00:00ڈرم
00:30ایس ایس اور بھارتی فوجی اہلکاروں کے ملوث ہونے کا پتہ چلایا
00:33امید شاہ ڈھٹائی سے کہتے ہیں ہندو دہشتگرد نہیں ہو سکتا
00:37مسلمانوں سمیت عیسائیوں کا قتل عام کرنے والے بجرنگ دل اور آر ایس ایس کے جتھے امن کے پجاری تھے
00:44امریکی صدر ڈانل ٹرمپ نے بھارت پر ٹیریف لگانے کا اعلان کر دیا
00:54یکم اگس سے بھارت کو پچیس فیسر ٹیریف ادا کرنا ہوگا
00:57امریکی صدر ڈانل ٹرمپ کے بھارت پر سنگین الزامات کہا
01:01بھارت نے ہمیشہ روس سے اسلحہ خریدا
01:04روسی توانائی کا سب سے بڑا خریدار بھی بھارت ہی ہے
01:07یکرین جنگ میں بھارت کھل کر روس کا ساتھ دے رہا ہے
01:11بھارت کی ٹریڈ پالیسی سخت ناپسندیدہ ہے
01:14امریکہ بھارت کے غیر منصفانہ رویے پر خاموش نہیں رہ سکتا
01:18ان وجوہات پر بھارت کو جرمانہ بھی ادا کرنا پڑے گا
01:22تجارتی معاہدوں کی ڈیڈ لائن میں توصیل نہیں ہوگی
01:25فتنہ خوارج اور فتنہ ہندوستان بھارت کی ناکام پروکسیز ہیں
01:38جنگ نے شکست کے بعد بھارت ان کے ذریعے پاکستان میں
01:42عدم استحکام پیدا کرنا چاہتا ہے
01:44ان تنظیموں کا بھی وہی انجام ہوگا جو بھارت کا ہوا
01:47فیلڈ مارشل سید آسی مونیر کا ناشنل ورکشاپ بلوچستان کے شرکہ سے
01:52اظہار خیال بھارت کی جانب سے دہشتگرد تنظیموں کی پشت پناہی کی شدید مضامت کی
01:57کہا پاکستان علاقائی ام کے لیے پرازم ہے
02:01ہر قسم کے اندرونی اور بیرونی خطرے کا موت اور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
02:06دہشتگردی کے خلاف ایک متحد قومی موقف ناگزیر ہے
02:10فیلڈ مارشل نے بلوچستان میں پائدارم ترقی اور قومی اچہتی کی ضرورت پر زور دیا
02:16روایتی جنگ میں بھی پاک فوج نے دنیا کو دنگ کر دیا
02:23بھارت کی شکست کے تذکرے آج تک ہو رہے ہیں
02:26وزیر آزم شہباز شریف کا بفاقی کابینہ اجلاس خطاب
02:30کہا فیلڈ مارشل نے فرنٹ سے لیڈ کیا
02:33فضائیہ نے کمال کر دکھایا
02:35سیکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خراف جنگ میں بڑی خربانیاں دے رہی ہیں
02:39وزیر آزم نے اسحاق ڈار کو کامیاب دورہ امریکہ پر مبارک بات دی
02:44کہا غزہ سے متعلق کانفرنس میں پاکستان کی جانب سے بھرپور آواز اٹھائی
02:49غزہ میں جیسا ظلم ہو رہا ہے آج تک آنکھ نے نہیں دیکھا
02:53فوری جنگ بندی اور فلسطینی ریاست کے لیے آواز اٹھاتے رہیں گے
02:59نام نہاد آپریشن مہادیف سے متعلق بھارت کا کوئی بھی دعویٰ اہمیت نہیں رکھتا
03:04بھارتی وزیر داقلہ کا بیان جھوٹ اور تضادات سے بھرپور ہے
03:08بھارتی راہنما عوام کو گمراہ کرنے کے بجائے اپنے فوجی نقصانات کو تصنیم کریں
03:14ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں
03:16چھے اور سات مئی کو بھارتی حملے میں معصوم افراد شہید ہوئے
03:20بھارت اپنے کسی بھی اسٹریٹیجیک حدف کو حاصل کرنے میں ناکام رہا
03:24اندرونی سیاسی فائدے کے لیے کشیدگی کو بڑھاوا دینا خطرناک ہے
03:29دہشتگرد آبادیوں میں چھپ رہے ہیں
03:34حملوں پر جوابی کارروائی میں شہری شہید ہوتے ہیں
03:37وزیرعالہ خیبر پختنخوہ علی امین گنڈاپور کی اپکس کمیٹی اجلاس کے بعد گفتگو
03:42کہا دہشتگرد عوام اور فوج میں خلیج پیدا کرنا چاہتے ہیں
03:46دہشتگردوں کی موجودگی پر کارروائی ضرور ہوگی
03:49دشمان پاکستان میں ہم نہیں چاہتے
03:59سٹیٹ بینک نے شرائع سود کم نہ کی
04:01یارہ فیصد پر ہی برخرا
04:03گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد کہتے ہیں
04:06اپریل سے مہنگائی میں اضافے کا رجحان شروع ہوا
04:08جو کچھ عرصہ جاری رہ سکتا ہے
04:10تمام فیصلے مکمل معاشی تجزیع کے بعد کیے گئے
04:14جن میں مہنگائی، ترسیلات زر، برامداد، زر مبادلہ زخائر
04:18اور شرائع نمو کے آشاری شامل ہیں
04:20کاروباری حلقے مرکزی بینک کے اقتام سے ناخوش
04:24پاکستان کی سب سے بڑی ٹریڈ باڈی
04:26ایف بی سی سی آئی نے سٹیٹ بینک کا اقتام مایوس کن قرار دیا
04:30ایکنومک پالیسی ان بزنس ڈیولیپمنٹ کے جیرمن گوھر اعجاز کا بھی سخت رد عمر
04:35کہا سٹیٹ بینک دلی رانہ فیصلے نہیں کر رہا
04:38بلند شرائع سود سے کاروبار دوست محول کیسے بنے گا
04:42روزگار کے مواقع کیوں کر بڑھیں گے
04:44مہنگی چینی بیشنے والوں کے خلاف سخت کارنوائی ہوگی
04:56وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
04:58وزیراعظم شہباز شریف کا چینی کے سرکاری نقف پر عمل درامت یقینی بنانے کا حکم
05:04کہا چینی کی ایکشمل قیمت 165 روپے اور ریچیل قیمت 173 روپے پر عمل درامت کیا جائے
05:11بولے کسی کو بھی عوام کے معاشی استحصال کی ہر گیز اجازت نہیں دیں گے
05:16وزیراعظم کو بریفنگ میں بتایا گیا
05:18کہ چینی کی مسنوعی قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف کار روائیاں جاری ہیں
05:30وزیراعظم نے سرکاری حج کوٹا کم رکھنے کی تجویز مسترد کر دی
05:34وفاقی کابینہ میں حج پالیسی منظور
05:37تجویز آئی سرکاری کوٹا چالیس فیصد رکھا جائے
05:40وزیراعظم نے مسترد کر کے ستر فیصد کر دیا
05:44آئندہ سال پرائیویٹ حج کوٹا صرف تیس فیصد ہوگا
05:48وزیراعظم نے کہا
05:49حجاج کرام کو ہر قسم کی سہولتوں کی فراہنی یقینی بنائی جائے گی
05:53وزیر برائی مذہبی امور نے بتایا
05:55تخمینہ ساڑھے گیارہ سے ساڑھے بارہ لاکھ روپے ہوگا
05:59دوہزار چھبیس میں ایک لاکھ اناسی ہزار سے زائد پاکستانی فریضہ حج پر جا سکیں گے
06:05روس کے شہر کمچٹکا میں آٹھ اشاریہ آٹھ شدت کا زلزلہ
06:14امارتیں لہرز اٹھی
06:15متعدد افراد زخمی
06:17سمندری لہریں تین سے چال میٹریں بلند ہیں
06:20سنامی وارننگ جاری
06:21گورنر کمچٹکا کا کہنے انیس سو باون کے بعد یہ شدید ترین زلزلہ ہے
06:25شہریوں کو جان بچانے کے لیے
06:28بلند مقامات پر جانی کی ہدایت
06:29امریکہ جاپان اور چین میں بھی سنامی کی وارننگ جاری
06:33ٹوکیو میں نیوکلئر پلانٹ خالی کرا لیا گیا
06:35سنامی کی لہریں واشنگٹن کالیفورنیا اور ایگن سے ٹکرا گئیں
06:39ہوائی سے ہزاروں افراد کو محفوظ مقام پر منتقل ہونے کی ہدایت
06:43امریکی کوف گارڈ کی جہازوں کو بندرگاہوں سے دور رہنے کی ہدایت
06:50روس میں زلزلے کے دوران آپریشن تھیٹر کی ویڈیو نے دنیا کو حیران کر دیا
06:55سرجری کے دوران تھیٹر کی زمین ہلتی رہی لیکن سرجنز کے ہاتھ نہ کامپے
07:00پورے اتمنان اور دل جمعی سے سرجری میں مصروف رہے
07:03عملے کے ایک رکن نے بستر پکڑ لیے کہ گرنے نہ پائے
07:06دیواروں پر ٹنگی چیزیں گرنے لگی لیکن عملے نے کوئی توجہ نہ دی
07:13پاکستان کے خلائی پروگرام میں بڑی پیش راف
07:15پاکستان کا جدید ریموٹ سینسنگ سیٹلائٹ آج سین سے لانچ کیا جائے گا
07:19چین کے شیچانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر میں تیاریاں مکمل
07:23پاکستانی وقت کے مطابق شام سات سے آٹھ بجے کے درمیان سیٹلائٹ لانچ ہوگا
07:28سیلاب، زلزلے، لینڈ سلائڈنگ، گلیشئیرز کے پگھلنے کی بروقت وارننگ مل سکے گی
07:33سیٹلائٹ جغرافیائی خطرات کی نشان دہی کر کے سی پیک کو بھی سپورٹ کرے گا
07:37پاکستان میں انفرائیسٹرکچر کی ترقی شہری پھیلاو کی نگرانی ہو سکے گی
07:42تقریب کے مہمانے خصوصی وفاقی وزیر ورائے منصوبہ بندی اور ترقی احسین اقبال ہوں گے
07:47کامیاب لانچنگ کے بعد خلا میں پاکستان کے فال سیٹلائٹ کی تعداد چھے ہو جائے گی
08:05خیبر پخنون خواہ میں سینٹ کی نشست پر زمنی الیکشن
08:08ویپلز پارٹی کا لیگی خاتون امیدوار کے حق میں دست بردار ہونے کا فیصلہ
08:12پی ٹی آئی نے سینٹ کی نشست کے لیے مشارل یوسف زائی کو ٹکٹ جاری کر رکھا ہے
08:16چیئرمن پی ٹی آئی کی اپنے دیگر امیدواروں کو دست بردار ہونے کی ہدایت
08:21خیبر پخنون خواہ میں خواتین کی نشست پر سینٹ زمنی انتخاب آج ہوگا
08:31مذاکرات کے بعد لیاقت بلوز کے ہمراہ پریس پانفرنس میں سینئر سبائی وزیر مریم آرنگزیب نے کہا
08:36قافلہ پریس کلاب پہنچے گا پنجاب حکومت سہولتیں فراہم کرے گی
08:40لاہور پریس کلاب سے قافلہ اسلام آباد جائے گا
08:43وزیر آزم کا شکریہ آدھا کرتی ہوں جنہوں نے وزیر اعلیٰ پنجاب کی درخواست پر کمیٹی تشکیل دی
08:48محسن نقوی، رانہ سنہ، عطا تارر، تلال چودری، جام کمال، وفاق کی کمیٹی کا حصہ ہوں گے
08:55کراچی میں بلوچستان کا جوڑا غیرت کے نام پر قطر
09:04قاتلوں نے بچے کو بھی مار دیا، گھر سے لاشیں ملیں
09:07مبینہ طور پر کلہاریوں کے وار سے قتل کیا گیا
09:10پولس کا کہنا ہے مقتول عبد المجید اور سکینہ نے چھ سال پہلے پسند کی شادی کی
09:15کچھ سال پہلے کراچی شفٹ ہوئے تھے
09:17ایک دن پہلے قاتل مقتول کے گھر مہمان بن کر آئے
09:21وزیر اعلیٰ سن نے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا
09:24کہا گھناؤنے جرم کے مرتقب درندوں کو کیفرے کردار تک پہنچایا جائے
09:28وزیر داخلہ سن نے بھی قاتلوں کو فوری گرفتار کر کے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کر دی
09:33کراچی ملیر کھوکراپار میں لڑکی کی راش ملنے کا معاملہ بیس دن میں ہر
09:49پولیس اکام نے بتایا
09:51سولہ سالہ لڑکی کے قتل میں ملوث پڑاسی ملزم محمد حنیف کو گرفتار کر لیا گیا
09:56ملزم نے اعتراف کیا کہ دس جولائق کو لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنایا
10:01شور مچانے پر لڑکی کا مو دبایا جس سے وہ مر گئی
10:05عدالت نے جرم ثابت ہونے پر ملزم کو جیل کھیج دیا
10:07گلگت بلتستان میں لینڈ سلائڈنگ کی زد میں آنے والی جرمن کوہ پیما کی لاش مل گئی
10:20جرمن کوہ پیما لورا زخموں کتاب نہ لاکر دم توڑ گئی
10:24ترجمان جی بھی حکومت کا کہنا ہے
10:26جرمن کوہ پیما شہ ہزار میٹر بلند چوٹی پر حادثے کا شکار ہوئی تھی
10:30جہاں لاش ملی وہاں ہیلیکاپٹر نہیں پہنچ سکتا تھا
10:34بھارتی انتہا پسند کی برطانیہ میں مسلمانوں کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش
10:42اللہ اکبر کا نعرہ لگا کر تیارہ تباہ کرنے کی دھمکی دینے والا مسافر ہندو نکلا
10:48لندن سے گلاس کو جانے والی پرواز میں خوف و حراس
10:51ایک مسافر نے اسے دبوز کر پٹک دیا
10:54بھارتی شہری ابھی نائک امریکہ اور ٹرامپ پرداباد کے نعرے بھی لگاتا رہا
10:58ہنگامی لینڈنگ کے بعد پولس کے حوالے کر دیا گیا
11:01غزہ پر قاویز اسرائیلی فورسز کی دہشت دردی
11:07دیر البلاہ میں رات بھر ڈرانز روبوٹ اور ٹینکوں سے حملہ
11:11چوبیس گھنٹوں میں مزید تیراسی فلسطینی شہید ہو گئے درجن و زخمی
11:15شہدہ میں خورات اور امداد کے متلاشی انیس فلسطینی بھی شامل
11:20مغربی کنارے میں پارنگ سے دو فلسطینی جان سے گئے
11:23سات اکتوبر دوزار تئیس سے جاری اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد
11:28ساٹھ ہزار سے تجاوز کر گئی
11:31شدید غزہ قلط پر بین الاقوامی داروں نے وارننگ جاری کر دی
11:34کہاں پوری اقدامات نہ کیے گئے تو بڑی تعداد میں اموات ہو سکتی ہیں
11:38چودہ اگست پر گھر اور گاڑی سے جائیں انعام پان
11:49وزیر اعلیٰ سندھ کا اعلان کہا
11:51گھروں دفاتر کمرشل بیلڈنگ گاڑیاں سجانے کا مقابلہ کرنا چاہتے ہیں
11:56بہترین سجاوٹ کرنے والے کو انعام ملے گا
11:58آٹھ اگست کو حیدر آباد رانی باغ میں میوزیکل کانسرٹ ہوگا
12:02دس اگست کو سکھر میں جشن آزادی امارکہ حق کی تقریب
12:06تیرہ اور چودہ اگست کی درمیانی شب نیشنل سٹیڈیم میں کانسرٹ ہوگا
12:10آتش بازی کا بھی احتمام کریں گے
12:13یوم آزادی شایان شان طریقے سے منانا ہم سب کی ذمہ داری ہے
12:21مارکہ حق جشن آزادی میں کاروباری برادری کی بھرکور شرکت کی ضرورت ہے
12:26گوونر سین کامران ٹی سوری کی ایف پی سی سی آئی کے سینئر نائب صدر سے گفت گو
12:30ملاقات میں مارکہ حق جشن آزادی مہم کی تیاریوں پر بزنس کمیونٹی کو احتمال ملیا
12:36ایف پی سی سی آئی نے تقریب میں بھرپور شرکت کی یقین دہانی کرائی
12:40مہور کے اورنج لائن میٹرو ٹرین منصوبے پر پہلی خاتون ڈرائیور تائناب
12:51وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ندا صالح کو مبارک بات نیک دمنناوں کا اظہار کیا
12:56کہا ندا صالح جیسی بیٹیاں ہم سب کا فخر ہیں
12:59بیٹیاں کسی سے کم نہیں مساوی مواقع فراہم کرتے رہیں گے
13:04نام کے ساتھ لیجنڈ لگ گیا وگر حرکت وہی چھوٹی اور اوچھی
13:11پاکستان سے شکرس کا خوف بھارت نے میدان میں اترنے سے پہلے ہتیار ڈال دیئے
13:16ورلڈ چیمپنشپ آف لیجنڈز میں بھارت کا پاکستان کے خلاف سمی فائنل کھیلنے سے بھی ادھار
13:22ٹیبل ٹوپر پاکستان وک اوور حاصل کر کے فائنل میں پہنچ گیا
13:26بھارت نے براؤن میچ میں بھی شاہد آف لیجنڈی کی شمیت کا بہانہ بنا کر راہ فرارت پیار کی تھی
13:32ایونٹ میں بھارت چیمپنز کی کار کردگی انتہائی ناقص رہی
13:35پانچ میں سے صرف ایک میچ جیتا
13:38خوش قسمتی سے سمی فائنل کا ٹکٹ ملا
13:40پاکستان چیمپنز نے زبردست کھیل دکھا کر اپنے تباہ میچ جیتے
13:45اور یورو کپ کی فتح کا جشن لندن میں ہر طرف خوشی ہی خوشی
13:53یو ایف آ ومنز یورو کپ کی چیمپن انگلیش ٹیم کی وکٹری پرے
13:57ڈبل ڈیکر میں سوار ہو کر پورے شہر میں چکر لگایا
14:00باکھنگم پیلس کے باہر ہزاروں مددہوں نے استقبال کیا
14:03لال اور سفیدران ہر طرف چھا گیا