00:00ایک سباق آموز نصیحت
00:02ایک دہاتی کسی شہر میں فوٹبال کھیلتے ہوئے لوگوں کو دیکھ کر
00:06اس نے قریب میں کھڑے ایک بزرگ سے پوچھا
00:09چچا اس گیند کی کیا غلطی ہے جو سارے مل کر اسے لاتوں سے مار رہے ہیں؟
00:15ان بزرگ نے جواب دیا
00:16اس گیند کی سب سے بڑی غلطی یہ ہے کہ وہ اندر سے خالی ہے
00:20ورنہ کسی کی کیا مجال کہ اسے لاتوں سے مارے
00:24موجودہ دور میں ہم مسلمانوں کا یہی حال ہے
00:27ایمان بس زبان پر ہے اور اندر سے خالی ہے
00:31ورنہ کسی کی کیا مجال کے ہماری طرف نظر اٹھا کر بھی دیکھیں