00:00foreign
00:30foreign
01:00ڈوب گئیں بھارہ کہوں میں سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگی شہریوں کو شدید مشکلہ
01:05دریائے چناب میں ہیڈ سریموں کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سہلاب
01:15پانی کا بہاو ساڑھے پانچ لاکھ کیوسک ہو گیا
01:17ریلا آج ملتان میں داخل ہونے کا امکان
01:20دریائے راوی میں ہیڈ سدھانی کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
01:30پاک فوج کے ایم آئی سیونٹین ہلیکاپٹر کو گلگت بلکستان کے گاؤں ہڈور کے خریب حادثہ
01:35پائلٹ سمیت پانچ حلکار شہید شہدہ میں پائلٹ میجر آتف
01:39پو پائلٹ میجر فیسل فلائٹ انجینئر نائب صوبہ دار مقبول
01:43حوالدار جہانگیر اور نائک آمیر شامن ہے
01:46صدر وزیراعظم اور وزیرا داخلہ کا ہلیکاپٹر حادثے پر افسوس کہتا
01:50وزیراعظم شہباز شریف اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان کی ملاقات
01:57وزیراعظم نے کہا ایرانی صدر کا آ دورہ پاکستان
02:00تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے میں مددگار ثابت ہوا
02:04مسعود پزشکیان نے ایران کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت پسر رہا
02:08ملاقات میں نائب وزیراعظم فیلڈ مارشل اور وپاقی وزرہ بھی موجود تھے
02:12وزیراعظم شہباز شریف اور عزبائجان کی صدر کی ملاقات
02:15دونوں رہنماوں کا عالمی چیلنجز بین الاقوامی امور پر قریبی ہمہمگی برقرار رکھنے پر اتفاق
02:21وزیراعظم نے صدر علی آف کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی
02:36ہماری پولیسیوں کا محور عوام کی ترقی ہونی چاہیے
02:38گورننس میں بہترے کے لیے بہامی تعاون بڑھانا ہوگا
02:41عدم مداخلت کی پولیسی پر عمل پیرا ہوتے ہوئے چیلنجز پر قابو پانا ہے
02:45چینی صدر کا ایسیو سمیٹ سے خطاب کا اوبرتے چیلنجز کا سامنا کرنے کے لیے
02:49ہم سب کو متحد ہونا ہوگا
02:51چین کے صدر نے ایسیو اور ترقیاتی بینک قیام کے تجویز پیش کر دی
02:54روسی صدر پیوٹر نے کہا روس اصولوں پر قائم ہیں
02:57دوسروں کے نقصان پر اپنی سلامتی یقینی نہیں بنا سکتے
03:00یوکرین برحان کی بنیادی وجوہات کا حل ضروری ہے
03:15وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جھنگ میں سہلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
03:19سہلاب متاثرین سے ملاقات کی
03:21مریم نواز کو دیکھ کر متاثرین نے خیر مقدم ہینارے لگائے
03:25وزیر اعلیٰ مریم نواز نے پلات ریلیف کیمپ کے قریب پیلڈ اسپتال کا دورہ کیا
03:29دواؤں سہلاب متاثرین کو علاج کی سہولتوں سے متعلق دریافت کیا
03:33جھنگ سے ملہقہ حفاظتی بند کا بھی دورہ کیا
03:36سپورچ کامپلیکس میں قائم کیمپ کا بھی موہینہ کیا
03:39وزیر اعلیٰ کو امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئی
03:42وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا متاثرہ افراد کو کیمپوں میں کھانا اور طبی سہولتیں دی جا رہی ہے
03:47جران ٹیکنالوجی کی مدد سے بھی سہلاب میں فسے افراد کو ریسکیو کیا گیا
03:51مریم نواز نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا ادارہ مزید بڑھانے کی ہدایت کی
03:55کہا عوام کے جانو مال کا تحفظ دولین ترجی ہونی شاہد ہے
03:59پاکستان میں ڈیم آمرو کے دور میں بنے
04:12جمہوری دور میں ڈیم پر اتفاق کے رائے نہیں ہوتا
04:14آمرو کے پاس طاقت ہوتی ہے وہ طاقت سے اتفاق کے رائے پیدا کر لیتے ہیں
04:18وزیر افراد فاج عاصف کا قومی اسمبلی میں زارے خیال کہا
04:21نائن ڈیمز کی بات ہوتی ہے تو سیاسی دکانداری نہ کریں تو قوم کا سوچیں
04:24جو پانے ضائع ہو رہا ہے اس کو سٹور کرنا چاہیے
04:27سلاب کی جو صورتحال ہے یہ قومی ایشو ہے اس پر سیاست نہ کریں
04:31کہا یہ آفت انسانوں کی لائے ہوئی ہے
04:33دریاؤں کی گزرگاہوں پر قبضے کر کے گھر بنا دیے گئے
04:36سلاب جب بھی آتا ہے کہا جاتا ہے کہ اتنے عرب ڈالر کا نقصان ہے کیا
04:41ہم عالم برادی اقوام امتحدہ سے مدد مانگتے ہیں
04:43مگر اپنے عمال درست نہیں کرتے
04:54پانک پانچ کا سلاب زدہ علاقوں میں ریسکیو انڈ ریلیف آپریشن
05:03موکارا ساہیوال جھم چنیوٹ اور دیگر علاقوں میں امدادی کارروائیں جاری
05:07جوانوں نے سلاب میں پھسی افراد کو کشتیوں کے ذریعے محفوظ مقامات پر منتقل کیا
05:11متاثرین میں بزرگ شہری بچے اور خواتین شامل ہیں
05:15مکینوں کی گندم سمیت ضروری سامان بھی محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
05:19متاثرہ علاقوں میں پاک پانچ اور سیول انتظامیہ کی ریلیف کیمپس ضروری تبدیم رات کی فراہمی
05:25سلاب متاثرین نے پاک پانچ اور انتظامیہ کی بروقت امدادی کارروائیوں کو سراہا
05:29سلاب جیسی قدرتی آفت میں پاک پانچ عوام کے شانہ بشانہ ہے
05:43سلاب میں لوگوں کے گھروں کو نقصان ہوا تو بنا کر دیں گے
05:46آبی گزرگاہوں پر قائم گھر نہیں بنا کر دیں گے
05:48پہلے انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچانے کی کوشش کریں گی
05:51وراجوں کو بھی محفوظ رکھنا ہے
05:53وزرالہ سیندھ مرادل شاہ کی فلٹ کنٹرول لوم کے دورے کے بعد
05:56گفتگو کہا
05:57اینڈی ایم اے کے مطابق گھڑو وراج پر 11 لاکھ کیوسک پانی آئے گا
06:008 سے 11 لاکھ کیوسک کے مطلب سپر فلٹ کے صورتحال ہوگی
06:04کوٹی وراج پر جان شروع کے مقام پر پانی کے سطح مزاپا
06:07مانجھن بین سیون کی متعدد دیہاتی علاقے دراب آگئے
06:11افانستان میں چیز شدت کے زلزلے میں تباہی مچا دی جانبہ کفتات کی تعداد 812
06:27پاکستان کی حالیہ معاشی کار کردگی مصبت رہی ہے
06:56حکومت اسلاحاتی عمل جانی رکھنے کے لیے پورازی ہے
06:59وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی بیجنگ میں ہانگٹا سیکیورٹیز کی چیئرمن جنگ
07:04فنگ سے ملاقات میں گفتگو
07:05وزیر خزانہ نے کہا عالمی ٹرادٹ ریٹنگ ایجنسیز کا پاکستان کی معیشت پر اعتماد میں اضافہ ہوا ہے
07:11موڈیز نے پاکستان کی ریٹنگ سی اے اے ٹو سے بڑھا کا سی اے اے ون کر دی ہے
07:16پاکستان اور چین کے مالیاتی شعبے میں تابن بڑھانے پر اتفاق ہے
07:20عالمی اور چینی سرمایہ کاروں کے ساتھ تعلقات مزید پروخ پائیں گے
07:24جنہ ہاؤس ہملا کیس میں ملزم شیرشاہ کے درقواست زمانت پر سماعت کل تک ملتبی
07:38علیمہ خانم کہتی ہے پنجاب حکومت کے حکم پر پولیس نے شیرشاہ کے فائل عدالت میں پیش نہیں کی
07:43جس کی وجہ سے زمانت نہیں ہو سکی
07:45بانے پیچھائے سے اہلہ خانہ کے ملاقات نہ کرانی کیلئے توشہ خانہ کیس کے سماعتیں ملتبی کی جارہی ہیں
07:50سلمان اکرم راجہ نے کہا
07:52سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت پولی عدالتوں سے صدایی آفت افتاد کو اپیل کا حق نہیں دے رہی
07:58اسلام آباد ہائے کورٹ میں آفیہ صدیقی اور عدالتی حکم عدولی پر وزیر آزم اور کابینہ کو توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کی کیس کی سماعت
08:19جسٹس اینام امین منحاس کا نیا بینچ بھی ٹوٹ گیا
08:22عدالت کا چیف جسٹس ہائی کورٹ کے ماسٹر آف روستر ہونے کے نقطے پر لارجر بینچ تشکیل دینے کا فیصلہ
08:28جسٹس اینام امین منحاس نے لارجر بینچ کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی
08:33ریمارکس دیے کہ اس کا فیصلہ سنگل نہیں لارجر بینچ کرے گا
08:37فائل چیف جسٹس کو بھیجوا رہا ہوں میرا فیصلہ ہے ماسٹر آف روستر چیف جسٹس ہیں
08:42دوسرے رائے یہ آئے کہ وہ نہیں ہیں اب دو آرہ کی وجہ سے یہ معاملہ لارجر بینچ کو بھیج رہا ہوں
08:48ملک بھر کے نموے مقصوص ازلامی مرحلہ بار پولیو مہم کاغاس
09:00کراچی میں پولیو مہم کاغاس سہراب گوڑ سے کیا کیا
09:03پیپاکی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں کراچی کے ستائیس ہزار والدائیں نے پولیو ویکسنگ بلانے سے انکار کر دیا
09:09دنیا میں صرف پاکستان اور اکوانستان میں پولیو ہے
09:12اینی اوسی کے مطابق ملک بھر میں دو کروڑ افری لاکھ سے زیادہ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلائے جائیں گے
09:18دو لاکھ چالیس ہزار سے زیادہ پولیو ورکرز ذمہ داریاں سر انجام دیں گے
09:35جامعہ تراشی کی ارازی پر قبضے کے خلاف طلبہ کا احتجاج سیاسی جماعتیں بھی میدان میں آگئیں
09:41ایمکیو ایم نے جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش تعلیمی داروں کی خودمختاری پر حملہ قرار دے دی
09:47ارکانی اسمبلی نے ایک بیان میں کہا جامعہ کراچی کی زمین پر قبضے کی کوشش ناقابل برداشت ہے
09:52حکومت سندھ اور عدلیہ جامعہ کراچی کی ارازی پر تجاوزات یا قبضے کی کوشش روکے
09:57اسلامی جمعیت طلبہ نے کراچی انیورسٹی کی زمین پر قبضے کے خلاف احتجاج کیا
10:02مظاہرے کی قیادت جماعت اسلامی کی ایم پی اے محمد پادوک نے کی
10:05تاہاں پاک اور پلوٹو پر قبضے کرنے والے آج تعلیمی داروں تک پہنچ گئے ہیں
10:09جہاں کالی جگہ دیکھتے ہیں قبضہ کر کے پلازہ بنانا چاہتے ہیں
10:20کراچی کے علاقے سلطان آباد میں نیجی سکول کے قریب گھٹر سے پندرہ سالہ لڑکے کی لاش پر لیتا ہے
10:25پولیس کے مطابق سناک ابو بکر کے نام سے ہوئی
10:27لاش دو تین دن پرانی معلوم ہوتی ہے پوشپورٹم سے موت کے وجہ معلوم ہوتی ہے
10:32شیر کشمیر سید علی شاہ گلانی کی چوتھی برسی
10:42مقبوضہ وادی میں شٹر ڈاؤن ہر تال
10:44مظفر آباد میں برہان وانی چوک پر برسی کی مرکزی تقریب میں
10:48علی گلانی کی خدمات کو خراج عقیدر پیش کیا گیا
10:50صدر عاصف زرداری نے پیغام میں کہا
10:53سید علی شاہ گلانی نے پوری زندگی حق خود ارادیت کی جد جہد کیلئے وقف کی
10:57بھارتی ظلم و ستم ان کے عظم اور جرت کو غیر متزلزل نہ کر سکا
11:01پاکستان کشمیری عوام کا مقدمہ ہر فورم پر اٹھاتا رہے گا
11:05وزیراعظم شہباز شریف کا سید علی گلانی کو خراج عقیدر
11:09کہا کشمیریوں کی جد جہد آزادی میں قلیدی کردار ادا کیا
11:13سہونی قابس فوج نے غزہ پر میزائلوں کی بارش کرتی
11:23زمین پیزہ اور سمندر سے میزائل بڑھ سائے
11:25فلسطینی صحافی اسلام آبے سمیت اٹھانوے افتار شہید ہوتا ہے
11:29امداد کے متلاشی سات افتار بھی شامل ہیں
11:31اسرائیل کے جبری قہد سے 124 بچوں سمیت 349 فلسطینی انتقال کر چکے ہیں
11:37اسرائیلی فوج غزہ میں امارتیں تباہ کرنے کے لیے بارود بھرے روبوٹ استعمال کرے گئے ہیں
11:42جس کے نتیجے میں امارتیں ملبے کا ڈھیر بن دیں
11:44اسرائیل مسجد اقصہ کے سہن کے نیچے غیر قانونی خودائے کر کے
11:48اسلامی آثار اقزیمہ تباہ کر رہا ہے
11:50سوشل میڈیا پر ذریگرتش فیڈیو میں کچھ افتات کو
11:53مسجد اقصہ کی کمباؤنڈ میں خودائے کے بعد بڑے پتھر توڑتے دیکھا جا سکتا
11:57پلسطین نے اسرائیلی کاروائی کو بین الاقمامی خوانین اور مہایدوں کی کھلی خلاف پر جقرار دیکھا
12:02باہر سلونہ سے غزہ کے لیے امدادی کشتیوں پر مشتمل فلوٹلہ روانہ
12:24سمندر کے راستے غزہ تک امدادی سامان پہنچانے کی یہ فیسری کوشش ہے
12:29کشتیوں کا حدف ایک ہفتے میں غزہ تک امداد پہنچانا ہے
12:32کشتیوں پر محولیاتی کارکن گریٹا دھنبرگ سمیت انسانی حقوق کے دیگر رہنما اور کارکن سوار ہے
12:38غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف پیفلی کے چائر وینس میں ہزار افتات کی ریلی
12:47فلسطینیوں کی نسل خوشی بند کرنے کا مطالبہ
12:49امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں ایک تقریب کے دوران شرکہ کے فلسطین اور غزہ کے حق میں نارے
12:53تینس کے غیرمجکی سٹور چین میں فلسطین کی اہمیوں کہتے جات
12:57اسرائیلی مصنوات کے بائیکارٹ کا مطالبہ
12:59تل عبیب میں اسرائیلی وزارت دفاع کے باہر اسرائیلیوں کہتے جات
13:03غزہ میں جند بندی کرنے اور حماس سے مہاہدہ کرنے کا مطالبہ
13:06ماضی کے نامور اداکار انبر علی انتقال کر گئے
13:24انبر علی ایک عرصے سے پھرکڑوں اور گردوں کے عرضے میں مبتلا تھے
13:27انبر علی نے فلم ٹی وی اور سٹیج جراموں میں مزاہیہ کردار نبھائے
13:31شارجہ میں جاری ٹرائیل سیریز میں آج میز بان
13:40یو ای اور افانستان کے دمیان مقابلہ ہوگا
13:42دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچ میں پاکستان سے شکست کا سامنے کرنا پڑا تھا
13:46پاکستان ٹیم آج بھی آرام کرے گی
13:48پاکستان سیریز میں اپنا تیسہ میچ کل افانستان کے خلاف کے لگا
13:52سیریز کے میچز اے سپورٹ پر براہ راز دکھائے جا رہے ہیں
14:01اور اے ایف سی انڈر ٹوانٹی ٹری ایشن کپ کے لیے کالیفائی کامیشن
14:11پاکستان ٹیم کالیفائیر میچز کے لیے کمبوڈیا پہنچ گئی
14:13گروہ جی میں موجود پاکستان اپنا پہلا میچ عراق کے خلاف بودکو کے لگی
14:17پاکستان کا دوسرا میچ 6 ستمبر کو کمبوڈیا جبکہ آخری گروہ میچ 9 ستمبر کو مانس ہوگا
14:22انڈر ٹوانٹی ٹری ایشن کپ 2026 میں سعودی عرب میں کلا جائے گا
14:26موسیقی