00:00اسلام علیکم دوستو میرے دوستو کیسے ہیں آپ سب
00:06پیارے دوستو میرے پچھلے ویڈیو میں نے ایک بنائی تھی جنابی راج کے بارے میں
00:10جو کہ میں نے بنائی تھی پورٹریٹ موڈ پہ
00:13مجھے لگا کہ جو موبائل یوزرز ہیں وہ اس کو اچھے سے اسی پورٹریٹ موڈ پہ ہی دیکھ سکیں
00:18لیکن ابھی یہ میں دوبارہ سے اس ویڈیو کو بنانے جا رہا ہوں
00:22کہ مجھے لگا کہ جو لیپ ٹاپ یوزرز ہیں جو کمپیوٹڈ یوزرز ہیں وہ اس کو ایچ ٹی میں دیکھ سکیں
00:27یہ ویڈیو جو ہے وہ پروپر ایچ ٹی ٹو پوائنٹ فور ایچ ٹو پوائنٹ ون کے جس کو کہا جاتا ہے
00:32ٹو کے میں ہے کہ آپ لوگ اس کو اچھے سے انجوائی کر سکیں
00:36تو جینابی راج کے بارے میں بات کرتے ہیں
00:39تو جینابی راج یہ سب سے پہلا بیراج تھا
00:43جو میں نے دیکھا تھا میں دوہزار چار میں دوہزار چار میں میں نے فرس ٹیم ٹریول گیا تھا لاہور کو
00:49اور اس کو دیکھ کے مجھے بڑا اچھا لگا تھا
00:52اتنا سارا پانی ایک ساتھ
00:54اور
00:55اب یہ جو لیپ ٹاٹ پہ جو نظرہ آ رہا ہے یہ ہے پاور ہاؤس ہے ہائیڈرو پاور پروٹ
01:00جو کہ بنایا گیا تھا دوہزار بارہ اور دوہزار سولہ کے بیچ میں چار سال کے ارس میں
01:06یہ کافی بڑا پروجیکٹ تھا
01:07نائنٹی سکس میگا وارٹ تھا یہ پروجیکٹ ہے جس کے اندر تقریبا چار چار
01:13ٹربائنز لگے ہوئے
01:16اور یہ پورا ایک پروجیکٹ تھا جس میں اس کے لیے برانچ کنال لائی گئی تھی
01:21پروپر ایک انفرسٹرکچر بنایا گیا تھا کہ یہاں تک پانی لائے جا سکے
01:24اور ٹربائنز کو چلایا جا سکے
01:27ابھی یہ لیفٹ سائٹ پہ ہے اس کا گیٹ
01:30انٹرنس ہے ہائیڈرو پاور کی جو سٹیشن ہے
01:32اور یہ رائٹ سائٹ پہ وہی جو کنال لائی گئی تھی جناب راج سے
01:37اور یہاں پہ ڈاؤن سٹرنگ پہ جا کے یہی کنال جا کے
01:41اس کا پانی دریائے سندھ میں جا کے
01:43کر جاتا ہے آگے جا کے انڈس ریور میں
01:45تو یہاں پہ رک نہیں سکتے
01:48یہاں پہ رکنا منہ ہے
01:49جگہ جگہ پہ لکھا ہوئے کہ یہاں پہ فوٹوگرافی نہیں کر سکتے
01:53اس کا مین مقصد یہ ہی ہوتا ہے کہ یہاں پہ ٹریفک جیم نہ بنے
01:57کیونکہ سنگل سی سڑک ہے اور پرابلمز کریئیٹ ہو سکتی ہیں
02:00ابھی جناب راج کی بات کرتے ہیں
02:04یہ تو ریسنٹلی یہ اپگریڈیشن ہوئی تھی
02:06مطلب دوہزار بارہ دوہزار سولہ کے بیچ میں
02:08لیکن اصل میں جناب راج کافی پرانا ہے
02:11اس کی پراپر جو پلاننگ کی گئی تھی انگریزوں کے دور میں
02:14دوہزار انیس سو انیس میں اس کی پلاننگ کی گئی تھی
02:18اور اس کے اوپر جو پراپر کام سٹارٹ ہوا
02:20انیس سو انتالیس میں
02:21نائنٹین تھرٹی نائن میں اس کے اوپر کام سٹارٹ ہوا تھا
02:24اور تقریبا تقریبا
02:26چھ سات سال کے عرصے میں
02:29یہ کام ہو کے
02:30نائنٹین فورٹی سکس میں
02:32اس کا پراپر اس کو بحال کیا گیا تھا
02:35تو ابھی یہ سامنے
02:37جناب راج کی انٹری ہے
02:39ابھی یہاں پہ جا کے
02:42ہم کیا کرتے ہیں
02:43ہم رائٹ سائٹ پہ جاتے ہیں
02:44میں نے اس سے پہلے ویڈیو بھی اسی رائٹ سائٹ پہ ہی بنائی تھی
02:47فکچرز بغیرہ اسی یہی پہ بنائی تھی
02:49کیونکہ ٹرپک میں ڈسٹربیس بھی نہ ہو
02:51اور جو ان کی ایس او پی ہے ان کی خلاف ورزی بھی نہ ہو
02:54ٹھیک ہے
02:54تو ابھی یہ میں ڈاؤن سٹرنگ کی طرف جا رہا ہوں
02:57اور یہاں پہ کھڑے ہو کہ میں نے آرام بھی کرنا ہے
02:59تھوڑا سا بائیک کو آرام دینا ہے
03:01میں نے خودلی لیکس ہونے ہے
03:03میں اسہ خیل کی طرف سے آ رہا ہوں
03:04ٹھیک ہے
03:05تو یہ دریاہ سیند جو
03:06یہ جو کنالز اور دریاہ ہوتے ہیں
03:11ان میں ایک ترمنالوجی یوز ہوتی ہے
03:19جس سائٹ پہ بہتا ہے
03:20اس کو بولتے ہیں
03:22ڈاؤن سٹرنگ
03:23اور جس سائٹ سے پانی آتا ہے
03:25اس کو اپ سٹرنگ کہا جاتا ہے
03:27اور یہ دیکھیں
03:28یہ گیٹس لگے ہوئے ہیں
03:30یہ ایک پراپر ایک گیٹس کی ایک دیوار بنائی جاتی ہے
03:35پانی کے بہاؤ کے رستے میں
03:37میں اب ڈاؤن سٹرنگ میں کڑا ہوں
03:39اور یہ سامنے گیٹس نظر آ رہے ہیں
03:40اور گیٹس کے اس سائٹ پہ آپ یوں کہہ ساتے ہیں
03:43کہ وہ اپ سٹرنگ ہے
03:44ٹھیک ہے
03:45تو جو بیراج ہوتا ہے
03:47بیراج ایک ایسا سٹرنگ ہوتا ہے
03:49کہ وہ پانی کے بہاؤ کے رستے میں
03:51ایک دیوار کھڑی کر دیتے ہیں
03:53ٹھیک ہے
03:54یہ جو گیٹس بنے ہوئے
03:56آپ ان گیٹس کو
03:57آپ یوں کہہ
03:58کہ یہ ایک دیوار ہے
03:59پانی کے بہاؤ کے رستے میں
04:01تو اس دیوار کا مقصد یہ ہوتا ہے
04:04کہ پانی کا لیول اوپر ہو جائے
04:06ٹھیک ہے
04:07اگر یہ دیوار نہیں بنائیں گے
04:09تو پانی گہرائی میں بہتا جائے گا
04:11اس سے آپ فائدہ نہیں لے سکتے
04:13اس سے آپ پانی
04:14کسی کنال میں
04:16کسی مہگے
04:17کسی نالے وغیرے میں
04:18ڈال نہیں سکتے
04:18ٹھیک ہے
04:19تو بیراج کا مقصد یہ ہوتا ہے
04:22کہ پانی کے بہاؤ کے رستے میں
04:24ایک دیوار کھڑی کر دی جائے
04:25کہ پانی کا لیول اوپر ہو جائے
04:27اور اس پانی کو
04:29ہم استعمال کے قابل بنا سکیں
04:31کسی کنال میں ڈال کے
04:32کسی نالے میں ڈال کے
04:33ٹھیک ہے
04:34اب ہم آگے جاتے ہیں
04:36اسی بریج کے اوپر سے
04:37ہم ہوکے جائیں گے
04:38کیونکہ یہ ایک پراپر
04:39فنکشنل بریج ہے
04:40یہ خالی دیوار نہیں ہے
04:42یہ ایک فنکشنل بریج بھی ہے
04:43رستہ ہے
04:45عیساخل اور
04:47میاں والی بزار کے بیچ میں
04:49اس کو پراپر استعمال کیا جاتا ہے
04:51اس بریج کو
04:51روڈ کے اوپر
04:54تو یہاں سے اب ہم جاتے ہیں
04:57اب بات کرتے ہیں
04:58اس دیوار کی
05:00ٹھیک ہے
05:01اس رستے کی
05:01یہ جو بریج ہے
05:02یہ بریج تھا کہ
05:04اس کی لینٹ بتائی جاتی ہے
05:061.1 کلومیٹر کی لینٹ ہے
05:08اس بریج کی
05:09اور یہاں پہ جو گیٹس لگے ہوئے
05:10گیٹس تقریبا ہے
05:1242 گیٹس لگے ہوئے ہیں
05:14یہاں پہ
05:14اور ہر ایک گیٹ
05:17اتنا بڑا ہے
05:17کہ آپ خود سوچیں
05:18کہ ہر ایک گیٹ کی جو چوڑائی ہے
05:20وہ بتائی جاتی ہے
05:2260 فٹ
05:23ہر ایک گیٹ کی 60 فٹ
05:25چوڑائی ہے
05:25تو 60 فٹ بہت زیادہ ہوتے ہیں
05:2760 فٹ
05:28اگر آپ گھر کی بات کرو
05:29تو تقریبا
05:30پندرہ چار منزلہ عمارت ہوتی ہے
05:32اگر آپ پندرہ پندرہ فٹ
05:34ایوریج ہائٹ لے
05:35ایک منزل کی
05:35تو
05:37اب ہم یہ
05:38بریج کے اوپر سے
05:39جادے لگیں
05:40لیٹ سائٹ پہ
05:41آپ کو
05:41سٹرکچر نظر آ رہا ہے
05:42جس سے دروازوں کو
05:44کنٹرول کیا جاتا ہے
05:45جو گیٹ سے
05:45ان کو کنٹرول کیا جاتا ہے
05:47اوپر اور
05:48اپ اور ڈاون کرنے کے لیے
05:49دیکھو
05:50اپسٹرین پہ پانی کھڑا ہے
05:51اور
05:52اس سے پانی نکالا
05:54کہاں پہ جاتا ہے
05:55دیکھیں
05:55یہاں پہ
05:56ایک تو میں نے آپ کو
05:57ایک ہائیڈرو پاور پروجیکٹ بتایا
05:58اس کی طرف
05:59ایک کنال گئی ہے
06:00کہ وہاں پہ
06:01اس پروجیکٹ کو
06:02چلایا جا سکے
06:02بجلی پروڈیوز کی جا سکے
06:05اور دوسرا یہ ہے
06:07کہ یہاں سے
06:07ایک کنال نکال لی گئی ہے
06:08جو کہ
06:09کافی بڑی کنال ہے
06:11تھل کنال کے نام سے
06:12بلائی جاتی ہے
06:13ہے تو
06:13میہ والی میں
06:14پنجاب میں
06:15نام اس کا ہے
06:17تھل کنال
06:17لوگ میہ والی کنال سے
06:19بھی اس کو جانتے ہیں
06:20تاکہ بھی
06:21پچاس ساٹھ کلو میٹر
06:22تک اس کی لیندھ ہے
06:23اور بعد میں
06:23اس سے مزید
06:24چھوٹے چھوٹے کنال
06:25نکالے گئے ہیں
06:26اچھا
06:26آپ نے نوٹس کیا ہوا
06:28یہ اوپر آپ کو
06:28بیٹ نظر آ رہے ہیں
06:29کچھ ہنگنگ
06:30کچھ گرڈر کی طرح
06:31نظر آ رہے ہیں
06:32لوہائی کے کچھ پارٹس ہیں
06:33تو
06:34یہ اصل میں
06:35پہلے
06:35تو ہائیڈرالک
06:36سسٹم تھا نہیں
06:37یہ ایک
06:38مینوال سسٹم
06:39بنایا جاتا ہے
06:39جو نیچے
06:40گیٹس ہیں
06:41کیونکہ
06:41اس کے پیچھے
06:42ہائیڈرو
06:42جو پریشر ہوتا ہے
06:44پاری کا
06:44بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے
06:45گیٹس کے پیچھے
06:46تو ان کو
06:47اوپر اٹھانے
06:48اور ان کو
06:48نیچے
06:49ڈان لے کے لیے
06:50نیچے دوبارہ
06:51اپنی جگہ پہ لانے کے لیے
06:52بہت
06:53پاور چاہیے ہوتی ہے
06:54یہ جو اوپر
07:05کہ جب آپ
07:06موٹر چلا کے
07:07جب پہلے تو یہ
07:08ہینڈل سے
07:09اوپریٹ ہوتے تھے
07:09ایک آدمی
07:10اس ہینڈل سے
07:11اوپریٹ کر رہا
07:11ہینڈل گھما گھما
07:12کے گیٹس کو
07:13اوپر کرتے بھی
07:14تھے
07:14اور دیچے
07:14لاتے بھی تھے
07:15لیکن اب یہاں
07:17پہ موٹر لگے ہوتے ہیں
07:18ان موٹر سے
07:19ان گیٹس کو
07:20اوپر اٹھایا جاتا ہے
07:21اور دوبارہ
07:22ان کو
07:22ڈاؤن کیا جاتا ہے
07:23آپ اس کو
07:25تبا سا
07:26ریسرچ کریں گے
07:27تو آپ کو
07:27پتہ چل جائے گا
07:28کہ یہ پورا
07:28سسٹم کیسے
07:29کام کرتا ہے
07:30اب یہ
07:31اپسٹریم ہے
07:31یہاں پہ پانی
07:32کا لیبل
07:33اوپر ہوتا ہے
07:34اور یہ جو
07:34میرے
07:35رائٹ سائٹ پہ
07:35آپ کو
07:36نظر آ رہا ہے
07:36یہ ہے
07:37ڈاؤن سٹریم
07:37اس سائٹ پہ
07:38پانی بہتا ہے
07:39لوگ
07:39اسی سائٹ پہ
07:40فیشنگ
07:40مغیرہ بھی کرتے ہیں
07:41اور ادھر
07:42آگے جا کے
07:43چشمہ بیراج
07:44بھی ہے
07:44اسی نہر کے
07:45اوپر
07:46اس اور
07:46اسی دریہ کے
07:48اوپر
07:48چشمہ بیراج
07:49بھی بنا ہوا ہے
07:50وہاں بھی
07:50کافی بڑا
07:51ہائیڈرو پاور
07:52پروجیکٹ
07:52وہاں پر
07:53بھی لگا ہوا ہے
07:53اور ابھی
07:57یہ بریج آگے
07:58جاگے
07:58یہ میاں
07:59والی کا
08:00میں تھوڑا
08:00تھل
08:01کنال نکالی گئی ہے
08:02تھل کنال کے
08:03بھی میں آپ لوگ
08:04کو ایک اگلے
08:05ویڈیو میں
08:05آپ لوگ
08:05کو
08:05میں ڈیٹیل دے دوں گا
08:07آپ لوگ
08:07لازمی
08:08میرے چینل
08:09کو سبسکرائب
08:09کریں
08:10اور ویڈیو
08:11اچھی لگے
08:11تو لائک کریں
08:12دوستوں کے ساتھ
08:13شیئر کریں
08:14اور کچھ
08:15ریکمینڈیشن
08:16دینا چاہتے ہیں
08:16تو آپ لوگ
08:17کمنٹ سیکشن میں
08:18جا کے
08:18آپ لوگ
08:19کمنٹ بھی
08:19کر سکتے ہیں
08:20ویڈیو پوری
08:21دیکھئے گا
08:21اور لائک
08:22لازمی کیجئے گا
08:23یہاں سے دیکھیں
08:23لیفٹ سائیڈ سے
08:24وہ کنال نکالی گئی ہے
08:25اور اس کے اوپر
08:26بھی دروازے
08:27گیٹس لگے
08:28ٹھیک ہے
08:29تو ابھی
08:30اپنا خیال
08:31رکھئے گا
08:31چلتے ہیں
08:32اللہ حافظ
08:33بائی بائی
08:33اللہ نگے مان