00:00لَقَدْ أَوْسَلْنَا نُوحًا إِلَىٰ قَوْمِهِ فَلَبِسَ فِيهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا فَأَخَذَهُمُ الطُوفَانُ وَهُمْ ظَالِمُونَ
00:16اور ہم نے نوح کو ان کی قوم کی طرف بھیجا تو وہ ان میں پچاس برس کم ہزار برس رہے پھر ان کو طوفان کے عذاب نے آ پکڑا اور وہ ظالم تھے
00:26فَأَنْجَيْنَا هُوَ أَصْحَابَ السَّفِينَةِ وَجَعَلْنَا هَا آیَةً لِلْعَالَمِينَ
00:36پھر ہم نے نوح کو اور کشتی والوں کو نجات دی اور کشتی کو اہل عالم کے لیے نشانی بنا دیا
00:43فَإِبْرَاهِيمَ إِذْ قَالَ لِقَوْمِهِ عَبُدُ اللَّهَ وَاتَّقُوْهُ
00:50ذَلِكُمْ خَيْرٌ لَكُمْ إِن كُنْتُمْ تَعْلَمُونَ
00:58اور ابراہیم کو یاد کرو جب انہوں نے اپنی قوم سے کہا کہ اللہ کی عبادت کرو اور اس سے ڈرو
01:04اگر تم سمجھ رکھتے ہو تو یہ تمہارے حق میں بہتر ہے
01:08إِنَّمَا تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ أَوْسَانًا وَتَخْلُقُونَ إِفْكًا
01:16إِنَّ الَّذِينَ تَعْبُدُونَ مِنْ دُونِ اللَّهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا عِندَ اللَّهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ وَاشْكُرُوا لَهِ
01:33إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ
01:37تم تو اللہ کو چھوڑ کر بتوں کو پوچھتے اور توفان باندھتے ہو
01:41تو جن لوگوں کو تم اللہ کے سوا پوچھتے ہو وہ تم کو رزق دینے کا اختیار نہیں رکھتے
01:46بس اللہ ہی کے ہاں سے رزق طلب کرو اور اسی کی عبادت کرو اور اسی کا شکر کرو
01:51اسی کی طرف تم لوٹ کر جاؤگے
01:54اور اگر تم میری تقزیب کرو تو تم سے پہلے بھی امتیں اپنے پیغمبروں کی تقزیب کر چکی ہیں اور پیغمبر کے ذمہ کھول کر سنا دینے کے سوا اور کچھ نہیں ہے
02:19کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ کس طرح خلقت کو پہلی بار پیدا کرتا
02:35پھر کس طرح اس کو بار بار پیدا کرتا رہتا ہے
02:38یہ اللہ کو آسان ہے
02:40کہہ دو کہ ملک میں چلو پھرو اور دیکھو کہ اس نے کس طرح خلقت کو پہلی دفع پیدا کیا ہے
03:02پھر اللہ ہی پچھلی پیدائش پیدا کرے گا
03:05بے شک اللہ ہر چیز پر قادر ہے
03:07وہ جسے چاہے عذاب دے اور جس پر چاہے رحم کرے اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤگے
03:25اور تم اس کو نہ زمین میں آجز کر سکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار
03:44اور تم اس کو نہ زمین میں آجز کر سکتے ہو نہ آسمان میں اور نہ اللہ کے سوا تمہارا کوئی دوست ہے اور نہ مددگار