00:00ڈاکٹر صاحب میں شائری کروں گا آپ میری شائری کو اپنی ڈاکٹری کے ساتھ جھوڑے
00:04کوشش کروں گا
00:05نمبر ایک
00:06محبت دل بہلا کے نہیں محبت پامال کرے
00:09سیرپ کو اچھی طرح ہلا کر استعمال کرے
00:12دل میرا ٹوٹ گیا اٹھی جب اس کی ڈولی
00:16صبح دوپیر شام آپ نے کھانی ہے یہ ایک ایک گولی
00:20لوٹ آو کے محبت کا سرور چکے
00:23تمام دوائیاں بچوں کی پون سے دور رکھے
00:27تم سے ملنے کی اب کیا جستجو کرے
00:30طبیعت زیادہ خراب ہو تو ڈاکٹر سے رجوع کرے
00:34میرا دل تیریات کا پابند رہے گا
00:37جمعے والے دن بارہ سے چار تک لینک بند رہے گا