00:00اور یہ ہے آپ کی بہت ہی پیاری جماعت پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف
00:04آپ کے جو اندر کا دشمن ہوتا ہے وہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے کیونکہ اس نے لبادہ جو ہوتا ہے اوڑا ہوتا ہے اپنے کا جبکہ وہ ہوتا ہے باہر والوں کا
00:14جو مینسٹری میڈیا انڈیا کا وہ پاکستانی انیلسٹ کو نہیں بلائیں گے وہ کن کو بلائیں گے آپوزیشن جماعت کے بندوں کو
00:24یہ وہی جماعت ہے جو کہ آئی ایم ایف کو لیٹر لکھتی ہے کہ پاکستان کو کرزانہ دو یہ وہی جماعت ہے جس نے پاکستان کی نسل کو برباد کی ہے
00:33خان صاحب آپ سب کو ننگے کرتے گئے اب آپ کی اپنی پارٹی اور آپ باشمول آپ خود ننگے ہو گئے ہوئے
00:41اسلام علیکم 11360 کے پلیٹ فارم سے ہارے سعید آپ کی خدمت میں حاضر
00:46پہل کام کا واقعہ ابھی بھی چل رہے ہیں ابھی بھی جانک کا خطرہ نہیں ٹلا
00:51ابھی بھی بھارت کی بے وکوفی کا خدشہ ہے لیکن پہل کام واقعے سے ہمیں اپنے دشمنوں کو بہت صاف پتا چل گئے
00:59دیکھیں ایک دشمن کا تو ہمیں پہلے ہی پتا تھا آفکورس بھارت وہ ہمارا آؤٹسائیڈ کا دشمن تھا
01:05جو کہ ہمارے ملک کے اندر بھی گاند مچا رہا ہے اور باہر بھی ہمیں بدنام کرنے کی کوشش کرتا ہے
01:11پر ایک دشمن ہمیں جو اندر بیٹھا ہوا ہے اس کے بارے میں بھی پتا چل گیا
01:16گو کہ ہمیں پتا تھا لیکن دن بہ دن ہمیں کھل کے پتا چل رہا ہے کہ یہ دشمن جو ہے نا
01:22اصل میں پاکستان کی سالمیت کی کا بہت بڑا جو ہے نا اس کے لئے خطر ہے
01:27اور یہ ہے آپ کی بہت ہی پیاری جماعت پی ٹی آئی پاکستان تحریک انصاف
01:31اس نے ثابت کر دی ہے کہ ہمیں باہر کے دشمنوں کی ضرورت نہیں ہے
01:37اور ہوتا بھی یہی ہے دیکھیں آپ کے جو اندر کا دشمن ہوتا نا وہ سب سے زیادہ خطرناک ہوتا ہے
01:42کیونکہ اس نے لبادہ جو ہوتا ہے نا اوڑا ہوتا ہے اپنے کا جبکہ وہ ہوتا ہے باہر والوں کا
01:48اور یہی کی ہے اب آپ دیکھیں کہ ریسنٹی آپ کو پتا چلا ہوگا کہ پاکستان نے
01:55سوشل میڈیا کے لیول پہ مین سٹری میڈیا کے لیول پہ انڈیا کو کافی شرمندہ کیے
02:02حسن احمد اروی جو ہے انہوں نے تو یہ کہتے ہیں سٹیپنگ سٹون کے طور پہ سٹارٹ کیا تھا سارا کام
02:10جس میں انہوں نے لاب آکے پکڑا دی تھی انڈین میڈیا کی
02:14اور اس کے بعد اور بھی ہیں ایک اور بڑسا بھی ہیں اور بندے بھی ہیں
02:18لیکن موڈی کے سنے آفیس اے ڈریکٹیو آیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ
02:24جو مین سٹری میڈیا انڈیا کا وہ پاکستانی انیلسٹ کو نہیں بلائیں گے
02:29وہ کہ ان کو بلائیں گے اپوزیشن کی جماعت کے بندوں کو
02:33اور جب بلائیا گیا انہیں تو جس طرح انہوں نے مو سے زہر اگلا
02:37صاف پتہ چل گیا کہ یہ دشمند ہیں ہمارے اور یہی جو ہیں سب سے زیادہ ہمارے لیے خطر ہے
02:46یہ وہی جماعت ہے جو کہ آئی ایم ایف کو لیٹر لکھتی ہے کہ پاکستان کو کرزانہ دو
02:52یہ وہی جماعت ہے جو کہ کہتی ہے کہ اگر خان نہیں تو پاکستان نہیں
02:56یہ وہی جماعت ہے جو کہتی ہے کہ اگر عمران خان کہتے نہیں ہیں تو اس ملک پہ ایٹم بم گرا دو
03:03یہ وہی جماعت ہے جو بی ایل اے اور مہارنگ بلوج کے ساتھ اتحاد کرتی ہے
03:09یہ وہی جماعت ہے جو امریکن ریپرزنٹیٹیو کی جو ہے وہاں سے قراردادے منظور کرواتی ہے
03:15یہ وہی جماعت ہے جو کہ وہاں کے لوبیسٹ کو جو ہے وہ پیسے دیتی ہے اپنے حقوں میں بولنے کے لیے
03:22یہ وہی جماعت ہے جو جس کے لیے اسرائیل بولتا ہے یو این میں
03:27یہ وہی جماعت ہے جس میں یو این ہیومن رائٹس کی کمیٹی جو ہے وہ آواز اٹھاتی ہے
03:33یہ وہی جماعت ہے جس میں لندن میں بیٹھے ہوئے کچھ پارلیمنٹیرین جو ہے نا
03:38وہ گروپ بنانے کی کوشش کرتے ہیں اور اس کے حق میں بولتے ہیں
03:42کہاں کہاں پہ آپ کو نہیں یہ پتا چلے گا کہ یہ ملک دشمن جماعت ہے
03:47یہ وہی جماعت ہے جو کہ ای ایم ایف کے امریکہ کے دفتر کے سامنے اعتجاج کرتی ہے
03:52یہ وہی جماعت ہے جو چیف آف دی آرمی سٹاف کے خلاف تحریک چلاتی ہے امریکہ میں
03:58یہ وہی جماعت ہے جو کہ سوشل میڈیا پہ بیٹھ کے وہ بیانیاں ٹو کرتی ہے جو کہ بھارت ٹو کرتا ہے
04:06یہ وہی جماعت ہے جس میں بھارت میں بیٹھے ہوئے انیلسٹ تعریفیں کرتے ہیں اور امران کے حق میں باتیں کرتے ہیں
04:12یہ پوری کی پوری ایک ملک دشمن جماعت ہے جس میں کوئی دو رائے بھی نہیں ہیں
04:18یہ وہی جماعت ہے جو اسلام کا نام لے کے اسلام کو بھی بدنام کرتی ہے پاکستان کو بھی بدنام کرتی ہے
04:25ریسنٹ میں آپ کو ایگزمپل دے رہت ہوں جو آریف علوی نے گھٹیا عرکت کی تھی
04:28جس میں کہا تھا کہ عمران خان کا تو نوزباللہ نوزباللہ پیغمبروں سے کوئی اتنی شورت اور اتنی مقبولیت نہیں ملی جتنی عمران خان کو ملی ہے
04:37یہ گھٹیا ترین جماعت ہے
04:39یہ وہی جماعت ہے جس نے پاکستان کی نسل کو برباد کی ہے
04:43اور سنم جاوید جیسے ٹائپ کی چیزیں جو ہے نا اس ملک میں جو ہے وہ زیادہ مشہور ہیں
04:50بنسبت کوئی عزت دار خاتوم کے
04:52اس پارٹی نے پاکستان کو اتنا کھوکھلا کر دی ہے نا یقین جانے
04:58کہ مجھے لگتا ہے کہ جس کے اثرات آپ کو ابھی نہیں آج سے پانچ دس پندرہ سال بعد نظر آئیں گے
05:05جب یہی گھٹیا قوم یہی گھٹیا سوچ والے لوگ جو ہیں جو کہ اس پارٹی کو پسند کرتے ہیں
05:11بلکہ پارٹی کو تو کوئی نہیں پسند کرتا خان صاحب کی محبت میں گرفتار ہیں
05:15وہ جو ہے نا جس کا کہتے ہیں نا اس کا آؤٹکم نکلے گا
05:21اتنے سالوں کے بعد
05:22تو سب نے دیکھا بھارت بری طرح پٹ رہا تھا
05:26اور اب میں نے ریسنٹلی دیکھے تھی کہ پاکستانی پینلسٹ بٹھائیں گو ہیں
05:31ایک ہے پرو پاکستانی اور ایک پی ٹی آئی
05:33اب یہ اس طرح ہوگا اور پی ٹی آئی کا مطلب یہ ہوگا جو انٹی پاکستان ہوگا
05:38شباز شریف کے بارے میں بیانو اس کے وہ گلے میں چین ہے پٹا ہے یہ ہے
05:42ٹھیک ہے کر لو کوئی ایسے مسئلے کی بات نہیں ہے
05:45بعد اثر یہ کہ یہ گھر میں کرنے والی باتیں ہوتی ہیں
05:48پر خیر کیونکہ آپ پاکستانی نہیں ہیں
05:51اس وجہ سے ایون کے بڑے بڑے یہاں پہ جو کہ اپرینٹلی لگ رہے تھے
05:56کے خلاف بولیں گے وہ بھی پاکستان کے حق میں بول پڑے
05:59کہ جی اس سقت سارے معاملات سائیڈ پہ کر لیں
06:02لیکن پی ٹی آئی نہیں بولی
06:03پھر جب میں کہتا ہوں کہ یہ ایجنڈا ہے
06:06تو پھر برے لگتا ہے یوتھیوں کو کہ جناب میں کیوں کہتا ہوں کہ یہ ایجنڈا ہے
06:10یہ پیورلی ایجنڈا ہے اور انشاءاللہ انشاءاللہ میں جس طرح ہمیشہ بات کرتا تھا
06:16کہ یہ اب ڈیسپریشن لیول پہ چلے گئے ہوئے ہیں
06:18اور یہ بھی ایکچولی ڈیسپریشن ہے
06:20کیونکہ یہ ڈیسپریشن ہے اور وہ اس کو اظہار کر رہے ہیں
06:24اس ڈیسپریشن کا اور یہ ننگے ہو رہے ہیں
06:27خان صاحب آپ سب کو ننگے کرتے گئے
06:29اب آپ کی اپنی پارٹی اور آپ باشمول آپ خود ننگے ہو گئے ہوئے ہیں
06:35اور یہ بھول جائیں آپ
06:37اس پارٹی کا کوئی فیوچر نہیں ہے
06:39یہ بھانمتی کا کمبہ جس طرح بنا تھا نا
06:42یہ اس سے بتر طریقے سے ٹوٹ رہے
06:45اور آنے والے دنوں میں آپ دیکھئے گا
06:47کہ اس کا کوئی جو ہے
06:49کچھ بھی نہیں بچنا
06:51اب یہاں پہ کچھ جو مومبتی گروپ ٹائپ کے لوگ ہیں
06:54کچھ اینلسٹ یہاں پہ اٹھ کے کہہ دیں گے
06:57نہیں جی وہ ہماری پارٹی ہے
06:59اس سے بات چیت کرنی چاہیے
07:01ان سے بات کرنی چاہیے
07:02کہ جہاں پہ پی ٹائی کا آفیشل بندہ باہر بیٹھ کے
07:05پاکستان کے خلاف بات کر رہے
07:06گھٹیہ ترین انسان
07:08یعنی کہ جو ہم گھٹیہ ترین کہتے ہیں
07:11انڈین میڈیا کے لوگوں کو
07:13اور ان کی ذہنیت کو
07:15وہی ذہنیت اگر آپ شوک آ رہے ہیں
07:17تو آپ میں اور ان میں کیا فرق ہو گیا
07:19بلکہ میں تو کہوں گا یہ ان سے زیادہ گھٹی ہیں
07:21ان کا تو پتہ ہوتا ہے کہ
07:23یار انہوں نے تو بول نہیں ہمارے خلاف ہے
07:24اسی وجہ سے جو آپ کے غدار ہوتے ہیں
07:28وہ زیادہ خطرناک ہوتے ہیں
07:30اور ان غداروں سے ہمیں بچنا چاہیے
07:33ابھی پیکا لگے گا
07:34ابھی ان کے خلاف کاروائی ہوگی
07:36تو چون چون کرتے ہوئے جو انہ سارے نکل پڑیں گے
07:39ہاں آجی بڑا ظلم ہو گیا
07:40بڑا ظلم ہو گیا
07:41ان کے خلاف سخت سے سخت ایکشن لینا چاہیے
07:44اور اپنی نظر رکھنی چاہیے
07:47اور یہ آپ کی ایک لائن ڈراؤ ہو گیا
07:49یہ لائن ڈراؤ ہو گیا
07:50جس میں صاف پتہ ہے
07:53کہ یہاں پہ پاکستانی ہے
07:54اور یہاں پہ انٹی پاکستانی ہے
07:56اور جو انٹی پاکستانی ہے
07:58اس میں پی ٹی آئی جو انہ سب سے اوپر ہے
08:00ساتھ آپ اس کے دیکھیں گے
08:02بی ایل اے کو ساتھ آپ اس کے دیکھیں گے
08:04ٹی ٹی پی کو ساتھ آپ اس کو دیکھیں گے
08:06اس کے دیکھیں گے مہرنگ بلوچ کو
08:08ساتھ حصہ چھوٹے موٹے اوروں کو بھی دیکھیں گے
08:12لیکن پی ٹی آئی اس وقت ٹاپ پہ ہے
08:15کیونکہ سب سے زیادہ فنڈنگ پی ٹی آئی پہ ہوئی ہے
08:17اپنی رائے سے مجھے ضرور اگاہ کیجئے گا
08:20اور خاص طور پہ
08:21اب میں جساکہ یہ ویڈیو اپلوڈ کروں گا
08:24تو اس وقت تک پتہ نہیں اور کیا کیا بم پھاڑ چکے ہوں گے
08:26میرے خیال میں انڈیا تو نہیں بم پھاڑے گا
08:30پی ٹی آئی زیادہ بم پھاڑے گی
08:32لیکن بہت اچھا ہے
08:33اپنے آپ کو ننگا کر رہے ہیں
08:35اپنا خیال رکھئے گا
08:37اللہ حافظ