Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago


🌟 Hazrat Usman Ghani (RA) ke Liye Chand Mukhtasar Lines:

1. Hazrat Usman Ghani (RA) Islam ke teesre khaleefa the, jin ki haya aur sharamdari ki misaal Nabi ﷺ ne di.

2. Aap ne apna maal Allah ke raste mein kharch kar diya — bepanah sadqa aur khairat kiya.

3. Masjid-e-Nabwi ki tosee aur Bayr-e-Roomah ka kuan kharidna aap ke azeem kaamon mein shamil hai.

4. Nabi Kareem ﷺ ne farmaya: “Har Nabi ka ek rafeeq hota hai jannat mein, mera rafeeq Usman hai.”

5. Aap ki zindagi sabr, haya, aur Allah ke liye qurbani ka roshan namoona hai.

Transcript
00:00. . . . .
00:30And I've done the history of all my talents
00:33That I think, when I...
00:34When I was thinking of God, I think of God,
00:36I'm not saying of God, he's saved his ability...
00:40And he said, I don't have any, you've got to go up,
00:42And you can have no, you've got to go up,
00:44And he said, I think of God...
00:45God and He didn't have to go up,
00:47And that's what I thought of God.
00:48And that's what I mean, then I don't know about him.
00:51And he said, you've taken his way,
00:54She was shedling up then,
00:55He went to go up and go down,
00:57حضرت عثمانِ غنی
00:58لاکھوں مربع میل کا حکمران
01:00یعنی اس کے بعد
01:02چند ووٹ ہوں وہ دندناتا پھرتا ہے
01:04اس کے بعد
01:06چار باڈی گارڈ ہوں
01:07اس کی بات وہ کرتا ہے تو ہوا میں
01:09حضرت عثمانِ غنی کے پاس
01:12ہزاروں کی فوج ہے
01:14چند سو لوگوں نے
01:15آپ کے گھر کو گھیر لیا
01:17شہیر کرنا چاہتے ہیں
01:19نام عثمانِ غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:21کے پاس حضرت علی
01:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
01:24کئی اور لوگ ہیں
01:25کہا عثمان تین باتیں
01:28یا تو ہمیں اجازت دو
01:31یا ہمیں
01:33یا تو تم تھوڑی دیر کے لیے خلافت چھوڑ دو
01:35حکومت چھوڑ دو
01:37چند دنوں کے لیے کسی اور کو امیر بناو
01:39جناب عثمان کیا نہ لگے
01:41مجھے تو حکومتوں سے دلچسپی نہیں
01:43لیکن میں چھوڑ نہیں سکتا
01:45اس لیے کہ میرے مصطفیٰ کریم علیہ السلام
01:48نے مجھے فرمایا تھا عثمان
01:49اللہ تجھے کمیز پینائے گا
01:51لوگ اتارنا چاہیں گے
01:55فرمایا میں سمجھ گیا ہوں اس سے مراد یہی ہے
01:57میں نہیں چھوڑتا
01:59کہا عثمان پھر اس طرح کریں
02:01ہمیں اجازت دیں یہ چند سو لوگ ہیں
02:04ہماری تلوانیں
02:05چند منٹ میں فیصلہ کر دیں گی
02:08جناب عثمان نے کہا نہیں فرمانے لگے
02:10میں نبی پاک کا شہر
02:12اپنی وجہ سے خون میں رنگ دوں
02:15میری وجہ سے
02:16نبی پاک علیہ السلام نے فرمایا تھا
02:18ایک مینڈا ہوگا بکرا
02:20جس کی وجہ سے میرے مدینے کی گلیوں میں خون بہے گا
02:23میں وہ بکرا نہیں بننا چاہتا
02:25فرمایا میں نہیں چاہتا میری وجہ سے خون بہے
02:27اور حضور کے مدینے میں بد امنی ہو
02:29عثمان کی جان جاتی ہے تو جائے
02:31پر نبی پاک کے مدینے میں شہر نہیں ہونا چاہیے
02:34اے پائے نظر ہوش میں آ
02:36یہ کووے نبی ہے
02:38آنکھوں سے بچلنا یہاں بے عدد بھی ہے
02:41تو کہا عثمان پھر اس طرح کرو
02:43کچھ دنوں کے لیے مکہ چلے جاؤ
02:45میری بات کی سمجھا رہی
02:47کچھ دنوں کے لیے
02:48مکہ چلے جاؤ تو جناب عثمان نے داڑی پکڑ لی
02:52کہنے لگے دیکھ رہے ہو
02:54ساری سفید ہو گئی ہے
02:55میں نبی پاک کا شہر چھوڑ کے نہیں جانا چاہتا
02:59میں رسول اللہ کے مدینے میں مرنا چاہتا
03:01میں نہیں چھوڑوں گا حضور کا شہر
03:03یہ اندھال ہے جناب عثمان کو
03:05بڑا ستایا گیا حضرت عثمان گنی کو
03:08پراپوگنڈے کیے گئے
03:09آپ کے خلاف مہم چلی
03:11عبداللہ ابن سباہ نے بڑی مہم
03:13جو ہی کی آپ کے خلاف
03:15یہودیوں نے
03:17مسلمانوں کا روپ دھار کر بڑا آپ کو
03:19ستایا تکلیفیں دیں جی آپ اپنے
03:21رشتہ داروں کو بڑا دیتے ہیں فرمایا کرتے تھے
03:23جیب سے دیتا ہو
03:24مال خزانہ سے نہیں دیتا
03:26حضرت عثمان گنی رضی اللہ تعالیٰ
03:29لوگ کو بڑا ستایا گیا
03:30یہ وہ واحد ہستی ہے حضرت عثمان گنی
03:33انہوں نے شہادت قبول کر لی
03:35لیکن تلوار نہیں چلنے دی
03:37لوگوں کو ایک دوسرے کے گلے نہیں
03:39وہ شخصیت ہے حضرت عثمان گنی کی
03:42لیکن بڑا ستایا گیا
03:44بڑا پراپوگنڈا
03:45مجھے بتائیے
03:46اس کے بارے میں اللہ قرآن کی آیتیں نازل کر دیں
03:49اور جس کے بارے میں مصطفیٰ کریم
03:52ایک بار نے تین تین بار
03:53جنت کی بشارت عطا کر دیں
03:55کوئی بندہ ہمیں تاریخ بتائے
03:57حوالے دیکھ
03:58کہانیاں سنائے
03:59تو ہم اس کی کہانیاں دیکھیں گے
04:00یا نبی پاک کا فرمان دیکھیں گے
04:03بولیں
04:03جا کے بولیں جا کے
04:05کسی کہانے پر کبھی بھی کان
04:09بس ایک حدیث
04:10میں نے بڑی دفعہ سنائی ہے
04:11پھر سناتا ہوں
04:12تیرمیزی میں ہے
04:13نبی پاک جنازگاہ تک گئے
04:14جنازہ پڑھنے
04:15یا رسول اللہ فلاد میں انتقال کر گیا
04:18جنازگاہ تک تشریف لے گئے
04:20جنازہ پڑھانے
04:21لیکن جنازگاہ تک پہنچ کر
04:23معبوم نے فرمایا
04:24اس کا جنازہ نہیں پڑھانا
04:25یا رسول اللہ کیوں
04:27وہ فرمایا اس لئے
04:27کہ یہ عثمانِ گنی سے بھوز رکھتا تھا
04:29نبی پاک
04:31سید عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:36نے خود اپنی زبانِ مبارکہ سے
04:39تیرمیزی شریف میں حدیث موجود ہے
04:41کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:43اہد پر گئے
04:44تو اہد کانپنے لگا
04:45تو حضور نے فرمایا
04:47اہد ٹھہر جا
04:48تیرے پر ایک نبی
04:49ایک صدیق اور دو شہید موجود ہیں
04:51تو وہ دو شہید کون تھے
04:57خود حضور نے فرمایا
04:59حضرت عثمانِ گنی
05:01کی جو نانی ہے نا
05:03یہ نبی پاک کی سگی پھپی ہیں
05:05حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ تعالی عنہ کی
05:10جو نانی ہیں وہ حضور کی سگی پھپی ہیں
05:13یہ چوتھی پانچویں نسل میں جا کے
05:15اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا خاندانی بنتا ہے
05:18اللہ کے معبوب علیہ السلام کی چار بیٹیاں تھی
05:23اور چاروں کی چاروں
05:26حضرت ختیجہ تلقبرا رضی اللہ تعالی عنہ کے
05:29بطن سے پیدا ہوئی تھی
05:30چار بیٹیاں
05:33حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے
05:36پہلے اپنی بیٹی حضرت رکیہ کا نکاح
05:38حضرت عثمانِ گنی رضی اللہ تعالی عنہ کے ساتھ
05:41فرمایا ان کا انتقال ہو گیا
05:43تو معبوب نے دوسری سبزادی جنابِ امی قلسوم
05:47رضی اللہ تعالی عنہ کا نکاح
05:49حضرت عثمانِ گنی کے ساتھ فرما دیا
05:51دو شہزادیاں
05:54دو بیٹویں
05:55یہ جو کہا جاتا ہے نا
05:57عثمان زنورین
05:59عثمان
06:01زنورین کا مطلب ہے
06:04دو نوروں والا
06:05دو
06:06کچھ بادشاہ قسم کے لوگ ہیں
06:09بیٹیوں کو نور مانتے ہیں باپ کو نہیں مانتے ہیں
06:12نبی پاک کی دونوں
06:14بیٹیوں کو نور مانتے ہیں لیکن
06:15ان کے والد نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
06:17کے بارے میں باتیں گول کر جاتے ہیں
06:20دو بیٹیاں نکاح میں آئیں
06:22تو کیا لکب ہوا عثمان
06:24اور مزے کی بات یہ ہے
06:26کہ حضرت عثمان کو
06:27زنورین مولا علی شہرِ خدا کہا کرتے تھے
06:30حضرت علی کہا کرتے تھے
06:32عثمان تو زنورین ہے
06:34دو نوروں والا
06:35بریلی کے امام فرمانے لگے
06:37تیری نسلِ پاک میں ہے
06:38بچہ بچہ نور کا
06:40تو ہینے نور تیرا
06:42سب گھرانہ نور کا
06:44اور کہنے لگے
06:44نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
06:48نور کی سرکار سے پایا دوشالہ نور کا
06:54ہو مبارک تجھ کو ظنورین جوڑا نور کا
06:57مبارک دیرین
06:59دوسری شایدی پر کہتے ہیں
07:01ہو مبارک تجھ کو ظنورین جوڑا نور کا
07:05تو حضرت عثمان گنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
07:08چوتھے پانچویں مسلمان ہیں
07:11ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ تاجر تھے
07:15تاجروں سے ان کی دوستی تھی
07:17حضرت عثمان گنی بھی تاجر تھے
07:19تو جناب سید ابو بکر صدیق نے انہیں تبلیغ کی
07:22تو وہ مسلمان ہو گئے
07:23جب کلمہ پڑا تو چچا نے بان دیا گھر کے اندر
07:27کئی دن بانے رکھا
07:30کہنے لگا دین چھوڑنا پڑے گا
07:31تو آپ نے فرمایا وہ تو جگہ ہی ایسی ہے
07:34جو ایک در دفعہ گیا ہے دوبارہ چھوڑ سکتا ہی نہیں
07:37تو وہ ہی نہیں سکتا حضرت عثمان گنی سابقون الابولون میں سے
07:42تدائی لوگوں میں سے
07:43ان کی زندگی کے بڑے حسین واقعات ہیں آپ جانتے ہیں
07:46میں دو تین باتیں صرف
07:47ان کی بہا حوالے سے ارز کروں گا
07:51ہر آدمی میں ہر صلاحیت ہوتی ہے
07:54لیکن کچھ چیزوں کا غلبہ ہوتا ہے
07:56کچھ چیزوں کا غلبہ ہوتا ہے
08:00حضرت عثمان گنی میں دو تین چیزوں کا بڑا غلبہ تھا
08:04سخی تھے تو دریا سے بھی زیادہ سخاوت فرماتے تھے
08:08مالا مالے سخی نہیں ہندے
08:11سخی یا کل مال نہیں ہندہ
08:14ایتھے اتھے دومی جہانی سخی کگال نہیں ہندہ
08:18حضرت عثمان گنی رضی اللہ تعالیٰ نے وہ بہت بڑے سخی تھے
08:22اتنے بڑے تھے کہ گنی کہہ دیا اللہ کے رسول نے
08:25عثمان گنی تھی
08:28ہر وقت ہی سخاوت
08:30ہر وقت ہی سخاوت
08:31اللہ کے رسول صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم
08:34نماز بڑھ کے نکلے جنت البقی والی جگہ حضور کو پسند آگئی
08:38فرمایا کچھ صحابہ آتے ہیں یہاں
08:41تو انہیں سواریاں کھڑی کرنے کا مسئلہ ہے
08:44آج کال نہیں مسئلہ ہوتا پارکنگ کا
08:45اس زمانے میں اونٹ گوڑے باندھنے کے لئے
08:48حویلی چاہیئے تھی
08:49تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم آکے بیٹھے
08:51تو فرمایا جگہ بڑی اچھی ہے
08:54کبھی مل جائے نہ تو اسے آبا
08:55کچھ سواریاں باندھنے کے لئے اچھی رہے گی
08:57عثمان پیچھے بیٹھے تھے
09:00وہی سے گردم جھکائی
09:02اور پیچھے سے نکل گئے
09:03حضور نے فرمایا ادھر آؤ کہاں جا رہے ہو
09:05کہا یا رسول اللہ
09:07جو جگہ آپ نے کہی ہے میں دیکھنے جا رہا ہوں
09:10تو حضرت عثمان نے
09:11یعنی دیکھنے گئے جب واپس پلٹے
09:14تو میرے قریب نے فرمایا
09:16عثمان دیکھ آئے ہو
09:17دیکھ آئے ہو
09:19دیکھ آئے ہو
09:20اور اس کی معبوبہ دیکھنی کیا آتی
09:22تجھے پسند آئی تھی میں خرید آیا ہوں
09:25خرید آیا ہوں
09:26دیکھنا آنا جانا
09:28یہ تو وہاں ہوتا ہے جہاں سعودے بازی ہو
09:30رنگے چمن پسند
09:32نہ پھولوں کی بھو پسند
09:33ہم کو ہے وہ پسند جسے آئے
09:36بھو پسند
09:37بات ختم ہو گئی آپ کو پسند آئی تھی
09:39میں نے خرید لی میرے رسول پاک
09:42صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ
09:44پتہ نہیں لوگ کہاں بیٹھ کے دین پڑھتے ہیں
09:47اختلاف ثابت کرتے ہیں
09:48جو جگہ
09:49مصطفیٰ کو پسند آئی عثمان نے خریدی
09:53اس جگہ پہ سیدہ فاطمہ تزہرہ کا مزار بنا ہوا ہے
09:57اس جگہ بی بی پاک کا مزار ہے
10:00جو حضرت سیدہ عثمان غنی کی خریدی ہوئی ہے
10:02اس کا مطلب ہے یہ جگہ مصطفیٰ کے بھی پسندیدہ ہے
10:06اہلِ بیت کی بھی پسندیدہ ہے
10:07حضرت عثمان نے کنی کا مزار جائے
10:10حضور اعلان کر رہے تھے
10:13اس کا مطلب ہے چندے کا اعلان کرنا بھی نبی پاک کی سنت ہے
10:17اس لئے ہم بھی کبھی قدی یہ سنت ادا کر لیتے ہیں
10:21چندے کا حضور نے اعلان کیا
10:23جیشِ اسرا کے لئے بہت بڑا لشک کر جانا تھا
10:26فرمایا اٹھو بھئی ساڑا لو
10:28حضرت عثمان نے دائیں بھائیں دیکھا
10:30کتنے بہت زیادہ سپانیوں کے لئے بہت زیادہ سمان چاہیے
10:37یہ کہت کا زمان ہے
10:38جناب عثمان اٹھے کا
10:39یا رسول اللہ سو فوجیوں کا خرچہ
10:42ان کا گھوڑا بھی دوں گا
10:44گھوڑے پر رکھنے کے لئے
10:47یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جو کجابہ ہوتا ہے
10:50کٹھی ہوتی ہے وہ بھی میری
10:51فوجی کی بردی بھی میری
10:53اور جب تک واپس آئے گا
10:54تب تک سارا کھانے کا خرچہ بھی میرا
10:56نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم
10:59مسکرائے فرمایا عثمان اللہ تب سے راضی ہو
11:01تھوڑی دیر کے بعد فرما
11:03پھر اٹھو بھائی
11:04دائیں بھائیں دیکھا
11:06کوئی اٹھے ہی نہیں
11:07عزت عثمان پھر کھڑے ہو گئے
11:09کہا حضور ایک سو میرا اور شامل کر لے
11:12نبی پاک نے پھر اعلان کی
11:15عزت عثمان کہتے ہیں میرے نہ دل کو کچھ ہوتا تھا
11:18پھر اٹھے
11:19کہا حضور میرا تیسرا سو بھی شامل کر لے
11:22فرماتے ہیں جناب عثمان گنی
11:25چوتھی دفعہ میرے مصطفیٰ نے اعلان کیا
11:27تو مجھ سے نہ ہی رہا گیا
11:28میں نے کہا محبوبہ اعلان نہ کرو
11:31آپ اشارہ کرو
11:32عثمان کے پاس جو کچھ بھی ہے وہ
11:34محمد عربی کے قدموں کا اوزت کا ہے
11:36آپ اعلان کرو حاضر ہے
11:38عرش ہے حاضر ہے
11:39ٹھوک پھوک کے دینا دیکھ دیکھ کے دینا
11:42یہ تو وہاں کا سعودہ ہوتا ہے جہاں سعودے بازی ہوتی ہے
11:45لیکن یہاں تو
11:46یا رسول اللہ جب تک بکے نہ تھے
11:49کوئی پوچھتا نہ تھا
11:51یہ تو تو نے خرید کر ہمیں انمول کر دیا
11:53اور مجھے وہ بات بڑی پسند ہے
11:55میں تنہانیوں میں کتاب کھول کے پڑھتا ہوں
11:58تنہانیوں میں پڑھتا ہوں
12:00میرے رسول پاک
12:01صلی اللہ علیہ وسلم
12:03اور میں
12:04جب مجھے کبھی لطف لینا ہوتا ہے
12:07تو میں
12:07صاحب طبقات کی یہ روایت کھول کے بیٹھ جاتا ہوں
12:10جب اپنا مزہ لینے کو دل کرے
12:12حضرت عثمانے کا نہیں شہدادے تھے
12:14دولت مند باپ کے بیٹے تھے
12:16رئیس آزم تھا
12:17امیروں کے بچے نازک مزاج ہوتے ہیں
12:19موڑ کے مالک ہوتے ہیں
12:21بہت بڑے رئیس تھے
12:23پریش کے لگا ایسی کھیڑاں کھیڑ دی لیں
12:25تو پھر کھیڑاں پول دیں
12:27پول دیں پول گئیں
12:28کجل پایا سی یار دے وکھ نہیں
12:31پھر وہ دی یا دے چھے روندیاں ہی ڈول گئیں
12:34اے درشاہ اس گلی قدے نہ رول دی
12:36پر ہنتے رول دی رول دی
12:38چار پانچ دن کے بعد مدینہ آئے
12:41سفر پہ گئے ہوئے تھے
12:42حضور کے پیچھے نماز پڑھی
12:45تو محبوب کے چہرے پہ ذرا نکاہت ہے
12:47کمزوری ہے
12:47حضرت بلال کو ملے
12:50کہنے لگو بلال میں چار دن بار رہا ہوں
12:53حضور کے چہرے پہ کمزوری کیوں ہے
12:55انہوں نے بلال کہنے لگے جا گھر جا کے پوچھ لیں
12:59کہتا ہے میں نے دروازے پہ دستک دی
13:02سیدہ عائشہ صدیقہ اندر سے بولی
13:04کون ہے میں نے کہا امہ جی غلام ہوں
13:06عثمان
13:07میں چار دن کے بعد آیا ہوں
13:10تو چہرے پہ بڑی کمزوری ہے
13:12فرماتے جناب عائشہ ہج کی لے کے روئی
13:14کیا ہوا تو کہنے لگی
13:18عثمان چار دن ہو گئے
13:20کونین کے مالک نے روٹی کوئی نہیں کھائی
13:22ایک
13:23یا اللہ دودھ کا ایک خجور
13:25حضرت عثمان نے کہا نہیں
13:27رضی اللہ تعالیٰ کہا امہ جی
13:28آپ پردے میں نہیں چلی جاتی شہزادہ
13:30شہزادہ
13:32توڑے گئے
13:33گھر سے ناج کی بوری کندے پہ رکھی
13:36ہر چیز اٹھائی
13:38غلام کرنے لگا مجھے دے دو
13:40بیس بیس نوکر ہیں گھر میں
13:41فرمایا نہیں یہ میری ڈیوٹی ہے میں نہیں کرنی
13:43عثمان خود گئے
13:45رسول پاک کے گھر میں جھاڑو دیا
13:48چولے میں آگ جلائی
13:50حضرت عشاء کہتی ہے میں پردے کے پیچھے سے دیکھ رہی تھی
13:53جب عثمان پھوکے مارتے تھے
13:55تو داڑی سے دھوہ نکلتا تھا
13:57پر عثمان جس نے پانی کا پیالہ بھی خود نے پیا تھا
14:00اس نے سالم پکایا
14:01پھر روٹیاں پکائیں تو ہاتھ جلے
14:04کھانا پکا کے
14:06اور دسترخان لگا کے
14:08مسجد میں آزر ہوئے کا مابوبہ
14:11اگر میربانی کریں تو گھر نہیں آتے
14:14حضور تشریف لائے
14:16اور جب پہلا لکمہ
14:19تانا تندور ہٹان دا بالا
14:21تیسی ہاما نال تپایا
14:25کھپکا پھر روکیاں پیڑے کیتے
14:28اُت تو عشق پلے تھن لایا
14:31تان دی ہانڈی
14:33من دا سالن
14:35اُت دلون سبر دا پایا
14:37غلام فریدہ میں ساری تیری
14:40تین وجہ یقین نہیں آیا
14:42کہ مابو یہاں بیٹھے تو سئی
14:44یہاں بیٹھے تو سئی
14:46حضور تشریف فرمان ہوئے
14:49اور پہلا لکمہ جب
14:50نبی پاک نے موہ میں رکھا
14:52تو عثمان تڑپ کے روئے
14:53چھے سو دینار نیچے رکھے
14:56یا رسول اللہ
14:57میں نے دولت کو آگ تو نہیں لگانی
14:59اگر تیرے کام نہ آئے
15:00حضور کس کام کی یہ جائدہ دیں
15:03کس کام کی
15:04اگر آپ کے گھر میں چار دن کھانا نہ پکے
15:06حضرت عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
15:09عثمان تو چلے گئے
15:11یہ کہہ کے
15:13تو میرے مصطفیٰ نے پھر ہاتھ اٹھائے
15:15اور ایسی دعا دی
15:17کہ میں تڑپ اٹھی
15:18میں رونے لگی
15:20حضور نے جھولی اٹھا کے
15:21کہاے اللہ
15:22میں عثمان سے راضی ہوں
15:24تو بھی میرے عثمان سے راضی ہو جاؤ
15:26اللہ میں راضی ہوں
15:28تو بھی راضی ہو جاؤ
15:29بھائی
15:29یہ درد
15:30یہ ذوق
15:31یہ مزاج
15:32یہ انداز
15:34یہ حضرت عثمان گنی کو
15:36اللہ نے عطا فرمایا
15:38آپ
15:39آج لوگ اتراز کرتے ہیں ہم پہ
15:41کہتے ہیں تم پہلے مدینے
15:42بعد میں مکے
15:43زیادہ دن مدینے
15:45تھوڑے دن
15:45یہ کیا
15:46انداز ہے تمہارا
15:47سنو
15:48خدیبیہ
15:49جس کا ذکر
15:50قرآن مجید نے کیا
15:51ید اللہ فوقائدیہم
15:53پڑھو نا گھر میں جا کے
15:54قرآن مجید
15:55حضرت عثمان گنی
15:57رضی اللہ تعالیٰ
15:58انہوں ساتھ تھے
15:59جب نبی پاک صلی اللہ
16:00چودہ سو سے
16:00آبا کو لے کے
16:01عمرے کی نیت سے نکلے
16:03خدیبیہ کی مقام پر
16:05کافروں نے روک لیا
16:06کاؤمرہ نہیں کرنے دیں گے
16:08حضرت سیدنا
16:10عثمان گنی
16:11کو نبی پاک نے
16:12سفیر بنا کے بھیجا
16:13جنابی عثمان گنی
16:15کئی سالوں کے مکے سے
16:17بچھڑے تے
16:17سامنے کعبہ نظر آیا
16:19احرام بندہ ہوا ہے
16:20جب سفیر بن کے گئے
16:23ابو سفیان کہنے لگے
16:26عثمان ہم تیرے رسول
16:28کو تو ابھی عمرے کی
16:28اجازت نہیں دیتے
16:29باقی لوگ تو نہیں آتے
16:31وہ سامنے کعبہ ہے
16:33وہ حجرِ اسود ہے
16:34وہ سارا کچھ ہے
16:35تواف کرنا ہے تو کر لو
16:37استلام کرنا ہے تو کر لو
16:40اگر تم نے کعبے کے اندر
16:42نماز پڑھنی ہے تو پڑھ لو
16:43صفہ مربع کے پھیرے لگاؤ
16:45تمہیں اجازت ہے
16:46نبی عثمان گنی
16:48فرمانے لگے
16:49قسم ہے رسول کے ذنفوں کی
16:50جب تک میرے مصطفیٰ
16:52تواف نہیں کریں گے
16:53عثمان بھی کوئی نہیں کرے گا
16:54عثمان بھی
16:56وہ کون سا تواف ہے
16:57جس میں تواف اور
16:59مدینے والا نہ ہو
17:00وہ کون سا عمرہ ہے
17:02جس میں عمرہ ہو
17:03رسول پاک نہ ہو
17:04وہ کون سا حج ہے
17:05جس میں حج ہو
17:06اور امام الانبیاء نہ ہو
17:08بریلی کے امام بول پڑے
17:10فرمانے لگے
17:11حاجیو آؤ
17:12شہنشاہ کا روزہ دیکھو
17:14کعبہ تو دیکھ چکے
17:16اب کعبے کا بھی
17:17کعبہ دیکھو
17:18اور فرمانے لگے
17:19غور سے سنتو رضا
17:22کعبے سے بھی آتی ہے صدا
17:24میری آنکھوں سے
17:26میرے پیارے کا روزہ دیکھو
17:27یہ ہمیں حضرت عثمانِ غنی
17:30نے سکھایا ہے
17:31عقیدہ
17:31یہ عقیدہ
17:32حضرت عثمانِ غنی
17:33بات دور نکل جائے گی
17:35محبت
17:36میار ہوتی ہے
17:38محبت روح ہوتی ہے
17:40محبت تصل ہوتی ہے
17:42حضرت عثمانِ غنی
17:43رضی اللہ تعالیٰ عنہ
17:44سے کسی شخص نے کہا
17:47کہ عثمان
17:49کوئی تبدیلی بھی آئی
17:50نبی پاک کے غلام بننے کے بعد
17:52حضور کے غلام بننے کے بعد
17:55کوئی تبدیلی بھی آئی
17:56لوگ اپنی اپنی تبدیلیاں بتاتے رہے
17:59جناب عثمانِ غنی
18:00نے دو جملے کہے
18:01لوگ کہتے ہیں
18:03ہماری چیخیں نکل گئیں
18:04یہ میرا آج
18:06غزور سے پیار کی
18:07محبت اور عشق کا
18:09یہ رنگ عثمانِ غنی کا
18:10حضرت عثمانِ غنی
18:12کہنے لگے
18:13تم تبدیلی کی بات کرتے ہو
18:14میں نے جب سے
18:16نبی پاک کے ہاتھ میں
18:17سیدھا ہاتھ دے کے
18:18بیعت کی ہے
18:19میں نے یہ ہاتھ
18:21تبارہ کبھی گندگی کو
18:22نہیں لگایا
18:22اور فرمایا
18:23جب سے پہلی نظر سے
18:25جلوہِ وَدُّحا دیکھا ہے
18:27میں نے اس کے بعد
18:28اپنی شرمگاہ کو بھی
18:29کبھی نہیں دیکھا
18:30اس لیے کہ ان آنکھوں میں
18:32رسول اللہ کے جلوے رچ بس گئے
18:33یہ میار پیدا کیا
18:35جناب عثمانِ غنی
18:36اور مدینہ منورہ سے
18:38جو محبت ہے نا
18:39مسلمان کی
18:39اس کا اگر
18:42اصل رنگ دیکھنا ہو
18:43تو جناب عثمانِ غنی
18:44کو زندگی کو دیکھا جائے
18:45اصل رنگ
18:46حضرتِ سیدنا عثمانِ غنی
18:49باہیا بڑھے تھے
18:50کیا بڑھے تھے
18:52کچھ لوگ بےہیا ہوتے ہیں
18:55کسی کو بھی نہیں چھوڑتے
18:56نہ صحابہ کو
18:58نہ اہلِ بیعت کو
18:58نہ کسی اور کو
18:59عثمان باہیا بڑھے تھے
19:01کتنے
19:01حضرتِ عائشہ صدیقہ فرماتی ہیں
19:04مشکات میں
19:04مسلم میں موجود ہے
19:05آپ فرماتی ہیں
19:06نبی پاک بیٹھے تھے
19:07تو حضور کی نا
19:08پنڈلی مبارک
19:09مرد کے لئے حکم ہے
19:10ناو سے گھتنے تک
19:11چھپا کے رکھے
19:12پنڈلی ننگی
19:13ہو بھی جائے نا
19:14یہ پنڈلی
19:14تو اس کی اجازت ہے
19:16شریعت میں مرد کے لئے
19:18فرماتی ہیں
19:18اللہ کے معبوب
19:19لیٹے ہوئے تھے
19:20اور حضور کی تامت
19:22پنڈلیوں سے
19:22تھوڑی اونچی تھی
19:23تو حضرتِ عبو بکرِ صدیقہ آئے
19:26تو نبی پاک نے فرمایا
19:28آ جاؤ
19:28حضور لیٹے رہے
19:29ماتی تھوڑی دیر گزری
19:32تو حضرتِ عمرِ فاروق آئے
19:33حضور اجازت ہے
19:34تو نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
19:36آ جاؤ
19:36نبی پاک لیٹے رہے
19:37چند لمحے گزرے
19:38تو عثمانِ گنی آگئے
19:40حضور آ جاؤ
19:41فرما ایک منٹ
19:42اللہ کے حبیب اٹھے
19:43تحمد مبارک کو سمیٹا
19:45پنڈلیوں کو ڈھامپا
19:47حضور بیٹھے
19:48عثمان آئے
19:48باتیں ہوں بھی چلے گئے
19:50حضرتِ عائشہ کہتی ہے
19:51میں پردے کے پیچھے سے دیکھ رہی تھی
19:53میں عاظرِ خدمت
19:55توی کا مابوبہ سمجھ نہیں آئی
19:57آئے ابو بکر بھی ہیں
19:59میرے والد آئے عمر بھی ہیں
20:01مقام ان کا بھی بڑا ہے
20:02پر عثمان آئے
20:03تو آپ نے کپڑا سیدھا کیا
20:04فرمایا
20:05عائشہ
20:05میں اسے حیاء نہ کروں
20:08جس سے اللہ کے فرشتے بھی حیاء کرتے
20:10حضرتِ عثمانِ گنی
20:12رضی اللہ تعالیٰ عنہ
20:13اپنے اپنے گھر کے اندر ہوتے
20:15تو کئی کپڑے لپیٹے رہتے
20:16کئی کپڑے
20:17کئی کپڑے جنابے
20:19میں ایک نتیجہ آپ کے سامنے رکھنا چاہتا ہوں
20:21میرے دروں دیکھیں
20:22کئی کپڑے لپیٹے رہتے
20:24کپڑوں کے اوپر کپڑے
20:26شرم و حیاء کے پیکر
20:28جنابِ عثمانِ گنی
20:29غسل کرتے تو کپڑوں سمیت کرتے
20:31فرماتے
20:33نام بھئی مجھے شرم آج
20:34پیکرِ شرم و حیاء
20:36اس کا نتیجہ کیا نکلا
20:37حضرتِ رکیہ
20:40رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے ساتھ
20:41جنابِ عثمانِ گنی
20:42کا جب نکاہ ہوا
20:43تو ابھی پڑدے کی آیتیں نہیں آئیں تھیں
20:45شرم و حیاء کے پیکر تھے
20:48ابھی پڑدے کا حکم نہیں آیا تھا
20:49صحابہ بے درے
20:50آتے جاتے تھے
20:52ایک دوسرے کے گھروں میں
20:53اللہ کے معبوبہ علیہ السلام
20:55نے گوشت پکایا
20:56تو فرمایا
20:56حضرت عثمان بن زید کو
20:57جاؤ عثمان کو بھی دے آؤ
20:59جنابِ عثمان بن زید فرماتے ہیں
21:01میں نے گوشت پکڑا
21:02سالن پکڑا
21:03اور ان کے گھر پہنچا
21:04جامع ترمیزی میں موجود ہے
21:05فرماتے ہیں
21:06میں جب اندر داخل ہوا
21:08مصطفیٰ کی شہزادی کو دیکھا
21:10اور پھر عثمانِ گنی کو دیکھا
21:12فرماتے ہیں
21:13جنہیں میں نے دیکھا
21:14ایسا جوڑا میں نے کبھی نہیں دیکھا
21:16میں بس ہلکا سا مسکرا کے پلٹ آیا
21:19نہ انہوں نے کچھ پوچھا
21:20نہ میں نے کچھ بتایا
21:21فرماتے ہیں
21:22جب میں مسجد میں داخل ہوا نہ
21:24پہلا قدم ہی رکھا
21:26تو مصطفیٰ کریم نے فرمایا
21:28عثمان دے آئے ہو سالن
21:29میں نے کہا
21:31یا رسول اللہ دے آئے ہوں
21:32فرمایا
21:32ایسا سونا جوڑا پہلے کبھی دیکھا ہے
21:34دیکھا ہے کبھی
21:36میں نے کہا
21:37نہیں حضور میں نے نہیں دیکھا
21:38تو میرے مصطفیٰ کریم
21:40یہ لفظ ترمیزی کے نہیں
21:41عشاء علی اللہ صاحب نے
21:43ازالت الخفاہ میں لکھیں
21:44میرے محبوب پاک علیہ السلام
21:46نے فرمایا
21:47عثمان کی شکل
21:48ایک تو جدل انبیاء
21:50ابراہیم خلیل اللہ سے ملتی ہے
21:52اور دوسرا فرمایا
21:54اگر کسی نے میرے جلوے دیکھنے ہو
21:56تو وہ بھی عثمان کے چہرے میں نظر آئیں گے
21:58اوہ نوجوانوں
21:59اوہ نوجوانوں
22:00پیغام دے رہا ہوں
22:01ریزلٹ نکال رہا ہوں
22:03بے حیائی
22:05بے شرمی کی گفتگو والے کے چہرے پہ
22:08اسے نہیں آتا
22:09تو حیادار بنتا جا
22:11رب تعالیٰ تجھے حسن و جمال عطا فرماتا جائے گا
22:15جتنا حیاء تیرے اندر ہوگا
22:17اتنا نور تیرے مکڑے پہ ہوگا
22:19جتنی شرم میں تُو لپتا ہوا ہوگا
22:21اتنی اللہ تجھے تازگی عطا کرے گا
22:24میرے عثمان فرمایا کرتے
22:25جو گند بولتا ہے
22:28اس کے چہرے کا حسن سب سے پہلے چھن جاتا ہے
22:32اور فرمایا جو
22:33بری باتیں سوچتا ہے
22:35جس کی سوچ بری ہوتی ہے
22:36سب سے پہلے اس کے چہرے کا حسن بگڑتا ہے
22:39اگر چتا تاہت تازہ رہے
22:41ٹھنڈا رہے
22:42نورانی رہے
22:43تو پھر حضرت عثمان نے تجھے بتایا ہے
22:46کہ شرم والا بن کے رہے
22:48اللہ سب سے زیادہ حسن تجھے ہی عطا فرما دے گا
22:51زیادہ بولنے والا
22:52زیادہ باتیں کرنے والا
22:53جو موں میں آیا کہہ گیا
22:55اس آدمی کی نورانیت چلی جاتی ہے
22:58اگر لوگ
22:59وہ کریموں سے نہیں آتا
23:01اور نائی کے پاس بیٹھ کے
23:02چہرے پہ روز نیا ٹزائن
23:04نئی لکیر بنوانے سے حسن نہیں آتا
23:06حسن شرم و حیاء سے آتا ہے
23:08یہ جو ہم عارضی حسن خرید کے لاتے ہیں
23:10نا چار پیسے کا
23:11یہ ماند نہیں پڑتا
23:12یہ تباہ کرتا
23:13اور یہ تباہ ہو جاتا ہے
23:15کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں
23:17کچھ لوگ
23:18جن کے پاس بیٹھنے کوئی اتنا دل نہیں کرتا
23:21جتنا ان کا چہرہ دیکھنے کو دل کرتا ہے
23:24ان کے پاس بیٹھنے کوئی
23:25بعضوں کا دل کرتا ہے
23:27کہ بس نہ ذرا
23:28اور طبیعت
23:29میں نے آدمے ہو کے آیاں
23:30اُرس تھا جی صادق صاحب رحمت اللہ
23:32میں نے ان بزرگوں کو دیکھا ہے
23:34ہم نے نظر بھر کے
23:35آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے
23:36تو بڑا کم دیکھا ہے
23:37ہم چوری دیکھا کرتے تھے
23:39چوری
23:40میں ویک کھانتے میرا یار نہ ویک ہے
23:42تجھے میں نام ویک کھانتے ہو
23:44ویک ہے
23:45ہم لوگ چوری دیکھا کرتے تھے
23:47میں نے اپنے حضرت صاحب کو بھی
23:48شاید ہی کبھی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کے دیکھا ہو
23:51تب ہی دیکھا ہے
23:52جب وہ کسی اور کو دیکھ رہے ہوتے تھے
23:54بھائی
23:54ان لوگوں کے اندر کا حسن شرم و حیاء
23:57معصومیت بن کے
23:58ان کے چہروں پہ نکھر آتا تھا
24:00حضرت عثمانِ گنی کی شرم و حیاء
24:03نورانیت بن کے ان کے چہرے پہ آ گئی تھی
24:05جناب عثمانِ گنی پیکر شرم و حیاء تھے
24:08ایک بات کر دوں اور ختم کروں
24:11حضرت عثمان فرمایا کرتے تھے
24:13مجھے تین باتیں بڑی پسند ہیں
24:15کتنی
24:16سارے بولے ہو
24:18کتنی دی
24:19کون کون سی
24:21فرمایا کرتے تھے
24:22بھوکے کو روٹی کھلانا
24:23ننگے کو کپڑا پہنانا
24:24اور تیسرا میرا دل کرتا ہے
24:27مجھے اور کوئی کام نہ ہو
24:29قرآن پاک میرے سامنے رہے
24:30اور میں سارا دن تلاوت ہی کرتا رہوں
24:32تین باتیں پسند تھیں
24:34بھوکے کو کھانا کھلانا
24:36ننگے کو کپڑا پہنانا
24:38اور یعنی روٹیاں باندھے رہتے تھے
24:41سوٹ باندھے رہتے تھے
24:43یہ مزاج تھا
24:44فرماتے تھے میری پسند ہے
24:45تیسرا میرا دل کرتا ہے
24:47کہ قرآن مجید پڑا رہے
24:48اور میں
24:48کوئی کوئے کی بات بڑی معروف ہے
24:52میں نے بس اشارہ کرنا ہے
24:53نبی پاک نے بھی اعلان کیا
24:55تو بڑا ہی اعلان کر دیا
24:56فرمایا وہ میٹھے پانی کا کونہ ہے
24:58قبضہ یہودی کا ہے
24:59جو بندہ خرید کر
25:02وقف کرے گا نا
25:03اسے کیا ملے گا
25:05تو حضور نے فرمایا
25:05میری جیب میں جنت کی ٹکٹ ہے
25:07میں اسے جنت دے دیں
25:10یہ ہے عرض جنت
25:11یہ تیبہ کی زمین ہے
25:12جنت بھی یہی مال
25:13کے جنت بھی یہی ہے
25:15جنت لے لے مجھ سے
25:17لے لے
25:18حضرت عثمانہ کا نہیں گئے
25:20اس کو کہا
25:20بھئی کمہ میرے آتھ بیچ دے
25:22کمہ کی قیمت تھی
25:23پانچ سات سو دینار
25:25تو حضرت عثمانہ
25:27پانچ چھ سو دینار
25:29کل کمہ کی قیمت تھی
25:32کو پتا تھا کہ یہ خریدنا چاہتے ہیں
25:33فرمایا یار یہ کمہ بیچ دو
25:35کہنے لگا نہیں بیچنا
25:36فرمایا قیمت مو مانگی
25:37کہنے لگا قیمت میری مرضی کی
25:39کہا تمہاری مرضی کی
25:40اپنی اوقات ہوتی ہے نا
25:42قیمت لگانے کی
25:43تمہاری مرضی کی
25:45کہنے لگا میری شرط ہے
25:47میں ایک دن کے لیے کمہ دوں گا
25:49ایک دن میں ایک دن آپ
25:50فرمایا یہ بھی منظور ہے
25:51کزنے پیسے
25:54اس نے کہا میں
25:55تین ہزار دینار لوں گا
25:58پانچ چھے سو کا ہے
25:59حضرت عثمان نے گھنی
26:00فرمایا لگے
26:01تو نے اپنی اوقات کے مطابق
26:02تین ہزار مانگا ہے
26:03میں چالیس ہزار لے کے آیا تھا
26:05تو اپنی اوقات کے مطابق مانگا ہے
26:09چالیس ہزار دینار میری جیب میں
26:11یہودی کہنے لگا
26:13عثمان تو تاجر ہے
26:14اور عامہ تاجر نہیں
26:16عالمی سطح کا تاجر ہے
26:18لوگ تیری تجارت کی
26:20مثالیں عرب میں دیتے ہیں
26:21پر پانچ چھے سو کا کمہ
26:23چالیس ہزار
26:24فرمان نے لگے
26:25مسئلہ کمہ کا نہیں
26:26مسئلہ مصطفیٰ کے فرمان کا ہے
26:28وہ جو حضور کا فرمان پورا کرنا ہے
26:31اس کے لئے چالیس ہزار تھوڑے ہیں
26:33میرے پتھے ہی اتنے جو لے کے آیا ہو
26:35حضرت عثمان نے پیسے چکا ہے
26:37اس نے کہا ایک دن پانی ملے گا
26:39فرمایا منظور ہے
26:40وہ ایک دن بیچا کرتا تھا پانی
26:42حضرت عثمان نے الان کر دیا
26:44جو میرا دین ہے نا فری پی ہو
26:45ملنہ رومی رحمت اللہ نے فرماتے
26:47کمے سے سارا پانی نکل جائے
26:49تو تازہ آ جاتا ہے
26:50اور اگر پانی کمے کے اندر رہے
26:54سارا ختم نہ ہو
26:55تو باسی ہو جاتا ہے
26:56اس لئے فرمایا کرتے تھے
26:58میں اس کمے سے پانی پیتا ہوں
27:00جس پر راش زیادہ ہوتا ہے
27:02اس لئے کہ وہاں سے پانی ختم ہوتا ہے
27:04تو تازہ آتا رہتا ہے
27:06فرماتے ہیں
27:06تو اللہ کے رستے میں سارا خرچ کر دے
27:08اللہ تازے اتا کر دے

Recommended