#AyazSadiq #pti #PHC #nationalassembly #oppositionleader #court #9maycase #ImranKhan #PTIProtest #modi #asimmunir #headlines #pmshehbazsharif #imrankhan #warzone

US, China extend tariff truce by 90 days, staving off surge in duties

US designates BLA, Majeed Brigade as terrorist organizations

Arbitration Court orders India to ensure unrestricted water flow to Pakistan under IWT

Trump says he will take control of DC police, deploy National Guard to US capital

Yasmin Rashid gets ten year in jail, Shah Mehmood acquitted in Jinnah House attack case

Muhammad Aurangzeb hints at major US investment in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00foreign
00:30بھارت کو سنگتاس معاہدے کے مطابق ہمیں پانی دینا پڑے گا
00:35بھارت معاہدے پر عمل نہیں کرتا
00:37تو عالمی قوانین کے مطابق تمام چھہ دریاؤں پر ہمارا حق ہے
00:40چیئرمن بیپلز پارٹی بلاور بھٹو کی حیدر آباد میں گفتگو
00:44کہا پاکستان نے بھارت کو ایسی برطانک شرکس دی
00:47کہ اب تک اس کے ہوش رکانے نہیں آئے
00:49بھارت اب تک اپنے جہاز بھول نہیں پا رہا
00:52پاک بھارت جنگ کے دوران کل ادم بیل اے اور مجید بریگیٹ نے کھل کر موڈی کو سپورٹ کیا
00:57امریکہ نے آپ کے اس نواقف کو مانا جو پاکستان کی بڑی کامیابی ہے
01:02چیئرمن بیپلز پارٹی بلاور بھٹو کا فوری طور پر
01:04اصوبوں کو این ایف سی ایوارڈ دینے کا مطالبہ
01:07فیلڈ مارشل لاسل مونی کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی سے بھارت کا دہشتگر چہرہ بے نقاب
01:18کل ادم بیل اے مجید بریگیٹ کو دہشتگر تنظیمیں قرار دینا
01:22فیلڈ مارشل کی کاوشوں کا مظہر ہے
01:24حالی امریکی فیصلہ پاکستان کی موقف کی عالمی سطح پر تاثیر ہے
01:28سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے
01:30بھارت نے پاکستان میں دہشتگر کاروائیوں کے لیے فتنہ تلہندوستان کو مالی امداد دی
01:35مودی اجد دوول نے بلوچستان میں فتنہ تلہندوستان سے روابط کا برملہ اعتراف کیا
01:40امریکی میں حکمہ خارجہ نے کہا
01:42کل ادم بیل اے اور اس کا ازیلی گروپ مجید بریگیٹ غیر ملکی دہشتگر تنظیم ہے
01:47کل ادم بیل اے نے کراچی ائرپورٹ اور گوادر پورٹ پر خودکش حملوں کی ذمہ داری قبول کی
01:52جاپر ایکسپریس کی ہائی جیکنگ اور اکتیس افراد کے قاتل کا اعتراف کیا
01:56فیل مارشل آسمونیر کی دانشمندانہ حکمت عملی بدل اقامی میڈیا بھی پاکستان کی بہترین سے فردکاری کا معترف ہو گیا
02:08برطانی اخبار فانانشل ٹائمز نے لکھا
02:11چرامل دزامے سے پاکستان کے تعلقات غیر معمولی تیزی سے بہتر ہو رہے ہیں
02:15بھارت کو اس بدلتی صورتحال میں سخت نرز کا لگا ہے
02:19بھارت کے ساتھ کشیدی کے بعد فیل مارشل آسمونیر کے امریکہ کے دو بار دورے نے سب کو حیران کر دیا
02:25فیل مارشل آسمونیر کی حالیہ امریکی سرگرمیوں نے پاک امریکہ تعلقات کو غیر متوقع غرم جوشی پکشی
02:42جیسا کہا تھا بلکل ویسے ہی فیل مارشل کی بین الاقوامی سطح پر کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے
02:47فیصل وادہ نے ایکس پر لکھا
02:49بھارت کو شکست اور ٹارف میں شرمندگی فیل مارشل کا ایک اور بین الاقوامی مارکہ ہے
02:54بھارتی سپانسرڈ ڈی ایل اے اور مجید برگیٹ کو امریکہ نے عالمی دہشتگرد قرار دے دیا
02:59اس کا مطلب یہی ہے کہ بھارت ہی دہشتگرد ہے
03:01فیل مارشل نے اپنی قابلیت کو بین الاقوامی طور پر ثابت کر دیا
03:05کاش پاکستان کے پاس فیل مارشل جیسا جمہوری لیڈر بھی ہوتا ہے
03:10نہ پہلے کوئی لیڈر تھا نہ آج کوئی ہے اور نہ ہی آگے کوئی نظر آ رہا ہے
03:14اب دیکھیں اس کے بعد کیا ہوتا ہے
03:16وزیر داخلہ محسن نکوی کا کل ادم بی ایل اے کل ادم مجید برگیٹ کو دہشتگرد تنظیمیں قرار دینے کا خیر مقدم
03:31کہا یہ پاکستان کی سفارتی محاذ پر اہم کامیابی اور ہمارے ازلی دشمن کے لیے ایک اور شرکس ہیں
03:37امریکی سر دانلڈ ٹرامپ اور امریکی انتظامے کے تہدل سے شکریہ ادا کرتے ہیں
03:42امریکی اقدام دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کے رازوالوں قربانیوں کا اعتراف ہے
03:47دہشتگردی کے خلاف پاک امریکہ تعاون خوش آئین ہے
03:50امریکی اقدام سے خطے میں امنہ اس تحکام کو فروغ ملے گا
04:02سپیکر قومی اسمبلی نے تحریک انصاف کو پھر مذاکرات کی دعوت دے دی
04:06ایان صادق نے کہا مجھے کسی گرانڈ جرگے کی سمجھ نہیں آتی
04:10اصل گرانڈ جرگہ پارلیمنٹ ہے جو بھی مسائل ہیں یہاں بیٹھ کر بات کریں
04:14میں سہولت دینے کے لیے تیار ہوں
04:17دونوں جانب سے منتخب ارکان پر مشتمل کمیٹی بنا دیتا ہوں
04:21حکومت سے اپنے مطالبات منوائیں
04:29بانے پی جی آئی اسم ملاقات کے لیے تحریک انصاف کا احتجاز
04:32قامی اسم نے اسلاس کا واک آوچ کر دیا
04:35رہنوہ پی جی آئی اسم قیصر کہتے ہیں
04:37ہمیں بانی سے ملنے نہیں دیا جا رہا
04:39بانی سے آج ملاقات کرائی جانے کرائی جائے
04:42ورنہ کل بھی اسلاس کا بائیک آٹھ کریں گے
04:44پشاور ہائی کورٹ نے قومی اسمبلی میں
04:51نئے آپوزیشن لیڈر کی تقرری رکھتی
04:53عمر ایوب اور شبلی پراسکین آہلی کے نوٹفیکیشن کے خلاف
04:56درخواستوں پر پشاور ہائی کورٹ نے
04:58الیکشن کمیشن اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کر دیا
05:01پندرہ آگست تک جواب کلب
05:03چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کہتے ہیں
05:06نا اہلی کسی مسئلہ کا حل نہیں ہے
05:08نا اہلی کا سیزن ختم ہونا چاہیے
05:10سب سے درخواست کروں گا
05:12کہ اب ہوش کے ناکھوں نہیں
05:13وزیراعلا خیبر پختون خانے پروینشنل انٹیلیجنس
05:27کیوزن انٹریٹ اسسمنٹ سینٹر افتتاح کر دیا
05:29علیہ بن گنڈاپور کہتے ہیں
05:31سبائی سطح پر سینٹر کا خیام دہشتگردی کے موسط اداروں کے لیے ہم قدم ہیں
05:35سینٹر دہشتگرد سرگرمیوں سے مطالق بروقت انٹیلیجنس کے لیے ہم کردار ادا کرے گا
05:40اور پرتگال میں کس کس بیورکرائٹ نے جلائیدادیں خریدی ہیں
05:50پابلک ایکاؤنٹس کمیٹی نے اسٹیبلشمنٹ ڈیویشن اور وزارت داخلہ سے مطالق افسران کی فہرش طلب کر لی
05:55کس کریٹ کے کتنے افسران کو حج پر بھیجا گیا
05:58پی اے سی نے ریکارڈ طلب کر دیا
06:02سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کی اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس چاری کر دیا
06:07چیف جسٹس یاہیہ فیدی نے زمانت کی درخواستیں خارج کرنے کے لاہور ہائی کورٹ فیصلے پر سوالات اٹھا دیے
06:13کہا کیا زمانت کیس میں حتمی آپزورویشنز دی جا سکتی ہیں
06:18فریخین کے وکلہ قانونی سوالات پر معاونت کرے
06:21سپریم کورٹ کوئی ایسی فائنڈنگ نہیں دے گی جس سے کسی کا کیس متاثر ہو
06:25وکلہ آئندہ سماد تک لیگل ایشوز پر تیاری کر لیں
06:29سماد انیس اگستک ملتبی
06:31لاہور میں جنہ ہاؤس کے قریب پولیس کی گاڑیوں اور پولیس ٹیشن جلانے کے دو کیس کے فیصلوں میں سزاؤں کی تفصیلات سامنے آ گئیں
06:45عدالت نے تحریک انصاف کے رہنماوں کی جائدادیں بھی ضبط کرنے کا حکم دے دیا
06:49ڈاکٹر یاسمین داشد، عمر سرفراس چیما، ایجاز چوہدری اور میاں محمود رشید کو مجموعی طور پر مختلف دفعات میں تیس تیس سال کی سزا ہوئی
06:58پانچ پانچ لاکھ جرمانہ آدھا کرنے کا حکم
07:01عدالت نے دونوں مقدمات شاہ محمود قریشی کو بری کر دیا
07:05سوپ انٹینڈنڈن جیل کو مراسلہ جاری کر دیا
07:07کہاں شاہ محمود قریشی کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو رہا کیا جائے
07:11ہمیں جو فتح نصیب کی ہے چہدہ اگر سے دو تین مار کا بھی جو ہے
07:28جتنی جس کا اتراک جو ہے ساری بنیاں کہہ دیئے ہیں
07:32اس کا بھی شکر آدھا کر دیا چاہیے
07:34جو مارکہ پاکستان نے فتح کیا اس کا شکر آدھا کرنا چاہیے
07:39وزیر دفاع خاج آصف نے پارلمنٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
07:44مارکہ میں فتح کا اتراف پوری دنیا کر رہی ہے
07:47آزادی اور اللہ کی تمام نعمتوں کا شکریہ آدھا کرنا چاہیے
07:56پیرانچی کے علاقے ناظم آباد نے سکول وین کی رکشے کو تککر خاتون سمیت دو افراد زخمی
08:01جو آور بچوں اور وین کو چھوڑ کر فراد ہو گیا
08:03ون ڈے سیریز ہوگی کس کے نام پاکستان اور ویس انڈیز
08:12آج تیسٹر فیصلہ کن مارکہ میں مدر مقابل آنگے
08:14میں آج پاکستانی برک کے مطابق شام ساہر چھوڑے کھلا جائے گا
08:19تین ون ڈے مارکہ کی سیریز ایک ایک سے برابر
08:22اور آزادی اور آپریشن بنیانوں مرسوس میں پتہ کا جشن ای آر وائی کا
08:28فاجے پاکستان اور عوام کو سلام
08:30یومِ آزادی اور مارکہ حق کی مناسبت سے شکریہ پاکستان ملی نغمہ جاری کر دیا
08:35نغمے میں پاکستان کی تعمیر و ترقی میں تمام شوبہہ زندگی کے لوگوں کو نمائندگی دی گئی
08:41سلام سپاہی سلام عوام پاکستان ہمیشہ زندہ بار

Recommended