#fieldmarshalgeneralasimmunir #pmshehbazsharif #kpk #heavyrain #flood #pakarmy #frontiercorps #floodreliefoperations #buner #flood #weatherupdate #ishaqdar #Trump #Modi #Headlines

LIVE: Khyber Pakhtunkhwa flash floods death toll climbs to 307, says PDMA

Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts

KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom

At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur

Metro bus service suspended in Rawalpindi

Lightning strike kills five in Bajaur

No compromise on independence, sovereignty, says Field Marshal Munir

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00।
00:30।
01:00।
01:02।
01:10॥
01:11।
01:12।
01:14।
01:18।
01:21।
01:22।
01:24॥
01:26।
01:28।
01:29. . . . . .
01:59. . . .
02:29. . . . . .
02:58. . . . . .
03:28. . . . . .
03:30. . . . .
03:35ڈان بھاک 190 افراد کی نماز جرنازہ ادا کرتی گئی
03:38ڈان پر کھیل کر سکول میں فسے 200 طلبہ کو بچا لیا
03:55اے آر وائے نیوز کی ٹیم متاثرہ سکول پہنچ گئی
03:58جہاں ہر طرف ریت کے ڈھیر ہیں
04:01بچے اپنے بستے اور کتابیں سکول چھوڑ کر چلے گئے
04:04پرنسپل محمد اعجاز کہتے ہیں پانی کی لہریں کئی فیٹ اونچی تھی
04:08بچوں کو تیسری منزل پر لے گئے
04:11اساتذہ بچوں کے ساتھ موجود رہے جس پہ ان کا حوصلہ بڑھا
04:15بونیر سواک اور باجوڑ میں پارک فورچ فرنٹیر کور کا فلڈ ریلیف آپریشن
04:26پارک فورچ کے ہلیکاپٹرز میں راشن اور دیگر سامان کی فراہمیں
04:29سلاف زدہ علاقوں سے لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتخلی
04:33متاثرہ افراد کو باحفاظت ریسکیو کرنے اور محفوظ مقامات پر
04:37منتخل کرنے تک آپریشن جاری رہے گا
04:39گلگت میں اس علاق کے باعث نلتر ایکسپریس کا بڑا حصہ بہ گیا
04:46نلتر کا دیگر علاقوں سے رابطہ منقطع سیاہوں کی بڑی تعداد پھس گئی
04:51ترجمان گلگت بلتستان حکومت پیزولہ فیراخت کہتے ہیں
04:55نلتر میں تین بجلی گھر بند ہونے سے شہر کو بجلی کی فراہمی متاثر ہے
04:59وزیر اعلی خیب پختون خواہ کی زیرے صدارت اجلاس میں
05:05سلاوی صورتحال پر بریفنگ
05:07سبائی حکومت کا کہنے متاثرہ
05:09اسلام میں تین سو سزائد امبات ہوئیں
05:11دوائیں اور خوراک پہنچائی جارہی ہیں
05:14پی ٹی ایم میں کو ڈیر ارب روپے جاری کر دیئے ہیں
05:16جانبھک افراد کے لوحکین کی مالی انداد کے لیے
05:19ڈیپٹی کمیشنرز کو پچاس کرو روپے جاری کر دیئے گئے ہیں
05:23گورنر خیب پختون خواہ فیصل کریم کنڈی کی
05:26ماند سہرہ میں سلاوی سے جانبھک دو بھائیوں کے گھر تازیت کے لیے آمد
05:30کہا یہ سیاست کا وقت نہیں
05:32صبائی اور وفاقی حکومتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا
05:35نقصانات کا مکمل ازالہ ممکن نہیں
05:37لیکن متاثرین کو دوبارہ آباد کریں گے
05:40خیب پختون خواہ میں اس علابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا زیادہ سانحہ ہے
05:55مسلم لیگ نون کے ستدن عواز شریف کا ٹویٹ
05:58لکھا دکھ کی گھڑی میں ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
06:02اللہ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحتیاب کرے اور شہدہ کو جنت اتا فرمائے
06:07وزیراعظم شہباز شریف سی امیر جماعت اسلامی حافظ نئیم کا ٹیلیفانک رابطہ
06:11سیلابی ریلوں سے جانی و مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
06:15حافظ نئیم نے حکومت کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا
06:19کہا جماعت اسلامی کے کارکنان نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
06:23وفاقی حکومت تمام تر سیاسی اختلافات سے ہٹ کر سوبوں کی مدد کرے
06:27وزیراعظم نے جماعت اسلامی کے تعاون اور عملی مدد پر حافظ نئیم کے کردار کو سراہا
06:32کہا انڈیا میں نے پانچ سو ٹن سے زائد سامان متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کر دیا
06:37ایرانی صدر کا پاکستان میں سلام سے تباہی پر افسوس کا اظہار
06:54مسعود پیزر شیعان کا حکومت روام کے نام تازیتی پیخان
06:58ایرانی صدر نے کہا ایران پاکستان کے لیے ہر طرح کے تعاون امداد اور رلیف کے لیے تیار ہے
07:07خاتون اول آسفہ بھٹو کا خیبر پختون خواہ میں اس علاق سے جانیوں والی نقصانات پر افسوس کا اظہار
07:14جان بھا کفرات کے لوحہ قین سے تازیت
07:16کہا جان ہتیلی پر رکھ کر بلند حوصلوں کے ساتھ امدادی کارروائیاں کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں
07:22انتظامیاں ان علاقوں پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے جن کا زمینی رابطہ منفتہ ہو چکا ہے
07:33ہم جس رفتار سے چل رہے ہیں اس سے ترقی ممکن ہیں
07:36مرک میں بیروزگاری مہنگائی اور آبادی جیسے بم پڑے ہوئے ہیں
07:40ایسے گزارہ نہیں ہو سکتا
07:42فی سی سی آئی رہنما ایس ایم تنبیر کی پریس کانفرنس
07:45کہا جب چند کروڑ آبادی تھی تب بھی چار صوبے تھے
07:48اور آج جب آبادی پچیس کروڑ ہے تب بھی چار صوبے ہیں
07:52چاہتے ہیں ملک کے ہر ڈیویجن کو اختیارات دیے جائیں
07:54حکومت اپنے خراجات کم کرے
07:56ٹیکس کا دائرہ کر بڑھائے
07:58ٹیکس دیرے والوں کو مزید نہ نچوڑا جائے
08:01لاہور کے انگر وزیر آلہ شہباز شریف کی سپیٹ تھی
08:10وزیر آزم کی نہیں
08:11وفاق نے ایک پیسہ بھی نہیں لگایا
08:13کراشی کی ترقی کے ذمہ داری وفاق کی نہیں
08:16صوبائی حکومت کی ہے
08:18وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
08:20ان ایف سی کے بعد تمام صوبوں کو
08:21ان کی آبادی کے لحاظ سے وسائل مل جاتے ہیں
08:24اس کے باوجود وفاقی حکومت نے
08:26کراچی میں گرین لائن کا منصوبہ بنایا
08:28کے فور کے لیے بھی فنڈز جاری کر رہے ہیں
08:30کے فور منصوبے کے فانچ افتتا ہوئے
08:40ایک نسل جوان ہو گئے
08:41کے فور منصوبہ مکمل نہ ہوا
08:43ہم نے ایک سال میں نئی حب کنال بنا کر دے دی
08:46میر کراچی مرتضی وحاد کی قرنگی میں
08:48گفتگو کہا کراچی والوں کو
08:50پرانا کراچی نہیں چاہیے
08:51گورنس انس سیاست کر کے غیر آئینی کام کر رہے ہیں
08:55بھائی آپا اور باجی کہنے سے
08:57شہر کا بھلا نہیں ہوگا
08:59ڈانلڈ ٹرمپ اور روسی صد پیوٹن کی
09:07الاسکا میں ملاقات
09:08یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان نہ ہو سکا
09:10ملاقات تعمیری رہی دونوں رہنماوں کا اتفاق
09:13الاسکا پہنچنے پر پیوٹن کا
09:15ریڈ کامپٹ استقبال
09:16دونوں صدور ایک ہی گاڑی میں
09:17امریکی بیس سے روانہ ہوئے
09:19روسی صدر نے ٹرمپ کو دورہ موسکو کی دعوت دی
09:22روسی صدر سے ملاقات کے بعد
09:24ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے درمیان
09:25ڈیڑھ گھنٹے فون پر بات
09:27زیلنسکی نے کہا
09:28یوکرین تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے
09:30سیفریخی ملاقات کی حمایت کرتا ہوں
09:33یورپ کو مذاکرات کے ہر مرحلے پر
09:35بات چیت کا حصہ ہونا چاہیے
09:37سیدر زیلنسکی پیر کو سیدر ٹرمپ سے
09:39ملاقات کے لیے امریکہ جائیں گے
09:41وزیر آزم شہباز شریف کی زیرے صدارت
09:54جناہ میڈیکل کمپلیکس اور
09:56ریسرٹ سینٹر پر جائزہ ازلاس
09:57چینی کمپنی کا تیار کردہ کمپلیکس کا
10:00کانسپ ڈیزائن پیش کیا گیا
10:01ازلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا
10:03چینی کمپنی نے اسپتال کا کانسپ ڈیزائن
10:06بغیر کسی محفظے کے فراہم کیا
10:07وزیر آزم نے کہا
10:09بغیر کسی محفظے کے ڈیزائن بنانا
10:11پاک چین دوستی عوامی روابط کی
10:13مضبوطی کا ثبوت ہے
10:14چینی کمپنی کا تحفہ حکومت پاکستانی عوام
10:18اور شفایاب ہونے والے افراد
10:20ہمیشہ یاد رکھیں گے
10:21چین میں پاک بحریہ کی تیسری
10:32ہنگور کلاس عبدوز پی این ایس ایم
10:34وانگرو کی لانچنگ تخریب کے مہمانے
10:36خصوصی وائس ایڈمیرل عبدالسمر نے کہا
10:38ہنگور کلاس عبدوز نے خطے میں
10:40طاقت کا توازن نمنوع استحکام
10:42برقرار رکھنے میں کردار ادا کریں گی
10:44یہ پروجیکٹ یقینی طور پر پاک چین دوستی میں
10:47ایک نئی جہد کا اضافہ کرے گا
10:48پاکستان نے چین کے ساتھ
10:50آٹھ ہنگور کلاس عبدوزوں کے حصول کے
10:52موہدے کیے تھے
10:53آئی ایس پی آر کا کہنا ہے
10:55چار عبدوزیں چین اور چار
10:56کراچی شپیارٹ میں ٹرانسفر اف ٹیکنالوجی
10:58کے تحت تعمیر تھی جائیں گی
11:00یا عبدوزیں جدید ہتیاروں اور سینسر سے
11:02لیس ہوں گی
11:03جس سے دور تک اہداف کو نشانہ
11:05بنایا جا سکے گا
11:06زتاقی وزیر اطلاعات اتا تارر سے
11:26بنگلہ دیش کی ہائی کمیشنر کی مراقات
11:28پاک بنگلہ دیش کے تعلقات
11:30نے مصبت پیش سب جاری رکھنے پر اتفاق
11:32اتا تارر کا دونوں ملکوں کے درمیان
11:34بڑھتے روابط پر اتمنان کا اظہار
11:36پیفاقی وزیر نے کہا
11:38سیاسی اقتصادی اور ثقافتی چوبوں میں
11:40تعاون نزید مضبوط بنانے کے لئے پورازم ہے
11:42فلم، ڈراما اور ڈیجیچل میڈیا کے
11:45اس طرح سے خطے میں مصبت بیانیاں فروغ پائے گا
11:48بنگلہ دیشی ہائی کمیشنر نے کہا
11:50پاکستان اور بنگلہ دیش میں
11:51دوستی کا تاریخی بندن ہمیشہ قائم رہے گا
12:04سپریم کورٹ کا انصاف فراہمی میں
12:09تاخیر کے صدباب کے لئے جدت لانے
12:11کے لئے اے آئی کے استعمال پر زور
12:13جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس
12:15آئیشہ ملک نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
12:17فیصلے میں کہا انصاف کی فراہمی میں
12:19تاخیر عوام کے عدلیہ پر اعتماد
12:21کو مجروح کرتی ہے انصاف میں
12:23تاخیر سے کمزور پس ماندہ طبقات
12:25طویل عدالتی کاروائی کا خرچ برداشت
12:27نہیں کر سکتے عدالتوں میں
12:2922 لاکھ سے زائد مقدمات
12:31زیر ایلتوا ہیں فوری طور پر
12:32جدید جواب دے سمارٹ کیس
12:35مانجمنٹ نظام کی طرف منتقل ہونا
12:37ہوگا
12:37فیرانچی میں 14 اگس کو ہوائی
12:50فائرنگ نے ماسوم میرہا کے گھر والوں
12:52کی خوشیاں ماتم میں بدل دیں
12:54اندھی گولی لگنے سے
12:566 سال کی میرہا زندگی کی بازی ہار گئی
12:58اسلام آباد میں یوم آزادی پر
13:00ہوائی فائرنگ نے ننے ریان کی جان لے لی
13:02فائرنگ سے زخمی ہونے والا
13:0411 ماہ کا ریان بلال دم توڑ گیا
13:06ریان کے سر میں گولی لگی تھی
13:08جس کے بعد وہ ونٹی لیٹر پر تھا
13:10ملاکھنڈ میں جے یو آئی زلائی امیر مفتی کفایت کو بیٹے
13:20نے گولی مار دی مفتی کفایت شدید زخمی فائرنگ سے دوسرا
13:24بیٹا اور بیٹی جان بہاک ملزم نے گھر میں گھس کر کلاشن
13:27کوف سے اندھر دن فائرنگ کی پولیس نے مقدمہ درچ کر کے ملزم
13:31مستان کی تلاش شروع کر دی
13:32کلاشی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ٹینکر کی ٹکر سے چار سال کر
13:41سلان جان وہاں ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا
13:44پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ٹینکر کو تحویل ملی گیا
13:47ڈرائیور گرفت میں نہ سکا
13:55کلاشی میں نوجوان پر تشدد کا کیس
13:57عدالت میں پولیس رپورٹ پر ملزمان سلمان فاروقی اور عویس ہاشمی کے خلاف
14:02مقدمہ ختم کر دیا
14:03رپورٹ میں کہا گیا مددی نوجوان دیرش کا کہنے ملزمان کے خلاف پاروائی نہیں چاہتا
14:08مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درچ کیا گیا
14:11مددی کے بیان کے بعد جان زمانے کی دھمکی اور دیگر الزامات ختم کر دیئے
14:25اسرائیل نے مشرق غزہ پر حملے تیز کر دیئے
14:27چوہ بیس گھنٹے میں مزید چوالیس پلسطینی شہید
14:30شہدہ میں سولہ افراد امداد کے منتظر تھے
14:33اسرائیلی فورسز نے الزیتون میں امدادی کارکنوں کی گاڑی پر فارنگ کر دی
14:38پلسطینی حکام کا کہنا ہے غزہ میں ہر پانچمہ بچہ بھوک سے نڈھال ہے
14:42اسرائیلی فورسز امدادی ٹرکوں کو داخل نہیں ہونے دے رہی
14:45بھارت کے یومِ آزادی پر واشنگٹن میں سکھوں کا احتجاج
14:56بھارتی صفارت خانے کا کہہ رہا
14:58خالستان کے پرشم اٹھائے مظاہرین کے بھارت مداباد اور قاتل مودی کے نارے
15:02بھارتی ترنگے کے ٹکڑے صفارت خانے کے سامنے پھینک دیئے
15:06خوفصدا بھارتی صفارتی عملے نے پولس بلائی جو موقع پر کئی گھنٹے موجود رہی
15:10کل واشنگٹن میں خالستان ریفرینڈم ہوگا ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سے پہنچنے لگے
15:16تبرہ خالستان کانسل ڈاکٹر سندھو کا کہنا ہے
15:19وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالستان بنائیں گے
15:24بھارت کے یومِ آزادی پر پیریس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے احتجاج کیا
15:29ٹاپ این ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کو دوسرے میچ میں شکست
15:40فرڈ سکوچرز نے 112 رنز کا حدف انیسویں اوبر میں آٹھ وکٹ پر حاصل کریا
15:45پرچ سکتیس رنز بنا کر نمائیا پاکستان شاہینز کے فیصل اکرم کی
15:50سولہ رنز دے کر پانچ وکٹیں
15:51گردانی کے ساحل پر افتار کی جنگ چھڑ گئی
15:57ہب ریلی آٹو کروس کا میلہ سچ گیا
15:59ملک بھر سے ستر سے زائد مرد اور خواتین ڈرائیورز کی شرکت
16:02ریکی اور ریجسٹریشن جاری
16:05ریس کے لیے پچاس کلومیٹر کا ٹریک تیار
16:07سات کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر بھی ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے
16:11چیف آرگنائزر شجاہ شیروانی نے بتایا
16:13پہلی بار الیکٹرک کار کیٹگری بھی
16:16ڈانچ کی گئی ہے
16:17اور غمزدوں کی محفل کی جان
16:26نسط پتیلی خان
16:27سروں کے شہنشہ
16:28نسط پتیلی خان کو مدہوں سے بچھے
16:31اٹھائیس برس دیت گئے
16:32لولیوڈ سے والیوڈ اور ہولیوڈ میں پہچان بنائی
16:35بینل اقوامی شہرت پائے
16:37سولہ آگست انیس سو ستانوے کو عظیم فنکار
16:40ہم سے بچھڑ گیا
16:41ہم سے بچھڑ گیا

Recommended