Skip to playerSkip to main content
#uspresident #SaudiArabia #DeputyPMIshaqDar #Modi #PakIndiaWar #Pakistan #breakingnews #modi #operationbunyanulmarsoos #headlines

11 soldiers among 51 martyred, 199 injured in Indian aggression against Pakistan, ISPR

Pakistan has evidence of Indian terrorism in Balochistan, KP: Defence Minister

PCB announces appointment of new white-ball head coach

Marka-e-Haq: Pakistan Army announces completion of Operation Bunyanum Marsoos

US, China reach deal to temporarily slash tariffs, easing slump fears

PSX surges 10,000 points following IMF loan approval, Pak-India ceasefire

Pakistan, India DGMOs to discuss next steps as ceasefire holds

Pak-India Tensions: Operation Bunyan ul Marsoos 2025

US, China hail ‘constructive’ Geneva trade talks, details due Monday

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈیشتگرد
00:30ڈو قالب یک جان ترکیہ اور پاکستان ترک صدر کا پاکستان کی حمایت کا واضح اعلان کہا اچھے اور برے وقت میں پاکستان کے ساتھ کھڑے نہیں گے
00:38اردوان نے کابینہ اجلاس خطاب میں کہا دونوں ملکوں میں جنگ بندی پر خوشی ہے
00:43پاک بھارت کے درمیان تناؤ انتہائی خطناک سطح تک پہنچ گیا تھا
00:47خواہش ہے پانی کے مسئلے سمیں تمام مسائل پر سکون طریقے سے حل ہو جائیں
00:51اور مارکہ حق میں چالیس شہری شہید ایک سو ایک کے زخمی ہوئے
00:59شہدہ میں سات خواتین اور پندرہ بچے شامل
01:01مادر وطن کے دفاع میں گیارہ جوانوں نے جام شہادت نوش کیا
01:05شہدہ میں اسکارڈن لیڈر عثمان یوسف شامل
01:07مارکہ حق کے دوران شہدہ اور زخمیوں کی تفسیرات جاری
01:11ترک سیب نہیں کھائیں گے استمبول بھی نہیں جائیں گے
01:18پاک ترک بھائی چارہ بھارت کو ایک آنک نہیں بھارا
01:21پاکستان کی فتح پر ترکیہ اور آزربائی جان مجیشن
01:24مودی کا گودی میڈیا تل ملا اٹھا
01:27پھونے میں ترک سیبوں کے بھائی کارٹ کی مہم چلا دی
01:30باقو اور استمبول کا بھائی کارٹ کر دیا
01:32ترک اشیاء کے بھائی کارٹ کی مہم بھی چل گئے
01:44صدر عاصف زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف کا بھارتی حملوں میں
01:47شہید ہونے والوں کو خراج اقیدت
01:49زخنیوں کی جلد سے ہتیابی کے لیے دعا
01:51صدر زرداری نے کہا
01:53آپریشن بنیانم مرسوس سے بہادر اقواج نے دشمن کا غرور خاک میں ملا دیا
01:56پاکستانی قوم اور اس کی بہادر اقواج کیسی بھی جارہیت کا جواب دینے کے لیے
02:01ہر وقت پہ یاد ہے
02:02ملکی سلامتی و خود مختاری پر ہونے والے ہر حملے کا موتوڑ جواب دیں گے
02:06وزیراعظم شہباز شریف نے کہا
02:08مجھ سمیت پوری قوم کو اپنے شہدہ اور ان کے اہل خانہ پر فخر ہے
02:12آپریشن بنیانم مرسوس نے بھارت کو بھرپور جواب دیا
02:15بھارت کی عددی ورطری کی خوش پہمی خاک میں ملا دی
02:18اور وازے کر دیا
02:19خطے میں دوسرے ملکوں کی سالمیت کا احترام کرنا ہوگا
02:23بھارتی پروپاگینڈا بازنستان کی عسکری کامیابیوں پر پردہ نہیں ڈال سکتا
02:36پاکستان نے بھارتی فوجی حداف کو نشانہ بنا کر اپنی طاقت کا مظاہرہ کیا
02:41جوابی کاروائی مکمل طور پر جائز تھی
02:43ترجمان دفتر خاچک کا کہنا ہے پاکستان کی عمد کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھیں
02:48ہر جاریت کا بھرپور جواب دیں گے
02:50پاکستان خود دہشتگردی کا شکار ہے جس کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے
02:54ڈانلڈ ٹرم کی مسئلہ کشمی کے حل کی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں
03:04بھارت کو اپنے نقصان کی سنگینی کا علم تھا
03:07پاکستان کی جوابی کاروائی دیکھ کر امریکہ کو بھی احساس ہو گیا تھا
03:10کہ جنگ خطرناک صورت اختیار کر سکتی ہے
03:13جوہری ہتیاروں کے استعمال کا آپسن کبھی زیر غور نہیں تھا
03:16امریکی وزیر خانجہ نے پیغام دیا
03:18بھارت لڑائی روکنے کے لیے تیار ہے
03:21نائب وزیراعظم ایساق ڈالکا سینین کو انٹرویو
03:24کہا ہمارے پاس دفاع میں حملے کے سوا چارہ نہیں تھا
03:27پاکستان کا پانی روکنے یا رخ موڑنے کی کوشش جنگ کے مترادف ہوگی
03:31بفاقی وزیر اطلاع تطا تارر کا غیر ملکی میڈیا کو انٹرویو
03:35کہا
03:36پاک بھارت سیز فار مختلف ملکوں کی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے
03:40پاکستان کی پتہ روزے روشن کی طرح آیا ہے
03:43موڑی کے دن گنے جا چکے ہیں
03:56فیصلہ بھارتی عوام نے کرنا ہے
03:58بھارت کے پاس ہمارے خلاف کوئی شواہد ہیں تو سامنے لائے
04:01وزیر دفاع خواجہ آسف کی سیالکوٹ میں گفتگو کہا
04:05مسئلہ کشمی کے حل کی بات خود ٹرامپ نے کر دی
04:07مذاکرات کے ایجنرے میں کشمی، زنداز، معاہدہ اور دہشتگردی ہونی چاہیے
04:12وزیر دفاع کا کہنا تھا بھارت اب دوبارہ پاکستان پر حملے کا سوچ بھی نہیں سکتا
04:22بھارت کے خلاف آپریشن نواز شریف کی زیرے نے گرانی ڈیزائن ہوا
04:26وہ تمام وقت وزیر اعظم کے ساتھ مشاورت میں موجود تھے
04:29ازمہ بخاری کہتی ہیں بھارتی دعوے کھسیانی بلی کھمبا نوچے کے مترادف ہیں
04:35ہمارا دشمن کمزور اور بزدل ہے ہم چوکنہ ہیں
04:38انہوں نے ٹریلر دیکھا ہے پچھر ابھی باقی ہے
04:41بھارتی فضائیہ کے تیارے کہاں گے دے پائلٹ کہاں گئے تفصیلات سامنے آگئے
04:47سیکیورٹی ذرائق کا کہنا ہے بھارتی فضائیہ کے پائلٹ زخمی یا لاپتا بھی ہوئے
04:51ایک تیارہ اندناک میں گر کر تباہ ہوا
04:54ایجیکشن سیٹ برامت ہوئی
04:56بھارتی فضائیہ کا دوسرا تیارہ پامپور یا پلوامہ میں گر کر تباہ ہوا
05:00دونوں پائلٹ شدید زخمی حالت میں سویرنگر اسپتال منتقل کیے گئے
05:03ایک اور لڑا کا تیارہ پنتیال برامبن کے علاقے میں گر کر راک ہوا
05:08پائلٹ فلائنگ آفیسر اقبال سنگھ کو زخمی حالت میں آرمی اسپتال ادھمپور پہنچایا گیا
05:13بھارتی فضائیہ کا ایک اور تیارہ خنور کی کھیتوں میں گرا
05:16دونوں پائلٹ زخمی ہوئے
05:18دشمن کا ایک تیارہ بٹنڈا میں بھی تباہ ہوا
05:20سیکیروٹی ضرائع نے بتایا
05:22ہیرون آر پی بی کو جمعو کے مشرق میں تیرہ ناوٹیکل میل کے فاسطے پر مار گرائے گیا
05:27بھارت کے ساتھ سیز فائر ہو گیا تو آپس میں بھی سیز فائر ہونا چاہیے
05:40چیئرمن پی ٹی آئی بیرسٹر گوھر کہتے ہیں
05:42بانی پی ٹی آئی اور بشا بی بی سمیت تمام اسی رہنما رہا کیے جائیں
05:46تاکہ قوم میں یقشہ دی رہے
05:47پاک فوش نے دشمن کو جس طرح جواب دیا
05:49اس سے قوم کا سرفقر سے بلند ہوا
05:52بھارت کا غرور خاک میں مل گیا
05:54جنگ کون جیتا اور کون ہارا
06:01دو تصویروں نے سب بتا دیا
06:03پاکستانی فوجی ترجمانوں کے مسکراتے چہروں سے فتح کا اعلان دنیا نے دیکھا
06:08بھارتی فوجی افتران کے لٹکے اور بجھے چہروں پر شکست آیا
06:12بھارتی گومیڈین روی گپتہ نے گودی میڈیا کی دھلائی کر
06:18کہا چیخ چیخ کر ایک اینکر کی تو گلے کی رگ ہی پھٹتے
06:22این اینکروں کو مائک دے کر بورڈر پر بھیج دینا چاہیے
06:25یہ اینکر اپنے مائکوں پر بیٹھ کر سرحد پار حملہ کر دے
06:28بھارتی صحافی اجیت انجم نے بھی کہا
06:30کہ بھارتی فوج پاکستان کے ہاتھوں مار کھاتی رہی
06:33بھارتی میڈیا جھوٹی خبریں چلاتا رہا
06:36بھارتی میڈیا کی پھیلائی گئی جھوٹی خبریں رسوائی کا سبب بن رہی ہیں
06:40مریم نواز کا لاہور کے مختلف علاقوں کا اچھا انفطارہ
06:48گلیاں اور سڑکیں دیکھتے دیکھتے سبزی کی دکان پر جا پہنچی
06:51خاتون کو گلے لگایا سبزیوں کی قیمتیں پوچھی
06:54سرکاری نرف نامہ بھی چیک کیا
06:56علاقے کے لوگوں سے ملی
06:58فواتین نے مریم نواز کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا
07:00مریم عوام میں گھل مل گئی
07:02بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی درخواست
07:13کل سمات کے لئے مقرر
07:14اسلام آباد ہائی کوٹ نے درخواست پر اعتراضات کے ساتھ سمات ہوگی
07:18علی امین گنڈاپور نے درخواست میں ملک کی موجودہ حالات کے پیش نظر
07:22بانی کی پیرول پر رہائی کی اسقضا کیس
07:24امران خان نے کہا آپ نے جب جواب دے دیا اس کو مودی انتقام لے گا
07:36اس وقت ہمارا فوکس ہندوستان پر ہونا چاہیے
07:39بانی پی ٹی آئی سے اڈیالا جیل میں ملاقات کرتے ہیں
07:43علی ما خانم سمیت تینوں بہنوں کی بانی سے کانفرنس روم میں ملاقات کرائی گئی
07:47علی ما خان نے میڈیا سے گستگو میں بتایا
07:49بانی نے خبردار کیا ہے کہ مودی انتقام لینے کے لیے
07:53معاشی حملہ کر سکتا ہے
07:54بانی نے کہا ہے جنید اکبر پابلک اکاؤنٹس کمیٹی اور پارٹی صدارت کے کٹھی چلا سکتے ہیں
08:00تو ان پر چھوڑ دوں گا وہ کون سا اہودہ رکھنا چاہتے ہیں
08:03اسلام آباد ہائی کورٹ کا علی ما خانم اور رعوف حسن کا نام
08:07سفری پابندی کی فہرست سے نکالنے کا حکر
08:10اے آوائنیس میں سینئر اینکر پرسن وسیم بادامی کے تجزے کی قومی اسمبلی میں گوش
08:18پیپوس پارٹی کے رکنے کا عمیس میں بھی عبدالکادر پٹیل نے کہا
08:21وسیم بادامی نے بڑا خوبصورت تجزیہ کیا تھا
08:24وسیم بادامی نے کہا جب رافیل گرا تو فرانس پی سادر نے کہا یہ کیا ہوا
08:28جب ڈران گرے تو نیتن یاہو چیخ پڑے
08:30جب ایس کے فور ہنڈرڈ تباہ ہوا تو پیوٹن نے کہا کیا ہوا
08:34ایسے میں ڈرانلڈ فرم بھاگے اگلا میرا نمبر ہے
08:37میری کوئی چیز نہ گرا دیں
08:38پکڑواں نہ دیں وہ بیچ میں کھوٹ پڑے
08:41اور کہا جھگڑا مرک
08:43چھے ٹینے زیرو فیر
08:51کرکٹ کا ہوگا جشن
08:53چیئمن پی سی بی محسن نقمی نے پی ایسےل
08:55سترہ ماہ سے دوبارہ شروع ہونے کا اعلان کر دیا
08:58پی ایسےل جہاں ختم ہوا وہی سے شروع ہوگا
09:01شیڈیول بھی آ گیا
09:02سترہ ماہ کو رابل پنڈی میں کراچیا پر شابر ظلمی کا ماچ ہوگا
09:05ایچ بی ایل پی ایسےل ٹین کا فانل 25 ماہ کو لاہور میں ہوگا
09:09محسن نقمی نے کہا ہم متحد ہیں
09:11اور پھر کرکٹ کا جشن منائیں گے
09:13کھلاڑی اور فانس میں پھر وہی جذبہ ہوگا
09:16مارکہ حق میں پاک فوج کی تاریخی فتح پر
09:25اسلام آباد پولس کی ریلی
09:26قوم کو دس ماہ کی تاریخی فتح کی مبارک پاس
09:29آئی جی اسلام آباد علی ناصر رزوی نے کہا
09:31مسلح فوج نے اسی سا پلائی دیوار بن کر
09:34دشمن کا مقابلہ کیا
09:35یہ محسن ممہ پاکستان اور مسلح فوج کی چیت ہے
09:39یہ فتح دنیا کے لئے پیغام ہے
09:42کہ پاکستان اپنا دفاع کرنا بہت خوبی جانتا ہے
09:44کمیشنر راولپنڈی آمر خطت نے
09:47افواج پاکستان غازیوں شہیدوں اہل خانہ کو خراج تحسین پیش کیا
09:51بھارت کو موت اور جواب بینے پار
09:54پاک افواج سے اصحار ایک شہتی
09:56ملک مختلف شہروں میں رہ لیا
09:57کراچی میں تاجے برادری نے افواج پاکستان سے افشہتی کا اصحار کیا
10:01تاجروں کو کہنا تھا
10:02پاکستانی قوم پاک افواج اور آرمی چیت کے ساتھ کھڑی ہیں
10:06کوٹلی میں خواتین بچوں اور طالبہ کی ویلی
10:09آپریشن بنیانن برسوس کی کامیابی پر
10:11بہاول نگر میں وکلا
10:12اور تاجر برادری نے ویلی نکالی
10:14شکارپور میں بھی افواج پاکستان سے اصحار افشہتی
10:18لوگ سرکوں پر نکلے
10:19اب ہم کہتے ہیں افواج پاکستان نے
10:21دشمن بھارت کو موت اور جواب
10:23دے کر سر فقر سے بلند کر دیا
10:25دنیا بھر میں پاکستانیوں کا
10:37سر فقر سے بلند کرنے پر
10:39پاک افواج کو اے آر وائی نیوز کا
10:41خراج تحسنی
10:42دیکھئے اے آر وائی نیوز کی خصوصی نشریان
10:45یوم تشکر
10:46آج رات دس بچ کر تین منٹ پر براہ را
10:49پسین بادامی، گوونستن کامران ٹیسوری
10:52ساہر علی بگا، جاویت شیخ، بہروس سبزواری
10:55زاہد احمد، شفاعت علی اور مصطفی چوہدری کے ساتھ
10:58سر اے آر وائی نیوز پر
10:59بھارت کے خلاف جنگ میں پاکستان کی شاندار فتح
11:02گوونہ ہاؤس کراچی میں آج جشن منائے جائے تھا
11:05پاکستان، سندہ بار
11:08پاک فوج، پائندہ بار
11:10پاکستان کی ززیم فتح پر ساری قوم کو
11:13مبارکباد پیش کرتا ہوں اور پاک فوج کو
11:15دل کی گہرائیوں سے خراجے تحسین پیش کرتا ہوں
11:17پاکستان ہمیشہ زندہ بار
11:19پاکستان کو فتح مبارک پاکستان زندہ بار
11:22آپریشن منیان ان مرسوس میں عظیم فتح پر
11:31بچوں کا بھی پاک فوج کو خراجے تحسین
11:33آپ بھی ابھی فور نٹھائیں
11:35اپنے احساسات اور جذبات کا اصحار کریں
11:37پاک فوج کا شکریہ دا کریں
11:39اپنے الفاظ سے
11:40پیغام بھیجے اس نمبر پر
11:42عربوں کے ائرکرافٹ لے آؤ
11:46لیکن ہماری فورزز جیسے جوان کہاں سے لاؤ گے
11:48مسلح فوج نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے
11:52گورنر سن کامران ٹیسوری کا
11:54یوم تشکر کی تقریف سے خطاب کہا
11:56ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے
11:58کوئی غلط فہمی میں نہ رہے
12:00بھارت خطے میں عدم توازن
12:02اور اپنی بالا دستی چاہتا تھا
12:04پاک فضائیہ نے بھارتی غرور خاک میں ملا دیا
12:07سرائیلی فورسز کی خان یونس میں
12:11انلسل میڈیکل کامپلیکس پر بمباری
12:13زخمی صحافی حرسن اصلی شہید ہو گئے
12:16شاہ بیس کھنٹوں کے دوران
12:1849 پلسطینی شہید سربر عالمی ادارہ سہت
12:21ٹیڈ جروز کا کہنا ہے کہ
12:22خراک کی کمی کے باعث پلسطینیوں کی آم بات ہو رہی ہیں
12:25اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کا
12:27غزہ کی ناکابندی ختم کرنے کا مطالبہ
12:30حماس نے امریکی نیاد
12:31اسرائیلی ایرغمالی کو رہا کر دیا
12:33آرڈن الیکزینڈر کو بغیر کسی تقریب
12:36کے ریڈ کراس کے حوالے کیا گیا
12:37برطانوی وزر آزم کا
12:40امیگریشن قوانین میں صلاحات کا اعلان
12:42برطانیہ نے مستقل رہائش کے لیے
12:44قیام کی مدد پانچ سے بڑھا کر
12:46دس سال کر دی گئی
12:48سوشل کیر ورکر ویزا بند
12:51میروں نے ملک سے نئی بھرتیوں پر پابند دی
12:53سکلڈ ورکر ویزا کے لیے
12:55ایک امس کم گراجوئی سطح کی تعلیم درکار ہوگی
12:57برطانوی میڈیا پوسٹری ورکر
13:00ویزا کی مدد دو سال سے کم کر کے
13:03اٹھارہ ماہ کر دی گئی
13:04ویزا درخواست دہندگان
13:06اور بالے غزرے کفالت افراد کے لیے
13:08انگریزی زبان کے ٹیسٹ لازم کر آئے
13:10میوزیلین کے سابر کوچ
13:13مائک حیثن پاکستان وائٹ بال ٹیم کے
13:15ہیڈ کوچ مقرر 26 مئی سے
13:16ذمہ داریاں سنبھالیں گے
13:18شیئرمن پی سی بی موسیل نقوی کہتے ہیں
13:20امید ہے مائک حیثن اپنے تجربے سے پاکستان
13:23کرکٹ کے مستقبل کو ایک نئی شکل دیں گے
13:25مائک حیثن پی ایسل میں
13:26اسلام آباد یونائٹڈ کے ہیڈ کوچ کی
13:28ذمہ داریاں سنبھال رہے ہیں
13:29وقائی یونس شویب ملک
13:38سکلین مشتاق
13:39مصباو الحق اور سفراز احمد
13:40کا منٹوز کا اہتا خاتل
13:42چیمپنینز کپ کے لیے منٹوز کی خدمات
13:44گزشتہ برس حاصل کی دن تھی
13:46شویب ملک نے دو ہفتے قابل ذاتی
13:48مسلوکیات کے باعث استفادیا تھا
13:50ذرائق مطابق چیم انٹی سی بی نے
13:52اہم اشتاس میں منٹوز کی کاکردگی کا جائزہ لیا
13:54مصباو الحق اور سفراز احمد کو
13:56پی سی بی میں اہم ذمہ داری دیے جانے کا انکار
13:59بھارتی حریف کو دھول چٹانے والے باکسر
14:09شاہی رافریدی کی آئی جسن سے ملاقات
14:11آئی جسن نے سن پولیس کے باکسر کو
14:13بھارتی حریف کو شکست دینے پر مبارک بات
14:15شاہی رافریدی کو ایک تنخواہ
14:17اور تعریفی سند بھی انعام میں دی جئے
14:20شاہی رافریدی نے ورنکنگ فائف میں
14:22ترجوت سنگھ بابا کو پچھاڑا تھا
14:25دھرم شالہ کی خوف نہ کہانی
14:32اور بھارتی نہ اہلی
14:34آسٹریلوی پاسٹ بولر
14:35میچل سٹار کی اہلیا
14:36ایلیسا ہیلی نے سب بتا دیا
14:38ایلیسا نے کہا
14:39دھرم شالہ میں کھلانیوں کو لاعلم رکھا گیا
14:41میچ سے پہلے کہا سب کچھ ٹھیک ہے
14:44لیکن آدھے میچ میں سٹیریم خالی کرا لیا گیا
14:46ہر جگہ اپرا تفریقہ آلم تھا
14:48فاک ڈاپلسی کو ننگے پہر بھاگنا پڑا
14:51آسٹریلوی کھلاریوں کو بھارت جانے سے پہلے
14:53حکومتی ٹریول ایڈوائزری کو
14:55مدنظر رکھنا چاہیے

Recommended