00:00عرفی جاوید کو پیار ہو گیا دہلی کے شرمیلے لڑکے پر دل ہار بیٹھے
00:04ممبئی کی رنگین دنیا میں شوہرت فیشن اور کیمرے کی چکا چون سے دھری
00:08اور کسی حد تک متنازاد آکارہ عرفی جاوید ایک بار پھر خبروں میں ہے
00:13اس بار وجہ کوئی نیا بول لباس نہیں بلکہ ان کے دل کی بات ہے
00:16عرفی جاوید نے اعتراف کیا ہے کہ
00:19وہ دہلی میں رہنے والے ایک شرمیلے لڑکے کے لیے دل سے سنجیدہ ہے
00:23عرفی جاوید نے اپنے بوائی فرن کا نام تو نہیں بتا
00:26البتہ انہوں نے یہ ضرور بتا کہ
00:29وہ شرمیلہ لڑکا سوشل میڈیا اور شو بس سے کوسوں دور ہے
00:32عرفی جاوید نے یہ حیران کن انکشاف بھی کیا کہ جب وہ اس لڑکے سے ملی تھی تو
00:37اس لڑکے کی شادی کی بات چل رہی تھی
00:40لیکن ان کی موجودگی نے بات تہہونے سے پہلے ہی ختم کروا دی
00:44جب انٹرویو لینے والے یوٹیوبر نے شرارتی انداز میں پوچھا کہ
00:47اب وہاں کیا کر رہی تھی
00:49تو عرفی نے مسکراتے ہوئے کہا کہ میں اپنے دوستوں کے ساتھ تھی
00:52عرفی جاوید نے کہا کہ وہ جسے پسند کرنے لگی ہے
00:56وہ میرے مزاج کے بالکل مخالف شخصیت کے حامل ہیں
00:59جنہیں نہ کیمرہ پسند ہے نہ میڈیا اور نہ ہی وہ حجوم میں جانا پسند کرتے ہیں
01:04اداکارہ نے کہا کہ وہ ممبئی کے نہیں بلکہ دہلی کے ہیں
01:07جن کا قد پورے چھے فٹ چار انچ ہے
01:10میں ہر ویک اینڈ پر دہلی چلی جاتی ہوں
01:12عرفی جاوید نے ہنستے ہوئے کہا کہ اگر وہاں پاپارازی آگے تو میرا بوائی فرنس سیدھا بھاگ جائے گا