Skip to playerSkip to main content
  • 2 years ago
India and Pakistan are raining shells, rockets and drones on each other. India has fired missiles across the border, Pakistan has also responded. Along with the war of words, shelling and firing is taking place on both sides of the Line of Control that divides Kashmir.
The question is, what is the war strategy of the two countries in the event of a regular war?

Category

🗞
News
Transcript
00:00India has demonstrated considerable restraint in its response.
00:17India has demonstrated considerable restraint in its response.
00:30India has demonstrated considerable restraint in its response.
01:00India has demonstrated considerable restraint in its response.
01:07This escalation in India and Pakistan's war strategies are looking at what they are looking at and what they are looking at and what they are looking at.
01:17Today, we will talk about two countries' war strategies and its relevance.
01:27We will talk about two countries' war strategies in India and Pakistan.
02:37This is not the case of Pakistan.
02:39National Security Advisor Moheed Youssef has written his book, Brokering Peace in Nuclear Environment,
02:45that in 2001, the Indian Parliament in India has appeared to be prepared for the war.
02:51This is why India has guaranteed the guarantee that Pakistan will not have its own guarantee.
03:00In this guarantee, India has no harm for Pakistan.
03:04In Indian Forge has no harm for the attack, but it has no harm for America's guarantee.
03:11In this case, India has no harm for nuclear deterrent.
03:17In this case, there is no harm for both countries.
03:25Is nuclear deterrent still relevant?
03:28Is it possible to stop the war?
03:30I have asked this question to Mr. Farouk, Mr. Farouk.
03:34Mr. Farouk here
03:56fail ہو گیا ہے جو military man perceive
03:59کر رہا ہوگا نا ان strikes کو اور وہ یہ کر رہا ہوگا
04:03کہ انڈینز نے بہت سے disciplines observe کیے ہیں جو
04:08nuclear deterrence require کرتا ہے اب major war کو
04:13overt کر سکتا ہے یہ largely depend کرے گا کہ پاکستانی
04:17کتنا risk لیتے ہیں اپنا response design
04:23کرتے ہوئے کیا وہ بھی اسی طرح کی discipline کو observe
04:27کرتے ہیں جب وہ انڈیا کو strike کر رہے ہوں گے جب وہ
04:31response response کر رہے ہوں گے تو ایسے میں کیا ہمیں
04:35ان دو ہمسائے ممالک کے درمیان ایک جوہری جنگ کے
04:37بارے میں فکرمند ہونا چاہیے انڈیا میں ماہرین کیا
04:40سوچتے ہیں ہم نے انڈین آرمی کے former officer اور
04:43تذیرکار پراوین ساہنی سے بات کی گلت ناریٹیو ہے
04:47کہ nuclear weapon استعمال ہوں گے ہندوستان پاکستان کی
04:52اگر جنگ ہوتی ہے nuclear weapon کا کوئی لینہ دینا
04:55نہیں ہے اور اس کا قارن یہ ہے جیسے میں نے آپ سے
04:58بتایا پاکستان کی جو military ہے وہ انڈین ملٹری سے
05:03کمزور نہیں ہے اس کا میں نے evidence دیا military line
05:07بنی ہوئی ہے آگے اور آپ دیکھئے گا چائنہ جو ہے چائنہ
05:11نے کھلے عام کہا ہے آگست 2019 کے بعد جب ہندوستان
05:17نے 370 ہٹایا تھا جمہو کشمیر میں تب سے چائنہ
05:22کہہ رہا ہے کہ ہم جہاں تک پاکستان کا سوال ہے ہم
05:26ان کی sovereignty کے لیے security کے لیے ہم ان کی support
05:30کرتے ہیں ان کے ساتھ کھڑے ہیں اس کی بہت بڑی بات ہے تو یہ
05:34nuclear weapon بولنا یہ ایک بس وہ ایک جملہ سا ہے کی بول دیا
05:38آپ نے اس کا ہندوستان پاکستان کی جنگ میں کچھ لینے دینا نہیں ہے
05:42آئند ذرا انڈیا کی stated war strategy پر نظر ڈالتے ہیں انڈیا کی
05:46cold start doctrine ایک فوجی strategy ہے جس کا مقصد پاکستان کے خلاف
05:51محدود 40 اور فیصلہ کن strikes کو یقینی بناتے ہوئے full scale nuclear
05:57conflict کے خطرے کو کم کرنا ہے اس میں پہلے سے position سنبھالے ہوئے
06:01دستے شامل ہیں جو 40 جارہانہ operations لانچ کرنے کی صلاحیت
06:05رکھتے ہیں مقصد nuclear war سے بچتے ہوئے پاکستان کو اچھا خاصا
06:10نقصان پہنچانا ہے 2017 میں انڈین آرمی چیف چینل راوت نے تسلیم
06:14کیا تھا کہ روایتی جنگ لڑنے کے لیے اس نویت کا نظریہ موجود ہے
06:18امریکہ میں قائم think tank Henry L. Stemson Center نے 2017 میں شائع
06:24کردہ اپنی report میں cold start کے اس نظریے کو ان الفاظ میں بیان
06:28کیا 2001 سے 2002 کے دوران پارا کرم کے نام سے ہونے والی
06:34کارروائی میں انڈین فوج کی تیزی سے نقل و حرکت کرنے میں ناکامی
06:38کی وجہ سے یہ strategy وجود میں آئی تو کیا یہ ابھی relevant ہے
06:43لڑائی ہی بدل گئی ہے وہ لڑائی ایسے بدل گئی ہے کہ cold start کے
06:47time پر سوچ یہ تھی کی air force ground forces کی آرمی کی مدد
06:54کرے گی آج کی لڑائی یہ ہے کیونکہ اتنی ساری technology
06:58air force میں آ گئی ہے کی air force لڑائی شروع کرے گی air force
07:03لڑائی شروع کرے گی air force ایک air corridor create کرے گی اور اس
07:08umbrella کے اندر جو وہ create کرے گی پھر فوج آگے بڑھے گی پہلے
07:13یہ تھا کہ فوج کے فوج چلے گی اور air force اس کی مدد کرتی رہے
07:18گی اب یہ پہلے جائے گی air force تو یہ سوچ ہی پوری بدل گئی ہے
07:22اب cold start کوئی مطلب ہی نہیں ہے اور پاکستان میں انڈیا کی
07:25cold start فوجی strategy کو کیسے دیکھا جاتا ہے میرا خیال ہے یہ جو
07:30cold start doctrine تھا پاکستان میں perceive کیا گیا as a major threat جس کے
07:36بعد انہوں نے میرا خلط دو ہزار تیرہ میں نصر نامی ساٹھ کلومیٹر
07:42کا range کا جو مسائل ہے جو tactical nuclear weapons ڈیلیور کرنے
07:47کے لیے استعمال ہو سکتا اس کا تجربہ کیا اور بعض reports کے
07:53مطابق اور کچھ analyst نے کتابوں میں اپنے لکھی ہیں کہ پاکستان نے جو
07:59tactical nukes ہیں ان کو war planning کا حصہ بنا لیا war fighting کی جو
08:06planning ہے اس کا حصہ بنا لیا لیکن بعض reports یہ بھی کہتی ہیں
08:11کہ وہ tactical nukes بھی اسی طرح national command authority کی انڈر
08:15ہیں جس طرح کے دوسرے جو strategic weapons ہیں وہ ہیں اب یہ confusion
08:20ہے مجھے اس کے بارے میں clear information نہیں ہے یہ پاکستانی اور
08:25indian military جو ہیں very close societies ہیں وہ جو information بہت
08:29مشکل سے باہر آتی ہے دوسری طرف پاکستان کی full spectrum
08:32deterrence strategy دراصل ایک nuclear strategy ہے جس میں nuclear
08:36صلاحیتوں کی ایک وسی رینج شامل ہے جیسے کی tactical operational
08:41اور strategic ہثیار جو کہ زمینی سمندری اور فضائی زرائے سے
08:45launch کیا جا سکتے ہیں اس کا مقصد انڈیا جیسے ممالک کو
08:49deter کرنا یا حملہ کرنے سے روکنا ہے ایک طرح سے یہ
08:53حکمت ایملی انڈیا کے cold start doctrine کا جواب ہے جو
08:56کہ مہدود روایتی offensives پر فوکس کرتا ہے بزاہر
09:00انڈیا کی strategy تو اب تبدیل ہو چکی ہے کیا
09:03full spectrum deterrence اب بھی relevant ہے پاکستان کی
09:06strategy بھی بدلی ہے پاکستانی جو ہیں وہ یہ سمجھتے
09:11ہیں کہ ان کا conventional capability اور ان کے
09:17nuclear assets جب دشمن کو ان کی intelligence اتنی ہوتی
09:22ہے انڈیا کی اتنی intelligence ہوگی کہ وہ کیا
09:25perceive کر رہے ہوں گے کہ پاکستان کے پاس کیا کیا
09:27assets ہیں تو وہ وہ جو perceive کریں گے نا وہ یہ
09:32perceive کریں گے کہ یہ سارا کچھ یہ سارے assets
09:36devastate کر سکتے ہیں کسی بھی country جب وہ پوری طرح
09:42employee ہوں گے تو وہ devastate پوری شہری آبادی کو
09:46اور military assets کو obviously Indians کے پاس بھی وہی
09:50ہتیار ہیں اور بڑے modern ہتیار ہیں اور وہ بھی
09:53devastate کر سکتے ہیں تو یہ full spectrum deterrence
09:57نا صرف یہ کہ اس میں tactical nukes ہیں strategic
10:01weapons ہیں بلکہ conventional weaponry جو پلواما کے
10:06بات سے پاکستان نے massive scale پہ induction کی ہے
10:11chinese weapon systems کی تو اب یہ پلواما والی پاکستانی
10:17military نہیں ہے یہ بہت جدید اسلے سے لیس military ہے
10:23پاکستانی جو military ہے conventional weapons ان کے
10:27پاس جدید ہیں پاکستان کی جانب سے اکثر محدود
10:30پیمانے پر آٹمی ہتھیار استعمال کرنے کی بات کی
10:32جاتی ہے یعنی tactical nuclear weapons کے استعمال کی بات
10:36کی جاتی ہے انجیا میں اسے کیسے دیکھا جاتا ہے
10:39یہ بھی ایک جو ہے بس ایک کہنے کی بات ہے ان کا
10:42کہنے کا مطلب یہ ہے جب full spectrum کی بات کرتے
10:45ہے کی کیونکہ ان کا کیا ہے اگر آپ سرد دیکھیں
10:49line of control دیکھیں یا ہمارا border دیکھیں ان کی
10:52بہت ساری اہم جو cities ہے جیسے lahore ہوا وہ اکدب
10:57border کے ساتھ ہے تو اب ان کا کہنا یہ ہے کہ اگر
11:01ہندوستان cold start کرتا ہے اور ایک دم فوجیں
11:05وہاں لے آتا ہے اور ایک دم فوج کود کے چالیس
11:08کلومیٹر دور lahore وہاں آ جاتی ہے تو ہم tactical
11:11nuclear weapon بھی use کر سکتے ہیں یہ صرف کہنے کی بات
11:14ہے tactical nuclear weapon کا مطلب وہ نہیں ہے پاکستان
11:18کا جو کی western ڈیشوں کا ہے آئیں یہاں پر ان دونوں کی
11:22armies کا ایک مختصر سا comparison کرتے ہیں ڈو ہزار پچیس میں
11:25دنیا کی طاقت پر armies کی ایک رانکنگ میں ایک سو
11:28پینتالیس ممالک میں انڈیا کا چوتھا اور پاکستان کا
11:31باروہ نمبر ہے اگر air force کی بات کریں تو انڈیا کے
11:34اکتیس squadrons کے مقابلے میں پاکستانی air force کے پاس
11:38گیارہ squadrons ہیں fighter jets اور بمبار تیاروں کی
11:41تعداد کے لحاظ سے بھی انڈیا کو برطری حاصل ہے پاکستانی
11:44air force کے سب سے کارامد ہتھیار امریکہ سے حاصل
11:47کردہ f-16 اور چین کی مدد سے تیار کیا گئے jf-17 thunder
11:52اور j10c تیارے ہیں اب آتے ہی موجودہ دور میں زیادہ
11:56اہمیت اختیار کرتے ہوئے drone warfare کی طرف جس کا
11:59مظاہرہ ہم نے پچھلے دنوں دیکھا ہے انڈیا اور پاکستان
12:02دونوں ہی military drones کی تعداد میں اضافہ کر رہے ہیں
12:05دونوں نے نہ صرف کئی غیر ملکی drones خریدے ہیں
12:08بلکہ خود بھی اس ٹکنالوجی کو تیار کیا ہے
12:11پچھلے سال اکتوبر میں انڈیا نے امریکہ کے ساتھ
12:14ساڑھے تین ارب ڈالر مالیت کے اکتیس predator drones
12:19خریدنے کا معاہدہ کیا تھا
12:21دوسری طرف پاکستان کے پاس ترکی کے جدید
12:23بائیریکٹر drone TB2 اور اکینجی ہیں
12:27اور اس نے چین سے ونگ لونگ 2 اور CH4 جیسے drones بھی
12:31حاصل کیے ہیں
12:32زمینی قوت کو دیکھا جائے تو پاکستان کو دو چیزوں میں انڈیا پر برطری حاصل ہے
12:37automatic اور multi barrel rocket artillery
12:40لیکن انڈیا کے پاس پاکستان کے مقابلے میں تقریباً ڈیرھ گنا زیادہ ٹانکس موجود ہیں
12:45دونوں ملکوں کے میزائل پروگرام بھی مختلف نویت کے اور رینجز کے میزائل سے لیس ہیں
12:51پاکستان کے پاس بلسٹک میزائلز میں ہتف اور نصر
12:55شارٹ رینج میں ابدالی، غزنوی اور بابر
12:58میڈیم رینج میں غوری، ابابیل اور شاہین ہیں اور ان کی زیادہ سے زیادہ رینج
13:03دو ہزار سات سو کلومیٹر کے قریب ہے
13:06انڈیا کے پاس آٹھ ہزار کلومیٹر تک کی رینج کے میزائلز تو ہیں ہی
13:10ساتھی آواز کی رفتار سے تیز سوپر سونک برہموس میزائل بھی ہے
13:15نیوکلئر پاور کی بات کریں تو دو ہزار چوبیس کی ایک سٹاری کے مطابق
13:19دونوں ملک برابر ہی نظر آتے ہیں
13:21ایسے میں دونوں ملکوں کی ملٹری آؤٹلک کو دیکھا جائے تو کونسا ملک شارٹ ٹرم اور کونسا لانگ ٹرم جنگ کے لیے زیادہ تیار نظر آتا ہے
13:29اگر ہندوستان پاکستان کی جنگ ہوتی ہے تو ایک تو وہ لمبی کھچے گی اور دوسرا جیتنے ہارنے کی بات اس پہ رہے گی
13:39کہ کس کے پاس ایمنیشن میسائلز سپیر پارٹس یہ سب چیزیں زیادہ آتی ہیں
13:47اور میرے حساب سے آج چائنہ ان کی مدد کرتا ہے کیونکہ ان کے پاس چائنہ کا بہت سارا اصلہ ہے
13:54تو ہمیں تھوڑی دکت ہوگی باہر سے ایمنیشن لانے کے لیے ہندوستان کو
14:00جیسے ہم نے کارگل میں دیکھا تھا ہمارے سب بیوروکریٹ جا رہے تھے
14:04ڈالر بھر کے کہاں سے ایمنیشن لائیں کہاں سے سپیر پارٹ لائیں
14:07میں نے اس بات کو ہمیشہ مانا ہے کہ دونوں ملٹری جو ہیں وہ لڑائی میں ایک جیسی ہمیشہ رہی ہے
14:17اور اس کی میں آپ کو ایک ایویڈنز دیتا ہوں ایک مثال دیتا ہوں
14:21دیکھیں پہلی لڑائی ہوئی تھی کشمیر کی اور ملٹری لائن بنی تھی جس کا نام تھا
14:27سیز فائر لائن وہ بنی تھی فرسٹ جانوری نائنٹین فورٹی نائن کو
14:31ٹھیک ہے اس کے بعد ہم نے جنگ لڑی پیسٹ کی اس کے بعد ہم نے جنگ لڑی اکتر کی
14:36وہ ملٹری لائن آج بھی قائم ہے وہاں پر ویسٹر سیکٹر میں
14:39اب اس کا نام بدل لیا ہے اس کا نام اب سیز فائر لائن ہو گیا
14:43ہے اس کا کیا مطلب ہوا اس کا مطلب یہ ہوا کہ جب جنگ ہوتی ہے ہندوستان
14:47پاکستان کی تو یہ کہنا کی پاکستان ہار جاتا ہے ویسٹر سیکٹر میں یہ
14:53بالکل غلط ہے تو اس میں کیا کیا چیزیں relevant ہوں گی کہ آپ کا
14:57ammunition آپ کے spare parts آپ کا fuel آپ کی food کی supply نہ صرف
15:07فوجیوں کو food کی supply بلکہ شہروں میں food کی supply اگر آپ کی
15:11فوج لڑ رہی ہو اور شہروں میں food وہ فسادات ہو جائیں food کی
15:17shortages کی وجہ سے فوج نہیں لڑ سکے گی میرا خیال ہے یہ سب چیزیں
15:21انڈورنس میں آتی ہیں کہ یہ یہ سب چیزیں ہوں گی تو long term
15:26fighters میرا تو میرا اپنا ذاتی رائے آپ پوچھیں گے جو میری
15:29understanding ہے limited information کی بنیاد پہ میرا خیال ہے اس
15:34خطے میں انڈیا پاکستان جہاں located ہے long لمبی جنگ ہو ہی
15:41نہیں سکتی یہاں short جنگ ہوگی بہت short اور بہت short جنگ ہوتے
15:47ہوئے آپ کا nuclear threshold cross کر جائے گا
15:51military strategies یا حکمت عملی جنگوں کو جیتنے کے لیے
15:54دشمنوں کو ہرانے کے لیے بنائی جاتی ہیں لیکن شاید ان میں
15:57اس impact کے بارے میں نہیں سوچا جاتا جو جنگ کے نتیجے میں
16:00عام لوگوں پر پڑتا ہے اس وقت انڈیا اور پاکستان کے درمیان
16:04بھلے ہی full scale جنگ نہ ہو رہی ہو لیکن already
16:07دونوں طرف سے عام لوگ اس کی قیمت چکا رہے ہیں
16:11مجھے اس بات کی بڑی فکر ہے کہ پاکستانی کتنا risk لیتے ہیں
16:17اپنا response design کرتے ہوئے اگر وہ کوئی major risk لیں گے تو میں یہ
16:23نہیں سمجھتا کہ انڈینز خاموش ہو کے بیٹھیں گے اور وہ ان کا جو
16:27response کا response جو ہوگا وہ بہت overwhelming ہو سکتا ہے اس کے بعد war کے
16:35momentum کو control کرنا تقریباً ناممکن ہو جائے اب سوچیں اگر
16:41واقعی ایک بھرپور جنگ شروع ہو جاتی ہے تو جیت کسی بھی ملک کی ہو
16:45ہار یقیناً عام لوگوں کی ہی ہوگی

Recommended