00:00ڈی جی آئی اسپی آر نے فیل مارشل سے یاداس منیر کے صدر بننے کی خبروں کو جھوٹ قرار دے دیا
00:07دو ٹوک کہا فیل مارشل کے بارے میں صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں
00:12برطانوی جریدے دی ایکانومس نے خصوصی انٹریو میں سوال کیا
00:16پاکستان بھارتی فوجی کارروائی پر کیارت دے عمل ظاہر کرے گا
00:19لیفٹنن جنرل احمد شریف چہوزی نے کہا
00:22اس بار شروعات بھارت کے اندر گہرائی میں حملہ کرنے سے ہوگی
00:26اس وقت ملک اہل اور قابل ہاتھوں میں چاہے وہ اسکری قیادت ہو یا سیاسی
00:37وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا لہور میں اپنا گھر سکین تقریب سے خطاب
00:41کہاں فسادی کیا جانے خدمت کا مزا کیا ہوتا ہے
00:44پاکستان اور پنجاب کا مقدر اب سازشوں کے نہیں خدمت کے ہاتھوں میں جائے گا
00:49لوگوں کو عقل آ گئی گالم گلوچ گریبان پکڑلو والی سیاست
00:53ہماری کارکردگی سے دفن ہو گئی
00:55اور اسلام آباد میں بارش سے پھر سیلاب آ گیا
01:02مارگلہ کی پہاڑیوں سے آنے والے ریلے سے برساتی نالوں میں تغیانی
01:05اسلام آباد کا علاقہ نیو چٹھا بختاور زیرعاب گاڑیاں تیرتی رہیں
01:10شہری جان بجانے کے لیے چھتوں پر چھڑ گیا
01:12اربن فلڈنگ پر ریسکیو آپریشن جاری
01:14راول ڈیم میں پانی کا بہاؤ معمول پر آنے کے بعد سپل ویز بند کر دیے گئے
01:19عمر ایوب نے سپیکر قومی اسمبلی کو کٹ پتلی قرار دے دیا
01:25کہا آیاز صادق کا کردار منفی رہا ہے
01:27فیصل آباد کیس میں گواہان نے ہمارا نام نہیں لیا
01:31پھر بھی ہمیں سزا دی گئی
01:32الیکشن کمیشن نے طریقہ کار پورا کیے بغیر نہ اہل کیا
01:35عمر ایوب اور شبلی فراز نے ان اہلی کا فیصلہ چیلنج کر دیا
01:39الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر
01:43مواقف اپنا ہے
01:44الیکشن کمیشن نے سنے بغیر نہ اہلی کا نوٹفیکیشن جاری کیا
01:47فیصلہ کارادم کرا دیا جائے
01:49پشاور ہائی کورٹ نے زرطاج گل اور شبلی فراز کو گیارہ اگست تک
01:53حفاظتی زمانت دے دی
01:55دونوں کو گیارہ اگست تک متعلقہ عدالت میں پیش ہو کر
01:58اپیل دائر کرنے کی ہدایت کر دی
02:00الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے ناہل پانچ ارکان کے فیصلے سے
02:03قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ کو آگاہ کر دیا
02:16سینٹ اور قومی اسمبلی میں متبادل نہیں لارہے
02:18دونوں اپوزیشن لیڈر وہی رہیں گے
02:20چرمن پی ٹی آئی بریسٹر گوھر کہتے ہیں
02:23الیکشن کمیشن کے پاس براہ راس نوٹفیکیشن کا اختیار نہیں
02:26بریسٹر گوھر کی قیادت میں پی ٹی آئی ارکان کی پارلیمنٹ ہاؤس سے
02:30سپریم کورٹ جانے کی کوشش
02:31اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی ارکان پارلیمنٹ کو
02:34سپریم کورٹ جانے سے روک دیا
02:36پی ٹی آئی ارکان اسمبلی نے پارلیمنٹ کے مرکزی گیٹ پر ہی احتجاج کیا
02:40اور واپس پارلیمنٹ ہاؤس چلے گئے
02:43چیئرمنٹ پی ٹی آئی بریسٹر گوھر کا قومی اسمبلی میں اپنے ارکان کی نا اہلی کا تذکرہ
02:56وزیر قانون آزم نزی تارڑ نے کہا
02:59یہ فارم نومائی کے مقدمات کا نہیں ہے
03:01الیکشن کمیشن کے فیصلے کے بعد عدالت سے رجوع کریں
03:04جہاں تک اسمبلی چلانے کی بات ہے تو بیٹھ کر تجاویز دیں
03:08وطن عزیز کے عادے سے زیادہ بیوروکریسی پردگال میں پرپرٹی لے چکی
03:16نامی گرامی بیوروکریٹس اب شہریت لینے کی تیاری کر رہے ہیں
03:20وزیر دفاع فوجہ عاصف کا انکشاف ایکسپار پوسٹ میں کہا
03:23یہ مگرمچ اربوں روپے کھا کر آرام سے ریٹائرمنٹ کی زندگی گزار رہے ہیں
03:28مزدار کا ایک قریب ترین بیوروکریٹ بیٹیوں کی شادی پر چار ارب کی سلامی وصول کر چکا
03:34سیاست دان تو ان کا بچہ کچھا کھاتے ہیں اور چولیں مارتے ہیں
03:37نہ پلوٹ نہ غیر ملکی شہریت کیونکہ انہیں الیکشن لڑنا ہوتا ہے
03:42پاکستان سٹاک مارکٹ میں نئی تاریخ رقم
03:49ہنڈرڈ انڈیکس نے پہلی بار ایک لاکھ پینتالیس ہزار پوائنٹس کی سطح حبور کر لی
03:53انڈیکس میں دو ہزار اکی آون پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ
03:56وزیراعظم کا اظہار اتمنان
03:58کہاں کاروبار میں تیزی سرمایہ کاروں کی حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کی اکھاس ہے
04:03سرمایہ کاری کو ہر ممکن سہولت پرہم کرنا ترجیح ہے
04:06کرک میں دہشت گردوں کی فائرنگ تین ایف سی اہلکار اور ایک ڈرائیور شہید
04:12پولس کا کہنا ہے شہید اہلکار محمود شاہ شاہد عبدالروف اور ڈرائیور
04:16شاہ پور کمپنی کی سیکیورٹی پر معمور تھے
04:19حفاقی وزیر داخلہ موسی نقوی کی فتنہ ہندوستان کے دہشت گرد حملے کی مضمت
04:24کہاں شہید ہونے والے اہلکاروں کی عظیم قربانی کو سلام پیش کرتے ہیں
04:28شہدہ کی قربانیاں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے عظم کو مزید مضبوط کرتی ہیں
04:33بلاول بھٹو نے ایف سی اہلکاروں پر حملے کی مضمت کر دی
04:36مشیر تلات برس سیف کہتے ہیں
04:38زم ازلا میں کوئی آپریشن ہو رہا ہے اور نہ کوئی نکل مکانی
04:42جو بھی اقدام ہوگا اس میں قبائلی عوام کی مشاورت اور تجویز شامل ہوگی
04:47وزیر اعلیٰ کیپی کی مزبانی میں امن و عوان سے متعلق تیسرہ علاقائی جرگہ
04:56جرگے میں شمالی اور جنوبی وزیرستان، بٹنمی اور دیگر علاقوں کے امائدین، سیاسی جماعتوں کے نمائندے
05:02ارکانی اسمبلی قبائلی مشہران شریک ہوئے
05:05چیف سیکیوریٹری اور آئی جی نے بھی شرکت کی جرگے کیسے پارشانت میں کہا گیا
05:09انگ بنیادی ضرورت ہے، دہشتگردی کے خلاف سب متحد ہیں
05:13زیاں اور متشرف کے دور میں لائی گئی فوجداری قانون کی دو شکوں میں ترمیم
05:25قومی اسمبلی نے بلکستردرائی سے منظور کر لیا
05:28وزیر قانون آزم زیر ٹارر نے بتایا
05:31351 شک زیاں دور میں لائی گئی تھی
05:34جس کے تحت خاتون کے کپڑے پھاڑنے پر سزائے موت متعارف کروائے گئی
05:38دوسری ترمیم 402 سی پرویز مشرف کے دور میں لائی گئی تھی
05:43جس کے تحت ہائی جیکنگ کیس کا ملزم
05:45اگر کسی سے ملے تو اسے بھی سزائے موت تھی
05:48یہ دونوں ترمیم ان جرائم پر سزائے موت ختم کرنے کے لیے ہیں
05:52مودی سرکار کا مقبوضہ کشمیر پر قبضے کا منصوبہ بھی ناکام
06:01پہلی بار مقبوضہ وادی میں پانچ اگست کے اقدامات کی کھلی مخالفت
06:05جگہ جگہ ناکے اور کڑے پہرے کے باوجود
06:08شپہیاں اور سری نگر سمی دیگر علاقوں میں عوام سرکوں پر نکل آئے
06:12بھارتی حکومت کے یک طرفہ اقدام کے خلاف نعرے لگائے
06:15مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت بحال کرنے کا مطالبہ کیا
06:19روسی تیل خریدنے والوں پر تیرف میں اضافے کا جلد اعلان کریں گے
06:30بھارت پر مزید تیرف لگائیں گے
06:32امریکی صدر ٹرمپ کہتے ہیں بھارت روسی تیل سے منافع کمارا ہے
06:36یوکرین جنگ میں روس کی مدد کر رہا ہے
06:39یوکرین جنگ دراصل سابق صدر بارڈن کی پیدا کردہ جنگ ہے
06:42میں نے پاک بھارت سمیت کئی جنگیں رکوائی ہیں
06:45غزہ میں لوگوں کی امداد کے لیے کام کر رہی ہیں
06:48عرب ریاستیں مالی امداد فراہم کریں گی
06:50اسرائیل خوراک کی تقسیم میں مدد کرے گا
06:53امریکہ نے بھارت پر پابندیوں کا بھی اشارہ دے دیا
06:56نیٹو میں امریکی صفیر کا سخت اقدامات کا اعلان
06:59تہاں یوکرین جنگ بند کرانے کے لیے
07:01بھارت اور برزیل پر پابندیاں ضروری ہو گئی ہیں
07:04امریکہ کے خلاف موڈی کے خاموشی سفارتی حکمت عملی ہے
07:18یا معاملہ کچھ اور ہے
07:20بھارت کے اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی کا ایکسپرٹنز
07:23لکھا بھارتیوں برائے مہربانی اس بات کو سمجھو
07:26کہ موڈی کے ہاتھ بندے ہو ہیں
07:28سیدر ٹرمپ کی بار بار دھمکیوں کے باوجود
07:31وزیراعظم موڈی کی جواب نہ دینے کی وجہ
07:33ارڈانی کے خلاف جاری امریکی تحقیقات ہیں
07:36موڈی اور ارڈانی کو در ہے
07:38کہ کہیں روسی تیل کے سعودوں میں مالی تعلق آیا نہ ہو جائے
07:41پاک ترکیہ بحری افاج کی سپیشل فورسز کی کراسی میں پہلی دو طرفہ مش
07:51سمندر خشکی میں مختلف آپریشنز اور شہری علاقوں میں
07:55فوجی کاروائیوں کی مش کی گئی
07:57مختلف ہتھیاروں کا استعمال
07:59جنگی منصر ڈاموں پر مشتمل آپریشنز کے مظاہرے
08:01آئی ایس پی آر کا کہنا ہے مشک کا مقصد
08:04ساحلی علاقوں میں مشترکہ آپریشنز کی تیاری
08:06حکمت عملی کو موثر بنانا تھا
08:08دو طرفہ مشک حتیمیام کے لیے دونوں ممالک کی عظم کی بھی توصیق کرتی ہے
08:13اس کے طرح سے پہلے حب کنال میں شگاف پڑ گیا
08:25شگاف پڑھنے اور پانی ضائع ہونے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
08:29میئر کھرانچی کا نیو حب کنال کا افسران اور ماہرین کے ہمرا دورہ
08:33سوشل میڈیا پر چلنے والی خبریں بے بنیاد قرار دے دی
08:36کہاں پروپوگینڈا درست ہوتا تو تیرہ اگست کو نئی حب کنال کا افتتاح نہ کر رہے ہوئے
08:41کنال میں دو مسائل تھے جنہیں حل کر لیا گیا
08:44کراشی کے علاقے بہدر آباد آلم گیر روڈ پر پانی کی مین لائن پھڑ گئی
08:55سڑک پر فوارہ بن گیا
08:57پانی جمع ہونے سے ٹرافٹک کی روانی متاثر
08:59علاقہ مکینوں کا کہنا ہے وارٹر بورڈ کے عملے کو اطلاع دی گئی
09:02مگر کوئی نہ پہنچا
09:04مین لائن کے منمت نہ کی گئی تو مشکلات میں اضافہ ہوگا
09:07تیراشی میں ترقیاتی کام وارڈ بانک کا ادارہ کلیک کر رہا ہے
09:18سندھ حکومت کی کوئی کار کردگی نہیں
09:20ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن کہتے ہیں
09:23اپوزیشن کو ملائے بغیر سندھ حکومت بیس سال بھی کچھ نہیں کر سکتی
09:27ستائیسویں ترمیم میں پیپلز پارٹی بڑی رکاوٹ ہے
09:30جاری دو مسائل سے احساس محرومی نفرت میں بدل رہا ہے
09:33اس میں کمیشنرز اور ڈیپیٹی کمیشنرز ملوث ہیں
09:36وزیر اعلی سندھ کی زیرے صدارت پاکستان انٹرنیشنل میری ٹائم ایکس پوائنٹ کانفرنس کی اسٹرنگ کمیٹی کا اجلاس
09:51کانفرنس تین سے چھے نویمبر تک ایکسپر سینٹر کراچی میں ہوگی
09:55مراد علی شاہ نے کہا بلو اکانومی کے فروغ کے لیے اقدامات کر رہے ہیں
09:59پاکستان کو جدید اور نمائی بحری طاقت کے طور پر دنیا میں اُبھارنا ہمارا حدف ہے
10:04شارعہ بھٹو کراجی میں تجارت اور مال برداری کو موثر بنانے والا انقلابی منصوبہ ہے
10:10وزیر تجارت جام کمال سے اینل سی اور ڈی پی ورلڈ کے وفت کی ملاقات
10:21متحدہ عرب امارات نے پاکستان مارٹ کے قیام پر تبادلہ خیال
10:24جام کمال کہتے ہیں دبائی میں پاکستان مارٹ کھولنے پر کام جواری ہے
10:28اماراتی حکومت مفت زمین فراہم کرے گی
10:31پاکستانی ایکسپورٹرز اور ٹریڈرز کی دیرینہ خواہش تھی
10:34کہ ملک سے باہر پاکستانی مصنوعات کے لیے ویئر ہاؤس ہوئی
10:37پاکستان شہریت ترمیمی بل دوہزار پچیس قومی احساملی میں پیش
10:49مزید کارروائی کے لیے متعلقہ کمیٹی کی سپورٹ
10:52وزیر مملکہ تلال چوہدوی نے کہا
10:54اوورسیز پاکستانیوں کو شہریت کا حق واپس درانے کی قانون سازی کر رہے ہیں
10:58کسی دوسرے ملک کی شہریت پر اب پاکستان کی شہریت نہیں چھوڑنا پڑے گی
11:03ایسے ممالک کے ساتھ حکومت پاکستان کا معیدہ ہو چکا
11:07مظلوم اور نہتے پلسطینیوں سے اکچہتی کی قرارداد
11:10قومی اساملی میں کسر ترائے سے منظور
11:12قرارداد شازیہ مری نے پیش کی
11:14اسرائیل کی جاری درندگی اور افتیار لنگیز اعلانات کی شدید مظمت
11:19غزہ میں بھوک سے بچوں سمیت مزید آٹھ افراد زندگی ہار گئے
11:33چوبیس گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید ایک سو پینٹیس فلسطینی شہید
11:38جانبھاک ہونے والوں میں امداد کے منتظر ستاسی افراد بھی شامل
11:42بستی غزہ میں حملے میں دو بچوں سمیت پانچ فلسطینی لکمہ اجل بنے
11:46ہماس کا غزہ کی آئندہ تشکیل دی جانے والی انتظامیہ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ
11:52کہا ہماس کو غزہ پٹی کی گزرگاہیں اور امدادی کاروائیوں کا کنٹرول سنبھالنے میں کوئی دلچسپی نہیں
11:58نیتن یاہو کی غزہ پٹی پر قبضے کی دھمکی اسرائیل کی بددیعتی کی اکافی کرتا ہے
12:04وسیعیالہ پنجاب کا پہلی اربن الیکٹرک ٹرین سوپر ایٹانومیس ریپیڈ ٹرانزٹ میں
12:17تجرباتی سفر علی ٹاؤن سے مسلم ٹاؤن تک روڈ ٹیسٹ خود مونیٹر کیا
12:21سہلوتوں کا جائزہ لیا
12:23مریم نواز نے کہا
12:24س آر ٹی چلنے سے لہور کی خوبصورتی دوبالہ ہوگی
12:28گجرہ والا اور فیصل آباد میں بھی س آر ٹی کی خوشخبری آ رہی ہے
12:32کیسی آر کے لیے ایشیائی ترقیاتی بینک سمیت عالمی شراکرداروں سے رابطے جاری ہیں
12:42سندھ حکومت کیسی آر کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کرے گی
12:45سندھ کے سینئر وزیر شرجیل میمن کا سینٹ کمیٹی برائے ریل ویس کی جانب سے
12:50کیسی آر کے لیے کوششوں کا خیر مقتم
12:52سمندر کے راستے اربو روپے کی منشیات سمگلنگ ناکام بنا دی گئی
13:00محکمہ ایکسائز اور پاک بحریہ کی کنڈ ملیر میں کاروائی
13:04بیس اربو روپے مالیت کی شراب اور منشیات پکڑ لی
13:08ڈائریکٹر جنرل ایکسائز کا کہنا ہے شراب کی آٹھ ہزار بوتلیں
13:12چھے سو کلو ہشیش اور دو سو کلو آئیس شامل
13:15منشیات بیرونے ملک سمگل کی جانے تھی
13:17بھارتی ریاست اترا کھن میں کلاوڈ برس کے بعد تباہی
13:28چار افراد ہلاک درجن و زخمی سیلاوی ریلہ فوجی کیم بھی بہا لے گیا
13:32گیارہ فوجیوں سمیت سو سے زائد افراد لاپتہ
13:35بڑے پیمانے پر ریسکیو آپریشن جاری
13:37جان سے پیارہ پاکستان مارکہ حق
13:43چشنے آزادی پر آئیس پی آر نے ملی نغمہ جاری کر دیا
13:46نغمے میں وطن سے محبت قومی اتحاد کا جذبہ اجاگر کیا گیا
13:50نغمے کے بول میں پاک فوجی آزم حوصلے اور تیاری
13:54کو بھرپور طریقے سے سمویا گیا
13:55ویس انڈیز کے خلاف ونڈے سیریز کی تیاریاں
14:07قومی ٹیم کا ٹرین اڈڈ میں
14:09آپشنل ٹریننگ سیشن
14:11نیٹ پریکٹس بولرز اور بیٹرز
14:13نے تین گھنٹے پریکٹس کی
14:14سیریز کا پہلا ونڈے جمعے کو کھیلا جائے گا
14:16اور شیروں کے گھر
14:23نومڑی گھسائی
14:24انگلینڈ کے لارڈز کرکیٹ سٹیڈیم میں
14:26بن بلائے مہمان کی انٹری
14:27دی ہندرڈ کے میچ کے دوران
14:29نومڑی آگئی
14:30میچ کچھ دیر کے لیے روکنا پڑا
14:32فینس نے شور مچا کر
14:33تالیاں بچا کر خوب انجوائے کیا
14:35ویڈیو بھی وائرٹ ہو گئی