00:00بسم اللہ الرحمن الرحیم
00:02السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہو
00:04ایک صحابی کی اسم عاظم ولی دعا
00:08حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ نے ہم فرماتے ہیں
00:10کہ میں مسجد نبی میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے خدمت کے اقدس میں بیٹھا ہوا تھا
00:17کہ ایک شخص نماز پڑھ رہا تھا
00:20نماز ادا کرنے کے بعد اس نے دعا مانگی
00:22اللہم انی اسعالکا بئن لک الحمد
00:27یا اللہ میں تجھ سے سوال کرتا ہوں
00:47بے شک تو ہی تاریت کے لائق ہے
00:49تیرے سوا کوئی معبود نہیں
00:51تو بڑا احسان کرنے والا بڑا مہربان ہے
00:54آسمانوں اور زمین کو پیدا کرنے والا ہے
00:57اے بزرگی اور کرم کے مالک
01:01اے زندہ اے ہمیشہ قائم رینے والے
01:03بے شک میں تجھ سے سوال کرتا ہوں
01:06حضرت انس رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں
01:09کہ حضور اکرس صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے
01:13حضرت زید بن صابت رضی اللہ عنہ کو یوں دعا سکھئی
01:17اللہم اینی اسعالکا بیانا لکا الحمد لا الہ الا اندھ وحدکا لا شریک لکھ
01:26یا حنانو یا منانو بدیع السماوات والارد
01:30یا ذل جلال والاکرام یا حیو یا قیوم
Comments