Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
he died in dera ismail khan in a operation against terrorist

Category

✨
People
Transcript
00:00Sir, my name is Major Moise and I am from Special Service Group.
00:04So, Major Moise صاحب ذرا بتائیں گے کہ Abhinandan کے ساتھ آپ کا کیا آمنہ سامنا ہوا اور اس نے surrender کیسے کیا؟
00:11Sir, آپ کو جیسے آپ دیکھ رہے ہیں کہ یہ بڑا complicated terrain ہے اور اس طرح کے جو operations ہوتے ہیں یہ time bound ہوتے ہیں.
00:18اس لئے ہم نے اس کو جلد از جلد that pilot کو ہم نے capture کرنا تھا اور ہماری priority یہ تھی کہ ہم اس کو زندہ پکڑیں.
00:24کیونکہ آپ already جانتے ہیں کہ انڈین میڈیا کتنا غیر ذمہ دار ہے اگر وہ مر جاتا تو وہ یہ claim کرتا ہے کہ انڈین اکوپائیٹ کشمیر میں مر گیا تھا اور یہاں پر لائیا گیا ہے.
00:33اور سیویلینز اور ماب اس کے اوپر توٹ پڑے اور انہوں نے اس کو مارنا شروع کر دیا اور جیسے ہی میں اس کے قریب پہنچا he told me that
00:39اس نے میرا رنگ دیکھتے ہی بولا کہ Captain I am Indian Air Force Wing Commander 27981 Abhinandan Vartaman and I surrender. Please save me.
00:49تو اس کے پیشے نظر یہ it was now my professional obligation کہ اس نے surrender کر دیا ہے
00:55اور اس نے پاکستان آرمی کی یونی فارم دیکھی اور اس نے surrender کر دیا.
00:58جی surrender کر دیا.