#islamiccouncil #underagemarriage #kelectricCEO #MoonSighted #eidaladha2025 #ArmyChief #fieldmarshalasimmunir #Iran #RahulGandhi #pmmodi #ForeignPolicy #zulhajj #moon #moonsighting #headlines
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Far-right Israelis storm Al-Aqsa in Jerusalem Day march
Pakistan slams Narendra Modi’s recent hate-filled, violent remarks
Pakistan supports Iran’s right to have civilian nuclear program: PM Shehbaz
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Pakistan, IMF to hold virtual talks on FY 2025–26 budget today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
PM Sharif directs to ‘accelerate’ DISCOs privatization process
Far-right Israelis storm Al-Aqsa in Jerusalem Day march
Pakistan slams Narendra Modi’s recent hate-filled, violent remarks
Pakistan supports Iran’s right to have civilian nuclear program: PM Shehbaz
Pakistan, Iran eye $10 bn bilateral trade as PM arrives in Tehran
Pakistan, IMF to hold virtual talks on FY 2025–26 budget today
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00foreign
00:30foreign
01:00foreign
01:01ڈالبان میں موسمیات تبدیلی کے اثرات مختلف علاقوں میں آندھی بارش جالباری
01:05مظفر آباد میں ایک لاؤڈ بس نے تباہی مچا دی
01:08تین خواتین جان بھرگ
01:10شانگلہ میں آسمانی برزے گرنے سے ایک شخص جان سے گیا
01:13مختلف حدثات میں متعدد افراد زخمی
01:15اسام آباد میں تیز ہوا کے ساتھ بارش اور جالباری
01:18گئی درم گر گئے
01:20پابوسر ٹاپ پر برفاری موسم سرد ہو گیا
01:22شادی کے لیے عمر کی حد مقرر کرنا شرعی اصولوں کے خلاف ہے
01:31اسلامی نظریاتی کانسل نے 18 سال سے کم عمر شادی پر پابندی کا بیل غیر اسلامی قرار دے دیا
01:37سینیٹ یا قومی اسمبلی نے بیل جائزے کے لیے نہیں بھیجا
01:41نکاح سے پہلے تیلیسیمیا کا ٹیسٹ لازمی قرار دینے کی تجویز مستر
01:45تیلیسیمیا ٹیسٹ کو اختیاری رکھنے اور عوامی شعور اجاغر کرنے کی سفارش
01:50کانسل نے جہیز سے متعلق لڑکی والوں پر دباؤ اور متعلقات کو بھی غیر اسلامی قرار دیا
01:56بیل سینیٹ اور قومی اسمبلی سے منظور ہو چکا ہے
01:59آرمی چیف فیل مارشل سید آسم منیر کی دورہ تہران کے دوران ایران کے چیف آف جنرل سٹاف سے ملاقات
02:07علاقائی سیکیورٹی کی صورتحال باہمین دفاع میں تعاون کے فروغ پر گفتگو
02:12آئی ایس پی آر کے مطابع ملاقات میں فوجی تعاون سیکیورٹی میکانیزم میں بہتری
02:17علاقائی استحکام پر بھی بات چیت ہوئی
02:19جنرل سٹاف ہیڈکورٹرز تہران آمد پر فیل مارشل کا پرتپاک استقبال کیا گیا
02:25فیل مارشل سید آسم منیر وزیر آزم کے ہمراہ ایرانی سپریم لیڈر اور صدر سے بھی ملے
02:31موڈی کا بیان نقرت انگیز اور پرتشدد ہے
02:35پاکستان موڈی کے بیان کو لا پروائی اور اشترال انگیزی سمجھتا ہے
02:39بھارتی وزیر آزم کے بیان پر وزارت خارجہ کا رد عمل
02:47مختاری کے لیے کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرے گا
02:50عالمی برادری کو بھارت کی بیان بازی کا نوٹس لینا چاہیے
02:53بھارت کی بیان بازی سے خطے کے امن و استحکام کو نقصان پہنچتا ہے
02:57موڈی کے بیان کا مقصد جو غیافی آئی تبدیلی اور مقبوضہ کشمیر میں
03:01انسانی حقوق کے خلاف ورزیوں سے توجہ ہٹانا ہے
03:04بھارت کو اپنے ملک کے اندر انتہا پسندی پر غور کرنا چاہیے
03:08بڑی جو خیسائی کے بعد بھی موڈی کو آخر لائے
03:17درشد گردوں کے بہا گروہ کی پھر سے گیدر بھگ کیا
03:20گجرات کے خیسائی کا گجرات میں یہ مو اور مسود کی دال کے مستا
03:25انوکھا خطا
03:26قیالی پلاو پکا جالا
03:28کہا پاکستان سے آتم ختم کرنے پاکستان کے نوجوانوں کو آگیا نہ ہوگا
03:33موڈی تین راپل سمیں چھے تیارے ایس پور ہنڈرڈ سسٹم کی تباہی بھول گیا
03:39سبک نہ سیکھا تو عوامر پاکستان کی مسلح فواج کے شیر دل جوان
03:44بنیانو مرسوس بننے میں لبھا بھی نہ لگا
03:47ام کے دشمن ارنگر موڈی کی پاکستانی نوجوانوں کو کھلی دھمکی
03:54نوجوانوں کا موڈی کو مو توڑ اور دو ٹوک جواب
03:57کہا موڈی کا دماغ خراب ہو گیا ہے
03:59وہ اہمہ کانا باتیں کر رہا ہے
04:01اس نے پہلے پولواما اور پہلگام کا ڈراما رچایا
04:04یہ صرف ووٹ لینے کے حربیں ہیں
04:06پاکستانی نوجوان کسی سے درنے والے نہیں
04:09موڈی ہمارے جوانوں کو مخاطب کر کے روٹی اور گولی کا ذکر کر رہا ہے
04:20موڈی کو کہنا چاہتے ہیں تمہیں نہیں پتا
04:23کہ تم نے کس قوم اور فوج کو للکا رہا ہے
04:25ایڈ سرویسمنٹ کی پریس کانفرنس کہا
04:28پاک وضائیہ نے جو دشمن کے ساتھ کیا
04:30وہ صرف بھارت نہیں پوری دنیا نے دیکھا
04:33موڈی نے اہم قومی سلامتی کے معاملات کو بھی سیاسی بنا دیا
04:38سابق بھارتی وزیر خارجہ یشونت سنہا نے
04:41موڈی حکومت پر سوال اٹھا دیا
04:43کہا پہلگام اور پولواما جیسے واقعات
04:45الیکشن کے موقع پر ہی کیوں ہوتے ہیں
04:47یہ ڈراما بحال کا الیکشن جیتنے کے لیے کیا گیا ہے
04:50تجزیہ کار اجے ساہنی نے بھی بھارتی حکومت کی ناہلی
04:53اور بھارتی میڈیا کے جھوٹ کا پردہ فاش کر دیا
04:56بھارتی چانل دیوار کو انٹریو میں میزبان کرن تھاپر کی سوال پر بولے
05:00بھارتی میڈیا جھوٹ کی تشہیر کر رہا ہے
05:03سچ یہ ہے کہ آپریشن سندور میں ہے سیاسی شو تھا
05:14بھارت میں اپوزیشن نیڈر راہل گاندھی نے
05:16موڈی کی خارجہ پولیسی کو مکمل طور پر ناکام قرار دے دیا
05:21سوشن میڈیا پوشٹ میں لکھا پاکستان کے خلاف کسی ملک نے بھارت کا ساتھ نہیں دیا
05:26وزیر خارجہ جہشنگر کے انٹریو پر تنقید کرتے ہوئے پوچھا
05:30فیلگام واقع قبال پاکستان کی مضمت میں کسی ایک ملک نے بھی بھارت کی حمایت کیوں نہیں کی
05:36امریکی صدر کو ساتھ سے کیلئے کس نہ پہتا
05:43دنیا مان رہی ہے ہم نے رافیل گرائے پی ٹی آئی نہیں مان رہی
05:46ہم نے بھارت کو شکست دی دنیا کو پتا ہے پی ٹی آئی نہیں مان رہی
05:50وزیر اطلاع پنجاب عظمہ بخاری نے پنجاب اسملی میں آپوزیشن کو آڑے ہاتھوں لے لیا
05:55کہا یہاں سے آج بات ہونی چاہیے تھی ملدی کی گولی کی دھمکی پر
06:00یہاں بات ہو رہی ہے نواز شریف سے مشاورت کیوں کی؟
06:03تمام حکمت عملی وزیر آزم نے افاد پاکستان، کابینا، سیکیورٹی کانسل اور نواز شریف کی مشاورت سے بنائی
06:11جس نے پاکستان کو سرخ روح کیا
06:13سید آسم منی کو فیل مارشل کا اہدہ ملنے پر مبارک بات کی قرارداد پنجاب اسملی میں متفقہ طور پر منتو
06:20آپریشن بنیان و مرسوس میں شاندار کامیابی پر افادے پاکستان کو خراد تحسین پیش
06:25بھارت جیسے مکار دشمن کو شکست دینے کی حکمت عملی بنانے پر
06:30فیل مارشل سید آسم منی کو خراد تحسین پیش کیا گیا
06:34شیئمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو کی سردراہی میں ارکان پارلیوان کی کمیٹی
06:47تیس مائی کو غیر ملکی دورت شروع کرے گی
06:49ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو کا دو جون سے امریکی حکام سے ملاقاتوں کا آغاز ہوگا
06:54امریکی حکام کو پاک بھارت کا شیدگی پر پاکستانی موقف پر بریفنگ دی جائے گی
06:58بھارت کی ڈس انفرومیشن سے آگاہ کیا جائے گا
07:02کمیٹی نو جون کو امریکہ سے برطانیہ روانہ ہوگی
07:04وزیراعلا پنجاب مریم نواز اور نواز شریف کی ذریعہ صدارت اجلا
07:14سربراہ نون لیگ نواز شریف کو آئندہ مالی سال کے ترقیاتی بجٹ پر بریفنگ بتایا گیا
07:19پنجاب کے ترقیاتی بجٹ گیارہ اشار اب تک رکھا جائے
07:23پنجاب میں پہلی بار ایک سال کے دوران سات سو چوہبیس رب روپے ترقیاتی منصوبوں پر خرچ ہو چکے ہیں
07:29جب کے درقیاتی بجٹ استعمال کرنے کا حد اب نو سو عرب ہوتے ہیں
07:33خود کو جمہوری پارٹی کہنے والوں نے کل پارٹی کے جھنڈے جلائے
07:40وزیراعلا خیبر پختنخوا علی امین گنڈا پور کا کہنا ہے
07:43ہم نے احتجاج نہیں روکا
07:45مظاہرین ریڈ جون میں آئے تو ایسو پیس کے مطابق شرالنگ ہوئی
07:49بلاول بھٹو کا کہنا ہے عوام سے براہ راست تکراؤ کی حکمت عملی
07:52خیبر پختنخوا حکومت کو مہنگی پڑے گی
07:55صوبہ بچاؤ تحریکہ دائرہ کار اب خیبر پختنخوا کی گلی گلی تک پھیلے گا
07:59پارٹی کے صوبائی صدر محمد علی شاہ سے فون پر گفتگو میں
08:03پشاور میں ریلی کے انقاط پرشاہ باشتی
08:05ہم کچھ لوگ کچھ دو پر بات کرنے کو تیار ہیں
08:15بتائیں ایسا کیا کرے کہ بانی رہا ہو جائیں
08:17بتا دیں بھائی نے آپ کا کیا بگاڑا ہے
08:19بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خانم کی میڈیا سے گفتگو کہا
08:22بارستر گوھر نے تو کہا تھا پانچ داری کو بانی رہا ہو جائیں گے
08:26جس پر بارستر گوھر نے جواب دیا کہا تھا
08:28امید ہے بانی کا کیس سماعت کے لئے مقرر ہو جائے گا
08:31سزا مواتلی کا کیس لسٹ میں آ گیا
08:34امید ہے پانچ دن کو سماعت ہوگی
08:35دنیا دیکھے گی کیس بے بنیاد اور سیاسی انتقام کا ہے
08:38بانی پی ٹی آئی سے عظمہ اور نورین خان کی چالس منٹ تبیر ملاقات
08:43بانی پی ٹی آئی سے بخلا کی ملاقات بھی ہوئی
08:52سی ای او کے الیکٹرک و قومی اسمبلی کے قائمہ کمیٹی کے اجلاس سے باہر نکال دیا گیا
09:01ارکان نے مونہ سلوی کی معذرت مسترد کر دی
09:04مزید سننے سے بھی انکار
09:06ارکان کے اسٹار پر چیئمن کمیٹی کا سی ای او کے الیکٹرک کے خلاف تحریک استعقاق لانے کا فیصلہ
09:11سی ای او کے الیکٹرک نے اجلاس میں کراچی چیئنبل کے نمائندے کو زوم پر بلانے پر اعتراض کرتے ہوئے کہا تھا
09:17انہیں زوم کی سہولتی مجھے کراچی سے کیوں بلایا؟
09:21کمیٹی ارکان کا مونہ سلوی پر برہمی کا اظہار
09:23مزیر اعظم شہواز شریف نے ڈسکوز کی نچکاری یا صوبوں کو منتقلی میں تیزی کی ہدایت کر دی
09:37ذرائع کے مطابق ٹاسک پورس کو مشاورت تیز کر کے سے پارشات تیار کرنے کا کہا گیا ہے
09:42پاور ڈیوزن کا کہنا ہے
09:44پہلے مرحلے میں آئیس کو گیاپ کو اور فیسکو کی نچکاری مکمل ہوگی
09:48تینوں کے نقصانات دیگر کنکیوں کے مقابلے میں کم ہیں
09:51وزیر داخلہ محسن افیقی دورہ ایران میں مرشد آمد
09:58صبح خراستان کے گورنر جنرل نے وزیر داخلہ کا خیر مقدم کیا
10:02محسن افیقی حضرت امام رضا کے رازے پر حاضری
10:05امن و سلامتی ترقی و خوشحالی اور خطہ میں اس کے کام کے لیے دعا دی
10:09وزیر داخلہ نے کہا پاکستان اور ایران زائرین کے لیے مل کر اقتعام کریں گے
10:15سینئے وزیر سین شرجیل میمن سے ایشیائی ترقیاتی بانک کے وفت کی ملاقات
10:24ٹرانسپورٹ کے شعبے میں سرمایہ کاری پر تبادلہ خیار
10:27شرجیل میمن کا کہنا تھا مستقبل الیکٹرک گاڑیوں کا ہے
10:30سندھ حکومت الیکٹرک ویہیکل سیکٹر میں غیر معمولی پیش شفت چاہتی ہے
10:35ایشیائی ترقیاتی بانک کی معابلت سے ہم اپنی منصوبوں کی رفتار میں تیز ہی آسکتے ہیں
10:39پنجاب نے ٹرافک خوانین کے خلاف برزی پر جرمانہ دس کنہ تک بڑھانے کا فیصلہ
10:58کم عمر بچوں کی ڈرائونگ پر والد ذمہ دار قرار وقدمہ درش ہوگا
11:03بن نیلنگ یا خطرناک ڈرائونگ پر بھی پرشا کچے گا
11:06وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس
11:10ٹرافک پولیس کو جدی پیٹرول وحیقل اور آلہ دینے کی منظوری دے دی گئی
11:14مریم نواز نے کہا ٹرافک نظام میں بہتری نظر نہیں آ رہی
11:18تو وہ سرپائیدار اقدامات کرنے ہوں گے
11:20شہر کی سرپوں پر ٹرافک صورتحال کا جائزہ خود لیتی
11:24سپریم کورٹ میں مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سما
11:34جسٹس جمال مندوخیل نے فیصل صدیقی سے پوچھا
11:37آپ نظر سانی کو سپورٹ کر رہے ہیں یا مخالفہ
11:40تیرہ ججو نے کہا سنی اتحاد کاؤنسل سیٹوں کی حق دار نہیں
11:44وکیل فیصل صدیقی نے نظر سانی درخواستوں کے قابل سماعت
11:48نہ ہونے پر مزید دلائل کے لیے دو سماعتوں کا وقت مانگ دیا
11:52فرانسفر ججو کے لیے بنیادی اصول کیا اور کیسے تیہ کیا گیا
11:59جسٹس ڈوگل کا لاہور ہائی کورٹ میں سینئورٹی لسٹ میں پندروا نمبر تھا
12:04اس آباباد ہائی کورٹ میں پہلے نمبر پر آگئے
12:07سینئورٹی کیسے اور کس اصول کے تحتیلی
12:09جسٹس ٹرانسفر کے حوالے سے کون سا اصول اپنایا جائے گا
12:13آئین خاموش ہے
12:14سپریم کورٹ کے جسٹس نائی مختر افغان کے جسٹس ٹرانسفر کے اس میں سوالات
12:18آئینی بینچ نے جوڈیشل کمیشن اجلاسوں کے منٹس آف میٹنگ طلب کر لیے
12:23سیشن عدالت نے نادیہ حسین اور دیگر کی اپوری زمانت پر فیصلہ مؤخر کر دیا
12:36فیصلہ ہفتے کو سنایا جائے گا
12:38وکیل نے کہا نادی حسین کا خصور صرف یہ ہے کہ ملزم آتف خان کی دیگی ہے
12:43پولیس نے کہا دونوں ملزمان کی ملی بھگت سے آتف خان نے
12:46ٹرپن کروڑ روپے بزنس میں لگائے
12:48نیجی کمپنی کو پان سو تیس ملین روپے کا نقصان پہنچایا گیا
12:52یہ حج پرواز آمر کے بغیر نہیں جائے گی
13:03لیویا کے آزم حج آمر قضافی کی حج پر روانگی کی کہانی نے ایمان فاسا کر دیا
13:09نام کے ساتھ قضافی ہونے کے باعث ایئرپورٹ پر رکاوٹ آئی
13:12آمر کی آنکھوں کے سامنے تیارہ آزمین کو لے کر روانہ ہو گیا
13:16آمر کو بیت اللہ کی زیارت کا یقین تھا
13:18ایئرپورٹ پر بیٹھے رہے
13:20اطلاعی کے تیارے میں خرابی پیدا ہو گئی
13:22مرامت کے لیے ایپورٹ واپس آ رہا ہے
13:24مرامت کے بعد تیارے کے پائلٹ نے رہ جانے والے مطابر کو بٹھانے سے انکار کیا
13:28آمر پھر بھی وہیں کھڑے رہے
13:30اطلاع آئی کہ تیارہ پھر کسی خرابی کے باعث واپس آ رہا ہے
13:34اس بار پائلٹ نے اعلان کیا کہ جہاز اب آمر قضافی کے بغیر نہیں ہو سکتا
13:39تیسری کوشش میں تیارہ آمر قضافی کے ساتھ بغیر کسی پنی خرابی کے اپنی منزل کو پہنچ گیا
13:44پستی غزہ میں اسرائیلی بمباری کے بعد سکول میں قائم کیمپ میں آگ لگ گئی
13:50ایک معصوم بچی جان بچانے کے لیے دورتی رہی
13:53بچی کا پورا خاندان حملے میں شہید ہو جاتا تھا
13:56اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کاؤنسل کی
13:59ماہر فرانسلسکا نے بھی بچی کی ویڈیو شیئر کی اور لکھا
14:02ہمیں یہ قتل عام روکنا ہوگا
14:04اس طرح بچوں کو جلتے ہوئے دیکھنا توافت ہے
14:07امید ہے فلسطین ہی ہمیں معافت کرنے
14:10اسرائیلی بمباری میں 24 کھنٹے کے دوران اکیاسی فلسطینی شہید
14:14اسرائیلی وزارین کے خلاف ٹوکیو میں
14:16اسرائیلی سفارت خانے کے باہر اعتجاز
14:18ناوے میں مظاہرین نے مزارت خزانہ کے دفتر پر خبزہ کر لیا
14:22سیول میں بھی ریلی نکالے گئے
14:34مسجد اقصہ کی مذہبی تاریخ قانونی حصیت کو نقصان پہنچانے کی کوشش
14:39تاقابل قبول ہے
14:40پاکستان کے جانب سے اسرائیل کے اشتیال انگیز اقدامات کی شدید مضمت
14:44ترجمان دفتر خارجہ نے کہا
14:46پاکستان مقدس مقامات کی حرمت اور تاریخی حیثیت کے تحفظ کا مطالبہ کرتا ہے
14:51بے گھر پلسطینی کاندانوں کو پناہ دینے والے اسکول پر حملہ
14:55اسرائیلی ظلم کی نئی مثال ہے
14:57حملے میں بچوں سمیت درجن و افراد کی شہادت تقوام عالم کے لیے لمحہ پکریہ ہے
15:02اسرائیل کے حملوں کو فوری روکا جائے اور اسے جواب دے بنایا جائے
15:06بنگدیش کی سپریم کورٹ نے جماعت اسلامی کے رہنما
15:18اظہر الاسلام کی سزائے موت کالتا مقرار دے دی
15:20عدالت کے حکم پر فوری رہا کر دیا گیا
15:23اظہر الاسلام کو انسانیت کے خلاف جرائم سے بھی بری کر دیا گیا
15:27اظہر الاسلام دو ہزار بارہ سے قید میں تھے
15:30انہیں دسمبر دو ہزار چودہ میں
15:32انہیں سو اٹھتر کے دوران جنگی جرائم کا مرتقب قرار دے کر
15:36سزائے موت سنائی گئی تھی
15:37جماعت اسلامی بنگلہ دیش کے امیر شفیق الرحمن نے اسے انصاف کی فتح قرار دیا
15:43پی ایس ایل کے بعد پاک بنگلہ دیش سیریز کے لیے
15:49سجر کا میدان تیم میچو کی ٹوئنٹی سیریز کے لیے دونوں ٹیموں کی تیارت
15:53پی ایس ایل کے بعد سپورٹ میں اس شامل تمام کھلاری لاہور میں جمع ہوئے
15:58ووٹو شوٹ بھی ہوا
15:59کھلاری نے خزاف سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی
16:02بنگلہ دیش نے آخری بار دو ہزار بیس میں پاکستان کا دورہ کیا تھا
16:06گرین شورٹس نے ٹائگرز کو سیریز میں وائٹ واش کیا تھا
16:10ٹین ماچز کی سیریز کل سے شروع ہوگی
16:12تمام ایش رات آٹھ بجے کھیلے جائیں گے
16:14ماچز دیکھئے اے سپورٹ پر براہ راکس
16:17پاکستانی سپینرز سادیا ایوال کی اونچی اوڑا
16:28انٹی ٹوئنٹی کی نمبر ون بولر بن گئی
16:30آئیس ایسی ویمنز رانکنگ میں ایک درجہ ترقی پا کر دوبارہ ٹاپ پوزیشن حاصل کی
16:34سادیا گزشتہ برس اکٹوبر میں بھی یہ احزاز اپنے نام کر چکی ہیں
16:38بولرز میں نشرا صندوق آج پر نمبر برکھرا
16:41امریکہ میں پاکستان کی ناؤزوان کھلاڑی کی کامیابی
16:50سہرش علی نے یو ایس جونئر گولڈ سرکر سکواش کا ٹائٹل جید کیا
16:54فائنل میں اپنی بہن مہنور علی کو سخت مقابلے میں تین دوستر شرکست دی
16:59فتح پر سہرش نے کریئر کا سترمہ گولڈ مانڈل حاصل کیا
17:06عیدہ قربا کی تیاریاں شہر شہر قربانی کے جاندروں کی خریداری
17:10منپسند جانور کی طرح
17:12عیدر آباد میں قربانی کا اونٹ موٹر ویپر بھی پھر گیا
17:15اونٹ نے ایم نائن موٹر ویپر ٹرک سے شرنگ لگا دی