00:00BORDER TALKS
00:30BORDER TALKS
01:00BORDER TALKS
01:30BORDER TALKS
01:32BORDER TALKS
01:34BORDER TALKS
01:36BORDER TALKS
01:38BORDER TALKS
01:40BORDER TALKS
01:42BORDER TALKS
01:44BORDER TALKS
01:46BORDER TALKS
01:48BORDER TALKS
01:50BORDER TALKS
01:52BORDER TALKS
01:54BORDER TALKS
01:56BORDER TALKS
01:58BORDER TALKS
02:00BORDER TALKS
02:02BORDER TALKS
02:04BORDER TALKS
02:06BORDER TALKS
02:08BORDER TALKS
02:10BORDER TALKS
02:12BORDER TALKS
02:14BORDER TALKS
02:16BORDER TALKS
02:18BORDER TALKS
02:20BORDER TALKS
02:22BORDER TALKS
02:24BORDER TALKS
02:26BORDER TALKS
02:28BORDER TALKS
02:30BORDER TALKS
02:32BORDER TALKS
02:34BORDER TALKS
02:36BORDER TALKS
02:38کی ہے اس کے ذریعے اور خاص طور سے اس کی special status جو ہے کشمیر
02:42کا آپ کو ساتھ پتا ہے وہ ہٹانے کی کوشش کی ہے اور اہمیت کا متحمل
02:50یہ بھی ہے کہ وہ اس منصوبے میں وہ اس وقت آبادیاتی تبدیلی بھی
02:56لا رہے ہیں جو بہت ہی سنگین اور تشفیشناک ہے کشمیر کے لیے کیونکہ
03:03وہاں کی مسلم جو اکثریت ہے اس کو اقلیت میں تبدیل کیا جا رہا ہے
03:09اور systematically کیا جا رہا ہے جی ہے تو یہ بات بہت اہمیت کی
03:14متحمل ہے میں سمجھتی ہوں کہ وہاں یہ سب کے پردہ ڈال کے دنیا کے
03:20سامنے پردہ ڈال کے کیونکہ وہاں کوئی اندر جانی سکتا آنی سکتا
03:24نہ کہانی بہار آتی ہے نہ مظالم کا بیان کوئی کر سکتا ہے آپ دیکھ
03:30رہے ہیں کہ وہ ایک اس دوہزار انیس سے ایک پہلے تو وہ چھاؤنی
03:35ہوتا تھا پورا ایک خودی چھاؤنی ہوتی تھی اب وہ دنیا کا سب سے
03:41بڑا اوپن پریزن بن گیا ہے غزہ کے علاوہ ٹھیک ہے جی تو جو صورتحال
03:46وہاں ہے وہ بہت سنگین ہے انسانی حقوق کے حوالے سے بھی اور
03:52وہاں کشمیری عوام کے حق خدرادیت کے حوالے سے بھی کیونکہ ان کا
03:57جذبہ مضامت ختم نہیں ہوا نہ ہوگا اور پاکستان اس میں بہت
04:02میں سمجھتی ہوں مستقل مزاجی کے ساتھ پہنشا ہے کہ اس کو اس بات
04:08کو سامنے لائے جائے کیونکہ جو لوگ خاموش ہیں وہ پھر اس ظلم
04:13کے خاموش ماون بن جاتے ہیں جو نیشنل کمیونٹی خاموش ہیں تو اس
04:18حوالے سے آپ نے پوچھا کہ کیا پاکستان نے ابھی ریسنٹلی آپ
04:22نے دیکھا کہ کشمیر کے حوالے سے پریزیڈنٹ ٹرمپ نے جو سالسی کی
04:26یہ جو جنگ ہوئی تھی چار پانچ دن کی اس کے بعد جو سالسی انہوں
04:32نے کی اس میں انہوں نے بار بار یہ کہا کہ میں کشمیر کو بھی ایک
04:37حصہ بنانا چاہتا ہوں اپنی سالسی کا اور امن کی جو بھی ان کی
04:42پیشرفت ہے اور یہ بات ظاہر ہے اسے یہ ثابت ہوا کہ نہ صرف
04:48یہ یہ انڈیا کہتا ہی کہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے تو نہ یہ
04:52اندرونی معاملہ ہے نہ یہ صرف بہمی معاملہ ہے بلکہ یہ ایک
04:57انٹرنیشنل ڈسپیوٹ ہے یہ بات کوشش کی جاتی ہے کہ this is an
05:01internal matter آج کل کی جو جو حالات ہوئے ہیں اس میں تو یہ بات
05:07سامنے آگئی ہے کہ کسی کو یاد رہا یعنی کہ پریزیڈن ٹرمپ
05:11کو یہ بات یاد رہی اور انہوں نے اس کی پھر یاد دہانی
05:16کروائی جی بار بار یاد دہانی کروائی جی بار بار کے سالسی بھی
05:19انہوں نے کی ہے جو اپنیستان ماننے تیار نہیں ہے اور کہ انہوں
05:23نے کشمیر کا وہ چاہ رہے ہیں کوئی حل ہو منصفانہ حل ہو لوگوں
05:28کی آہ مطلب یہ بہت بات ہے جی سو میڈم سوال جو ہے وہ میرا یہ
05:33تھا اور بنتا بھی جو بلوگ بھی پوچھ رہے ہیں کہ امریکہ نے
05:37تو کہا کہ ہم میڈییشن جو ہے وہ کریں گے تھرڈ پارٹی میڈییشن
05:41لیکن بھارتی پارلیمنٹ سے بھی آوازیں آ رہی ہیں اور بی جی پی
05:44کی ان پٹیکلر آہ کہ وہ تھرڈ پارٹی میڈییشن جو ہے وہ قبول
05:48نہیں کر رہے ہیں اقوام متحق اتنے سالوں میں تو ڈیلیور نہیں
05:51کر سکا اب یہ سیچویشن کس طرف جائے گی ہمارے پاس کیا
05:55ٹولز ہیں جس کے ذریعے اس کو جو ہے ایک ایسے حل کی طرف لے
05:59جایا جائے جو کشمیریوں کے حقوق کی تحفظ بھی کرے اور جو
06:04فردر ایسکیلیشن کی طرف بھی جو ہے بنا جایا جائے
06:06بلکل کشمیریوں کے حقوق کا تحفظ کرنا ہمارا قومی فریضہ
06:11ہے اور جہاں تک آپ ایسکیلیشن کی بات کر رہے ہیں دیکھئے ہر
06:15مرحلے پر کوئی بھی جم ہوئی ہو خاص طور سے آپ اگر بنیان
06:20ہے مرسوس اور آپریشن صندور کو دیکھ لیں تو جوابی کارروائی ہوئی
06:25ہے پاکستان نے کبھی شروعات نہیں کی کوئی بھی جنگی اقدام
06:29اٹھانے سے اور یہ تیہ ہے اور ہماری سب کا مشترکہ موقف
06:34رہا ہے کہ دیکھئے کوئی عسکری حل نہیں ہے ملٹری سولوشن
06:39ہے انڈیا اور پاکستان کے درمیان خاص طور سے کشمیر کے
06:43حوالے سے ٹھیک ہے تیرک تو وہی ہے نا اور آہ فلیش پوائنٹ بھی
06:47وہی ہے تو اس حوالے سے آہ اسکلیشن پاکستان تو قطر نہیں
06:52چاہتا ہمہم صورتحال یہ ہے کہ آپ نے بی جے پی کی بات کی اور
06:56ان کے آہ جاریانہ رویہ کی بات کی وہ آہ ماننے تیار نہیں ہے ان
07:02سے حضم نہیں ہو رہا ہے جی پاکستان کی جہاں نے آہ ایف آس
07:07نے جس طرح کے مارکے آہ سب کو دکھائے کر کے ہمہم اور آہ افسوس
07:13سے تو میں نہیں کہوں گی لیکن وہ بالکل مان مان نہیں پا رہے
07:17حضم نہیں کر پا رہے کہ ان کو اتنی واضح شکست اتنے کم گھنٹوں
07:22میں شروع میں ہی ہو گئی ٹھیک ہے جی ہم یہ واضح شکست ان کو حضم
07:27نہیں ہو رہی ہے ڈومیسٹکلی بھی بی جے پی آہ بہت سخت آہ تنقید
07:32کا شکار ہے موڈی خود وضاحت خود اور ان کی آہ ایٹی فیف برڈے بھی
07:37آ رہی ہے جب وہ دوسرے ان کے جو دوست کہہ رہے ہیں کہ بھی آپ کی
07:40ریٹائیمنٹ کا وقت آگیا ہے اور آر ایس ایس کی بھی انیورسری آ رہی ہے
07:44تو ٹینشن تو وہاں انٹرنل ہی بہت آئے اور مجھے لگتا ہے یہ جنگ
07:48تو سارے ڈومیسٹک ان کے جو بھی مقاصد تھے اس کی کیلئے لڑی گئی اور
07:54ان کے پر اب الٹا حساب ہو گیا ہے کہ بیک فائر ہو گیا نا سارا
07:59جی بالکل ہے صحیح ہے لیکن جو سیچویشن اس میں سے بات سے نکل
08:03کے آئی اور بلکہ اس سے پہلے ہی ڈیولپ ہو رہی تھی اس کے حوالے
08:08سے ذرا بتائیں کہ جو انڈس وارٹ ٹریٹی ہے کیونکہ وہ بھی انڈیا کے
08:12لوکل پولیٹیکل سیناریو کیلئے جو ہے وہ بنائی گئی تھی کہ بی جے پی
08:15کو اسے جو ہے لیوریج جو ہے بہواصل ہو پاکستان ایک لور رائپیریان
08:20سٹیٹ ہے جسے انڈس وارٹ ٹریٹی کے ذریعے پانی جو ہے مویسر جو
08:24ہے وہ ہوتا ہے اور انڈیا جو ہے ہٹ درمی کر رہا ہے and it continues
08:28to you know sort of not keep the legal barrier is intact اور وہ بار بار یہی
08:35بات ہے کہ انڈس وارٹ کو جو ہے وہ بند کر دیے جائے گا کیا ہم
08:38نے اپنے سارے لیفشنز جو ہے وہ explore کر لی ہیں اس ٹائم پر
08:42جی یہ دیکھیں ٹرانس باؤنڈری دریا جب ان کے پر ٹریٹی
08:47ان پر ٹریٹی ہوتی ہے اور یہ والی ٹریٹی اس کی معاملت
08:52ورلڈ بینک نے کی تھی جو وہ بھی مانتے ہیں ہم بھی مانتے ہیں
08:55ان کا جو بھی کرکردار ہے اس میں عالمی ادارہ ہے اس کی اپنی
09:00ساکھ ہے اور اس کی اپنی سوچ ہے لیکن اسی کے مطابق یہ تین چار
09:05جنگوں کو سوایب کر چکی ہے دنیا میں سے لوگ گولڈ سٹینڈرڈ مانتے ہیں
09:09ٹریٹیز میں پاکستان جو ہے لوہ ریپیریان بے شک ہے اور یہ سب کو
09:15پتہ ہے کہ انڈلز دریا جو ہے یہ ہماری لائف لائن کی طرح ہیں
09:19جی اور سارے ہمارے شہر ماسوہ کوئٹا کے اس کے گرد ہیں ساری
09:24ہماری آگریکلچرل معیشت اور لائبلی ہوتز اس کے گرد ہیں ہمارے
09:29پانی کا نظام اکاسی کا نظام سارا اس سے جڑا ہوئے ہیں تو تو یہ
09:34تو بالکل انسانی آہ چارٹرز کے بھی مترادف ہے اور جب ایک ملک
09:40ٹریٹی یا طرفہ طور پر اس سے نکلنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ
09:46عالمی سطح پر ایک میں سمجھتی ہوں روگ ملک کہلایا جاتا ہے کہ آپ
09:51نے نہ اس طرف دیکھا نہ اس طرف آپ نے کسی سے بات کیے بغیر ٹریٹی
09:56سے ٹریٹی کو ایک جنگ کا مہرہ بنا دیا اس کو ویپنائز کر دیا
10:00اور اس کو ہائیڈرو ٹیررزم کہا جاتا ہے اور اس ہائیڈرو ٹیررزم کے
10:06دو دوہزار سولان میں انہوں نے خود پہلی دفعہ کہ خون اور پانی
10:15ایک ساتھ نہیں بھیس سکتا تو یہ پاپن وارٹر والی جو بات کی جاری
10:19ہے یہ موڈی صاحب کی خود کی ایجاد ہے انہوں نے اس کو ویپنائز کیا
10:25اپنی ڈومیسٹک آرڈینس کو ایکٹیویٹ کرنے اور یہ ایک کلیسک جی ایک
10:31طریقہ ہوتا ہے سٹریٹیجی ہوتی ہے جب آپ گھر پہ ہار رہے ہوتے ہیں
10:34تو ایک بہار کا کوئی بوگی بنا لیتے ہیں کہ دیکھئے بھوت آیا
10:37بھوت آیا شیر آیا شیر آیا اور پھر ساروں کی توجہ بہار کر دیتے ہیں
10:42ملکے کہ دیکھیں ہم جڑ کر لڑیں گے تو انڈرس وارٹر اینڈ کے ایک اس
10:47طرح کا ویپن بن گیا ہے جو پانی کو ہتیار بنانا جی کوئی صحیح نہیں
10:52سمجھتا دنیا میں اس کی تھو تھو ہو رہی ہے جہاں جہاں اس کی اس کے
10:57اصلیت سامنے آ رہی ہے نا پردہ چاک ہوتے جا رہا ہے اور ان کی
11:02جاریت کا تو یہ بات کم لوگوں کو سمجھ آئیے کہ یہ کتنی وائٹل
11:08ٹریٹی ہے یہ کس چیز کو گون کرتی ہے اور اس کے کتنے انسانی اور
11:14ہیومینٹیرین اس کا کتنا دور تک اثر ہوگا جو ہندوستان کر رہا ہے
11:20تو ملٹی لیٹرزم کے موہ پر بھی لات مار رہا ہے جی آہ ہر چیز کے یہ
11:26یہ جو دنیا کے جتنے بھی قوانین ہیں جو بھی ڈھانچا ہے اس پر وہ
11:30کھلی کھلے عام لات مار رہے ہیں تو وہ اب ان کی جو ایک آہ اپنے
11:37self image ہوگی نا کہ ہم اتنے بڑے ہیں ہماری اتنی بڑی economy
11:40ہے اس کو اب میں سمجھتی ہوں cause correction ہوگا جی تھوڑا کیونکہ اب
11:46سب بھارت کو ایک نئی لینڈ سے دیکھ رہے ہیں نئے زاویے سے کہ یہ
11:51تو ایک بہت ہی جارہانہ ملک ہے cross border terrorism میں بھی ملوث رہا ہے
11:56کیانیڈا اور امریکہ میں بھی ان کی خود کی terrorism state terrorism آئی ہے
12:01ان کے سارے ممالک نے یہ بات register کی ہے تو جب انہوں نے پاکستان
12:06پر الزامات لگانے کی کوشش کی تو کسی نے بات مانی نہیں ایک چھوٹے سی
12:11break کا ٹائم ہوا ہے واپس آ کر جو ہے بات کرتے ہیں
12:13continuously کہ انڈیا کے اوپر international effects اس ٹائم پر کیا آ رہے ہیں
12:17اور also homegrown ہمارے پاس پاکستان میں climate change کے اثرات کیا ہیں
12:20پاکستان اور یو ایس جو ہے دوبارہ قریب آ رہے ہیں اس کے کیا
12:23implications ہوں گے ایک چھوٹا سبریک دیکھتے رہیے
12:26Welcome back ناظرین شیریر رحمان صاحبہ آپ former یو ایس ambassador
12:34بھی رہی ہیں اور آپ نے جو ہے ساری چیزیں جو ہے بہت قریب سے جو ہے
12:39وہ دیکھی ہم دیکھ رہے ہیں کہ امریکہ اور پاکستان کے تعلقات واپس میں
12:44آپ اس میں ایسے جو ہے وہ جھوڑ رہے ہیں جیسے ایک unprecedentedly جو ہے
12:48دنیا کو دکھائی دے رہا ہے اور اس میں انڈیا کے خلاف جو ہے جو ہے ہم نے
12:52ڈانلڈ ٹرم صاحب کی movements جو ہے وہ دیکھی اور particularly جو
12:55ان کے social media ہے اور آپ ان government جو ہے وہ کھل کے جو ہے وہ بول رہی ہیں
12:59لیکن ایک سوال ہے پاکستان کی طرف سے کہ آئے وہ کونسی ایسی چیزیں تھی
13:04جو اس friendship کو جو پاکستان اور یو ایس کے درمیان میں دوبارہ جو ہے
13:09اس کو جو ہے وہ boost جو ہے وہ ملا ہے جی شکریہ دیکھئے boost اس
13:14اس طرح ملا ہے اس میں بہت سارے عوامل ہیں ایک تو یہ کہ آپ نے دیکھا
13:20کہ پاکستان نے اپنی diplomacy کا ہر حصہ استعمال کیا یعنی کہ ہر
13:25پرزہ استعمال کیا ہے ایک well oil machine چلی ہے چاہے وہ counter
13:31terrorism میں اور counter terrorism میں اس کا ایک بہت بڑا ہاتھ رہا ہے
13:35جی وہ یہ آپ نے اس کیا ہوگا کہ president Trump کی پہلی state of the
13:40union address میں بھی پاکستان کا خاص ذکر ہوا کہ پاکستان نے
13:46مابنت کی ہے عسکری سطح پر پھر آپ نے دیکھا کہ ان کے سنٹر
13:50سنٹ کام کے جو چیف ہیں جنرل کرلہ انہوں نے بھی خاص طور سے
13:56پاکستان کو mention کیا اور شکریہ دا کیا شریف اللہ والے
14:00کیس میں یہ یہ tremendous partner کہا کہ ہمارے بہت بڑے
14:05پارٹنر ہیں یہ اور ہم بہت خوش ہیں پاکستان کی counter
14:10terrorism cooperation کے ساتھ پھر سالسی کے حوالے سے اور میں step by step
14:17بتانا چاہوں گی سالسی کے سو اس میں جو اعتماد کا فقدان ہو
14:21گیا تھا ان کی انخلا کے بعد افغانستان سے وہ وہ بحال ہوا
14:26ہے وہ counter terrorism میں بھی بحال ہوا ہے اور پاکستان کی
14:29diplomacy سے اس میں چاہے پرائم منسٹر شہباز شریف کی اس میں
14:36روک کردار ہو یا foreign ministry کا ہو یا chairman بلاول
14:41بھٹوزداری جو وہاں بہت actively diplomacy سب کا اس میں ہاتھ
14:47ہے وہاں congress اور senate میں بھی بہت ساری پیشرفت کی گئی
14:53بہت ساری ملاقاتیں کی گئی وفت کی اور اس کے بعد آپ نے
14:56دیکھا ہوگا کہ اس کو cap کرتے ہوئے جنرل آسل منیر
15:00field marshal کی بھی وہاں contacts ہیں اور انہوں نے بھی اپنی
15:06سفارتکاری کا سکہ منوایا پاکستان کا لوہا منوایا کہ
15:11دیکھیں ہم counter terrorism میں اتنے بڑے partner رہے ہیں ہم
15:14investments کے لیے بھی ہمارا دروازہ کھلا ہے تو ہر سطح
15:18پر پاکستان نے اپنے جو cards ہیں وہ بہت شاتر طریقے سے
15:23کھیلے جی جو اور اور امریکہ بھی اس وقت open ہے اور انہوں
15:30نے دیکھا کہ پاکستان جو جو city میں اتنا cooperate کر سکتا
15:35ہے ان کے بھی مسائل کیا ہیں تو وہ اب سننے کے لیے تیار ہیں
15:39پہلے ایسا ہو گیا تھا کہ کوئی آپ سنوائی نہیں ہوتی
15:43diplomatic isolation سے نکل کے آ رہا ہے پاکستان دوبارہ
15:46نکل کے آ رہا ہے چین سے بھی دوستی ہے وہ تو ہمارے بھائی
15:50ہیں پرانے اور ان کو بھی اعتماد سازی کی عمل میں مستقل
15:54جوڑا ہوا ہے اور ان کے ساتھ تو all weather friendship ہے پھر اس طرف
15:59آپ ایک balance situation رکھے ہوئے ہیں امریکہ کو بھی آپ نے
16:04اعتماد کے رشتے میں جوڑنے کی کوشش کی ہے اور مجھے تو
16:11لگتا ہے کہ آپ صحیح پیش رفت کر رہے ہیں اب آپ ہر طرف
16:15دیکھ لیں central Asia دیکھ لیں اردگرد اپنے دیکھ لیں ایران جو
16:20آپ سے ایک زمانے میں تو نالا تھا پچھلے سال آپ نے دیکھا
16:24tensions کہاں تک پہنچ گئے ہیں
16:27موسیقی
16:29موسیقی