00:00ڈی جی آئیس پی آر نے فیلڈ مارشل آسیم منیر کے صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ کرا دے دیا
00:08دو ٹوک موقف اپنایا فیلڈ مارشل کے بارے میں صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں
00:14برطانوی جریدے دیکانومس نے خصوصی انٹرویو میں سوال کیا
00:18پاکستان بھارتی فوجی کا روائی پر کیا ردعمل ظاہر کرے گا
00:22لیفٹنین جنرل احمد شریف چوبری نے کہا
00:24ہم اس بار ہندوستان کے مشرق سے آغاز کریں گے
00:27شروعات بھارت کے اندر گہرائی میں حملہ کرنے سے ہوگی
00:30بھارت کو یہ سمجھنے کی ضرورت ہے کہ وہ بھی ہر جگہ مارے جا سکتے ہیں
00:47فسادی کیا جانے خدمت کا مزہ کیا ہوتا ہے
00:50وزیراعلا پنجاب مریم نواز کا اپنا گھر سکین تقریب سے خطاب
00:54کہا اس وقت ملک اہل اور قابل ہاتھوں میں ہے
00:57چاہے وہ اسکری قیادت ہو یا سیاسی
00:59پاکستان اور پنجاب کا مقدر اب سازشوں کی نہیں خدمت کے ہاتھوں میں جائے گا
01:03آئی جی پنجاب کو کہہ رہی تھی
01:05آپ کل احتجاج کا انتظار کرتے رہے کوئی نہیں آیا
01:08لوگوں کو عقل آگئی
01:10گالم گلوچ گریبان پکڑ لو والی سیاست
01:12ہماری کار کردگی سے دفن ہوگے
01:14پانچ سال میں پانچ لاکھ گھر بنانے کا حدف ہے
01:17روہ سال کے آخر تک ایک لاکھ گھر تیار ہو جائیں گے
01:20دنیا میں اس ہاؤسنگ موڈل کی مثال دی جائے گی
01:23اسلام آباد میں بارش سے پھر سیلاب آ گیا
01:33ماغلہ کی پہانیوں سے آنے والے ریلے سے برساتی نالوں میں تخیانی
01:36اسلام آباد کا علاقہ نیو چٹھا بختاور زیرے آب
01:40گاڑیاں تیٹی رہیں
01:42شہریوں کو جان بچانے کے لیے چھت پر چڑھنا پڑا
01:44آربرن فلڈنگ پر رسکیو آپریشن راری
01:47راول ڈیم میں پانی کی سطح بڑھنے پر سپل بے کھول دیے گئے
01:50متعلقہ اداروں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت
01:54وزیراعظم نے بارش کے بعد
01:55اسلام آباد کے متاثرہ علاقوں کی صورتحال کا نوٹس لے لیا
01:59نشیبی علاقوں میں مقیم آبادیوں کے لیے حفاظتی اقدامات کی ہدایت
02:03وزیراعظم نے سلاوی صورتحال
02:05اور اندادی کاروائیوں کے نگرانی کے لیے
02:07کمیٹی قائم کر دی
02:09امر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو کٹ پتلی قرار دے دیا
02:22کہا آیاز صادق کا کردار منفی رہا ہے
02:24فیصل آباد کیس میں گواہان نے ہمارا نام نہیں لیا
02:28پھر بھی ہمیں سزا دی گئی
02:29الیکشن کمیشن نے طریقہ کار پورا کیے بغیر نہ اہل کیا
02:33امر ایوب اور شبلی فراز نے نہ اہلی کا فیصلہ چیلنج کر دیا
02:36الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دا ہے
02:40مواقف اپنا ہے
02:41الیکشن کمیشن نے سنے بغیر نہ اہلی کا نوٹفیکیشن جاری کیا
02:45فیصلہ کا رادم کرا دیا جائے
02:46پشاور ہائی کورٹ نے زرطاج گل اور شبلی فراز کو گیارہ اگست تک
02:50حفاظتی زمانت دے دی
02:59پانچ ارکان کے فیصلے سے قومی اسمبلی سیکریٹریٹ کو آگاہ کر دیا
03:02سینٹ اور قومی اسمبلی میں متبادل نہیں لا رہے
03:16دونوں اپوزیشن لیڈر وہی رہیں گے
03:17چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر کہتے ہیں
03:20الیکشن کمیشن کے پاس براہ راست نوٹفیکیشن کا اختیار نہیں
03:23برسٹر گوھر کی قیادت میں پی ٹی آئی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس سے
03:27سپریم کورٹ جانے کی کوشش
03:28اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو سپریم کورٹ جانے سے روک دیا
03:33پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ پر ہی احتجاج کیا
03:38اور واپس پارلیمنٹ ہاؤس چلے گئے
03:40چیرمن پی ٹی آئی برسٹر گوھر کا قومی اسمبلی میں اپنے ارکان کی نا اہلی کا تذکرہ
03:53وزیر قانون آزم نزی تارڑ نے کہا
03:56یہ پارم نو مہی کے مقدمات کا نہیں ہے
03:58الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عدالت سے رجوع کریں
04:01جہاں تک اسمبلی چلانے کی بات ہے تو بیٹھ کر تجاویز دیں
04:05وطن عزیز کے عادے سے زیادہ بیوروکریسی پردگال میں پراپرٹی لے چکی
04:13نامی گرامی بیوروکریٹس اب شہریت لینے کی تیاری کر رہے ہیں
04:17وزیر دفاع فوجہ عاصف کا انکشاف ایکس پار پوسٹ میں کہا
04:20یہ مگر مچ اربوں روپے کھا کر آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں
04:25مزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ بیٹیوں کی شادی پر چار ارب کی سلامی وصول کر چکا
04:31سیاست دان تو ان کا بچہ کچھا کھاتے ہیں اور چولیں مارتے ہیں
04:35نہ پلوٹ نہ غیر ملکی شہریت کیونکہ انہیں الیکشن لڑنا ہوتا ہے
04:39پاکستان سٹاک مارکٹ میں نئی تاریخ رقم
04:46ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پینتالیس ہزار پوائنٹس کی سطح حبور کر لی
04:50انڈیکس میں دو ہزار اکی آون پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
04:53وزیراعظم کا اظہار اتمنان
04:55کہاں کاروبار میں تیزی سرمایہ کاروں کی حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی اکھاس ہے
05:00سرمایہ کاری کو ہر ممکن سہولت پرہم کرنا ترجیح ہے
05:03کرک میں دہشت گردوں کی فائرنگ تین ایف سی اہلکار اور ایک ڈرائیور شہید
05:09پولس کا کہنا ہے شہید اہلکار محمود شاہ شاہد عبدالروف اور ڈرائیور
05:13شاہ پور کمپنی کی سیکیورٹی پر معمور تھے
05:16حفاقی وزیر داخلہ موسیل نقوی کی فتنہ ہندوستان کے دہشت گرد حملے کی مضمت
05:21کہاں شہید ہونے والے اہلکاروں کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں
05:25شہدہ کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عظم کو مزید مضبوط کرتی ہیں
05:30بلاول بھٹو نے ایف سی اہلکاروں پر حملے کی مضمت کر دی
05:33مشیر اطلاع برسر سیف کہتے ہیں
05:35زم ازلا میں کوئی آپریشن ہو رہا ہے اور نہ کوئی نقل مکانی
05:39جو بھی اقدام ہوگا اس میں قبالی عظام کی مشاورت اور تجویز شامل ہوگی
05:44وزیر اعلیٰ کیپی کی مزبانی میں امن و عوان سے متعلق تیسرا علاقائی جرگہ
05:53جرگے میں شمالی اور جنوبی وزیرستان بطنی اور دیگر علاقوں کے امائیدین
05:58سیاسی جماعتوں کے نمائندے
05:59ارکانی اسمبلی قبالی مشہران شرک ہوئے
06:02چیف سیکنریٹری اور آئی جی نے بھی شرکت کی جرگے کیسے پارشانت میں کہا گیا
06:06ان بنیادی ضرورت ہے دہشتگردی کے خلاف سب متحد ہیں
06:10زیاں اور متشرف کے دور میں لائی گئی فوجداری قانون کی دو شکوں میں ترمیم
06:22قومی اسمبلی نے بل کستردرائی سے منظور کر لیا
06:25وزیر قانون آزم عزیر ٹارر نے بتایا
06:28354 اے کی شک زیاں دور میں لائی گئی تھی جس کے تحت
06:32خاتون کے کپڑے پھاڑنے پر سزائے موت متعارف کروائی گئی
06:35دوسری ترمیم 402 سی پرویز مشرف کے دور میں لائی گئی تھی
06:40جس کے تحت ہائی جیکنگ کیس کا ملزم
06:42اگر کسی سے ملے تو اسے بھی سزائے موت تھی
06:45یہ دونوں ترمیم ان جرائم پر سزائے موت ختم کرنے کے لیے ہیں
06:49مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام
06:58پہلی بار مقبوضہ وادی میں پانچ اگست کے اقدامات کی کھلی مخالفت
07:02جگہ جگہ ناکے اور کڑے پہرے کے باوجود
07:05شپہیاں اور سری نگر سمی دیگر علاقوں میں عوام سرکوں پر نکل آئے
07:09بھارتی حکومت کے یا طرف اقدام کے خلاف نعرے لگائے
07:12مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا
07:16روسی تیل خریدنے والوں پر تیرف میں اضافے کا جلد اعلان کریں گے
07:27بھارت پر مزید تیرف لگائیں گے
07:29امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں بھارت روسی تیل سے منافع کمارا ہے
07:33یوکرین جنگ میں روس کی مدد کر رہا ہے
07:36یوکرین جنگ دراصل سابق صدر بارڈن کی پیدا کردہ جنگ ہے
07:39میں نے پاک بھارت سمیت کئی جنگیں رکوائی ہیں
07:42غزہ میں لوگوں کی امداد کے لیے کام کر رہی ہیں
07:45عرب ریاستیں مالی امداد فراہم کریں گی
07:47اسرائیل خوراک کی تقسیم میں مدد کرے گا
07:50امریکہ نے بھارت پر پابندیوں کا بھی اشارہ دے دیا
07:53نیٹو میں امریکی صفیر کا سخت اقدامات کا اعلان
07:56تہاں یوکرین جنگ بند کرانے کے لیے
07:58بھارت اور برزیل پر پابندیاں ضروری ہو گئی ہیں
08:01امریکہ کے خلاف موڈی کی خاموشی سفارتی حکمت عملی ہے
08:16یا معاملہ کچھ اور ہے
08:17بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کا ایکسپرٹنز
08:20لکھا بھارتیوں برائے مہربانی اس بات کو سمجھو
08:24کہ موڈی کے ہاتھ بندے ہوئے ہیں
08:25سردر ٹرمپ کی بار بار دھمکیوں کے باوجود
08:28وزیراعظم موڈی کی جواب نہ دینے کی وجہ
08:31ارڈانی کے خلاف جاری امریکی تحقیقات ہیں
08:33موڈی اور ارڈانی کو در ہے
08:35کہ کہیں روسی تیل کے سودوں میں مالی تعلق آیا نہ ہو جائے
08:38پاک ترکیہ بہری افاج کی سپیشل فورسز کی کراسی میں پہلی دو طرفہ مش
08:48سمندر خوشکی میں مختلف آپریشنز اور شہری علاقوں میں فوجی کاروائیوں کی مش کی گئی
08:54مختلف ہتھیاروں کا استعمال جنگی منظر ناموں پر مشتمل آپریشنز کے مظاہرے
08:58آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مش کا مقصد
09:01ساحلی علاقوں میں مشترک آپریشنز کی تیاری حکمت عملی کو محصر بنانا تھا
09:05دو طرفہ مشت حتے میں عام کے لیے دونوں ممالک کے عظم کی بھی توصیق کرتی ہے
09:10اس قطع سے پہلے حب کنال میں شگاف پڑ گیا
09:22شگاف پڑنے اور پانی ضائع ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
09:26میئر کھراچی کا نیو حب کنال کا افسران اور ماہرین کے ہمرا دورہ
09:30سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد قرار دے دی
09:33کہاں پروپگینڈا درست ہوتا تو تیرہ اگست کو نئی حب کنال کا اتتاہ نہ کر رہے ہو
09:38کنال میں دو مسائل تھے جنہیں حل کر لیا گیا
09:41کراچی کے علاقے بہادر آباد آلم گیر روڈ پر پانی کی مین لائن پھڑ گئی
09:52سڑک پر فوارہ بن گیا
09:54پانی جمع ہونے سے ٹرافٹک کی روانی متاثر
09:56علاقہ مکینو کا کہنا ہے وارٹر بورڈ کے عملے کو اطلاع دی گئی
10:00مگر کوئی نہ پہنچا
10:01مین لائن کے منعمت نہ کی گئی تو مشکلات میں اضافہ ہوگا
10:04تیراچی میں ترقیاتی کام وولڈ بانک کا ادارہ کلیک کر رہا ہے
10:15سندھ حکومت کی کوئی کار کردگی نہیں
10:17ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں
10:20اپوزیشن کو ملائے بغیر سندھ حکومت بیس سال بھی کچھ نہیں کر سکتی
10:2427 وی ترمیم میں پیپلز پارٹی بڑی رکاوٹ ہے
10:27جاری ڈومیسائل سے احساسے محرومی نفرت میں بدل رہا ہے
10:30اس میں کمیشنرز اور ڈیپٹی کمیشنرز ملوث ہیں
10:33وزیر اعلی سندھ کی زیرے صدارت پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکس پوائنٹ
10:46کانفرنس کی اسٹرنگ کمیٹی کا ازلاس
10:48کانفرنس 3 سے 6 نویمبر تک ایکسپر سینٹر کراچی میں ہوگی
10:52مراد علی شاہ نے کہا بلو ایکانومی کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
10:56پاکستان کو جدید اور نمائی بحری طاقت کے طور پر دنیا میں اُبھارنا ہمارا حدف ہے
11:01شارعہ بھٹو کراجی میں تجارت اور مال برداری کو موثر بنانے والا انقلابی منصوبہ ہے
11:07وزیر تجارت جام کمال سے این ایل سی اور ڈی پی ورلڈ کے وفت کی ملاقات
11:18متحدہ عرب امارات نے پاکستان مارٹ کے قیام پر تبادلہ خیال
11:21جام کمال کہتے ہیں دبائی میں پاکستان مارٹ کھولنے پر کام جاری ہے
11:25اماراتی حکومت مفت زمین فراہم کرے گی
11:28پاکستانی ایکسپورٹرز اور ٹریڈرز کی دیرینہ خواہش تھی
11:31کہ ملک سے باہر پاکستانی مصنوعات کے لیے ویئر ہاؤس ہوئی
11:35پاکستان شہریت ترمیمی بل دوہزار پچیس قومی احساملی میں پیش
11:46مزید کاروائی کے لیے متعلقہ کمیٹی کی سپورٹ
11:49وزیر مملکہ تلال چوہدوی نے کہا
11:51اوورسیز پاکستانیوں کو شہریت کا حق واپس درانے کی قانون سازی کر رہے ہیں
11:56کسی دوسرے ملک کی شہریت پر اب پاکستان کی شہریت نہیں چھوڑنا پڑے گی
12:00ایسے ممالک کے ساتھ حکومت پاکستان کا معیدہ ہو چکا
12:04مظلوم اور نہتے پلسطینیوں سے اکچہتی کی قرارداد
12:07قومی اسیملی میں کسر ترائے سے منظور
12:09قرارداد شازیہ مری نے پیش کی
12:11اسرائیل کی جاری درندگی اور اشتیال انگیز اعلانات کی شدید مظمت
12:16غزہ میں بھوک سے بچوں سمیت مزید آٹھ افراد زندگی ہار گئے
12:30چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سو پینٹیس فلسطینی شہید
12:35جانبھاک ہونے والوں میں امداد کے منتظر ستاسی افراد بھی شامل
12:39بستی غزہ میں حملے میں دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی لکمہ اجل بنے
12:43ہماس کا غزہ کی آئندہ تشکیل دی جانے والی انتظامیہ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
12:49کہا ہماس کو غزہ پٹی کی گزرگاہیں اور امدادی کاروائیوں کا کنٹرول سنبھالنے میں کوئی دلچسپی نہیں
12:55نیتن یاہو کی غزہ پٹی پر قبضے کی دھمکی اسرائیل کی بددیعتی کی اکاسی کرتا ہے
13:01وسیعیالہ پنجاب کا پہلی آربن الیکٹرک ٹرین سوپر ایٹانومیس ریپیڈ ٹرانزٹ میں
13:14تجرباتی سفر علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک روڈ ٹیسٹ خود مونیٹر کیا
13:19سہلوتوں کا جائزہ لیا
13:20مریم نواز نے کہا
13:21س آر ٹی چلنے سے لہور کی خوبصورتی دوبالہ ہوگی
13:25گجرہ والا اور فیصل آباد میں بھی س آر ٹی کی خوشخبری آ رہی ہے
13:29کیسی آر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت عالمی شراکرداروں سے رابطے جاری ہیں
13:39سندھ حکومت کیسی آر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے گی
13:42سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا سینٹ کمیٹی برائے ریلویس کی جانب سے
13:47کیسی آر کے لیے کوششوں کا خیر مقتم
13:49سمندر کے راستے اربو روپے کی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی گئی
13:57محکمہ ایکسائز اور پاک بحریہ کی کنڈ ملیر میں کاروائی
14:01بیس اربو روپے مالیت کی شراب اور منشیات پکڑی
14:05ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کا کہنا ہے شراب کی آٹھ ہزار بوتلیں
14:09چھے سو کلو ہشیش اور دو سو کلو آئیس شامل
14:12منشیات بیرونے ملک سمگل کی جانے تھی
14:14بھارتی ریاست اترا کھن میں کلاوڈ برس کے بعد تباہی
14:25چار افراد ہلاک درجن و زخمی سیلابی ریلا فوجی کیم بھی بہا لے گیا
14:29گیارہ فوجیوں سمیت سو سے زائد افراد لاپتہ
14:32بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری
14:34جان سے پیارہ پاکستان مارکہ حق
14:40چشنے آزادی پر آئیس پی آر نے ملی نغمہ جاری کر دیا
14:43نغمے میں وطن سے محبت و قومی اتحاد کا جذبہ اجاگر کیا گیا
14:47نغمے کے بول میں پاک فوجی آزم حوصلے اور تیاری
14:51کو بھرپور طریقے سے سمویا گیا
14:52ویس انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز کی تیاریاں
15:04قومی ٹیم کا ٹرین اڈڈ میں
15:06آپشنل ٹریننگ سیشن
15:08نیک پریکٹس بولرز اور بیٹرز نے
15:10تین گھنٹے پریکٹس کی سیریز کا پہلا ونڈے جمعے کو کھیلا جائے گا
15:13اور شیروں کے گھر نومڑی گھسائی
15:21انگلینڈ کے لارڈ سکرکیٹ سٹیڈیم میں
15:23بن بلائے مہمان کی انٹری
15:24دی ہندرڈ کے میچ کے دوران نومڑی آگئی
15:27میچ کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا
15:29فینز نے شور مچا کر
15:30تالیاں بجا کر خوب انجوائے کیا
15:32ویڈیو بھی وائرٹ ہو گئی