00:00ڈو کالب یک جان ترکیے اور پاکستان
00:30اپنے بھائی وزیراعظم شہباز شریف کو ٹیلی فون کیا
00:33پاکستانی بھائیوں کو ان کے صبر اور تحمل اور دانشمندانہ مواقف پر مبارک بات پیش کرتا ہوں
00:39پاکستان اشتیال انگیزی پر اکسانے میں نہ آئے
00:42ترک شیب نہیں کھائیں گے استمبول بھی نہیں جائیں گے
00:52پاک ترک بھائی چارہ بھارت کو ایک آنکھ نہیں بھارا
00:56پاکستان کی فتح پر ترکیے اور آزربائی جان مجیشن موڈی کا گودی میڈیا تل ملا اٹھا
01:02پونے میں ترک سیبوں کے بھائی کارٹ کی مہم چلا دی
01:05باقو اور استمبول کا بھائی کارٹ کر دیا
01:07ترک اشیاء کے بھائی کارٹ کی مہم بھی چل گئے
01:18مارکہ حق میں چالیس شہری شہید ایک سو ایک کیس زخپی ہوئے
01:22شادہ میں سات خواتین اور پندرہ بچے شامل
01:25مادر وطن کے دفاع میں گیارہ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
01:29شہدہ میں پاک فضائے کے اسپورن لیڈر عثمان یوسف شامل
01:33مارکہ حق کے دوران شہدار زخموں کی تفصیلات جاری
01:36آئی ایس پیار کا کہنا ہے بھارتی جاریت کے جواب میں
01:39پاک فوج نے مارکہ حق کے تحت موت اور جوابی حملے کیے
01:42شہدہ کی عظیم قربانی آقام ہمیشہ یاد رکھے گی
01:45پاکستان کی مسلحہ آفاش پاکستانی عبام کے ساتھ مل کر
01:49شہدہ کو زبدہ اس خراج عقیدت پیش کرتی ہے
01:52زخموں کی جلد سے حتیابی کے لیے دعا گو ہیں
02:07صدر عصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی حملوں میں
02:10شہید ہونے والوں کو خراج عقیدت
02:12زخمیوں کی جلد سے حتیابی کے لیے دعا
02:14صدر زرداری نے کہا
02:16آپریشن بنیانم مرسوس سے بہادر اقواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا
02:20پاکستانی قوم اور اس کی بہادر اقواج کیسی بھی جارہیت کا جواب دینے کے لیے
02:24ہر وقت ایاد ہے
02:25ملکی سلامتی و خود مختاری پر ہونے والے ہر حملے کا موت اور جواب دیں گے
02:30وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
02:32مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہدہ اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے
02:35آپریشن بنیانم مرسوس نے بھارت کو بھرپور جواب دیا
02:38بھارت کی عددی ورطری کی خوش پہمی خاک میں ملا دی اور بازے کر دیا
02:43خطے میں دوسرے ملکوں کی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا
02:46بھارتی پروپاگینڈا پاکستان کی عسکری کامیابیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا
03:00پاکستان نے بھارتی فوجی حداف کو نشانہ بنا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا
03:04جوابی کاروائی مکمل طور پر جائز تھی
03:07ترجمان دفتر خاچک کا کہنا ہے پاکستان کی عمد کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں
03:11ہر جاریت کا بھرپور جواب دیں گے
03:14پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے جس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے
03:18ڈالنلڈ ٹرم کی مسئلہ کشمی کے حل کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:27بھارت کو اپنے نقصان کی سنگینی کا علم تھا
03:30پاکستان کی جوابی کاروائی دیکھ کر امریکہ کو بھی احساس ہو گیا تھا
03:34کہ جنگ خطرناک صورت اختیار کر سکتی ہے
03:36جوہری ہتیاروں کے استعمال کا آپسن کبھی زیر غور نہیں تھا
03:40امریکی وزیر خارجہ نے پیغام دیا
03:42بھارت لڑائی روکنے کے لیے تیار ہے
03:44نائب وزیراعظم عساق ڈالک آسی این این کو انٹرویو
03:47کہا ہمارے پاس دفاع میں حملے کے سوا چارہ نہیں تھا
03:50پاکستان کا پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش جنگ کے مترادف ہوگی
03:54بیفاقی وزیر اطلاعہ تطا تارر کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
03:58کہا پاک بھارت سیس پار مختلف ملکوں کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے
04:03پاکستان کی پتہ روزے روشن کی طرح آیا ہے
04:17موڑی کے دن گنے جا چکے ہیں
04:19فیصلہ بھارتی عوام نے کرنا ہے
04:21بھارت کے پاس ہمارے خلاف کوئی شواہد ہیں تو سامنے لائے
04:24وزیر دفاع خواجہ عاصف کی سیالکورٹ میں گفتگو کہا
04:28مسئلہ کشمی کے حل کی بات خود ٹرمپ نے کر دی
04:31مذاکرات کے ایجنرے میں کشمی، سنداز، معاہدہ اور دہشتگردی ہونی چاہے
04:35وزیر دفاع کا کہنا تھا بھارت اب دوبارہ پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا
04:46بھارت کی خلاف آپریشن نواز شریف کی زیرے نے گرانی ڈیزائن ہوا
04:49وہ تمام وقت وزیر آزم کے ساتھ مشاورت میں موجود تھے
04:53عظمہ بخاری کہتی ہیں
04:54بھارتی دعوے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں
04:58ہمارا دشمن کمزور اور بزدل ہے
05:00ہم چوکنہ ہیں
05:01انہوں نے ٹریلر دیکھا ہے پچھر ابھی باقی ہے
05:04بھارتی فضائیہ کے تیارے کہاں گے دے
05:07پائلٹ کہاں گئے
05:08تفصیلات سامنے آگئے
05:10سیکیورٹی ذرائق کا کہنا ہے
05:11بھارتی فضائیہ کے پائلٹ زخمی یا لاپتا بھی ہوئے
05:14ایک تیارہ اندناک میں گر کر تباہ ہوا
05:17ایجیکشن سیٹ برامت ہوئی
05:19بھارتی فضائیہ کا دوسرا تیارہ پامپور یا پلوامہ میں گر کر تباہ ہوا
05:23دونوں پائلٹ شدید زخمی حالت میں سوئرنگر اسپتال منتقل کیے گئے
05:27ایک اور لڑا کا تیارہ پنتھے آل برامبن کے علاقے میں گر کر راک ہوا
05:31پائلٹ فلائنگ آفیسر اقبال سنگھ کو زخمی حالت میں آرمی اسپتال ادھمپور پہنچایا گیا
05:36بھارتی فضائیہ کا ایک اور تیارہ خنور کی کھیتوں میں گرا
05:39دونوں پائلٹ زخمی ہوئے
05:41دشمن کا ایک تیارہ بٹنڈا میں بھی تباہ ہوا
05:43سیکیورٹی ذرائع نے بتایا
05:45ہیرون آر پی بی کو جمعو کے مشرق میں تیرہ ناوٹیکل میل کے فاسٹے پر مار گرائے گیا
05:51بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو گیا
06:01تو آپس میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے
06:03چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گھوھر کہتے ہیں
06:05بانی پی ٹی آئی اور بشا بی بی سمیت تمام اسی رہنما رہا کیے جائیں
06:09تاکہ قوم میں یقشہ دی رہے
06:11پاک فوش نے دشمن کو جس طرح جواب دیا
06:13اس سے قوم کا سرفقر سے بلند ہوا
06:15بھارت کا غرور خاک میں مل گیا
06:21امریکی صادر ڈانالڈ ٹرمپ کا تاریخی دورہ سعودی عرب
06:26ولی اہد محمد بن سلمان نے پرتفاق استقبال کیا
06:29امریکی صادر کے گھر سباروں کے حصار میں
06:31روال پیلس آمر شاہی محل پہنچنے پر چاک چوبند دستے نے گارپون پیش کیا
06:37دفاع، تعاون اور اقتصادی شراکت داری کی معاہدے
06:40ولی اہد شہزادہ محمد بن سلمان اور امریکی صادر ڈانالڈ ٹرمپ نے تسخت کیا
06:45سعودی خلائی ایجنسی اور ناسا کے درمیان بھی معاہدہ تیپ آگیا
06:49امریکی صادر نے کہا ہم ایک دوسرے کو پسند کرتے ہیں
06:52محمد بن سلمان کے امریکی سنت پہ ایک ٹرلین ڈالر کی سرمایہ کاری کی خواہش
06:56وائٹ ہاؤس نے کہا
06:58سعودی عرب امریکہ میں چھ سو بلین ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا
07:02جس میں ایک سو بیالیز بلین ڈالر کا دفاع منصوبہ بھی شامل ہے
07:06صادر ڈانالڈ ٹرمپ کا دوسری مدت میں یہ پہلا غیر ملکی دورہ ہے
07:10امریکی صادر قطر اور متحدہ عرب امارات بھی جانے گا
07:13محمد بن سلمان سے ایلون مسک اور اوپن اے آئی کمپنی کے
07:18سیبرہ سیم ایلمنٹن کے بھی ملاقات ہیں
07:21جنگ کون جیتا اور کون ہارا
07:37دو تصویروں نے سب بتا دیا
07:39پاکستانی فوجی ترجمانوں کے مسکرات چہروں سے فتح کا اعلان دنیا نے دیکھا
07:44بھارتی فوجی افسران کے لٹکے اور بجھے چہروں پر شکست آیا تھی
07:48بھارتی کامیڈین روی گپتہ نے گودی میڈیا کی دھڑائی کر
07:54کہا چیخ چیخ کر ایک اینکر کی تو گلے کی رگی پھٹ گئے
07:58ان اینکروں کو مائک دے کر بارڈر پر بھیج دینا چاہیے
08:01یہ اینکر اپنے مائکوں پر بیٹھ کر سرحد پار حملہ کر دے
08:04بھارتی صحافی اجیت انجم نے بھی کہا
08:06کہ بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی
08:09بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلاتا رہا
08:12بھارتی میڈیا کی پھیلائی گئی جھوٹی خبریں رسوائی کا سبب بن رہی ہیں
08:16مریم نواز کا لاہور کے مختلف علاقوں کا اچھانک طورہ
08:24گلیاں اور سڑکیں دیکھتے دیکھتے سبزی کی دکان پر جا پہنچی
08:27خاتون کو گلے لگایا سبزیوں کی قیمتیں پوچھی
08:30سرکاری نرف نامہ بھی چیک کیا
08:32علاقے کے لوگوں سے ملی
08:34فواتین نے مریم نواز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا
08:36مریم عوام میں گھل مل گئی
08:38پاکستان زندہ بات کے نارے لگائے
08:40بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست کل سمات کے لئے مقرر
08:50اسلام آباد ہائی کوٹ میں درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سمات ہوگی
08:54علی امین گنڈاپور نے درخواست میں ملک کی موجودہ حالات کے پیش نظر
08:58بانی کی پیرول پر رہائی کی اسقضا کیس
09:00امران خان نے کہا آپ نے جب جواب دے دیا اس کو مودی انتقام لے گا
09:12اس وقت ہمارا فوکس ہندوستان پر ہونا چاہیے
09:15بانی پی ٹی آئی سے اڈیالا جیل میں ملاقات کرتے ہیں
09:19علیمہ خانم سمیت تینوں بہنوں کی بانی سے کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی
09:23علیمہ خان نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا
09:25بانی نے خبردار کیا ہے کہ مودی انتقام لینے کے لیے معاشی حملہ کر سکتا ہے
09:30بانی نے کہا ہے جنید اکبر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اور پارٹی صدارت کے کٹھی چلا سکتے ہیں
09:36تو ان پر چھوڑ دوں گا وہ کون سا اہودہ رکھنا چاہتے ہیں
09:39اسلام آباد ہائی کورٹ کا علیمہ خانم اور رعوف حسن کا نام
09:43سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکم
09:46اے آوائنیس میں سینئر اینکر پرسن وسیم بادامی کے تجزیہ کی قومی اسمبلی میں گوش
09:54پیپوز پارٹی کے رکنے قومی اسمبلی عبدالقادر پٹیل نے کہا
09:57وسیم بادامی نے بڑا خوبصورت تجزیہ کیا تھا
10:00وسیم بادامی نے کہا جب رافیل گرا تو فرانس کے سادر نے کہا یہ کیا ہوا
10:04جب ڈران گرے تو نیتن یاہو چیخ پڑے
10:06جب ایس کے فور ہنڈرڈ تبا ہوا تو پیوٹن نے کہا کیا ہوا
10:10ایسے میں ڈانالڈ فرم بھاگے اگلا میرا نمبر ہے
10:13میری کوئی چیز نہ گرا دیں پکڑوا نہ دیں
10:16وہ بیچ میں کوت پڑے اور کہا جھگڑا مت کرو
10:19چھے ٹینے زیرو فیر
10:27کرکٹ کا ہوگا جشن
10:29چیئمن پی سی بی محسن نقمی نے پی ایس ایل سترہ مائی سے دوبارہ شروع ہونے کا اعلان کر دیا
10:34پی ایس ایل جہاں ختم ہوا وہی سے شروع ہوگا
10:37شہریوئی بھی آ گیا
10:38ستہ مائی کو ڈابل پنڈی میں کراچیہ پر شاور ظلمی کا ماچ ہوگا
10:41ایچ بی ایل پی ایس ایل ٹین کا فانل 25 مائی کو لاہور میں ہوگا
10:45محسن نقمی نے کہا ہم متحد ہیں
10:47اور پھر کرکٹ کا جشن منائیں گے
10:49کھلاریاں اور فانس میں پھر وہی جذبہ ہوگا
10:52مارکہ حق میں پاک فوج کی تاریخی فتح پر اسلام آباد پولس کی ریلی
11:02قوم کو دس مائی کی تاریخی فتح کی مبارک پاس
11:05آئی جی ساباباد علی ناصر رزوی نے کہا
11:07مسلح فوج نے سیسا پلائی دیوار بن کر دشتن کا مقابلہ کیا
11:12یہ محسن ممہ پاکستان اور مسلح فوج کی چیت ہے
11:16یہ فتح دنیا کے لیے پیغام ہے
11:18کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا بہت خوبی جانتا ہے
11:20کمیشنر راولپنڈی آمر خطت نے
11:23افواج پاکستان غازیوں شہیدوں اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا
11:28بھارت کو موت اور جواب بینے پار
11:30پاک افواج سے اصحار ایف شہتی
11:32ملک مختلف شہروں میں ریلیاں
11:33کراچی میں تاجے برادری نے افواج پاکستان سے ایف شہتی کا اصحار کیا
11:37تاجروں کو کہنا تھا
11:38پاکستانی قوم پاک افواج اور آرمی چیت کے ساتھ کھڑی ہیں
11:42کوٹلی میں خواتین، بچوں اور طالبہ کی ویلی
11:45آپریشن بنیانن برسوس کی کامیابی پر
11:47محاول نگر میں وکلا
11:48اور تاجر برادری نے ریلی نکالے
11:50کہ کارپور میں بھی افواج پاکستان سے اصحار ایف شہتی
11:54لوگ سر کو پر نکلے
11:55اب ہم کہتے ہیں افواج پاکستان نے دشمن بھارت کو
11:58موت اور جواب دے کر سر فخر سے بلند کر دیا
12:11دنیا بھر میں پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کرنے پر
12:15پاک افواج کو اے آر وائی نیوز کا خراج تحسین
12:18دیکھئے اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریات
12:21یومِ تشکر
12:22آج رات دس بچ کر تین منٹ پر براہ را
12:25پسین بادامی، گورنستان کامران ٹیسوری
12:28ساہر علی بگا، جاویت شیخ، بحروف سبزواری
12:31زاہد احمد، شفاعت علی اور مصطفیٰ چوہدری کے ساتھ
12:34سر اے آر وائی نیوز پر
12:35بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی شاندار پتہ
12:38گورنہ ہاؤس کراکشی میں آج جشن منائے جائے تھا
12:41پاکستان کی ززیم فتح پر ساری قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں
12:50اور پاک فوج کو دل کی گہرائیوں سے خراجے تحسین پیش کرتا ہوں
12:54پاکستان ہمیشہ زندہ باد
12:56پاکستان کو فتح مبارک پاکستان زندہ باد
12:58اپریشن منیان مرسوس میں عظیم فتح پر بچوں کا بھی پاک فوج کو خراجی تحسین
13:09آپ بھی ابھی فور نٹھائیں اپنے احساسات اور جذبات کا اصحار کریں
13:13پاک فوج کا شکریہ دا کریں اپنے الفاظ سے
13:16پیغام بھیجے اس نمبر پر
13:18عربوں کے ائرکرافٹ لے آؤ لیکن ہماری فورزز جیسے جوان کہاں سے لاؤ گے
13:25مسلح فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
13:28گورنر سین کامران ٹیسوری کا یوم تشکر کی تقریب سے خطاب کہا
13:32ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
13:34کوئی غلط فہمی میں نہ رہے
13:36بھارت خطے میں عدم توازن مر اپنی بالا دستی چاہتا تھا
13:40پاک فضائیہ نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا
13:43سرائیلی فورسز کی خان یونس میلنسے میڈیکل کامپلیکس پر بمباری
13:50زخمی صحفی حسن اصلی شہید ہو گئے
13:52شاو بس کھنٹوں کے دوران 49 فلسطینی شہید سربر عالمی ادارہ سہت
13:57ٹیڈ جروز کا کہنا ہے کہ خراک کی کمی کے باعث فلسطینیوں کی امباد ہو رہی ہیں
14:01اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا غزہ کی ناکابندی ختم کرنے کا مطالبہ
14:06ہماس نے امریکی نیاد اسرائیلی یا رقمالی کو رہا کر دیا
14:09آرڈن الیکزینڈر کو بغیر کسی تقریب کے ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا
14:13برطانیہ میں مستقل رہائش کے لیے قیام کی مدد پانچ سے بڑھا کر دس سال کر دی گئی
14:24سوشل کیر ورکر ویزا بند
14:27میروں نے ملک سے نئی بھٹیوں پر پابندی
14:30سکلڈ ورکر ویزا کے لیے کم از کم گراجوئی سطح کی تعلیم درکار ہوگی
14:33برطانیہ میڈیا پوسٹری ورکر ویزا کی مدد دو سال سے کم کر کے اٹھارہ ماہ کر دی گئی
14:40ویزا درخاص دہندگان اور بالے غزرے کفالت افراد کے لیے انگریزی زبان کے ٹیسٹ لازمی کرا
14:46میوزیلینڈ کے سابر کوچ مائک حیثن پاکستان وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
14:5226 مئیس سے ذمہ داریاں سنبھالیں گے
14:54شیئرمن پی سی بی موسن نقوی کہتے ہیں
14:56امید ہے مائک حیثن اپنے تجربے سے پاکستان کرکٹ کے مستقبل کو ایک نئی شکل دیں گے
15:01مائک حیثن پی ایسل میں اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ کی ذمہ داریاں سنبھال رہی ہیں
15:05وقائی یونس، شویب ملک، سکلین مشتاق، مصباو الحق اور سفراز احمد کا منٹوز کا اہدہ خاتم
15:18چیمپینز کپ کے لیے منٹوز کی خدمات گزشتہ ورس حاصل کی دن تھی
15:22شویب ملک نے دو ہفتے قابل ذاتی مصروفیات کے باعث استفادیا تھا
15:26ذراعیت مطابق چیم انٹی سی بی نے اہم اشتاس میں منٹوز کی کاکردگی کا جائزہ لیا
15:30مصباو الحق اور سفراز احمد کو پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا امکار
15:35بھارتی حریف کو دھول چٹانے والے باکسر شاہی رافریدی کی آئیچسن سے ملاقات
15:47آئیچسن نے سندھ پولیس کے باکسر کو بھارتی حریف کو شکست دینے پر مبارک بات دی
15:52شاہی رافریدی کو ایک تنخواہ اور تعریفی سند بھی انام میں دی جائیں
15:56شاہی رافریدی نے رنکنگ فائٹ میں ترجوت سنگھ بابا کو پچھاڑا تھا
16:01دھرم شالہ کی خوف نہ کہانی اور بھارتی نہ اہلی
16:10آسٹریلوی پاسٹ بولر میچل سٹار کی اہلیا ایلیسا ہیلی نے سب بتا دیا
16:14ایلیسا نے کہا دھرم شالہ میں کھلانیوں کو لاعلم رکھا گیا
16:18میچ سے پہلے کہا سب کچھ ٹھیک ہے لیکن آدھے میچ میں سٹیریم خالی کرا لیا گیا
16:22ہر جگہ افرا تفریقہ آلم تھا فاکھ ڈاپلسی کو ننگے پہر بھاگنا پڑا
16:27آسٹریلوی کھلاریوں کو بھارت جانے سے پہلے حکومتی ٹریول ایگوائزری کو مدنظر رکھنا چاہیے