Skip to playerSkip to main content
  • 1 year ago
Marriage is a journey full of ups and downs, but most couples give up at certain critical stages. In this video, we’ll uncover the 6 key stages of marriage where relationships are most tested and explain why so many couples struggle to move forward. You’ll also learn powerful tips on how to overcome these challenges, build trust, and keep your relationship strong. If you want your love to last a lifetime, this video is for you.

Category

📚
Learning
Transcript
00:00شادی گینا چھے فیزز ہوتے ہیں اور وہاں پر زیادہ تر کپلز ہا جاتے ہیں
00:05شادی سے بھی کرشتے کا ناؤ نہیں یہ اصل میں ایک سفر ہے اور ہر سفر کی طرح شادی بھی سٹیجز سے گزرتی ہے
00:14زیادہ تر لوگ سٹارٹ پر سب کچھ پرفیک سمجھتے ہیں لیکن اصل ٹیسٹ اس وقت ہوتا ہے جب ایک سپیکٹیشنز اور آپ کی امیدیں ٹوٹ جاتی ہیں
00:22شادی کے چھے فیزز کون سے ہوتے ہیں
00:24سب سے پہلا فیز ڈریم فیز یہاں ہر چیز خوبصورت لگتی ہے محبت ایکسائیٹمنٹ ہر بات نئی سی لگتی ہے اور دونوں ایک دوسرے کو پرفیک سمجھتے ہیں
00:35دوسرا فیز ڈسکاوری فیز اصل زندگی سامنے آتی ہے عادتیں ڈیفرنسز اور سوچ کا فرق سامنے آنے لگتا ہے
00:42یہ وہ وقت ہے جہاں آپ ڈیفرنسز کو سمجھنا ہے یا اگنور کرنا ہے
00:48تیسرا فیز ڈسپوائنٹمنٹ فیز یہ سب سے مشکل سٹیج ہوتی ہے
00:52ایکسپیکٹیشنز ٹوٹتی ہیں
00:54مس انڈسٹائننگز پڑتی ہیں اور ایگو رشتے کو تونے لگتا ہے
00:58بہت سے کپلز اسی پوائنٹ پر گیو اپ کر دیتے ہیں
01:02فورتھ فیز ڈری بیلڈنگ فیز
01:05یعنی کہ جو لوگ یہاں رکھتے نہیں وہ اصل شادی جیتے ہیں
01:09کمیڈیکیشن کامپرمائز اور پیشن سے وہ اپنے رشتے کو نیا فامڈیشن دیتے ہیں
01:15نمبر فیفٹ فیز ڈیپ لوو فیز
01:18محبت یہاں مچورٹی حاصل کرتی ہے
01:20یہاں ٹرسٹ اتنا گہرا ہو جاتا ہے
01:22کہ چھوٹی چھوٹی باتوں کا بوجھ ختم ہو جاتا ہے
01:25نمبر سکس فیز یعنی کہ لیگیسی فیز
01:28یہ ایک آخری منزل ہے
01:29جہاں رشتے کا اثر دونوں تک سمٹ کر نہیں رہتا
01:33بلکہ اگلی نسلوں تک جاتا ہے
01:35یہاں دونوں ایک دوسرے کی سٹریند
01:36سپورٹ اور انسپیریشن بن جاتے ہیں
01:39یاد اکھیں شادی کا حسن
01:41صرف پہلے دو فیز کی ایکسائٹمنٹ میں نہیں ہوتا
01:43اصلی خوبصورتی اسی رشتے میں ہوتی ہے
01:45جو ڈسپوائیڈمنٹس کے باوجود
01:47ری بیل ہوتے ہیں
01:48سٹرانگ میریجز صرف کہانی نہیں بناتے
01:50وہ لیگیسی بناتے ہیں
01:52تو اس ویڈیو کو تمام ان کپلز کو شیئر کریں
01:54جن سے آپ سنسیرلی پیار کرتے ہیں
01:56بہت شکریہ

Recommended