00:00. . . . . . . . . .
00:30. . . . .
01:00. . . . . .
01:29. . . . . .
01:59. . . . . . . .
02:21PTI کے پانچ میں سے چار کورنگ امیدوار سینٹ انتخابات سے دستبردار
02:28ایک کا انکار جنرل نشست پر بکار سورکزائی اور ارفان سلیم
02:33ٹیکنو کریٹ کی نشست پر سابق آجی سید ارشاد حسین
02:36خواتین کی نشست پر متبادل امیدوار عائشہ بانو دستبردار
02:40خورم زیشان کا دستبردار ہونے سے انکار
02:43سینٹ کی نشست پر آزاد امیدوار قاضی وقار کا دستبردار ہونے کا اعلان
02:47الیکشن کمیشن کو آگاہ کر دیا
02:51صد کے دل سے ہر پوچھاتا ہوں کہ میں خوضو سے نیت سے پاکستان کا حامی اور افادار ہوں گا
02:57کہ میں خوضو سے نیت سے پاکستان کا حامی اور افادار ہوں گا
03:01وزیراعلا اور سپیکر کے بی اسمیلی نے مقصوص نشستوں پر ارکان کی گورنر ہاؤس میں
03:08حلف برداری پشاور ہائی کورٹ میں چیلنج کر دی
03:10درخواست میں وفاقی حکومت، ریجسٹرار ہائی کورٹ، گورنر الیکشن کمیشن اور دیگر کو فریق بنایا گیا
03:17موقف اپنایا سپیکر کے بی اسمیلی نے ارکان سے حلف لینے سے انکار نہیں کیا
03:22اسمیلی اجلاس شروع ہوا تو گورم کی نشان دہی پر سپیکر نے اجلاس سابعی صلاحی تک ملتبی کیا
03:28گورنر ہاؤس میں حلف معورہ آئین ہے
03:31آئین کا آرٹیکل 65 ارکان اسمیلی سے حلف اسمیلی ہاؤس میں لینے کا تکتا ہے
03:35کوئی اس خام خیالی میں نہ رہے
03:45ہمارے ممبران کسی خوف کے تحت کسی دباؤ کے تحت اتجاج کرنا بند کر دیں گے
03:50اور وہ لوگ جو جھوٹ کی بنیاد پر کھڑے ہیں
03:53ان کو ہر لمحہ ہم یہ یاد دلاتے رہیں گے
03:55کہ ان کا وجود فریب پر مبنی ہے
03:57یہ کہنا کہ کوئی ڈیل ہوئی ہے
03:59یہ پیچھے ہٹے ہیں اپنے موقف سے
04:01بلکل غلط
04:02کوئی ڈیل نہیں ہوئی
04:05یہ کہنا کہ معاملہ تیپ آگئے غلط اور بے بنیاد ہے
04:08تحریک انصاف کے سیکیریٹری جنرل سلمان اکرم راجہ کا کہنا ہے
04:1226 سرکان کی ناہلی کا معاملہ منطقی انجام کو پہنچا
04:15ممبران کسی دباؤ کے تحت اتجاج کرنا بند نہیں کریں گے
04:26پنجاب میں سینٹ کی خالی نشست میں
04:29زمن انتخاب کے لیے پولنگ جاری
04:31چار امیدوار مد مقابل مسلم لگدون کی جانب سے
04:34حافظ عبدالکریم اور تحریک انصاف کے محر عبدالستار امیدوار
04:38خدیجہ صدیقی اور اجاز منحاس آزاد امیدوار
04:41371 پر مشتمل پنجاب اسمبلی کے ایوان میں
04:45379 ارکان موجود
04:46کامیابی کے لیے
04:47185 ووٹ درکار
04:49اسلام آباد ہائے کورٹ نے
04:57آفیا صدیقی کیس میں
04:58وفاقی کابینہ کو
04:59توہین عدالت کا شوک آز نوٹس جاری کر دیا
05:02جسٹس ایجاز ساکھ نے
05:03آفیا صدیقی کیس میں
05:05ریپورٹ پیش نہ کرنے پر نوٹس جاری کیا
05:07ریمارکس دیئے پھر
05:08ایڈمنیسٹریٹف پاور کو
05:10جیڈیسٹل پاور کیلئے استعمال کیا گیا
05:11انصاف کو شکست کا سامنا نہیں کرنے دوں گا
05:14ہائی کورٹ کی عزت برقرار رکھنے کے لیے
05:16اپنی جیڈیسٹل پاورز کا استعمال کروں گا
05:18چھٹیاں ساکن ہونے کے بعد
05:20پہلے ورکنگ ڈیپور کیس سمات کیلئے
05:22مقرر کرنے کی ہدایت کر دی
05:23گزرشتہ روز جاری
05:25ججز ڈیوٹی روستر کے مطابق
05:27جسٹس ایجاز ایساتھ کا نام شامل نہیں تھا
05:29جسٹس ایجاز ایساتھ کی عدالت کی
05:32آج کی کاؤز لسٹ بھی جاری نہیں کی گئی تھی
05:34غیر قانونی مگریشن میں
05:44ملوث مافیا سے اہنی ہاتھوں سے نبٹا جائے
05:47میرہ احمانہ کریک ڈاؤن اور زیرو ٹالرینس پالیسی
05:50اپنائی جائے
05:51وزیر داخلہ محسن نقمی کی
05:53ایف آئی ایہ ہیڈکوارٹیرز میں
05:55آلہ سطح اجلاس میں شہریوں کی
05:57سہولت کے لیے گفتگو کہا
05:58ایپولز پر مگریشن عمل کو آسان
06:01بنایا جائے
06:01وزیر داخلہ نے ایف آئی ایہ کے لیے فوری جودی ٹیکنالوجی
06:05مطلوبہ ہتھیاروں کی منظوری دے دی
06:06محسن نقمی نے ایف آئی ایہ کے شہدہ کی
06:09آدھکار پر حاضری بھی دی
06:10تیراجی میں منشیات بھری پڑی ہے
06:20تعلیمی داروں میں منشیات فروغت ہو رہی ہے
06:22فلائی اوور کی نیچے منشیات کی آدھی سو رہے ہوتے ہیں
06:25ملزمان پکڑے جاتے ہیں تو
06:27ریکاوری پچانس گرام ہوگی
06:29سپلائیر کو پکڑتے ہیں تو ریکاوری پانچ سو گرام ہوتی ہے
06:32سیندھ ہائی کورٹ کے منشیات کی مقدمات کے کیس میں ریمارکس
06:35ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید اوڈھو نے کہا
06:37بڑے منشیات سپلائیرز کو پکڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
06:40تعلیمی داروں میں منشیات کی فروغت روکنا ترجیح ہے
06:44منشیات فروغت سینڈیکیٹ میں کام کرتے ہیں
06:47گرفتاری کے باوجود بھی فروغت نہیں رکتی
06:49زیادہ تر منشیات افغانستان سے براستہ خیبر پختون فور بلوچستان آتی ہیں
06:54عدالت میں ریمارکس دیئے منشیات کی کیس میں
06:56عالی تعلیم یافتہ ملزمان بھی آتے ہیں
06:58اگر ابھی صحیح کام نہیں کیا تو مستقل تباہ ہو جائے گا
07:01کراچی کھارہ در میں مختوش قرار دے کر خالی کرائے گئی
07:16پانچ منزلہ عمارت کے مکینوں نے سندھ ہائی کورٹ سے رجوع کر دیا
07:20موقف اپنایا
07:21ایس پی سی اے سے کوئی نوٹس نہیں ملا
07:24عمارت کا کوئی سروے نہیں کیا گیا
07:26عدالت نے ایس پی سی اے کے زونل ڈائریکٹر کو ریکارڈ کے ساتھ طلب کر دیا
07:30وزیر خارجہ اس ساگڈار سرکاری دورے پر نیو یورک پہنچ گئے
07:38ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے
07:40وزیر خارجہ نیو یورک اور واشنگٹن میں اہم ملاقاتیں کریں گے
07:43یو این سلامتی کامچل میں پاکستان کی صدارت کے تحت
07:47عالی سطح اجلاسوں کی قیادت کریں گے
07:49دو ریاستی حل سے متعلق پینل اقوامی کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے
07:54دو ریاستی حل کانفرنس سعودی عرب اور فرانس کی میزبانی میں ہوگی
07:57بنگلہ دیش میں فوجی تیارہ سکول پر گر کر تباہ
08:08ایک طالبین جام بحق متعدد زخمی
08:10بنگلہ دیشی ایفورس کا تربیتی تیارہ ایف سیون
08:13ڈھاکہ کے ایٹارہ علاقہ میں کالج کی اس امارت سے ٹکرا گیا
08:17جو پلے گروپ کے بچوں کی کلاسز کے لیے استعمال ہوتی ہے
08:21تیارہ گرتے ہی امارت میں آگ بھڑک اٹھی
08:23طلبہ پناہ کی تلاش میں بھاگتا رہے