00:00ڈینڈ کینڈ سے ملقا
00:31امریکہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں آرمی چیف نے کہا
00:35پاکستان کا مستقبل روشن ہے
00:37بیرون ملک پاکستانیوں کو ملکی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہیے
00:43پاکستانی کمیونٹی نے ملکی ترقی اور خوشانی کے لیے ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کے عزم کا عادہ کیا
01:00بھارت سفارتی محاص کے ساتھ موشی میدان میں بھی تنہائی کا شکا
01:04موڈی کی خارجہ پولیسی بری طرح ناکام
01:07الیکشن میں دھاندلی کے الزابات نے اقتدار پر قابض موڈی سرکار کے لیے مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
01:13رائٹرز کا کہنا ہے پاکستان سے جنگ بندی اور امریکہ سے سفارتی سرد محری موڈی کے لیے انتحان دن گئی
01:20کانگریس نے بی جے پی پر انتخابات میں جالی ووٹرز کے ذریعے دھاندلی کا الزام لگا دیا
01:25بہار کے ریاستی انتخابات میں شکست موڈی کی ساتھ کو شدید نقصان پہنچائے گی
01:30امریکہ پہلے ہی بھارتی درامدات پر پچاس فیصد بھاری محصولات آئیت کر چکا
01:36تجزیہ کا رشید قدبائی کہتے ہیں
01:43نائب وزیراعظم عسانگ ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلیپونک رابطہ دو طرفہ تعاون اور اہم
01:58علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
02:00ترجمان دفتر خارجہ کی مطابق وزراء خارجہ نے غزہ میں انسانی علمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا
02:07عسانگ ڈار نے غزہ پر فوجی قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مضمت کی
02:11کہاں اسرائیلی منصوبہ عالمی قوانین سلامتی کاؤنسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف پر دی ہے
02:17راولپنڈی بورٹ میں تیسری پوزیشن لینے والے تعلیم اکرام اللہ کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
02:34اکرام اللہ کاکڑ کا تعلق بلوجستان سے ہے
02:36دو ہزار بائیس میں دورہ کلس اف اللہ کے دوران اکرام اللہ کے تعلیمی پر اجات اٹھانے کا اعلان کیا تھا
02:43اکرام اللہ کاکڑ کا خاندان سلام سے شدید متاثر ہوا تھا
02:47وزیراعظم کی اکرام اللہ سے ملاقات امدادی خیمے میں ہوئی
02:50وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا یہ دیکھ کر خوشی ہوئی
02:54کہ اکرام اللہ محنت سے اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے
02:57اکرام اللہ کاکڑ نے وزیراعظم سے کہا
03:00آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک و قوم کے خدمت کرنا چاہتا ہو
03:04کراچی میں تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل کو تکر سے بہن بھائی کے جان بھاک ہونے کا مقدم آدھج
03:16فیڈرل بھی ایریا میں راشد منحاس روڈ پر حادثے میں زخمی والد کی حالت تشویشنات
03:21حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ساتھ ڈمپروں کو آگ لگا دی
03:24ڈمپر ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا درس مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا
03:29ڈمپر مالکان احتجاج کے معاملے پر تقسین
03:32سوپر ہائیوے پر مذاکرات کے بعد دھرنا ختم کر دیا گیا
03:35راشد منحاس روڈ پر دھرنا جاری
03:38پولس سے مذاکرات کے بعد مظاہرین نے سہراب بوٹ سے نیپا جانے والے ٹریک کو ٹرافک کے لیے کھول دیا
03:43نیپا سے سہراب بوٹ جانے والا ٹریک تاحال باند
03:47ڈمپر جلانے اور جلوانے والے دونوں کے خلاف سخت کا روائی ہوگی
03:59جانتے ہیں کچھ لوگ سازش کر رہے ہیں
04:01نفرت پھلانے اور جلاو گہراؤ کرانے والوں کے خلاف قانون باسے ہیں
04:05سندھ کے سینئر وزیر سرجیل میمن کی ناشرل سٹیڈیم کے دورے کے بعد گفتگو
04:09کہا تیرہ اگس کو ناشرل سٹیڈیم میں ملک کا بہترین ایونٹ ہوگا
04:13ستائیس ہزار افراد کی آلنائن مفت ریجسٹریشن مکمل ہوتی ہے
04:17خدشہ ہے ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے
04:29نظام ٹھیک کرنے کے لیے ڈائلوگ کی ضرورت ہے
04:32آپوزیشن لیڈر کے لیے میرے نام کی حوالے سے باتیں درست ہیں
04:35پی ٹی آئی رہنما سر قیسر کی گفتگو
04:37سابق گوونرسنگ محمد جبیر نے کہا
04:40قوم نے تاریخ میں پہلی بار 38 فیصد تک پہنگائی برداشت کی
04:43مدل کلاس لو کلاس میں تبدیل ہو گئی
04:46سہرے تین سال میں نقصان عوام کا ہی ہوا
04:48وزیر اعلیٰ پنجاب نے ہونہار سکولرشپ کے دوسرے محلے کا اعلان کر دیا
05:00مریم نواز نے پیغام میں کہا
05:02ہونہار سکولرشپ کے اگلے محلے کے لیے پورٹل کھل چکا
05:05آپ کے خوف پنجاب کے مستقبل کی دھڑکن ہے
05:08آپ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر رہے گی
05:11کوئٹا میں سب زن کے قریب ریلوے ٹریک پر آئی دی سے دھماکا
05:17جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی
05:20وزیر ریلوے ہنیت پباسی کا کہنا ہے
05:22خراب حالات کی وجہ سے بلوچستان میں کچھ دنوں کے لیے
05:25ٹرین آپریشن مواطل کیا ہے
05:27لحشتگردوں کی بزدلانہ کاروائیاں
05:30ہمارا عزم کمزور نہیں کر سکتی
05:32جنوبی وزیرستان کے علاقے اس پنتائی رغزائی میں محسود
05:41اور برکی قبائل کے اماعیدین کا گرانڈ جرگہ
05:43نیمان خصوصی آجی فرانٹیر کور کبر پختنخواہ ساؤٹ
05:47نے فتنت الخوارش کے خلاف جنگ میں
05:49قبائلی عوام کی بے پناہ قربانیوں کو سراہا
05:52قبائلی اماعیدین ایپاک فوج
05:54اور فرانٹیر کور کبر پختنخواہ جنوبی کی دیر پا
05:57ام کیلئے قربانیوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا
06:00فتنت الخوارش کے مکمل خاتمے تک
06:02سیکیورٹی فورسز کے ساتھ تاو بند
06:05اور شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عظم گوھر آیا
06:07آئی جی ایف سی نے نوجوان نسل کو
06:09ملک دشمن اناصر کے منفی پروپوگنڈے سے دور رکھنے
06:12اور قبائلی اماعیدین کے کردان کی اہمیت پر زور دیا
06:15بھارت کی جانت سے ویکسین کی سپلائی روکنے پر
06:28وزارت قومی صحت کا یونیسیف سے رابطہ
06:30معاملہ جلد حل کرنے کی حقیق
06:32بھارت نے یونیسیف کو
06:33ویکسین جلائے کے آغاز پر سپلائی کرنا تھی
06:36ذرائع کا کہنا ہے بھارتی کمپنی
06:38ویکسین سپلائی میں تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے
06:41خالستان تحریک رہنما کی آپریشن سندور کی حقائق
06:48منظر ایام پر لانے والی کتاب کی پذیرائی
06:50ڈاکٹر امرجید سنگھ نے پاکستانی کتاب کی کھل کر حمایت کر دی
06:54سکھ آزادی کے سب سے طاقتور رہنما کی حمایت پر
06:58بھارت میں کھلبلی مچ گئی
07:00ڈاکٹر امرجید سنگھ کہتے ہیں
07:01بھارت نے پہل گام فالس فلائگ آپریشن کر کے
07:04پاکستان پر جنگ کا بہانہ بنایا
07:06چار روزہ جنگ میں بھارت کا فوجی وقار اور سفارتی ساتھ خاک میں مل گئی
07:10پاکستان کا اسکری اور سفارتی رتبہ
07:13عالمی سطح پر مزید بلند ہوا
07:15تحقیقی صحافی احمد حسن الارابی
07:17اور مرتضی سولنگی نے کتاب میں سچ بے نقاب کیا
07:21غزہ میں غزائی کلت اور اسرائیلی حملوں سے
07:29چوبیس گھنٹے میں مزید سنتالیس فرسیلی شہید
07:31عرب لیگ اور او آئی سی کی غزہ پر
07:33اسرائیلی جہاریت کی شدید مظمت
07:35سلامتی کانسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
07:38اسرائیل کی وزیر خزارہ نے
07:40نتن یاہو کی حکومت گرانے کی دھمکی دے دی
07:42غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف
07:44دنیا بھر میں احتجاج
07:45لندن میں فلسین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف ریلی
07:49پولس نے حکومتی پابندی کے خلاف
07:51احتجاج کرنے والے چار سو چھیا سٹ افراد
07:53گرفتار کر لیا
07:54تلبیب میں نتن یاہو کے خلاف
07:56بڑا مظاہرہ
07:57سپین چلی اور ارجنٹینہ میں بھی
07:59فلسینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جہاریت کے خلاف
08:02احتجاج
08:03یکرین کو
08:16علاقے چھوڑنا پڑے تو اسے
08:18نیٹو رکن بنایا جائے
08:19صرف ایک ایسا طریقہ کار کامیاب ہو سکتا ہے
08:22جس میں فعل سفارتکاری یکرین کی حمایت
08:25اور روسی فیڈرشن پر ان کی غیر قانونی جنگ کے خاتمے کے لیے
08:28دباؤ ڈالا جائے
08:29اٹلی برطانیہ پولنگ جرمنی فرانس پن لانڈ
08:32اور یورپی کمیشن کی صدر نے مطالبہ کر دیا
08:35مشترکہ بیان میں یورپی ملکوں کا
08:37الاسکا میں تیہ ہونے والی ٹرانک پیوٹن ملاقات کا خیر مقدم
08:40یکرینی صدر ولادی میرزیلنسکی کا کہنا ہے
08:43یوکرین روس کو اپنی سرزمین کا کوئی بھی حصہ نہیں دے گا
08:47اور پاکستان و ویسٹ انڈیز کے درمیان دوسرا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
08:53پاکستان نے پہلا مائچ پانچ وکٹوں سے اپنے نام کیا
08:56تین مائچز کی سیریز میں گرین چھرٹس کو ایک صفر کی برطری
08:59موسیقی