00:00P.T.R.A.
00:30ڈانلڈ ٹرمپ نے پھر بھارت پر مزید ٹیریف لگانے کی دھمکی دے دی
00:43کہا روس سے تیل خریدنے پر بھارت پر مزید ٹیریف لگائیں گے
00:47بھارت کے ساتھ مسئلہ صرف یہ ہے ان کا ٹیریف بہت زیادہ ہے
00:51سردر ٹرمپ نے یہ بھی کہا
00:53یورپی یونین نے ذمہ داریاں پوری نہیں کی
00:55تو اس پر بھی اضافی ٹیریف لگائیں گے
01:00اور گورنر سندھ کا سی او کے الیکٹریک مونس الوی کو بوری ریلیف دینے سے انکار
01:05مونس الوی کی درخواست مسترد کر دی
01:08معاملہ مکمل سمات کے لیے مقرر
01:10سندھ محتسب کا فیصلہ برقرار
01:12سی او کے الیکٹریک پر پچیس لاکھ روپے جربانہ بھی برقرار
01:15کیس میں مونس الوی پر کام کی جگہ پر حراسانی کا الزام ثابت ہو چکا
01:19گورنر ہاؤس کے علامیے میں کہا گیا
01:22قانون سے بالتر کوئی نہیں
01:23طاقتور افراد کا بھی احتساب لازم ہے
01:26یوم استحصال کشمیر پر پوری قوم یک زبان
01:31کشمیر بنے گا پاکستان
01:32شہر شہر ریلیا
01:34اسلام آباد میں دفتر خارجہ سے ڈی چوک تک ریلی نکالی گئی
01:37شرکاں نے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کرتے ہوئے
01:40شہدہ کو خرات عقیدت پیش کیا
01:42کراسی میں کشمیریوں سے اظہار اکجہتی کے لیے
01:45پیپلز شارنگی سے مزار قائد تک ریلی
01:47لاہور میں کشمیریوں سے ایک جہتی کے لیے
01:49واک کا احتمال
01:50پنشاور میں بھی بھارتی مظالم کے خلاف ریلی نکالی گئے
01:54مظفر آباد اور میر پور آزاد کشمیر میں ریلیا
01:57شہدہ کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
01:59شیخ وقاس اکرم کی رکنیت ختم کرنے کی تحریک
02:07قومی اسمبلی میں پیش
02:08تحریک سیدہ نوشین افتخار نے پیش کی
02:11سپیکر آیا صادق نے رولنگ دیتے ہوئے کہا تھا
02:14شیخ وقاس اکرم چالیس دن سے ایوان سے مسلسل غیر حاضر ہیں
02:17کسی رکن کے چالیس دن غیر حاضر رہنے پر
02:20کوئی بھی رکن نشست خالی قرار دینے کی تحریک لاسکتا ہے
02:23تحریک منظور ہوئی تو نشست خالی قرار دے دی جائے گی
02:26مل بیٹھ کر بات کرنے کیلئے اختیار بھی ہونا چاہیے
02:31جو باتیں نمائندگان کریں وہ حتمی ہونی چاہیے
02:34فرد و وحد کو فستائیت کی طرح ویٹو نہیں کرنا چاہیے
02:38سیاست دان کی تربیت ہی بات چیت ہیں
02:40آئیں ڈائلوگ کے لیے بیٹھیں
02:42کوئی نہ کوئی رستہ نکل آئے گا
02:44وزیر قانون عظم نظیر طارر نے قومی اسملی میں
02:47پھر اپوزوشن کو مذاکرات کی دعوت دی دی کہا
02:49سیاسی مسالحت کو جب مسترد کر کے طاقت کے استعمال کا چنان کیا گیا
02:54تو اس کے نتائج جو آج بھی پاکستان کی سیاست بھگت رہی ہے
02:58پاکستان امن کا خواہ ہے لیکن بھارت نے میلی آنکھ سے دیکھا تو اس کی آنکھیں نکال لیں گے
03:08نائب وزیر اعظم اساقڈار کہتے ہیں
03:10پلواما کی آٹھ میں بھارت نے کشمیر کو ہڑپنے کی کوشش کی
03:14اس بار بھارت کا منصوبہ پانی پر قبضہ کرنا تھا
03:17آج کا دن جب پوری اقام کشمیریوں سے اکجہتی کا اظہار کر رہی ہے
03:21اس دن کو سیاسی سرگرمیوں کے لیے چنناف سوچنا ہے
03:25وفاقی وزیر داخلہ محسن نقمی نے اپنے پیغام میں کہا
03:29پانچ اگز کو بھارت نے کشمیریوں کے آئین حقوق پر شبہ خون مارا
03:32نئے ڈوامی سائل قانون سے کشمیریوں کو اقویت میں تبدیل کیا جا رہا ہے
03:36وفاقی وزیر اطلاعات اتا تارر نے کہا
03:39نیریندر موڈی جنوبی ایڈیا کا تانے دار بننا چاہتا تھا
03:43پاکستان نے بھارت کے جہاز ہی نہیں موڈی کا غرور بھی خواہ کے ملا دیا
03:47وزیر سہت مصطفیٰ کمال نے کہا
03:49ہم نے کشمیری کی جنگ کراچی میں لڑی
03:51کراچیا جراغ کے تسلق سے آزاد ہو گیا
03:54یوم استحصال کشمیر پر بھارتی اقدامات کے خلاف قومی اسملی میں
03:58مضمتی قرارداد منظور
04:00کشمیریوں سے یک جہتی کا اظہار
04:02مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے کا مطالبہ
04:06بھارت کی ایک طرف اقدامات ناکاملی قبول ہیں
04:25کشمیریوں کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق ملنا چاہیے
04:29صدراصفری زرداری کے بہا
04:31وزیر آزم شہبان شریف کا کشمیری عوام سے غیر متزلزل یک جہتی کا یادہ
04:35کہا پانچ اگز 2019 کے بہارتی غیر قانونی اقدامات کے شدید مضمت کرتے ہیں
04:40عالمی براغری جمہ و کشمیر سے متعلق
04:42اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درامت کرانے پر بھارت پر زور دے
04:47بلاول بھٹو نے کہا مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جدوجہد صرف سرزمین کی نہیں
04:51بلکہ شناف انصاف اور آزادی کی ہے
04:54کشمیر کے لوگوں کو کبھی تنہا نہیں چھوڑیں گے
05:05یوم استحصال کشمیر کے موقع پر فیل مارشل آسیونی جرمن جوائنٹ شیف
05:12نیول اور ائر شیف کا کشمیریوں سے مکمل یک جہتی کا اظہار
05:16آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مسلح افواز جو اور اس کی اقیادت
05:20کشمیریوں سے مکمل یک جہتی کا اظہار کرتی ہے
05:22یوم استحصال کے موقع پر پاکستانی مسلح افواز
05:26مقبوضہ کشمیر کی عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کا عادہ کرتی ہیں
05:31ترجمان پاک فوچ نے کہا ہے کشمیری عوام کا حق خود ارادیت
05:35یون قراردادوں کے مطابق تسلیم شدہ ہے
05:38مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم محاصر اور انسانی حقوق کی خلافر زیان
05:43ناقابل و قبول ہے
05:44بھارت کے پانچ اگرس کی اقدام کی مضمت اور کشمیریوں سے
05:52اظہار ایک جہتی کی قرارداد سے دسبلی سے منظور
05:55وزیر اعلیٰ نے کہاں سے دسبلی کشمیریوں کے شانہ بشانہ کھڑی ہیں
05:59کس ملک سے الہاق کرنا ہے یہ فیصلہ کرنا کشمیریوں کا حق ہے
06:03گورنرسن کامران ٹیسوری نے پیغام نے کہاں
06:06بھارت نے ایک طرفہ اقدام سے کشمیریوں کی حقوق پر ڈاکہ ڈالا
06:09کشمیر کی آواز دنیا کے ہر فورم پر بلند کریں گے
06:13وزیر اعلیٰ پنجاب اجنب نواز کا کہنا ہے
06:15مقبوضہ کشمیر کی آزادی لوہ تقدیر پر سخت ہو چکی ہے
06:18وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے پیغام میں کہا
06:22پانچ اگست بھارت کا سیاہ اقدام اور کشمیریوں پر ظلم کی انتہا ہے
06:26ہم کشمیریوں کی جدوجہاد آزادی کی مکمل حمار کرتے ہیں
06:30گورنر کیپی فیصل کریم کنڈی نے کہاں
06:33آج پورا ملک کشمیریوں سے ایک جہتی کا اظہار کر رہا ہے
06:36وزیر اعلیٰ صرف راز بخی نے کہا
06:38ملوچستان کی عوام کشمیریوں کی جدوجہاد میں ان کے شانہ بشانہ ہیں
06:43پانچ اگست مقبوضہ کشمیر کی تاریخ کا سیاہ ترین دن
07:00جب موڈی سرکار نے کشمیر کی خود مختاری ختم کر کے غرقانونی تسلط قائم کیا
07:05کشمیری مسلمانوں کو اقلیت میں بدلنے کے لیے غرقشمیریوں کو ڈوم حسال دیا گیا
07:10آر ایس ایس اور قابض بھارتی فوجیوں کو زمینیاں لات کی گئیں
07:13بھارت کے عالمی قانون سرکھنی کو چھ سال مکمل
07:17دنیا بھر میں کشمیری آج جو عمیس تیس سال کشمیر بنا دی ہیں
07:21بھارت کے غرقانونی تسلط کے خلاف وادی میں مکمل حرطہ
07:25کشمیر کا بچہ بچہ وزرخوطین جوان بھارتی فوج کے خلاف سینہ سپر
07:31وزیراعظم کی زیرستدارت ایف بی آر میں مجووزہ استحاد پر جوائزہ
07:38ازلاس شویہ واد شریف کا کہنا تھا
07:40کسٹرم فلیرنس میں استحاد کو مل بھر میں یکسہ موسن انداز میں نافذ کیا جائے
07:44خود استحادی اقدامات کی مکمل حماعت اور تحفظ کروں گا
07:48ٹاکس استحاد کے سمرات برقرار رکھنے کے لیے وفاق اور شوبے
07:52مربوط حکمت اعملی اپنا ہے
07:54ایف بی آر کے احداث کے لیے مقررہ وقت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جائے گی
07:57ایم ایف نے ایف بی آر میں کرپشن کی نشاندہی کرتی
08:07کرپشن پر قابو پانے، ٹیکس پہ چیتگیاں ختم کرنے اور پارلمنٹ کی اجازت کے بغیر
08:11سپریمنٹری گرانٹس کے لیے بجٹ ایڈیسمنٹ پر پابندی کا مطالبہ
08:15ایم ایف نے گورننس اینڈ کرپشن دیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ وزارت خزانہ کو بھیجوا دی
08:20ایم ایف نے موشی ٹیم سے تمام احداث پر عمل درامت رپورٹ مائی دوہزار چھپیس تک طلب کر لی
08:26پنجاب کابینہ نے سندی مزدوروں کو بزریاق پر اندازی ایک ہزار دو سو بیس فلاٹس دینی کی منظوری دے دی
08:40وزیراعلا پنجاب مریم نواز نے فلاٹس کے قیمت وصول کرنے کی تجویز مسترد کرتے
08:45مزید تین ہزار فلاٹس بنانے کے لیے اقدامات کرنے کی ہدایر
08:48وزیراعلا کا قائدیوں کے لیے وقائدہ انڈسٹری قائم کرنے کا حکم
08:52صبح ای کابینہ نے ملازمین کی ویواؤں کو تاہیات پینشن دینے کی منظوری دے دی
08:56کابینہ نے انڈرسس کو سرکاری اسپتالوں میں پیڈ انٹرنشپ کی بھی منظوری دے دی
09:04زائرین کی وزریا سڑک ایران عوام کی بہت بڑا رسک ہے
09:07زائرین کو ایران اور عراق کے لیے تمام صورتیں فراہم کی جائیں گی
09:10چارٹڈ فلائٹ کی بھی اجازت دی دی ہے
09:13وزید دفاع خوجہ آصف کا قومی سبلی میں سارے خیال کہا
09:16زائرین کی بزریا سڑک روانگی پر سیکیورٹی کے پیشن ادرپابندی لگائی ہے
09:28صدر آصف علی زرداری سے صبح دوش یورپی یونین کی سربراہ
09:32ڈاکٹر رینہ کوینکا کی الودائی ملاقات صدر زرداری نے کہا
09:36پاکستان یورپی یونین کی ساتھ کسیر الجہتی تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے
09:40پاکستان اور یورپی یونین کے مضبوط تعلقات خطے کے استحتام اور عالمی سلامتی میں ہم کردار ادا کرتے ہیں
09:47پاکستان پاک یورپی سٹریٹیجوک انگیشمنٹ پلان پر مکمل عمل درامت کے لیے پرازم ہے
10:02ایڈوکیٹ پاچا شمس الاسلام کے قتل کے خلاف کراچی میں وکلا کا احتجاج وزیر آلہ ہاؤس جانے والے راستے کنٹینرز لگا کر سیل
10:10ایڈیشنل آئی جی اور کراچی بار کے درمیان مذاکرات وکلا نے عدالتی امور کا مکمل بائیکاٹ کیا
10:15سینے وزیر شرجیل میمن کی زیرے صدارت ریڈ لائن بی آٹی منصوبے پر اجلاس منصوبے کی رامحل یوٹیلیٹیز پندرہ ستمبر تک ہٹانے کے حکمات دے دیئے ہیں
10:28شرجیل میمن نے کہا مسائل کو فوری حل کیا جائے تاکہ منصوبے پر کام متاثر نہ ہو بی آٹی کو
10:34ریڈور میں دو اشاریہ سات کلومیٹر پر محیط کے فور منصوبے کی پائپ لائن جل مکمل کی جائے گی
10:40ریڈ لائن بی آٹی عوام کہا منصوبہ ہے مزید تاخیر کے متحمل نہیں ہو سکتے
10:46سٹیک ہولڈرز باہمی تعبون بڑھائیں اور منصوبے پر بلا تاتل کام جاری رکھیں
10:50کراچی کے تھانہ شالتیت میں فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت کا کیس
11:02ملزم ایسی چو سدردین میرانی اور ہیڈ مہرر سمیت چاروں ملزمان کا تین روزہ جسمانی نیمان منظور
11:08اس اس پی ملیر کہتے ہیں گرفتار ملزم آتف اور مرغی اور ساتھی ایسی چو کی سپیشل پارٹی چلاتے تھے
11:15ایسی چو کی سپیشل پارٹی دو مبینہ ملزمان کو لے کر تھانے پہنچی تھی
11:19نامعلوم شخص کو تھانے کے اندر ملزم آتف کے پسٹول سے گولی ماری
11:23غیر قانونی آن لائن مواد سے خبردار رہے ہیں
11:27پی ٹی اے نے انتباہ جاری کر دیا کہا ڈیجیٹل پلاتفارمز پر اظہار رائے کے آزادی ہر فرد کا حق ہے
11:32لیکن آزادی کے نام پر غیر قانونی مواد کی تشہیر یا سرگرمیاں ہرگز قابل قبول نہیں ہے
11:39مذاہب رسالت یا مقدس شخصیات کی دوہین قابل گرف جرم ہے
11:43کسی فرد یا ادارے کے خلاف اشتیال انگیز مواد فہرش غیر اخلاقی مواد جالی خبروں کی تشہیر غیر قانونی ہے
11:51پاک بحریہ کے استبرہ ایڈمیرل نوید اشرف کو ترکیہ میں عالی عسکری احزاز
12:01لیجن آف میرٹ آف دی ترک آرم فورسز سے نمازہ کیا
12:04آئیس پی آر کے مطابق ترک نیول فورسز کے ہیڈکورٹرز آمد پر سبرہ پاک بحریہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا
12:11ایڈمیرل نوید اشرف کی ترک نیول فورسز کے کمانڈر سے ملاقات
12:15دو طرفہ بحری تعمون اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا
12:19پاک بحریہ کے ایملجیم پروجیکٹ کا جائزہ لینے کے لیے
12:22سبرہ پاک بحریہ نے استمبول نیول شپ یارڈ کا بھی دورہ کیا
12:27غزہ میں بمباری اور بھوک سے روز اٹھائیس بچے شہید ہو رہے ہیں
12:35یونیسیف کا کہنا ہے غزہ میں شرطحال بتر ہے
12:38لاکھوں افراد غزہ سے محروم ہیں
12:40امریکی سیکرٹری خارجہ مارکو روگیو کی برطانوی اور فرانسیسی ہمنگ سب سے غزہ میں جنگ بندی
12:45اور امداد کی فراہمی پر بات چی
12:47چوبیس گھنٹے میں اسرائیلی بمباری میں چوہتر فلسینی شہید
12:51امداد کے منتظر چھتیس افراد بھی شامل
12:54آج سبح حملے میں نوہ فلسینی شہید ہوئے
12:56اسرائیلی وزیراعظم نے غزہ کی پٹی پر قابض ہونے کا ناپاک منصوبہ ترتیب دے دیا
13:12اسرائیلی میڈیا کے مطابق نیتن یہورا وہ ہفتے غزہ کی پٹی پر قابض ہونے کے لیے کابینہ کو اعتماد ملیں گے
13:18اسرائیلی کابینہ نے حکومتی پالیسیوں کی ناقد اٹانی جنرل کی برطرفی کے منظوری دے دی
13:24معزول اٹانی جنرل نیتن یہورا کے خلاف بدنوانی کے مقدمات کی پیر بھی کر رہی تھی
13:29موسمیاتی تبدیلیوں کے اثرات دنیا کے مختلف ملکوں میں شدید بارش
13:40تائیوان میں ایک ہفتے کے دوران ایک سال کے برابر بارش ہوئی
13:44دوہزار دوستو پاس میلی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی
13:47سیلاب اور لینڈ سلائڈنگ میں چار افراد حلاق جنوبی روس میں شدید بارش سڑکیں ڈوب گئیں
13:52ایمرجنسی نافذ کر دی گئی
13:54برطانیہ اور آئرلینڈ سمندری طوفان فلورس کی زد میں ہیں
13:57بارش اور ایک سو چوارس کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چلنے والی ہواوں سے نظام زندگی متاثر
14:03ریڈ فورڈ ائرپورٹ پر مسافر تیارہ لینڈنگ کے دوران طوفانی ہواوں کی زد میں آ گیا
14:08پائلٹ نے ڈگمکاتے تیارے کو مہارت سے بھائفاظت رنوے پر اتارا
14:13سمندر میں ڈولتی کسٹیوں کی ویڈیو وائرل ہو گئی
14:16جاپان تاریخ کی بطرین گرمی کی لپیٹ نے ہیٹ پیو میں شہریوں کو جنسا دیا
14:3053,000 سے زائد افراد ہیٹ سٹوک کا شکار
14:33اسپتالوں میں ہنگامی صورتحال
14:35ایسیسا کی شہر کا درجہ حرارت ریکارڈ 41,8 ڈگری سنٹر گیٹ تک پہنچ گیا
14:40بارش نہ ہونے کے باعث فصلوں کو شدید خطرات لاحق
14:44گرمی کی صدق مزید بڑھنے کا خطشہ
14:46اور ٹی ٹوئنٹی کے بعد وانڈے سیریز کی تیاری
14:53پاکستانی کھلاڑی ویس انڈیز پہنچ کر
14:55ایک دن آرام کے بعد کل آپشنل ٹریننگ کریں گے
14:58گرین شرز شارمہ بات وانڈے کرکٹ میں جان لگائیں گے
15:02باب رزوان شاہین اور نسیم ساتھ آکشن میں نظر آئیں گے
15:05کہ ان میچوں کی سیریز کا آغاز جمعے سے ہوگا