• 1 year ago
Jaryan kyon hota hai. Jaryan ki bimari kya hoti hai. Jaryan kya hota hai. Jaryan ka ilaj kya hai.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00اسلام علیکم دوستو ویلکم ٹو فیٹنس میں درشد ایک اور ویڈیو کے ساتھ آپ لوگوں کی خدمت میں حاضر ہوں
00:05آج کی ویڈیو میں میں جو معلومات آپ لوگوں کو دوں گا وہ ہے جریان کے حوالے سے جریان کیا ہوتا ہے اور یہ کیا یہ بیماری ہے
00:13اور یہ کیسے ہوتی ہے اور پھر اس کے بعد آگے انشاءاللہ اس کی سیریز میں میں آپ لوگوں کے ساتھ اور بھی باتیں لسکس کروں گا
00:20ویڈیو شروع کرنے سے پہلے آپ لوگوں سے ریکویسٹ ہے کہ چینل کو سبسکرائب کرلیں ویڈیو کو لائک اور شیئر کر دیا کریں جریان کیا ہوتا ہے جریان جنب ہوتا ہے
00:28کہ آپ کو اٹھتے بیٹھتے موٹر سائیکل میں بیٹھتے پشاپ کرتے بڑا پشاپ کرتے یا ویسے ہی تھوڑا سا آپ کا شلوار یا کپڑے ٹچ ہو ہیں نفس کے ساتھ
00:41تو آپ کے نفس میں سے لیزدار مادہ پانی منی جو ہے وہ نکلنا شروع ہو جائے تو اس کو جریان بولتے ہیں جریان ہوتا کیا ہے وہ کہاں سے آتا ہے
00:50جریان جناب دو اتین قسم کا جریان میں آپ کو ساتھ ڈسکس کروں گا ایک جریان وہ ہے جو آپ پخانہ کرتے ہوئے جب زور لگاتے ہیں
01:01تو آپ کے پشاپ چھوٹے پشاپ منی نالی سے منی خارج ہوتی ہے پشاپ کے ساتھ پشاپ سے پہلے یا پشاپ کے بعد لیزدار مادہ گرتا ہے
01:11یا سم ٹائمز پہلے آ جاتا ہے یعنی کہ پخانہ کرتے ہوئے اور آپ کو ایسے
01:16آپ چل پھر رہے ہیں بیٹھ رہے ہیں دوڑ رہے ہیں موٹسیکل چلا رہے ہیں آپ کو کوئی مسئلہ نہیں ہے پخانہ کرتے ہوئے آتا ہے
01:25دوسری قسم آپ کو گرمی کی وجہ سے یعنی کہ آپ کو آپ کے باڈی کے اندر گرمی اتنی بڑھ گئی ہے
01:34تو آپ کو جریان کا مسئلہ بن گیا ہے چلتے پھرتے اٹھتے بیٹھتے پشاپ کرتے موٹسیکل چلاتے سائیکل چلاتے کسی بھی ٹائم
01:46اچھا اس گرمی میں آپ کی خوراک والی گرمی بھی شامل کر لیں کہ جب آپ نے خوراک بے تدالی کی وجہ کر کے کھائی ہے
01:54یعنی کہ گرم چیزیں کھائی ہیں ہوتلنگ کی ہے کوئی گرم بہت زیادہ آپ نے کاجو پستے بادام جیس طرح میں نے آپ لوگوں کو پچھلی ویڈیو میں بتایا تھا
02:01کہ میڈل لیسٹ میں لوگ رہتے ہیں اور ان کو خجوریں بے تحشہ کھا رہے ہیں اور طاقت کے لیے اس میں آپ کو ایک مثال بھی آگے سنتا ہوں
02:07اچھا یہ ہو گیا ہے دوسری قسم تیسری قسم ہو گئی منی کے پتلے پن کی وجہ سے ایک تو گرمی کی وجہ سے ہو گیا منی آپ کی نارمل ہے لیکن جریان ہے ایک ہو گیا منی کے پتلے پن کی وجہ سے گرمی سری زیادہ نہیں بھی ہے
02:21یا ہے یا نہیں ہے وہ آپ لگا لیں لیکن منی جو ہے وہ پتلی ہو گئی ہے تو اس کے وجہ سے جو منی ہے وہ لیکج ہوتی رہتی ہے
02:30ٹھیک ہے اب یہ تین چیزیں آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کہ تین کا میں آپ کو جواب بتاتا ہوں اور ان کی ڈیفرنٹ جو ہے وہ ہوتی ہیں چیزیں یعنی کہ ان کو کنٹرول کرنے کا طریقہ بھی ڈیفرنٹ ہوتا ہے
02:41اب جو لوگ جو علاج کرتے ہیں یا جن کو سمجھ نہیں ہوتی وہ سب کو ایک ہی مغلط ہی دے رہے ہیں یا وہ ان کو کیا کریں گے کہ ان کو تھنڈی چیزیں دیں گے کہ اس کا جسم جو ہے وہ تھنڈا ہو اور جریان جو ہے وہ ختم ہو تو اس کو پہلے آپ نے سمجھ لینا ہے
02:54اپنا آپ خود سمجھ لیں گے اس چیز کو تو آپ لوگوں کو علاج کروانے میں بھی آسانی ہوگی جو تو بیجان علاہ ہے نا پکھانے والا جریان کیا پکھانا کرتے ہیں تو ضرور لگانے سے آپ کو
03:05قطرے آتے ہیں تو اس میں کسی قسم کی نہ تو گرمی شامل ہے نہ تو منی کا پتلاپن شامل ہے اس میں آپ کی قبض شامل ہے کہ آپ کو قبض کا مسئلہ ہے اور آپ جب بے تاشا زور لگاتے ہیں تو وہ منی کا قطرہ جو ہے وہ نفس سے خارج ہو جاتا ہے
03:20تو اس کا بہترین علیہ ہے کہ قبض کا علاج کریں اس میں آپ کو مغلصات وغیرہ یا حصہ کوئی چیز کھانے کی ضرورت نہیں ہے
03:26تو آپ کیا کریں کہ اپنی قبض کا علاج کریں پکھانے کو نارمل کریں جب آپ زور میں لگائیں گے تو آپ کی جو منی ہے وہ
03:34جنہیں کہ جریان جو ہے وہ آپ کو نہیں ہوگا یہ سمپل اس کا طریقہ ہے دوسرا جو آ گیا وہ ہے گرمی کا جریان
03:42جریان گرمی میں اب آپ کو میں یہ بھی بتا دوں کہ گرمی میں آپ کی جو زناکاریوں والی گرمی مشرد زمین سے ہاتھ کی گرمی خوراک کی گرمی ویدر کی گرمی موسم کی گرمی اور آپ کی بے ڈنگی خوراک کی گرمی اس میں میں ایک ایزمپل دیتا ہوں میں فرس ٹائم جب دوبئی گیا خالباً کوئی دوزار سترہ کی بات ہے سترہ ٹھارا کی فرس ٹائم میں دوبئی گیا تو میں وہاں پہ ایک مارے جاننے والے تھے وہ ان کا بہت بڑا شیڈ تھا یہ
04:42ڈیلی کھانی ہے کھجور ایک دو ہوتی ہے ایک یا دو بس وہ پہیا پہیا اتنی ساری کھجوریں ہیں آدھا کلو اس نے میرا کے رکھ دی کہتا ہے میں ڈیلی کھاتا ہوں اور پھر مجھے وہ بندہ آپ یقین کریں میں جوڑری بور رہا اس نے مجھے اپنی تصویر دکھائی کہندہ پہین دیکھو جب میں یہاں پہ آیا تھا نا ایک سال پہلے ایک سال یا ڈیڑھ سال اس کو ہوا تھا میری تصویر یہ آپ کا سویر ہے میں پاکستان میں باکسر تھا یعنی کہ
05:12رہ گیا کہ اس کے بال بھی پوئے اس کا چہرہ بھی بڑا ہوا اور ایسے لگے کہ جوان لڑکا بھی جوان تھا وہ تصویر میں بڑا خوبصورت اور بڑا ایسے دشکرہ جیسے ہوتا ہے جیسے جٹو تھے پنجاب کے اس طرح اس کی سید تو جب وہ سامنے جب میں نے اس کو دیکھا ہے اس وقت جب مجھے مل رہا ہے اس کے گال پچکے ہوئے سر کے بال گرے ہوئے اس کی سید ایسے جیسے کم از کم بھی کوئی پنتالیس یا پچاس میں بھی اس کے سامنے میری فورٹی سیکس ا
05:42اس سے جوان لگ رہا تھا تب میری یہ ظاہر تھوڑی سی کم تھی دوزہ سترہ کی ٹھارہ کی بات بتا رہا ہوں تو میں ایران رہ گیا میں نے کہا یار خدا دیا بندیا یہ میں نے اس کو تو نہیں اتنی ڈیٹیل بتائی نہ مانتا ہے نہ کسی کو اتنی تقریر کرنے کی ضرورت ہے کیونکہ لوگ جو ہیں وہ خود اپنے آپ میں سارے بندے حکیم ہیں نیٹ پر دیکھ دے کے بنے ہوئے ہیں تو وہ میں نے کہا بھئی یہ کجورہ خندہ نا ڈیلی اتنی سائی کجورے وہ کسی نے اس کو بتا
06:12جریاں کا مسئلہ ہے یا اس کو احتلام کی زیادتی ہوتی ہے یا اس کو ذکاوتی اس کا مسئلہ ہے بلکہ جریاں کا اور احتلام کی زیادتی کا ہوگا ذکاوتی اس کا تو تھوڑی سیڈیفرنٹ کیس ہے
06:23میں نے کہا اب یہ جو اندر سے خطب ہوتا جا رہا ہے اب یہ اس نے سال سال میں ہی اپنا کو بڑھا کر لیا ہے اب یہ سٹوری سنا رہا ہے کہ پاکستان میں میں اتنا اچھا تھا اب یہاں پہ آکے پتہ نہیں مجھے کیا ہو
06:33پھر لوگ کیا کہتے ہیں کہ پانیدہ مسئلہ جی وہاں پہ خوراک میں خوراک کو دادے بندیوں ہربی خوراک کھا رہے ہیں ان کو تو ہوئی نہیں ہوتا مسئلہ آپ لوگوں کو ہوئی ہوتا ہے کیونکہ آپ لوگ غلط خوراک کھاتے ہیں نیٹ سے دیکھ کے بے تدالی کی وجہ سے آپ کی جو آپ کہتے ہیں کہ پیجن ایسی طاقت ہے یہ نہیں دیکھتے کہ آپ کو طاقت کی ضرورت ہے یا نہیں ہے
06:52اچھا یہ چیز میں نے آپ لوگوں کو اس لیے سنائی ہے کہ یہ باڈی میں گرمی پیدا کرنے کے وجہ سے بھی جریان جو ہے وہ ہوتا ہے اور ایک بات یادرک کیے گا کہ جریان جو ہے وہ ذکاوتے اس کی بگڑی ہوئی شکل بھی ہوتی ہے
07:04ایک تو جریان آپ کو ڈائریکٹ بھی ہو جاتا ہے نا کہ آپ گرم چیزیں کھا رہے ہیں یا آپ گرم آپ نے حرکتے کی ہیں تو آپ کو جریان کی بھی ماری لاک ہو گئی
07:12ایک ہوتا ہے کہ ذکاوتے اس کا آپ شکار رہے ہیں ذکاوتے اس کی بھی ویڈیو میں نے اپلوڈ کی ہے کہ وہ کیا ہوتا ہے اس کو بھی دیکھ لی جائے گا آپ نے اس کا علاج نہیں کیا اور ایک لمبے عرصے تک ذکاوتے اس کا آپ شکار رہے ہیں
07:23تو وہ بھی ذکاوتے جو ہے پھر آستہ آستہ جریان کی شکل اختیار کر جاتا ہے جہاں پہ آپ کو ایک سی لڑکی کو دیکھ کے بات کوئی سن کے کوئی سین دیکھ کے نفس میں سختی آتی تھی اور پانی آتا تھا
07:35تو وہ جو ہوا یہ اس کا لیول ہو جائے گا کہ وہ اب آپ کو لڑکی کی یا بات کرنے کی یا گرمی سین دیکھنے کی ضرورت نہیں پڑے گی اب آپ کو ویسے ہی چلتے گھرتے ہی
07:44منی کے کترے یا لیستر مادہ جو آتا رہے گا اب یہ ہو گیا گرمی کا تیسرا ہو گیا منی کا منی جو ہے وہ آپ کی ویدر کی وجہ سے بھی جانے کی ویدر جو
07:53بہت زیادہ دھوپ میں کام کرنے والے لوگ ہیں گرمی باڈی میں گرمی ہیٹ جو ہے دھوپ کی ہیٹ جو ہے تپس جو ہے وہ بڑھ جاتی ہے اس کی وجہ سے بھی پتلی ہو جاتی ہے
08:03خوراک بے تدالی سے کھانے سے یعنی بیلسٹ خوراک کھانے سے بھی آپ کی منی پتلی ہو جاتی ہے
08:09اس کے بعد جناب آپ جو گرم گزائیں کرتے ہیں اس سے بھی منی پتلی ہو جاتی ہے تو یہ تیسری صورت ہے
08:15اب قبض والی کا میں نے بتا دیا کہ قبض کا علاج کریں گرمی والے جریان کا علاج کیا ہے کہ گرمی گرم گزائیں ختم کر دیں ایک دفعہ اور اپنی گزائیں جو ہے وہ تھنڈی کر لیں
08:27اور تھنڈی چیزیں کھائیں اور مرغن گزائیں اور ان سے پریز کریں تو بہت حد تک امید ہے کہ آپ کو 50% سے چھٹکارہ مل جائے گا پاپی جو رہ جاتا ہے اس کا پھر کوئی نہ کوئی
08:36آپ لوگ مجھے کہتے ہیں کہ بیجن تو سی نسخیں شیئر کرو میں بیجن نسخیں پہلے بہت بتا چکا ہوں آپ نے چینلز پہ دیکھے ہوئے ہیں نسخوں سے کام نہیں ہوتا نسخیں آپ نے لینے تو آپ سرچ کریں جریان کا علاج
08:49تو آپ کو نیٹ پہ جو ہے نسخیں مل جاتے ہیں میں آپ کو طریقہ گار بتاتا ہوں باقی جے اگر کسی نے کوئی ذکاوتیں اس کا کوس لے نہ ہو یا اطلاع کی زیادتی کا
08:58وہ آپ میری ویب سیٹ سے پچیز کر سکتے ہیں جریان کا جو نسخہ ہے وہ بھی فیلال میں نہیں بنا رہا اس پہ کیونکہ محنت بہت ہوتی ہے تو وہ میں انشاءاللہ کوشش کروں گا کہ دوبارہ اس کو شروع کروں باقی میرے پاس مجھونے جریان ہے وہ بھی جریان میں کام کر جاتی ہے اور مجھونے جریان جو ہے وہ منی کے پتلے پن کی وجہ سے اگر منی کے پتلہ پن ہے اس میں آپ منی کو گھڑا کریں منی کو تھنڈا کریں تھنڈی گزائیں بھی کھائیں اور مغلزات والے نسخیں بھی کھائیں
09:22گرمی والے جریان میں صرف آپ نے تھنڈی چیزیں کھانی ہیں اور تھنڈے اس کے یوز کرنے ہیں یا ٹوٹ کے اور جو منی والا منی کی پتلے پن کے وجہ سے جریان ہے اس میں مغلزات اور تھنڈی چیزیں بھی آپ نے یوز کرنی ہیں اب یہ جو ہے جب آپ کسی طبیب کے پاس جائیں گے اگر وہ سمجھدار ہوگا اور آپ اپنی کنڈیشن بھی بتایا کریں کہ بھائی میں نے یہ کیا ہے میں نے یہ کھایا ہے یا میں نے یہ حرکتیں کی ہیں یا اتنا عرصہ میں مشہدہ کرتا رہا ہوں تاکہ اس کو طبیب
09:52موقع ملے یہ بات یاد رکھیے گا کہ نبزیں پکڑ کے اور یہ جو خود اندازے لگاتے ہیں نا کہ ان کے بیٹھ کے گیا ہے یہ خلال نہیں ہے اس کا وہ آپ کو صحیح طرح سمجھ نہیں پاتے بہترین طریقہ یہ ہوتا ہے کہ اپنی رام کہانی جو خود سنائیں ان کو بھائی میں نے یہ کیا ہے اس کو سمجھ لیے کہ میں تو خود پوچھ لیتا ہوں مجھ سے بھائی میں بھی لوگ ملتے ہیں میں اسے ڈیٹیل پوچھتا ہوں پوری کیا کیا کب سے کر رہے ہو ابھی کب موشد نہیں کی گزا کیا کھاتے ہو اس
10:22کرنے کے آپ بھی اپنا ان کو کھل کے بتائیں اگر وہ طبیب سمجھدار ہوگا تو وہ آپ کو اس حساب سے دعا دے گا اور اسے کہیں کہ بھائی جان مجھے گرمی کی وجہ سے ہے گرمی والی چیز دیں اگر کوئی منی کی وجہ سے ہے تو منی والا دیں اگر کبز کی وجہ سے ہے تو کبز کا علاج کریں یہ جریان کی سٹوری ہے جریان جو ہے اس طرح اس کی قسمیں ہیں جریان کی یہ میں نے آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دیا اور بھی اس کی وجوہات ہو سکتی ہیں لیکن وہ مائنر ہوتی ہیں اور دوسرے نمبر پر میں نے ایک اور بھی ب
10:52لوگوں سے جب دبئی میں یا پہلے میں فون پر بات کرتا تھا اب تو میں نے وہ پرہ نمبر بند کر رہی ہے کہ لوگ جب وہ زیادہ تنگ کرتے ہیں اچھا اس پر لوگ کیا کرتے ہیں کہ کسی سے پوچھیں نا کہ بھائی جان کیا آپ کا مسئلہ ہے آپ نے کیا کیا ہے آپ کو کس وجہ سے یہ جریان یا نفس میں کوئی سختی کا مسئلہ ہے یا احتلام کی ساتھ یا کوئی بھی ایشو ہو ان کے ساتھ کہتے ہیں میں تا کدھی کچھ نہیں کیتا میں تو بھائی جان نے حب تھی نہیں لایا نفس نوں کا دی میں نے بھائی جان کیونکہ ہو
11:22کسی دلتی کی وجہ سے ہوا ہو سو اہزار بلکہ لاکھ میں سے کوئی دو بندے ہوتے ہیں جن کو کوئی نیچرل ان کی اندر سے کمی ہو یا نیچرل پیدا ہوتے ہی ان کے اندر کوئی کمی ہو یا جوان ہوئے ہوں تو ان کا کوئی ایکسیڈنٹلی اس طرح کا مسئلہ بن جائے ادروائز جتنے بھی مردانہ مراز کا لوگ شکار ہوتے ہیں وہ اپنی حدوں کی وجہ سے اپنی غلط کاریوں کی وجہ سے ہوتے ہیں لیکن لوگ جو ہے وہ ڈسکس نہیں کرنا چاہتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ بھائ
11:52بیب کے ساتھ جو آپ کو پوچھ رہا ہے جس سے آپ مشورہ کر رہے ہیں جو گائیڈ لائن لے رہے ہیں اس سے آپ لازمی اپنا جو شیئر کریں کہ بھائی میں نے یہ کیا ہے میں یہ گلتی کی ہے میں یہ کرتا رہا ہوں اس سے یہ ہے کہ وہ آپ کو اچھا گائیڈ کر دے گا ادروائز اس کا کوئی نقصان نہیں ہوتا آپ غلط سٹوری سناتے ہیں کہ جی میں نے کچھ نہیں کیا تو میں تو کم از کم جو بندہ مجھے یہ کہے کہ میں نے کچھ نہیں کیا تو میں بلکل بلکل ایسے بیجوارنی جو ہے بڑی اچھی گز
12:22جب آپ کو ریزن ہی نہیں بتا رہے تو مجھے کیا بتا میں آپ کو کیا بتاؤں کہ آپ نے آپ کو کیا مسئلہ ہے یا کس وجہ سے ہوا ہے تو وجہ جو ہے وہ لازمی ہوتی ہے جاننا تو امید ہے کہ آپ کو اس سے کچھ نہ کچھ سیکھنے کا موقع ملا ہوگا باقی یہ میری اپنی معلومات ہوتی ہے باقی اگر کوئی بندہ اس سے متفق نہیں ہوتا تو آپ لوگوں کا اپنا ذہن ہے اپنا حساب ہے اس پر آکے تو بتائیے گا اگلی ویڈیو تک کے لئے اجازت دیں اللہ حافظ

Recommended