00:00. . . . . . . . . . .
00:30. . . .
01:00. . . . .
01:30. . . . .
01:59. . . . . . . .
02:29Qamar Javid Bajwa کو توصیح دینے پر PTI نے قوم سے مافی مانگی
02:34سابق سپیکر اسد کیسر کہتے ہیں
02:36Qamar Bajwa کو ایکسٹینشن دینے غلط تھا
02:38اس پر قوم سے مافی مانگ دیں
02:40سابق گورنر سنگ محمد زبیر کے حمرہ پریس کانفرنس میں کہا
02:43خرچہ ہے ملک انارکی کی طرف جا رہا ہے
02:46نظام ٹھیک کرنے کے لیے ڈائلوگ کی ضرورت ہے
02:49اوپوزیشن لیڈر کے لیے ان کے نام کے حوالے سے باتیں درست نہیں
02:52فینسل وارڈا کر عدیعمل کہا ایکسٹینشن نہیں
02:55تسلسل جاری رہے گا رہے گا رہے گا
02:58کسی میں دم ہے تو تسلسل روک کر دکھائے
03:00پاکستان کی ترقی کا یہ سفر انشاءاللہ جاری رہے گا
03:04فیلڈ مارشل سیدہ سمونی کا امریکہ کا سرکاری دورہ
03:15عالی سیاسی اور اسکر اقیادت چمیت پاکستانی کمیونٹی سے بھی ملاقات ہے
03:19ٹامپا میں آرمی شیف کی امریکی سینٹرل کمانڈ کے سبک دوش کمانڈر
03:23جنرل مائیکل کوریلا کی رٹامنٹ تقریب میں شرک کر
03:27دونوں ممالک کے درمیان جاری اسکری تعاون پر اعتماد کا اظہار
03:30آرمی شیف کی امریکی چیرمن جوائنٹ چیف ساف سٹاف جنرل دین کین سے ملاقات
03:35دوست ممالک کے اسکری سربراہان سے بھی ملے
03:38امریکہ میں مقین پاکستانی کمیونٹی سے خطاب میں آرمی شیف نے کہا
03:42پاکستان کا مستقبل روشن ہے
03:44بیرون ملک پاکستانیوں کو ملکی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کردار ادا کرنا چاہیے
03:49پاکستانی کمیونٹی نے ملکی ترقی اور خوشحالی کے لیے
03:53ہر ممکن تعاون جاری رکھنے کا عظم دوہر آیا
03:56بھارت سفارتی محاص کے ساتھ موشی میدان میں بھی تنہائی کا شکا
04:12مودی کی خارجہ پولیسی بری طرح ناکام
04:14الیکشن میں دانلی کے الزابات نے اقتدار پر قابض مودی سرکار کے لیے
04:19مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا
04:20رائٹرز کا کہنا ہے پاکستان سے جنگ بندی اور امریکہ سے سفارتی سرد محری
04:25مودی کے لیے انتحان دن گئی
04:27کانگریس نے بی جے پی پر انتخابات میں جالی ووٹرز کے ذریعے
04:31دھاندلی کا الزام لگا دیا
04:33بہار کے ریاستی انتخابات میں شکست مودی کی ساتھ کو شدید نقصان پہنچائے گی
04:38امریکہ پہلے ہی بھارتی درامدات پر پچاس فیصد بھاری محصولات آئیت کر چکا
04:43تجزیہ کا رشید قدوائی کہتے ہیں
04:46موشی دباؤ انتخابی دھاندلی سفارتی تنہائی کا انتزاج
04:50مودی کی سیاسی ساتھ کو دھچکا ہے
04:52نائب وزیراعظم عسانگ ڈار اور ترک وزیر خارجہ کا ٹیلیپونک رابطہ
05:05دو طرفہ تعاون اور اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال
05:08ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزراء خارجہ نے غزہ میں انسانی علمی پر شدید تشویش کا اظہار کیا
05:14عسانگ ڈار نے غزہ پر فوجی قبضے کے اسرائیلی منصوبے کی شدید مضمت کی
05:19کہا اسرائیلی منصوبہ عالمی قوانین سلامتی کاؤنسل کی قراردادوں کی سنگین خلاف پر دی ہے
05:24بھارتی ایرشیف تین ماہ بعد خواب خرگوش سے جاگ اٹھے
05:37وزیر دفاع خاجہ سب کہتے ہیں بھارتی ایرشیف کو تین ماہ بعد پتا چلا
05:42کہ انہوں نے پاکستانی تیارے تباہ کیے
05:44بیان موڈی کی جلی اور راک ہوئی سیاست کو زندہ کرنے کی ناکام کوشش ہے
05:50گھونڈی کوشش نے بھارت کی دہی صحیح ساتھ کو بھی مٹی میں ملا دیا
05:54راولپنڈی بورڈ میں تیسری پوزیشن لینے والے طالب علم اکرام اللہ کی وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات
06:07اکرام اللہ کاکر کا تعلق بلوچستان سے ہے
06:10دوہزار بائیس میں دورہ قلعہ صحف اللہ کے دوران اکرام اللہ کے تعلیمی اخراجات اٹھانے کا اعلان کیا تھا
06:16اکرام اللہ کاکر کا خاندان سیلاب سے شدید متاثر ہوا تھا
06:20وزیر اعظم کی اکرام اللہ سے ملاقات اندادی خیمے میں ہوئی تھی
06:24وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا
06:26یہ دیکھ کر خوشی ہوئی کہ اکرام اللہ محنت سے اپنے اہداف کی طرف گامزن ہے
06:30اکرام اللہ کاکر نے وزیر اعظم سے کہا
06:33آپ کے نقش قدم پر چلتے ہوئے ملک و قوم کی خدمت کرنا چاہتا ہوں
06:47وزیر اعلا پنجاب نے ہونہار سکولرشپ کے دوسر محلے کا اعلان کر دیا
06:52مریم نواز نے پیغام نے کہا ہونہار سکولرشپ کے اگلے محلے کے لیے پورٹل کھل چکا
06:56آپ کی خوف پنجاب کے مستقبل کی دھرکن ہے
06:59آپ کی کامیابی ہمیشہ میرا سب سے بڑا فخر رہے گی
07:03کوئٹا میں سپزن کے قریب ریلوے ٹریک پر آئی ڈی سے دھماکا
07:09جعفر ایکسپریس کی پانچ بوگیاں پٹڑی سے اتر گئی
07:12ریلوے ٹریک کی بہالی کا کام جاری
07:14جعفر ایکسپریس کی مسافروں کو واپس کوئٹا روانہ کر دیا گیا
07:18پشاور سے آنے والی جعفر ایکسپریس کو سبی ریلوے سٹیشن پر روک دیا گیا
07:22سبی سے مسافروں کو براستہ سڑک کوئٹا پہنچایا جائے گا
07:26وزیر ریلوے ہنیف عباسی کا کہنا ہے قراب حالات کی وجہ سے
07:29بلوچستان میں کچھ دنوں کے لیے ٹرین آپوریشن معتل کیا
07:32رہشتگردوں کی مزدلانہ کارروائیاں ہمارا آزن کمزور نہیں کر سکتے
07:37دوسرے ونڈے میں پاکستان و ویسنڈیز مدے مقابل
07:48ویسنڈیز کا ٹاوس دید کر فیلڈنگ کا فیصلہ
07:51پاکستان نے پہلا میکچ پانچ وکٹوں سے اپنے نام کیا
07:54تین مچز کی سیڈیز نے گرین چرٹس کو ایک سفر کی برطری
07:57مزفر آباد میں باراتیوں کی جیپ کھائی میں جا گری
08:06ہاتھ سے میں تین قواتین اور بچے سمیت پانچ افراد جانبہاق
08:10اور آٹھ سے زائد زخنی ہو گئے
08:11ڈرائیور سمیت چھ افراد تشویش ناکھارت میں اسپتال منتقل
08:15رہیم یارخان کے قریب ایم فائک پر بس کی ٹریلر کو ٹک کر
08:19تین مسافر جانبہاق اٹھانہ زخنی
08:21بس ڈرائیور فرار ہو گیا بس سوات سے کراچی جا رہی
08:24راول پنڈی میں سات سالہ بیٹی پر تشدد کرنے والے والدین پر
08:36مقدمہ درد والد گرفتار پولس کا کہنا ہے ون پائٹ پر اطلاع ملی
08:40والدین نے بچی پر تشدد کیا ہے اور بچی کو گھر میں بند کر کے چلے گئے
08:44بچی کو زخمی حالت میں نکالا تبیہ امداد دے کر
08:47ٹریل پروٹیکشن دپارٹمنٹ کے حوالے کر دیا
08:49حفظ آباد کے علاقے اختر ٹاؤن میں باسہ شخص کے بیٹے کے
08:59مبینہ تشدد سے گھرے لو ملازم جا بہاق
09:01لوہ اقین کا سپتال میں احتجاج پوسٹ موٹم کا مطالبہ
09:05کہا ملزمان صلح کے لیے دباؤ ڈال رہے ہیں
09:07آئی جی پنجاب کا واقعی کا نوٹس
09:09بی پیو حفظ آباد کو ملزمان کی گرفتاری کا حکم
09:12بھارت کی جانت سے پولیو خسرہ ٹائفوائیڈ ویکسین کی
09:19سپلائی روکنے پر وزارت قومی صحت کا یونیسیف سے رابطہ
09:23معاملہ جلد حل کرنے کی اپین
09:25بھارت نے یونیسیف کو ویکسین جرائے کے آقاز پر سپلائی کرنا تھی
09:29ذرائع کا کہنا ہے بھارتی کمپنی ویکسین سپلائی میں
09:33تاخیدی حربیں استعمال کر رہی ہے
09:34پالستان تحریک کے رہنما کی آپریشن سندور کے حقائق
09:40منظر عام لانے والی کتاب کی پذیر آئی
09:42ڈاکٹر امرجید سنگھ نے پاکستانی کتاب کی کھل کر حمایت کر دی
09:45سکھ آزادی کے سب سے طاقت پر رہنما کی حمایت پر
09:49بھارت میں کھلبلی مچ گئی
09:50ڈاکٹر امرجید سنگھ کہتے ہیں
09:52بھارت نے پہلگام فالس فلائگ آپریشن ترکی پاکستان پر
09:55جنگ کا بہانہ بنایا
09:56چار روزہ جنگ میں بھارت کا فوجی وقار
09:58اور سفارتی ساکھ خاک میں مل گئے
10:00پاکستان کا ازکری اور سفارتی رتبہ
10:02عالمی سطح پر مزید بولند ہوا
10:04تحقیقی صحافی احمد حسن العرابی
10:06اور مرتضی سولنگی نے کتاب میں سچ بے نقاب کیا
10:17غزہ میں غزائی قلت اور اسرائیلی حملوں سے
10:20چوبیس گھنٹے میں مزید سنتالیس فلسیلی شہید
10:23عرب لیگ اور او آئی سی کی غزہ پر اسرائیلی جہاریت کی شدید مظمت
10:27سلامتی کانسل کا ہنگامی اجلاس آج ہوگا
10:29اسرائیل کی وزیر خزارہ نے نتنیاہو کی حکومت گرانے کی دھمپی دے دی
10:34غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف دنیا بھر میں احتجاج
10:37لندن میں فلسین ایکشن گروپ پر پابندی کے خلاف ریلی
10:40پولس نے حکومتی پابندی کے خلاف احتجاج کرنے والے چار سو چھاسٹ افراد
10:45گرفتار کر لیا
10:46تلویب میں نتنیاہو کے خلاف بڑا مظاہرہ
10:49سپین چلی اور ارجنٹینہ میں بھی فلسینیوں کی حمایت اور اسرائیلی جہاریت کے خلاف احتجاج
10:54پاکستان اور آزار جمہو کچمیر میں مارکہ حق میں
11:08بھارتی مزائلوں اور ڈرون سے شہید ہونے والوں کی یاد میں
11:11دورائیہ تقریبات شرکہ نے پیغام دیاں پاکستانی قوم اپنے شہدہ کو کبھی نہیں بھولے گی
11:16مظافر آباد اور کوٹلی آزار کشمیر، راولپنڈی، لاہور، بھاولپور سمید
11:21پنجاب کے دیگر شہروں میں تقریبات شہدہ کو خراجی عقیدت پیش کیا گیا
11:25مارکہ حق شہدہ فانڈیشن کا اسلام آباد میں احتجاج
11:29مظاہرین اور سرل سوسائیٹی کے نمائندوں نے کہا
11:31بھارتی جہاریت کو بے نقاب کرنے کے لیے بین الاقوامی حق تحقیقات ضروری ہیں
11:36یومِ آزادی پر پاکستان کی مسلحہ فانڈیشن کا ملک کی حفاظت
11:47کیلئے ہر قربانی دینے کا عظم پاک فانڈیشن کا کہنا ہے
11:50ہماری سانس، خون، جذبہ اور جنون سب تیری حفاظت کے نام ہیں
11:54ہمیں فخر ہیں، ہم اس مارکے کا حصہ ہیں جس میں حق کی جیت ہوئی
11:57یومِ آزادی کے موقع پر مسلحہ فانڈیشن پاکستان کی حفاظت کرنے کا تجبید عہد کیا
12:03ایکٹرو سنٹر کراسی میں مارک احق مشاہرہ جاوید سابا کی صدارت میں
12:14ڈاکٹر امبرین، فاظل جمیلی، فریحہ نقوی، عمیر نجمی اور عبد الرحمن مومن نے اپنے کلام پیش لیے
12:20تہزیب حافی اور علی زریون نے نوجوانوں سے خوب داد سمیتی
12:23مشاہرے کا احتمام حکومت سندھ اور کراسی آرچ کانسل نے کیا
12:27شہریوں کی بڑی تعداد پسندیدار سورہ کو سننے ایکسپو سنٹر پہنچی
12:31سکھر میں مارک احق، یشنِ آزادی کی رنگ رنگ تقریب
12:35راحت فتح علی خان، کیفی خلیل، سنم ماروی اور دیگر گلوکار سروں کا جادو جگائیں گے
12:50جشنِ آزادی اور مارک احق، مینی مارتن شہریوں کی بڑی تعداد شرکت کیلئے سی ویو پہنچی
12:56منی مارتن نشانِ پاکستان سے دو دریہ تک منفتر کی گئی
13:00خواتین کیلئے پانچ کلومیٹر کا ٹراک بنا گیا تھا
13:03وزیرِ کھیل نے جتنے والوں میں ان امار تفصیم کیا ہے
13:06سندھ حکومت محکمہ کھیل کی جانت سے جشنِ آزادی مارک احق کے انوان سے
13:12باغِ ابنِ کاسین کلپٹن سے فیر ہال تک گدھا گاڑی ریس کرنا کار
13:16ریس میں پچاس سے زائد گدھا گاڑیوں نے حصہ لیا
13:19ندیر نے پہلی پوزیشن، رزوان نے دوسری اور خالد اسماعیل نے تیسری پوزیشن حاصل کی
13:24پہلی پوزیشن والے کو پچھتر ہزار، دوسری پوزیشن والے کو پچاس ہزار
13:29اور تیسری پوزیشن حاصل کرنے والے کو پچیس ہزار روپے کیش انام و ٹرافیا دی گئی
13:34میدان میں کھلاری تو مشکل کیچ پکڑتے ہی ہیں
13:44مگر آسٹریلیا اور جنوبی آفریقہ کے پہلے ٹی ٹوائنٹی میں
13:47ٹراوڈ میں موجود تماشائی نے ناقابل یقین کیچ لے کر سب کو حیران کر دیا
13:52ٹیم ڈیویڈ نے کابن بوش کو شاندار چھککا لگایا
13:55ایک ہاتھ میں دو کھینٹ ہامیں تماشائی نے دوسرے ہاتھ سے شاندار کیچ کیا
14:00سندھ کے عظیم صوفی بزرگ شاعر شابدل لطیب بھٹائی کے ارس کی تقریبات کا دوسرا روز
14:10وزیر اعلیٰ بلوچستان سفراز پکٹی اور گورنر سندھ کامران پیسوری کی بھٹ شاہ آمد
14:15کہا شابدل لطیب بھٹائی کے ارس میں شرکت بائی سے فخر ہے
14:18پاکستان کو آج بھائی چارے اور امن کی ضرورت ہے
14:24اور پاکستان نے جزام کے خلاف مضاہمت کی علامت
14:28ڈاکٹر روت فاؤ کو دنیا سے رخصت ہوئے آج برس پوٹ گئے
14:31جرمن ڈاکٹر روت فاؤ نے پاکستان سے جزام کے خاتمے کیلئے اپنی زندگی کے ستاون برس وقف کیے
14:37حضیر اعظم شہباز شریف کا ڈاکٹر روت فاؤ کو خراج عقیدت
14:41کہا انہوں نے جذبہ عیسار خدمت خلق کی جو مثال قائم کی وہ ہمیشہ یاد رکھی جائے گی
14:47ڈاکٹر روت فاؤ کی کوششیں قومی تاریخ کا روشن باب ہیں
14:51ڈاکٹر