#Swabi #Cloudburst #cmpunjab #maryamnawaz #japan #khyberpakhtunkhwa #Buner #cmkpk #aliamingandapur #NDMAChairman #heavyrain #kpfloods #pakarmy #asimmunir #pmshehbazsharif #modi #donaldtrump #breakingnews #bulletin
Devastation Caused by Floods Across Pakistan || ARY News 3 PM Bulletin || 18th Aug 2025
Pakistan has videos of all six downed Indian jets: Mohsin Naqvi
Khawar Hussain: CCTV shows moments before death of journalist
US cancels India trade talks scheduled for August
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Devastation Caused by Floods Across Pakistan || ARY News 3 PM Bulletin || 18th Aug 2025
Pakistan has videos of all six downed Indian jets: Mohsin Naqvi
Khawar Hussain: CCTV shows moments before death of journalist
US cancels India trade talks scheduled for August
Putin, Trump share greeting as critical summit on war in Ukraine starts
KP govt’s helicopter crashes during rescue operation; 5 embrace martyrdom
At least 26 killed as floods, landslides wreak havoc in GB, Bajaur
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00Welcome back
00:30Welcome back
01:00Welcome back
01:30Welcome back
01:59Welcome back
02:29Welcome back
02:59Welcome back
03:01Welcome back
03:03Welcome back
03:05Welcome back
03:07Welcome back
03:09Welcome back
03:11Welcome back
03:13Welcome back
03:15Welcome back
03:17Welcome back
03:19Welcome back
03:21Welcome back
03:23Welcome back
03:25Welcome back
03:27Welcome back
03:29Welcome back
03:31Welcome back
03:35Welcome back
03:37Welcome back
03:39Welcome back
03:41Welcome back
03:43Welcome back
03:45Welcome back
03:47Welcome back
03:49Welcome back
03:51Welcome back
03:53Welcome back
03:55Welcome back
03:57Welcome back
03:59Welcome back
04:01Welcome back
04:03Welcome back
04:05Welcome back
04:07Welcome back
04:09Welcome back
04:11Welcome back
04:13Welcome back
04:15Welcome back
04:17Welcome back
04:21Welcome back
04:23Welcome back
04:25Welcome back
04:27Welcome back
04:29Welcome back
04:31Welcome back
04:33Welcome back
04:35Welcome back
04:37Welcome back
04:39Welcome back
04:41Welcome back
04:43Welcome back
04:45Welcome back
04:47Welcome back
04:49Welcome back
04:51Welcome back
04:53Thank you
04:54I mean
04:55Thank you
04:56Welcome back
04:57Welcome back
04:58Welcome back
04:59Welcome back
05:02We're never talking about
05:04any such��ragal
05:05Welcome back
05:08We're glad
05:09Hey
05:10I refer North
05:13Baby
05:13We're
05:14wonder
05:16Hi
05:16We're
05:18Absolutely
05:20We're
05:21ڈیرے گھنٹے میں پانچ کلومیٹر پیدل چل کر گاؤں تک پہنچے
05:32اللہ اپنے پیارے لوگوں کا امتحان لیتا ہے
05:35وہ دیکھنا چاہتا ہے کہ ہمارا ایمان کتنا مضبوط ہے
05:38وزیرالہ خیبر پختنخوالی امین گنڈاپور کی سوات میں
05:41اے آر وائی نیوز سے گفتگو کہا
05:43متاثرین کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے
05:45جس کا بھی نقصان ہوا ہے اس کا ازالہ کیا جائے گا
05:49فیس ٹو ہے ریسٹوریشن کا اور کمیرسیشن کا انشاءاللہ
05:53وہ شروع ہو جائے گا اور انشاءاللہ لوگوں کو بس ایک ہی
05:56میں یقین دلاتا ہوں تمام لوگوں کو
05:58اللہ کی طرف سے امتحان ہوتا ہے
05:59اللہ اپنے پیارے لوگوں سے امتحان لیتا ہے
06:01اور اس امتحان کو لینے کا بقصہ دیئے ہوتا ہے
06:02اس کا دیکھنا چاہتا ہے کہ ہمارا ایمان کتنا مضبوط ہے
06:06سوابی کے گاؤں دراؤڑی کے مکین
06:08اپنی مدد آپ کے تحت ملوے میں
06:09دوے پیاروں کی تلاش میں مصروف ہیں
06:11چودہ گھنٹے بعد بھی مشنری نہ پہنچائی جا سکی
06:14تفصیلات بتا رہی ہیں
06:16اے آئی وائی نیوز کی نمائندہ شازیہ نصار
06:18اس وقت میں دالوڑی سوابی کے اس مقام پر موجود
06:22پر آج صبح ایک ناک خوشکوار واقعہ سامنے آیا تھا
06:25اور کلاوڈ برس کے نتیجے میں
06:27جو یہاں پر اٹارہ گھر منہدم ہوئے تھے
06:29جس میں سے دس افراد کی جزدخاکی کو نکالا جا چکا ہے
06:33اور سات افراد کا جو ہے وہ نمازی جنازہ بھی
06:37اب ادا کر دیا گیا ہے
06:38یہاں پر اپریشن کا جو تاخیر کا شکار ہے
06:40اس وجہ سے وہ باری پتر اور گھروں کے لینٹرز کو
06:44ابھی تک ہٹایا نہیں جا سکا جس کے نیچے ابھی تک
06:48اٹائیس افراد جو ہے وہ تاحال لا پتہ ہے
06:50وہاں پر ایسے گھر اور خاندان بھی ہے
06:52جو کہ مکمل طور پر اس ملبے کے نیچے دبے ہوئے ہیں
06:56بنیر میں توفانی بارش اور سیراب نے کئی خاندان اجار دیئے
07:00نو سال کے اسلام کے تمام گھر والے بھی
07:02ابھی ریلے کی نظر ہو گئے
07:04پولیس نے امدادی کارروائیوں کے دوران
07:06نو سال کے اسلام کو بنیر کے علاقے
07:08کوڈ گوکن سے ریسکیو کیا
07:09پولیس حکام نے بتایا
07:11بچے کے خاندان کے تمام نو افراد
07:13قدرتی آفت میں جان سے گئے
07:15کئی گھنٹوں کا سفر کر کے پولیس ٹیم بچے تک پہنچی
07:18تو اسلام پولیس اہل کار سے لپٹ کر خوب رویا
07:21واپس آئیں گے بریک کے بعد
07:24بلوچستان میں دیشت گردی کا اہم کردار
07:32پروفیسر عثمان قاضی گرفتار
07:34ملزم کل ادم بی ایل اے کے مرکزی رہنماؤں کی ہدایت پر کارروائیاں انجام دیتا تھا
07:39کوئٹا ریلوے اسٹیشن کے خودکش بمبار کو چھپائے رکھا
07:42ریلوے اسٹیشن تک بھی پہنچا کر آیا
07:44عثمان قاضی نے مطالعہ پاکستان میں پی ایسٹری کیا تھا
07:47اور یونیورسٹی کا استاد بھی تھا
07:49بلوچستان یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے لیکچرر کو
07:52بارہ اگست کی رات گھر سے گرفتار کیا گیا
07:55ذرائع نے بتایا
07:56گیارہ اگست کو شہر گرفتار
07:58خودکش بمبار کی نشاندہی پر کارروائے کی گئی
08:01ڈاکٹر عثمان قاضی نے دورانہ حراست
08:06دہشتگردی واقعات میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا
08:09ڈاکٹر قاضی نے ریلوے اسٹیشن پر حملے میں مدد کیا
08:13افتار پروفیسر جشن آزادی کے موقع پر
08:15دہشتگرد حملوں کا منصوبہ بنا رہا تھا
08:18پیسر عثمان کو دہشتگردی کی طرف لانے والے
08:20تین دوستوں میں سے دو مارے جا چکے ہیں
08:23خردم بی ایل اے رہنما ڈاکٹر حیفتان عرف کالک
08:26بشیر زیب سے بھی رابطے میں تھا
08:28بشیر زیب سے رابطہ ٹیلی گرام کے ذریعے ہوتا تھا
08:31دہشتگرد پروفیسر کا تنظیمی نام امیر تھا
08:35اس نے کوئٹا ریلوے اسٹیشن پر خودکش حملہ کرنے والے
08:38دو دہشتگردوں کو بھی اپنے گھر میں رکھا
08:41ٹارگٹ کلر خاتون کو پسٹول بھی لے کر دی
08:44چودہ اگست کو دہشتگردی کا منصوبہ بنانے والا نومان
08:47اور فیرک بھی آٹھ دن عثمان قاضی کے گھر چھپا رہا
08:51خودکش حملہ آوروں نے چودہ اگست کو
08:53معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا تھا
08:55یہ منصوبہ سیکیورٹی فورسز نے ناکام بنا دیا
08:59رشنی آزادی پر تباہی کا منصوبہ بنانے والے ہی
09:02کوئٹا ریلوے اسٹیشن حملے میں بھی ملوث تھے
09:05ریلوے اسٹیشن خودکش حملے میں
09:07بتیس افراد شہید ہوئے تھے
09:14لیکچر آر ڈاکٹر عثمان قاضی نے دہشتگرد کارروائیوں کے لیے
09:18سہولت کاری کی
09:19وزیر اعلیٰ نے گرفتار پروفیسر کا اعترافی بیان میڈیا سے شیئر کر دیا
09:23ڈاکٹر عثمان نے بتایا
09:25ہر بیار کی جانب سے اسے اہداف ملتے تھے
09:28دہشتگرد کارروائیوں کے لیے ٹیلیگرام ایپ استعمال کرتا تھا
09:31لیکچر آر ڈاکٹر عثمان نے کہا
09:33ریاست نے عزت اور وقار دیا
09:35غداری پار وہ شرمندہ ہے
09:37وزیر اعلیٰ صرف راز بکٹی کہتے ہیں
09:40کہ بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز نے
09:42یوم اعزادی پر بڑی تباہی کا منصوبہ ناکام بنا دیا
09:45خودکش حملہ آوروں نے
09:47چودہ آگز کو شہریوں کو نشانہ بنانا تھا
09:50کل ادم مجید برگیٹ کا ہم ترین لیڈر پروفیسر
09:52ڈاکٹر عثمان قاضی پکڑا گیا
09:54عثمان قاضی متعلیہ پاکستان میں پی ایش ڈی اور
09:57کوئیٹر ریلوے اسٹیشن حملے کا سہولتکار ہے
09:59ریاست دوہزار تھگوں کی آگے سرینڈر نہیں کرے گی
10:03دہشتگردوں اور سہولتکاروں کی اطلاع
10:05نہ دینے والے بھی گناہگار تصور ہوں گے
10:07بلوچستان کو ایک بہت بڑی تباہی سے بچایا گیا ہے
10:13پوٹین تھا آگست کو سوسائٹ بومبرز تھے
10:16خہریوں کو نشانہ بنانا تھا جو جشن آزادی منا رہے تھے
10:19پہلی دفعہ سیکیارٹی فورسز کو اتنی بڑی کامیابی ملی ہے
10:22کہ مجید برگیڈ کا جو یہ سوفیسٹیکیٹڈ ٹیئر کا لیڈر تھا
10:26وہ یہ قاضی عثمان جو پکڑا گیا ہے
10:28خبکوش حملہ ہوا تھا ریلوے اسٹیشن پہ
10:31یہ اس کو موٹر سائیکل پہ بٹھا کے ریلوے اسٹیشن کے قریب چھوڑ گیا ہے
10:35پاکستان سٹیڈیز میں ماسٹرز کیے پی ایش ڈی کیے
10:38پاکستان سٹیڈیز پڑا رہے ہیں
10:39اندازہ کریں کہ کتنے بچوں کو سب ورٹ کیا ہو گئے
10:42پھر اس کی اہلی ابھی استاد ہے
10:43منظم انداز میں پاکستان کو توڑنے کی سازش کی جارہی ہے
10:47جن کے رشتدار جن کے عزیز وقارے وہ تنظیموں میں چلے جاتے ہیں
10:59نہ وہ اطلاع دیتے ہیں وہاں سکر ایٹی جنسیز کو
11:02اس کا مطلب ہے کہ پوری فیملی ملی ہوئی
11:04تو ایسے لوگوں کے ساتھ اب ہماری جو ٹریٹمنٹ ہوگی وہ ذرا ڈیفرنٹ ہوگی
11:07پاکستان کے لوگوں کو بتانا چاہتے ہیں
11:12آپ ان لوگوں سے دور رہیں
11:14اگر آپ ان لوگوں کے قریب رہیں گے تو آپ کو سہولت کا ٹریٹ کیا جائے گا
11:18سیاستدان فوج کو ذاتی مفاد کے لیے تنقید کا نشانہ بناتے ہیں
11:22چودہ اگست کو فوج نے بلوچستان میں بڑی تباہی کو روکا
11:26فوج ہی ملک کو بچا رہی ہے
11:28آپریشن رکے گا نہیں تیز ہوگا
11:31سینیٹر فیصل وافڈا کی پارلمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو
11:34ایک سوال پر فیصل وافڈا نے کہا پی ٹی آئے والے پہلے والوں کو چور کہتے تھے
11:38یہ تو خود ڈاکو نکلے
11:40اگست کے دن کے دن اس فوج میں کا کرکسائز کرتا ہے
11:46تو اسی مفادات کے لیے چاستدان اسی فوج میں بچایا ہے پاکستان کو ایک دبا پھیدو
11:50اور یہ پاکستان کو بچاتی رہ گیا ہماری افوج
11:51افیل مارشل کی سربراہی میں
11:53پریشن رکے گا نہیں تیز ہوگا
11:54جو بیس میں آئے گا چاہے وہ کتنا ہی بڑا ترم خان ہوگا
11:57اور اگڑ دیا جائے گا
11:58جنہوں نے اس بینیفٹ کے لیے ٹیررزم کو بھی فروغ دیا
12:01کراچے میں چلتی موٹر سائیکل سے
12:19اقبی موٹر سائیکل سوار کو گولی مار کر قتل کر دیا
12:22واقعہ اور انگی ٹاؤن میں پیش آیا
12:24جہاں بنارسی کپڑے کے دکاندار کو نشانہ بنایا گیا
12:27تفصیلات کہیں جانتے ہیں
12:28آصف خان ہمارے ساتھ موجود ہیں
12:30آصف بتائیے گا
12:32آجے بالکل آج صبح یہ واقعہ رونما ہوا ہے
12:37اور انگی ٹاؤن سالے پانچ نمبر شاداب گراؤن کے قریب
12:40فائرنگ کر کے چالیس سالہ نائم تھے
12:42جنہیں قتل کیا گیا
12:43اس واقعے کی سی سی ڈی وی فوٹیج بھی سامنے آئی
12:45جبکہ پولیس کی جانب سے اس واقعے کو
12:46ذاتی دشمنی قرار دیا گیا
12:48میں ان کے گھر کے پاس ہی موجود ہوں
12:50اور اب سے کچھ دیر قبل میری ان کے جو بھائی ہیں
12:52ان سے بھی بات ہوئی تھی
12:53تو ان کے جو اہلے خانہ ہیں
12:54وہ اس بات کی تردید کرتے ہیں
12:56ان کا کہنا یہ ہے
12:56کہ یہ واقعہ ذاتی دشمنی نہیں ہے
12:58کیونکہ جو نائم ہیں
12:59ان کا کپڑے کا کاروبار کرتے تھے
13:02ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی
13:03اپنے بچوں کو اسکول چھوڑ کر
13:05وہ واپس آ رہے تھے
13:06جب ان پر فائرنگ کی گئی
13:07تہم ان کے جو اہلے خانہ ہیں
13:09ان کا کہنا یہ ہے
13:10کہ اس واقعے میں جو ملوث ملزمان ہیں
13:12انہیں کیفرے کردار تک پہنچایا جائے
13:13اور یہ بات بلکل بھی درست نہیں ہے
13:15کہ ان کی کسی سے ذاتی دشمنی تھی
13:16جو نائم ہیں
13:17ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی
13:19وہ کپڑے کا کاروبار کرتے تھے
13:21بنارسی مارکٹ ہے
13:22جہاں پر ان کی کپڑے کی دکان ہے
13:23تو یہ جو ہے
13:25یہ ان کے گھر والوں کی جانب سے
13:26یہ کہا جا رہا ہے
13:27ان کے تین بچے ہیں
13:28اور اچھا آسف جس طرح سے
13:30بنیادی طور پر چلتی
13:31موٹر سائیکل سے
13:32ہٹ کیا گیا
13:33فائر کیا گیا
13:34سی سی ٹی وی جو دکھا رہی ہے
13:35یہ تو کسی پروفیشنل
13:37ٹارگٹ کلر کا
13:38کسی ہٹ مین کا کام ہے
13:40پولس کیا بتاتی ہے
13:40اب بلکل یہ
13:43میری سوالے سے
13:45جو ایس ایچو ہیں
13:46ان سے بھی بات ہوئی ہے
13:46ان کا کہنا ہے
13:47کہ ہم یہ سوالے سے
13:48مزید تفتیش کر رہے ہیں
13:49لیکن جو ان کے گھر والے
13:50یہ کہتے ہیں
13:51کہ جو سی سی ٹی وی فوٹیج ہے
13:52یہ مکمل طور پر
13:53میڈیا پر نہیں دکھائی جا رہی
13:54اگر مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج
13:56دکھائی جائے
13:56تو اس میں مزید
13:57جو چیزیں ہیں
13:58وہ واضح ہو سکیں گی
13:59تو جو سی سی ٹی وی فوٹیج
14:01اس وقت دکھائی جا رہی ہے
14:02وہ مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج
14:03نہیں ہے
14:03وہ فوٹیج صرف اتنی ہے
14:05جس میں فائرنگ کرتے ہوئے
14:06اور فوراں جو ہے
14:07ملزمان کو فرار ہوتے ہوئے
14:08جو ہے
14:08وہ دکھائی جا رہا ہے
14:09تو ان کے گھر والوں کی جانب سے
14:10یہ بھی کہا جا رہا ہے
14:11کہ اس کی مکمل سی سی ٹی وی فوٹیج
14:12جو ہے
14:13وہ بھی حاصل کی جائے
14:14اور وہ سی سی ٹی وی فوٹیج
14:15جو ہے وہ دکھائی جائے
14:16تو اس سے مزید جو چیزیں ہیں
14:17وہ واضح ہو سکیں گی
14:18تو ان کا شبہ کیا ہے
14:20وہ کیا کہتے ہیں
14:20کہ معاملات کیا رہے
14:21دیکھیں میری جو ان سے بات ہوئی تھی
14:25تو انہوں نے تو
14:26تب سے پہلے یہی شبہ ظاہر کیا
14:27کہ یہ واقعہ فیلحال
14:28ڈکیتی مضاعمت کا لگتا ہے
14:30لیکن چونکہ ان کے پاس سے
14:31کسی کسیم کا کوئی سمان چینہ نہیں گیا
14:33ان کا موبائل فون
14:33اور دیگر چیزیں جو تھی
14:35وہ ان کے پاس موجود تھیں
14:36تو اس وجہ سے پولیس کی جانب سے
14:37اس واقعے کو
14:38ذاتی دشمنی قرار دیا گیا
14:39اب مزید تفتیر جو ہے
14:41وہ اس حوالے سے کی جا رہی ہے
14:42ٹھیک ہے بہت شکریہ
14:43کراچی فرش ہاربر میں
14:45نیجری کمپنی کے عملے سے
14:46ڈیر کروٹ شین لیے گئے
14:48پولیس کا کہنا ہے
14:49کہ جس بینک سے راقم نکالی گئی
14:51وہ کمپنی سے قریب تھا
14:52لوشمان کے دران
14:53عملے کے سیکیورٹی گارڈ
14:54نے مضامت نہیں کی
14:56کمپنی کے بہار پہرہ دینے والے
14:57سیکیورٹی گارڈ
14:58نے بھی گولی نہیں چلائی
14:59ملزموں کو بینک سے راقم لے کر
15:01نکلنے سے مطالق تمام معلومات
15:03تھی پولیس نے بتایا
15:03سی سی ٹی وی ویڈیو کا جائزہ لے رہے ہیں
15:06عملے اور سیکیورٹی گارڈ کو
15:07شاملے تفتیش کریں گے
15:09بینک سے بھی معلومات
15:10حاصل کر رہے ہیں
15:11کہ کتنی راقم نکالی گئی ہے
15:13کیبل آپریٹرز اسوسییشن کے
15:20چیمن خالد آرائی نے
15:21گورنر سین کامرانٹ سوری
15:22اور صوبائی وزیر ناصر حسین شاہ کے
15:25احزاز میں دعوت حلیم کا احتمام کیا
15:27گورنر سین کامرانٹ سوری
15:29فاروق ستار
15:30انیس قائم خانی
15:31اور خالد آرائی نے
15:32حلیم کو گھوٹا بھی لگایا
15:33چیمن کورنگی ٹاؤن نائیم شیخ
15:35چیمن سفورہ ٹاؤن راشد خاص خیلی
15:37معاون خصوصی وزیر اعلی سیند اقبال سان
15:40چیمن سہراب گورٹ ٹاؤن لالا عبد الرحیم
15:43نے بھی دعوت حلیم میں شرکت کی
16:02واپس آئیں گے بریک کے بعد
16:16ملک درست سمت میں جا رہا ہے
16:24جی ٹوئنٹی میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
16:26نائی وزیر اعظم وزیر خازانہ
16:29اساق دار کے لندن میں میڈے سے بات چیت
16:31عام پسند ملکیں اور بھارت کے ساتھ
16:33جنگ بندی پر قائم ہیں
16:34ہم عظم کر رہے ہیں
16:37ستائیس میں کا بھی ضرورت بھی نہیں ہے
16:38ملک بڑا اچھا چل رہا ہے
16:40جی ٹوئنٹی میں شامل ہونے کیلئے تیاری کر رہے ہیں
16:44جنگ بندیوں کی زبانی زبانی خلافرزیوں ہو رہی ہیں
16:46باقی الحمدللہ ہم alert ہیں
16:49امن پسند ملک ہیں
16:50ہم چاہتے ہیں کہ پیار محبت سے
16:52تمام صاحب موالک کے ساتھ را جائے
16:54ہماری طرح سے امن قائم رہے گا
16:56لیکن اگر کوئی بھی میلی آنکھ اٹھا کے
16:58ہماری طرح دیکھے گا
16:59پھر ان کا جواب پتھر سے دیا ہے
17:01نائے وزیر آزم اسحاقڈار نے لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
17:05کہ 26ویں ترمیم حضم کر رہے ہیں
17:0627ویں ترمیم کی ابھی ضرورت بھی نہیں
17:09نائے وزیر آزم اور وزیر خارج آئے
17:11اسحاقڈار نے لندن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا
17:14ملک درست سمت میں جا رہا ہے
17:16اس احکام آ گیا ہے
17:17جی ٹونٹی میں شامل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں
17:20ہم آمن پسند ملک ہیں
17:22بھارت کے ساتھ جنگ بندی پر قائم ہیں
17:2427ویں ترمیم ہم حضم کر رہے ہیں
17:2827ویں کا بھی ضرورت بھی نہیں ہے
17:29ملک بڑا اچھا چل رہا ہے
17:31جی ٹونٹی میں شامل ہونے کے لیے تیاری کر رہے ہیں
17:34جنگ بندیوں کی زبانی زبانی خلافرزیوں ہو رہی ہیں
17:37باقی الحمدللہ ہم alert ہیں
17:39آمن پسند ملک ہیں
17:40ہم چاہتے ہیں کہ پیار محبت سے
17:42تمام صاحب ممالک کے ساتھ رہا جائے
17:44ہماری طرح سے یہ آمن قائم رہے گا
17:46لیکن اگر کوئی بھی میلی آنکھ اٹھا کے
17:49ہماری طرح دیکھے گا پھر یہ پتھر زیادی ہے
17:51غیرت کے نام پر قتل کر کے
17:53صلاح کر لی جاتی ہے
17:54ہم نے اس معاملے پر قانون میں ترمیم کی ہے
17:56سینٹ اجلاس میں وفاقی وزیر قانون
17:59آزم نظیر تارڑ کا سنفی امتیاز سے
18:01متعلق تحریک پر جبا
18:02کچھ قوانین کا غلط استعمال بھی کیا جاتا ہے
18:05پسند کی شادی کے معاملے پر بھی
18:07بہت بڑا مسئلہ ہے
18:08اغواہ اور ریب کے مقدمات بنا دیے جاتے ہیں
18:11معصوم لڑکیاں
18:15غیرت کے نام پر قتل ہوئی اور اس کے بعد
18:17کوئی فیملی جا کے عدالت میں
18:19فیش ہو جاتی ہے اور کہتے ہیں کہ
18:20بچی کا خون ماف کیا اپنے بیٹے کو
18:22یعنی اس کے بھائی کو اس کو روکنے کے لیے
18:25فساد فی الارض کا جو ایک کونسپٹ ہے
18:27ہمارے ہاں شریعت اس میں گنجائش دیکھی
18:29اور قانون میں لکھ دیا
18:30کہ صلح اور رازی نامے کے باوجود
18:32عدالت مرقیت کی سزا سنا سکتی ہے
18:35دڑکے لڑکیاں اپنی چوئیس سے شادی کرتے ہیں
18:37ہمارا سماج انہیں کو ملنی کرتا ہے
18:39لیجسلیشن میں بھی سر ابھی بھی پرابلمز ہیں
18:41سٹینڈنگ کمیٹیز میں ان کو ڈسکس ہونا چاہیے
18:43کراچے کی علاقے سمنہ بات میں
18:48کراچے کے علاقے سمنہ بات میں
19:01باہمت خاتون اپنے شہر کا ہاتھ بٹانے کے لیے
19:04کارٹ پر مزیدار وڑا پاؤ بنا کر بیچتی ہیں
19:08گھر کا یہ صاف سترا بناوا ہے
19:10اور ایک خاتون بنا رہی ہے
19:11تو سوائے سترائی کا خیال بھی ہوتا ہے
19:13تو اس لیے ہم تقریباً ڈیلی آتے ہیں
19:15اور یہاں سے لے کے بھی آتے ہیں
19:16اور کھاتے بھی ہیں
19:16فوزیہ صدیقی کا کہنا ہے
19:22کہ شہر کی نوکری ختم ہو جانے کے بعد
19:24انہوں نے یہ فیصلہ کیا
19:26کہ اب صرف آن لائن آرڈر سے کام
19:28نہیں چل سکتا
19:30آن لائن تو میں کام کرتی ہی تھی گھر میں
19:32لیکن پھر اچھا آنا کس طرح
19:34کی سیچویشن آگئی
19:35تو پھر میں نے ایک فیصل
19:38یا کہ کچھ کرنا چاہیے
19:39نیچے بھی پڑھ رہے ہیں
19:40اور تعلیم کے اخرجات بہت ہوتے ہیں
19:42فوزیہ صدیقی کا ماننا ہے
19:44کہ زندگی کے ہر نشیب و فراز میں
19:46عورت مرد کا ساتھ
19:48احسن طریقے سے نبھا سکتی ہے
19:50فوزیہ صدیقی
19:52ان تمام خواتین کے لیے ایک مثال ہیں
19:55جو کام کرنے کا جذبہ تو رکھتی ہیں
19:57مگر حمد نہیں رکھتی
19:59لیکن اگر ہاتھ میں ہنر ہو
20:01تو مرد کے شانہ بشانہ کام کر سکتی ہیں
20:04کیمرمین یاکوب بلتی کے ساتھ
20:06ربینہ الوی
20:07اے آر وائے نیوز کراچی
20:09نیوز بلٹن سے فیل وقت اتنا آئے
20:11موسیقی