00:00आज नोजवानों का जो हाल है आज जो कारे-कारोबारी तबके का आल है जो आज यंग्स्टर क्योंकि जितने मालदार होते जारहे हैं अकलमंदी तो ये होती है कि पैसा बढ़े तो रब की इताहत बढ़े
00:13اللہ کی رضا والے کام بڑھیں
00:15مگر ہم یہ دیکھتے جا رہے ہیں
00:16کہ جتنا مالدار ہوتا جا رہا ہے
00:19بدقسمتی سے
00:20اتنا گناہوں میں مبتلا ہوتا جا رہا ہے
00:22اس کی آل اولاد
00:24اب جناب چونکہ پیسے آگئے
00:25اب پر نکل گئے ہیں
00:27تو اب جناب سارے برے کاموں میں
00:28لوگ نظر آتے ہیں
00:29کنا نہیں چاہیے تھا
00:30اکل مندی یہ ہے
00:32کہ رب جتنی عطائیں بڑھائے
00:34ہم اتنے سجدے بڑھائیں
00:36ہم اتنا شکر بڑھائیں
00:38مگر ہوگی
00:39وہ عطائیں بڑھا رہا ہے
00:41ماد اللہ ہم خطائیں بڑھائیں