- 12 years ago
Martyrdom Anniversary Program - Shaheed Hamid Ali Bhojani
Part 2 of 3
Speaker - Dr Allama Muhammad Abbas Kumaili
Tarana e Shahadat:
Brother Mohammad Ali
Brother Jaffer
During the program balloting of Shaheed Hamid Ali Bhojani Quiz was also done and prizes were distributed among winners.
Part 2 of 3
Speaker - Dr Allama Muhammad Abbas Kumaili
Tarana e Shahadat:
Brother Mohammad Ali
Brother Jaffer
During the program balloting of Shaheed Hamid Ali Bhojani Quiz was also done and prizes were distributed among winners.
Category
📺
TVTranscript
00:00اللہ علیہ محمد صلوات
00:08شہید جانی
00:11یقیناً
00:13ہمارے
00:14ورینما
00:15کہ جنہوں نے ایک نئی
00:18جہت اس قوم کو بخشی
00:23جو تھا
00:24ہر ہر طرح سے لاسانی
00:26جو تھا
00:28ہر ہر طرح سے لاسانی
00:31اس کی عظمت
00:33نہ ہم نے پہچانی
00:36سکہ
00:37ہر ایک دل پہ
00:39لہو سے جمع گیا
00:41سکہ
00:42ہر ایک دل پہ لہو سے
00:45جمع گیا
00:46جیتے ہیں کس طرح سے
00:49بہادر بتا گیا
00:51اور اس شخص نے
00:53کسی کا بگاڑا نہیں
00:55کبھی
00:56اس شخص نے
00:57کسی کا
00:58بگاڑا نہیں
00:59کبھی
01:00بلکہ وہ
01:01کتنے ہی لوگوں کی
01:03بگڑی
01:04بنا گیا
01:05مہمینی کرام
01:08ہم
01:09اس محفل میں
01:10آج کی ہمارے
01:11چیف گیسٹ
01:12ڈاکٹر
01:13علامہ باس
01:14کمیلی صاحب کو بھی
01:15خوش آمدید کہتے ہیں
01:16اور ان کی بھی تہہ دل سے شکل
01:18بزار ہیں
01:18کہ واقعاً
01:19ٹائم نکال کر
01:20ہماری درخواست پہ
01:21اس پرگرام میں
01:22ہمیشہ یہاں تشریف لاتے ہیں
01:25مہمینی کرام
01:26اس سال
01:27مالجنگ کمیٹی نے
01:30یہ ڈیسائیڈ کیا
01:32کہ شہید کے اس پرگرام کو
01:34ہم محض
01:36ایک
01:37ایسا پرگرام نہ بنائیں
01:39کہ جو معمول کی کاروائی نظر آئے
01:42ہم نے کوشش کی
01:44اور ہم نے یہ ڈیسائیڈ کیا
01:45کہ اس پرگرام کو
01:47باقاعدہ ایک
01:49سالانہ
01:50مرکسی پرگرام کی حیثیت
01:52کمیٹی کے اندر ہو جائے
01:53اور اس حوالے سے ہم نے مختلف
01:56ڈیسیشنز لیے
01:57جن میں
01:58ایک ہم نے یہ بھی ڈیسائیڈ کیا
02:00کہ اس جماعت کے اندر
02:02کام کرنے والے
02:04وہ لوگ
02:05جو ہمارے ساتھ ہیں
02:06جن کی کام
02:07اور جن کے تعاون کے بغیر
02:09یقیناً یہ اتنا بڑا ادارہ
02:11چلانا
02:12ناممکن ہے
02:13کہ تمام لوگ
02:15جو ہمارے ساتھ یہاں شامل ہیں
02:17تو ہم نے ڈیسائیڈ کیا
02:19کہ ان لوگوں کی اس درمیان
02:21لانگ سروس
02:22ایوارڈ کی ڈسٹیبیشن کی جائے
02:24اور اس حوالے سے
02:26آج ہی ہمارا انشاءاللہ
02:27پہلا سال ہوگا
02:28کہ جس میں ہم اس پروگرام کے اندر
02:30لانگ سروس ایوارڈ
02:31ڈسٹیبیوٹ کریں گے
02:33اور
02:34میں جس طرح پہلے بتا چکا تھا
02:35کہ ہماری خوش نظیبی ہے
02:36کہ ہمارے درمان
02:38خوشت الاسلام المسلمین
02:39مولانا عقیل سادقی صاحب
02:41موجود ہیں
02:41میں درخواست کروں گا ان سے
02:43کہ وہ اگر اس ٹیچ پر تشریف لائیں
02:45اور اپنے دست مبارک سے
02:46ہمارے ان ملازمین کو
02:47لانگ سروس ایوارڈ
02:48اگر تشریف دیں
02:49برمحمد وآل محمد صلوہ
03:01پہلے میں ان ملازمین
03:04کو بلاؤں گا
03:05کہ جو ہمارے ساتھی
03:07اس جماعت کے ساتھ
03:10قریباً دس سال سے منسلک ہیں
03:13جن میں
03:16ایک وہ نام ہے
03:17کہ شاید
03:18ہم اور آپ
03:20کم جانتے ہوں
03:21لیکن اس دنیا سے جانے والا
03:23شہد زیادہ جانتا ہوں ان کو
03:25قصد خانے میں
03:27کافی دس سال
03:28قریباً
03:29الحمدللہ ان کی خدمات کو ہو گئے
03:31اس کے علاوہ
03:31فرسی میں بھی
03:32اپنی خدمات انجام دے رہے ہیں
03:33میں گزارش کروں گا
03:35مولانا عقبار حسین صاحب سے
03:36کہ وہ آئیں
03:37اور آغا کے دست مبارک سے
03:39اپنا آبورٹ دے چکے ہیں
03:40برمحمد وآل محمد صلوہ
03:51اب میں گزارش کروں گا
03:53ہمارے
03:53اس ہال کی
03:55مینجمنٹ میں
03:56بہت قلیدی کردہ
03:57ادا کرنے والے
03:57اسسسٹنٹ ہال سپروائزر
03:59بوجانی ہال
04:01مرتضی علی
04:02جو پچھلے گیارہ سالوں سے
04:04الحمدللہ
04:04اس دماعت کی خدمت انجام دے رہے ہیں
04:07آغا کے مرتضی علی
04:10برمحمد وآل محمد صلوہ
04:28پرہ اب میں گزارش کروں گا
04:30جناب صادق علی بیمانی سے
04:32کہ جو ایزے سرچر جماعت آفیس
04:35الحمدللہ
04:36پچھلے دس سال سے
04:37اس جماعت کی خدمت انجام دے رہے ہیں
04:40جناب صادق علی بیمانی
04:41برمحمد وآل محمد صلوہ
04:43اور اب میں گزارش کروں گا
04:57برادر عاشق عباس سے
04:59عاشق عباس
05:00وحیثیت آفیس بھائے
05:02اس جماعت میں
05:03الحمدللہ
05:04پچھلے پندرہ سالوں سے
05:06خدمت انجام دے رہے ہیں
05:07برمحمد وآل محمد صلوہ
05:17ہمیں گزارش کروں گا
05:19برادر سفدر شاہ سے
05:20کہ جو سینئر ڈرائور ہیں
05:23اور پچھلے سولہ سال سے
05:25جماعت کی خدمت انجام دے رہے ہیں
05:26برادر سفدر شاہ
05:28برمحمد وآل محمد صلوہ
05:30اور اب میں گزارش کروں گا
05:40ایک ایسے امپلوئی سے
05:41کہ جو الحمدللہ
05:43الحمدللہ
05:44اس جماعت کے
05:45سب سے سینئر موجود
05:47ملازمی میں سے ہیں
05:50شاید
05:50ہر بچہ
05:51جنہوں نے
05:52اپنی گریجوشنز
05:53یا تعلیم کافیت
05:55تک پوری کر لی ہوگی
05:56وہ یقیناً
05:57ان کو جانتے ہیں
05:57اور
05:58کسی نہ کسی حوالے سے
05:59ان کے ساتھ
06:00انہوں نے بس میں
06:01ضرور سفر کیا ہوگا
06:02برادر
06:03محمد حسن سے
06:05کہ جو
06:05الحمدللہ
06:06پچھلے
06:06چوبیس سال سے
06:08از ایڈرائور
06:09اس جماعت میں ہیں
06:10شاید وہ
06:11یہاں موجود نہیں ہیں
06:12تو میں
06:12ان کے
06:13ان کے فرزن سے
06:15گزارش کروں گا
06:15کہ وہ آئیں
06:16اور ان کا
06:16ایوڈ عزیل کریں
06:17اور محمد
06:17محمد
06:18صلوات
06:28میں گزارش کروں گا
06:30برادر
06:31ظاہر خان سے
06:32کہ جو
06:33میکینک
06:34ٹرانسپورٹ سیکشن میں
06:35پچھلے
06:36بائیس سال سے
06:37الحمدللہ
06:37ہمارے ساتھ ہیں
06:39جرادر
06:40زاہد خان
06:42اور محمد
06:43آل محمد
06:44صلوات
06:56اور اب میں
06:57گزارش کروں گا
06:59خصوصا ہم لوگوں
07:01کے لئے تو
07:01غرد العزیز ہیں
07:02ہمیں اکثر
07:03بجانی آل میں
07:04پروگرامز
07:04کرنے ہوتے ہیں
07:05اور اگر
07:06جعوید بھائی
07:06جس دن نہ آئیں
07:07اس دن ہم پریشان
07:08ہو جاتے ہیں
07:09کہ اب
07:09ارنجمنٹ
07:09ہوگی کیسے
07:10سپروائزر
07:11بوجانی ہال
07:12محمد
07:13جاوید
07:14جو پچھلے
07:14انیس سالوں سے
07:15الحمدللہ
07:15جماعت کے ساتھ
07:16مسئلے کے
07:16محمد
07:17محمد
07:17محمد
07:18صلوات
07:39محمد
07:40محمد
07:41محمد
07:41محمد
07:44اب میں
07:45گزارش کروں گا
07:46برادر
07:46علی رضا سے
07:47جو
07:48الحمدللہ
07:49آفیس
07:49اسیسن کے طور پر
07:50پچھلے سولہ سال سے
07:51ہمارے درمیان
07:51موجود ہیں
07:52برادر
07:52علی رضا
07:53اور محمد
07:54محمد
07:55صلوات
08:10اب میں
08:11گزارش کروں گا
08:13ہمارے
08:14اکاؤنٹس
08:14اسسسٹنٹ
08:16محمد
08:16یاسین
08:17سے
08:17جو
08:18الحمدللہ
08:19پچھلے
08:19سولہ سال سے
08:21جماعت میں
08:22موجود ہیں
08:22اور ہمارے حساب
08:23کتاب کو
08:24صحیح کر رہے ہیں
08:24محمد
08:25یاسین
08:25اور محمد
08:26آل محمد
08:27صلوات
08:33اور اب میں
08:34گزارش کروں گا
08:36ایک ایسے شخص سے
08:37کہ
08:38جماعت کے اندر
08:40چاہے
08:40کوئی بھی کام ہو
08:41سب سے پہلے
08:43اگر آواز آتی ہے
08:44تو وہ آتی ہے
08:45کہ فرنہ چیز
08:46کہاں ہوگی
08:47تجھے عباس بھئی کو بتائیں
08:48فرنہ چیز
08:49کہاں ہوگی
08:50جی عباس بھئی کو بتائیں
08:52اس دور میں
08:53یہ کیا ہوا تھا
08:54تو جی عباس بھئی کو بتائیں
08:55فلاں ڈاکیمنٹ
08:56کس فائل میں
08:57رکھا ہوگا
08:58تو یہ عباس بھئی کو بتائیں
08:59الحمدللہ
09:00بحیثیتی مینجر
09:02پچھلے
09:02اکیس سال سے
09:03اس جماعت کی خدمت
09:04انجام دے رہے ہیں
09:05میں گزارش کروں گا
09:06اور ہم عباس بھئی سے
09:07کہ وہ آئیں
09:08اور اپنا ایوارڈ
09:10محمد
09:10محمد
09:16محمد
09:16اگر ایسا ہے تو
09:18دو مردہ
09:18جروب پڑھ دیجئے
09:19کیلئے
09:19ماشاءاللہ
09:23اگر بہت بہت شکریہ
09:24میں شکر گزار ہوں
09:29اور خوش آمدید
09:30کہتا ہوں
09:31مجھت الاسلام المسلمین
09:32مولانا محمد
09:33اگر کاشفیق سے
09:33کہ وہ
09:34الحمدللہ
09:35اس بس میں
09:35ہماری دعوت پر
09:36یہاں تشریف لے
09:37اور اب میں
09:38گزارش کروں گا
09:39بردہ جعفر سے
09:40کہ وہ آئیں
09:41اور ترانے شہادت
09:42پیش کریں
09:43محمد
09:43اعلی محمد
09:44صلوات
09:52صلوات پڑھیں
09:53باوازے بلند
09:59جیسا کہ آپ
10:00حضرات نے سماعت فرمایا
10:01کہ
10:02یہ شہدہ
10:05جو
10:06محفل مرتزار
10:08محفل عباس میں
10:09جنہوں نے
10:10اپنی جانوں کا
10:11نظرانہ پیش کی
10:12اور ان کا فقط
10:12جرم یہ تھا
10:13کہ وہ
10:15امام حسین علیہ السلام
10:16کی سچے پیلکار تھے
10:18اور غم حسین
10:19کو
10:20جاری رکھے ہوئے تھے
10:22میں ان کی
10:23آج یہ
10:24شہادت کا موقع ہے
10:25جو برسی ان کی
10:26منا رہے ہیں
10:27یہ دن جو منائے جا رہا ہے
10:28میں
10:28مولا حسین علیہ السلام
10:31ان کے غم
10:32جو ہم مناتے ہیں
10:33اس کی اہمیت
10:34اس کی فضیلت
10:34پر ایک پیغام
10:36آپ حضرات
10:36کو دینا چاہ رہا ہوں
10:38صلوات پڑھیں
10:39باوازے بلند
10:44ہم کو
10:48ہے اپنی جان
10:52سے پیارا
10:55غم حسین
11:02ہم کو
11:05ہے اپنی جان
11:10سے پیارا
11:12غم حسین
11:20قائم رہے
11:23جہاں میں
11:26خدا
11:27ہے اپنی جان
11:41سے پیارا
11:43غم حسین
11:52تاریکیوں نے
11:54گھیر لیا
11:57جب حیات کو
12:04تاریکیوں نے
12:06گھیر لیا
12:09جب حیات کو
12:14آیا
12:16جہاں میں
12:17بن کے
12:19اجانا
12:21غم حسین
12:27ہر غم سے
12:30کائنات
12:32کے
12:33آزاد
12:35ہو گیا
12:39ہر غم سے
12:41کائنات
12:44کے
12:45آزاد
12:47ہو گیا
12:48آزاد
12:50جسے
12:51دل میں
12:52درد
12:53بن
12:54کے
12:55سمایا
12:56غم
12:59حسین
13:04روزِ
13:05اللہ
13:06حسین
13:07پوچھا
13:08گیا
13:09کیا
13:11پسند
13:12ہے
13:16روزِ
13:17اللہ
13:18پوچھا
13:20گیا
13:21کیا
13:23پسند
13:24ہے
13:26بے
13:27اختیار
13:29دل
13:30یہ
13:31پکارا
13:33غم
13:35حسین
13:41پیش
13:42خدا
13:43کھڑا
13:44تھا
13:46میں
13:46شرمند
13:49سے
13:49جھکا
13:53پیش
13:54خدا
13:55کھڑا
13:57تھا
13:58میں
13:58شرمند
14:00سے
14:01جھکا
14:02آئے
14:03کام
14:05میرے
14:06آڑے
14:07بخت
14:09میں
14:09آیا
14:10آیا
14:12غم
14:13حسین
14:17بخش
14:19کا
14:19میری
14:20حش
14:21میں
14:24سامان
14:25ہو
14:25گیا
14:29بخش
14:31کا
14:31میری
14:32حش
14:33میں
14:34سامان
14:36ہو
14:37گیا
14:41میزان
14:42پر
14:43عمل
14:44کے
14:45جو
14:45رکھا
14:48غم
14:49حسین
14:50سامان
14:53ہاں سے
14:56کم
14:57ضرف
14:58کو
14:59جہاں
15:00میں
15:01ملا
15:02جب
15:03ہی اقتدار
15:07کم
15:09کم
15:09ضرف
15:10کو
15:10جہاں
15:12میں
15:12ملا
15:13جب
15:15بھی
15:15اقتدار
15:18پہلے
15:20بنا
15:20ستوں
15:21کا
15:22مشانہ
15:24غم
15:27حسین
15:31ہر
15:33کفر
15:33و
15:34ظلم
15:35و
15:35جار
15:36و
15:37تشدد
15:39کے
15:39سامنے
15:43ہر
15:44کفر
15:45و
15:45ظلم
15:46و
15:47جار
15:48و
15:49تشدد
15:50کے
15:51سامنے
15:53ہے
15:54آج
15:56بھی
15:56محاذ
15:58پہ
15:59تنہا
16:00غم
16:02حسین
16:06جب
16:07چاہاں
16:09سیدہ
16:10کے
16:11قدعوں
16:12آئے
16:14گھر
16:14میرے
16:18جب
16:19چاہاں
16:20سیدہ
16:21کے
16:22قدعوں
16:24آئے
16:26کھے
16:27میرے
16:29فرش
16:30عذا
16:31بچھا
16:32آیا
16:33منا
16:34آیا
16:37غم
16:38حسین
16:42اور
16:43جو حضرات
16:45جن کی شہدت
16:46آج ہم منا رہے ہیں
16:49ان کا کیا پیغامت
16:50آپ کی سماعت
16:50کے نظر کر رہا ہوں
16:51آخری شہد سماعت
16:52تمائے کے میں
16:53ہر فرض کی
16:56طرح
16:58میرے
16:59بچوں
17:01یہ فرض
17:02ہے
17:05ہر فرض کی
17:08طرح
17:09میرے
17:11بچوں
17:13یہ فرض
17:14ہے
17:14جب تک
17:17تک
17:17ہے ساز
17:19یوں
17:20ہی
17:21منا
17:22نا
17:24غم
17:25حسین
17:28ہم
17:29کو
17:31ہے اپنی جان
17:34سے پیارا
17:38غم
17:39حسین
17:41حسین
17:43سلاوات
17:44پڑے پاو
17:44سلام
17:59ہم
18:03اللہ
18:04یغ
18:05شبیر حسن محسمی صاحب کو بھی خوش آمدید
18:07کہتے ہیں اور شکر گزار ہیں
18:09کہ وہ آج ہمارے درمیان یہاں ہماری درخواست
18:11میں موجود ہیں
18:13مہمین کرام
18:15شہید بجانی
18:16نے جہاں بہت سارے
18:19ویژنز قوم کو دیئے
18:22اس میں
18:23ایک اہم ویژن
18:24جہاں تعلیم کے حوالے سے ان کا ویژن تھا
18:27اس کے علاوہ
18:28مختلف پروجیکس کے حوالے سے تھا
18:30وہاں پر انہوں نے یوت فورم
18:33پہ بھی بہت کام کیا
18:34یوت فورم کو بنایا
18:36اور اسی حوالے سے انہوں نے
18:39مختلف یوت ایکٹیوٹیز
18:41کو آغاز کیا اور اسی میں
18:42سپورٹس ایکٹیوٹیز کا آغاز بھی شہید کے دور میں کیا گیا
18:45جماعت لیول پہ
18:46اور ہماری
18:48کوشش یہی تھی کہ شہید
18:50کے اس ویژن کو اس طریقے سے آگے
18:52بڑھایا جائے اور ہم نے کوشش کی
18:54کہ جب سے ہم یہاں آئے ہیں
18:56کہ سپورٹس کے حوالے سے بھی ہم
18:58ڈیفرنٹ ایکٹیوٹیز کرتے رہے ہیں اور
19:00ہم نے نوجوانوں کو اس میں انوارڈ رکھیں
19:02اور
19:04الحمدللہ ہمیں کافی
19:06انٹرنیشنل اور نیشنل لیولز کے اوپر
19:08ہمارے بچوں نے پرفارمنس کی ہے جس میں
19:10خاص طور پر ٹیبل ٹینس ایک ایسا
19:12سپورٹس ہے کہ جس میں بہت
19:14زیادہ الحمدللہ ہمارے بچوں نے
19:16کامیابیاں حاصل کی ہیں ابھی
19:18حال ہی میں پاکستان
19:20سپورٹس بوٹ کی جانب سے
19:22نیشنل لیول پہ مقابلے
19:24ہوئے تھے پہلے ہمارے بچوں نے
19:26سن دیول پہ مقابلہ کیا اور
19:29اس سن کی ٹیم میں سیلیکٹ ہوئے
19:31اور سن کی ٹیم میں سیلیکٹ ہونے کے بعد
19:33یہ لڑکے گلگت گئے وہاں پر
19:35انہوں نے پاکستان سپورٹس بوٹ
19:37انٹر پرویشنل
19:39یوت انڈر فورٹین بوئیس
19:41ٹیبل ٹینس چیمپنشپ میں حصہ لیا
19:43ایس ای ٹیم تین لڑکوں کی یہ ٹیم
19:45تھی ایس ای ٹیم حصہ لیا اور
19:47الحمدللہ اس ٹیم نے
19:49سیکنڈ پروزیشن وہاں پر سیکیور کی
19:57جیسے کہ میں نے بتایا کہ
19:59ہم کوشش کر رہے ہیں کہ اس پرگرام کو
20:01شہید کی اس برسی کو
20:02صرف اور صرف معمول کی کاروائی نہ رہنے دیں
20:05اور کوشش کر رہے ہیں کہ اس میں
20:07انشاءاللہ اس قسم کی اکٹیویٹیز کو کیا جائے
20:09کہ جہاں پر کمیونٹی کے لوگوں کوئی حوصلہ
20:11افضائی کی جا سکے اسی حوالے سے
20:12یہ جو ہمارے بچے ہیں جنہوں نے
20:15الحمدللہ یہ کامیابی حاصل کی ہے
20:17تو ہماری کمیٹی نے یہ فیصلہ کیا
20:19کہ ان بچوں کی حوصلہ افضائی کے لیے
20:21باقیدہ ان کو شیلز اس پرگرام میں دی جائیں
20:24اور میں
20:25ملتمس ہوں مجھتر اسلام المسلمین
20:28مولانا شاہد ازا کاشفی سے
20:29کہ اگر وہ اپنے دستمبارک سے ان بچوں کو
20:31یہ شیلز دیں گے تو واقعاً ان کی حوصلہ افضائی ہوگی
20:34برمحمد و آل محمد صلوات
20:47محمد فرقان سن آف گوھر عباس پتیل
20:51محمد فرقان سن آف گوھر عباس پتیل
20:55ان کی حوصلہ افضائی کے لیے بلند آواز میں دو بھیجیں
21:02ہمیں گزائش کروں گا
21:03علی اصرد سن آف الطاف حسین وادیا
21:07علی اصرد سن آف الطاف حسین وادیا
21:12اور ہمیں گزائش کروں گا
21:17مہدی رزا سن آف سحیل رزا
21:19مہدی رزا سن آف سحیل رزا
21:21شاید ابھی یہاں پر موجود نہیں ہے
21:24وہ انشاءاللہ ان کی ٹروفی ہم ان تک پہنچا دیں گے
21:26بہت بہت شکریہ
21:29انشاءاللہ یہ بچے انقریب ہمارے
21:32آگست میں ہونے والے ایک اور نیشنل ایونٹ میں بھی
21:35حصہ لینے کے لیے بہت جلد انشاءاللہ آپ انڈی جا رہے ہیں
21:38اور امید کرتے ہیں کہ وہاں بھی اس طریقے سے
21:40کامیابی سے ہم قرار ہوں گے
21:45حمیر اکرام
21:49یقیناً
21:51شہادت
21:53ایک ایسی چیز ہے
21:54کہ جو ہمارے جذبوں کو
21:58اجاگر کر دیتی ہے
22:00یقیناً
22:01ہر روز
22:03ہر آنے دن ہونے والی یہ شہادتیں
22:09ہمارے حوصلوں کو مزید بلند کر رہی ہیں
22:14لیکن
22:15بات یہ ہے
22:17کہ کیا یہ شہید
22:19ہم سے کچھ مانگ بھی رہے ہیں
22:23کیا ان شہیدوں کا کچھ تقاضہ
22:25ہم سے بھی ہے
22:28مردہ ہو جائیں
22:30جو قومیں
22:31تو یہ انجام سنو
22:34مردہ ہو جائیں
22:36جو قومیں
22:38تو یہ انجام سنو
22:39دوستوں
22:41آج شہیدوں کا یہ پیغام سنو
22:45چاہتے کیا ہیں وہ تم سے
22:48یہ اسی شام سنو
22:50تم کو کرنے ہیں
22:53اب زیست میں
22:55وہ کام سنو
22:57رائے گاں خون کو
22:59ہمارے نہیں جانے دینا
23:01رائے گاں خون کو
23:03ہمارے نہیں جانے دینا
23:06تخت پر
23:08ظالموں
23:09بدخو کو
23:10نہ آنے دینا
23:11انشاءاللہ
23:12ہم شہیدوں کے
23:14اس پیغام کو
23:15آگے تک لے کر جائیں گے
23:16اور
23:17ابھی
23:18کچھ ہی دنوں کے بعد
23:19جب
23:20یوم القدس کا دن ہوگا
23:22تو ہماری یہ قوم
23:23انشاءاللہ
23:24اس قدس کی ریلی میں
23:25شرکت کر کر
23:26انشاءاللہ
23:27شہیدوں کے
23:28لہو کے ساتھ
23:29وفا کے عہد کو
23:30ضرور نبھائے گی
23:31اور اب میں
23:32ملتمس ہوں
23:33آج کے ہمارے
23:35انتہائی محترم
23:36چیف گیسٹ
23:36ڈاکٹر علامہ
23:37باسکمیری صاحب سے
23:38کہ وہ آئیں
23:39اور
23:40اس بزم سے
23:42خطاب کریں
23:42برمحمد
23:43علی محمد
23:44صلوات
23:45محمد
23:46ڈاکٹر علی محمد
23:47щеم Though
23:49آئaskہ
24:13ڈاکٹر
24:14عوض باللہ من الشیطان الرجیم
24:20بسم اللہ الرحمن الرحیم
24:27الحمدللہ وکفا
24:33و السلام علی عباده الذین اصطفا
24:40اما بعد
24:46آج کی
24:48اس تقریب سے
24:52بارہا
24:53خطاب کرنے کی سعادت حاصل ہوئی ہے
24:58اور آج ایک مرتبہ پھر
25:01یہ موقع مل رہا ہے
25:05جبکہ
25:08اس کمیونٹی کی
25:09کرین موجود ہے
25:13اور
25:16بالخصوص
25:19علماء اکرام بھی
25:25جو ہر
25:28موضوع پر
25:29دست رس رکھتے ہیں
25:33وہ بھی
25:35اس کفتگو کو سن رہے ہیں
25:38اور میں اپنے معروضات کو
25:41صرف اور صرف
25:44ایک طالب علم کی حیثیت سے
25:48بغرض اصلاح
25:50پیش کر رہا ہوں
25:52اور اگر
25:54کسی کو کوئی بات
25:55ناغوار گزرے
25:58وہ دل شکنی ہو
26:00تمہیں پیش کی معذرت
26:01طلب کرتا ہوں
26:04لیکن بہرحال
26:07اشارت کرنا بھی اپنا
26:10فریضہ
26:11اور ضمیر کی آواز سمجھ دوں
26:16یہ شہادتوں کا
26:18سلسلہ
26:21آج تک جاری ہے
26:24یقیناً یہ محفل مرتضی
26:28اور پی آئی بی
26:30کالونی کی اس مسجد کا
26:34سانحہ
26:35کے جس میں شہادتیں ہوئیں
26:37بہت بڑا
26:39علمناک سانحہ
26:42اور اس میں
26:43بہت ساری قیمتیں
26:44قیمتی جانے گئی ہیں
26:48وہ
26:48شہدہ تو
26:52اپنے
26:53عالی مقام
26:55کو پہنچ چکے ہیں
26:59ہم یہ
27:01تقریب
27:02یا محفل
27:03یا مجلس کریں
27:04یا نہ کریں
27:07ان کے
27:08درجات میں
27:09ہم اضافہ نہیں کر سکتے
27:10لیکن ہاں ہمارا فرض ہے
27:12کہ ہم انہیں یاد رکھیں
27:16جو قوم
27:17اپنے محسنوں کو
27:18بھول جاتی ہے
27:20وہ خود بھی
27:21مٹ جاتی ہے
27:23لہٰذا انہیں یاد رکھنا
27:26ہمارا فرض ہے
27:27لیکن جیسا کہ
27:29میں نے کہا شہادتوں کا
27:30سلسلہ آج تک جاری ہے
27:33اس مولک میں
27:35اور آج بھی
27:36شہر میں پانچ شہادتیں ہوئیں
27:42پانچ شہادتیں ہوئیں
27:45اور قیمتی جانے گئیں
27:47اور اس میں خاتون بھی شامل ہے
27:53یعنی کربلا تک میں
27:54کوئی خاتون شہید نہیں ہوئی ہے
27:56لیکن آج
27:58وہ دور ہے
28:01کہ یا یزید بھی
28:03پشتا رہا ہوگا
28:04یا شرما رہا ہوگا
28:08ایک خاتون بھی شہید کرتی نہیں
28:14یہ سب کیوں ہو رہا ہے
28:19کس کے امام پر ہو رہا ہے
28:23کیسے رکھ سکتا ہے
28:25رکھ سکتا ہے یا نہیں
28:27اس کے لئے کیا طریقہ کار
28:31وضع کیا جائے
28:35یہ سب کچھ سوچنا
28:38بھی ہمارا فریضہ ہے
28:40اس سے غافل
28:42ہر کس نہیں ہونا چاہیے
28:51لیکن ہاں
28:52اتنا کہے بغیر نہیں رہ سکتا ہوں
28:59سننے والے فرشتے بھی سن رہے ہوں گے
29:02کہ اب بہت ہو چکا
29:04enough is enough
29:07اب یہ سلسلہ رکھ جانا چاہیے
29:13یہ بہشتگردی
29:16جمہوری عدوار میں بھی ہوتی رہی ہے
29:18اور ہو رہی ہے
29:22اور فوجی عدوار میں بھی
29:25اب یہ سلسلہ رکھ جانا چاہیے
29:33ہم یہ نہیں کہتے کہ
29:35ہمارے ہی افراد شہید ہو رہے ہیں
29:39ہر مکتبہ فکر کے افراد شہید ہو رہے ہیں
29:42لیکن کیوں آخر کیوں
29:45قوم ہے
29:48جو ہر مکتبہ فکر کے
29:52افراد کو شہید کر رہا ہے
29:55اور بالخصوص
29:57جو اس ملک کی کریم ہے
30:00یہ کس بات کا انتقام لیا جا رہا ہے
30:03یہ کیا چاہا جا رہا ہے
30:05کیا یہ اسلام کی خدمت ہے
30:07یا ملک کی خدمت ہے
30:10اگر اسلام کی خدمت ہے
30:11تو وہ کون سا مکتبہ فکر ہے
30:13جو اس دعشدگردی کی حمایت کر رہا ہے
30:19کھل کے تو کوئی نہیں کر رہا
30:21لیکن کر ضرور رہے ہیں
30:24کسی طبقے کی حمایت
30:26ضرور حاصل ہے
30:29خاموش حمایت ہی سہی
30:30ظلم پر خاموشی بھی ظلم شرکت ہے
30:35ظلم پر راضی ہونا بھی ظلم شرکت ہے
30:43اگر اس کو وہ
30:44غلط اور حرام سمجھتے ہیں
30:47تو کھل کر کیسے خلاف فتوہ کیوں نہیں جاری کرتے
30:51اور آج تک کیوں نہیں کیا
30:58اور کیا یہ
31:00بات دھکی چھپی ہے
31:05کہ ایک مکتبہ فکر نے
31:08من حیث القوم
31:09تخلیق پاکستان کی مخالفت کی تھی
31:14جبکہ یہ الزام ہر کس کوئی
31:17آل محمد کی چہنے والوں پر نہیں لگا سکتا
31:25اہلِ تشی نے
31:27کبھی کسی منفی سرگرمی میں
31:29جو بالخصوص پاکستان کے خلاف ہو
31:32کبھی حصہ نہیں لیا
31:38بریلوی حضرات نے بھی
31:40تحریکر پاکستان میں ضرور حصہ لیا
31:42اور ان سے ان کے علاوہ اور بھی تمام فرقیں
31:48اس میں شامل حال تھے
31:52پاکستان بنا ہی تمام فرقوں کی
31:55مساوی کوششوں سے
31:57کوئی ایک طبقہ اس کا کریڈٹ لینے کی کوشش نہ کرے
32:02اگرچہ باری ملک ہم میں سے تھا
32:06خوجہ شیعہ اسناشری جماعت کا رکن تھا
32:10لیکن پھر بھی اس نے ملک
32:12صرف شیعہ نے پاکستان کے لیے نہیں بنایا تھا
32:15تمام مسلمانوں کے لیے بنایا تھا
32:18اور اس میں سب کو مساوی طور پر
32:21حقوق حاصل ہونے تھے
32:26ہوئے یا نہیں
32:27یہ الگ چپٹر ہے
32:30حتیٰ کہ عقلیتوں کو بھی
32:33ان کو بھی
32:35مذہبی آزادی کی زمانت دی گئی تھی
32:42اور ابھی ابھی
32:45ریٹار ہونے والے چیف جسٹس نے
32:48اپنے ایک فیصلے میں
32:50سراحت کی ہے
32:51اور قائد آزم کی اس تقریر کو
32:53کوٹ کیا ہے
32:55جس میں
32:58جو عقلیتوں کے حوالے سے فیصلہ ہوا ہے
33:00ان پر ہونے والی دہشتگردی کے تعلق سے
33:03کہ قائد آزم کے ویجن
33:06اور ان کی تقریر کے مطابق
33:10تمام عقلیتوں کو
33:16مساوی حقوق حاصل ہوں گے
33:19تمام عقلیتوں کو
33:20میں فرقوں کی بات نہیں کر رہا
33:24مسلمانوں کے مساوی حقوق حاصل ہوں گے
33:28تو پھر
33:29جو مقاطب فکر
33:31اسلامی ہیں
33:33ان کے ساتھ کیسے انتیاز بڑھتا جا سکتا ہے
33:39یا کوئی عقلیت نہیں
33:41کوئی ایک سریت نہیں
33:44سب کے حقوق مساوی ہیں
33:46اور سب کو آزادی
33:47گیرنٹی کی گئی تھی
33:49مذہبی آزادی
33:52یا کوئی
33:55اچھوٹ نہیں رہتا
33:57یا اچھوٹوں والا
34:00سلوک
34:01کسی سے نہیں ہونا چاہیے
34:04یا کوئی آلہ ناصل نہیں ہے
34:12یا کوئی اچھوٹ اور کوئی برحمن نہیں ہے
34:18اور جہاں اچھوٹ اور برحمن رہتے ہیں
34:21وہاں تو یہ دہشتگدی نہیں ہو رہی ہے
34:24وہاں تو یہ
34:26دسکرمنیشن نہیں ہے
34:27وہاں تو یہ قتل و غارتگری نہیں ہے
34:30وہ ہندوستان جہاں سے
34:32ہم ہجرت کر کے آئے ہیں
34:34وہاں تو عمدر عمان ہے
34:37ماں مذہبی دہشتگردی کیوں نہیں
34:39ماں شیوں کا قتل کیوں نہیں ہو رہا
34:43یہ سوال یہ
34:44نشان
34:48اس ملکی میں یہ مصیبت کیوں آئی ہوئی ہے
34:52اس کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے
34:56جیسا کہ میں نے کہا
34:58ایک طبقے نہیں
34:59من حیث القوم
35:04تخلیق پاکستان کی مخالفت کی
35:07قائد عظم کو کافر عظم کہا
35:10اللہ معاقبال کو کافر کہا
35:17اور میں سے کوئی نامور عالم تحریک پاکستان میں شامل نہیں تھا
35:21علاوہ ایک نام کے وہ بھی وہ
35:26کہ جو کانگریس سے مصطفی ہو کر کے مسلم لیگ میں آئے تھے
35:31اور اس کے بعد انہوں نے پاکستان کی عمایت کی
35:35جب تک کانگریس میں رہے انہوں نے یہ حرمز
35:40اسی ہال میں ایک پروگرام بھی ہوا
35:46تخلیق پاکستان میں شیعان پاکستان کا کردار
35:53اور میرے دوست
35:56رہو جانی صاحب نے اسے
35:58کنڈٹ بھی کیا
36:02کاش کے اس میں
36:08صحیح معنوں میں
36:09تخلیق پاکستان میں شیعوں کے کردار پر
36:15حقائق پر مبنی گفتگو ہوتی
36:20اور میں گزارش کروں گا ہمیشہ یہ خیال بکھیں
36:24کہ جس ٹاپک پر جس کو انوائٹ کریں
36:27کم از کم اس موضوع پر تو اس کو عبور حاصل ہونا چاہیے
36:31اور اسے کوئی ایسی بات نہیں کرنی چاہیے
36:34جو کسی طبقے کو ناگوار گزرے
36:40اور جس پر
36:43کچھ بدمذگی ہو سکے
36:48بہرحال
36:53علاوہ قائدِ آزم کے
36:55جو کے مسلمہ طور پر شیعہ تھے
36:59تخلیق پاکستان میں شیعوں کا بھرپور کردار ہے
37:02جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا
37:07خود ان کی ہمشیرہ مہترمہ فاطمہ جنہ
37:10وہ کیا تھی
37:12وہ کون تھی
37:12کیا نہیں معلوم کسی کو
37:16کیا ان کے جنازے میں عالم نہیں دیکھے گئے
37:19کیا محرم میں ان کو سیاہ لباسوں میں
37:22ہم بارگاہوں میں نہیں دیکھا گیا
37:30لیکن
37:31ان کے جنازے کے ساتھ کیا سلوک ہوا تھا کسی کو معلوم ہے
37:35میں نے اپنی آنکھوں سے ان کے جنازے
37:38کہ موقع پر
37:41ریاستی دہشتگردی دیکھی ہے
37:43گولیاں چلتے ہوئے دیکھی ہے
37:45ٹیئر گیسنگ دیکھی ہے
37:46پتھر برستے ہوئے دیکھیں
37:51شاید مقصد یہ تھا کہ بہن بھائی کے پہلوں میں دفن نہ ہو
37:57لیکن تاریخ اپنے آپ کو دور آتی ہے
38:02اور نہ نکالا شیعوں کو یہاں
38:06بدنام کیا گیا ہے
38:08اور جا رہا ہے
38:12اور پاکستان
38:13توڑنے کا الزام
38:15لگایا گیا
38:17ایک شیعہ پر
38:20جس کا نام یایہ خاند
38:23اکثر سنا ہوگا نا آپ نے
38:26دو لخت ہوا پاکستان
38:28کون ذمہ دار ہے اس کا
38:31یایہ خان
38:33ہرگز ایسا نہیں ہے
38:36یایہ خان نے اس ملک کی تاریخ میں پہلی بار
38:41شفاف اور انتہائی منصفانہ انتخابات کرائے ہیں
38:46جس پر کوئی انگلی نہ اٹھا سکا
38:49یہ اس کو کریجٹ جانا چاہیے
38:52یہ صرف وہ ایک فہد شخص ہے
38:55کیونکہ جیس نے
38:56شفاف
38:58اور انتہائی منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کرائے
39:10ہاں اس کے دور میں آکر کے حالات
39:13جو پہلے سے
39:17انتہائی
39:19تشویشناک تھے اور بگاڑ دیئے گئے تھے
39:22کہ کس نے بگاڑے جنرل لیوب خان نے
39:27یہ علاہدگی کے بیج اس نے بھوئے
39:30اس نے خود کہا تھا
39:32کہ اس پاکستان ہمارے لئے لائبلیٹی ہے
39:36یہ ہم سے جدا ہو جائے تو بہتر ہے
39:38جدا ہوتا ہے تو ہو جائے
39:42اور کیا سبب تھا مشرقی پاکستان کی علاہدگی کا
39:45وہ بھی سن لیں
39:46قیوب خان نے
39:48الیکشنز میں
39:49دھاندلی اور زبرزستی کے ذریعے
39:52محترمہ فاطمہ جنہ کو ہروایا
39:56جو الیکشنز ہوئے تھے
39:57اس میں صدارتی انتخابات میں
40:01محترمہ فاطمہ جنہ
40:04تمام اپوزیشن کی طرف سے
40:08نمائندے کی ایسی ایسی کھڑی ہوئی تھی
40:11اور وہ جیتی ہوئی تھی
40:13اس لئے کہ پورا مشرقی پاکستان بھی
40:18انہی کا حامی تھا
40:19مشرقی پاکستان بھی
40:22پشمول مغربی پاکستان کے
40:27لیکن زبرزستی
40:29ان کو ہروایا گیا
40:32اور وہیں سے مشرقی پاکستانیوں میں
40:36بنگالیوں میں
40:38مایوسیاں پھیلیں
40:43توٹل مایوسی پھیلیں
40:45کیونکہ وہ اکثریت میں تھے
40:47اقلیت نے اکثریت کو
40:49اس کے حقوق نہیں دیئے تھے
40:51علمیہ یہ کہ یہ اکثریت نے
40:57اقلیت نے
40:58ایک اقلیتی صوبے میں
41:00اتنے بڑے
41:02اکثریتی صوبے کے لوگوں کو
41:05اس کے حقوق نہیں دیئے
41:07نے اس کی زبان کو وہ درجہ دیا
41:10معاشی طور پر ان کا استحسال کیا گیا
41:16سر مبادلہ وہیں سے کمایا جا رہا تھا
41:21اور آخر میں جب یہ
41:23الیکشنز کے نتائج آئے
41:25تو فسادات بھی پھوٹ پڑے
41:29اور اسی کے نتیجے میں
41:31ایوب خان کو
41:32اقتدار چھوڑنا پڑا
41:35چھوڑنا پڑا
41:36یایہ خان نے
41:39یایہ خان نے
41:41اقتدار
41:42اس سے چھینہ نہیں تھا
41:46ایوب خان خود
41:48کسی اور کے سپیکر کو
41:51اسیملی کے سپیکر کو
41:53اقتدار آئی
41:54ان کے مطابق
41:54حوالے کرنے کے بعد
41:56بجائے
41:56یایہ خان کو اقتدار دے کے
41:58رخصت ہو گئے
42:00اور اس کے بعد
42:04انتخابات بھی ہوئے
42:06لیکن ان انتخابات کے
42:09نتائج کو
42:10سیاسی جماعتوں نے
42:12تسلیم نہیں کیا
42:14اور پھر جو کچھ ہوا
42:17کبھی محقہ ملے
42:18تو تاریخ پاکستان کو
42:20پڑھنے کی کوشش کریں
42:21اس کا ذمہ دار
42:23یایہ خان نہیں ہے
42:25کوئی تو سبب ہے
42:26جو حمود الرحمان
42:28کمیشن کی ریپورٹ
42:29شائع نہیں کی جا رہی
42:33اس ریپورٹ پہ
42:34سب کچھ ہے
42:35اور بہت کچھ ہے
42:37لیکن اسے شائع نہیں
42:38کیا جا رہا
42:39کمیشنز بنواد دیے جاتے ہیں
42:40لیکن ریپورٹ شائع نہیں ہوتی
42:43یایہ خان کا
42:44قصور کیا تھا
42:45کہ وہ شیعہ تھا
42:47وہ شیعہ تھا
42:49اور ڈنکے کی چوٹ پر شیعہ تھا
42:52پریزنٹس ہاؤس بے بھی
42:53مجالس کراتا تھا
42:56اور کبھی
42:57کہیں
42:59عید کے موقع پر
43:01یا عمرے کے موقع پر
43:04ہاتھ باندھ کے نماز نہیں پڑی
43:10نہ ہی اسکندر مرزا نے
43:12اسکندر مرزا بھی شیعہ تھا
43:14جو اس ملکہ صدر رہا
43:16ہم کیوں بھول جاتا ہے ان کو
43:18ان شیعوں کا بھی تو کردار ہے نا
43:20پاکستان کی تشکیل کے بعد
43:24پھر آگے بڑھئے
43:27تو یہ
43:28میں صرف اس لئے گفتو کر رہا ہوں
43:30کہ بہت سارے نوجوان جن کو
43:32یعقائق معلوم نہیں انہیں معلوم ہو
43:34کہ پاکستان کی دولہ
43:36ہونے کا سبب کون تھا اور کیا تھا
43:45پاکستان بناتے وقت بھی بہت سیشیوں کا کردار تھا
43:48ایک نام یاد ہے بس راجہ صاحب محمود آباد
43:52اگرچہ ان کی سب سے بڑی قربانیاں ہیں
43:54بہت بڑی قربانیاں نسل ان کے والد کی بھی
44:00انہوں نے اپنی ریاست قربان کر دی
44:04کون ریاست قربان کرتا ہے
44:06اپنی ریاست پوری قربان کر دی
44:08اور ریاست کے خزانوں کے دہانے کھل دی
44:11ساری دولت لٹا دی
44:15ساری دولت اپنے لٹا دی پاکستان کے لیے
44:18اور اس کو اس ملک میں دوگہ زمین دفن ہونے کو نہ ملی
44:26حق
44:27راجہ صاحب محمود آباد کا تھا
44:29کہ اسے وزیر آزم بنایا جاتا پاکستان کا
44:32پہلا
44:34لیکن وہ حق اس سے نہ ملا
44:38اور کوئی تو سبب تھا نا جو اتنے مایوس ہوئے
44:41اتنے مایوس ہوئے
44:42کہ انہوں نے یہاں سے
44:45بھی ہجرت کی
44:46اور ترک وطن کی
44:52رہ گئے کہ ادعاظم کی بات
44:53تو یہ بھی سنتے جائیے
44:56کہ ان کی موت تب ہی موت نہیں تھی
44:58انہیں زہر دیا گیا ہے
45:02عالم تنہائی میں
45:04کس نے دیا کیوں دیا
45:06یہ ایک الگ موضوع ہے
45:10ان کا جنازہ
45:12ائرپورٹ کے راستے میں
45:14گھنٹوں
45:14ایک پرانی کھچاڑا ایمبلنس میں
45:17پڑا رہا
45:19کوئی پرسان حال نہیں تھا
45:22پرانیمان کے حوالے سے گفتگو کر چکا
45:24ان کی سلسلے میں جو سے ملا
45:32قاعدی آزم بنانے میں
45:35بھی بہت سے شیوں کا کردار ہے
45:40حارون فیملی
45:43سر عبداللہ حارون کی
45:47اہلیہ محترمہ
45:48کھلے بندوشیہ تھی
45:52کون انکار کر سکتا ہے
45:54اس سے
45:55ان کے بیٹے
45:56یوسف حارون
45:57اور سعید حارون
45:59کھلے ہوئے شیہ تھی
46:02سعید حارون
46:02اسی خیردر میں
46:04جلوسوں میں
46:06ایرانیان میں
46:06بڑے مام باڑا میں
46:08آکھ ماتم کرتے تھے
46:09کیونکہ سیاست میں بھی تھے
46:11میں محمود حارون کی بات نہیں کر رہا ہوں
46:16کیسے ہم ان کو بھول سکتے ہیں
46:22حبیب فیملی کا کردار ہے
46:25طولت ان کی صرف ہوئی ہے
46:28ہدایت اللہ فیملی ہے
46:33اور راجہ صاحب کی بات ہی تو
46:35راجہ صاحب اکیل ہے ہی نہیں
46:37ان کے والد بھی
46:39ان کے والد نے بھی قربانیاں دی ہیں
46:44نواب رامپور بھی
46:46اور اس طرح سے
46:48بہت سارے نوابین
46:50جو شیعہ تھے
46:53نہ صرف
46:55دوستان میں وہ سٹیٹس تھیں
46:56بلکہ پنجاب میں بھی جو سٹیٹس تھیں
47:01یہاں کے نوابین جاگردار وڈیرے
47:03پیر نوبہار شاہ
47:08ان کے بیٹے
47:09سکندر علی شاہ
47:13جو آج بھی
47:16آل پاکستان شیعہ پولٹیکل پارٹی کے صدر ہیں
47:22اور یہ آل پاکستان شیعہ پولٹیکل پارٹی
47:25سب سے پہلی پولٹیکل پارٹی
47:27یہ شیعوں کی جو پاکستان نے بنی ہے
47:29دیکھئے یہ ریکارڈ کو درست کریں
47:33سب سے پہلی شیعہ پولٹیکل پارٹی جو بنی ہے
47:36پال پاکستان شیعہ پولٹیکل پارٹی ہے
47:40اور اس کا ایک رکن
47:43اپنی ہی پارٹی کی ٹکٹ پر
47:46منتخب ہو کر ایس ایملی میں بھی آیا ہے
47:49اور یہ پارٹی
47:51اے آئر ڈی اور ایم آئر ڈی کا بھی حصہ رہی ہے
48:00پاکستان بننے کے بعد
48:01شیعہ نے بڑا کردار ادا کیا ہے
48:03جس زمانے میں میں سینیٹ میں تھا
48:05سینٹالیس پارلیمنٹیرین شیعہ تھے
48:09سینٹالیس پارلیمنٹیرین
48:11یہ اور بات ہے کہ
48:13کھل کر اپنی شیعہ کا اظہار کرتا تھا
48:15اور کوئی نہیں کرتا تھا
48:17بہت سارے جنرل شیعہ تھے
48:18جمال سیدنیا
48:21ان کے بیٹے جو اب تک سینٹ میں آتے چلے جا رہے ہیں
48:25یہ سب شیعہ تھے
48:30میر ازار خان بجرانی جو آج بھی ایم این اے ہے
48:33جو وزیر رہ چکے ہیں
48:37وہ شیعہ
48:39نواب مدفر علی قزلباش
48:44شیعہ ہیں
48:45جو شیعہ کونفرنس کے صدر تھے
48:49وہ بھی اسے پولٹیکل پارٹی کہا جا سکتا ہے
48:52اور انہوں نے شیعوں کی بھرپور خدمت کی ہے
48:55آشورہ محرم چہلوم
48:58اکیس رمضان کو
48:59زلجنہ کی باگ پکڑ کر جلوسوں میں چلتے تھے
49:03ننگے پاؤں
49:05کرنل عابد حسین
49:09شیعہ تھے
49:11پولٹیکس کی ہے
49:14اور ان کی بیٹی ہیں آبدہ حسین
49:18ان کے داماد ہیں
49:19فخر امام
49:21جو سپیکر رہے نیشل اسیملی کی
49:23یہ سب شیعہ ہیں
49:24ہم نے کیسے ان کو نظر انداز کر دیا
49:27ہم نے ان کا نام تک نہیں لیا
49:29اپنے پروگرام
49:30اور انہوں نے شیعوں کی پوزیٹیف خدمت کی ہے
49:36میرزار خان بجرانی نے
49:38بڑا پوزیٹیف رول ادا کیا ہے
49:40وہ شیریت بل جو پیش ہو رہا تھا اسیملی میں
49:43اور جس میں رکاوٹ ہوئی
49:46اور اس رکاوٹ کے پیدا کرنے میں
49:49بڑا کردار
49:50اس جماعت کے سابق صدر
49:54محمد حسین دینجی صاحب مرہوم کا تھا
49:56انہوں نے
49:58مشورے کیے
49:59ہم سب سے مشورے کیے
50:01اور ٹیم تشکیل دی گئی
50:03جو اسلام آباد گئی
50:06اور جنہوں نے مواد فراہم کیا
50:09بجرانی صاحب کو بھی
50:11اور دیگر
50:13پارلیمنٹیرینز کو بھی
50:19جس کی وجہ سے رکاوٹ ہوئی
50:21اور وہ بالپاس نہ ہو سکا
50:26وہ مواد آج بھی موجود ہے
50:28خود اس عقیر کے پاس ہے
50:30اس لیے کہ ان مشوروں میں میں بھی تھا
50:32یہاں سے جب آپ محمود رزوی
50:35محروم ہو گئے
50:37وہ بھی تھے
50:42مولانا ان آیت حسین جلالوی
50:46جو سلمان
50:47صاحب جو ایس پی ہیں
50:49ان کے والد
50:51ڈاکٹر ندین جو شہید کر دیئے گئے
50:54یہ سب موجود تھے
50:59تو شیعہ کسرت سے
51:00پولٹکس میں رہے ہیں
51:02اور پولٹکس کی ہے
51:03اور یاد رکھئے اسی اسی ایس ایملی میں
51:07سب سے بڑے اس ملک کے دہشتگرد کو
51:11سینیٹر اقبال حیدر نے آڑے ہاتھوں لیا ہے
51:15آڑے ہاتھوں لیا ہے
51:17اور ذلفکار مرزا نے بھی
51:19یہ دونوں شیعہ ہیں
51:22اقبال حیدر کا تو انتقال ہو گیا
51:26لیکن ان کے ناموں سے
51:29کھاپتے تھے
51:34اور تو اور
51:37اور تو اور
51:38آپ کے خوجہ
51:41اس ناشری
51:42جماعت کے دو
51:44معروف
51:45ممبران
51:46اور جماعت کے عودے داران بھی
51:49وفا کی وزیر رہے ہیں
51:54کیا مصطفیٰ گوکل وفا کی وزیر نہیں رہے
51:58اور دو دو بار رہے
52:00مشیر رہے
52:01وفا کی مشیر رہے
52:03اور انہوں نے
52:07بڑی خدمات انجام دی
52:09جو جتنے علماء
52:10سیر ہوئے تھے
52:11بندر روڑ کے واقعے میں
52:14ان کی رہائی میں
52:15ان کا
52:16مصبت کردار تھا
52:19تو کیا آپ
52:20مصطفیٰ گوکل کو شیعہ نہیں سمجھتے
52:23کیا آپ
52:25حمیدی حبید کو شیعہ نہیں کمٹ کریں گے
52:28کہ یہ دونوں وفا کی وزیریں
52:30جو آپ کی جماعت کے رکم تھے
52:33ان کا نام ہی نہیں لی
52:35اور سنیے یہاں
52:39اس پولٹکس
52:41دیریکٹ ہوتی ہے
52:42انڈیریکٹ ہوتی ہے
52:45اصل مقصد شیعہ حقوق کا
52:47تحفظ ہے
52:50میں نے جیسے کہا کہا پہلے کہ
52:52خنند عابد حسین صدر تھے
52:54ادارہ تعفظ حقوق شیعہ کے
52:59جو
52:59مطالبات کمیڈی سے بھی پہلے
53:02وجود میں آئی تھی
53:02بہت پہلے پاکستان بنت ہے
53:05ادارہ تعفظ حقوق شیعہ
53:06وجود میں آئی
53:07جس کے سربراہ
53:10یا لیڈر
53:14کرنل عابد حسین تھے
53:18اور اس کے بعد
53:19پھر مولانا
53:21مرہوم سید
53:23ازر حسن زیدی
53:28شیعہ کانفرنس
53:29اس کے
53:31نواب مظفر علی خان
53:32قزل باش تھے
53:35بڑے دبن اور بہاتر انسان تھے
53:38اور اس کے بعد جا کے
53:40مطالبات کمیڈی بنی
53:41اس کے سربراہ
53:44علامہ سید محمد دیلوی تھے
53:46لیکن وہ پولٹیکل جماعت
53:48نہیں تھی
53:49اس غلط ایمی کو دور کریں
53:51وہ صرف شیعہ حقوق کے لیے
53:53یہ پلٹ فارم قائم ہوا تھا
53:56ایوب خان کے دور میں
53:59جس کے تین بنیادی
54:01مطالبات تھے
54:03کہ ایک
54:07نصاب تعلیم سے
54:08وہ سارا مواد خارج کیا جائے
54:11جو شیعوں کے خلاف ہے
54:17دوسرے
54:19وہ سارے
54:20اوقاف
54:21جو شیعی اوقاف ہیں
54:24ان کا انتظام اور انسرام
54:27شیعوں کے سپرد کیا جائے
54:28بورڈ بنے
54:31اور تیسری
54:33ازاداری کی
54:34ازادی
54:36یہ تینوں مطالبات
54:38آج تک جن کے دون ہیں
54:40بلکہ نصاب میں
54:42تو اور بھی خرابی آگئی ہے
54:47تو بعد میں بننے والی
54:49تحریکوں
54:50اور تنظیموں کا فریضہ تھا
54:52کہ اسے سلسلے کو آگے بڑھاتے ہیں
54:54اور ان مطالبات کو منواتے ہیں
54:58کوئی مشکل نہیں
54:59کسی آمیر نے نہیں کہا
55:01کہ آپ کے مطالبات ناجائز ہیں
55:04کوئی نہیں کہہ سکا
55:07اور یاد رکھیں
55:08آقاف میں
55:11بڑا مس منیجمنٹ ہے
55:13اور اکثر آقاف
55:15اہلے تشیق ہیں
55:22اس کے بعد
55:25مفتی جعفر حسین صاحب کی تحریک ہے
55:30جنہوں نے نظریاتی کانسل سے استفاہ دیا
55:33دیکھیں نظریاتی کانسل میں جانے والوں نے بھی
55:35انڈیریک سیاست کی ہے
55:38تب ہی انہوں نے استفاہ دیا
55:40جب زیاؤلہ کا اسلامائزیشن کا دور شروع ہوا
55:44اور اس نے
55:48زکاة آرڈینرز نافذ کرنا چاہا
55:51تو انہوں نے استفاہ دیا
55:54اس کے خلاص
55:58اب یہ
55:58اس پیس میں میں نہیں جاؤں گا
56:02کہ کیا ہوا کیوں ہوا
56:03لیکن انہوں نے استفاہ دیا
56:05اور وہ مطالبہ منظور ہوا
56:09سیکریٹریٹ کا گھیراہ ہوا
56:13مطالبہ منظور ہوا
56:16اور یہ تیپ آیا کہ شیعہ حضرات
56:18زکاة سے جبری طور پر زکاة
56:20حصول نہیں کی جائے گی بینک سے
56:23اور وہ ایفیڈیویٹ داخل
56:25کرا کے استثناء حاصل کر سکتے ہیں
56:28آج اس کا فائدہ دوسری فقہ کے لوگ بھی اٹھا رہے ہیں
56:31اور پہلے بھی اٹھاتے رہے ہیں
56:34جنہیں زکاة حکومتی خاتے میں نہیں دینی تھی
56:38وہ سمپل ایک ایفیڈیویٹ جمع کرا لیتی تھے
56:44اور اس کے بعد یہ
56:49تحریک نفاظ فقہ جعفریہ
56:51اور تحریک جعفریہ وجود میں
56:57یا تحریک نفاظ فقہ جعفریہ
57:00ہی نام تک