#karachi #HeavyRain #KElectric #Monsoon #rainfall #cloudburst2025 #weather #kpk #flood #headlines
Heavy rain lashes Karachi as monsoon showers continue across Pakistan
Senate passes Anti-terrorism (Amendment) Bill 2025 amid opposition protests
Lightning strike kills man, 23 animals in Thar Parkar
Rain emergency enforced in Karachi after heavy showers
K-Electric issues safety advisory rainy weather in Karachi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Heavy rain lashes Karachi as monsoon showers continue across Pakistan
Senate passes Anti-terrorism (Amendment) Bill 2025 amid opposition protests
Lightning strike kills man, 23 animals in Thar Parkar
Rain emergency enforced in Karachi after heavy showers
K-Electric issues safety advisory rainy weather in Karachi
Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY
Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP
ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.
Category
🗞
NewsTranscript
00:00ڈیوورسٹی روڈ، اول سٹی ایریا، سدر سمیت مختلف علاقوں میں پانی جمع
00:24ناظم آباد، لیاقت آباد، غریب آباد، انڈر پاسز میں پانی بھر گیا
00:28گاڑیاں، موٹر سائکلیں بند ہو گئیں
00:31نورت ناظم آباد، کے ڈیے، فائفٹا چورنگی پر سلاوی صورتحال
00:34لیاقت آباد سے تین ہٹی جانے والی سڑک ترمیان سے دھس گئی
00:38گولی مارس سینیٹری مارکٹ کی دونوں سڑکیں تالاپ کا منظر پیش کرنے رگی
00:43فیڈرل بی ایریا، عزیز آباد میں پانی گھروں میں داخل
00:46ملیر کے دہی علاقوں کا شہی علاقوں سے زمینی رابطہ ملکتہ
00:50ناغن چورنگی اور فورٹ کے چورنگی کے قریب
00:53سلاوی صورتحال، سائٹ ایریا میں نالوں میں تخیانی سے سڑکیں زیرے آب
00:57شدید بارش میں شہر میں بترین صورتحال
01:18لوگ سڑکوں پر بھنس گئے شارہ فیصل پر گاڑیاں بھنس گئیں
01:21متعدد گاڑیوں میں فیول ختم ہو گیا
01:24متعدد مسافر ایپورٹ نہ پان سکے
01:27اندرونو بیرونو ملک جانے والے مسافر مشکلات کا شکا
01:30گھر سے نکلنے والے دفتر نہیں پہنچے
01:33دفتر سے لوگ گھر نہیں پہنچ پا رہے
01:35لیاری ایکسپریس وے پر دباؤ بڑھنے سے
01:38ٹرافیک کی بترین صورتحال
01:39گاڑیوں کے خطارے لگ گئیں
01:41لوگ پھسکے رہ کر
01:42سکول کے بچے بھی رول گئے
01:44سکول وینے سڑک پر بند
01:46ڈرائیوروں کے فان بند
01:47واردین پریشان ہوتے رہے
01:49سابق گورنرس سن محمد زبیر بھی
01:51بارش میں بھس گئے
01:52ای آر وائی نیوز سگفتگو میں بتایا
01:54ڈیڑھ گھنٹے سے کرنگی روڈ پر فسا ہوں
01:57شہر کے حالات دیکھ کر لگتا ہی نہیں
01:59کہ یہ ملک کا معاشی حب ہے
02:01موٹر سائیکل والے بھی سڑکوں پر خواہر
02:03بائیک پانی میں بند ہو گئیں
02:05رکشوں اور آن لائن رائیڈرز نے
02:07کرائے پڑھا دیئے
02:08دوسری طرف کراچی والوں کی دریا دیئے
02:11ان لوگوں نے اپنے گھروں کے دروازے کھول دی
02:13سوشل میڈیا پر پوسٹن لگا کر
02:15مطلع کیا کہ کوئی شخص بارش میں
02:17پناہ لینا چاہے تو ہمارے دروازے
02:19کھولے ہیں
02:19کراچی میں بارش کے باعث
02:35اربن فلڈنگ
02:35حکومت سنتہ کل سکول بند رکھنے کا اعلان
02:38کراچی میں نجی اور سرکاری سکول بند رہیں گے
02:41مزید دو روز تک بارش کا امکان
02:43میکمہ موسمیات کا کہنے
02:45کل اور پرسو آج سے بھی زیادہ بارش ہو سکتی ہے
02:47آج سب سے زیادہ بارش
02:49گلسن حدید میں
02:50ایک سو پینٹالیس میلی میٹر ریکارڈ
02:52کیماری میں ایک سو سنتیس
02:53جناہ ٹرمینل میں ایک سو پینٹیس
02:55اولڈ ائرپورٹ میں ایک سو پچیس میلی میٹر بارش ریکارڈ ہوئی
02:59گلسانے جوہر میں ایک سو بائیس
03:00ڈیفنس کلیفٹن میں ایک سو اکیس
03:02شاریف فیصل ایک سو چودہ
03:04سرجانی میں ایک سو گیارہ میلی میٹر بارش ہوئی
03:06مسرور بیس میں پچھتر
03:08نازم آباد میں بیانسی میلی میٹر
03:10اور سب سے کم بارش
03:12اور انگیر ٹاؤن شیاسٹ آشواریہ
03:14دو میلی میٹر ریکارڈ کی گئی
03:16بارش ہوتی ہے تو پانی تو آتا ہے
03:31میر کراچ مرتضی وحاب کا کہنا ہے
03:33لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے
03:35بارش رکھتے ہی ریلیف اور ریسکیو کا کام شروع کر دیا جائے گا
03:38سن کے سینئر وزیر شرجین میمن کہتے ہیں
03:41شہلیوں کی پریشانی کا احساس ہے
03:43مرساتی پانی کا فرو تیز ہے
03:45پانی نکلنے میں وقت لگے گا
03:47وزیرت لاتسن شرجین میمن کی ایر وائی نیوز سے گفتگو
03:51کہا بارش کے پانی کے نکاسی کا واحد زریعہ برساتی نانے ہیں
03:54انہیں کلیر کیا جا چکا تھا
03:56چند گھنٹے میں صورتحال معمول پر آ جائے گی
03:59ترجمان سن حکومت سادیا جاویت نے کہا
04:01کراچی کا سسٹم صرف چوالیس میلی میٹر تک برساتی پانی کے نکاسی کر سکتا ہے
04:06یہاں تو سو میلی میٹر سے بھی زائد برساتی ہے
04:15مدت سے پنپتی ہوئی سازش نے ڈبویا
04:22کہنے کو میرے شہر کو بارش نے ڈبویا
04:25ڈاکٹر فاروق ستار کا شیر میں تفسرہ
04:28ایمکیون رہنما نے بارش کے بعد شہر کے مختلف علاقوں
04:31گلدہار نوٹ نازمباد کے دی اور ہیڈری کا دورہ کیا
04:34نکاسی آب نہ ہونے پر غم و غصے کا اظہار کیا
04:37خالد مقبول صدیقی نے کہا
04:40کارکنوں کے امدادی کاروائیوں میں حصہ لینے کی ہدایت
04:44ایمکیون ارکان سندس حملی نے کہا
04:46کہ کراچی بارش کے بعد جبا ہوا ہے
04:48اور حکومت اسند تمرشائی بنی بیٹھی ہے
04:50شہریوں کی زندگی اجیرن بنی ہوئی ہے
04:52اس صورتحال میں پی پی جماعت اسلامی اور پی ٹی آئی
04:55کے بلدیاتی نمائدے کہیں نظر نہیں آ رہے ہیں
04:58لولانگر لولا لنگرا بلدیاتی نظام شہریوں کے مسائل بڑھا رہے ہیں
05:03گورننس ان بارش کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لینے نکل پڑے
05:19کامران ٹی سوری نے ٹرافک میں بھسے شہریوں سے ملاقات کی
05:23شہریوں کی شکایت پر مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرائی
05:26کہا وفاق سے بھی بات کروں گا
05:29کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے اور ہاتھ ساتھ میں آٹھ افراد جانسے گئے
05:35گلستان جوہر بلوک بارہ میں دیوار گندے سے دو بچوں سمیں چار افراد جاندک ہوئے
05:40اور انگی ٹاؤن میں دیوار گنے سے بچہ جانسے گیا
05:43نوٹ کراچی اور انگی ٹاؤن وڈیفنس میں کرنٹ لگنے کے واقعات
05:47تین افراد اب دیدینس ہو گئے
05:49بارش کے دوران کے الیکٹرک کا سسٹم بھی بیٹھ گیا
05:52مختلف علاقوں میں بزلی موتل
05:54ترجمان کے الیکٹرک نے دعویٰ کیا ہے کہ اکیس سو میں سے تیرہ سو فیڈر سے سپلائی جاری ہے
05:59جن علاقوں میں پانی زیادہ کھڑا ہے وہ بزلی احتیاطاً بند کی گئی ہے
06:04جب تک پانی ہے متاثرہ علاقوں میں بزلی باہل نہیں کی جا سکتی
06:19بہت جلد سے علاقوں میں متاثرہ علاقوں کا دورہ کروں گا
06:22وزیراعظم سہواز شریف کا سیلاب سے نقصانات اور امدادی کاروائنس سے مطالع کے اجلاس میں گفتگو کہا
06:28سیلاب متاثرین کے مدد میں پیش پیش افراد کے شکر گزار ہیں
06:33پاک وات سمیت تمام ادارے دن رات کام کر رہے ہیں
06:36الختمت پانیشن سمیت دیگر ادارے لوگوں کو مسئیبت سے نکالنے میں مصروف ہیں
06:40متاثرین کو خوراک کی فراہمی یا خینی بنائی جا رہی ہے
06:44وزیراعظم کے متاثرہ علاقوں میں بلا تاکر بجلی کے فراہمی یا خینی بنانے کی ہدایت
06:49فیلڈ مارشل آسم مونیر کی ہدایت پر سلاب زدہ علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ہیں
06:58پاک فونچ کے جوانوں نے اب تک چھ ہزار سزائل لوگوں کو ریسگیو کیا
07:02میڈیکل کیمپس میں چھ ہزار لوگوں کو تیبی امداد دی گئی
07:05نی جی آئیس پی آر لیپٹین جنرل احمد شریف جوبری کہتے ہیں
07:09سلاب زدگان میں پانچ سو پانچ ٹن راشن فراہم کیا جا چکا
07:13انجینرنگ بیٹالین سڑکے کھولنے میں مصروف
07:16خام سے اپیل ہے مشکل وقت سے نمٹنے میں اپنا کردار ادا کریں
07:28انڈی ایم میں پاک پاوج اور دیگر اداروں کا صوبائی حکومتوں سے مکمل رابطہ ہے
07:33ہم سب مل کر اس صورتحال سے نکلیں گے
07:35وزیر اطلاعات عطا تارر کہتے ہیں کہ وفاق حکومت پاوج
07:39انڈی ایم میں مقامی حکومتوں نے تقریباً پچیس ہزار لوگوں کو ریسکیو کیا
07:43متاثرہ علاقوں میں ستر فیصد بس بھی بہار ہو چکی
07:46جی ایم اینڈی ایم میں نے بتایا بارشوں سے لاب سے چھے سو ستر اموات ہو چکی
07:51ایک ہزار افراد زخمی ہیں
07:53کلاڈ برس سے نقصانات اربن فلیڈنگ کا خدشہ موجود ہے
07:57مونسون کا ساتھاں سپل 23 اگز تک رہے گا
08:00اگز کے آخری ہفتے میں ایک اور سپل متوقع ہے
08:02سوابی میں سیلاف کے باعث حادثات میں جام بھک افراد کی تعداد 19 ہو گئی
08:15مربے تلے دبے افراد کی تلاف جاری
08:18بڑگرام نے بھی ریسکی آپریشن میں مزید ایک شخص کی لاش نکال لے گئی
08:22اب تک 18 افواد ہو چکی
08:23گونیر کے کئی علاقے ایک دوسرے سے کٹ گئے
08:26بزلی اور مواصلات کا نظام بھی درہم بڑھم
08:29سواب نے سیلاف سے تباہی کے بعد مغامی افراد کو بحالی کے کام میں سخت مشکلات کا سامنا
08:34ٹانک کے ندین آلوں میں تغیانی
08:36ٹانک جنوبی وزرستان شارہ ٹرافک کے لیے بند ہو گئی
08:40بھارت سنتاز موہدے کو معطل نہیں کر سکتا
08:53پاکستان کا پانی روکا گیا تو یہ ادام جنگ تصور ہوگا
08:57نائب وزیراعظم اساقڈار کی لندن میں گفتگو کہا
09:00ہمیں کوئی یہ نہ بتائے کہ دہشتگردی پر بات کرنے ہیں
09:04ہم تو سب سے زیادہ دہشتگردی سے متعاصل ملک ہیں
09:07ہم نے دنیا کی دہشتگردی کی جنگ فرنٹ لائن پر لڑی ہے
09:10کہا برطانوی حکومت سے مختلف معاملات پر گفتگو ہی
09:14برطانی ہمارا اہم تجارتی شراکردار ہے
09:16موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کے لیے تعاون پر بھی بات چیت
09:20چینی وزیر خارجہ 21 اگرس کو پاکستان کے دورے پر آئیں گے
09:28تجمان وزارت خارجہ کا کہنا ہے
09:31پانچین وزار خارجہ سٹریجک ڈائلوگ اسلام آباد میں ہوں گے
09:34ڈائلوگ کی مسترکہ صدارت وانگ ای اور اظہار کار کریں گے
09:38سینٹ نے انصداد دہشتگردی ترمیمی ویل دوہزار پچیس منظور کر لیا
09:48قانون تین سال کے لیے لاغو ہوگا
09:50جس کے تحت ملک دشمن سرگرمی اور دہشتگردی میں ملوث ہونے کے خدشے پر
09:54کسی شخص کو تین ماہ نظر بند رکھا جا سکے گا
09:57نون لینک پیپلز پارٹی ایم کیم بلوچستان عوامی پارٹی نے قانون کی حمار جبکہ پی ٹی آر جماعت اسلامی نے مخالفت کی
10:04وزیر قانون آسم نظیر تارڑ کا کہنا تھا
10:07قانون آئین کی روح کے مطابق ہے جبری گمشدگیوں کی روک تھام میں مدد ملے کی
10:11کارکردگی نہیں دکھائی سینٹرل کانٹریکٹ کی ایک کٹیگری بھی گوائی
10:22بابا رازم اور محمد رزوان کی ٹی ٹوانٹی ٹیم کے بعد ایک کٹیگری سے بھی چھٹی
10:26بی میں چلے گئے موافضہ بھی کم ہو گیا
10:29ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسود کی بی سے ڈی میں تنزلی
10:32شاداب خان بغیر پرفارمنس کے بھی کٹیگری میں آگئے
10:36بی سی اور ڈی میں دس دس پلیئر شامل اے میں کوئی کھلاری جگہ نہ بنا سکا
10:41بھارتی میڈے کے منفی مہم کسی کام نہ سکی
10:54بی سی سی آئی نے ایزیا کپ کے لیے پندرہ رکھنی سکوارٹ کا اعلان کر دیا
10:57سوریا کمار یادیف بھارتی ٹیم کی کپتان ہی کریں گے
11:01شمن گل نائب کپتان ہوں گے
11:03بھارتی ٹیم یو اے ای کے خلاف دس ستمبر کو اپنا پہلا ماس دبائی میں کھیلے گی
11:07پاکستان سے چودہ ستمبر کو مقابلہ
11:09پاکستان کا بھارت جانے سے انکار بنگلہ دیش کو ہاکی ایشیا کپ میں شامل کر دیا گیا
11:23ایونٹ کے شریور کا اعلان کر دیا گیا
11:26ہاکی ایشیا کپ 39 اگل سے شروع ہوگا
11:28آت ٹیموں کو دو گروپوں میں تقسیم کیا گیا
11:31پاکستان میں سیکیورٹی خچات کے باعث بھارت جانے سے انکار کر دیا تھا
11:35بھارت میں ہندو انتہا پسندوں کے مسلمانوں پر بلا اشتیال حملے معمول بن گئے
11:48ریاست اتھرہ کھنڈ میں ہندو انتہا پسندوں نے رزوان احمد نامی شخص پر چائے کی دکان پر حملہ کر دیا
11:53مسلمان دکاندار نے جے شریر رام کا نالہ لگانے سے انکار کیا
11:57درتبہ کے غنڈوں نے اس کی داڑی نوچی گالیاں دیں اور مار مار کر لہو لہان کر دیا
12:02سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی درخواہ سے زبانت پر سمارد کل تک مرتبی
12:14چیف جسس یحیہ آفری جی نے بانی پی ٹی آئی کے وقی سے کہا
12:18کل آپ نے کچھ دستاویزات جمع کر آئی ہیں
12:20وقی نے کہا دستاویزات میں صرف عدالتی فیصلے ہیں
12:23چیف جسس نے کہا دستاویزات کا جائزہ لینا ضروری ہے
12:26بانی پی ٹی آئی کی بہن علیبہ خانم کہتی ہیں ہمیں امید ہے
12:30سپریم کورٹ سے انصاف ضرور ملے گا
12:32ایک سوال کے جواب نے بتایا
12:34بانی نے زمنی الیکشن میں حصہ نہ لینے کا پیغام دیا ہے
12:37کہاں ہے قومی اسمبلی کی کاروائی کبھی حصہ نہ بنیں
12:40پنجاب نے چینی کے مقررہ نرخوں پر عمل درامت نہ کرنے والوں کے خلاف
13:00کریک ڈاؤن چوبیس کھنٹے میں دو سو ستاسی دکانداروں کے خلاف
13:04کاروائی تیس افراد گرفتار دو سو ستاون کو جرمانے
13:07لاہوڈ ڈیویشن گجرامالہ ساہیوال اور بہاولپر میں کاروائیاں کی گئی
13:12وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواست کا جاپان میں اسپتال کا دورہ
13:20طبی ماہرین سے بات جی
13:22جاپان کی طرح پنجاب میں بھی ہیلتھ انشورنس کا طریقہ رائش کرنے کا فیصلہ
13:26پنجاب میں زیابیتس جگر متعدی امراس کے علاج کے لئے
13:31جاپانی تحقیق سے فائدہ اٹھانے پر اتفاق
13:33انسانی سمگلنگ میں ملوث کئی افراد کو سوزا دی گئی
13:46اٹھارہ کیسز زیر سماعت ہیں
13:48نامزد ملزمان میں سے چوالیس انسانی سمگلرز گرفتار و سولہ آرہا ہوئے
13:52وزیر مملکت علال چوہدری کا سینٹ اسلاس میں اظہار خیال بتایا
13:57ایف آئیے کے ملوث حلکاروں کے خلاف بھی کاروائی کی گئی ہے
13:59برطرف ایف آئیے ملازمین میں اسسسٹن ڈاریکٹرز انسپیکٹرز بھی شامل
14:05مانکی پاکس سا ایک اور کیس سامنے آگیا
14:1542 سالہ متاثرہ شخص اٹھکا رہائجی ہے
14:17قومی دارے سے حد ذرائقہ کہنے رواسال مانکی پاکس کی تعداد نو ہو گئی
14:22ڈاناللڈ ٹرم کی یوکرینی اسسادر زیلنز کے یورپی رانو موسو ملاقات
14:36امریکی اسسادر کہتے ہیں کہ روس کی اوکرین جنگ رکوا کر رہوں گا
14:40اب تک چھے جنگیں ختم کروا چکا ہوں
14:42یہ کوئی آسان تام نہیں
14:44پیوٹن اور زیلنز کے بھی جنگ کا خاتمہ چاہتے ہیں
14:47معاملہ ٹھیک رہے
14:48ہم زیلنز کے اور پیوٹن کے ساتھ سے فریقیں میٹنگ کریں گے
14:51یوکرینی اسسادر زیلنز کے کا کہنا ہے
14:54کہ اسسادر ٹرم کی سفادتی کوششوں کے حامی ہیں
14:57اور سیمل کی مذاکرات کے لیے تیار ہیں
14:59سیکیورٹی زمانتوں کے معاملے پر سب کچھ چاہیے
15:02روس نے نیٹو کی طرز پر یوکرین کے لیے
15:05سیکیورٹی گارنٹی کی تجویز مصطرح کر دی
15:17روس نے یوکرین میں نیٹو افواز کی تائناتی کی تجویز کو مصطرح کر دیا
15:21تجمعان روسی وزارت خارجہ کا کہنا ہے
15:24روس جنگ کے خاتمے کا حامی ہے
15:26لیکن یوکرین میں نیٹو افواز کی تائناتی ہرگز کاملے کو بول نہیں
15:29برطانیہ کی یوکرین میں نیٹو افواز کی تائناتی کی تجویز
15:33تنازے کو مزید بڑھاوا دے گی
15:35ستادر ڈانلڈ ٹرم کی روسی حمن سب سے چلیپون پر چواریس منٹ تک گفتگو
15:39پیوچن نے یوکرینی ستادر سے ملے پر رسامندی ظاہر کی
15:42سادر ٹرمپ نے پیوچن کو زلنسکی اور یورپی رہنماؤں سے بات چیز سے آگا دیا
15:57حماس نے جنگ بندی معاہدے پر آمادگی ظاہر کر دی
16:00مصری ذرائع کا کہنا ہے
16:01حماس نے ساٹھ دن کے لیے لڑائی روپنی کی تجویز
16:03اسرائیل سے قیدیوں کے تبادلے
16:06اور امرادی سامان گزہ میں داخل ہونے کی اجازت سے اتفاق کیا ہے
16:09آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی تیاری
16:12فلسطینی آتھارٹی کے سعبراہ محمود عباس نے
16:15عبوری آئین کا مصابدہ تیار کرنے کے لیے
16:17کمیٹی قائم کر دی
16:18اسرائیلی حملوں میں صحافی سمیت ساٹھ فلسطینی شہید
16:22تین سو چوالیز زخمی
16:23اسرائیل سے کسی بھی وقت دوبارہ جنگ شروع ہو سکتی ہے
16:35ایرانی سپریم لیڈر خامنائی کے فوجی مشیر نے خبردار کر دیا
16:38ایرانی میڈیا سے گفتگو میں
16:40یاہیہ رحیم نے کہا کہ
16:41فکتے کی صورتحال بدستور کشیدہ ہے
16:43ایران پلحال جنگ بندی نہیں
16:45بلکہ حالت جنگ میں ہیں
16:47امریکہ یا اسرائیل سے کسی قسم کا کوئی پروٹوکول
16:50زابطہ یا معایدہ تیہ نہیں پایا
16:52ایک اور جنگ چھڑ سکتی ہے
16:53ممکن ہے اس کے بعد مزید جنگوں کی گنجائشی
16:56باقی نہ رہے
16:57سنسناٹی اوپن ٹینس ٹارنمنٹ کا ٹائٹل
17:07کارلوس سلکاریز کا نام رہا
17:09فائنل میں یانک سینر طبیعت بگڑنے کے باعث
17:11مارک سے دس پڑتا
17:12سینر نے پہلے سیٹ میں مقابلے کی کوشش کی
17:16لیکن گرمی کے باعث مارک جاری نہ رکھ سکے
17:18سینر نے مارک مکمل نہ کرنے پر شاقین سے معافی بھی مانگی
17:22ومنز فائنل پولینڈ کی ایگا سواتک نے جیت لیا
17:25فائنل میں جسمین پولینی کو دو سفر سے شکستی
17:29اور انگلیش پریمیر لیگ میں
17:34لیڈز یونائٹڈ کا سیزن کا فاتحہ ناغاز
17:37لیڈز نے اوپن کو ایک سفر سے ہرا دیا
17:39پہلے ہاف میں دونوں ٹیمیں گول نہ کر سکیں
17:42دوسرے ہاف کے اقتامی لمحات میں
17:43میچہ نے پینلٹی پر گول داک کر
17:45لیڈز یونائٹڈ کو کامیابی دلوائی