00:00اگر آپ ڈی ایچے میں انویسمنٹ کرنا چاہتے ہیں یا پھر ان فیوچر ایک کنال کے پلوٹ پر اپنا ایک ڈریم ہاؤس بنانا چاہتے ہیں اور کیا ہی اچھا ہو کہ جہاں پر آپ پلوٹ خریدیں اس کا جو فرنٹ فیس ہو اس میں آپ کو ملے پارک یا پھر کوئی ایسا پلوٹ ہو جس کی بیک پر ملے آپ کو ایک پارک ایسی اپورچونٹیز جو ہیں وہ میں لے کر آیا ہوں آپ کے لیے ڈی ایچے اسلام آباد فیس پور سیکٹر سی میں
00:22ہائٹ کی لوکیشن ہے آپ اس ویڈیو میں دیکھ رہے ہیں یہ پلوٹس لیمٹیڈ ہیں اور اویلیبل ہیں اس وقت اور ایک کنال کے یہ پلوٹس ہیں ان کی فیسنگ جو ہے وہ پارک فیس ہے اور کچھ پلوٹس آپ کو ملیں گے اس سترہ کنال کے وسیر عزیز پارک کی بیک پر
00:37تو ڈاؤن پیمنٹ پچاس لاکھ ہے دو سال کا اس کا انسٹالمنٹ پلان ہے اور اگر اس میں آپ انٹرسٹڈ ہیں اپنا گھر بنانے کے لیے سمی ڈویلپ پلوٹس ہیں کچھ عرصے میں پوزیشن آ جائے گی اور اس کے ساتھ ساتھ ایک یہ اچھی اوپرچونٹیز ہیں فار یور ریال سٹیٹ انویسٹمنٹ تو مزید انفرمیشن کے لیے کال یا ویٹس اپ کریں