• 1 year ago
Official Channel of HAQ WALI DARBAR Mohlanwall Main Multan Road (23 km) Lahore Pakistan

Subscribe our youtube channel for more new videos of Tilawaat , Hamd-o-Manajaat , Naats , Manaqib and Bayannat etc.

Any illegal uploading of our audio and video content is strictly prohibited and the result will be ending with strike , copyright infringement notices and penalties.

Channel managed by SHAHZADGAAN e KHAWAJA GEE HAQ WALI SARKAR
Sajada Nasheen , Peer e Tariqat SAHIBZADA RUB NAWAZ CHADRI KHAWAJGI &
Sajada Nasheen , Peer e Tariqat SAHIBZADA BABA GEE MUHAMMAD NAWAZ GULAM KHAWAJGI
Links

Website
haqwalisarkar.com

Facebook
facebook.com/HaqWaliSarkarOfficial/?modal=admin_todo_tour

Twitter
twitter.com/haqwalidarbar

instagram
tiktok.com/@haqwalidarbarofficial

Tiktok
tiktok.com/@haqwalidarbarofficial

Category

🎵
Music
Transcript
00:00موسیقی
00:30ایک شعور پیدا ہوتا ہے آپ میں عمد طاقت آتی
00:32آپ سمجھنے کے چند سال ہوتے ہیں جوانی کے
00:34اس کے لئے انسان پاغل ہوا ہے
00:35یار میں یہ بھی کرلوں میں یہ بھی کٹھا کرلوں
00:38میں یہ بھی کٹھا کرلوں میں یہ بھی کٹھا کرلوں میں محل بنالوں
00:40آپ کی آخرت کی زندگی کا دار و مدار
00:42انہی علمات پر ہوتا ہے وہ قیمتی وقت ہوتا ہے جوانی
00:44کیونکہ شیطان ہے نا دشمن ہے نا
00:47شیطان کو اللہ نے اتنی طاقت دی
00:48کہ آپ سوچ بھی نہیں سکتے
00:49شیطان تمہاری رگوں میں ایسے دھوڑتا ہے
00:52جیسے تمہاری رگوں میں خون دھوڑتا ہے
00:55آقا علیہ السلام ہے کہ رات کو
00:56تم سوتے تمہاری ناگ پر بیٹھ جاتا ہے
00:58صحابہ نے اس کی اہر ناگ پر بیٹھ جاتا ہے
01:00تو نبی بیٹھ نے فرمایا کہ وہ اس نظار میں
01:02ہوتا ہے کاش اس پر اپنے نظار کا وقت آئے
01:04اس کا خاتمہ ملخیر نہ ہو
01:06ایمان سے پھر جائے وہ اسی کوشش میں
01:08لگا ہوتا ہے تو شیطان کیا کرتا ہے
01:10اس کو جو اچھا وقت ہو نا جوانی والا
01:12ہمت والا طاقت والا
01:14وہ شیطان کہتا ہے بس موج مستی کر
01:15عیش کر مزے لوٹ
01:17دنگی جوانی ایک بار ملتی ہے بار بار تھوڑا ملتی ہے
01:20بڑا وقت پڑا ہے
01:21خو پیو جو دل کرتا ہے
01:24برے کام کرو زنا کرو شراب پیو
01:26عیش پرستی کرو کوئی نہیں توبہ کر لیں گے
01:28بڑا وقت پڑا بھی
01:29اللہ بڑا گفر و رحیم ہے
01:31اللہ نے معاف کر دینا ہے
01:33وہ اسی امید پر جوانی جو ہوتی نا
01:34اس کی وہ گناہوں میں گزارو
01:35اول توبہ نصیب نہیں ہوتی
01:37اگر توبہ نصیب بھی ہو جائے
01:38پھر بھی وہ جو بڑاپے میں توبہ ہوتی نا
01:41پھر بندہ کہتا ہے
01:41یار اب تو نماز نہیں پڑی جاتی
01:43اب تو گھٹروں میں بڑی درد ہے
01:45اب تو میرے گھرتے فیل ہو گئے
01:46میرے پشاب نکلتا جا رہا ہے
01:47کوئی نہ کوئی سبب تو بننا نا موت کا
01:49یا چنک حادثہ ہو جائے گا
01:50یا چنک آپ کو بیماری آجے گی
01:52ہر بندے نے اس مرلے سے گزرنا ہے
01:53بڑاپے سے گزرنا ہے
01:55ہر چیز کی لذت جوانی میں یاد رکھا
01:57آن قریب یہ لذتیں ختم ہونے والی
01:58اور آقا علیہ السلام ہم ہے
02:00کہ جس نے اپنی جوانی سمبال لی
02:02دیکھیں نا ہے بہت مشکل کام
02:04لیکن اس کو عجر کتنا رکھا
02:05فرمایا کہ جس نے اپنی جوانی کو سمبال لیا
02:08اپنی خواہشات نفسانی سے بچا
02:10تو فرمایا کہ میں اللہ کا حبیب ہوں
02:12فرمایا کہ جو جوانی میں
02:13اللہ کے حکموں پہ چلے گا
02:14اللہ سے ڈڑے گا
02:16اللہ تعالیٰ اسے بھی اپنا محبوب بنا لے گا

Recommended