- 4 years ago
Sabar Karne Wale Bano - Mufti Tariq Masood।
এই বিষয়ের আরও ভিডিও: https://thao.funnymoment.net/playlist/xdt2z2
আরও আলোচনা পেতে Islam is Great Religion চ্যানেলটি Follow করুন।
প্রবাসের ব্যবহারিক বাংলা গাইড: https://www.youtube.com/@Expatriate_Life1
এই বিষয়ের আরও ভিডিও: https://thao.funnymoment.net/playlist/xdt2z2
আরও আলোচনা পেতে Islam is Great Religion চ্যানেলটি Follow করুন।
প্রবাসের ব্যবহারিক বাংলা গাইড: https://www.youtube.com/@Expatriate_Life1
Category
📚
LearningTranscript
00:00مفتی تارک مسعود کے بیانات کے لیے تارک مسعود ایکسکلیوزیف کو سبسکرائب کریں
00:05تارک مسعود ایکسکلیوزیف
00:11ابھی جو میں نے قرآن کی آیت پڑھی ہے اس کا تو مضمونی ہے یہ ہم تمہیں آزمائیں گے
00:21بشی من الخوف و نقص من الاموال والانفس والثمرات
00:26خوف میں مبتلا کریں گے تمہیں خوف میں
00:30مالوں کا نقصان بھی ہوگا معاشی
00:33بڑے بڑے کروڑ پتی لوگ روڈ پہ آسکتے ہیں پیسہ ڈوب سکتا ہے
00:36دنیا میں اللہ نے ہمیں پیڑے کھانے کے لیے پیدا نہیں کیا
00:42بہت سے لوگ بہت دنوں سے پیڑے کھا رہے ہیں
00:45وہ سمجھتے ہیں کہ یہ ہم موت تک پیڑے کھاتے رہے ہیں
00:49بہت سے ملکوں نے پیڑے کھائے ہیں
00:50ان کرونا نے ان کے موہ سے پیڑے چھیل لیے
00:53سمجھ رہے ہو
00:54بہت سے قوموں نے بہت سے ملکوں نے بہت سے افراد نے پیڑے کھائے ہیں
01:00بہت سے ملک بہت ترقی پر ہیں
01:03اور مسلسل پیڑے کھائے جا رہے ہیں
01:05کھائے جا رہے ہیں
01:06اس کرونا نے ان کے موہ سے بھی پیڑے
01:10بولو بھائی
01:11ہلا دیا ان کو
01:13بہت سے جہازوں کی کمپنیوں نے
01:16بہت زیادہ پیڑے کھائے ہیں
01:18ان کمپنیوں کا دیوالیا نکل گیا
01:21یہ ہے
01:22اللہ فرماتے ہیں ہم تمہیں آزمائیں گے
01:26اجتماعی سطح پہ بھی اور انفرادی سطح پہ بھی
01:30بشی من الخوف
01:33خوف میں مبتلا کر دیں گے
01:35ہم کریں گے یہ کام
01:37یہ نیچر نہیں کرتی کہ خود بخود ہو رہا ہے
01:40ملحد کہتا ہے بس یہ نیچر کا ایک حصہ ہے
01:43فطرت کا حصہ ہے
01:44فطرت بزاتے خود
01:45خود کوئی چیز نہیں ہے
01:47اس کو بنانے والا اللہ ہے
01:48بشی من الخوف والجوعی
01:54بھوک بھی مسلط کریں گے
01:55معاشی نقصان
01:56ونخص من الاموال
01:57والانفس
01:59مال کا نقصان
02:01جانوں کا نقصان
02:02انسانی ہلاکتیں ہوں گی
02:04والثمرات
02:06پیداوار کا بھی نقصان ہوگا
02:08تو اللہ نے کیا فرمایا
02:12ان حالات میں
02:14وَبَشِّرِسْسَابِرِينَ
02:16سبر کرنے والوں کو
02:17خوش خبری
02:18سنا دے
02:18جو غیر مسلم ہے
02:20وہ سبر
02:21نہیں کرے گا
02:23دیکھو غیر مسلم
02:25کا جو سبر ہے نا
02:26وہ ان کے جو
02:29موٹیویشنل سپیکر ہیں
02:30وہ ان کو سمجھاتے ہیں
02:31کہ اس سبر کرنے سے
02:33جب تم ٹینشن نہیں لوگے
02:34تو ٹینشن نہ لینے سے
02:36بیماری کا خطرہ
02:37کم ہو جائے گا
02:38اس لیے وہ
02:40چہرے کے
02:41ایکسپریشن سے
02:41جو ان میں پڑے لکھے لوگ ہیں
02:42چہرے کے تاثرات سے
02:45اور کوشش کرتے ہیں
02:46کہ ہم میڈیا کے سامنے جب آئیں
02:48اور بات کریں
02:49تو ہم یہ شو کریں
02:50کہ ہمیں کچھ بھی نہیں ہے
02:51اندر اندر سے
02:54گھل رہے ہوتے ہیں وہ
02:56ہمارے ہاں
03:00دل میں غم نہ بھی ہو
03:01تو چیخ
03:02مو سے ایسے ظاہر کرے گا
03:04کیونکہ
03:05ٹریننگ نہیں ہے نا
03:06تربیت نہیں ہے
03:07کہ جیسے
03:08ساری دنیا کا غم
03:10اسی کو ہے
03:11عمل سے لگ رہا ہوگا
03:12کہ یہ غم زیادہ نہیں ہے
03:14لیکن جو دل کی راحت ہے
03:18دل کی خوشی ہے
03:20وہ اللہ صرف
03:23اہلِ ایمان ہی کو دیتے ہیں
03:24تکلیفوں میں
03:25وہ دل کی خوشی کے لیے
03:30جو اللہ نے
03:31موٹیویشن کی ہے
03:32وہ جملہ غیر مسلموں کے پاس
03:37نہیں ہے
03:38فرمایا
03:40وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
03:42سبر کرنے والوں کو
03:44خوشخبری سنا دیں
03:46خوشخبری
03:47جو ان غموں میں
03:48سبر کرے گا
03:50یہ سبر کرنے والے
03:55کون ہیں
03:56اِذَا اَصَابَتْهُمْ مُسِیبَةً
03:58جب انہیں کوئی
04:00مصیبت پہنچتی ہے
04:02مالی ٹینشن آگئی
04:04بے روزگاری ہوگئی
04:05جانی ہلاکتیں ہوگئی
04:08قالو
04:10تو یہ جواب میں
04:11کہتے ہیں
04:12اِنَّا لِلَّهِ
04:14یہ خود سے نہیں ہے
04:15ہم کس کے غلام ہیں
04:16اللہ کے
04:17تو مالک کو
04:20اجازت ہے
04:20کہ وہ اپنے غلام
04:21کو آزمائش میں
04:22ڈال سکتا ہے
04:23ہم اللہ کے غلام ہیں
04:24یہ اللہ کے تصرفات ہیں
04:29اتفاقی حادثات
04:31تو انسان ٹینشن لیتا ہے
04:32جو پہلے سے
04:34پلیننگ کے تحت ہو
04:35اور اس کی
04:36پلیننگ کرنے والا
04:37ہمارا
04:38رب ہو
04:39اور ہم سے
04:41محبت کرتا ہو
04:42اس کی طرف سے
04:43پریشانی
04:44تو ہمیں
04:44بنانے کے لیے
04:45ہمیں بگاڑنے کے لیے
04:46اور
04:47عذاب دینے کے لیے
04:48نہیں ہے
04:49اِنَّا لِلَّهِ
04:53ہم اللہ کے غلام ہیں
04:55وَإِنَّا لَيْهِ
04:56وَإِنَّا لَيْهِ
04:57اور اسی کی طرف
04:58ہم نے لوٹ کر
05:00جانا ہے
05:01اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے
05:05کیا مطلب بھئی
05:07دنیا مسافر خانہ ہے
05:09یہاں اگر مر گئے
05:12تو ہمیشہ کے لیے
05:13ختم نہیں ہو رہے
05:15یہاں اگر آپ کو
05:19کوئی پریشانی آ رہی ہے
05:20اور کوئی آپ کے
05:22دکھ درد بانٹنے والا
05:23نہیں ہے
05:24تو ٹینشن لینے کا
05:25نہیں ہے
05:26اس لیے کہ
05:27اللہ ہے وہ دیکھ رہا ہے
05:28اس مسئبت میں
05:29کہ یہ کیسے سبر کرتا ہے
05:31اور وہ اس مسئبت میں
05:32قیامت کے دن
05:34عجر دے گا
05:35نوازے گا وہ
05:37ہمارے حضرت
05:41مفتی رشید احمد صاحب
05:42رحمہ اللہ تعالی
05:43ایک بہت زبردست بات
05:45بیان کیا کرتے تھے
05:46فرماتے تھے
05:49کہ جیسے
05:50کسی کو بخار ہو
05:51تو یقینی طور پر
05:57کہ اس کو بخار
05:58ہے بھی یا نہیں ہے
05:59یہ ماتھا گرم
06:00ہونے سے پتا نہیں چلتا
06:01بعض افت دھوپ سے
06:02ماتھا گرم ہوتا ہے
06:03چولے کے قریب
06:04کھڑے ہو کر
06:05آپ کوئی چائے پکا رہے تھے
06:07ماتھا وقتی طور پر
06:08کیا ہو گیا
06:08بولو نا
06:10گرم ہو گیا
06:11حقیقت میں
06:14اس کو فیور ہے
06:15یا نہیں
06:15اس کا
06:16تھرمامیٹر سے
06:17پتا چلے گا
06:18وہ میں آپ
06:19لگا دیں
06:20تھرمامیٹر
06:22تھوڑی دیر بعد
06:22نکال کے چیک کریں
06:23تھرمامیٹر
06:24غلطی نہیں کرتا
06:25عام طور پر
06:25تو فرمایا
06:28کہ کسی کے
06:29ظاہری گیٹ اپ
06:30کو دیکھ کر
06:31اس کی تسبیحات
06:32اور نماز
06:33کو دیکھ کر
06:34سو فیصد
06:36اس کا اندازہ
06:36نہیں ہوتا
06:37کہ یہ دل سے
06:38دیندار ہے
06:38یا نہیں ہے
06:40اس کا آخرت پر
06:40یقین ہے بھی
06:41کہ نہیں ہے
06:42آخرت میں
06:44یقین
06:45اس کا
06:45کتنا ہے
06:46اس کا پتا
06:47اس وقت
06:47چلتا ہے
06:48جب یہ
06:49کسی پریشانی
06:50اور غم میں
06:51مبتلا ہوتا ہے
06:52اس وقت
06:52اس کا
06:53ری ایکشن
06:53کیا ہوتا ہے
06:54کس طرح سے
06:56یہ ری ایکٹ
06:57کرتا ہے
06:57کہ شر پہنچا
07:05تو ایک دم
07:06چیخنا
07:07چلانا
07:07شور
07:08چلابا
07:08ہائے یہ کیا ہو
07:09یا ہائے یہ کیا ہو
07:10یا ہوئی
07:10ایسے چیخ رہے ہیں
07:12پاگل ہو رہے ہیں
07:13میں خود کچھ ہی کر لوں گا
07:15میں یہ کر لوں گا
07:15میرے سنی برداشت ہو رہا
07:17یہ ہو
07:17اس کا مطلب
07:19یہ صرف
07:20گیٹ اپ ہے
07:21سامنے میں آ رہی ہے
07:23بات
07:23یہ صرف
07:25وظیفوں والے ہیں
07:26اور اگر
07:32غم میں
07:33اور اٹینشن میں
07:34انسان کی زبان سے
07:35اچھی بات نکلتی ہے
07:37غموں میں
07:41اور میں نے بتایا تھا
07:42افغانستان میں
07:43جو امریکن آرمی آئی بی ہے
07:44وہاں سے جو
07:44افغانی آتے ہیں
07:45بتاتے ہیں
07:46کہ جب ان میں
07:46کوئی زخمی ہوتا ہے
07:47تو بہت چیختے ہیں
07:48بہت چیختے ہیں
07:50جیسے پتہ نہیں
07:50کیا ہو گیا
07:51فوجی رو بھی رہے ہوتے ہیں
07:54رپورٹ ہے یہ
07:55کسی فوجی کا رونا
07:58کتنا برا
07:58برا عمل ہے
07:59ہے کہ نہیں ہے
08:01میدان جنگ میں
08:03فوجی رو رہا ہو
08:04ہم نے تو
08:06مسلمانوں میں
08:06کبھی ایسا
08:07سنا نہیں
08:08اپنے فوجیوں میں
08:09بھی کبھی ایسا نہیں
08:10سنا کہ
08:10فوجی ہو کے
08:11رو رہے ہیں
08:12ایک شاعر کا
08:15شیر یاد آ رہا ہے
08:16اللہ اگرہ پورا
08:17یاد آ جائے
08:17سن میری
08:19شہادت کا
08:20نہ تو
08:20ہوش اڑانا
08:21بچہ اپنی ماں
08:23کو کہہ رہا ہے
08:25میدان جنگ میں
08:25جاتے ہوئے
08:26یہ نظم بھی
08:27انشاءاللہ میں
08:27ریکارڈ کرواؤں گا
08:28اخفل طریقے سے
08:30بچہ میدان جنگ میں
08:33جاتے ہوئے
08:33اپنی ماں سے
08:34کہہ رہا ہے
08:35کہ اگر میں
08:35شہید ہو جاؤں
08:36تو تو
08:37ہوش نہ اڑانا
08:38اسلاف کے
08:40ناموس پہ
08:41مت داغ لگانا
08:42ہمارے اسلاف
08:44کی جو عزت ہے نا
08:45وہ اسی سے ہے
08:46کہ وہ میدان جنگ میں
08:47رویا
08:48بولو
08:49نہیں کرتے تھے
08:51ان کے ناموس
08:52کو داغدار
08:53مت کرنا
08:54سن میری
08:56شہادت کا
08:57نہ تو ہوش
08:58اڑانا
08:58اسلاف کے
09:00ناموس پہ
09:01مت داغ لگانا
09:02ہندو نہ کہیں
09:04کہہ دے کے
09:04روتے ہیں
09:05مسلمان
09:06کہیں کسی
09:09ہندو کو
09:09یہ کہنے کا
09:10موقع نہ مل جائے
09:11کہ مسلمان بھی
09:12میدان جنگ میں
09:13شہید ہو کر
09:13ان کی ماں
09:15بھی روتی ہیں
09:15پھر کہتا ہے
09:21کٹ جاؤں
09:22مقتل میں
09:22تو اف تک
09:23نہیں کہنا
09:24تو
09:27ماں کا
09:29اپنے بیٹے کی
09:30شہادت پہ
09:31رونا
09:31یہ برا نہیں ہے
09:32یہ تو
09:32محبت کی
09:32علامت
09:33رونا
09:33تو سنت
09:34ہے
09:35واویلہ
09:35کرنا
09:36چیخنا
09:36چلانا
09:37اور وہ
09:39تو ماں
09:39ہے نا
09:39چلو وہ
09:40تو روئے
09:41چیخے
09:42چلائے
09:42نہیں
09:42اپنی نواسی
09:46کی
09:46موت پر
09:46ہمارے نبی
09:47صلی اللہ علیہ وسلم
09:48کی بھی آنکھوں سے
09:48آسو
09:49جاری ہوئے
09:50آپ نے فرمایا
09:51کہ دل غمزدہ ہے
09:52آنکھیں
09:53بہ رہی ہیں
09:54زبان
09:55وہی کہے گی
09:55جس پہ
09:56ہمارا رب
09:56راضی ہوگا
09:58زبان
09:59سے وہی کہیں گے
09:59جس پہ
10:00اللہ کیا ہوگا
10:00راضی آنکھوں پہ
10:01کنٹرول نہیں ہے
10:02تو رونے پر
10:06پابندی نہیں ہے
10:07میدان جنگ میں
10:08تو رونا
10:08بری بات ہے
10:10تو امریکیوں
10:13سے گزارش ہے
10:14کہ
10:15ہمارے ہاں
10:16ٹرکوں کے پیچھے
10:17لکھاوا ہوتا ہے
10:17تپڑ ہے تو
10:18پاس کر
10:18ورنہ
10:19برداشت کر
10:20اس کا انگلیش
10:21میں درجمہ کروا کے
10:22اپنی پینٹوں کے
10:23پیچھے لکھوا لیں
10:24کہ بھئی
10:26جب افغانستان میں
10:27آنے کا تپڑ تھا
10:29تو آنا چاہیے تھا
10:30پھر رونے کی بات کیا ہے
10:31پھر رونے کی بات کیا ہے
10:34اور اگر آکے
10:37رونے ہی تھا
10:37تو پھر آنے کی چندہ
10:38ضرورت نہیں تھی
10:40آپ سپر پاور ہو
10:41آپ نے
10:41دنیا میں
10:42بیستی کروا دی
10:44آپ نے نہیں
10:47یعنی آپ کے فوجیوں نے
10:48تو
10:50ان کو چاہیے
10:52کہ ہمارے ہاں
10:53ٹرکوں کے پیچھے
10:54لکھا ہوتا ہے
10:55اس کا کوئی انگلیش
10:55میں ترجمہ کروا کے
10:56اگر شایع کر دے
10:58تو یہ بہت زبردست
10:59ٹرکوں کے پیچھے
11:01رکشوں کے پیچھے
11:02جو آپ کو
11:03اقوال ملیں گے
11:05وہ جمعے کے بیانات میں
11:06اتوار میں نہیں
11:07ملیں گے آپ
11:08حقیقت بتا
11:09بڑے سبق
11:11آموز باتیں ہوتی ہیں
11:12اس میں
11:12تو اگر
11:16اوباما
11:17یہ پڑھ لیتے
11:18محترم
11:20تو میرا خال ہے
11:23یہ جرت اور حمد
11:24نہ ہوتی
11:25تو وہاں جو
11:27افغانی لوگ بتاتے ہیں
11:28کہ جو
11:29امریکن سے لڑنے والے
11:30لوگ ہیں
11:31ان کے جب
11:32گولی لگتی ہے
11:33تو ان کا
11:33رییکشن
11:34الگ انداز سے ہوتا ہے
11:35امریکن کے جب لگتی ہے
11:36تو وہ پاگلوں کی طرح
11:38عجیب سے چیخ رہے ہوتے ہیں
11:38چلا رہے ہوتے ہیں
11:39وہی کیا ہو گیا
11:40تو ان کا چیخنا
11:43بالکل درست ہے
11:44اس لیے کہ
11:46ان کے سامنے آخرت
11:47نہیں ہے
11:49اللہ فرماتے ہیں
11:57اگر تمہیں
11:58اہل اسلام سے
12:00اللہ خطاب کر رہے ہیں
12:01میدان جنگ میں
12:02تمہیں
12:03اپنے ملک دفاع میں
12:04لڑتے ہوئے
12:05اگر تمہیں
12:06زخم پہنچتے ہیں
12:07تو ان کو بھی
12:08تو زخم پہنچتے ہیں
12:09اس کو زخم پہنچ رہے ہیں
12:12پھر بھی لڑ رہا ہے
12:12اور تم میدان میں
12:14پیچھے ہڑ جاؤ
12:14جبکہ تم اس زخم پہ
12:19اللہ سے وہ
12:20امیدیں لگا کے
12:20بیٹھے ہوئے ہو
12:21جو تمہارا مخالف
12:22امیدیں لگا کے
12:23نہیں بیٹھا
12:24تمہارا مخالف
12:25صرف گورنمنٹ سے
12:26مختلف قسم کی
12:27الاؤنس لینے کی
12:28امیدیں ہیں اس کو
12:28کہ میں زخمی ہو جاؤں گا
12:30اتنے پیسے ملیں گے
12:32میری ٹانگ ٹوڑی آئے گی
12:33لکڑی کی جرمنی سے
12:34ٹانگ لاکے لگوا دی جائے گی
12:35بس
12:36ان کو اپنے حکمرانوں سے
12:38امیدیں ہیں
12:39اور مرنے کے بعد
12:40تو وہ بھی نہیں ہیں
12:41میدان جنگ میں
12:42مر گئے
12:42تو اب کیا کیا
12:43کس طوپوں کی
12:44سلامی قبر پہ دی جائے
12:45یا پچیس طوپوں کی
12:46اس سے مردے کو
12:47کیا فائدہ ہے
12:48وہ کہے گا
12:48مجھے تو مار دیا نا
12:49کہتے ہیں
12:53اس کے لوہہقین کو
12:54نواز دیں گے
12:54تو لوہہقین کو
12:55نواز کے
12:56یہ بھی تو
12:56اپنے لوہہقین میں
12:57سب سے پہلے تو یہ تھا
12:58لوہہقین کے لئے
13:04اپنے آپ کو ہی مروا دیا
13:05کہے گا
13:05یار اتنا پروٹوکول
13:06تو میں زندگی میں
13:07لوہہقین کو نہیں دیتا تھا
13:09تو یہ
13:13مزہداری نہیں ہے
13:14مزہداری ہے
13:16ان تکونو تالمون
13:17فینہم یالمون
13:18کما تالمون
13:20وترجون من اللہ
13:21مالا یرجون
13:22خدا کی قسم
13:23قرآن کی
13:23اس ایک آیت نے
13:24ایسا مسلمانوں کو
13:26موٹیویٹ کیا ہے
13:27اپنے قوم کے لئے
13:29اپنے ملک کے لئے
13:30اپنے مذہب کے لئے
13:31لڑنے کا ایسی آگ بھری ہے
13:33اللہ فرماتے ہیں
13:34اگر تم زخمی ہوتے ہو
13:36تو انہیں بھی تو
13:36زخم پہنچتے
13:37وہ تھوڑی جیسے آتے ہیں
13:40ویسے کچھ تو
13:41تم نے ان کو بھی مارا ہوتا ہے
13:43اس کے باوجود
13:45وہ میدان میں اتر رہے ہیں
13:46حالانکہ
13:47ترجون من اللہ
13:49مالا یرجون
13:50تمہیں اللہ سے وہ امیدے ہیں
13:51جو ان کو
13:52نہیں ہے
13:53اور تمہیں اللہ سے کیا امیدے ہیں
13:55آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:57نے فرمایا
13:57جس کے میدان جہاد میں
14:00زخم لگا
14:01قیامت کے دن
14:02وہ زخم بہتا ہوا ہوگا
14:04اور اس کے خون کی
14:05رنگت خون جیسی
14:07اور اس کی خوشبو
14:08مشک جیسی ہوگی
14:09اسی طرح آئے گا
14:11قیامت کے دن
14:13شہید کے خون کا
14:17قطرہ زمین پہ گرنے سے
14:19پہلے اللہ
14:19اس کے گناہوں کو
14:20معاف کر دیتے ہیں
14:22ہم نے تو
14:23شہدہ کے خون کی خوشبو
14:25اپنی ناک سے سنگی
14:26اللہ نے تو ہمیں یہ آیتیں
14:27اور یہ حدیثیں
14:28یہ دنیا میں نظارہ کرا دیا
14:30ہمیں ایک ایسے
14:34کوئی لبرل اور ملحد
14:35یہ کہہ سکتا ہے
14:36کہ یہ حدیثیں
14:36مازاللہ غلط ہیں
14:37ہم نے تو بھائی
14:38اپنی ناک سے سنگی ہے
14:39ابراہیم علیہ السلام نے
14:43اللہ سے پوچھا
14:46کہ اے اللہ
14:47تو مردوں کو
14:48زندہ کیسے کرے گا
14:49قیامت کے دن
14:49یہ تو بوسیدہ
14:50ہڈیاں ہو کے
14:51مر کے ختم
14:51تو اللہ نے فرمایا
14:53اولم تومین
14:54کیا میری باتوں پر
14:55یقین نہیں ہے
14:56قال ابلا
14:57اللہ کیوں نہیں ہے
14:58تو نے کہہ دیا
14:59بس یقین ہے
15:00لیکن ذرا
15:01دکھا دے
15:02تو اور اتمنان
15:03ہو جائے گا
15:04اللہ نے فرمایا
15:06خُذ اربعاتم من الطیر
15:08چار پرندے لو
15:09فَصُرْهُنَّ إِلَئِكْ
15:12ان کو
15:13آوازوں سے
15:14مانوس کریں
15:14کسی آواز سے
15:15مانوس کر دیے جاتا ہے
15:16دوڑتا ہوا آتا ہے
15:18ثُمَّ جَعَلْ عَلَى كُلِّ جَبَلٍ
15:20مِّنْهُنَّ جُزْعَ
15:21ان کو زبا کر کے
15:23قیمہ بنا کے
15:24ٹکڑے برک کر کے
15:25مِکس کر کے
15:26چاروں طرف
15:28جو پہاڑ ہے نا
15:28ان کی پہاڑیوں کے
15:29کونوں پہ
15:30چوٹیوں پہ رکھ دیں
15:31ثُمَّ دُعْهُنَّ
15:34پھر جس پرندے کو
15:35جس آواز سے
15:36مانوس کیا ہے
15:37وہ آواز نکالیں
15:38يَعْتِيْنَكَ سَعْيَا
15:40وہ پرندے دوڑتے ہوئے
15:42ابراہیم علیہ السلام کی طرف
15:43آئے
15:44دوڑتے ہوئے
15:45سارے بوٹیاں
15:46وہ دوڑ کے زندہ ہوئے
15:47پورے پر
15:48اور پورا پرندہ بنا
15:49اور ابراہیم علیہ السلام کی طرف
15:51دوڑ رہے
15:51دو جس پیغمبر نے
15:53یہ منظر
15:53اپنی آنکھوں سے دیکھا ہو
15:55انہیں کبھی
15:56کوئی وسوسہ ہوگا
15:57اللہ کی باتوں میں
15:59کہ میں قیامت کے دن
15:59مردوں کو زندہ کروں گا
16:01تو بھائی
16:03ہم نے تو
16:04شہدہ کے خون کی خوشبو
16:05اپنی ناک سے
16:06سنگی ہے
16:07اور میں نے نہیں
16:08بہتوں نے سنگی ہے
16:09بہتوں سے آپ
16:11تصدیق کروا سکتے ہیں
16:13اس میں ڈرامے بھی ہوتے ہیں
16:14میں مانتا ہوں
16:15آج کل تو
16:16جو مر رہا ہے
16:16خوشبو آ رہی ہے
16:17تو اس میں
16:22جو کرامتیں ہوتی ہیں
16:23اس میں جھوٹی خبریں
16:24بہت پھیلتی ہیں
16:25لوگ اپنے بڑوں کو
16:26سے عقیدت میں
16:28غلو کی وجہ سے
16:28ان کو بہت
16:29اوپر چڑھا دیتے ہیں
16:30لیکن جو
16:31مشاہدہ ہے
16:32اس کا تو انکار
16:33نہیں ہو سکتا
16:35انہیں تو خود
16:35مشاہدہ کیا
16:36اور ایک کا نہیں کیا ہے
16:37بہت سوں کا کیا ہے
16:39تو
16:42وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ
16:45میں ارز کر رہا تھا
16:48کہ
16:49دھرمامیٹر کیا ہے
16:51کہ جب
16:51کوئی پریشانی آتی ہے
16:53تو کیا کرتے ہیں
16:54سبر
16:55جیلوں میں
16:56لوگوں کی زندگیاں
16:57گزر گئی
16:58سبر کر رہے ہیں
17:00مو سے ان کی کبھی
17:01ناشکری کا لفظ دا
17:02نہیں ہوتا
17:03بھئی اللہ اسی پر راضی ہے
17:04آج آپ دیکھیں
17:09کسی خاتون کے
17:10چھوٹے بچے کا
17:11انتقال ہو جائے
17:12کیسا چیختی چھلاتی ہیں
17:14ایسا روتی پیٹتی ہیں
17:15ایسا
17:15دپریشن
17:16ایسی سٹریس
17:17وہی ہے
17:21کہ ہر آدمی
17:22بس اس دنیا میں
17:23پیڑے کھانے میں
17:23لگا ہوئے
17:24کہ سارے مزے
17:24اڑھانے ہیں
17:25کوئی ٹینشن نہیں ہو
17:26میری دادی کی
17:28اللہ مغفرت فرمائے
17:29انہوں نے
17:30مجھے بتایا
17:31کہ ان کے
17:31آٹھ یا نو بچے
17:33ساتھ
17:34ساتھ
17:35اور آٹھٹ سال کی
17:36عمر کو
17:36پہنچ کے مرے ہیں
17:37پھر غالباً
17:43تین بچے
17:43ان کے بچے تھے
17:45جن میں
17:47ایک میرے والد صاحب
17:48تایا اور
17:48ہماری پھوپی تھی
17:49اللہ تعالی مغفرت فرمائے
17:50ان تینوں کا انتقال ہو گیا
17:51لیکن یہ بچپن میں
17:53ہی فوت ہو گئے تھے
17:54ایک دفعہ بتایا
17:56کہ ایک بچہ
17:57میرا کھیلتا ہوا آیا
17:58ساتھ یا آٹھ سال کی
18:00عمر تھی
18:00کیسا محبوب ہوتا ہے
18:01ساتھ آٹھ سال کا بچہ
18:02ماں باپ کو
18:03آیا ہے
18:05پانی پیا ہے
18:06مٹکے سے
18:06گڑے سے
18:07پانی پیتے ہی
18:08زمین پہ گر گیا
18:09انتقال ہو گیا
18:11لیکن ان کے
18:12سبر کیسا تھا
18:14بس روتی تھی
18:17ما قدر اللہ
18:19جو اللہ کی طرف سے
18:20مقدر ہے
18:21آج
18:24ایسے پاگل ہو جاتے ہیں
18:26ایسے بوکھلا جاتے ہیں
18:28طلاقوں کا ریشو بھی
18:29اسی لیے
18:30کہ ایک دوسرے کو
18:30برداشت کری نہیں رہے ہیں
18:32پہلے
18:34رشتے
18:35وجود میں آتے تھے
18:37میاں میں خرابی ہے
18:38عورت برداشت کرتی تھی
18:39چلو بھائی
18:39چلاو گزارا چلاو
18:40عورت میں خرابی ہے
18:41میاں برداشت کرتا تھا
18:42گزارا ہے
18:43سارے مزے دنیا میں
18:44تھوڑی ہوں گے
18:45اب نہیں بھائی
18:46عورت کو
18:47میاں پورا ایکوریٹ چاہیے
18:48بلکل سر کے بال سے لے کے
18:50پاؤں کے ناخن تک
18:51ریموٹ کنٹرول کی طرح
18:52وہ
18:52اس کے اشاروں پر چلتا ہو
18:53اور مرد کو بھی ایسے ہی ہے
18:57کہ بیوی ایسی چاہیے
18:58جس میں
18:58کسی قسم کا کوئی فالٹ
19:00ہو ہی نہیں
19:01استخاروں میں بھی پاؤزیٹیو آئے
19:02اور
19:05حسن و جمال
19:07بے مثال
19:08اور جناب
19:10اخلاق بھی
19:12اور
19:12ہر ہر معاملے میں
19:14اس کا میار ایسا ہے
19:15کہ اس کو دنیا میں
19:16بس سارے مزے
19:18اس نے دنیا میں چاہیئے
19:19یہ ہر آدمی کا ہو چکا ہے
19:20بھائی تھوڑا سا دنیا کو
19:25آڑا ترچہ کر کے چلا ہو
19:26کنڈیکٹر سے عبرت حاصل کرو
19:29نا بار بار کہتا ہوں
19:30بس جتنی بھی بھری بھی ہو
19:31کنڈیکٹر بس کو چھوڑ کے بھاگتا
19:33نہیں ہے
19:34کہ یار سیٹ نہیں مل رہی
19:35تو میں کہاں بیٹھوں
19:36سارے تو بسندر چڑھ گئے
19:37صبحوں سے شام
19:40لٹک لٹک کے
19:40نازعباد سے لانڈی
19:42لانڈی سے
19:42نازعباد
19:44ہوتا ہے کیا نہیں ہوتا
19:45لٹک لٹک کے جائے گا
19:47کہہ گا رات کو سوئیں گے
19:48آرام سے کوئی مسئلہ نہیں
19:49پاؤ رکھنے کی
19:52انگوٹھا رکھنے کی
19:52جگہ نہیں ہے
19:53مگر
19:53ایک دروازے سے چڑھے گا
19:55سب سے کرایا لے کے
19:56دودھرے سے
19:57اتر جائے گا
19:58اسے کبھی ٹینشن ہوئی
20:00یار یہ کیا مسئلہ ہے
20:01جگہ ہی نہیں ہے
20:03سب لوگ عزت کے ساتھ
20:04سفر کر رہے ہیں
20:06اور وہ بوس جو ہے
20:08وہ تو
20:08ڈرائیونگ کی سیٹ پہ
20:09بیٹھا ہے مزے سے
20:10میری حالت دیکھو یار
20:12مجھے تو جگہ ہی نہیں مل رہی
20:14جاؤ میں نہیں جا رہا
20:15وہ کہتا ہے کوئی بات نہیں
20:16پیسے جب آئیں گے نا
20:18جیب میں اتنے سارے
20:19تو اڈے پہ رات کو سوئیں گے
20:21آرام سے
20:21پھر ان کو نیند بھی ٹائٹ آتی ہے
20:23ان کو جگہ نہ بھی ملے
20:24بس کی چھت پہ سو جاتے ہیں
20:25ریڈیوں پہ سو جاتے ہیں
20:28میں نے دیکھے ہیں
20:28جگہ نہیں ملی
20:30ریڈی لگی بھی ہے
20:31کوئی پھل والا
20:32اپنی ریڈی چھوڑ کر چلا گیا
20:33صبح دوبارہ سے پھل ڈالوں گا
20:34دو چار گلے سڑے سیب رہ گئے تھے
20:36سائٹ پہ لگایا
20:37سو گئے
20:38تو ابھی اس سے سوتے ہیں مزے سے
20:40وہ ٹینشن برداشت کر رہا ہے
20:43کہ بھئی پیسہ آ رہا ہے
20:44تو بھئی ہم اور آپ بھی برداشت کر لیں
20:47کہ حجر آ رہا ہے
20:48اللہ کی طرف سے
20:49ثواب مل رہا ہے
20:51آخرت میں زخیرہ ہو رہا ہے
20:52رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
20:56نے ارشاد فرمایا
20:57اللہ تعالیٰ جب کسی سے محبت کرتے ہیں
21:03اسے آزمائش میں ڈال دیتے ہیں
21:05ایسا بھی ہوتا ہے
21:08پھر ان آزمائشوں میں جو صبر کرتا ہے
21:13اللہ اس سے راضی ہو جاتا ہے
21:15آزمالیا
21:16پیغمبروں کو جو اللہ نے آزمایا
21:20تو کیسے خطابات دیئے
21:22نعم العب
21:23ایوب علیہ السلام کے بارے میں فرما ہے
21:25کیا خوب بندہ
21:26ساری زندگی بیماریوں میں گزر گئی
21:29ایک لفظ زبان سے ناشکری کا
21:31نہیں نکلا
21:32نعم العب
21:33یہ اللہ کی طرف سے
21:34القابات ملتے ہیں
21:35جیسے ہم لوگ خطاب دیتے ہیں نا
21:39کسی کو بہادری کا خطاب دے دیا
21:41بہادر خان نام رکھ دیا
21:42کسی کو حکیم الامہ کا نام ہم نے دیا
21:46کسی کو قائد عظم کا نام دیا
21:48کسی کو مادر ملت کا نام دیا
21:49مختلف قسم کے لقب ہم دیتے ہیں
21:51ان کی کارکردگی سے متاثر ہو کر
21:53اللہ بھی دیتے ہیں لقب
21:54نعم العب
21:56کیا خوب بندہ
21:57کیا خوب بندہ تھا میرا
22:00سبر کی وجہ سے
22:03وَإِذِ بِتَلَىٰ إِبْرَاهِيمَ رَبُّهُ بِكَلِمَاتٍ
22:07سورِ بَقَرَىٰ فرمایا
22:10اس وقت کو یاد کرو
22:11جب ابراہیم کو اس کے رب نے
22:13چند چیزوں میں آزمایا
22:15وہ بھی آزمائش ہیں ہیں ان کے اوپر
22:18فَأَتَمَّهُنَّا
22:21عبراہیم ان آزمائشوں میں
22:23پورے نہیں اترے
22:24کامیاب نہیں ہوئے
22:25بہترین طریقے سے کامیاب ہوئے
22:27اَتَمَّهُنَّا
22:30بہترین طریقے سے
22:33ان آزمائشوں میں کامیاب ہوئے
22:35کیسا آزمایا
22:36اللہ ہم سب کی حفاظت کرے
22:42ہماری اولادوں کی حفاظت کرے
22:43اگر کسی کی
22:44ڈیتھ ہو جائے
22:45تو ہمارا رییکشن کیا ہوتا ہے
22:47لیکن ابراہیم کو
22:49حکم دیا جا رہا ہے
22:50علیہ السلام کو
22:50خود زبا کرو
22:51اپنے ہاتھوں سے
22:52بچے کو
22:52بتاؤ
22:55اللہ کی طرف سے
22:56کسی کی موت ہو جائے
22:58یہ بڑی آزمائش ہے
22:59یہ باپ کو
22:59خود حکم دیا جا رہا ہے
23:00خود کاٹو گلا
23:01یہ تو بہت بڑی آزمائش ہے
23:03بہن نے کہا
23:05کوئی بات نہیں
23:05بھئی اللہ ویسے بھی تو مار سکتا ہے
23:07میرے ہاتھوں کٹوار ہیں
23:08میں کٹ دوں گا
23:09ان تمام آیات
23:14اور آدیس سے
23:15پتا چلتا ہے
23:17کہ
23:17اللہ انسانوں کو
23:19اپنا غلام دیکھنا چاہتا ہے
23:21اور غلامی کی صورت میں ہی
23:22دیکھنا چاہتا ہے
23:23کہ فنڈر بننے کی کوشش
23:25بولو
23:26مت کرو
23:27فنڈر نہ بنو
23:28جیسے جیسے میں
23:30تمہارے ساتھ کر رہا ہوں
23:31بس تم نے
23:31سبر کرنا ہے
23:32شگر کرنا ہے
23:33ہاں
23:36خود سے
23:37آزمائشیں
23:38اللہ سے نہ مانگو
23:39خود سے
23:40ایسے کام نہ کرو
23:41جس سے
23:41آزمائشیں تم پر آئیں
23:43یہ پھر
23:44اللہ کی مدد بھی نہیں ہوتی
23:45سواب بھی نہیں ملتا
23:46فرمایا
23:53آزماتے رہیں گے
24:06آزمائشیں کامانا
24:09آزمائشیں
24:11آزمائشن
24:13آزمائشن
24:17آزمائشن