3

Category

✨
People
Transcript
00:00حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ انہوں کے پاس صحابہ اکرام جمع ہو کے آئے
00:04کون سے ایسا شخص ہے جس کی تنخواہ میں اضافہ ہو جائے
00:08تو لوگ کہتے ہیں نہیں نہیں مجھے نہیں چاہیے
00:10پر ہم نے وہ لوگ دیکھے ہیں
00:12عجی صادق صاحب کو مسجد والوں نے کہا ایک اظہر پیار تنخواہ بڑھانی ہے
00:16تو عجی صاحب کہنے لگے میرا بڑا سونا گزارا ہوں دہا میں نوے نہیں بڑھے نے
00:20حضرت سیدنا عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ سے آبا کٹھے ہو کے گئے
00:25کہنے لگے عمر حضور کے زمانے میں بظاہر غربت رہی
00:28جناب صدیق اکبر کے زمانے میں غربت
00:30اب تو بڑی ریل پیل ہے
00:31بہرین سے لاکھوں کا مال آتا ہے
00:34آپ کو بڑے بڑے سفیر ملنے آتے ہیں
00:36پر آپ وہی پرانا کڑتا
00:37اور وہی تامت جو کئی جگہ سے سی
00:41آپ نے کئی جگہ سے پھٹی
00:43اور حضرت عمر ایک دن عید کی نماز پڑھانے گئے تھے
00:46تو ننگے پیر ہی چلے گئے
00:47لوگوں نے کہا جوتا
00:49فرمایا ٹوٹ گیا تھا یار پیرنے کے قابل نہیں تھا
00:52فرمایا ننگے پیر آگئے
00:53اور لوگ کیا کہیں گے
00:54فرمایا چھوڑو
00:55عمر کے پاؤں ننگے ہیں لیکن عمر کے کردار میں
00:59تو کوئی شاک نہیں نا
01:00پیر ہی ننگے ہیں نا کیا ہوا
01:03چھوڑو اس بات
01:04کوئی پیار نہیں دنیا داری سے دولت سے
01:07کوئی چکر ہی نہیں
01:07حضرت سیجید عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو
01:10صحابہ نے کٹھے ہو کے کہا
01:12یہ ہے عمد کے بیدار ہونے کے طریقے جو عرض کر رہا ہوں
01:15کہا جناب
01:16آپ اب بڑا مالِ غنیمت ہے
01:20اور جس طرح ہر صحابی کا حصہ ہے
01:21آپ کا بھی حصہ ہے
01:22تو ایک نیا کرتہ ہی ڈال لیں آپ خرید کے
01:24اب جب مشفرہ ہو گیا
01:27صحابہ میں تو کہنے لگے
01:28عمر سے بات کون کرے گا
01:30نیا کرتہ پہننے کی عمر سے بات
01:33کس کا برا لگتا ہے جی نیا کرتہ کون بات کرے گا
01:38حضرت سیدنا
01:39علی المرتضی کا انتخاب ہوا
01:41کہنے لگے مولا علی کی بڑی عزت کرتے ہیں
01:44ان سے بڑا پیار کرتے ہیں
01:46ان سے بات کرتے
01:47تو
01:49حضرت علی کو بلایا گیا
01:52عرض کی حضور
01:53میربانی فرمائے
01:54حضرت عمر سے کہے نیا کرتے کے لئے
01:57آپ فرمانے لگے عمر میری بڑی قدر کرتا ہے
01:59بڑی بات سنتا ہے
02:01پر یہ والا کام نہیں میں عمر سے کہہ سکتا
02:04یہ کسی اور سے کہو
02:06تو کہنے لگے آپ رہنمائی کر دیں
02:09کس کو کہیں
02:10تو جناب علی المرتضی فرمانے لگے
02:14اگر حضرت عاشر صدیقہ سے کہو گے
02:16تو عمر فوراں مان جائے گا
02:17وہ مومنوں کی ماں ہیں
02:19سیابا حضرت عاشر کے پاس
02:21اممہ جی عمر کو بلائیں
02:22ان کو کہیں
02:24بڑے بڑے سفیر آئے ہوتے ہیں
02:25وہی پرانے کپڑے پہن کے بیٹھ جاتے ہیں
02:28اللہ اکبر
02:29حضرت عاشر نے پیغام بھیجا
02:31فرمایا عمر کو بلاؤ
02:32عمر فاروق دوڑے ہو گئے آئے
02:35پڑھ دے کے پیچھ
02:37حضرت عاشر کے پاس گھٹنوں کے بال
02:39اممہ جی
02:39دیر تو نہیں کارایا میں آنے میں
02:41حکم ہو
02:43حضور کے گھر سے پیغام آیا
02:45بڑے بڑے سفیروں کو چھوڑ کے بھاگے
02:47حضرت عاشر صدیقہ کہنے لگی عمر
02:50دیکھو
02:52جائز پیسے ہوں تو
02:53اسلام اچھے لباس سے منع نہیں کرتا
02:56اب بڑا بڑا مال آیا ہے
02:58اب تیرا بھی عیسیٰ ہے
03:00تو صحابہ کرام کی خواہش ہے
03:02کہ نیا کرتہ پہن لو
03:03بڑے بڑے سفیر آتے ہیں
03:05عرج بھی کوئی نہیں
03:06جائز بھی ہے
03:07کوئی منع نہیں
03:08حضرت عمر نے گردن جگا
03:10جی اممہ جی
03:10جی اممہ جی
03:12جی اممہ جی
03:13حضرت عاشر کہتی ہیں
03:15بات ختم ہوئی
03:16عمر نے گردن اٹھائی
03:18تو عمر کی داڑی آنسوں سے بھری ہوئی
03:20کہتی ہیں
03:21مجھے کہنے لگے
03:22اممہ جی
03:24میں تو صرف مسجد میں دیکھا کرتا تھا
03:26آپ تو مصطفیٰ کو دن رات دیکھتی تھی
03:29جس طرح کے کرتے
03:32آمنہ کے لال نے پہنے
03:33مجھے بھی پہنا دو
03:35میں تیار ہوں
03:36میں پہن لوں گا
03:38میں تیار ہوں
03:39پر جس طرح کے میرے نبی نے پہنے
03:41حضرت عاشر کہتی ہیں
03:43میں پھوٹ کے روئی
03:44میرا پلو آنسوں سے
03:46پھر گیا
03:47فرماتی ہیں
03:49میں عمر کی بات سنتی گئی
03:51تو میرا پلو آنسوں سے
03:52میں نے کہا عمر
03:53تو جا تو ٹھیک ہے
03:55فرماتی ہے عمر فاروق
03:57سلام کر کے اٹھے
03:59میرے المومنین چلے گئے
04:01اس کونے میں سعابہ چھپے ہوئے تھے
04:03وہ آئے
04:04کہا عمہ جی کیا بات ہوئی
04:06تو میں پھر رو پڑی
04:07میں نے کہا کیا بتاؤں
04:09تمہیں پرانے کرتے نظر آتے ہیں
04:12اسے محمد عربی کے جلوے نظر آتے ہیں
04:14اسے رسول اللہ کا رنگ نظر آتا ہے
04:17اسے وہ غلامی نظر آتی ہے
04:19عمر کو دنیا سے پیار
04:21اور دنیا سے پیار نہیں
04:23تا دعا پتا کیا تھی
04:24یوں جھولی اٹھا
04:25کہ اللہ مرزکنا
04:26شہادتا
04:27فی سبیلک
04:29بجھل
04:30موت فی بلد حبیبک
04:32اللہ عمر کو بسترے والی
04:34موت نہ دینا
04:35موت شہادت کی دینا
04:37اور میں میدان میں جا کے نہیں
04:39مرنا چاہتا
04:40مجھے رسول اللہ کے شہر میں موت چاہیے
04:42باہر جا کے نہیں
04:43یہی میدان لگے
04:44مدینہ میں
04:45یہی موت ہے
04:46اسباب بنا
04:47میں مدینہ بھی نہیں چھوڑنا چاہتا
04:50وہ بھائی
04:50ان لوگوں کو نہیں پیار تھا
04:52جناب صدیق اکبر کا ویسال ہوا
04:54تو زیر کیا سر سے
04:55وہ جو آپ کو زیر لگا تھا
04:58بعد مفسرین نے لکھا ہے
04:59کبھی کبھی
05:00وہ جو سامپ نے ڈسا تھا
05:02تو کبھی کبھی اس کا اثر آتا تھا
05:04بس اللہ نے شہادت دینی تھی
05:05کبھی کبھی
05:06ورنہ تو بڑی شفائیں تھی
05:08حضرت عمر شہیر
05:10حضرت عثمان
05:11جناب علی
05:12امام حسن
05:14امام حسین
05:16علی اکبر
05:17علی اصغر
05:18حضرت عباس
05:19حضرت سعید بن محاز
05:23حضرت امیر عمزہ
05:25مصب بن عمیر
05:27میرے معبوب نے تو
05:29لسٹ بنائی شہیدوں کی
05:30لسٹ بنائی
05:32لسٹ بنائی شہیدوں کی
05:34شہادت سے پیار کیا
05:36رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
05:37کے غلاموں نے
05:38پیار کیا شہادت سے
05:39اسی لیے تو
05:41کافر اٹھ نہیں سکا
05:42کہ شہادت سے
05:43حضرت سعید بن محاز
05:45رضی اللہ تعالیٰ عنہ
05:46کو زخم لگ گیا
05:47جنگ سے
05:48زندہ آگئے لیکن
05:49زخم ہے
05:50رو کے کہانے لگے
05:51معبوبہ
05:52سارے شہید ہو گئے
05:53میں ایسے ہی رہ گیا
05:54حضرت نے فرمایا
05:55نہیں رب تجھے بھی
05:56شہادت کی موت ہی عطا فرمائے گا
06:04چار بیٹے لے کے
06:06عہد کے میدان میں آئے
06:07کہا معبوبہ
06:08میرے چار ہی تھے
06:10میں سارے لے آیا ہوں
06:11سارے ہی
06:13قبول ہیں
06:14فرمایا ٹھیک ہے
06:15پھر خود بھی
06:16زیرہ پہن لی
06:17ایک ٹانگ سے
06:19لنگڑے تھے
06:19ٹانگ چھوٹی تھی
06:20حضور نے فرمایا
06:22تو نے کیوں لباس
06:23پہن لیا ہے
06:24کہا حضور
06:25میں نے بھی تو
06:25جہاج پہ جانا ہے نا
06:27حضور نے فرمایا
06:28تیرے چار بیٹے
06:29جو جا رہے
06:30تو کہا
06:30یا رسول اللہ
06:31کیا لنگڑے جنت میں
06:32نہیں جا سکتے
06:33حضور لنگڑے
06:35اللہ کو قبول نہیں
06:36میں نہیں جا سکتا
06:38تو میرے نبی پاک
06:40صلی اللہ علیہ وسلم
06:40نے فرمایا
06:41نہیں جنت تو
06:41تیرا انتظار کر رہی ہے
06:43کہا حضور پھر
06:44میں بھی جاؤں گا
06:45بچے جائیں گے
06:46تو میں بھی جاؤں گا
06:47ایک بی بی اوہد کے دن
06:49تین سال کا بچہ
06:51لے کے گھر سے نکلی
06:52بی بیوں کو کہتی ہے
06:54میرا خامد بھی
06:55بدر میں شہید ہوا
06:56بھائی بھی اور باپ بھی
06:58آج حضور نے پھر
07:00بلایا ہے
07:00دل کرتا تھا
07:01کوئی جوان بیٹا ہوتا
07:02تو میں پیش کرتی
07:03پر اب میرے پاس
07:05یہ تین سال کا یہ ہے
07:06بچہ لیا
07:07مدینے میں
07:09مسجد نبی میں
07:10حضرت بلال سے
07:12کہنے لگی
07:12دو منٹ
07:13حضور کا دیدار چاہیے
07:14نبی پاک آئے
07:16کیسے آئی ہو
07:17کہنے لگی
07:18مابوبہ میں شہید کی بیٹی
07:20شہید کی بہن
07:22شہید کی بیوہ ہوں
07:24میرے پاس
07:25اب جوان تو کوئی نہیں
07:27یہ تین سال کئی ہے
07:28حضور نے
07:29مسکر آ کے فرمایا
07:30یہ کرے گا کیا
07:31کرے گا
07:33کہنے لگی
07:34حضور سنا ہے
07:34اسلا تھوڑا ہے
07:35ڈھال کی ضرورت ہے
07:37لوہے کی ڈھال ہوتی تھی
07:38جب تلوار آتی تھی
07:40تو آگے کی جاتی تھی
07:41کہ مابوبہ
07:42میرا شہید کی اممہ
07:43بننے کو بڑا دل کرتا ہے
07:45یہ میرا تین سال کا لے جاؤ
07:47جب تیر آپ کی طرف آیا
07:49تو میرا بیٹا آگے کر دینا
07:51یہ ڈھال کا کام تو دے گا نا
07:53ہستے ہوئے مابوب کی آنکھوں میں آنسو آئے
07:55بچے کو پکڑ کے سینے سے لگایا
07:58مت ہچوما
07:59فرمایا جا تیرے ساتھ وعدہ ہے
08:00قیامت کے دن
08:01تجھے شہید کی
08:02اممہ کہہ کہی پکارا جائے گا
08:04وعدہ ہے تیرے ساتھ
08:05تجھے شہید کی
08:06میرے بھائی
08:07مرنے کو دے لی نہیں مسلمان
08:09میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
08:11جس کے دل میں
08:13کبھی شہادت کی آرزو پیدا نہیں ہوئی
08:16اس کے سینے میں دھڑکنے والا دل
08:18مومن کا ہے ہی نہیں
08:20وہ تو منافق ہے
08:21جو کبھی دین کے رستے میں شہید ہونے
08:23میرے بھائیو
08:24دین کو بڑی ضرورت ہے
08:26بڑی ضرورت ہے
08:28بڑی اے خاصہ اے خاصان رسول
08:30وقت دعا ہے
08:31امت پہ تیری آکے
08:33عجب وقت پڑا ہے
08:35وہ دین جو بڑی شان سے
08:37نکلا تھا وطن سے
08:39پردیس میں وہ آج
08:41غریب الغربہ ہے
08:43فریاد ہے
08:44اے کشتی امت کے نگے بان
08:47بیڑا یہ تباہی کے قریب آن لگا ہے
08:50اور ایک شاعر کلم توڑ گیا
08:52کہنے لگا تجھ سے فریاد ہے
08:54اے گمبد خزرہ والے
08:57تجھ سے فریاد ہے
08:59اے گمبد خزرہ والے
09:02کعب والوں کو ستاتے ہیں
09:05کلیسہ والے
09:06تجھ سے فریاد ہے
09:08اے گمبد خزرہ
09:09اپنے اندر دین کا درد پیدا کرو
09:12ذوق پیدا کرو
09:14مسلمان بن کے جینا سیکھو
09:16جب کوئی برادری پوچھے تو کوئی
09:18میں محمدی ہوتا ہوں
09:20میں مصطفی ہوتا ہوں
09:22میں رسول اللہ کا غلام ہوتا ہوں
09:24میں پہلے مسلمان ہوں
09:25باقی کچھ بعد میں ہوں
09:27خدارہ
09:28اپنے گھر میں پردہ کراؤ
09:30خدارہ
09:31رزق حلال کھاؤ
09:32اگر پردے نہ ہو
09:34رزق حلال نہ ہو
09:35تو جذبہ جہاد پیدا نہیں ہوتا
09:37خدارہ
09:38اپنے اندر انقلاب برپا کرو
09:40دین کے لئے جینا سیکھو
09:42دین بڑا تڑکتا ہے
09:45دین بڑا روتا ہے
09:47رسول اللہ
09:48صلی اللہ
09:49آج
09:49تجارت کرنے والے ملتے ہیں
09:53آج
09:54سیاست کرنے والے ملتے ہیں
09:56دین والے نہیں ملتے
09:58دین کے درد والے نہیں ملتے
10:00اپیل ہے
10:01آپ سے
10:02آج رات
10:04دو نفل پڑھ کے اور کچھ نہ ہو سکے
10:06تو مسلمانوں کے لئے دعا ضرور کر دینا
10:08ان کے لئے دعا ضرور کر دینا
10:11نیاب کو بیدار کرو
10:12بیدار کرو
10:14بھئی میں تو ہم تو آج تک
10:15اس لئے ڈر رہے ہیں
10:16کہ ہمارا چیرہ ہی
10:17نبی پاک جیسا نہیں بن سکا
10:19تو دھاڑی رکھنے میں بھی
10:21ہم ڈرتے ہیں
10:22نمازی بننے
10:23مسجد آباد کرنے میں
10:24مسلمان کہلانے میں بھی تا خوف ہے
10:26تو بتلاو نا
10:27اس سے آگے بعد کب چلے گی
10:29جہاد کی بات تو بڑی آگے جا کے
10:31بدل جاؤ
10:32رسول اللہ کا غلام بن کے جینا سیکھو
10:35نبی پاک
10:36صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی
10:38کا پٹا
10:40اپنے گلے میں ڈالو
10:41یہی امام حسین کی سوچ ہے
10:43یہی
10:44امام علی مقام کا پیغام ہے
10:46اس کو کبھی فراموش نہ کرنا
10:48امام حسین ہمیں بتا گئے
10:50سارا کچھ لٹ جائے
10:52پر دین کے اندر
10:53کوئی نقص واقعہ نہ ہونے پائے
10:55کوئی شرابی
10:57کوئی لٹیرا
10:58کبھی
10:59اس کے سپورٹر نہ بننا
11:01ہمیشہ
11:02وہ کسی شاعر نے کہا تھا
11:04ہم سے نہ
11:05رکم ہوں گے
11:06قصید یزید کے
11:08کسی نے کہا
11:09کسی ظالم نے میری سپورٹ کر
11:11میری بات کر
11:12تو اس نے کہا
11:12ہم سے نہ رکم ہوں گے
11:14قصید یزید کے
11:16کیونکہ ہم لوگ تو
11:17حسین کے سیرت نگار ہیں
11:19ہم لوگ تو حسین کے
11:21سیرت نگار ہیں
11:23یہ محرم کے جو دین ہے
11:25یہ انقلاب کے دین ہے
11:26رونے پیٹنے کے نہیں
11:27انقلاب کے دین
11:28جذبوں کی بیداری کے دین
11:31ظلم کی آنکھوں میں آنکھیں
11:33ڈالنے کا جذبہ پیدا کرنے کے دین
11:35اس کو اسی رنگ میں لو
11:36بندہ جس سے پیار کرتا ہے
11:38وہ بندہ کبھی کبھی پھر
11:39پیار کا فائدہ
11:40ناجائز بھی اٹھاتا ہے
11:41کبھی کبھی نہیں
11:42یہ بھی نقصان لوگ
11:43کرتے ہیں
11:44پہلی بات تو یہ
11:45کہ جب پیار ہو جائے
11:46تو اس کا فائدہ
11:47جائز بھی نہیں اٹھانا چاہیے
11:49جس نے فائدہ اٹھا لیا
11:50تو اس نے تو استعمال کیا
11:51تو ہوتا ہے ہمارے گھروں میں
11:53کہ اگر بچہ
11:53امہ کی قابو میں
11:54تو پھر امہ جو دل کرتا ہے
11:56کراتی ہے
11:56اور جو اس کو کہہ دیتی ہے
11:57پھر وہ کہتا
11:58اخو میری امہ انواقع ہے
12:00پھر وہ ڈنڈا اٹھا لیتا ہے
12:01آو دیکھتا ہے نتاؤ دیکھتا ہے
12:03یہ بھی ایموشنل کرنا ہے
12:04کر لیتے ہیں لوگ
12:05بیٹی کو بھی پتا چل جائے نا
12:07اببا میری بات مانتا ہے
12:19یہ طریقہ ہوتا ہے
12:19لوگ کر لیتے ہیں
12:21اور وہ بندہ
12:21چونکہ پیار کر رہا ہوتا ہے
12:23تو پیار کرنے والا
12:24بہرحال کہیں نہ کہیں
12:25پھر قابو
12:25آئی جاتا ہے
12:27وہ استعمال بھی ہو
12:28تو ہو جاتا ہے
12:29لیکن وہ بندہ ٹھیک ہوتا ہے
12:30کیونکہ وہ استعمال
12:31ہو بھی رہا ہے
12:31تو ہو تو پیار میں رہا ہے نا
12:32پیار میں ہو رہا ہے نا
12:35سمجھ لیں میری بات کو
12:36حضرت سعید بن نبی وقاس
12:37رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا نا
12:39اپنی ماں سے بڑا پیار تھا
12:40بڑا پیار تھا
12:41اپنی والدہ سے
12:42تو حضرت سعید بن نبی وقاس
12:43کلمہ پڑ گئے
12:44امہ جی نے بھو کرتال کر دی
12:45اسے پتہ تھا کہ
12:46میرا پتر مجھ سے پیار بڑا کرتا ہے
12:48میں نے بیل آخر
12:49منوال لینا ہے
12:50تھوڑی سی عبادی تھی
12:52ایک گھر کے اندر
12:53جو مسئلہ چھڑتا تھا نا
12:55اس کا سارے شہر کو پتہ چل جاتا تھا
12:57اب کونوں میں
12:57گلیوں میں
12:58اب باتیں بھی ہونے لگیں
12:59کہ وہ سعید کی ماں
13:01تال پہ بیٹھی ہوئی ہے
13:02بڑا مسئلہ ہے
13:02اب پریشر بڑھنے لگا
13:04حضرت سعید بن نبی وقاس فرماتے ہیں
13:05کہ وہ
13:06جو میرے قریبی لوگ تھے
13:07نا صحابہ
13:08وہ بھی مجھے کہنے لگے
13:08یار کوئی رستہ نکال
13:10ہر چونک میں تیری بات ہوتی ہے
13:12کہتے ہیں میں گھر جاتا
13:13تو گھر والے
13:13بہن
13:14بھائی
13:14بچے
13:15باپ
13:15سارے کہتے ہیں
13:16یار تیری ماں مار جائے گی
13:17اب بہت بڑا ایشو ہے
13:18ہم یہ کہہ دیتے ہیں
13:20کہ انہوں نے قربانیاں بڑی دی
13:21لیکن آپ ذرا بات کو سمجھے نا
13:23کہ اممہ بھوکڑ تال پہ بیٹھ جائے
13:25ایک انسان کہاں کھڑا ہو جائے گا
13:27بدنامی الگ ہے
13:28بیس
13:28الگ
13:28سیانہ بندہ
13:29مالدار
13:30بزادار
13:30قبیلے والا
13:31حضرت سعید بن نبی وقاس کی ماں نے
13:34تین دن تک
13:35ٹوٹی نہیں کھائی
13:36پانی نہیں پیا
13:37بے ہوش ہو گئی
13:37اب جب بے ہوش ہو گئی
13:40تو شور پڑا
13:40سارا محلہ جمع ہو گیا
13:41اب سارے لوگ کھڑے
13:43اور بچہ وہ ہے
13:44جو ماں کی بڑی ماننے والا ہے
13:46اممہ کے اوپر لوگوں نے
13:47پانیشہ نہیں ڈالا
13:48ہو شاہید
13:49حضرت سعید بن نبی وقاس
13:50قریب آئے کہنے لگے
13:51اممہ ایک بات کرنی ہے
13:52اممہ بھی بڑی مسکر سے
13:53اٹھ کے بیٹھ گئی
13:53کہ پتر ماننے لگے میرا
13:55لوگ بھی کھڑے ہو گئے
13:57مسکرہ ہٹ بھی ہونے لگی
13:58کہ لوگوں نے کوئی بات ہونے لگی
14:00یا ماں کہتی
14:00یہ کلمہ چھوڑ دے پھر مانوں گی
14:02حضرت سعید بن نبی وقاس
14:03کہنے لگے
14:04اممہ سون میری بات
14:05تین دن ہو گئے
14:07مکہ کا کوئی کونہ
14:09کھدرہ ایسا نہیں
14:09جس میں میری تیری باتیں نہ ہوئی
14:11اور قبیلے کا علاقے کا
14:13کوئی شخص نہیں
14:14لوگوں نے بڑی باتیں کی
14:16اور لوگ جب باتیں کرنے پہ آتے ہیں
14:25پرداشت کی
14:26اممہ اب تو میری بات کان کھل کے سن لے
14:29ماں کہنے لگی وہ کیا
14:30حضرت سعید کہنے لگے
14:31پیدا مجھے تُو نے کیا ہے
14:33نو ماں تیرے پیٹ میں رہا ہوں
14:34روٹی تیرے آج سے کھائی ہے
14:36تجھ سے زیادہ بہتر
14:37مجھے کوئی نہیں جانتا
14:38ماں سون
14:39تیری کتنی جانے
14:40اممہ کہنے لگی ایک
14:43تو حضرت سعید فرمانے لگے
14:44تیری ایک ہزار جان بھی ہونا
14:46تو ایک کے کر کے ساری نکل جائے
14:55یہ کیا بات ہے
15:04اممہ تیری ایک ہزار جان بھی ہو
15:06روٹی کھانے یا تو کھا
15:08نہیں کھانی تو نہ کھا
15:11یہ لفظ کہتے ہیں
15:12حضرت سعید بھی نبی وقع سے رو پڑے
15:13آنسو آ گئے
15:16لفظ کہہ کے باہر نکلے
15:17مجمع چھٹ گیا
15:18جس نے جو مطلب لینا تھا لیا
15:20جس نے جو کہنا تھا
15:22اس نے کہا
15:23حضرت سعید چلے گئے
15:25شام کو گھار آئے تو
15:26امہ روٹی کھا رہی تھی
15:27تو حضرت سعید فرماتے ہیں
15:28کہ محلے کی بیبینہ کہنے لگی
15:29روٹی کیوں کھا رہی ہو
15:30تو مارو پڑی کھانے لگی
15:32پتر میرا ہے
15:33میں نے پیدا کیا ہے
15:35میرے پتر نے کبھی زید نہیں کی
15:37اس کے دل میں کوئی شیعہ اتر گئی ہے
15:39کوئی ہے
15:41کچھا پکا جذبہ ہوتا
15:43تو میں تو دو آنسو بہاتی تھی
15:44تو میرا پتر لوٹ آتا تھا
15:46پر کسی رستے کا مسافر بن گیا ہے
15:48اب کہیں پہنچ گیا ہے
15:50اور میں اس کا درد سمجھ گئی ہوں
15:52جہاں گیا ہے
15:53اب وہاں سے یہ لوڑ سکتا
15:55آپ سمجھیں
15:56اتنا تگڑا ایمان
15:57جن لوگوں کا
15:58ان کے بارے میں لوگ ڈسکس کریں گے
16:00ان کو نا
16:00قرآن پاک نے
16:01بطور نمونہ بیان کی ہے
16:02اللہ فرماتے ہیں
16:03ایمان اس طرح کا
16:04جس طرح میرے نبی کے سے آبا کا
16:06یہ منافقوں کی بات ہو رہی ہے
16:08پہلے سے بارے میں
16:08جب ان سے کہا جائے
16:13کہ ایمان اس طرح لاؤ
16:14جس طرح میرے نبی کے سے آبا لائیں
16:16تو وہ کہتے ہیں
16:20اس طرح ایمان لائیں جیسے بیوکوف لائیں
16:21یہ تو بیوکوف ہیں
16:23ہر شہر نبی پاک پہ قرآن کر رہے ہیں
16:24تو اللہ فرماتے ہیں
16:25خبردار ہو جاؤ
16:29میرے نبی پاک کے غلاموں کو
16:31بیوکوف کہنے والا
16:32تم بیوکوف ہو
16:33اللہ کہتا ہے
16:34تم پاگل ہو
16:35بیوکوف ہو
16:36اللہ انہیں پاگل کہتا ہے
16:37اللہ پاگل کہتا ہے
16:38انہیں جو نبی پاک کے صحابہ کو پاگل کہتا ہے
16:40اللہ انہیں پاگل کہتا ہے
16:42یہ میار ایمان ہے
16:44قرآن نے کہا
16:45ایمان اس طرح کا
16:46جس طرح کا نبی پاک کے
16:47وَإِذَا قِيلَ لَهُمْ آمِنُوا
16:50كَمَا آمَنَ النَّاسُ
16:52ایمان اس طرح لاؤ
16:52جس طرح میرے نبی پاک کے
16:54صحابہ ایمان لائے ہیں
16:56اس طرح ایمان لاؤ
16:57اس طرح کا

Recommended