#cmkpk #aliamingandapur #khyberpakhtunkhwa #NDMAChairman #heavyrain #kpfloods #pakarmy #asimmunir #pmshehbazsharif #modi #donaldtrump #breakingnews #bulletin
Khyber Pakhtunkhwa flash floods death toll climbs to 307, says PDMA
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Metro bus service suspended in Rawalpindi
Lightning strike kills five in Bajaur
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Khyber Pakhtunkhwa flash floods death toll climbs to 307, says PDMA
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Metro bus service suspended in Rawalpindi
Lightning strike kills five in Bajaur
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00خیب پختنخوا کے زلا بونیر میں ہر سمت ملبے اور پتھروں کا ڈھیر ہے
00:05ملکپور کے بعض گاؤں پشونی مکمل تباہ ہو گیا
00:09علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ دھائی تین سو بکان تھے سب تباہ ہو گئے
00:13اسپتال میں لاشی ہیں لیکن کوئی ان کی شنافت کرنے والا نہیں
00:17سوات، منگورا، شانگلا میں بھی کلاوڈ برس اور آسمانی بزلی گرنے کے بعد جگہ جگہ تباہی کے مناظر ہیں
00:24اس پتال میں لاشی ہیں لیکن کوئی ان کی شنافت کرنے والا نہیں
00:29یہ ہے بونیر کا گاؤں پشونی جہاں نظر جائے بس بربادی نظر آئے
00:35مکان ملبے کا ڈھیر بنے ہوئے ہیں سامان بکھرا پڑا ہے
00:38ترخت تکھڑ گئے اور بدنصیب مکین ریلے میں پہ گئے
00:41جن کا کچھ اتا پتا نہیں کہ وہ کہاں ہیں
00:43گاؤ کا نقشہ پورا کا پورا بدل گیا تھا
00:46جو گاؤ یہاں پر تین چار سو گھر تھے وہ سارے کی سارے مسمار ہو چکے ہیں
00:50ایسے لوگ بھی ہے جس کا کوئی وارس بچہ ہی نہیں ہے
00:53علاقہ مکینوں کا کہنا ہے گاؤں کے دھائی تین سو گھروں میں کسی کا آشیانہ سلامت نہ رہا
01:12جس گھر میں ہم نے پناہ لی تھی اس گھر کے دیواریں
01:14بڑے بڑے پتر آ رہے وہ اس کو ٹچ کر رہے
01:16ہم بس ہی سوچ رہے تھے کہ ابھی یہ گھر گرے گا ابھی گرے گا
01:19اس گاؤں میں ایک قیامت آئے ہیں
01:20ہم ایسے بچ گئے کہ ہم سوات میں تھے
01:23سوات کا علاقہ منگورہ بھی اجڑ گیا
01:25مسجد اور اس کے اطراف میں کیچر جمع ہے
01:27تمام دکانے اور کاروبار تباہ ہو گئے
01:29تاجروں کو کروڑوں روپے کا نقصان ہوا
01:31ایک ہفتے پہلے بارہ ساڑے بارہ لکھ روپے کا کپڑا ڈالا ہوئے
01:35اس میں ایک انچ بھی چیز باقی نہیں
01:37منسیرہ میں کئی افراد زندگی کی بازیہار گئے
01:39کئی گھر اور سکول موز اور ریلہ بہا لے گیا
01:42شانگلہ میں کئی رابطہ پل تباہ ہونے سے
01:48لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے
01:49بونیر میں کلاود بس سیلا
01:56بول لینڈ سلائڈنگ سے خوفناک تباہی ہوئی
01:58مشہور بازار پیر بابا میں کی انتجاری نقصان کے
02:01ساتھ ساتھ قدم قدم پر تباہی کے ہولناک منظر ہے
02:04اس وقت یہ آبائی نیوز پیشاوہ کی بیورجیف
02:07زیاالحاق علاقے کی ایک متاثرہ گھر میں موجود ہیں
02:09جہاں لاکھوں کا سامان برباد ہو گیا
02:11پیر بابا کے مضافات میں
02:16ویسے تو تباہی ہر طرف ہی تباہی تباہی ہے
02:18ہر طرف ہستے بستے گھر تباہ ہو گئے ہیں
02:23پانی آیا ہے بہت نقصان کیا
02:26تقریباً نو بجی پانی آئے جان بچائے
02:29بس سامان مامان خراب ہو گیا
02:31ہم لوگوں نے بچوں کو جان چھوڑا کر
02:34اور گر بار سب ایسا چھوڑ کر باگ گئے
02:36بچہ جان بچایا
02:38اپنا جان بچایا
02:39مالی پورا آپ لوگ دیکھ رہے
02:41کیمرہ گومو سب برباد ہو گیا
02:43گر میں راشن پانی نہیں ہے
02:45عوام جو بھی آ رہے
02:47حکومت جو بھی آ رہے
02:48بیشونی گاؤں ہیں نا
02:49وہ پورا سحلاب نے لے کے گیا ہے
02:51جانی نقصان ادھر بود ہو گیا
02:53ہم مانتے ہیں کہ ادھر جانی نقصان بود ہو گیا ہے
02:55کوئی بھی آدمیاتیں ڈارک سیدھ جاتا ہے
02:57ادھر کوئی آدمی نہیں رکھتے
02:59کہ ان لوگوں کو کبھی پوچھو
03:00کہ ادھر کیا نقصان ہو گیا ہے
03:02کیا کوئی تقریف ہے
03:03مشکل میں ہے
03:04کوئی بھی مدد کے لیے
03:05تین دن ہو گیا
03:05عورت بھوکا ہوا ہے
03:07گھر بڑا ہوا ہے
03:08سب سامان چلا گیا پانی میں
03:10ٹھیک ہے
03:10ادھر دکانے شکانے بندے
03:12ہمارے سب عورتیں
03:13بچے جو ہے نا
03:14یہ مجید پر
03:15سب گیٹا ہوا ہے اوپر
03:16کوئی اور سامان
03:17جو گھر کی ضرورت کے لیے
03:18جو امدادی ادارے لے کر آ رہے ہیں
03:21جو کچھ
03:21اگر یہاں پر رکھ گئے
03:22تو ان کو مل جاتا ہے
03:23نہیں رکھ گئے تو نہیں ملتا ہے
03:24منیر میں قدرتی آفت
03:26نے تباہی پھیلا دی
03:27ہستے بستے علاقے میں
03:28متعدد افراد کی جانے گئی
03:30کئی گاؤں ملیاں میٹ ہو گئے
03:32سروں پر سائبان نہ رہا
03:34مشکل کی گھڑی میں
03:35اے آر وائی نیوز کی ٹیم
03:36ناظرین کو
03:37لمحہ بلمحہ
03:38باخبر رکھنے کے لیے
03:39متاثرہ علاقے میں موجود ہے
03:41اس وقت میں
03:49پشونی کے علاقے میں ہوں
03:51مانی ویڈیو پر گریہ
03:54اور ڈائر ایک سرلاب آیا ہے
03:56پچپن لوگوں کی جنازے ہو چکے ہیں
03:58اور دس بارہ آبیے بھی مل رہے ہیں
04:00جانے نقصان ہو
04:01تقریباً تقریباً سو سے زیادہ ہوا ہے
04:02ایک گھنٹے میں پورا سیلاب آیا
04:04وہ تقریباً دس فٹ کا
04:06اس کا ہائٹ تھا
04:07اے آر وائی نیوز
04:10مشکل کیس گھڑی میں
04:11قدرتی آفت کا شکار
04:13بنیر کے عوام کی آواز بن گیا
04:14اے آر وائی نیوز کی ٹیم
04:18آسمانی بجلی اور آبی ریلے کی نظر ہونے والے
04:21بنیر کے گاؤں پشو نہیں پہنچی
04:22اس وقت میں
04:23پشونی کے علاقے میں ہوں
04:25پشونی کے مکینوں نے
04:34خود پر بیتنے والی قیامت کی
04:36آپ بیتی سنائی
04:37اے آر وائی نیوز
04:48متاثرہ علاقے میں
04:49ہونے والی امدادی کاروائییں
04:50اور موسم کی صورتحال سے بھی آگا کر رہا ہے
04:52زمینی راستے منقطع ہوئے تھے
04:54وہ زمینی راستے اب بحال کر دیا ہیں
04:56بارہ سلسلہ شروع ہوئے
04:57پھڑا سال لوگوں کو خطرہ محسوس ہو رہا ہے
04:59کہ جو وہ ریلیف کا کام ہے
05:01یا جو امدادی کام ہے
05:02تو اس میں پشکل پیدا سکتی ہے
05:03قدرت نگر میں
05:04سب سے زیادہ لوگ
05:05اللہ کو پیارے ہوئے
05:06آسمانی بجلی گری
05:07اس علاقے سے جو
05:08حلقتیں بتائی جا رہی ہیں
05:09اس پورے علاقے کی
05:10سب سے بڑی جو تعداد ہے
05:12وہ اس قدر نگر کے علاقے کی ہے
05:14پچپن لوگوں کی جنازے ہو چکے ہیں
05:15اور دس بارہ اب یہ بھی مل رہے ہیں
05:18تو جانے نقصان ہو
05:19تقریبا تقریبا سو سے زیادہ ہوا ہے
05:21نقصانات کی کھوچ کا نازہ لگانے کیلئے
05:23اے ایر وائی کی ٹیم نے
05:24بابا پیر بزار کا بھی رک کیا
05:26پیر بابا بزار میں
05:27تقریبا ہر دکان
05:28ہر گھر صورتحال ہے
05:31یہ ایک گھنٹے میں پورا سیلاب آیا
05:33تقریبا دس فٹ کا
05:34اے ایر وائی نیوز کے ٹیم نے
05:40پنیر میں سیلاب کے دوران
05:41محصور ہونے والے طلبہ کے اسکول کا بھی دورہ کیا
05:44ابھی ہم اس اسکول میں موجود ہیں
05:45آپ اسکول کا حال دیکھ لیں
05:46مام جو کمرے ہیں وہ ریج سے بھر گئے ہیں
05:49دون طرف سے یہ نہ دی دیا گئی وہ نہ دیا گئی
05:51ٹیم بہتر سمجھا کے ہم ان کو
05:53ایک جگہ پر رکھے سیف رکھے
05:55ابھی بہت سارے بیگز ہے پر نیچے رہ گیا
05:58مشکل کہ اس گھڑی میں اے ایر وائی نیوز کی ٹیم
06:00اپنے ناظرین کو لمحہ بلمحہ باخبر رکھنے کے لیے
06:03متاثرہ علاقے میں موجود ہے
06:04سیلاب سے متاثر ازلا میں
06:11راستے بہال کر دیے گئے
06:12ریسی آپریشن مکمل ہو گیا
06:13اب بہالی کا غام شروع ہوگا
06:15وزیراعالہ خیبر پکتنکوال
06:17یمین گناپور کی اس وات میں پریس کانفرنس کہا
06:20وزیراعظم اور تینوں صوبوں کے وزیراعالہ
06:22نے رابطہ کر کے بھرپور تابند کا یقین دلایا
06:24مشکل میں ویفا کی حکومت
06:26مدد کرتی ہے تو یہ اس کی ذمہ داری ہے
06:28برملا کہتا ہوں ہمیں کسی کی مدد
06:30کی ضرورت نہیں
06:31کے پی اب وہ صوبہ نہیں جو کسی کے سامنے ہاتھ پھیلائے
06:33اپنے وسائل موجود ہیں
06:52موسیقی
07:22آرمی شیف کی ہدایت پر خیبر پختنخواہ کے سلامزدہ علاقوں میں
07:44پاک فوج کی جانب سے راشن کی تقسیم جاری ہے
07:47پاک فوج کے ہلیکاپٹر خراب موسم کے باوجود
07:50بنیر شانگلہ اور سواک میں ریسکیو
07:52انڈریلیف آپریشن میں مصروف ہے
07:54راشن میں آٹا چاول دالیں
07:57خوش دود نمک چائے پتی
07:59اور کوکنگ آئل شامل ہے
08:00پاک فوج کے ہلیکاپٹرز
08:02زخمیوں کو محفوظ مقام پر منتقل کر رہے ہیں
08:05پاک فوج کے ڈاکٹرز
08:07نے متاثرہ علاقوں میں میڈیکل کیمپ
08:08کائن کیے ہیں جہاں دوائیں
08:10مفت تقسیم کی جاری ہیں
08:11پاک فوج سلاب زدگان کی بحالی تک
08:14عوامی خدمت کا میشن جاری رکھے گی
08:16محلیاتی تبدیلی نے پاکستان کو شدید
08:22متاثر کیا روہ سال مونسون کی
08:24شدت ساٹھ پیصد زیادہ تھی
08:26ستمبر تک بارش کے مزید دو سے تین
08:28سپیل آئیں گے جیرمن انڈی ایم
08:30میں لیفٹنن جنرل انام حیدر ملک کی میڈیا
08:32بریفنگ کہا توجہ شمالی پنجاب
08:35آزاد کشمی گلگل پلتستان کے
08:37زیری علاقوں اور شمالی خیبر پختون خواب پر ہے
08:39آج اسلام آباد میں بھی کلاوڈ برسٹ نوٹ کیا گیا
08:42زیری سندھ میں بھی کلاوڈ برسٹ کا خدشہ ہے
08:44ہمارے مونسون دوزار پچیس کا بھی پھیلاؤ
08:49اور اس کی انٹینسٹی دوزار سال سے تقریباً
08:52پچاس سے ساٹھ فیصد تک اس کی انٹینسٹی زیادہ رہی
08:55مونسون کے تقریباً دو سے تین سپیل اور پاکستان میں
08:58ابھی سپٹیمبر کے پہلے دس دنوں تک یہ باقی رہیں گے
09:01ہمارا فوکس اب شمالی پنجاب
09:04ازاز جمہوں کشمیر اور جلگل بلدستان کے زیری علاقے
09:08اور خیبر بختون خواہ کے شمالی علاقے ہیں
09:11یہ جن پر اس سال بھی باقی آنے والے تین سے چار آفتوں میں
09:15مونسون کا اثر زیادہ ہونے کی توقع ہیں
09:18لور سندھ میں اور لور پنجاب میں
09:20میڈیم اور لور لیبل کے بھی اسی طرح کے کلاوڈ برسٹ
09:23اور بارش کی انٹینسٹی دیکھی جاتے ہیں
09:25مونسون کی ریلیف کا کام ختم ہوگا
09:28ہمارا سب سے پہلا فوکس
09:30منسٹری آف کمیونکیشن اور منسٹری آف ہاؤزنگ
09:32اور باقی تمام اداروں کے ساتھ مل کر
09:34اپنے ہاؤزنگ اور کمیونکیشن
09:36انفرسٹرکٹر کی بہا لی ہے
09:37امیر جبانت اسلامی حافظ نیمی رحمان
09:40کا بنیر سمید خیبر بختون خواہ
09:42میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
09:44کہتے ہیں شکوے شکایات
09:46بھلا کر اپنے لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیے
09:48متاثرین کی بھالی کے پیسوں میں
09:50کرپشن نہیں ہونی چاہیے
09:52قوم کا پیسہ قوم پر لگنا چاہیے
09:55گھر پورا کا پورے اڑ گئے
09:58پورا گاؤں سفیستی سے مٹ گیا
10:00تو اتنی بڑی تباہی کے بعد
10:02اتنی تیز رفتاری سے ریابیلیٹیشن کرنی ہوگی
10:04وزیرعال علیہ علیہ مین میڈاپور صاحب سے بھی بات کی
10:07پوری طرح تعاون جماعت اسلامی اور
10:09انقرنت آپ سے ساتھ کرے گی
10:10یہ موقع ایسا نہیں ہے کہ ہم آپ سے
10:12جو بھی سیاسی معاملات ہوتے ہیں
10:17وہ اپنی جگہ لیکن یہ مشکل گھڑی ہے
10:18لوگوں کے ساتھ کھڑے ہونا چاہیے
10:20نیا کرپشن کا اور اس طرح کا سنسلہ
10:22شکو ہو جاتا ہے خدا کے لیے
10:24اس وقت قوم کے ساتھ کوئی ایسا ملاب نہیں
10:27ہونا چاہیے قوم کا پیسہ قوم پر لگنا چاہیے
10:29حکومت جو بھی آگے پڑے گی
10:30اس مسئلے پر ہم تعاون کریں گے
10:32مزید خبریں ہوں گی اس بریک کے بعد
10:34ہمارے ساتھ رہیے
10:36بھارت کا ایک ایک فیصلہ
10:42ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز کے پاس ہوتا تھا
10:44بھارت کے تیارے گرنے کے ثبوت
10:46منٹوں میں ہمارے پاس آئے
10:48وزیر داخلہ موسی نقفی نے بتایا
10:50بھارت کے تمام چھے تیاروں کے تباہ ہونے کی ویڈیو
10:52اس ہمارے پاس ہے
10:53انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاک بھارت جنگ میں
10:55پسے پردہ بہترین کام کیا
10:57چند لوگ انٹیلیجنس ایجنسیوں کو گرہ بھلا کہنے سے
11:00باز نہیں آتے
11:01بھارت موسیڈیز اور پاکستان ڈمپر کی طرح ہے
11:03موسیڈیز اور ڈمپر کی ٹکر ہوگی
11:05تو سمجھتے کیا ہوگا
11:07ہمارے جنگ اس پہ
11:09میں کافی چیزوں کا اینی شاہد بھی رہا ہوں
11:12ہمارے وہ ادارے
11:13جن کو میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا
11:16کہ پسے پردہ رہ کر کام کر رہے تھے
11:18ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز
11:19جن کو ہمارے چند لوگ برا بلا کہنے سے
11:22باز نہیں آتے
11:23ان کا جو کردار تھا
11:24انڈینز کی ہر موف
11:26ایک ایک ان کے فیصلے
11:28ایک ایک ان کا پیپر
11:30ان کے پاس ایڈوانس میں پہنچا ہوتا تھا
11:32چاہے وہ کوئی پلاننگ کرتے تھے
11:34ان کے جہاز اڑتے تھے
11:35چاہے کوئی بھی آڈیٹن
11:36اس جنگ کے جیتنے میں
11:38ہماری انٹیلیجنس ایجنسیز ہیں
11:39ان کا کردار اتنا امپورٹنٹ ہے
11:41سامنے نہیں آتے ہیں
11:43ہم ان کو ہائلائٹ نہیں کرتے ہیں
11:44جب ان کے جہاز گر گئے
11:45حیصلہ یہ ہوا کہ جب تک ثبوت نہیں ہوگا
11:47ہم اناؤنسمنٹ نہیں کریں گے
11:49پتہ چل گیا تھا
11:49ریڈار کے تھوکے ہو گئے
11:50لیکن ہمیں فیل میں ایویڈنس صحیح تھا
11:52آپ یقین کریں کہ منٹوں میں
11:54ان چھے کے چھے جہازوں کی
11:56ہمارے پاس ویڈیوز موجود ہیں
11:58جس میں وہ گرے ہوئے ہیں
11:59بانچور میں کریش ہونے والے
12:01ہیلیک آپٹر کا بلیک باکس مل گیا
12:03بلیک باکس جائے حادثہ سے
12:05تقریباً سو میٹر کے فاصلے پر پڑا تھا
12:07پولیس نے بلیک باکس
12:09متعلقہ حکام کے حوالے کر دیا
12:10پولیس نے ہلیک آپٹر کا
12:12سامان چوری کرنے والے دو ملزم گرفتار کر لیے
12:15ملزمان نے ملبے سے
12:16ہلیک آپٹر کا سامان چوری کیا تھا
12:18ملزمان کا تعلق دریاد
12:20کرونا مچنی سے ہے
12:21واقعی تحقیقات کے لئے
12:23خصوصی ٹیم دوسرے روز بھی
12:24زلہ محمد پہنچی
12:25جائے حادثہ کا زمینی جائزہ لیا
12:27گزرستہ روز تحقیقاتی ٹیم میں
12:29جائے وقعہ کا فضائی جائزہ لیا تھا
12:31کراچے کے صحافی خابر حسین کی
12:37سانگھر میں موت سے پہلے کیسی سی ٹیوی سامنے آگئی
12:40پولیس کا کہنا ہے
12:41کہ ویڈیو کا باریک بینی سے جائزہ لیا جا رہا ہے
12:43ڈی آئی جی فیصل بشیر متایا
12:45کہ این شاہدین کہتے ہیں
12:46انہوں نے گولی کی آواز سنی
12:48نہ ہی گاڑی کا شیشہ چڑھا ہوا تھا
12:51گاڑی کے قریب اسی کے ہونے
12:53یا آشور شرابے کے شواہد نہیں ملے
12:55موائل فون کال کا ڈیٹا چوبیس گھنٹے میں آئے گا
12:57پوست مارٹن ریپورٹ کا بھی انتظار ہے
12:59خابر حسین کا پسطول اور گاڑی فارنزی کے لیے بھیج دی گئی ہے
13:02میت حیدر آباد سرد خانے میں رکھی گئی ہے
13:05مروم کے والدین اور علیہ خانہ کی
13:07امریکہ سے واپسی پر تدفین کا اعلان کیا جائے گا
13:09لاہور میں یوٹیوبر سادو رحمان اور فردکی بھائی کو
13:16دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن
13:19ایجنسی کے حوالے کر دیا گیا
13:21ملزم کو اگزاستہ رات لاہور ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
13:25پی این آئی ایل لسٹ میں نام ہونے پر
13:27ڈکی بھائی کو بیرنو ملک فرار ہوتے ہوئے
13:29ایمیگریشن حکام نے گرفتار کیا
13:31ملزم کو مقدمہ درج کرنے کے بعد
13:34عدالت لے جا گیا
13:35دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر نیشنل سائیبر کرائم انویسٹیگیشن
13:38ایجنسی کے حوالے کر دیا گیا
13:40ملزم پر غیر قانونی آن لائن جوے کی
13:43ایپ سے منی لانڈرین
13:44سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر
13:46ان ایپس کو فروغ دینے کا الزام ہے
13:48ملزم پر عوام کو جوہ اور غیر قانونی سرمایہ کاری میں
13:52ملوث کرنے کا بھی الزام ہے
13:53ملزم سے مشکوک وٹس اپ نمبر
13:56اور ڈیٹا حاصل کر دیا گیا
13:57بابر آزم اور محمد عزوان پھر ڈراب
14:06وسیم جونیر کی دھائیس سال بعد ٹیم میں واپسی
14:08سیہ ملکی سیریز اور ایشیا کیپ کے لیے
14:10سترہ رکنی قومی سکوٹ کے اعلان کر دیا گیا
14:12سلمان علی آقا دونوں ایونڈ میں ٹیم کی قیادت کریں گے
14:16وسیم شاہ کو بھی نظر انداز کر دیا گیا
14:20نوجوان پیسر سلمان مرزا کی واپسی
14:22اوپنرز میں سائم ایوب اور صاحبزادہ فرہان کی جگہ برقرار
14:26فخر زمان اور وکٹ کیپر محمد حارس بھی سکوٹ کا حصہ
14:29میڈل آرڈر میں حسن نواز حسین تلت خوشدل شاہ
14:33ٹیم کو سہارا دیں گے
14:34فاس بولنگ میں تجربہ کار شاہین کو ملے گا
14:37حارس رعو حسن علی وسیم جونیر اور فہی مشرف کا ساتھ
14:40محمد نواز، صوفیان مقیم، عبرار احمد سمحالنگیز، پن کی کمان
14:44پاکستان، افغانستان اور یو اے کی سیمل کی سیریز
14:4829 اگز سے 7 ستمبر تک شارجہ میں کھیلی جائے گی
14:51ایشیا کپ 9 سے 28 ستمبر تک ابو زیبی اور دبائی کے میدان پر رنگ جمائے گا
14:56بابر آزم اور محمد رزوان کو نظر انداز نہیں کر رہے
14:59جو کھلاری پرفارم کرے گا وہی ٹیم کا حصہ ہوگا
15:03سیلیکٹر آقیب جاوید نے واضح کر دیا
15:05پریس کانفرنس میں بتایا منتخب سکوارڈ بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
15:10کوچھ مائک ہیسن نے کہا بابر آزم کو کچھ جگہوں میں بہتری کا کہا ہے
15:14ہم ان کو بالکل ڈائٹ آف کر رہے ہیں
15:18کسی پلیئر کے لیے فول سٹاپ تو نہیں لگا سکتا
15:21جو پلیئر پرفارم کرے گا وہی کھیلے گا
15:24ہمارے پاس چوائسز بہتر آ رہے ہیں
15:26بابر آزم نے بہتر آ رہے ہیں
15:30پلیئروں نے بھی پرپارم کرے گا
15:32چاہے یا نہ چاہے انڈیا پاکستان کا میچ
15:35کرکٹ میں سب سے بڑا میچ
15:37سکوارڈ ہے اس کے اندر اتنی ایبیلٹی ہے
15:39کہ یہ کسی بھی ٹیم کو ہرا سکتے ہیں
15:42چیزیں چیز ہوتی رہتی ہیں
15:44اس دفعہ آپ بھی تیاری پگڑیں ہم بھی پگڑتے ہیں
15:47مزید خبریں اس بریک کے بعد ہمارے ساتھ رہیے
15:50ویلکم باک
15:55اور آپ کو بتائیں کہ کراچی کے مختلف علاقوں میں
15:58کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش
16:00نورت کراچی نیو کراچی سرجانی ٹاؤن
16:03اور اطراف میں بارش ہو رہی ہے
16:04منگوپی روڈ سائٹ ایریا
16:06اور نوردن بائی پاس پر بھی بارش ہو رہی ہے
16:09نورت نازم آباد اور نصر بھٹو کالنی میں بھی
16:11بارش کا سلسلہ اس وقت جاری ہے
16:13تو کراچی کے مختلف علاقوں میں
16:15اب کہیں ہلکی تو کہیں تیز بارش ہو رہی ہے
16:17نورت کراچی نیو کراچی سرجانی ٹاؤن
16:20اور اطراف میں بارش ہے
16:21منگوپی روڈ سائٹ ایریا اور ناردن بائی پاس پر بھی بارش ہو رہی ہے
16:25اور کراچی میں نادھا خان پول پر گڑھا پڑھنے سے ٹرافک کی روانی متاثر ہو گئی ہے
16:33اور نادھا خان پول پر مرمتی کام جاری ہے
16:36نادھا خان پول پر گڑھا پڑھنے سے ٹرافک کی روانی متاثر ہے
16:39اور یہاں پر مرمتی کام اس وقت جاری ہے
16:42غزامی صورتحال بد سے بدتر
16:49غزائی کلت سے مزید گیارہ افراد دم توڑ گئے
16:52سیہونی فورسز کی غزہ پر بمباری مسلسل جاری
16:55چوبیس کھنٹے میں مزید انچاس فلسینی شہید ہو گئے
16:58ان میں بارہ افراد ہیں جو انداد کے منتظر تھے
17:00اسرائیلی فورسز نے الاحلی اسپتال پر بھی بمباری کی
17:04جس میں ساتھ فلسینی شہید ہوئے
17:06شمالی غزہ میں اسکول کو نشانہ بنایا
17:08امریکی میکمہ کاجہ نے غزہ سے آنے والے فلسینیوں کے
17:11وزیٹر ویزے محتل کر دیئے
17:12اس ٹرائل میں حکومت مخالف مظاہروں میں تیزی آگئی
17:17تلبیب اور مقوضہ بیت المقصص میں ہٹال
17:20مرکزی شہراؤں کو ٹائر جلا کر بند کر دیا گیا
17:23ٹرافک کا نظام درہم برہم ہے
17:25مزاہین کا سڑکوں پر مارچ
17:27گرغمالیوں کی فوری رہائی اور غزہ جنگ کی خاتمے کا مطالبہ
17:30ناکام پالیسیوں پر عوام کی جانب سے
17:33نتین یاہو سے فوری مصطافی ہونے کا مطالبہ بھی
17:36زور پکڑنے لگا
17:37امریکی صدر ٹرم سے بننے والا روسی صدر پوچن
17:45اصلی نہیں نکلی تھا
17:46بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر سنجیدہ صحافت کو
17:49تماشا بنا دی
17:50حیرت انگیز بات یہ ہے کہ اب تک دنیا کے کسی بھی
17:53میڈیا ادارے یا عالمی شخصیت نے ایسا
17:55کوئی سوال تک نہیں اٹھایا
17:56ریٹنگز اور ویوز کی دور میں
17:58ریپابلک بھارت ٹی بی کا یہ ڈراما
18:00نہ صرف دنیا بھر میں مصاف بن گیا
18:02دھول اڑاتی اور فراتے بھرتی گاڑیوں کی گھنگرج
18:05کڈانی کے ساحل پر سجنے والا
18:07ہب آٹو کروس ریلی کا ملا
18:09جیہان ہوت نے جیتیا
18:10لگا تھا دوسرے سال احزاز اپنے نام کیا
18:13خواتین میں دینہ پٹیل بھی احزاز کے دفاع میں کامیاب رہی
18:16جیہان کہتے ہیں ہوم ٹریک کا اندازہ تھا
18:18اسی دیر زیادہ مشکل نہیں ہوئی
18:19دینہ پٹیل نے کہا
18:21ہب کا ٹریک پاکستان کے مشکل ترین ٹریک میں سے ایک ہے
18:24سابزادہ سلطان محمد علی نے
18:26نوجوانوں کا جیتنا خوش آئند کرا دیا
18:28کوادر سے نکلا جو میں کو
18:30اور کھل آکے ریکھی کیا
18:32مجھے زیادہ وہ نہیں لگا
18:35اوم گرانڈونے کا یہی
18:36اگر میں کہتا ہوں کہ فائدہ ہاتا مجھے تھوڑا
18:39پہچانا جاتا ہے ان کی ٹھٹ جو ٹرنز ہیں
18:41لوگ یوشیلی ٹائر رہتے ہیں
18:43اس لیہا سے ہب اس چلنجنگ
18:45it's one of the challenging tracks
18:47of Pakistan for sure
18:48I'm actually
18:49only her navigator
18:51she is doing all these muscle works
18:54sometimes I can add a bit of experience
18:56she doesn't need any she is good
18:58she is just the best
19:00نئے ریسرز اس میں آکے کامیاب ہو رہے ہیں
19:03تو یہ ایک حوصلہ افضائی ہے ان لوگوں کے لیے
19:05جو سمجھتے ہیں کہ صرف ایک دو لوگ آکے جیت سکتے ہیں
19:07نہیں جو بندہ بھی ایفرٹ ڈالے گا
19:09کوشش کرے گا
19:10تو یقیناً اللہ کی طرف سے برکت بھی ہوتا
19:12کامیاب ہوتا ہے
19:13اس کے ساتھ ہی نیوز بلٹن سے فیر وقت اتنا ہی
19:15دیکھتے رہیے آوائی نیوز