقیناً خدا تک جانے کا راستہ ہے
18:28اپنے میزبان زبیر الوی کو بزم عقیدت سے اجازت دیجئے
18:33انشاءاللہ اگلے پروگرام میں ایک نئے میوان کے ساتھ آپ کے ساتھ دوبارہ تشریف فرما ہوں گے
18:38اور آپ اپنا بہت خیال لکھئے گا اور فیس بک پہ اپنے کمیٹس ضرور شیئر کیجئے
18:43فیو مان
18:44اللہم صلینا سیدنا و مولانا محمد