Skip to playerSkip to main content
#aliamingandapur #bilawalbhutto #pakistan #india #ECP #reservedseats #PSX #imrankhan #aliamingandapur #reservedseats #asimmunir #pti #donaldtrump #pmshehbazsharif #reservedseatscase #rain #heavyrain #weathernews #breakingnews #newsheadlines #headlines

Israel agreed to 60-day ceasefire in Gaza, claims President Trump

Govt set to end Rs 7.41 electricity relief package

Pakistan and India exchange lists of prisoners

Peshawar High Court bars oath-taking of reserved seats’ beneficiaries

Pakistan assumes UNSC presidency

Pakistan imposes climate support levy on petroleum products

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30Thank you very much.
01:00Thank you very much.
01:30Thank you very much.
02:00Thank you very much.
05:56The Supreme Court and High Court of the High Court of the Supreme Court has been a long term.
06:03The Supreme Court of the Judge Justice Mansoor Ali Shah has the judge's seniority of the government.
06:15The Supreme Court of the Supreme Court has been a long term.
06:20The Supreme Court has been a long term.
06:25The Supreme Court has been a long term.
06:27The Supreme Court has been a long term.
06:30The Supreme Court has been a long term.
06:32The Supreme Court has been a long term.
06:35The Supreme Court has been a long term.
06:38The Supreme Court has been a long term.
06:40The Supreme Court has been a long term.
06:42The Supreme Court has been a long term.
06:44The Supreme Court has been a long term.
06:47The Supreme Court has been a long term.
06:50The Supreme Court has been a long term.
06:52The Supreme Court has been a long term.
06:54foreign
07:00foreign
07:06foreign
07:12foreign
07:16foreign
07:22foreign
07:34foreign
07:44foreign
07:48foreign
07:50foreign
07:52foreign
08:22ڈسکیو کر لیا گیا
08:52کراچی سے چلنے والی
09:21بسوں کے قرائے بڑھ گئے
09:23پیٹرولیو مسنوات کی اقیمتوں میں اضافے سے
09:25اندرون ملک چلنے والی مسافر گاڑیاں
09:27اب اضافی قرائے وصول کریں گی
09:29ہال کراچی ٹرانسپورٹ اتحاد
09:31نے شہر کے اندر چلنے والی ٹرانسپورٹ
09:33پر بھی قرائے میں اضافے کا اندیہ دے دیا
09:35کہا ڈیزل کی اقیمتوں میں
09:37اضافہ واپس نہ لیا تو قرائےوں میں
09:39پانچ فیسد اضافہ کریں گی
09:41پاکستان اور امریکہ کے درمیان
09:50تجارتی معاہدے کو حتمی شکل دینے پر اتفاق
09:53سیکرٹری تجارت جواد پال کیا
09:55قیادت میں پاکستانی وفد کے ٹرمپ
09:57بھی دزامیے سے مذاکرہ
09:58سفارتی ذرائقہ کہنا ہے
10:00امریکہ نے پاکستان میں
10:01ماتیات کی شعبے میں پانچ سو میلین ڈالر سے
10:04ایک ارب ڈالر تک سرمایہ کاری کے لیے
10:06رضا مندی ظاہر کی
10:07پاکستان نے تجارتی حجم بڑھانے کی تجویز پیش کی
10:11ٹیک سٹائل انڈسٹری کو
10:12مزید فروغ دینے کی خواہش کا اثار کیا
10:14پاکستان ون ٹرمپ میں
10:16دزامیہ کے درمیان تجارتی معاہدہ
10:18نئے تعلق کی بنیاد رکھے گا
10:27نئے مالی سال میں
10:29سات ہزار آئٹمز پر
10:30ٹیکس اور ڈیوٹیز میں کمی
10:32نوٹفیکیشن جاری
10:33سنتی شعبے کے خام مال پر
10:35ریگولیٹری ڈیوٹیز بھی کم کر دی گئی
10:36بریڈنگ جانبہ
10:38بریڈنگ مرغی اور زندہ مچھلی کی
10:39درامت پر
10:40ریگولیٹری ڈیوٹی کم کر کے
10:41پانچ فیصد کر دی گئی
10:43امپورٹڈ دودھ
10:44پاؤڈر ملک اور دہی پر
10:45ڈیوٹی بیس فیصد ہوگی
10:46میک اپ کے سامان پر
10:48درامتی ڈیوٹی پچپن سے کم کر کے
10:50چوالیس فیصد کر دی گئی
10:51اسرائیل نے آغازہ میں
10:57ساٹھ دن کی جنگ بندی پر
10:59اتفاق کر لیا
10:59امریکی سنت رانالڈ شرم کا دعویٰ
11:01کہا امید ہے
11:02ہماس اس معاہدے کو
11:03قبول کرے گا
11:04کیونکہ اس سے بہتر
11:05کچھ نہیں بلکہ
11:06بتر ہے
11:07ہماس نے ساٹھ دن کے بجائے
11:09مکمل جنگ بندی اور آغازہ پر
11:11کنٹرول کا مطالبہ کر دیا
11:12اسرائیل کا ساف انکار
11:14کہا وہ آغازہ کا کنٹرول
11:15ہماس کو نہیں دے گا
11:16اسرائیل کے غزہ پر
11:24وحشیانہ حملے
11:25چوبیس گھنٹوں میں
11:26مزید ایک سو سولہ
11:27فلسطینی شہید
11:28امدادی مراکف پر
11:30فارنگ سے اٹھائیس
11:31مشرق غزہ میں
11:32سکول پر بمباری میں
11:33چالیس افراد لقمہ اجل بنے
11:34خان یونوس میں
11:35اسرائیلی بمباری میں
11:36چھے اور شمالی غزہ میں
11:38گھر پر بمباری میں
11:38دس افراد جان سے گئے
11:40اسرائیلی فوج نے
11:41خان یونوس کو
11:42خالی کرنے کی
11:42دھمکی دے گی
11:43پینل اقوامی تنظیموں
11:44نے غزہ میں
11:45امریکی امدادی
11:46مراکس کو
11:47مقتل قرار دے دیا
11:49ایک سو ستر انجیوز
11:50نے مشتارکہ خط میں
11:51لکھا
11:52قہد زدہ
11:52فلسطینیوں کو
11:53امداد کے نام پر
11:54جمع کر کے
11:55ان پر بمباری کی جا رہی ہے
11:57امریکی تنظیم
11:58دانستہ لوگوں کو
11:59فوجی زون میں
12:00دھکیل رہی ہے
12:01دو مہمے
12:01امداد کیلئے
12:02دکھڑے چھے سو فلسطینی
12:03شہید ہو چکے
12:04چار ہزار سے
12:05زائد زخن
12:06پی ای سی ایش ایس
12:13کراسی میں
12:14تیرہ کروڑ کی
12:15ڈکیٹی کا کیس
12:16کرفتار چار
12:16ٹک ٹاکر بہن بھائیوں
12:18کو چار روزہ
12:18جسمانی ریبان پر
12:19بھیج دیا
12:20ملزمہ
12:21نمرہ نے
12:21عدالت کو بتایا
12:22پولیس نے
12:23اسے تشدد کا
12:24نشانہ بنایا
12:24جس پر جوڈیشن
12:26میجسٹریٹ شرقے
12:27نے ملزمہ
12:27کمیڈیکل کرانے
12:28کی ہیتار
12:29مزیرعالہ پنجاب
12:39مریم نواز کا
12:40اپنی چھت
12:41اپنا گھر
12:41منصوبہ کامیابی
12:42کے جانب
12:42گامزن
12:43پانچ ہزار
12:44دو سو ترانوے
12:45گھروں کی تعمیر
12:46مکمل
12:46اکتالیس ہزار
12:47تین سو بیالیس
12:48گھروں کی تعمیر
12:49کا کام تیزی سے جاری
12:50مریم نواز
12:51کہتی ہیں
12:51اس منصوبے کا
12:52مقصد عوام کے لیے
12:53آسانی اور سہولت
12:54پیدا کرنا ہے
12:55سیاسی وابستگی
12:57سے بالہ تر ہو کر
12:57ہر مستحق
12:59افراد کو
12:59قرض دیا جا رہا ہے
13:00ہم نے ریکارڈ
13:01بنایا ہے
13:02اپنا ہی ریکارڈ
13:03خود توڑے گئے
13:03گوونسن
13:08کامران ٹیسوری
13:09کی ایتھوپیا
13:09کے سفیر سے
13:10ملاقات
13:11تجارت
13:11سرمایہ کاری
13:12اور ہوابازی
13:13کے شعبوں میں
13:13تعاون بڑھانے پر
13:14اتفاق
13:15کامران ٹیسوری
13:16نے کہا
13:16پاکستان
13:17افریقی ملکوں کے ساتھ
13:18تجارت کے فروغ
13:19کے لیے
13:19اقدامات کر رہا ہے
13:20ایتھوپیا
13:21سفیر بولے
13:22پاکستان سے
13:23تعلقات
13:24تیزی سے
13:24مستحقم ہو رہے ہیں
13:26ایتھوپیا
13:26پاکستان کے ساتھ
13:27تعاون کو
13:28وسط دینا چاہتا ہے
13:29سنا ہے
13:37زہران ممدانی
13:39پاگل ہیں
13:39اگر نیو یورک کے لوگ
13:40انہیں ووٹ دیتے ہیں
13:41تو وہ بھی پاگل ہیں
13:42امریکی صدر
13:44ڈانلڈ سرم
13:44کہتے ہیں
13:45زہران ممدانی
13:46نیو یورک کے مہر بنے
13:47تو انہیں فنڈس لینے
13:48وائٹ ہاؤس آنا پڑے گا
13:49دیکھ کر وزا آئے گا
13:50زہران ممدانی
13:52نے رد عمل میں کہا
13:53امریکی صدر نے
13:54میری شہریت چین
13:55نے گرفتاری
13:55اور قید کرنے کی
13:56تھمکی دی
13:57یہ نہ صرف
13:58جمہوریت پر حملہ ہے
13:59بلکہ نیو یورک کے
14:00ہر شہری کو پیغام ہے
14:01کہ آواز اٹھانے والے
14:02کو تاریکیوں میں
14:03دھکیل دیا جائے گا
14:04عظیم صوفی بزرگ
14:12حضرت بابا فرید الدین
14:13مسعود گنجر شکر
14:14کا عرص
14:15زائرین کے لیے
14:16بہشتی دروازہ
14:17کھول دیا گیا
14:17اندرون اور بیرون
14:19ملک سے ہزاروں
14:20زائرین نے
14:20بہشتی دروازے سے
14:21گزرنے کی سادت حاصل کی
14:23بہشتی دروازہ
14:24آزان فجر تک کھلا رہا
14:26عرص کی تقیبات
14:27دس محرم الحرام
14:28کی آزان فجر تک جاری رہے
14:30پاکستان
14:38سپر لیگ اندزامی
14:40اور سٹیکھولڈرز
14:40کے ملاقات
14:41اسلاس میں
14:42بی ایس ایل کی
14:42دس سال کی
14:43کارگردگی کی
14:43تفصیلات پیش کی گئیں
14:45بی ایس ایل
14:46نو اور دس کے
14:46دادوں شمار کا
14:47موازنہ کیا گیا
14:48شیئرمن بی سی بی
14:49موسن اکمی نے کہا
14:50بی ایس ایل
14:51امید اور ایک چہتی
14:52کی علامت ہے
14:52بی ایس ایل نے
14:53عالمی میار کی
14:54کرکٹ اور ناقابل
14:55فراموش نمہاتی
14:56فرانچائز
14:57مالکان
14:58سپانسرز
14:58سیکیورٹی دار
14:59اور مددہوں
15:00کا شکریہ
15:00پی ایس ایل کو
15:01مزید مضبوط
15:02اور عالمی
15:03سطح پر فال
15:03بنائیں گے
15:04اور شارجہ میں
15:13جاوید میا داد کے
15:14تاریخی چھکے
15:15نے آمیر خان کی
15:16شادی کیسے خراب کی
15:17بھارتی ادکار کا
15:19انٹریو میں
15:19دلچسپ انکشاف
15:20کہا
15:21اٹھارہ اپریل
15:22کو میری شادی تھی
15:23اس دن انڈیا پاکستان
15:24سے جیت رہا تھا
15:25میں خوش تھا
15:26کہ شادی بھی ہو گئی
15:27ماچ بھی جیت رہے ہیں
15:28جیسے ہی
15:29میا داد نے
15:30آخری گینگ پر
15:30چھکتا مارا
15:31سارا موٹ
15:32خراب ہو گیا
15:33جاوید میا داد سے
15:34ملاقات ہوئی
15:35تو ان سے کہا
15:36کہ آپ نے
15:36میری شادی کا دن
15:37خراب کر دیا تھا

Recommended