گزشتہ دو دہائیوں میں انفارمیشن ٹیکنالوجی نے دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے،مشکل سے مشکل کام اب آئی ٹی کی بدولت انتہائی آسان ہوتے جا رہے ہیں،آئی ٹی کی بڑھتی ہوئی مارکیٹ کی بدولت ایک جانب تو زندگی سہل ہو گئی تو ساتھ ہی نوجوانوں کیلئے فری لانسنگ بھی متعارف ہوئی،فری لانسنگ ہے کیا اور اس سے کیا کیا فوائد حاصل ہو سکتے ہیں بتا رہے ہیں پشاور سے محمد فہیم اپنی اس رپورٹ میں