#Earthquake #Afghanistan #Multan #floodinpunjab #chenabriver #sindh #muradalishah #flood #punjab #weather #imrankhan #headlines

Xi says China, partners will take Shanghai forum to a new level

Karachi crime incident: 10-second robbery, VIDEO

Town Chairman's salary in Karachi revealed

Petrol, diesel prices announced for the next fortnight

Floods leave women struggling in Pakistan's relief camps

PM Shehbaz approves package for Utility store employees

LPG price drops in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈہشت گردی اور انتہا پسندی خطے کے لیے سنگین خطرہ ہے
00:06ڈہشت گردی کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنے والوں کا جھوٹا بیانیاں دنیا اب نہیں خریدے گی
00:12پاکستان میں ہونے والی ڈہشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہے
00:15ریاستی ڈہشت گردی سمیت ہر قسم کی تخویب کاری کی مزمت کرتے ہیں
00:19پاکستان مہازارائی کی جگہ سفارت کاری کا خواہا ہے
00:23چینی صدر سے درخواست ہے وہ مذاکرات کی قیادت کریں
00:26وزیراعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس سے خطاب
00:30کہا پاکستان افغانستان میں عام دیکھنا چاہتا ہے
00:34مستحکم افغانستان نہ صرف ہمارے بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہے
00:38سی پاک پاکستان اور چین کے درمیان ایک بہترین منصوبہ ہے
00:42غزہ میں جاری اسرائیل کے مظالم ہمارے دل پر بوجھ ہیں
00:53سی او علامے میں پاکستان کے موقف کے تائر
00:57جعفر ایکسپریس خوزدار میں حملوں اور پہلگام واقعی کی مضامت
01:00کہا گیا فانستان میں جامعے نمائندہ حکومت کی دیت پا استحکام کے راستہ ہے
01:05دہشتگردی اخلاف جنگ میں دھورے مرار کو قبول نہیں کیا جا سکتا
01:08دہشتگردوں کی سردپار نکلوہر کا سمیت تمام پہلوں کا موثر انداز میں مقابلہ کیا جائے
01:13علامے میں کہا گیا ہے حملے ایران کی قومی خودمختاری کے خلاف برزی ہیں
01:18ریاست خودمختاری علاقہ سالمیت اور عدم مداخلت بنیادی اصول
01:22شنگائی طاون تنظیم نے فلسطین میں فوری اور پائدہ جنگ بندی انسانی امداد کے پرامی پر زور دیا
01:28وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسود پزشکیان کی ملقا
01:47وزیراعظم نے کہا ایرانی صدر کا دورہ پاکستان تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوا
01:54مسود پزشکیان نے ایران کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پسر رہا
01:58ملاقات میں نائب وزیراعظم فیلڈ مارشل اور وفاقی وزرہ بھی موجود تھے
02:02وزیراعظم شہباز شریف اور عزبائجان کی صدر کی ملاقات
02:06دونوں رہنماوں کا عالمی چیلنجز بنیل اقوامی امور پر قریبی ہمہنگی برقرار رکھنے پر اتفا
02:11وزیراعظم نے صدر علی آف کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی
02:15ہماری پالیسیوں کا محور عوام کی ترقی ہونی چاہیے
02:29گورننس میں بہتری کے لیے بہامی تعاون بڑھانا ہوگا
02:31عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے چیلنجز پر قابو پانا ہے
02:35چینی صدر کا ایسیو سمیٹ سے خطاب کا اوبرتے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے
02:39ہم سب کو متحد ہونا ہوگا
02:41چین کے صدر نے ایسیو اور ترخیاتی بینک قیام کے تجویز پیش کر دی
02:45روسی صدر پیوٹر نے کہا روس اصولوں پر قائم ہیں
02:47دوسروں کے نقصان پر اپنی سلامتی یقینی نہیں بنا سکتے
02:50یوکرین برحان کی بنیادی وجوہات کا حل ضروری ہے
02:53پاک پانچ کے ایم آئی سیونٹین ہیلیکاپٹر کو گلگت بکتستان کے گاہ ہوڈور کے قریب حادثہ
03:10پائلٹ سمیت پانچ شہلکار شہید شہدہ میں پائلٹ میجر آتف
03:14کو پائلٹ میجر فیصل
03:15فلائٹ انجینئر نائب صوبیدار مقبول
03:18حوالدار جہانگیر اور نائک آمر شامل ہیں
03:20حادثہ معمول کی تربیتی پرواز کے دوران
03:23تیکنیقی خرابی کے باعث تیش آیا
03:25صدر وزیر آزم اور وزیر داخلہ کا ہیلیکاپٹر حادثے پر افسوس کا اظہار
03:29کہاں شہدہ کے لوحہ تین میں غم کے میں برابر کے شریک ہیں
03:33درائے چناف میں ہیڈ تریموں کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کے سلاف
03:43پانی کا بہاو ساڑھے پانچ لاکھ یوسک ہو گیا
03:45ریلا آج ملتان میں داخل ہونے کا امکام
03:48درائے راوی میں ہیڈ سجنائی کے مقام پر پانی کے سطح میں مسلسل اضافہ
03:52آج شام تک اونچے درجے کا سلاوی ریلا ہیڈ سجنائی سے گزرے گا
03:56وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جھنگ میں سلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
04:07سلاب متاثرین سے ملاقات کی مریم نواز کو دیکھتے متاثرین نے خیر مقدم ہینارے لگائے
04:12وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فلاڈ ریلیف کیمپ کے قریب پیلڈ اسپتال کا دورہ کیا
04:17دواؤں سلاب متاثرین کو علاج کی سہولتوں سے متعلق دریافت کیا
04:21جھنگ سے ملحقہ حفاظتی بند کا بھی دورہ کیا
04:23سپوچ کامپلیکس میں قائم کیمپ کا بھی موہنہ کیا
04:26وزیر اعلیٰ کو امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی
04:29وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا
04:31متاثرہ افراد کو کیمپوں میں کھانا اور سببی سہولتیں دی جا رہی ہیں
04:34ڈراؤن ٹیکنالوجی کی مدد سے بھی سہلاب میں فسے افراد کو ریسکیو کیا گیا
04:38مریم نواز نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا دارہ مزید بڑھانے کی ہدایت کی
04:42کہاں عوام کے جانو مال کا تحفظ رویلین ترجیح ہونی شاہی ہے
04:46پاکستان میں ڈیم آمرو کے دور میں بنے
04:59جمہوری دور میں ڈیم پر اتفاق کے رائے نہیں ہوتا
05:02آمرو کے پاس طاقت ہوتی ہے وہ طاقت سے اتفاق کے رائے پیدا کر لیتے ہیں
05:05وزیر افراد فاجعاصف کا قوم اسمبلی میں زارے خیال کہا
05:08نائی ڈیمز کی بات ہوتی ہے تو سیاسی دکانداری نہ کریں تو قوم کا سوچیں
05:12جو پانے ضائع ہو رہا ہے اس کو سٹور کرنا چاہیے
05:14سلاب کی جو صورتحال ہے یہ قومی ایشو ہے
05:17اس پر سیاست نہ کریں کہا یہ آفت انسانوں کی لائی ہوئی ہے
05:21دریاؤں کی گزرگاہوں پر قبضے کر کے گھر بنا دیئے گئے
05:24سلاب جب بھی آتا ہے کہا جاتا ہے کہ اتنے عرب ڈالر کا نقصان ہے کیا
05:28ہم آدمی برادی اقوامی متحدہ سے مدد مانگتے ہیں
05:31مگر اپنے عمال درست نہیں کرتے
05:44پاک پانچ کا سلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو اینڈ ریلیف آپریشن
05:50موکارا ساہیوال جھم چنیوٹ اور دیگر علاقوں میں مدادی کارروائیں اجاری
05:54جوانوں نے سلاب میں پھسی افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا
05:59متاثرین میں بزرگ شہری بچے اور خواتین شامل ہیں
06:02مکینوں کی گندم سمیت ضروری سامان بھی محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
06:07متاثرہ علاقوں میں پاک پانچ اور سیول انتظامیہ کی ریلیف کیمپس ضروری تبدیم رات کی فراہمی
06:12سلاب متاثرین میں پاک پانچ اور انتظامیہ کی بروقت مدادی کارروائیوں کو سراہا
06:17سلاب جیسی قدرتی آفت میں پاک پانچ عوام کے شانہ بشانہ ہے
06:30سلاب میں لوگوں کے گھروں کو نقصان ہوا تو بنا کر دیں گے
06:33آبی گزرگاہوں پر قائم گھر نہیں بنا کر دیں گے
06:36پہلے انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچانے کی کوشش کریں گی
06:39ویراجوں کو بھی محفوظ رکھنا ہے
06:41وزرالہ سیند مرادل شاہ کی فلٹ کنٹرول لوم کے دورے کے بعد گفتگو کہا
06:45اینڈی ایم اے کے مطابق گھڑو ویراج پر گیارال لاکھ کیوسک پانی آئے گا
06:48آٹھ سے گیارال لاکھ کیوسک کے مطلب سپر فلٹ کے صورتحال ہوگی
06:52کوٹی ویراج پر جان شروع کے مقام پر پانی کے سطح مزاپہ
06:55مانجھن بین سیون کی متعدد دیہاتی علاقے دراب آگئے
06:58افرانستان میں چیزدد کے زلزلے میں تباہی مچا دی جانبہ کفتات کی تعداد آٹھ سو بارہ
07:14پاکستان کی حالیہ معاشی کارکردگی مصبت رہی ہے
07:44حکومت اسلاحاتی عمل جانی رکھنے کے لیے پورازی ہے
07:46وزیر خزانہ محمد اورنگزید کی بیجنگ میں ہانگٹا سیکیورٹیز کے چیئرمن جنگ
07:51فینک سے ملاقات میں گفتگو
07:52وزیر خزانہ نے کہا عالمی کرارٹ ریٹنگ ایجنسیز کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے
07:58موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے ٹو سے بڑھا کا سی اے اے ون کر دی ہے
08:04پاکستان اور چین کے مالیاتی شعبے میں تابن بڑھانے پر اتفاق ہے
08:07عالمی اور چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلقات مزید پروخ پائیں گے
08:12جنہ ہاؤس ہملا کیس میں ملزم شیرشاہ کے درقواست زمانت پر سماعت کل تک ملتبی
08:25علیمہ خانم کہتی ہے پنجاب حکومت کے حکم پر پولیس نے شیرشاہ کے فائل عدالت میں پیش نہیں کی
08:30جس کی وجہ سے زمانت نہیں ہو سکی
08:32بانے پیچھائے سے اہلہ خانہ کے ملاقات نہ کرانے کے لیے توشہ خانہ کیس کے سماعتیں ملتبی کی جارہی ہیں
08:37سلمان اکرم راجہ نے کہا
08:39سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت پولی عدالت اسے صدایات افتاد کو اپیل کا حق نہیں دے رہے
08:45اسلام آباد ہائے کورٹ میں آفیہ صدیقی اور عدالتی حکم عدولی پر وزیر آزم اور کابینہ کو توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کے کیس کی سماعت
09:07جسٹس اینام امین منحاس کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا
09:10عدالت کا چیف جسٹس ہائی کورٹ کے ماسٹر آف روستر ہونے کے نقطے پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
09:16جسٹس اینام امین منحاس نے لارجر بینچ کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی
09:20ریمارکس دیئے کہ اس کا فیصلہ سنگل نہیں لارجر بینچ کرے گا
09:24فائل چیف جسٹس کو بھیجوا رہا ہوں میرا فیصلہ ہے ماسٹر آف روستر چیف جسٹس ہے
09:30دوسری رائے یہ آئے کہ وہ نہیں ہے اب دو آرہ کی وجہ سے یہ معاملہ لارجر بینچ کو بھیج رہا ہوں
09:35ملک بھر کے نوے مقصوص ازلامی مرحلہ بار پولیو مہم کاغاز
09:48کراچی میں پولیو مہم کاغاز سہراب گوڑ سے کیا کیا
09:50پیپاکی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی کے ستائیس ہزار والدائیں نے پولیو ویکسنگ بلانے سے انکار کر دیا
09:57دنیا میں صرف پاکستان اور اکوانستان میں پولیو ہے
09:59اینی اوسی کے مطابق ملک بھر میں دو کروڑ افری لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
10:05دو لاکھ چالیس ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز ذمہ داریاں سر انجام دیں گے
10:23جامعہ تراشی کی ارازی پر قبضے کے خلاف طلبہ کا احتجاج سیاسی جماعت بھی میدان میں آگئی
10:28ایمکیو ایم نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش تعلیمی داروں کی خودمختاری پر حملہ قرار دے دی
10:34ارکانی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش ناقابل برداشت ہے
10:39حکومت سندھ اور عدلیہ جامعہ کراچی کی ارازی پر تجاوزات یا قبضے کی کوشش روکے
10:44اسلامی جمعیت طلبہ نے کراچی انیورسٹی کی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاج کیا
10:49مظاہرے کی قیادت جماعت اسلامی کی ایم پی اے محمد پاڑوک نے کی
10:53کہا پاک اور پلوٹو پر قبضے کرنے والے آج تعلیمی داروں تک پہنچ گئے ہیں
10:57جہاں کالی جگہ دیکھتے ہیں قبضہ کر کے پلازہ بنانا چاہتے ہیں
11:00کراچی کے علاقے سلطانعباد میں نیجی سکول کے قریب گھٹر سے پندرہ سالہ لڑکے کی لاش پہ لیتا ہے
11:12پولیس کے مطابق سناک ابو بکر کے نام سے ہوں
11:15لاش دو تین دن پرانی معلوم ہوتی ہے پوشٹ موٹم سے موت کی وجہ معلوم ہوتی ہے
11:26شیر کشمیر سید علی شاہ گلانی کی چونتی برسی
11:29مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہر تال
11:31مزفر آباد میں برہان وانی چوک پر برسی کی مرکزی تقریب میں
11:35علی گلانی کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا گیا
11:38صدر عاصف زرداری نے پیغام میں کہا
11:40سید علی شاہ گلانی نے پوری زندگی حق خود ارادیت کی جد جہد کیلئے وقت کی
11:45بھارتی ظلم و ستم ان کے عظم اور جرت کو غیر متزلزل نہ کر سکا
11:49پاکستان کشمیری عوام کا مقدمہ ہر فورم پر اٹھاتا رہے گا
11:53وزیراعظم شاہباز شریف کا سید علی گلانی کو خراج عقیدت
11:56کہا کشمیریوں کی جد جہد آزادی میں قلیدی کردار ادا کیا
12:00سہونی تابس فوج نے غزہ پر میزائلوں کی بارش کرتی
12:10زمین فضا اور سمندر سے میزائل بڑھ سائے
12:13فلسطینی صحافی اسلام آپ بے سمیت اٹھانوے افتاد شہید ہو کر
12:17امداد کے متلاشی سات افتاد بھی شامل ہیں
12:19اسرائیل کے جبری قہد سے ایک سو چوبیس بچوں سمیت تین سو انتالیس فلسطینی انتقال کر چکے
12:24اسرائیلی فوج غزہ میں امارتیں تباہ کرنے کے لیے بارود بھرے روبوٹ استعمال کرے گئے
12:29جس کے نتیجے میں امارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئے
12:31اسرائیل مسجد اقصہ کے سہن کے نیچے غیر کارونی کھدائے کر کے
12:35اسلامی اثار اقزیمہ تباہ کر رہا ہے
12:37سوشل میڈیا پر ذریگردش فیڈیو میں کچھ افتاد کو
12:40مسجد اقصہ کے کمباؤنڈ میں کھدائے کے بعد بڑے پتھر توڑتے دیکھا جا سکتا
12:44فلسطین نے اسرائیلی کاروائی کو بین الاقوامی قوانین اور مہایدوں کی کھلی خلاف برز اقرار دیتیا
12:49بار سلونہ سے غزہ کے لیے امدادی کشتیوں پر مشتمل فلوٹلہ روانہ
13:12سمندر کے راستے غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کی یہ تیسری کوشش ہے
13:16کشتیوں کا حدف ایک ہفتے میں غزہ تک امداد پہنچانا ہے
13:20کشتیوں پر محولیاتی کارکن گریٹا دھنبرگ سمیت انسانی حقوق کے دیگر رہنما اور کارکن سوار ہے
13:25غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پیٹلے کے چائر ویننس میں ہزار افتاد کی ریلی
13:34فلسطینیوں کی نسل خوشی بند کرنے کا مطالبہ
13:36امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں ایک تقریف کے دوران شرکہ کے فلسطین اور غزہ کی حق میں نارے
13:41تینس کے غیرملکی سٹوٹ چین میں فلسطین کی اہمیوں کہتے جات
13:44اسرائیلی مصنوعات کے بائیکارٹ کا مطالبہ
13:47تل عبیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے باہر اسرائیلیوں کہتے جات
13:50غزہ میں جند بندی کرنے اور حماس سے مہاہدہ کرنے کا مطالبہ
13:53ماضی کے نامور اداکار انبر علی انتقال کر گئے
14:11انبر علی ایک عرصے سے پھرکڑوں اور گردوں کے آرزے میں مبتلا تھے
14:15انبر علی نے فلم ٹی وی اور سٹیج جراموں میں مزاہیہ کردار نبھائے
14:19شارجہ میں جاری ٹرائی سیریز میں آج میز بان
14:28یو ای اور اخوانستان کے دمیان مقابلہ ہوگا
14:30دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان سے شکست کا سامنے کرنا پڑا تھا
14:33پاکستان ٹیم آج بھی آرام کرے گی
14:36پاکستان سیریز میں اپنا تیسہ میچ کل اخوانستان کے خلاف کے لگا
14:39سیریز کے میچز اے سپورس پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
14:49اور اے ایف سی انڈر ٹوانٹی ٹری ایشن کپ کے لیے کالیفائی کامیشن
14:58پاکستان ٹیم کالیفائیر میچز کے لیے کمبوڈیا پہنچ گئی
15:01گروپ جی میں موجود پاکستان اپنا پہلا میچ ارام کے خلاف بودکو کے لگی
15:05پاکستان کا دوسرا میچ 6 ستمبر کو کمبوڈیا جبکہ آخری گروپ میچ 9 ستمبر کو مان سے ہوگا
15:10انڈر ٹوانٹی ٹری ایشن کپ 2026 میں سعودی عرب میں کھلا جائے گا
15:14موسیقی

Recommended