00:00।
00:30خیبر پختونخواہ میں بارش اور سیلاف سے بڑی تباہی
00:36صوبے میں ہلاکتوں کی تعداد تین سو اٹھائیس ہو گئی
00:39گونیر میں دو سو تیس لاشنے نکان لی گئیں
00:41ایک سو اسی سے زائد زخمی
00:43متعدد افراد ابھی لاپتہ ہر طرف تباہی
00:46پتھروں کے ڈھیر مٹی اور گارے سے لدے مکان
00:49متاثرہ ازلام امدادی کاروائیاں جاری ہیں
00:52اور گلگت میں سیراف کے باعث نلتر ایکسپریس کا بڑا حصہ بہ گیا
01:02نلتر کا دیگر علاقوں سے یہ رابطہ منخطہ
01:05سیاہوں کی بڑی تعداد پھس گئے
01:06نلتر میں تین بجلی گھر باند
01:08شہر کو بجلی کی فراہمی متاثر
01:10اور بانجور ہیلیکاپٹر حادثے میں شہید پانچ اہلکاروں کی
01:14نماز جنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی
01:16نماز جنازہ میں سویل اور استری حکام اور عوام کی بڑی تعداد میں
01:20شرکت سبائی حکومت کا ہیلیکاپٹر امدادی سامان
01:23باجور لے جاتے ہوئے حادثے کا شکار ہوا تھا
01:26کوئی دہشت گردوں کو پناہ دیتا ہے
01:31یا گھر میں بادودی مواد رکھتا ہے
01:32تو اسے نتائج بھگتنا پڑھیں گے
01:34دہشت گردی سے تنگ بلوچستان کے عوام خود بتا رہی ہیں
01:38کہ دہشت گرد اور سہولتکار کہاں ہیں
01:40بی جی آئیس پی آر
01:42لیفرن جنرل احمد شریف چودری کی انٹرنشیپ پروگرام کے طلبہ کے ساتھ
01:46خصوصی نشست میں گفتگو
01:47کہا فوج کی علاقے خالی کروا کر
01:50آپریشن کرنے میں دلچسپی نہیں
01:51ایک شخص کی دہشت گردی کی سزا
01:54پورے علاقے یا پورے گاؤں کو نہیں دی جا سکتی
01:56عوام اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر
01:59بڑی سمجھداری سے سب کچھ کرنا ہوگا
02:01اس لیے اس کو انٹالیجنس بیسٹ آپریشن کا نام دیا جاتا ہے
02:05دہشت گردی کے خلاف
02:07عوام میں خود کھڑا ہونا ہے
02:08بلوچستان میں سارے بلوچ نہیں
02:10تیس فیصد سے زائد آبادی پختون ہے
02:13جتنے بلوچ بلوچستان میں رہتے ہیں
02:15اس سے زیادہ سندھ اور جنوگی پنجاب میں رہتے ہیں
02:27بنیر کے اساتذہ نے جان پر کھیل کر
02:29سکول میں فسے دھائی سو طلبہ کو بچا لیا
02:32اے آر وائے نیوز کی ٹیم متاثرہ سکول پہنچ گئی
02:35جہاں ہر طرف ریت کے ڈھیر ہیں
02:37بچے اپنے بستے اور کتابیں سکول چھوڑ کر چلے گئے
02:41پرنسپل محمد ایجاز کہتے ہیں
02:43پانی کی لہریں کئی فیٹ اونچی تھی
02:45بچوں کو تیسری منزل پر لے گئے
02:47اساتذہ بچوں کے ساتھ موجود رہے
02:50جس سے ان کا حوصلہ بڑھا
02:52بونیر سوات اور باجوڑ میں
03:00پاک فورچ فرنٹیئر کور کا فلٹ ریلیف آپریشن
03:02پاک فورچ کے ہلیکاپٹرز میں
03:04راشن اور دیگر سامان کی فراہمی
03:06سلاف زدہ علاقوں سے
03:08لوگوں کی محفوظ مقامات پر منتقلی
03:10متاثرہ افراد کو بحفاظت ریسکیو کرنے
03:13اور محفوظ مقامات پر منتقل کرنے تک
03:15آپریشن جاری رہے گا
03:16گلگت میں اس علاق کے باعث
03:21نلتر ایکسپریس کا بڑا حصہ بہ گیا
03:23نلتر کا دیگر علاقوں سے رابطہ
03:25منقطع سیاہوں کی بڑی تعداد
03:27پھس گئی ترجمان گلگت
03:29بلتستان حکومت فیض اللہ فیراخت
03:31کہتے ہیں نلتر میں تین بجلی گھر
03:33بند ہونے سے شہر کو بجلی کی فراہمی
03:35متاثر ہے
03:36وزیر اعلیٰ خیب پختونخواہ کی
03:41زیرے صدارت اجلاس میں سلاوی صورتحال
03:43پر بریفنگ سبائی حکومت کا کہنے متاثرہ
03:46اسلام میں تین سو سزائد امبات ہوئیں
03:48دوائیں اور خوراک پہنچائی جا رہی ہیں
03:50پی ٹی ایم میں کو ڈیر ارب روپے جاری کر دیے ہیں
03:53جانبھک افراد کے لوحکین کی
03:55مالی انداد کے لیے
03:56ڈیپی کمیشنرز کو پچاس کرو روپے جاری کر دیے گئے ہیں
03:59گورنر خیب پختونخواہ فیصل کریم کنڈی کی
04:02ماند سہرہ میں سلاف سے جانبھک
04:05دو بھائیوں کے گھر تازیت کے لیے آمد
04:06کہا یہ سیاست کا وقت نہیں
04:08سبائی اور وفاقی حکومتوں کو مل کر کام کرنا ہوگا
04:12نقصانات کا مکمل ازالہ ممکن نہیں
04:14لیکن متاثرین کو دوبارہ آباد کریں گے
04:18خیب پختونخواہ میں سلابی ریلے سے قیمتی انسانی جانوں کا زیادہ سانحہ ہے
04:32مسلم لیگ نون کے صدر نواز شریف کا ٹوئیٹ
04:35لکھا دکھ کی گھڑی میں ہمدردیاں غمزدہ خاندانوں کے ساتھ ہیں
04:39اللہ اس سانحے میں زخمی ہونے والوں کو صحتیاب کرے
04:42اور شہدہ کو جنت اتا فرمائے
04:43وزیراعظم شہباز شریف سے امیر جماعت اسلامی
04:46حافظ نعیم کا ٹیلیفانک رابطہ
04:48سیلابی ریلوں سے جانی اور مالی نقصان پر دکھ اور افسوس کا اظہار
04:52حافظ نعیم نے حکومت کو بھرپور تعاون کا یقین دلایا
04:56کہا جماعت اسلامی کے کارکنان نے امدادی کارروائیاں شروع کر دی ہیں
04:59وفاقی حکومت تمام کر سیاسی اختلافات سے ہٹ کر سوبوں کی مدد کرے
05:04وزیراعظم نے جماعت اسلامی کے تعاون اور عملی مدد پر حافظ نعیم کے کردار کو سراہا
05:09کہا انڈیا میں نے پانچ سو ٹن سے زائد سامان متاثرہ علاقوں کے لیے روانہ کر دیا
05:14ایرانی صدرگاہ پاکستان میں سلام سے تباہی پر افسوس کا اظہار
05:31مسعود پیزر شیان کا حکومت روام کے نام تازیتی پیخان
05:35ایرانی صدر نے کہا ایران پاکستان کے لیے ہر طرح کے تعاون امداد اور ریلیف کے لیے تیار ہے
05:41خاتون اول آسفہ بھٹو کا خیبر پختون خواہ میں سہلاب سے جانیوں والی نقطانات پر افسوس کا اظہار
05:50جان بھاک افراد کی علاوہ قیم سے تازیت
05:53کہا جان ہتیلی پر رکھ کر بلند حوصلوں کے ساتھ امدادی کارروائیاں کرنے والے ہمارے ہیرو ہیں
05:58انتظامیاں ان علاقوں پر ترجیحی بنیادوں پر توجہ دے جن کا زمینی رابطہ منقطع ہو چکا ہے
06:05ہم جس زفتار سے چل رہے ہیں اس سے ترقی ممکن ہیں
06:13ملک میں بیروزگاری مہنگائی اور آبادی جیسے بم پڑے ہوئے ہیں
06:17ایسے گزارہ نہیں ہو سکتا
06:18فی سی سی آئی رہنما ایس ایم تنبیر کی پریس کانفرنس
06:21کہا جب چند کروڑ آبادی تھی تب بھی چار صوبے تھے
06:25اور آج جب آبادی پچیس کروڑ ہے تب بھی چار صوبے ہیں
06:28چاہتے ہیں ملک کے ہر ڈیویجن کو اختیارات دیے جائیں
06:31حکومت اپنے خراجات کم کرے ٹیکس کا دائرہ کر بڑھائے
06:35ٹیکس دیرے والوں کو مزید نہ نچوڑا جائے
06:37لاہور کے انگر وزیر اعلی شہباز شریف کی سپیٹ تھی
06:47وزیر اعظم کی نہیں
06:48وفاق نے ایک پیسہ بھی نہیں لگایا
06:50کراشی کی ترقی کے ذمہ داری وفاق کی نہیں
06:53صوبائی حکومت کی ہے
06:54وفاقی وزیر احسن اقبال کہتے ہیں
06:57انیف سی کے بعد تمام صوبوں کو ان کی آبادی کے لحاظ سے وسائل مل جاتے ہیں
07:00اس کے باوجود وفاقی حکومت نے کراشی میں گرین لائن کا منصوبہ بنایا
07:04K4 کے لیے بھی فنڈز جاری کر رہے ہیں
07:07K4 منصوبے کے پانچ افتتہ ہوئے
07:16ایک نسل جوان ہو گئے
07:18K4 منصوبہ مکمل نہ ہوا
07:19ہم نے ایک سال میں نئی حب کے نال بنا کر دے دی
07:22میر کراشی مرتضی وحاد کی رنگی میں گفتگو
07:25کہا کراشی والوں کو پرانا کراشی نہیں چاہیے
07:28گورنرسن سیاست کر کے غیر آئینی کام کر رہے ہیں
07:32بھائی آپا اور باجی کہنے سے شہر کا بھلا نہیں ہوگا
07:36ڈانلڈ ٹرمپ اور روسی صدر پیوٹن کی الاسکا میں ملاقات
07:44یوکرین میں جنگ بندی کا اعلان نہ ہو سکا
07:46ملاقات تعمیری رہی دونوں رہنماؤں کا اتفاق
07:50الاسکا پہنچنے پر پیوٹن کا ریڈ کارپٹ استقبال
07:52دونوں صدور ایک ہی گاڑی میں امریکی بیس سے روانہ ہوئے
07:56روسی صدر نے ٹرمپ کو دورہ موسکو کی دعوت دی
07:59روسی صدر سے ملاقات کے بعد
08:01ٹرمپ اور یوکرین کے صدر کے درمیان
08:02ڈیڑھ گھنٹے فون پر بات
08:04زیلنسکی نے کہا یوکرین تعمیری تعاون کے لیے تیار ہے
08:07سہ پریخی ملاقات کی حمایت کرتا ہوں
08:10یورپ کو مذاکرات کے ہر مرحلے پر بات چیت کا حصہ ہونا چاہیے
08:13صدر زیلنسکی پیر کو صدر ٹرمپ سے ملاقات کے لیے امریکہ جائیں گے
08:17وزیر آزم شہباز شریف کی زیرے صدارت جنا
08:31میڈیکل کامپلیکس اور ریسر سینٹر پر جائزہ ازلاس
08:34چینی کامپنی کا تیار کردہ کامپلیکس کا کانسپ
08:37ڈیزائن پیش کیا گیا
08:38ازلاس کو بریفنگ میں بتایا گیا
08:40چینی کامپنی نے اسپتال کا کانسپ ڈیزائن
08:42بغیر کسی معافضے کے فراہم کیا
08:44وزیر آزم نے کہا بغیر کسی معافضے کے ڈیزائن بنانا
08:48پاک چین دوستی عوامی روابط کی مضبوطی کا ثبوت ہے
08:51چینی کامپنی کا تحفہ حکومت پاکستانی عوام اور شفایاب ہونے والے افراد
08:57ہمیشہ یاد رکھیں گے
08:58چین میں پاک بحریہ کی تیسری ہنگور کلاس آپ دوست
09:10پی این ایس ایم مانگرو کی لانچنگ
09:12تقریب کے مہمانے خصوصی وائس ایڈمیرل عبدالصمد نے کہا
09:15ہنگور کلاس آپ دوزیں خطے میں طاقت کا توازن
09:18نمنو استحکام برقرار رکھنے میں کردار ادا کریں گی
09:21یہ پروجیکٹ یقینی طور پر پاک چین دوستی میں ایک نئی جہد کا اضافہ کرے گا
09:25پاکستان نے چین کے ساتھ آٹھ ہنگور کلاس آپ دوزوں کے حصول کے موہدے کیے تھے
09:30آئی ایس پی آر کا کہنا ہے چار آپ دوزیں چین اور چار کراچی شپیارٹ میں
09:34ٹرانسفر آف ٹیکنالوجی کے تحت تعمیر کی جائیں گی
09:36یہ آپ دوزیں جدید ہتیاروں اور سینسر سے لیس ہوں گی
09:40جس سے دور تک اہداف کو نشانہ بنایا جا سکے گا
09:43جتاقی وزیر اطلاعات اتا تارر سے بنگلہ دیش کی ہائی کمیشنر کی مراقات
10:05پاک بنگلہ دیش کے تعلقات نے مصبت پیش سب جاری رکھنے پر اتفاق
10:09اتا تارر کا دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتے روابط پر اتمنان کا اظہار
10:13پیفاقی وزیر نے کہا سیاسی اقتصادی اور ثقافتی چوبوں میں
10:17تاوہ نزید مضبوط بنانے کے لیے پورازم ہیں
10:19فلم، ڈراما اور ڈیجیچل میڈیا کے اشتراف سے
10:22خطے میں مصبت بیانیاں فروغ پائے گا
10:24بنگلہ دیشی ہائی کمیشنر نے کہا
10:27پاکستان اور بنگلہ دیش میں دوستی کا تاریخی بندن ہمیشہ قائم رہے گا
10:39سپریم کورٹ کا انصاف فراہمی میں تاخیر کے صدباب کے لیے جدت لانے کے لیے
10:48اے آئی کے استعمال پر زور
10:49جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس آئیشہ ملک نے تحریری فیصلہ جاری کر دیا
10:54فیصلے میں کہا انصاف کی فراہمی میں تاخیر عوام کے عدلیہ پر اعتماد کو مجروح کرتی ہے
10:59انصاف میں تاخیر سے کمزور پس ماندہ طبقات طویل عدالتی کاروائی کا خرچ برداشت نہیں کر سکتے
11:05عدالتوں میں بائیس لاکھ سے زائد مقدمات زیر ایلتوا ہیں
11:08فوری طور پر جدید جواب دے سمارٹ کیس مانجمنٹ نظام کی طرف منتقل ہونا ہوگا
11:25فیرانچی میں چودہ اگس کو ہوای فائرنگ نے ماسوم مرحہ کے گھر والوں کی خوشیاں ماتم میں بدل دیں
11:31انڈھی گولی لگنے سے چھ سال کی مرحہ زندگی کے بازی ہار گئی
11:35اسلام آباد میں یوم آزادی پر ہوای فائرنگ نے ننے ریان کی جان لے لی
11:39فائرنگ سے زخمی ہونے والا گیارہ ماہ کا ریان بلال دم توڑ گیا
11:43ریان کے سر میں گولی لگی تھی جس کے بعد وہ ونٹی لیٹر پر تھا
11:53ملکن میں جے یو آئی زلائی امیر مفتی کفایت کو بیٹے نے گولی مار دی
11:58مفتی کفایت شدید زخمی فائرنگ سے دوسرا بیٹا اور بیٹی جان بھاق
12:02ملزم نے گھر میں گھس کر کلاشن کوف سے اندھر دن فائرنگ کی
12:05پولیس نے مقدمہ درچ کر کے ملزم مستان کی تلاش شروع کر دی
12:14کراشی کے علاقے اور انگی ٹاؤن میں ٹینکر کی ٹکر سے چار سال کر سلان جان بھاق
12:19ڈرائیور گاڑی سمیت فرار ہو گیا
12:20پولیس نے سی سی ٹی وی کی مدد سے ٹینکر کو تحویل ملی لیا
12:24ڈرائیور گرفت میں نہ سکا
12:26کراشی میں نوجوان پر تشدد کا کیس
12:34عدالت میں پولیس رپورٹ پر ملزمان سلمان فاروقی اور
12:37اویس حاشمی کے خلاف مقدمہ ختم کر دیا
12:40رپورٹ میں کہا گیا مددی نوجوان دیرج کا کہنے
12:43ملزمان کے خلاف کاروائی نہیں چاہتا
12:45مقدمہ غلط فہمی کی بنیاد پر درج کیا گیا
12:48مددی کے بیان کے بعد جان زمانے کی دھمکی اور دیگر الزامات ختم کر دیا
12:52اسرائیل نے مشرق غزہ پر حملے تیز کر دیئے
13:04چوہ بیس گھنٹے میں مزید چوالیس پلسطینی شہید
13:07شہدہ میں سولہ افراد امداد کے منتظر تھے
13:10اسرائیلی فورسز نے الزیتون میں امدادی کارکنوں کی گاڑی پر فارنگ کر دی
13:14پلسطینی حکام کا کہنا ہے غزہ میں ہر پانچمہ بچہ بھوک سے نڈھال ہے
13:18اسرائیلی فورسز امدادی ٹرکوں کو داخل نہیں ہونے دے رہی
13:22بھارت کے یومِ آزادی پر واشنگٹن میں سکھوں کا احتجاج
13:33بھارتی صفارت خانے کا کہہ رہا
13:35خالستان کے پرشم اٹھائے مظاہرین کے بھارت مداباد اور قاتل مودی کے نعرے
13:39بھارتی ترنگے کے ٹکڑے صفارت خانے کے سامنے پھینک دیئے
13:42خوفصدا بھارتی صفارتی عملے نے پولس بلائی جو موقع پر کئی گھنٹے موجود رہی
13:47کل واشنگٹن میں خالستان ریفرینڈم ہوگا
13:50ووٹ ڈالنے کے لیے ہزاروں سے پہنچنے لگے
13:53تبرہ خالستان پانسل ڈاکٹر سندھو کا کہنا ہے
13:56وہ دن دور نہیں جب بھارتی پنجاب کو آزاد کرا کر خالستان بنائیں گے
14:01بھارت کے یومِ آزادی پر پیریس میں کشمیریوں اور پاکستانیوں نے احتجاج کیا
14:05ٹاپ این ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان شاہینز کو دوسرے میچ میں شکست
14:17فرڈ سکوچرز نے ایک سو بارہ رنز کا حدف انیسویں اوبر میں آٹھ وکٹ پر حاصل کریا
14:22فرڈ سکتیس رنز بنا کر نمائی پاکستان شاہینز کے فیصل اکرم کی سولہ رنز دے کر پانچ وکٹیں
14:28گرڈانی کے ساحل پر افتار کی جنگ چھڑ گئی
14:33ہب ریلی آٹو کروس کا میلہ سچ گیا
14:36ملک بھر سے ستر سے زائد مرد اور خواتین ڈرائیورز کی شرکت
14:39ریکی اور ریجسٹریشن جاری
14:41ریس کے لیے پچاس کلومیٹر کا ٹریک تیار
14:44سات کلومیٹر کی ساحلی پٹی پر بھی ڈرائیورز گاڑیاں دوڑائیں گے
14:48چیف آرگنائزر شجاہ شیروانی نے بتایا
14:50پہلی بار الیکٹرک کار کیٹگری بھی ڈانچ کی گئی ہے
14:53اور غمزدوں کی محفل کی جان نشرت پتیلی خان
15:04سروں کے شہنشہ
15:05نشرت پتیلی خان کو مدہوں سے بچھے 28 برس دیت گئے
15:09لولی وڈ سے والی وڈ اور ہولی وڈ میں پہچان بنائی
15:12بینگل اقوامی شہرت پائے
15:14سولہ آگست 1997 کو عظیم فنکار ہم سے بچھڑ گیا