Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00تو منہ ہے کہ مر جاؤں تم پہ
00:04کہانی نے دل پر رکھی تھی وہ دستک
00:06کہانی نے دیوار گودی ہے دل کی
00:09محبت کی بھیجی ہوئی تھی کہانی
00:14محبت کا شاید محبت صلاح ہے
00:18محبت سے ہم کو یہی تو قلعہ ہے
00:20شیری فرہاد
00:25چھبیس اپریل سے ہفتہ اور اتوار شب آٹھ بجے
00:30اسے کیسے بہوش ہو کے کیا کہہ دیا آپ نے
00:38لگ یہ خصم میں نے کچھ بھی نہیں
00:41میں تو خالی مزاق کر رہا تھا اس کے ساتھ
00:42مزاق کر رہے تھے
00:44پہلے یہ کوئی عمر ہے آپ کی مزاق کرنے کی
00:46انسان کے سینے میں ایک ہی دل ہوتا ہے نا
00:49ہاں ہاں
00:50اسی طرح ساری دنیا میں ایک ہی زارہ ہے
00:53ویسی جیسے انسان کے ایک دل ہوتا ہے
00:55اور ایک ہی دماغ ہوتا ہے
00:57لیکن گردے دو ہوتا ہے
00:58فو بھے کیا آل فال بکے جلے جا رہے ہو سباہ سے
01:04دماغ دل جگر گردے پیپڑے
01:08میری ایک بات آپ کو سمجھنے آ رہیات
01:11یہ پاگل ہو گیا نانم یہ پاگل ہو گیا
01:13میں پاگل ہو گیا ہوں
01:14تمہیں ساتھ مزید رہنا
01:16اور پاگل ہو جاؤں گا
01:17نہ رہو تمہیں ساتھ رہنا کون چاہتا ہے سرمت
01:20بھے نہیں رہنا نہ ساتھ
01:21نہیں رہنا
01:24تو میں کرتا ہوں تمہارے باپ سے بات
01:28نہیں نہیں میں تو مزاک
01:31ایسے جوکس مجھے پسند نہیں ہیں
01:34خبردار جس کو اکیلہ چھوڑا کبھی
01:36نہیں چھوڑوں گا اکیلہ کبھی
01:37لیکن مجھ آپ سے بہت ضروری بات کرنی ہے
01:39کیا
01:40میں ایک بات سوچ رہا تھا
01:43کہ اگر آپ کو کبھی پتا چلے
01:44کہ آپ کے دو دل ہیں
01:49تو آپ کو کیسا لگے گا
01:51ایسا کیا گھوٹ کے دیکھتے ہو چلو
02:03مجھے گھوم کے ہاتھ میں تھوڑا
02:05ہم بات کرتے ہیں
02:08مجھے بنا رہے ہیں یہ
02:09ہم بات کرتے
02:13مجھے بنا رہا ہے یہ
02:17مجھے اسٹا تم دیکھتے میں سے گاڑی نہیں چلا باروں میں ویسے
02:23کزن کیا مسئلہ ہے تمہارا
02:24تمہارا کیا مسئلہ ہے
02:27کیا تم نے کزن کزن لگا کے رکھا بھائے
02:29کزن ہو تو کزن ہی بولوں گا
02:31میں تمہاری کوئی کزن مزن نہیں ہو سمجھے
02:34زارہ ہے تمہاری کزن اور میں سارہ ہوں
02:36جب میں زارہ کو بتاؤں گی نے اس بارے میں
02:38تب وہ تمہارا حشر کرے گی
02:39زارہ سے میری بات ہو چکتی ہے
02:40کیا
02:41کہی کہ تم میری کزن ہو اور کیا
02:43سلمان نہیں ہو میں تمہاری کزن اپنے دماغ میں یہ بھٹھا لو
02:46اور جا رہی ہوں میں
02:46کہا لہی ہی چاہ دی جاؤں گی میں کاراچن
02:48رہنے دو تم
02:49جاؤ میں بھی دیکھتا ہوں کیسے جاؤ گی
02:50دیکھ رہے نا
02:51دیکھ رہا ہوں
03:08موسیقی
03:14بتا نہیں سمجھتا کیا آپ نے آپ کو
03:15میں آئی تھی بھی اکیلے میں چلی جاؤں گی اکیلے
03:18مجھ اس کی ضرورت نہیں ہے
03:19مزول میں
03:20میں اس کی کزن دھڑی نہ ہوں سارہ اس کی کزنیں
03:23میں کیوں اس کے نخرے اٹھاؤں
03:24چھے
03:26موسیقی
03:43ہے
03:44زارہ
03:46یاوسکی ٹوین
03:49ایسے آج بھی تم اکیلے گھوم رہی ہو
03:52کیا بات ہے
03:53چھلا آجو گھر دروپ کر دے دوں
03:56کیا ہو گیا گھبرا کیوں رہی ہو
04:00گھبراو مات
04:01گھبراو مات
04:02تم وہی دوسری واری ہو نا
04:05کیا دیم نی کروں گا تمہیں
04:08گھر دروپ کروں گا
04:09ٹھیک ہے آجو
04:10آو
04:11سارہ
04:13سرمت
04:23بھیوش میں تو نا
04:28زارہ نا
04:29تمہیں پیدا نا
04:31زارہ بھیوش نہیں ہوتی
04:31وہ لوگوں کو بھیوش کرتی ہے
04:33بھیوشے
04:35شکریہ
04:36شکریہ
04:36شکریہ
04:37تو چھا ہوں میں تمہیں ہوتے میں دیکھ لیا
04:39کیا گرتی منا تم
04:41مہے چلی جاتی کراچی واپس
04:44شا
04:45تو
04:46میں تو کراچی جانتا نا
04:47گھر کرستا تو تمہے پاتہ نہیں ہے
04:49ہاں تو
04:51گھر کی بس گلی بھولی تھی مہ
04:52اور اگر وہ پرس نہ بھولی ہوتی نا
04:54میں گھر پہ جو میرا ہے
04:55تو پہر میں چلی جاتی واپس کراچی اکیلے
04:57مجھے تمہانی مہتاچی کی ضرورت نہیں ہے
04:58اگر اب آپ سے بیوش ہوئی نا
05:00تو کیا کیا
05:01تو تمہیں میری سے شادی کرنی بڑے گی
05:03کراچی جانے کے خواب نا دیکھنا چھوڑ دو بیر
05:05میں تم سے شادی وادی نہیں کروں گی ٹھیک ہے
05:07زارا کرے گی تم سے شادی
05:08جو تمہاری کزن ہے میں سارا ہوں
05:09زارا ادھر ہے
05:10سارا ہے نا
05:11سارا ہی میری کزن ہے
05:12اور اسی سے شادی ہوگی اپنی
05:14گھر کے گلی باتا نا
05:16یہاں نہیں
05:17میں باتا
05:18آگے چلوں میں مجھے پتے رہستا پیچھے ہوا
05:20اندھر رہو میں بتاتا ہوں کہیں رہتا
05:21نہیں دور رہو تو مجھ سے
05:22کیوں کیا کرنے پھر آپ کو
05:24نہیں بس دور رہو تو مجھ سے
05:25جانے اس کے در رہو اس کے در رہو
05:26اس کے در رہو
05:27ادھر رہو
05:28پھر کیا کرنگیم
05:31یہ بوڈی گارڈ کان سے نکالاتا ہے ہر بار
05:34اب کے اس سرمت کا ہی علاج کرنا پڑے گا مجھے
05:38یہ ہٹے گا تو ہی زارا کمزور پڑی گی
05:48سرمت یہ میرے بابا ہیں
05:54مذر علیشہ
06:07انہیں کیا ہوئے
06:10کل سے خود کو یقین دلانے کی کوشش کر رہا ہوں
06:14تو میں نے بتا کیوں نہیں دیکھتے
06:16صحیح کہہ رہی آپ
06:23کیا ہوئے بابا آپ کو
06:25میری وجہ سے پریشان ہے یا سرمت کی وجہ سے
06:32اب میں دیکھیں میں نے آپ کو بتایا تھا نا
06:35سرمت اور میں ساتھ پڑھتے ہیں
06:38اور صرف ساتھ پڑھنے کی بات نہیں ہے میں اسے بچپن سے جانتی ہوں
06:41تم سب کچھ سچ سچ بتا کیوں نہیں دیکھتے ہیں نا ایک ہی دفعہ میں
06:44کی تفعہ میں
06:47میں نے آپ لوگ اسے کبھی چھوٹ بولا ہے امی
06:50یہ جو بھی لڑکا ہے یہ یہ حیدر آباد میں تھا تمہارے ساتھ
06:59نہیں
07:01اتنا اچھا دوست بھی نہیں ہے میرا
07:05کیا نام بتایا تھا تمہیں اس کا
07:07سرمت ابرار
07:10ابرار
07:11سرمت ابرار
07:17اور یہ کرتا کیا ہے اس کا خاندان بیگراؤن اس کے بابا
07:22میں ایک کام کرتی ہوں کہ میں سرمت کو یہیں بلا لیتی
07:25آپ اس سے سب پوچھ لیں اس کا بیگراؤن اس کی فیملی کیا کرتا ہے وہ
07:29کیونکہ میں نے تو اتنا بائیوڈیٹا لیا نہیں ہے
07:31نہیں ہے
07:33تم مجھے اتنا نہیں پتا اس کو بلاتی ہو
07:37اب میرا فون کا ہے
07:39بلکہ میں خود ہی دیکھ لیا
07:44نہیں ہے اس کے ضبورت نہیں کرنا تو
08:01مجھے اتنا نہیں ہے
08:03نیارے
08:05مجھے
08:08مجھے
08:09مجھے
08:10مجھے
08:11مجھے
08:26میرے
08:27ہلو
08:31آرے نہیں نہیں
08:37ویسے بھی یار مہینہ ہو گیا تم سے ملے
08:40ہاں ہاں میری
08:43میٹنگ مت کینسل کرنا
08:45جی
08:46ہاں بالکل صحیح گے
08:49اس کی آپ نے ایسا ہی ہے
08:50بس میں پہنچتا ہوں پھر
08:52ٹھیک ہے
08:53اللہ حافظ
08:55اچھا
08:59جان میں تمہاری گاڑی لے کر جا رہا ہوں
09:01کیوں تم کہاں جا رہے ہو
09:02بزنس سٹارٹ کرنے کی میٹنگ ہے
09:05پھوڑی پریزنٹیشن کے ساتھ جاؤں گا
09:07بایک پر اچھا نہیں لے گا
09:09اچھا
09:14وہ تم نے
09:17اپنے بھائی سے پیسوں کے بارے میں بات کی
09:19ہاں میں نے بھائی سے بات کی
09:22وہ پیسے دے دیں گے
09:23تمہیں بس وہ ملنا چاہتے ہیں
09:24مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:27کیوں بھائی مجھ سے مل کے کیا کریں گے وہ
09:30مناور
09:30ظاہر ہے وہ تمہیں پیسے دے رہے ہیں
09:32تو تم سے تھوڑی بہت تو معلومات لیں گے نا
09:34تم کیا بزنس سٹارٹ کر رہے ہو
09:36کس چیز کا بزنس ہے
09:38کب شروع کرو گے
09:39تو بس اس لیے
09:40کیا مطلب اس بات کا
09:42ان کو مجھ پر اعتبار نہیں ہے
09:43ہی منور ایسی بات نہیں ہے
09:46وہ تو بس ملنا چاہ رہے تھے
09:48ملنا چاہتے ہیں
09:50ایسی ملنا چاہتے ہیں یار
09:52تو میں پتا تو ہے میں کتنا مصروف ہوں
09:54کام سٹارٹ کرنے یہ ساری چیزیں انیشل بیسس پہ
09:57اور اس سب میں وہ مجھ سے ملنا چاہتے ہیں
09:59کیا بات ہے یہ
10:00منور بھائی نے ایسی کوئی بات نہیں کی
10:02جس کی وجہ سے تمہیں اتنا آف بہیف کر رہے ہو
10:04دیکھو مجھے بزنس سٹارٹ کرنا ہے
10:07ابھی تمہارے سامنے میٹنگ کے لیے جا رہا ہوں
10:09اس سب باتوں میں اگر
10:11ان سے جا کر ملا اور ان کو کوئی بات سمجھ نہیں آئی
10:14میری ساری محنت پر پانی پھر جائے گا
10:16تمہیں کام کرو
10:17اگر ان کو مجھ پر اعتبار نہیں
10:20تو ان کو بولو وہ تمہارے اکاؤنٹ میں سارے پیسے ٹرانسفر کرتے ہیں
10:22میں جو بھی کام شروع کروں گا
10:24وہ تمہارے نام سے شروع کروں گا
10:26اور جو کچھ بھی کر رہا ہوں
10:29اسلام علیکم
10:36ہاں ہاں آج کچھ بھی ہو جائے
10:41ڈیل دن ہی کرنی ہے
10:43اور ہاں
10:49میں چاہتا ہوں کہ
10:50ڈیل میری بیوی کے نام پر لکھ ہوں
10:53ٹھیک ہے پائے
10:56ٹھیک ہے لکھو اپنا پر
11:00سلمان تم نے کبھی محسوس کیا ہے کہ
11:15سارا نے کبھی باتوں میں کہہ دیا ہو
11:18اس کا اپنی ننیال سے کوئی رابطہ ہے
11:21ننیال سے رابطہ
11:25ایسے کیسے ہو سکتا
11:27یہ جو اس کے بچپن کا دوست ہے نا
11:31یہ اگر اس کا دوست ہے تو ممکن ہے
11:35اس کے دوست کا رابطہ ہو
11:36ہتا نہیں
11:37میں اتنا جانتی ہوں کہ سارا ہم سے کبھی جھوٹ نہیں بولتی
11:40ویسے بھی ہم نے سوالے سے کبھی اس سے کوئی بات کی ہی نہیں ہے
11:44کہ اس کو کچھ جوابن کہنا پڑا ہو
11:45لیکن پھر بھی وہ
11:48کیونکہ آپ سے بات کر رہی ہے
11:49تو اگر آپ کو کوئی شک ہے تو بات کر کے دور کر لیجے
11:52یہ جو لڑکا ہے نا ابرار
11:54کیا نام ہے اس کا پہلا سرمد
11:57سرمد ابرار
11:59یہ ابرار نام تھا اس کے ایک مامو کا
12:03سارا کے مامو
12:05آپ کبھی ملے ان سے
12:08شاید کبھی ایک آت بار ملاؤں
12:11سارا نے تو کبھی اپنی
12:15ماں کے بارے میں بھی زیادہ بات نہیں کی
12:18چھوٹی تھی تو پوچھ لیا کرتی تھی
12:21ویسے تو حیدر آباد جانے سے پہلے
12:24مجھ سے ہر چیز شیئر کیا کرتی تھی
12:25لیکن جب سب وہ واپس آئی ہے تو
12:27آپ سے ہی بات ہوتی ہے اس کے
12:29اس کا ننیا کیا حیدر آباد میں ہو سکتا ہے
12:33پتہ نہیں جب تک شازیہ تھی
12:35تب تک تو کراچی میں ہی رہتے تھے
12:37مگر اس کے انتخال کے بعد
12:39شاید یہ کہیں شفٹ ہو گئے تھے
12:41شیئر چھوڑ کے چلے گئے تھے
12:42شاید حیدر آباد چلے گئے ہیں
12:43لیکن آپ کو پہلے تسلی کر لینی چاہیے
12:51اس سے بات کرنے سے پہلے
12:52تسلی ہی کرنا پہلے ضرور ہی ہے
12:56وہ ایک اور بات کرنی تھی مجھے آپ سے
13:00کہ سارا کے باہر آنے جانے پہ
13:04آپ سارا نظر رکھیں اور
13:06کوشش کریں کہ اس کے ساتھ جائے کریں
13:08کسی اور کے ساتھ نہ بھیجیں
13:10باپ میں اور
13:13قزن میں بہت فرق ہوتا ہے
13:16چھیک
13:20چھیک
13:23موسیقی
13:41موسیقی
14:11اہم
14:12وہ
14:13حید آباد گئی تھی نا میں
14:14وہاں پہ ہوتے ہیں نانمیاں
14:16تم بھی تو گئی تھی نا
14:18بہت اچھے ہیں وہ
14:20اگر وہ تم سے ملتے نا وہ تمہارے بارے میں بھی یہی بول دے کہ بہت اچھا ہے آدھر
14:27اور کہاں کھویا ہے آپ کا دل
14:29دوننے میں مدد کروں
14:30تمہارے کیا اس پاس ہوگا
14:32اگر تمہیں مل جائے تو
14:34تم رکھ لے نا
14:41اور اگر کسی اور کو مل گیا تو
14:44تو پھر تم اپنے دل سے پوچھنا
14:46کہ اس کو کیسے لگا
14:50میرے دل کسی اور کے پاس دیکھ کے
14:52بچاتے ہوئے بھی دل کو کنٹرول نہیں کر پا رہی
14:57تم اچھے لگتے ہو لیکن
15:01کیا سوچنے لگیوں
15:06سوچ نہیں
15:08پھر سوچ یوں کہ بنا دل کا عادل بہت پورا لگے گا
15:14تو پھر اپنے دل کو بولو کہ کنٹرول میں آجائے آدل جی
15:21آدل جی
15:25شادی کے بعد مجھے یہ کہنا ہوں
15:28سارا
15:32سارا کدھر ہو تم
15:33بیٹا یہاں آؤ
15:35آؤ آؤ
15:38چاہو نا مامی بلاری ہیں
15:40سارا کو بلاری ہیں
15:44او、 صوری
15:46ہاں
15:47فاغل
16:05میں اپنے مجھے آواز دیتی
16:08کہا تھی تُو
16:09آدل سے بات کر رہی تھی
16:12تمہارے ننیال والوں سے کوئی کانٹیکٹ ہے کیا
16:23تم کیا ان سے ملنے ہیدر آباد گئی تھی
16:26میں ویسے مجھے لگتا ہے کہ بابا کے ساتھ ساتھ
16:28آپ کو بھی ہیدر آباد جانا چاہیے تھا
16:30اور اسے کیسے ہو سکتا ہے
16:32کہ میرے ننیال والوں نے کبھی مجھے کانٹیکٹ کیا ہی نہ ہو
16:36اپنی بیٹی کو کھونے کے بعد
16:38اس کی بیٹی کو تو دیکھنے آئیں گے نا
16:40ریچ آؤٹ کریں گے
16:41کیا انہوں نے مجھے کبھی کانٹیکٹ کیا تھا
16:45ہاتھا نہیں
16:46اس بارے میں مجھے کچھ نہیں پتا
16:48لیکن تمہارے بابا کو لگتا ہے
16:50کہ تم ان سے کانٹیکٹ میں ہو ابھی
16:52اور ان کو نا ایک سائکولوجس کی ضرورت ہے
16:54ایک چیز کے پیچھے پڑ گئے ہیں وہ
16:57بار بار سوچ رہے ہیں
16:58اس بات پہ لڑے ہیں یہ کوئی طریقہ تھوڑی نہ
17:00پہلی مرتبہ
17:03ان کے موز سے
17:05تمہارے ماموں کا نام سنائے لیں
17:06کیا نام تھا
17:08ابراز
17:10دیکھو سارا
17:17اٹلیس اپنے بابا کو دھوکا مت دے
17:19تمہیں جو بھی پتا ہے وہ بتا دو نا
17:23اگر مجھ سے بات نہیں کرنی تو
17:24اٹلیس اپنے بابا سے کہہ دو
17:26اگر مجھے پتا ہوتا نا
17:28تمہیں قسم سے آپ لوگ کو بتا دیتی
17:30اور یہاں پر میں پتا لگانے ہی تو آئی ہوں
17:34لیکن امی میں اپنے بابا کی بیٹھی ہے
17:39میں آپ لوگوں کو کبھی دھوکا نہیں دوں گی
17:43اور
17:45پلیز یہ آدل سے دو تو
17:48نای
17:51امی یہ تو نہیں ہو سکتا
17:52آپ نے اور پپو نے مجھے اتنا بولائے نا
17:55کہ آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو آدل سے دور رہا ہو
17:57کہ آپ تو ہاتھ ان مجھ سے اگنور ہوتا ہی نہیں ہے
17:59مجھے تو ایسا لگنا شروع ہو گئے
18:02کہ آدل مجھے تھوڑا تھوڑا پسند آ رہا ہے
18:04اور یہ ساری کی ساری گلتی آپ کی اور پپو کی
18:07چاہیے
18:08چاہیے
18:08ہو گئے بس
18:09پاگل ہو گئی ہو
18:29اندھی ہو گئی ہو
18:30ٹکرا کیوں رہی ہو
18:30اگر اندھی ہوتی بھی نا
18:32تو آپ سے نہیں ٹکراتی میں
18:33تم تو مجھے ٹکر لے بھی نہیں سکتی
18:37ہاں کیونکہ اتنا لو سٹانڈڈ ہے ہی نہیں میرا
18:39کیا کہا تم نے
18:41سنائے نہیں دیا
18:42دوبارہ دور آم
18:44ہی تفہ سننے کی عادت ڈالیں پپو
18:47اس سے مجھے سامجھ نہیں آتا
18:49کہ آپ آدل کی ماں ہیں کیسے
18:51کیوں
18:53کیوں نہیں ہو سکتی
18:56اس کی ماں کیا کمی اس میں
18:58اس میں تو کوئی کمی نہیں ہے
18:59لیکن آپ تو کافی ظالم ہیں ویسے
19:01اپنی بکواس بند رکھو
19:04اور یہ آدل کیا ہوتا ہے
19:06بھائی کہو اس کیوں
19:09بھائی تو میرا ایک ہی تھا
19:10اور اس کا نام تھا کاسم
19:12لیکن اگر میری بہن
19:14نہیں
19:15اگر جڑوا بہن ہوتی
19:17تو کتا مزہ آتا نا ہے نا
19:19تم ایک نہیں سامن رہی ہو
19:21دوسری پتا نہیں کیا تماشا کرتی
19:23اور ہاں
19:26ایک بات کان کھول کر سن لو
19:28اپنی منحوسیت
19:30میرے بیٹے سے دور رکھو
19:31میں تو دور رہے لوں گی
19:33آپ ذرا اپنے بیٹے کو کہیں گے
19:35بچھا دور رہے کے دکھا دیں
19:36ارے جاؤ وہ میرا بیٹا ہے
19:39آپ کا تو ہے
19:41لیکن کچھ تنوں میں سارا کناہ ہو جائے
19:43ہم
19:45میں مر جاؤں گی
19:47لیکن کبھی بھی آدل کی شادی تم سے نہیں ہونے دوں گی
19:51چالس وے تک کا انتظار کر لیں گے
19:52مجھے اور آدل کو جلدی نہیں ہے
19:54مجھے ماننے کا سوچے گا بھی مت
19:58شادیہ نہیں ہوں میں
20:00ہاتھ اٹھا ہے نا ہاتھ توڑ دوں گی ماں آپ کا
20:03اور پہلی تفاہ ایسا ہوگا
20:05مرنا چاہتیاں
20:10مرنا چاہتیاں
20:12بل میں
20:30جو نہیں وہ چھوڑیا اپنا ہاتھ تو اسے فناتے
20:32میں بچپن سے یہ ہی تو جاتی تھی
20:41اپنے ماں باپ کا پیار
20:45اور آدل کا ساتھ
20:47مرزارہ کے نانا میں اور ممہ بھی بہت اچھ ہیں
20:53اللہ انکو بھی خوش ہے دعا فرما
20:56اللہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
21:02باپ یا
21:11میں کچھ پوچھنے کے لئے آئی تھی لیکن
21:15مجھے جواب مل گیا
21:20کونچا جواب
21:21یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
21:24تم کسی اور کو پسم کرتی ہو
21:29جی
21:31کس کو
21:33ماما جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
21:37سارا
21:37بیٹھا دیکھو
21:42تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
21:45میں ماں ہوں تمہارا
21:46سب سنبھال لوں گی ہینڈل کر لوں گی لیکن
21:50مجھے تو بتاؤ کہ
21:52تم کسی پسند کرتی ہو
21:54ماما میں
21:57ماما میں جب وقت آئے گا میں آپ کو تب بتا دوں گی
22:06ماما میں آپ کو تب بتا دوں گی لڑکی
22:11ماما میں آپ کو تب بتا دوں گی لڑکی
22:28یہاں نام ہے تمہارا
22:30نازی ہاں
22:33میرا ہی کام کرو گی
22:34مجھ سے بات کر رہی ہو
22:37ہاں
22:37تمہیں کہہ رہی ہو
22:39کمرے میں کوئی اور تمہیں دیکھ رہے ہیں
22:41مجھے لے پانی لے پلیس
22:44میں
22:45جی
22:47آپ
22:48تم تمہیں چھوڑ گیا تھا آپ نہیں چھوڑوں گی
22:51ماما
22:55میں یہ تمہاری ماں گھر پہ
22:57دیر چکی ہوں میں
22:59آدل بھائی
23:05آدل بھائی
23:08آدل آ بھی گئے تو وہ میری سائٹ لیں گے
23:10کلاس پانی کا لے کر آو
23:14یہ مجھے دو
23:16مجھے سے لگ رہا تھا کہ یہ رکشی گئی ہو
23:26تو میں بہر ہوں گی
23:27چلو
23:28نازی تو ہے
23:40ابھی تو تم نے مجھے ایسے پانی دے دی ہے
23:55اگلی دفع چھوڑے میں لے کر آنا
23:57تمہیں رکھتے ہیں نیکس ٹائم میں تمہارا کوئی کام کروں گی
24:02یا تمہارے لے پانی لاؤں گی
24:03تم تو ابھی بھی منا کر دی تھی
24:05لیکن کر دیا نا تم نے میرا کام
24:07تو آگے سے زیادہ موہمت چلاؤ
24:10ٹیوی دیکھنا ہے تم نے
24:14چا دیکھنا ہے
24:19میری فلم لگی گے تھی اس کا کنٹینیو کرتی
24:23تو بلگتے ہیں میں تمہاری چوائس اپ مووی دیکھوں گی
24:26دیکھنا ہے تو یہ دیکھو کنڈا جاؤ یہاں سے
24:30ابھی مہلی سوچ کے مہلے کیڑے
24:32میری دھرپ بنا کناک مٹھا
24:35ایک ہاں سے نکار لوں گی
24:45جارہ کی مدد کی جائے گا
24:47اسے اپنے حفظ و امان میں رکھے گا
24:49وہ بہت اچھی لڑکی ہے
24:51وہ میری لے بہت کچھ کر رہی ہے
24:57میرلہ پلیز میری سرمت سے شادی نہ ہو
24:59یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:07یہ سب کیا ہو رہا ہے
25:09موسیقی
25:19موسیقی
25:21موسیقی
25:31موسیقی
25:35موسیقی
25:39موسیقی
25:41تجھے جواب مل گیا
25:43کونسا جواب
25:44یہی کہ تم سرمت سے شادی نہیں کرنا چاہتی
25:47بیٹھا دیکھو
25:51تمہیں بالکل گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے
25:54ڈرنے کی بھی ضرورت نہیں ہے
25:56میں ماں ہوں تمہاری
25:58سب سنبھال لوں گی
26:01ہینڈل کر لوں گی لیکن
26:02مجھے تو بتاؤ کہ
26:04تم کس سے پسند کرتی ہو
26:06شازیہ
26:08شازیہ کھاں ہو بھئی
26:17شبیشت بھئی کیا سوچ رہا میرے شازیہ دا کیا ہوا
26:23ہن
26:24کیا سوچ رہی ہو
26:26کچھ نہیں بس
26:27اببہ
26:29آپ یہاں ہے
26:33آواز دے رہے تھے
26:35ہاں وہ
26:36میں یہ کہہ رہا تھا کہ آج محسن بہت اچھا ہے
26:39تو ناشتہ گئی باہر کرتے
26:41باہر
26:42بلکل نہیں
26:47نی میرے مطلب تھا کے لون میں
26:49میں ہر با پوری تو لے آیا ہوں
26:51لون میں ناشتہ
26:52آچھا آچھا آچھا
26:54ماما
26:56ماما
26:58ماما
26:59ماما
27:00ماما
27:02ماما
27:03ماما
27:04ماما
27:05ماما
27:05ماما
27:06ماما
27:07مات pa
27:08سوچ رہے بھائی سوچ رہے
27:09حسنی
27:10ٹھیک ہے بھائی
27:11کبھی زندگی میں ہم سے کوئی آسی بات نہیں کرے گا
27:14ماما
27:15ماما
27:15ماما
27:16آپ جیسا باپ تو قسمت والوں کو ملتا ہے
27:24لیکن آپ کو ملے ہیں نا ماما
27:28میں نے میاں کاش آپ جیسا باپ ہر کسی کو ملے
27:33تمہارا بھی ہم باپ ہی ہے
27:35چلو داشتہ گریں چلکے
27:37چلو چلو چلو چلو
27:38آجائیں
27:39چلو
27:40بھائی جان
28:01ہم
28:03وہ مجھے آپ سے کچھ بات کرنی تھی
28:05بولا
28:06وہ میں کہہ رہی تھی کہ
28:09ابو کی حصے میں سے میرا حصہ اگر
28:12کیا بات ہے تمہیں کسی چیز کی
28:18کوئی کمی ہو رہی ہے کیا بات ہے
28:22نہیں نہیں بھائی جان ایسی کوئی بات نہیں ہے
28:25وہ اثر میں میں سوچتی کہ
28:26منور کو کچھ کاروبار شروع کرا دوں
28:30تو منور تو جوب کرتا ہے
28:31ایک ہے نا کمپنی جس میں وہ بتا رہا تھا جاتا ہے
28:34جی جی آپ صحیح کہہ رہے ہیں بھائی جان لیکن
28:38کب تک نوکری کا جنجڑ سمالے گا
28:40اگر کاروبار شروع کر لے تو
28:42بہتر ہو جائے گا
28:44اور دوسری چیز میں چاہ رہی تھی کہ
28:47اپنی زندگی میں اپنی بچوں کو
28:49ان کا حصہ دے دوں
28:51چھے تم شاید بھول گئی ہو لیکن
28:55تمہارا حصہ تو میں دے چکا ہوں
28:56کب؟
29:00جب تم اپنے بچوں کے ساتھ آئیں تھے اس گھر میں پہلی بار
29:04تو شازیہ نے ہی مجھے کہا تھا کہ
29:08اوپر والا پورشن ہم بنا دیں تمہیں
29:11تو
29:12میں نے یہ ساری کنسٹرکشن تمہاری لیے کرائی تھی
29:15تمہارے بچوں کو یہ احساس نہ ہو
29:18کوئی احساسیں محرومی نہ ہو
29:19کہ وہ کہاں رہتے ہیں
29:21اپنے ماما کے گھر پر رہتے ہیں
29:23اور نہیں میں یہ چاہتا تھا کہ
29:28تمہیں کوئی تکلیف ہو
29:29تمہارے سر پر چھت ہونی چاہیے
29:31اور یہ میں نے کوئی احسان نہیں کیا تم پر چندہ
29:38نہیں نہیں بھائی جان
29:40ایسی کوئی بات نہیں ہے
29:43میں تو کبھی
29:44کبھی بھی سوچ نہیں سکتی آپ کے بارے میں ایسا
29:47کہ آپ نے
29:48کوئی احسان کیا ہمارے پر
29:51اچھا تم فکر نہ کرو
29:53سوچتے ہیں کچھ منور کے لیے
29:55اس کے کاروبار کے لیے
29:56پھر بتاتا ہوں میں تمہیں ٹھیک ہے
29:59پتیشان نہ ہو
30:00جی بالکل
30:02آپ ہی سمجھ سکتے ہیں بہن کی سیچویشن
30:06یہ بات تم نے مجھے پہلے کیوں نہیں بتائی شازیہ
30:27یہ مزاک کر رہی ہوگی وہ ہی کیسے ہو سکتا ہے شازیہ
30:33ایسا ہو چکا ہے اببا جی
30:35مکر
30:37زارہ کسی اور کو پسند کرتی
30:41ہم نے تو اسے کبھی سرمت کے علاوہ کسی اور کے ساتھ نہیں دیکھا
30:46بجی یہی تو میں سوچ رہی ہوں
30:48کہ آخر وہ لڑکا ہے کون
30:50کل میں نے اسے دعا مانگتے ہو سنا
30:53وہ کہہ رہی تھی کہ
30:54سرمت صرف زارہ کا ہے
30:56جب میں نے پوچھا تو کہہ رہی ہے کہ میں سرمت سے شادی نہیں کر سکتی
31:01اس بات کا کیا مطلب ہوا
31:03اس کا مطلب یہ ہے
31:05کہ اسی اچھی طرح بتائے کہ سرمت اس سے محبت کرتا ہے
31:10اب وہ سرمت سے محبت کرتی ہے یا نہیں
31:14یہ بات نہ کبھی تم نے پوچھی نہ میں نے پوچھی
31:16اب یہ بات پوچھنے والی ہے کیا
31:18ہاں بالکل
31:19ارے بھائی وہ زارہ ہے
31:22سب سے زیادہ تو اسی کا حق بنتا ہے
31:27زندگی بھی اسی نے گزارنی ہے
31:29یہ بات آپ کی ٹھیک ہے
31:34میں تو صرف یہ سوچ رہی ہوں کہ
31:37وہ لڑکا ہے کون
31:39کس مزاج کا ہوگا
31:41کیا نیچر ہوگی
31:42کس طرح کے اس کے سلوک ہوں گے
31:45اب آپ مجھے دیکھ کرنا اس طرح مسکرائیں مت
31:54مجھے پتا ہے آپ کیوں مسکرائیں
31:55کیوں
31:56اس لیے کہ آپ نے مجھے بھی اسی طرح سمجھانے کی بہت کوشش کی
32:01جی اولاد ہوتی ہی ایسی چیز ہے
32:06اس کی آنکھوں پر ایک بار محبت کی پٹی بند جائے نا تو اسے کچھ نظر نہیں آتا
32:11صحیح کہہ رہے ہیں
32:13جب مجھ ایسی ایک ڈرپوک لڑکی
32:15ایک ایسے انسان کے پیچھے چلی گئی جو محبت کا دعویدار بھی نہیں تھا
32:19یہ تو پھر زارہ ہے لیکن لیکن اب پا کل جب میں نے اسے دعا مامتے ہوئے سنا
32:31مجھے لگا یہ بھی میرے جیسی ہوتی جا رہی ہے کہ یہ تو ہمیں چھوڑ کر نہیں چلی جائے گی
32:38وہ شازیہ نہیں ہے وہ زارہ ہے
32:42اسے ہم نے ایسے ہی پالا ہے
32:46اگر اسے کسی سے محبت ہے تو یہ اس کا حق ہے
32:51اور اپنا سرمد اس کا کیا
32:53سرمد
32:55کوتا ہے میرا
32:58اسے سمجھانے کی کوشش کروں گا
33:00کہ بھئی محبت نصیبوں کا کھیل ہوتی ہے زبردستی نہیں ہوتی
33:08میں ذرا آتا ہوں بھی
33:10ہاں شازیہ میں پیار کرتا ہوں گم سے
33:17لیکن تم سے یہ سب میں نے کب کہا تھا کہ اس طرح اپنا گھر شواؤ
33:20تم نے اپنے والد کا ہی گھر چھوڑ دیا
33:23لیکن میں آپ سے بہت پیار کرتی ہوں مزر
33:26اگر اس وقت آپ نے مجھے نہیں قبول کیا تو میں اپنی چاند دیت ہوں گی
33:31کیا باتیں کر رہی ہو تو
33:32فضور باتیں مت کرو
33:35میں بات کرتا ہوں تمہارے والد سے مان جائیں گے وہ
33:39وہ نہیں مانیں گے میں نے بہت کوشش کی
33:42تو جو تم نے کیا اس کے بعد مان جائیں گے وہ
33:44ہم نکاح کر لیں گے تو وہ کچھ بھی نہیں کر پائیں گے
33:49اور جب تک میں نہیں جاؤں گی میرے پیچھے کوئی نہیں آئے گا
33:53موسیقی
34:16شاہزیہ میرے
34:17شاہزیہ
34:22شاہزیہ
34:25شاہزیہ
34:28شاہزیہ
34:29زارہ
34:31نورہ
34:32پھر پانی لے کر آؤ چل دی
34:34شاہزیہ
34:37بابا میں بھی آپ لوگ کے ساتھ آؤفس جانے کروں گی
34:52کیوں
34:56ہم کیا کام سے ہی نہیں کر رہے ہیں
34:58یہی تو دیکھ رہے کیلئے کہ اگر تم ٹھیک کام کر رہے ہو یا نہیں
35:01تم کیا ہوتا ہے بیٹا
35:03بڑا ہے تم سے آپ کہا کرو
35:06پلیز سمجھائے
35:12زارہ
35:23زارہ کال کیوں نہیں اٹھا رہی ہے
35:24کیا کروں
35:26کار دفعہ کال کرتی ہوں
35:30ہلو
35:34ہاں زارہ
35:35یار اگر میں کال کٹ کر رہے ہوں
35:37تو اس کا مطلب یہ ہے کہ تھوڑی در بات بات کروں گی
35:39کیا ہوا ہے
35:40زارہ تمہاری ماما بے ہوش ہو گئی
35:44اور داکٹر کا نمبر نہیں اس پون ہے
35:45مجھے سمجھ نہیں آرہا میں کیا کروں
35:47کیا
35:47کیا ہوا ہے انہیں
35:51وہ ٹھیک تو ہے نا کیا ہوا ہے
35:53وہ سم مجھے نہیں پتا لیکن
35:57تم مجھے داکٹر کا نمبر بھیج دو پلیز
35:59میں تمہیں سینڈ کرتی ہوں
36:01بلکہ رکھوں میں میں ڈاکٹر کو خودی کال کر دیتی ہوں
36:03تم بس ان کے ساتھ ٹائم سپینڈ کرو ٹھیک ہے
36:05ان کے ساتھ رہا ان کا خیال رکھو
36:07کیا ہوا بیٹا سب ٹھیک تو ہے نا
36:10بابا دعا کریں کہ سب کچھ ٹھیک ہو بس
36:13ہلو اسلام علیکم
36:22ڈاکٹر صاحب آپ پلیز گھر پہ آ سکتے ہیں
36:24ماما کی طبیت بہت خراب ہو رہی
36:26آپ پلیز جلدی سے آ جائیں
36:27جی سانکیو
36:28بابا مجھے آپ سے ایک چیز کی اجازت لینی ہے
36:33وہ میری
36:37میری دوست کی امی کی نا
36:39طبیت ٹھیک نہیں ہے
36:40آرے تم کونسی ڈاکٹر ہو بی بی
36:44بابا مجھے ہیتراباد جانا ہے پلیز
36:51موسیقی
36:58موسیقی
37:00موسیقی
37:02موسیقی
37:04موسیقی
37:06موسیقی

Recommended