#cmpunjab #maryamnawaz #kpkgovt #kpk #buner #swat #flood #gilgitbaltistan #weathernews #rain #asimmunir #pmshehbazsharif #kashmir #modi #karachi #PTI #breakingnews #bulletin
LIVE: Khyber Pakhtunkhwa flash floods death toll climbs to 307, says PDMA
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Metro bus service suspended in Rawalpindi
Lightning strike kills five in Bajaur
No compromise on independence, sovereignty, says Field Marshal Munir
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
LIVE: Khyber Pakhtunkhwa flash floods death toll climbs to 307, says PDMA
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Metro bus service suspended in Rawalpindi
Lightning strike kills five in Bajaur
No compromise on independence, sovereignty, says Field Marshal Munir
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30पाकिस्तान अमेशा दिनाबाद
00:37खुदाने मुझे मुझे मुल्का महाफिस बनाया
00:40इसके इलावा किसी ओदे की खौाहिश नहीं
00:42तब्दीली से मतालिक अफवाहें सरसर जूट हैं
00:45अफवाहें पहलाने वाले हकूमत और मुक्तदरा दोनों के मुखालिफ हैं
00:49आर्मी चीफ फील माशल सेयदा से मुनीर की ब्रसल्स में गुफ्तगू
00:52फील माशल का कहना था
00:57पाकिस्तान को चीन और अमरीका से तालुकात में तवाजन बरकरार रखने का तवील तजर्बा है
01:02एक दोस्त के लिए दूसरे दोस्त को कुर्बान नहीं करेंगे
01:05ट्राम्प की अम की खाहिश हकी की है
01:07इसलिए नोबेल नाम के लिए नामज़त करने में पहल की
01:10बाकी दुनिया सदा ट्राम्प को नोबेल नाम के लिए नामज़त करने में पाकिस्तान की पेरवी कर रही
01:15Fiel Marshal نے کہا بھارت پراکسیوں کے ذریعے پاکستان کا عمد تباہ نہ کرے
01:20افغان حکومت طالبان کو پاکستان میں دھکیلنے کی کوشش بند کرے
01:24ایک ایک پاکستانی کے خون کا بدلہ لینا ہم پر واجب ہے
01:28Fiel Marshal نے وزیرعظم شہباز شریف کے خلوص سے 18-18 گھنٹے کام کرنے کو سرہا
01:33انہوں نے کہا جنگ کے دوران وزیرعظم اور ان کی قابینہ کا عظم قابل تعریف ہے
01:38brussels میں overseas پاکستانیوں نے
01:42feel marshal کا جنگ کے فاتح کے طور پر استقبال کیا
01:44feel marshal brussels کے event میں
01:46کئی گھنٹے کھڑے ہو کر
01:48دور دور سے آنے والے پاکستانیوں سے ملتے رہے
01:50feel marshal کو مشورہ بھی دیا گیا
01:52کہ ایک ساتھ اتنے لوگوں سے ملنا
01:54بدانتظامی پیدا کرے گا
01:56feel marshal نے جواب دیا
01:57لوگ دور دور سے آئے ہیں
01:59ان کا دل کیسے توڑا جا سکتا ہے
02:01جب تک آخری پاکستانی
02:03ہاتھ ملا کر رخصت نہ ہوا
02:04خیبر پختونخواہ میں
02:08کلاوڈ برس آسمانی بجلی گرنے
02:10اور آبی ریلوں سے بڑی تباہی
02:12ڈی ایم میں نے 328 افراد کے
02:14جانبھک ہونے کی تصدیق کر دی
02:16پی ڈی ایم میں کا کہنا ہے
02:1724 گھنٹے میں 114 اموات رپورٹ ہوئیں
02:20منیر میں 230 لاشیں نکالی گئیں
02:23180 سے زائد زخمی
02:24متعدد افراد اب بھی لاپتہ ہیں
02:27شانگرہ میں سلاب کے باعث
02:29جانبھک افراد کی تعداد 34 ہو گئی
02:31کئی لاپتہ ہیں
02:32سوات میں بھی سلاب سے ہر طرف تباہی
02:35جانبھک افراد کی تعداد
02:3622 ہو گئی
02:37منسہرہ میں اموات کی تعداد 20 ہو گئی
02:41بونیر کے علاقے پیر بابا میں
02:42بادل پھٹنے کے بعد تباہی مچ گئی
02:44علاقہ مکین ڈاکٹر مراد نے بتایا
02:4610 فٹ اونچا ریلہ گھر میں آیا
02:48اور تباہی مچا دی
02:49علاقے میں جانبھک ہونے والے 190 افراد
02:52کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
03:02گھر میں کئی فٹ پانی اور کیچڑ
03:24چاروں طرف بکھرا ہوا سامان
03:25یہ ہے بونیر کے پیر بابا بازار کے رہائشی
03:28ڈاکٹر مراد کا گھر جو اب رہائش کے قابل نہیں
03:31ڈاکٹر مراد نے بتایا
03:35کلاوڈ برسٹ کے بعد
03:3610 فٹ اونچا آبی ریلہ
03:38سب بہا لے گیا
03:39پیر بابا بازار کی صورتحال بھی مختلف نہیں
03:52جہاں کل تک زندگی روا دوا تھی
03:54وہاں آج موت کا سنناٹا ہے
03:57دکانوں کے شٹر ٹوڑ گئے
03:58بجلی کے کھمبے گر گئے
04:00کئی درست جڑوں سمیت اکھڑ گئے
04:02لوگ دکانوں سے بچا کچھ سامان سمیت رہے ہیں
04:06پیر بابا کے مزار کے آہاتے میں بھی
04:14کیچڑ اور گارہ جمع ہو چکا ہے
04:16قدر نگر کے علاقے میں آسمانی بجلی گرنے سے
04:19ایک ہی خاندان کے 25 لوگ جان سے گئے
04:23ہمارے اپنے جو رشتہ دار تھے
04:27وہ بھی 25 سے زیادہ
04:29ابھی صبح 55 لوگوں کی جنازے ہو چکے ہیں
04:31دس بارہ ابھی بھی مل رہے ہیں
04:33تو جانے نقصان ہو تقریباً تقریباً
04:35سو سے زیادہ ہوا ہے
04:36قدر نگر اور ڈگر میں کئی رابطہ پل بہ گئے
04:39لوگ لکڑی کے تختے رکھ کر
04:41نالہ عبور کرنے پر مجبور ہیں
04:43پانے جانے کا راستہ ہے وہ بلکل بند ہو گیا ہے
04:45اس پانی کی وجہ سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے لوگوں کا
04:48سوات کے محلے بنگلہ دیش میں بیٹی کے جہیز کے ساتھ والد کی خوشیاں بھی سہلاب میں بہ گئیں
04:54دو تین مہینے بعد ان کی شایدی تھی
04:56اور سامان کری جاتا
04:58انہیں دکانے پر رکھ کی
05:00شانگلہ میں سات سے زائد رابطہ پل ٹوڑ گئے
05:03آبی ریلہ درجنوں گاڑیاں اور مویشی بہا لے گیا
05:06کلاوڈ برسٹ کے بعد موزور ریلے نے
05:10بونیر کے گاؤں ملک پور کو صفہ حسی سے مٹا دیا
05:14مقامی افراد کا کہنا ہے کہ گاؤں کے تمام گھر ملیا میٹ ہو گئے
05:17درجنوں لوگ اب بھی ملبے میں دبے ہیں
05:20لوگوں نے دعویٰ کیا ہے کہ صرف ملک پور میں دو سو سے زائد لوگ جانبک ہوئے
05:25اور درجنوں اب بھی لاپتہ ہیں
05:27بہت زیادہ پانی آ رہی
05:45اونچ طرف سے آ رہی تھی
05:46جس جگہ پہ ہم کڑے ہی سے سترہ آموات ہوئے اس گھر میں
05:49چودہ کلاشیں ملیے اور تین کے ابھی تک کلاشیں نہیں ملے
05:52اور ہمارے اس سائٹ پہ جو گرانہ ہے اسی کے اٹھ باری مل گئے ہیں
05:57اور باقی ابھی تک لاپتہ ہیں
05:59وزیر اعظم شہباز شریف نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں
06:02بند راستے فوراں بحال کرنے کا حکم دیا
06:04وزیر اعظم ملک کے بالائی علاقوں میں
06:07ریسکیو ریلیف آپریشن
06:09امدادی سامان کی ترسیل کی خود نگرانی کر رہے ہیں
06:12چیئمن انڈی ایم اے کو سیلاب میں پھسے ہوئے
06:14لوگوں کو محفوظ مقامات تک پہنچانے
06:16اور ریسکیو آپریشن تیز کرنے کی ہدایت کی
06:19وزیر اعظم کی ہدایت پر
06:21وفاقی وزیر برائے کشمیر اور جی بی
06:23نے سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ بھی کیا
06:25وزیر اعظم نے کہا
06:27انڈی ایم میں صوبائی ڈیزاسٹر منجمنٹ آتھارٹی سے
06:30مکمل تعاون کرے
06:31شہراہوں پر پھسے مسافروں کو مدد پہنچائی جائے
06:34وزیر اعلا پنجاب مریم نواز کا
06:42وزیر اعلا خیبر پختونخواہ
06:44علی امین گرنپور کو ٹیلی فون
06:46سلاب سے تباہی اور قیمتی جانوں کے
06:48زیادہ پر افسوس
06:49متاثرہ خاندانوں سے اظہار ہم دردی
06:52مریم نواز نے ریسکیو ہیلیکاپٹر کی
06:54حادثے میں شہادتوں پر بھی تازیت کی
06:56کہا مشکل گھڑی میں خیبر پختونخواہ
06:59حکومت روام کے ساتھ ہیں
07:00اہل پنجاب اپنے بھائیوں اور بہنوں کے غم میں
07:03برابر کے شریک ہیں
07:04مریم نواز نے نواز شریف کی طرف سے بھی
07:07قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس کیا
07:09علی امین گنڈا پور
07:11وزیر اعلا پنجاب کا فون کرنے اور
07:13تازیت پر شکریہ آدھا کیا
07:14خیبر پختونخواہ کے عوام کی مدد کی
07:16یقین دہانی پر بھی تشکر کا اظہار کیا
07:24پاک فوج کے مزید دستے
07:25ریلیف آپریشن میں حصہ لینے
07:27بنیر پہنچ گئے
07:28انجینئرنگ کور کے
07:29سپیشل آلات کے ذریعے کیشر میں
07:31دبے زخمی اور لاشیں نکالی جائیں گی
07:33فوجی ہیلیکاپٹروں میں راشن
07:35اور دوسرا سامان مہیا کیا جا رہا ہے
07:37سیلاف زدہ علاقوں سے
07:39لوگوں کو محفوظ مقامات پر بھی منتقل
07:41کیا جا رہا ہے
07:42خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں وقت ہوا ہے ایک بریک کا
07:49خبر حافظ آباد سے جہاں پولیس کانسٹیبل سمیت تین افراد کو قتل کر کے لاشیں گاڑی میں جلا دی گئی ہیں
08:02تفصیل کیا ہے بابا ریجاز سے جان لیتے ہیں
08:04بابر بتائیے
08:05بلکل یہ افسوسنا واقعہ
08:08اسدللہ پور سے ایک کار میں تین افراد سوار ونی کے تاریٹ کی جانب آ رہے تھے
08:14کہ راستے میں انہوں پر اندرزن پارین کی گئی ہے
08:16اور مبین دور پر بتایا گیا ہے
08:18کہ گاڑی پر پیٹرول چھڑ کر آگ لگائی ہے
08:20جس سے ان کے شنافت میں مصق ہو چکی ہے
08:24اور میں آپ کو یہاں بتاتے جالوں
08:25کہ محمد انسین جو تھا وہ سپین سے آیا تھا
08:28اور اس پر اسدللہ پور میں ایک قتل کا الزام ہے
08:31اور خیال کیا جاتا ہے
08:33کہ اسی بنا پر ان کو قتل کیا گیا ہے
08:36جی
08:36بہت شکریہ بابا
08:37مالاکنڈ میں جی ایوائی کے زلعی صدر
08:44مفتی کفائت کے بیٹے کو گرفتار کر لیا گیا ہے
08:46ملزم نے اپنے والد پر گولی جلائی
08:48اندہ دھن فائرنگ سے بھائی اور دو بہنیں جانب آ کھو گئے
08:51مفتی کفائت اللہ شدید زخمی ہے
09:00کراچی میں یوم آزادی کے موقع پر
09:02ہوائی فائرنگ کرنے والی خاتون کو پولیس نے گرفتار کر لیا گیا
09:05خاتون کی جانب سے فائرنگ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی
09:08کورنگی پولیس نے کرروائی کرتے ہوئے خاتون کو حراست میں لیا
09:12دو ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے
09:15گرفتار خاتون پولیس قومی رضاکار کی سابق افسر نکلی
09:19وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پول میڈیا سے گفتو کر رہے ہیں
09:22مجھے اوروں کا تو نہیں پتا لیکن میں نے جب بھی کہیں پر کوئی
09:28اعلان کیا ہے اب تک تو انشاءاللہ وہ کمپیڈیشن جو میں نے اعلان کی
09:32ہے اتنی ہی لوگوں کو ملی ہے انشاءاللہ اور آگے بھی جو میں
09:34کہہ رہا ہوں انشاءاللہ اسی طرح ہی ہوگا ایمین سیشن جو ہے
09:36ایمین سیشن ہمیشہ کام کرتی ہے گورنمنٹ کے فیصلوں کے اوپر اور
09:42گورنمنٹ جب ایک اعلان کرتی ہے اور گورنمنٹ سیشن کو چیز پوری
09:44دے دے تو انشاءاللہ نے کبھی بھی اس پر کوتائی نہیں کرتی
09:47وہ مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ وہ اعلان جو کر لیتے ہیں اس اعلان
09:50کے بعد وہ ایمین سیشن کے لوگ جو ہیں وہ ایمین پوری کریں گے
09:54تو ایمین سیشن جو ہماری ہے اسی تو ہم نے کر بھی دی ہے باقی بھی
10:00ہم کریں گے جب ہم پوری کریں گے تو انشاءاللہ اسی طرح ہی چیز
10:04کو آگے سے اسی طرح ہی پہنچا دیتی ہے
10:06پہلی جو چیز ہے کہ جب کہہ رہے ہیں کہ مجھے کتنا کوئی
10:18تعاون کی کوئی مجھے امید ہے تو میں یہ کہوں گا کہ دیکھیں میں
10:21تو ہمیشہ یہ بات کرتا ہوں کہ ہر چیز پر سیاست نہیں کرنی
10:25چاہیے پرنڈی میں بھی فلٹ آیا تھا اس وقت آپ نے دیکھا کہ میں
10:28نے اپنی کیبنٹ ڈیسیجن کے ادھر ڈالا کہ کوئی بھی کسی طرح کی
10:31بھی چیز اگر ہے تو خیر پفت و خواہ حکومت فول ٹائم
10:33سپورٹ دے گی اس طرح سے پہلے ہمارے بچے جو ہے وہ فس گئے
10:37تھے وہاں پر تو وہاں پر بھی ہم نے جو سب سے بڑا ہم نے
10:40وہاں پہ لوگوں کو یہاں پہ جو ٹرانسپورٹ کیا وہاں سے
10:42ائر لفٹ کیا تو اس میں ہم نے یہ چیز نہیں دیکھی کہ ہمارے
10:45صوبے کے ہوں پورے پاکستان کے بچے اس میں آئے اور مجھے
10:48کال پرائم نیسٹر کے بھی کال آئی تھی ان سے میری بات ہوئی ہے
10:51ڈی ایم اے کے جو چیرمن ہے ان سے ہی میرا رابطہ ہے
10:53تمام چیف منیسٹرز رہے ہیں تینوں صوبوں کے چیف منیسٹرز رہے ہیں
10:57تینوں نے مجھ سے خود رابطہ کیا فون کے اوپر انہوں نے
10:59مجھے کہا اور آفر کیا کہ ہم لوگ برپور طریقے سے آپ کے
11:02ساتھ کھڑے ہیں لوگ کے ساتھ یہ جہتی کا مزارہ بھی کیا
11:05تحذیت بھی کی اور ساتھ آگے کے لیے جس طرح کی بھی انہوں نے
11:07کہا آپ کو کچھ بھی ہمارے سے کس طرح کی ہیلپ چاہیے
11:09تو ہم دینے کو تیار ہیں میں اپنی حوان کو شکریہ آدھا کرتا
11:12ہوں لیکن اس وقت ہمارا جو ایک جو مین چیز ہے وہی ہے
11:16کہ ہمیں آرمی کے ساتھ ہمارا ایک جو چیز ہے کوئی ضروریات
11:19ہماری ہیں لائک ہمارے دو ہیلی تھے وہ ایک ہیلی ہمارا
11:21انفرچنیڈی کریش کر گیا اللہ سارے شہیدوں کو جو ہے وہ
11:24جو باقی بھی ہوں ہیں جو ابھی تک دو سو ناؤ لوگ جو ہے
11:28اس میں شہید ہوئے ہیں اس فلڈ میں تو ان سب کو اللہ ان کی
11:32مفرد کرے تو اس میں ان کے اہلی بھی دو پہنچے ہوئے ہیں اور
11:36ہمارا اہلی بھی ہے اور ہم اب تو ہمارے تک دیر ماشاء
11:39سارے راستے کھول دی ہیں اس سے پہلے ہمیں فوڈ پہنچانے میں
11:42میڈیسن پہنچانے میں ہمیں جو ہے اہلی سے ضرورت تھی وہ
11:44پہنچے ہوئے ہیں یہاں پر
11:45منگورا کی گلیوں میں کئی کئی فٹ کیچڑ جمع ہے لوگ گھروں میں
11:51محصور ہیں اپنی مدد آپ کے تحت صفائی سے اتھائی میں
11:53مصروف ہیں مزید بتائیں گے شہزاد علام
11:56سیلاب نے منگورا شہر کو کیچڑ منڈی میں تبدیل کر لے
12:02یہ خوبصورت لوگوں کا خوبصورت سوات اور خوبصورت منگورا
12:06ہے جہاں پر سالانہ لاکو کی تعداد میں سیاہیہ پر آ کر
12:09اپنی سال بر کی تکن کو دور کرنی کی کوشش کرتے لیکن اس
12:14وقت منگورا ملابابا گلی کچھا تو چھوڑ دے مین روڈ اور
12:18دگر علاقے جو ہے وہ کیچڑ سے بڑے پڑے اور یہ خوبصورت
12:21لوگوں کی حالت ہے کہ ان کے پورے کے پورے کپڑے گندگی سے
12:25بڑے ہوئے کیچڑ سے بڑے ہوئے سفائی کا کم تو ہم زیادہ
12:29خود کر رہے ہیں حکومت کے طرف سے کوئی اچھی مشیندری نہیں
12:33ہے یہ کہ یہاں بھی سفائی کر لیں انتظامیہ کی نا اہلی دیکھو
12:36کہ سواب کا ہیڈکوارٹر منگورا دو روز گزرنے کے بوجود کیچڑ
12:40منڈی میں تبدیل ہو گیا ہے خبریں اور بھی ہیں لیکن یہاں
12:43وقت ہوا ہے ایک بریک کا
12:44وزیر داخلہ موسی نقوی بہاولپور کے نواہی علاقے اچھ شریف
12:54نے شہید کیپٹن محمد آصف کے گھر گئے وزیر داخلہ نے شہید
12:58کیپٹن محمد آصف کے والدین بھائیوں اور دیگر اہل خانہ سے
13:02ملاقات کی اظہار تازیت کیا اور فاتحہ خانی کی موسی نقوی نے
13:06شہید کیپٹن کی والدہ کو دلاسہ دیا اور ان کی حمد کو سلام پیش
13:10کیا وزیر داخلہ موسی نقوی نے شہید کیپٹن محمد آصف کے
13:14دس ماہ کے بیٹے ارسلان کو گود ملے کر پیار کیا
13:17وزیر داخلہ نے شہید کیپٹن محمد آصف کو کم عمری میں ملنے والے
13:21میڈل اور ایوارڈ بھی دیکھے کیپٹن محمد آصف بارہ آگرس کو
13:26بلوچستان کے بسیمہ شہر میں بھارتی سپانسر دہشتگردوں کے خلاف
13:29بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہو گئے تھے
13:32دہشتگردوں کو پناہ دینے والوں کو نتائج بھگت نہ ہوں گے
13:40دہشتگردی سے تانگ بلوچستان کے عوام خود بتا رہے ہیں
13:44دہشتگرد اور سہولتکار کہاں ہیں
13:46ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹنن جنرل احمد شریف چہدری کی انٹرنشپ
13:50پروگرام کے طلبہ سے گفتگو کہا
13:52فوج کی علاقے خالی کروا کر آپریشن کرنے میں دلچسپی نہیں
13:55ایک شخص کی دہشتگردی کی سزا پورے علاقے
13:59یا پورے گاؤں کو نہیں دی جا سکتی
14:00عوام اور انتظامیہ سے مل کر
14:03سمجھداری سے سب کچھ کرنا ہوگا
14:05اپریشن کی بات تھی کہ ایک ایک گھر میں جائیں
14:07اپریشن کریں اپریشن اس سے سکسسپل ہوتے ہیں
14:09جب وہاں کی عوام ہیں وہ خود
14:11کھڑے ہوکے بتائیں کہ میرے گھر میں
14:13یا میرے علاقے میں یہ دہشتگرد آیا ہوئے
14:14اس کو پکڑ اور بار نکالیں
14:15اس لیے ہم نے ورڈ استعمال کیا
14:17انٹیلیجنس بیسٹ آپریشن
14:18ہمیں ایک علاقے کو خالی کریں
14:21اس میں گھش جائیں
14:22اور وہاں کے سارے علاقوں کو کلیر کر کے
14:24اور اس کے بعد پھر کہیں جی امن آگیا
14:25اس لیے جب آپ یہ سنتے ہیں
14:28کہ آج پانچ دہشتگرد آٹھ دہشتگرد
14:30تیرہ دہشتگرد مارے گئے
14:31وہ بیسٹ آن ایکچول انفرمیشن
14:33کہ یہاں پہ دہشتگرد کھٹھے ہیں
14:35اور یہاں پہ واقع کر رہے ہیں
14:37پوج کا یا لاو انپورسمنٹ کا کوئی انٹرسٹ نہیں ہے
14:39کہ وہ انوسنٹ لوگوں کو دہشتگردی کے الزام میں مارے گئے
14:51بلوستان کے عوام ہیں وہ خود بتاتے ہیں
14:53اس لیے اس علاقے میں دہشتگرد ہیں
14:54یہاں اپریٹ کر رہے ہیں یہ ان کو فسیلیٹیٹ کرتا ہے
14:56جائیں بلوستان آپ کو پتہ چلے گا
14:57یہ بھوک کتنے فورڈ لکنگ لوگ
14:59کیمرے سے سمجھ یار جنگ ہے
15:01بلوستان کا بلیدہ کا ہے
15:02یہ بان اف دی ٹاپ سپیس سائنٹسٹ
15:04شازیف رند ہے یہ آپ کا بلوستان سے نکلا ہے
15:07بلوستان کی بچیاں زلوں میں
15:09اسے ڈپٹی کمیشنر لگی ہوئی ہے
15:10جتنے بلوچ بلوستان میں رہتے ہیں
15:12اسے زیادہ بلوچ سندھ کے قبائل میں رہتے ہیں
15:14جنوبی پنجاب میں رہتے ہیں
15:15شادیاں ہو چکی ہیں بچے ہیں ایک دوسرے کے ساتھ
15:17اس طرح کٹھا ہے پاکستان اور بلوستان
15:19اڈان پاکستان ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے گا
15:24گورنرس سندھ کامرانٹس سوری کی ایتھوپیا کی کانسل جنرل کے ساتھ
15:27مجھسر کا پریس کانفرنس کہاں پاکستان اور ایتھوپیا
15:30تجارت بڑھانے پر غور کر رہے ہیں
15:32ایتھوپیا کی ائرلائن پاکستان آ چکی ہے
15:34اور پاکستان جو دوستی ہے بہت مستحکم ہے
15:40تجارت کو مزید بڑھانے پر غور و فکر کر رہے ہیں
15:43ایتھوپیا ائرلائن پاکستان آ چکی ہے
15:46پاکستان بڑان پاکستان کو لے کر آفر کر رہا ہے
15:50درہو ایس آئی ایف سی بھی انویسمنٹ کر سکتے ہیں
15:53which are in the subject of Pakistan, we can also invest in our investment.
15:57I have used investment in SINTH and KARACHI in the international investment in Pakistan.
16:02FPCC ISM is a return of the population of the world.
16:04MULKY BERAMADAD BADHANET 100 ARB DOLAR
16:07GORBET, MEHNGAYE KATHM KERNA KHAATES
16:09SHARAH SOUD MEN KEMI KIAJAYE
16:12YEH 6 FIACED HONI CHAHIAYE
16:13SALANA 12 ARB DOLAR BACHAINGAYE
16:15MULKY MAIISHE THINK KERNECK KERNECK KERNECK SADAR ZARDARI
16:18OR WZIRAZEM SHEHABAS SHERIFF KAYE SADH
16:20KAYA KHA?
16:22100 MILLION DOLAR EXPORTS KAYE
16:256 PERSON BANK INTEREST DOOR
16:27CYING FOLKS 4 PERSON DOLAR
16:29GAVEY TOGAR-HIA
16:313.3PL DOLAR GORBET
16:32BALANEMENT KAH SAYEW HOTE
16:3412 BILLION DOLAR
16:37IMPORTANIA, BANKON TOGY
16:39SHERIFF SHERIFF SAARUB
16:41ASIF SAIDADARI SAARDA
16:42AB JOO TARGET ARAGED HAH
16:43ALHAMDULLAW WEW
16:44APNE MULKY ECONOMY COO THEEK KERNAIN
16:46WEW
16:47OR HEM IN KAS INAVADA
16:49KASHMIRI HARRIYT RAHNAMA
16:51YASIN MALIK BAYTI RZIA SULTANAH
16:53NENE DUNIA SAYS WALID KO BACANI
16:55KAY APEAL DEE
16:56कहती हैं फाशिस्ट भारती हगुमत मेरे वालिद को फांसी देने की मनसुबा पंदी कर रही है
17:01दस साल की बच्ची साथ साल के ग्रैंड मास्टर पर भारी पड़ गई
17:06बरतानवी शातर बौधना ने तारी हरकम कर दी
17:09Grand Master کو ہرانے والے کم عمر ترین فیمیل پلئر بن گئی
17:13کامیابی کے ساتھ بودنا نے International Master کا درجہ حاصل کر لیا
17:17News bulletin سے فیل وقت اتنا ہے
17:22مزید خبروں اور update کے لیے دیکھتے رہیے ARY News