#IndiaUSRelations #ZeroTariffOffer #TrumpStatement #TradeWar #USIndiaTrade #cmkpk #aliamingandapur #KalabaghDam #pakarmy #HelicopterCrashes #heavyrain #islamabad #Multan #floodinpunjab #chenabriver #sindh #muradalishah #flood #punjab #weather #imrankhan #headlines

Xi says China, partners will take Shanghai forum to a new level

Karachi crime incident: 10-second robbery, VIDEO

Town Chairman's salary in Karachi revealed

Petrol, diesel prices announced for the next fortnight

Floods leave women struggling in Pakistan's relief camps

PM Shehbaz approves package for Utility store employees

LPG price drops in Pakistan

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00KALA BAG DEM
00:30اسلام آباد میں دھواندھار بارش پورا شہر پانی پانی
00:35بارش سے جڑوان شہروں کے کئی علاقے پانی میں ڈوب گئے
00:38سڑکیں بھی ندی نالے بن گئیں
00:40گاڑیاں تیرنے لگیں
00:41راولپنڈی کے نالہ لئی میں تغیانی خطرے کے سائرن بجا دیئے گئے
00:45تمام ادارے ہائی الیرٹ
00:47اور وزیراعظم شہباز شریف کا دورہ چین تھی
00:55آنجن سے بزریا بلٹ ٹرین بیجنگ آمد
00:57وزیراعظم شہباز شریف کا پرتباک استقبال گلدستہ پیش کیا گیا
01:01پاکستان کی چینی سالسوی میں بھارت کو مذاکرات کی پیش کر
01:06وزیراعظم شہباز شریف نے سیو اجلاس سے خطاب میں کہا
01:10پانی سمیت تمام تصفیہ طلب امور پر مذاکراتی عمل کی نگرانی
01:14چین کے صدر کریں
01:16ہم مہازرائی نہیں سفارتکاری چاہتے ہیں
01:19پاکستان میں ہونے والی دیشت گردی میں بیرونی ہاتھ ملوث ہیں
01:23جعفر ایکسپریس واقعے میں غیر ملکی مداخلت کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں
01:28ریاستی دیشت گردی سمیت ہر قسم کی تخریب کاری کی مضمت کرتے ہیں
01:33دیشت گردی کو سیاسی مفاد کے لیے استعمال کرنے والوں کا جھوٹا بیانیاں دنیا اب نہیں خریدے گی
01:39پاکستان افغانستان میں عمد دیکھنا جاتا ہے
01:43مستحکم افغانستان نہ صرف ہمارے بلکہ پورے خطے کے مفاد میں ہیں
01:47سی پیک پاکستان اور شین کے درمیان ایک بہترین منصوبہ ہے
01:51غزہ میں جاری اسرائیل کے مظالم ہمارے دل پر بوجھ ہیں
01:55وزیراعظم نے سیو پلس اجلاس میں بھی یہ خطاب کیا کہا
01:59موسمیاتی بہران میں مشور کا ذمہ داری پہلے سے زیادہ ہم ہے
02:03پاکستان جیسے ترقی وزیر ممالک موسمیاتی آفات کا مسلسل سامنا کر رہے ہیں
02:09ماحول دشمن گیسوں کے آدمی اخراج میں پاکستان کا حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے
02:14پنجاب کے دریاؤں میں تغیانی سے کئی علاقوں میں مزید تباہی
02:21بے پھرے سلاوی ریلوں نے بند توڑ دیئے
02:24بستیاں، زریاب، وزیر آباد، جھنگ، بہاون لگر، مزفرگر، عارف والا، چشکیاں متاثر
02:30دریائے چناپ کے ریلے نے جھنگ کے نواہی علاقوں میں تباہی مچا دی
02:34دریائے کے قریبی دہات میں پانی داخل
02:36جلال پربھٹیا میں سلاوی ریلے سے دیگر نخصانات کے ساتھ پسلیں بھی تباہ ہو گئیں
02:42مویشیوں کے لیے چارہ بھی نہ بچ سکا
02:44بہاون لگر میں دریائے ستلوش کے تیز زابی ریلے نے مومی کا بند توڑ دیا
02:50چشکیاں میں ستلوش میں اونچے درجے کا سلاو تین بند توڑ گئے
02:54دریائے چناپ میں ہیڈ تریموں کے مقام پر انتہائی اونچے درجے کا سلاو پانی کا بہاؤ ساہے پانچ سلاو کیوسک ہو گیا
03:01ریلہ آج ملتان میں داخل ہونے کا انکان
03:04دریائے راوی میں ہیڈ سدھانی کے مقام پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ
03:09پنجاب حکومت کا اپلاڈ ریلیف آپریشن میں جام بھاک اسسٹن کمیشنر پتو کی فرقان احمد خان کو
03:16سیول اوارڈ دینے کا فیسٹا ورسہ کو ایک کروڑ روپے گرانٹ بھی دی جائے گی
03:21فرقان احمد کینسر کے مریض ہونے کے باوجود چار دن سے پلڈ ریلیف ڈیوٹی کر رہے تھے
03:26بھارت سے ایک اور آبی ریلہ پنجاب میں داخل ہونے کی اطلاع
03:35صوبائی وزیر اطلاع تازمہ بخاری کہتی ہیں
03:37وفاقی حکومت نے ریلے کی اطلاع دی
03:40اگلے چوبیس سے اٹالیس گھنٹے اہم ہیں
03:43جھنگ، ساہیوال، ٹوبا ٹیکسنگ، اوکارا اور بہاولپور ہائی الرٹ پر ہیں
03:48بھارتی ہائی کمیشن نے وزارت عابی وسائل کو دریائے ستلج میں دو مقامات پر پانی چھوڑنے سے آگاہ کیا
03:55حریقے اور فیروزپور سے نیچے ہائے فلڈ سے متعلق آگاہ کیا گیا
04:00پی ڈی ایم میں پنجاب نے دریائے ستلج، راوی اور چناب میں اونچے درجے کے سیلاب کا الرٹ جاری کر دیا
04:06بہتر گھنٹوں میں لاہور، گجنوالا اور گجرات میں اربان فلائرنگ کا خدشہ
04:11کمہوری دور میں جیمو پر اتفاق رائے نہیں ہوتا
04:20آمروں کے پاس طاقت ہوتی ہے وہ طاقت سے اتفاق رائے پیدا کر لیتے ہیں
04:25سیاسی دور میں ادھر ادھر اور آسمان کی طرف دیکھتے ہیں
04:29وزیر دفاع خاج و عاصف کا خواہی اسمینی میں سارے خیال کہا
04:33نئے جیمو کی بات ہوتی ہے تو سیاسی دکانداری نہ کریں خواہم کا سوچ ہے
04:39پانی سمندر میں پھینک رہے ہیں، منی جیم بناتے ہیں
04:42ہم فنڈ مانگتے ہیں اپنے کرتوٹ نہیں دیکھتے ہیں
04:45وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا جھنگ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ
04:52سیلاب متاثرین سے ملاقات کی
04:54مریم نواز کو دیکھ کر متاثرین نے خیر مقدمی نعرے لگائے
04:58وزیر اعلیٰ مریم نواز نے فلرڈ ریلیف کیمپ کے قریب فیلد ہسپتال کا دورہ کیا
05:03دواؤں سیلاب متاثرین کو علاج کی سہولتوں سے متعلق دریافت کیا
05:08جھنگ سے ملہقہ حفاظتی بند کا بھی دورہ کیا
05:11سپورٹس کامپلیکس میں قائم کیمپ کا بھی معاینہ کیا
05:15وزیر اعلیٰ کو امدادی سرگرمیوں پر بریفنگ دی گئے
05:18وزیر اعلیٰ کو بتایا گیا
05:19متاثرہ افراد کو کیمپوں میں کھانا اور تبری سہولتیں دی جا رہی ہیں
05:24ڈروم ٹیکنالوجی کی مدد سے بھی سیلاب میں فسے افراد کو ریسکیو کیا گیا
05:28مریم نواز نے ریسکیو اور ریلیف آپریشن کا دائرہ وزید بڑھانے کی ہدایت کی
05:33کہا عوام کے جان و مال کا تحفظ اولین ترجیح ہونی چاہیے
05:38جس پانی سے پنجاب دوبا ہے وہ کالا باغ نہیں لے جا سکتے
05:46وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی پریس کانفرنس
05:49کہا یہ کہنا کہ کالا باغ ڈیم ہوتا تو پنجاب میں نقصان نہ ہوتا
05:54بلکل بے تکی بات ہے
05:55آبی گزرگاہوں پر قائم گھر نہیں بنا کر دیں گے
05:59پہلے انسانی جانوں اور مویشیوں کو بچانے کی کوشش کریں گے
06:03جیرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو اور فریال تالپور سے وزیر اعلیٰ سندھ کی ملاقات
06:08سیلاب کی صورتحال پر بریفنگ دی
06:10بلاول بھٹو نے کہا صوبائی حکومت سیلاب متاثر آفرات کے لیے پیشگی اقدامات کرے
06:16ریلوں اور ممکنہ آسرات کی نگرانی مزید موثر کی جائے
06:20بھارت نے ٹیرف سفر کرنے کی پیشکش کی لیکن اب بہت دیر ہو چکی
06:29امریکی سیدہ ڈانالڈ شاپ نے بھارت کے لیے نون لفٹ کا بورٹ لگا دیا
06:33کہا امریکہ بھارت سے کم لیکن بھارت امریکہ سے بہت زیادہ بزنس کرتا ہے
06:38بھارت نے امریکہ پر سب سے زیادہ ٹیرفائٹ کر رکھا تھا جس سے نقصان ہوا
06:42کئی دہائیوں سے یک طرفہ تعلق امریکہ کے لیے نقصان دے رہا
06:46بھارت تیل اور ڈپائی مصنوعات زیادہ روح سے خریدتا ہے
06:50اسیو اعلامیہ میں بھی پاکستان کے موقف کی تائی
06:55جعفر ایکسپریس خوزدار میں حملوں اور پہلگام واقعی کی مزمت
06:59کہا گیا افغانستان میں جامعہ نمائندہ حکومت ہی دیر پا استحکام کا راستہ ہے
07:05دہشتگردی کے خلاف جنگ میں دوہرے میار کو قبول نہیں کیا جا سکتا
07:09دہشتگردوں کی سرحد پار نقل و حرکت سمیت تمام پہلووں کا
07:14مؤثر انداز میں مقابلہ کیا جائے
07:16اعلامیہ میں ایران پر حملے کی بھی مزمت کی گئی
07:19چینی وزیر خارجہ نے میڈیا بریفنگ میں کہا
07:22عالمی نظام چند طاقتور ملکوں کی اجارہ داری پر نہیں چل سکتا
07:26عالمی نظام میں سب ملکوں کو برابر حقوق ملنے چاہیے
07:30گلوبل گورننس، دھونس، دباؤ اور یک طرفہ فیصلوں پر نہیں
07:34بلکہ تعاون اور ہمہانگی پر قائم ہونی چاہیے
07:38یہ سال عالمی حکمرانی کے لیے ایک فیصلہ کون سال ہے
07:41صدر شیزنگ پنگ کی گلوبل گورننس انیشیئیٹیو کی تجویز
07:45بروقت اور نہایت اہم ہے
07:50اسیو ایچلاس کی سائٹ لائنز پر وزیراسم کی عالمی رہنماؤں سے ملاقات
07:55شہباز شریف ایرانی صدر مسعود پزرشکیان سے ملے
07:59وزیراعظم نے کہا ایرانی صدر کا دور پاکستان
08:03تعلقات کو مزید بہتر اور مضبوط بنانے میں مددکار ثابت ہوا
08:07مسعود پزرشکیان نے ایران کے لیے پاکستان کی مسلسل حمایت کو سرہا
08:12پاکستان میں سلاب سے نقصانات پر گہرے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا
08:16مشکل کہ اس گھڑے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں
08:20ملاقات میں نائب وزیراعظم فیل مارشل سید آسمونیر اور وفاقی وزیرا بھی موجود تھے
08:26شہباز شریف نے آزب آئی جان کے صدر سے بھی ملاقات کی
08:29دونوں رہنماؤں نے عالمی چیلنجز بین الاقوامی امور پر قریبی ہم اہنگی پر قرار رکھنے پر اتفاق کیا
08:36وزیراعظم نے صدر الہام ملیوف کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی
08:40وزیراعظم کی ترک صدر طیب وردوان روسی صدر پیوٹن
08:45اقوام متحدہ کے سیکیٹری جنرل سمیت دیگر عالمی رہنماؤں سے بھی غیر رسمی ملاقات ہیں
08:50ملاقاتوں میں مسکرہتوں کے تباعت لے اور گرم جوشی دیکھی گئی
08:54وزیراعظم تیانجن سے ویجنگ روانہ تیانجن ریلیسٹریشن پر طلبان شہباز شریف کو رخصت کیا
09:01سربرا پاک وضائے سے بہرین کی ڈیفنس پورس کے چیف آف سراف کے ملاقات ہیں
09:10دو طرفہ تعلقات اور مشرقہ تعاون پر بادشیف، اسکری شراکہ داری اور مشرقہ تربیت کے فروغ پر اتفاق
09:18ائر شیف مارشل زہیر احمد بابر صدر نے اسکری تعاون اور مشرقہ تربیت کے فروغ پر زور دیا
09:24بہرین کی چیف آف سراف نے کہا پاک وضائے کی خود انحساری اور نمائی پیش اف متاثر کنے
09:30ائر ہیڈکوارٹر احمد پر پاک وضائے کے دستے نے لیفٹنین جنرل سیاب سخر عبداللہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا
09:37لیفٹنین جنرل سیاب سخر نے نیشنل آئی اس پی آر اور پی ایف سائبر کمانڈ کا بھی دورہ کیا
09:50دفاع وطن ہی وقع وطن کی زمانت ہے
09:52یوم دفاع پر دشمن کے خوابوں کو چکنا چور کرنے کا ہے
09:56آئی اس پی آر نے یوم دفاع و شہدہ کا نیا پرومو جاری کر دیا
10:00افعاد پاکستان کی جرت و شجاعت کو خراد تحصیر
10:04بری فضائی اور بحری فوج کی قربانیاں قوم کے حوصلے اور ایمان کی روشن علامت خرا
10:09نیا پرومو مارکہ حق کی عظیم فتح اور بطن کے دفاع کی انمول داستان اجاگر کرتا ہے
10:16آئی اس پی آر کے مطابع پاک فوج دشمن کے لیے سیسا پلائی دیوار بنی رہی
10:21پاک فوج کے شہدہ کلہو سرحدوں کی حفاظت کی زمانت ہے
10:25پاکستانی فوج کی بہادری تاریخ کا روشن باپ ہے
10:29اسلامباد ہائی کورٹ میں آفیہ صدیقی اور عدالتی حکم عدولی پر
10:37وزیراعظم اور کابینہ کو توہین عدالت نوٹس جاری کرنے کی کیس کی سما
10:41جسٹس انام امین بن حاس کا نیا بنچ بھی ٹوٹ گیا
10:44عدالت کا چیف جسٹس ہائی کورٹ کے ماسٹر آف روشٹر ہونے کے نکتے پر لارڈر بنچ تشکیل دینے کا فیصلہ
10:51جسٹس انام امین بن حاس نے لارڈر بنچ کے لیے فائل چیف جسٹس کو بھیجوا دی
10:56ریمارکس دیئے کہ اس کا فیصلہ سنگل نہیں لارڈر بنچ کرے گا
11:00فائل چیف جسٹس کو بھیجوا رہا ہوں
11:02میرا فیصلہ ہے ماسٹر آف روشٹر چیف جسٹس ہے
11:05دوسری رائے یہ آئی کہ وہ نہیں ہے
11:08اب دو آرہ کی وجہ سے یہ معاملہ لارڈر بنچ کو بھیج رہا ہے
11:11جناہ ہاؤس حملہ کیس میں ملزم شیر شاہ کی درخواست زمانت پر سماعت کل تک ملتوی
11:20علیمہ خانم کہتی ہیں
11:22پنجاب حکومت کے حکم پر پولس نے شیر شاہ کی فائل عدالت میں پیش نہیں کی
11:26جس کی وجہ سے زمانت نہیں ہو سکی
11:28بانی پی ٹی آئی سے اہل خانہ کی ملاقات نہ کرانے کے لیے
11:32توشاہ خانہ کیس کی سماعتیں ملتوی کی جا رہی ہیں
11:35سلمان اکرم راجہ نے کہا سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود حکومت
11:40فوجی عدالتوں سے سزا یافتہ افراد کو اپیل کا حق نہیں دے رہی
11:45جامعہ کراچی کے عراضی پر قبضے کے خلاف طلبہ کا احتجاب
11:55سیاسی جماعتیں بھی میدان میں آ گئیں
11:57ایمکیم نے جامعہ کراچی کے زمین پر قبضے کی کوشش
12:00تعلیمی اداروں کی خود مختاری پر حملہ قرار دی
12:03ارگان اسمبلی نے ایک بیان میں کہا
12:05جامعہ کراچی کے زمین پر قبضے کی کوشش
12:08ناقابل برداشت ہے حکومت سندھ اور عدلیہ
12:11جامعہ کراچی کی عراضی پر تجاوزات
12:13یا قبضے کی کوشش روکے
12:15اسلامی جمعیت طلبہ نے کراچی یونیورسٹی کی زمین پر
12:19قبضے کے خلاف احتجاج کیا
12:21مظاہرے کی اقیادت جماعت اسلامی کی ایم پی اے
12:24محمد پاروب نے کی کہا
12:25پارک اور پلاٹو پر قبضے کرنے والے
12:28آج تعلیمی اداروں تک پہنچ گئے
12:30جہاں خالی جگہ دیکھتے ہیں
12:32قبضہ کر کے پلاسہ بنانا چاہتے ہیں
12:34سہونی قابض فوج نے غزہ پر
12:37میزائلوں کی بارش کرتی
12:38زمین پیزہ اور سمندر سے میزائل بڑھ سائے
12:40فلسطینی صحافی اسلام آبے سمیت
12:4398 افراد شہید ہو کر
12:44امداد کے متلاشی 7 افراد بھی شامل ہیں
12:47اسرائیل کے جبری قہد سے
12:48124 بچوں سمیت 349 فلسطینی انتقال کر چکے
12:52اسرائیلی قابض غزہ میں
12:53امارت نے تباہ کرنے کے لیے
12:55بارود بھرے روبوٹ استعمال کرے گئے
12:57جس کے نتیجے میں کئی امارت نے ملبے کا ڈھیر بن دیں
12:59اسرائیل مسجد اقصہ کے سہن کے نیچے
13:02غیر قرونی خودائے کر کے
13:03اسلامی اثار قدیمہ تباہ کر رہا ہے
13:05سوشل میڈیا پر ذریگرتش فیڈیو میں
13:07کچھ افتاد کو مجید اقصہ کے کمباؤنڈ میں
13:10کھدائی کے بعد بڑے پتھر توڑتے دیکھا جا سکتا
13:12فلسطین نے اسرائیلی کاروائی کو
13:14بین الکمام خوانین اور مہاہدوں کی کھلی خلاف برزے قرار دیتا
13:17باہر سلونہ سے غزہ کے لیے
13:36امدادی کشکیوں پر مشتمل فلوٹلہ روانہ
13:39سمندر کے راستے غزہ تک امدادی
13:41سامان پہنچانے کی یہ تیسری کوشش ہے
13:44کشکیوں کا حدف ایک ہفتے میں
13:45غزہ تک امداد پہنچانا ہے
13:47کشکیوں پر محولیاتی کارکن گریٹا دھنبرگ
13:50سمیت انسانی حقوق کے دیگر رہنما اور کارکن سوار ہے
13:53غزہ میں اسرائیلی مظالم کے طلاف
13:59پیٹلے کے چائر وینس میں ہزار افتاد کی ریلی
14:01فلسطینیوں کی نسل خوشی بند کرنے کا مطالبہ
14:04امریکی شہر ڈیٹرائٹ میں ایک تقریب کے دوران
14:06شروع کر کے فلسطین اور غزہ کی حق میں نارے
14:08تنس کے غیرمجھ کی سٹوٹ چین میں
14:10فلسطین کی اہمیوں کہتے جات
14:17احتجاج غزہ میں جنبندی کرنے اور حماس سے مہاہدہ کرنے کا مطالبہ
14:36نبی مہربان صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے یوم ویلادت کی آمد پر
14:40قوم اسمیلی میں تسلیمی نمائے
14:42سپیکر آیاز صادق نے انفتاہ کیا
14:45ماروخ خطات واصل شاہد نے سپیکر کو فن پاروں سے مطالب
14:48تفصیلی بریفنگ دی
14:49آیاز صادق نے کہا
14:51حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذات اقدس پر
14:55مبنی تقریبات ایمان کو تازگی بر بخشتی ہیں
14:58شرکان تصویر نمائش کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
15:02حیاتِ طیبہ کے پہلوں کو اجھاگتا ہے
15:04ٹرائی سیریز میں پہلی فتح کی تلاش
15:06افغانستان اور یو اے کی ای ٹی میں
15:08اشار جمعہ آمنے سامنے
15:10یو اے کی دعوت پر افغان ٹیم کی بیٹنگ جاری
15:12آپ نے رحمان اللہ ساتھ رنز بنا سکے
15:15صدیق اللہ کے ففٹی
15:16دونوں ٹیموں کو پاکستان کے خلاف شرکست دی
15:19مات سے پہلے افغانستان میں
15:21زلزلہ مداثرین کے لیے
15:22ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی
15:24سیریز کے تمام مات
15:26ای سپورٹس پر براہ راست دکھائے جا رہی ہیں
15:28اور بلوچستان کے ایک ہنرمند کی
15:31انتہائی خوبصورت دستکاری
15:33خجور کے پتوں کی اشیاء
15:35خلیج ملک اور یورپ تک میں مقبول
15:37تربت کی علی بخش بیس سال سے
15:39یہ فند زندہ رکھے ہوئے ہیں
15:40خجور کے پتوں سے خواتین کے بیگز
15:43موبائل کور اور گھریلو استعمال کی
15:45درجنوں قسم کی اشیاء تیار کرتے ہیں

Recommended