Dars e Quran - Rabi ul Awwal Special

Speaker: Mufti Ahsan Naveed Niazi

Watch All Episodes here ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

#darsequran #rabiulawwalspecial #aryqtv #shujauddinsheikh

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Wabarakatuh
00:30Allahumma salli ala siyyidina wa maulana
00:32Muhammadin wa ala alihi wa ashabihi
00:34wa barik wa sillim
00:35Salatun wa salaman alayka ya Rasulullah
00:38Likhamsatun utfee biha
00:40harral wabai al-hatima
00:42Al-Mustafah wal-murtadah
00:44Wabnaahuma wal-fatiima
00:46Muzuz-u-muh-trem
00:48Sáminu-nazirin
00:49Alhamdulillah
00:51Maahe Vilaadet-e-Mustafah
00:53Sallallahu ta'ala alayhi wa sallam
00:55Ke
00:55Mقدas اور بابرکت موقع پر
00:58امام الانبیاء
01:00Sallallahu ta'ala alayhi wa sallam
01:01کے پاکیزت تذکروں سے
01:03اپنے لیے
01:03برکت سمیٹنے کے لیے
01:05دروس قرآن کا یہ سلسلہ
01:07جاری و ساری ہے
01:08جس میں
01:09آپ Sallallahu ta'ala alayhi wa sallam
01:12کی مختلف
01:13شانوں کا تذکرہ کیا جارہے
01:15اور
01:16امام الانبیاء
01:18Sallallahu ta'ala alayhi wa sallam
01:20کی شان
01:21آپ کی
01:22فضیلت
01:23آپ کی عزت
01:24آپ کی عزمت
01:25بازوبانِ قرآن
01:26بیان کی جا رہی ہے
01:27سورہ
01:29انبیاء
01:29آیت
01:30نمبر
01:30107
01:30اور 108
01:31کی تلاوت کی گئی
01:32ارشاد
01:33خداوندی ہے
01:34وَمَا أَرْسَلْنَاكَ
01:35إِلَّا رَحْمَةً لِلَعَالَمِينَ
01:36اور اے نبی
01:38ہم نے
01:38آپ کو
01:39تمام
01:39عالمین
01:40کے لیے
01:40رحمت
01:41منا کر
01:41بیجا
01:41قُلْ اِنَّمَا يُوحَا
01:44إِلَيَّا
01:44أَنَّمَا إِلَاهُكُمْ
01:46إِلَاهُونَ
01:47واحد
01:47آپ فرما دیں
01:49کہ بے شک
01:49میں یہ طرف
01:50وحی کی گئی ہے
01:50کہ
01:52اَنَّمَا إِلَاهُكُمْ
01:53إِلَاهُونَ
01:54واحد
01:54کہ یہ
01:55کہ تمہارا
01:56الہ
01:56وہ ایک الہ ہے
01:58تمہارا خدا
01:59وہ ایک ہی خدا ہے
02:01فَحَلْ أَنْتُمْ مُسْلِمُونَ
02:03تو کیا تم
02:04ایمان لانے والے ہو
02:05ان دونوں آیات
02:11حضور کی عزتیں
02:13حضور کی عظمتیں
02:14اور آپ کی
02:15ایک خاص صفت
02:16رحمت اللی العالمینی
02:19کی صفت
02:20اس کا تذکرہ فرمایا گیا
02:21کہ ہم نے آپ کو
02:24کل کائنات کی
02:25ہر شئے کے لیے
02:26رحمت بنا کر
02:26مبوض فرمایا
02:27یعنی قدشتہ
02:29امبیاء اقرام علیم السلام کا
02:30اگر
02:31تشریف آوری کا
02:32سلسلہ دیکھیں
02:33تو کوئی نبی
02:35کسی خاص قوم کے لیے
02:36تشریف لائے
02:36خاص زمانے کے لیے
02:38خاص علاقے کے لیے
02:41اس دورانیے کے لیے
02:42وہ تشریف لاتے
02:43ان کی نبوت و رسالت
02:45کا دائرہ اقار
02:46وہ انتیائی محدود تھا
02:47ایک قوم تک محدود ہے
02:50ایک زمانے تک محدود ہے
02:51ایک علاقے تک محدود ہے
02:53اور پھر وہ اپنا وقت
02:54جو
02:55ذمہ داری کا تھا
02:56وہ گزار کر
02:57تشریف لے جاتے
02:58یا کسی خاص قوم کے لیے
03:00ہے تو ان کی ذمہ داری
03:01صرف اس قوم تک
03:02پیغام پوچانا ہے
03:03باقی پوری دنیا میں
03:05ان کے پیغام کا
03:05سلسلہ نہیں ہے
03:06مختلف علاقوں میں
03:08مختلف انبیاء کی
03:09ڈیوٹیاں لگتی
03:10انبیاء اقرام علیہ السلام
03:12کو مختلف علاقوں کے لیے
03:13ایک ہی زمانے میں
03:14مختلف انبیاء کو
03:15بیجا جاتا
03:16لیکن امام الانبیاء
03:18صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
03:19کی شان یہ ہے
03:20حضور کا مقام و مرتبہ
03:22یہ ہے
03:23کہ آپ کو کسی خاص علاقے
03:25کسی خاص خطے
03:27کسی زمانے
03:28کسی خاص قوم
03:30یا قبیلے کے لیے
03:31نہیں بیجا گیا
03:31بلکہ فرمایا
03:36آپ کو
03:37تمام آلمین کے لیے
03:39رحمت بنا کر
03:40مبوض فرمایا
03:41اب آلمین سے مراد کیا ہے
03:43مفسرین نے اسے
03:45متعلق بڑا خوبصورت
03:47کلام فرمایا
03:47امام اہل سنت
03:49اس حوالے سے فرماتا ہے
03:50کہ آلم
03:51ما سوا اللہ کے
03:53ہر چیز آلم میں شامل ہے
03:54یعنی
03:56صرف ایک جملے میں
03:57ہم اس کی اگر
03:58تشریف سمجھنا چاہیں
03:59کہ اللہ کے سوا
04:01ہر شئے کے لیے
04:02آپ رحمت بنا کر بیجیں گے
04:03اللہ کے سوا
04:05پوری کائنات کی
04:07ہر ہر شئے کے لیے
04:08آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:10رحمت بنا کر
04:11مبوض فرمایا گے
04:11چاہے وہ انبیاء ہوں
04:14ملائکہ ہوں
04:15جن ہوں
04:16انس ہوں
04:17آپ تمام
04:18آلمین کے لیے
04:19رحمت بنا کر
04:20مبوض فرمایا گے
04:20اور اسی سے
04:22متعلق مزید فرمایا
04:23کہ ازل سے لے کر
04:24عبد تک
04:24عرض و سما میں
04:26اولہ اور آخرت میں
04:28دین و دنیا میں
04:30روح اور جسم میں
04:32چھوٹی یا بڑی چیز
04:34بہت یا تھوڑی چیز
04:36جو نعمت و دولت
04:38کسی کو ملی
04:39ملتی ہے
04:40یا ملتی رہے گی
04:41سب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
04:44کی بارگاہ
04:45سے بٹی
04:47بٹی ہے
04:48اور ہمیشہ بٹی رہے گے
04:49اور
04:50فرمایا کہ
04:52آلمین کا دائرہ کار کتنا ہے
04:53کہ جہاں جہاں
04:55اللہ رب العالمین کی
04:57ربوبیت ہے
04:57وہاں وہاں
04:59آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:00کی صفت رحمت
05:01وہاں
05:01اس سے مستفید ہوتے
05:02ہمیں نظر آتے ہیں
05:04یعنی پوری کائنات
05:05ما سوا اللہ کے
05:07ہر کائنات کی شئے
05:09وہ چھوٹی ہے
05:09یا بڑی ہے
05:10وہ زیرو ہے
05:12یا غیر زیرو ہے
05:13وہ اس جہان میں ہے
05:15یا کسی اور جہان میں ہے
05:17آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
05:18کی رحمت
05:19اسے مستفید ہوتی نظر آتی ہے
05:20اور حضور کی
05:22رحمت کے صدقے ہی سے
05:24اللہ رب العالمین
05:24نے اسے تخلیق فرمایا
05:25علماء اقبال نے فرمایا تھا
05:27کہ ہونا یہ پھول
05:28تو بلبل کا ترنم بھی نہ ہو
05:30چمن دہر میں
05:31کلیوں کا تبسم بھی نہ ہو
05:33ہونا یہ ساکی
05:34تو پھر میں بھی نہ ہو
05:35خم بھی نہ ہو
05:36بز میں توحید بھی
05:38دنیا میں نہ ہو
05:39تم بھی نہ ہو
05:39خیمہ افلاق کا استعدہ
05:42یہ آسمان جو کھڑا نظر آ رہا ہے
05:44فرمایا کہ
05:45خیمہ افلاق کا استعدہ
05:46اسی نام سے ہے
05:47نبزِ ہستی
05:49تپیشِ امادہ
05:50اسی نام سے ہے
05:51اور امام اہل سنت
05:52نے فرمایا تھا نا
05:53کہ وہ جو نہ تھے
05:54تو کچھ نہ تھا
05:55وہ جو نہ ہو
05:56تو کچھ نہ ہو
05:57جان ہے وہ جہان کی
05:59جان ہے تو جہان ہے
06:01ہے انہی کے دم کدم سے
06:03باغ عالم میں باہر
06:04وہ نہ تھے
06:05عالم نہ تھا
06:06اگر وہ نہ ہو
06:06عالم نہ ہو
06:07تو کائنات کی ہر شئے
06:10آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:12کے صدقے سے
06:12اللہ رب العالمین
06:14اس کو معارضِ وجود لائے
06:15اور
06:16ہر شئے پر آپ کی صفتِ رحمت
06:18کا اثر ہمیں نظر آتا ہے
06:19چاہے وہ انسان ہوں
06:22جنات ہوں
06:23ہیوانات ہوں
06:24نبتات ہوں
06:25کافر ہوں
06:25مسلمان ہوں
06:27کائنات کا
06:29کوئی بھی شخص ہے
06:30کوئی بھی چیز ہے
06:31کوئی بھی شئے ہے
06:32آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:34اس کے لئے رحمت
06:35بنا کر مبوض فرمائے گے
06:36اور پھر
06:38انسانوں کے ساتھ ساتھ
06:40کفار کے لئے بھی
06:40ہمیں حضور کی صفتِ رحمت
06:42کا اثر نظر آتا ہے
06:43کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
06:45نے
06:45دنیا میں تشریف لاکر
06:47ان کو رحمت کا پیغام دیا
06:49ہدایت کا پیغام دیا
06:51حضور کی تشریف آوری سے قبل
06:53جہالت کے گھٹا ٹوپ
06:54اندھیرے میں
06:55گھرے ہوئے تھے
06:57اور
06:58صحیح غلط کی کوئی تمیز نہیں
07:00اچھائی برائی کی کوئی تمیز نہیں
07:02اور
07:03ایسے ایسے
07:04رسومات میں وہ جھکڑے ہوئے تھے
07:06کہ آج انسان
07:07اس کو بیان کرتے ہوئے
07:09اس کی زبان لڑکڑ آتی ہے
07:10یعنی جس کو
07:12طاقتور دیکھا
07:13اس کے سامنے
07:13اپنی جبین نیاز کو
07:15جھکا دیا
07:15اور
07:17تصورِ الٰہ
07:18وہ کوئی
07:19ان کیاں کوئی اہمیت نہیں رکھتا
07:21ہر اس کو خدا
07:23بنا لیا جاتا ہے
07:24جو طاقتور چیز نظر آتی ہے
07:26پتھر سخت دیکھا
07:27اس کے سامنے جھک گئے
07:28پانی کو دیکھا
07:30کہ وہ ساری چیزیں بھاکے لے جاتا ہے
07:31اس کے سامنے جھک گئے
07:32آگ کو دیکھا
07:34کہ وہ ساری چیزیں جلا دیتی ہے
07:35اس کے سامنے جھک گئے
07:36لوہے کو دیکھا
07:37کہ وہ
07:38سخت ہے
07:39اور پتھر توڑ دیتا ہے
07:45سورج شخص کو دیکھا
07:46اس کے سامنے ماتا جھکا دیا
07:47یعنی
07:49اس پوری کائنات میں
07:50جو
07:52علوہیت کا تصور تھا
07:54وہ اتنا انہوں نے بگاڑ دیا تھا
07:56کہ ہر ایک شخص کے گھر میں
07:58کئی کئی خدا معاذ اللہ
07:59اپنے ہاتھوں کے طرح سے
08:01ہوئے رکھے ہوئے تھے
08:01تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
08:03ان کے لیے بھی رحمت کے
08:05ایک شعور عطا فرمایا گیا
08:06کہ
08:07الہ وہ ہے جس نے سب کو پیدا فرمایا ہے
08:10انما الہ کم الہ واحد
08:11کہ صرف ایک الہ ہے
08:13وہ سورج نہیں ہو سکتا
08:16جو اپنی مرضی سے
08:17طلوع غروب نہیں ہو رہا
08:18جو اپنی روشنی کو
08:20برقرار نہیں رکھ سکتا
08:21وہ چاند نہیں ہے
08:23کہ جو
08:23کبھی گٹتا ہے
08:25کبھی کم ہوتا ہے
08:26کبھی بڑھتا ہے
08:27کبھی چھپ جاتا ہے
08:28اپنی روشنی کو
08:29ایک جیسا نہیں رکھ سکتا
08:31ہمیشہ اپنے آپ کو
08:33ایک ہی
08:33کیفیت میں نہیں رکھ سکتا
08:35تو فرمایا کہ وہ خدا نہیں ہو سکتا
08:37جو کائنات کی شئ
08:39کبھی کم ہوتی ہے
08:41گٹتی ہے
08:42بڑھتی ہے
08:42ختم ہو جاتی ہے
08:43اس کو زوال
08:45ہوتا رہتا ہے
08:46اس میں تغیر آتا رہتا ہے
08:47وہ خدا نہیں ہو سکتا
08:48خدا تو وہ ہے
08:50جو ہمیشہ سے ہے
08:51اور ہمیشہ رہے گا
08:52خدا تو وہ ہے
08:53کہ جس کی طاقتیں
08:54ہمیشہ سے ہیں
08:55ہمیشہ رہیں گی
08:56انما الہ کم الہ واحد
08:57تو اللہ تعالی نے
09:00آپ کے صدقے سے
09:01کفار کے لئے بھی
09:03رحمت کا معاملہ فرمایا
09:04کہ انہیں اس چیز سے
09:05متعلق شعور عطا فرمایا گیا
09:07اور پھر
09:09آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
09:11کے مظاہر قدرت میں
09:12مظاہر رحمت میں
09:13ہم دیکھیں
09:14کہ اللہ تعالی نے
09:16آپ کے صدقے سے
09:17اس کائنات میں
09:18کتنی رحمتوں کا
09:19نزول فرمایا
09:20کس قدر
09:21اللہ رب العالمین نے
09:22بطور خاص
09:24اس امت کے لئے
09:25رحمتوں کا معاملہ فرمایا
09:26گزشتہ اقوام
09:29اور
09:31دیگر جو مذاہب ہیں
09:33ان میں احکامات کا
09:34ہم معاملہ دیکھیں
09:34انبیاء کی تعلیمات میں
09:35اور اس امت کے لئے
09:37اللہ تعالی کی طرف سے
09:38خاص جو
09:39ایک نرمی کا
09:41آسانی کا
09:42سہولت کا معاملہ ہے
09:43ہم اس کو دیکھیں
09:44قرآن کریم میں
09:45بنی اسرائیل
09:46کا تذکرہ فرمایا گیا
09:47انہوں نے بچڑے کی پوجہ گی
09:49اب توبہ
09:50کرنا چاہیے
09:51تو فرمایا
09:52کہ توبہ کی
09:52کیفیت یہ ہے
09:53طریقہ یہ ہے
09:54کہ اپنے آپ کو
09:56قتل کرنے کے لئے
09:56پیش کر دو
09:57تم میں سے جو
10:04یعنی وہاں
10:04توبہ اگر کوئی کرنا چاہے
10:06تو جیسا عمل ہے
10:07اسی کے مطابق توبہ
10:08کہ شرک
10:09بدترین گناہ ہے
10:10اس سے توبہ کی صورت یہ ہے
10:11کہ اپنے آپ کو
10:12قتل کرانے کے لئے
10:13تیار ہو جا
10:13لیکن حضور کے صدقے سے
10:15اللہ نے ہم پر
10:16یہ کرم فرمایا
10:17کہ اگر کوئی
10:18کتنے ہی بڑے گناہ میں
10:19مبتلا کیوں نہ ہو جائے
10:20عیسیٰ سے ندامت کے ساتھ
10:22شرمندگی کے ساتھ
10:24ان گناہوں کو
10:25چھوڑتے ہوئے
10:26آئندہ ان گناہوں کو
10:27نہ کرنے کی پختہ
10:28ارادے کے ساتھ
10:29اگر شد کے دل کے ساتھ
10:31اللہ کی بارگاہ میں
10:31حاضر ہوتا ہے
10:32حضور کا صدقہ
10:34کتنا ہے
10:34کہ اللہ تعالی
10:37اس کے سابقہ
10:38گناہوں کو
10:38نہ صرف معاف فرما دیتا ہے
10:40بلکہ اس کا وعدہ ہے
10:42کہ
10:43فَأُلَائِكَ يُبَدِّلُ اللَّهُ سَيِّعَاتِمْ حَسَنَاتِ
10:45کہ اللہ تعالی
10:47سابقہ سارے گناہوں
10:48کو نیکیو سے
10:49تبدیل فرما دے گا
10:50یہ حضور کا صدقہ ہے
10:51کہ گزشتہ
10:53اقوام کی
10:53توبہ کی
10:54کیفیت کیا ہے
10:54اور ہمارے لئے
10:55توبہ کا صلح
10:56اللہ تعالی
10:56کتنا عطا فرما رہے ہیں
10:58پھر ہم دیکھیں
10:59گزشتہ اقوام
11:01کے لئے
11:01پاکی کا
11:01ایک طریقہ ہے
11:02کہ حضور
11:03غسل کریں
11:03اس کے علاوہ
11:04پاکی کا
11:04طریقہ نہیں
11:05حضور کے صدقے سے
11:06اللہ تعالی
11:07نے تیمم کی
11:07ایک صورت
11:08ہمارے لئے
11:08نازل فرمائی
11:09پھر اس طرح
11:10مالِ غنیمت
11:11گزشتہ اقوام
11:11کے لئے
11:12حلال نہیں تھا
11:13حضور کے صدقے سے
11:14اللہ تعالی
11:15نے مالِ غنیمت
11:15کے سمت کے لئے
11:16حلال فرمایا
11:17پھر اگر
11:19کوئی شخص
11:19کسی کو
11:20قتل کرتا
11:20تو قساس لازم تھا
11:22یعنی دیت
11:23کا کوئی قانون نہیں تھا
11:25کہ آپ
11:25اس کے بدلے میں
11:26دیت دیں
11:27اگر مقتول کے
11:28ورسہ راضی ہیں
11:29تو دیت پر
11:30راضی ہو جائیں
11:30یہ گزشتہ اقوام
11:32میں اس طرح کا
11:32کوئی ہمیں
11:33سلسلہ نظر نہیں آتا
11:34حضور کے صدقے سے
11:36اللہ رب العالمین
11:37نے یہ کرم فرمایا
11:38کہ اگر
11:39مقتول کے
11:40ورسہ دیت پر
11:41راضی ہو جائیں
11:41تو آپس میں
11:42معاملات حل کر لیں
11:43یہ بھی ایک شرن
11:44اجازت ہے
11:45آپ صلی اللہ علیہ وسلم
11:46کا صدقہ
11:47اس امت کو
11:47اللہ نے عطا فرمایا
11:48پھر اسی طرح
11:50کسیر معاملات میں
11:51ہم دیکھیں
11:51روزہ ہے
11:52شکار کے معاملات ہیں
11:54ہفتے کے دن
11:54شکار بنی اسرائیل
11:55کے لیے منع تھا
11:56اس امت کے لیے
11:56ساتوں دن
11:58مہینہ
11:58پورا سال
12:00اللہ تعالیٰ نے
12:00اجازت عطا فرمائے
12:01تو ہر معاملے میں
12:04اللہ تعالیٰ نے
12:05حضور کا صدقہ
12:06حضور کی رحمتوں کا صدقہ
12:07اس امت کے لیے
12:08عطا فرمائے
12:09اور
12:10نہ صرف انسان
12:12بلکہ
12:14اس کائنات کی
12:16جتنی اشیاء
12:17ہم دیکھیں
12:17آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:19کی رحمتوں کا
12:20ان پر اثر نظر آتا ہے
12:21حضور ان کے لیے
12:23رحمت ہے
12:23حضور کی شفقتیں
12:25ان کے لیے نظر آتی ہیں
12:26کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:29کی بارگاہ میں
12:30کبھی
12:30اونٹ حاضر ہو کر
12:32اپنی شکایات پیش کر رہے ہیں
12:34اور حضور کے ذریعے
12:35اپنی شکایات کا
12:36ازالہ کرایا جا رہے ہیں
12:37کبھی آپ صلی اللہ علیہ وسلم
12:39کی بارگاہ میں
12:40ہرن حاضر ہو کر
12:41شکایات پیش کرتے ہیں
12:42kubhiy huzor ki barga meh hazir ho kar
12:45chidhiya apne shikaiyat pish kerti hai
12:47ye kainat ki
12:49tamam asya huzor ki barga meh hazir ho kar
12:51apne shikaiyat
12:53apne iltijayen apne muskilat
12:55pish kerti hai
12:56yaasulullah hemmeh yeh perechaniha hai
12:58hemmeh yeh masahibu alam ka silsilah hai
13:00in saktiho ka sámna hai
13:02yaasulullah آپ hemare liye bhi rahmat hai
13:04hem per karam firmay
13:05اور huzor on per raham firmate hai
13:08huzor ki rahmatu ka unheh bhi
13:10silah milta
13:11کہ اگر کوئی ان کے لیے
13:13مشکلات کا باعث بن رہا ہے
13:15کوئی پریشانی کا باعث بن رہا ہے
13:17تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:18ان کی مشکلات کا ازالہ فرماتے
13:20shikaiyat کا ازالہ فرمایا جاتا
13:23اور ان کے لیے راحت و سکون کا
13:24معاملہ فرمایا جاتا
13:26ایک مرتبع حضور
13:28ki barga meh arz ki ghei
13:29کہ yaasulullah صلی اللہ علیہ وسلم
13:31مکہ میں
13:32مدینہ میں
13:33ایک فلان باغ ہے
13:34اس میں
13:36ایک اونٹ
13:37اس پر پاگلپن کی قیفیت ہے
13:39جنون کی قیفیت ہے
13:40جو ساتھ
13:42اس کے قریب جاتا ہے
13:43اس کو کارٹ کھانے کو دوڑتا ہے
13:44مارتا ہے
13:45اور کسی کو قریب جانے نہیں دیتا
13:48مالک کا کوئی کام نہیں کرتا
13:50اور کوئی
13:51اس کے قریب جانے کے جرت نہیں کرتا
13:53آپ صلی اللہ علیہ وسلم
13:55نے صحابہ اکرام سے فرمایا
13:56کہ چلو دیکھتے ہیں
13:57کیا معاملہ ہے
13:57حضور تشریف لے کے
14:00صحابہ نیاز
14:00ki yaasulullah
14:01ایسا نہ ہو
14:01آپ کو عذیت پہنچائیں
14:02نقصان پہنچا دیں
14:03وہ جانور ہے
14:04وہ پاگل ہے
14:05تو
14:06ایسا نہ ہو
14:07کہ آپ کو وہ
14:08عذیت پہنچا دیں
14:10اور آپ کے ساتھ بھی
14:11یہ معاملہ کر دیں
14:12حضور نے فرمایا
14:13کہ تم بے فکر رہو
14:14اس طرح کا معاملہ نہیں ہوگا
14:15چنانچہ حضور تشریف لے گئے
14:18جیسے ہی آپ
14:19صلی اللہ علیہ وسلم
14:20اس اونٹ کے قریب پہنچے
14:21اس نے احترام کے ساتھ
14:23اپنی گردن جھگا دی
14:23اور صحابہ فرماتے ہیں
14:26کہ ہم
14:27اس قیفیت کو
14:28ملاحظہ کر رہے تھے
14:29کہ اونٹ کے آنکھوں سے
14:31آنسو جادی ہیں
14:32اور حضور کی بارگاہ میں
14:34جس طرح ایک سرگوشی کے انداز میں
14:36اپنی معلوزات پیش کر رہے
14:37اپنی شکایات
14:38حضور کی بارگاہ میں پیش کر رہے
14:40اور
14:41اپنی پریشانیاں
14:42حضور کی بارگاہ میں
14:43اپنے دکھڑے حضور کی بارگاہ میں
14:44پیش کر رہے
14:45اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
14:48انتہائی توجہ کے ساتھ
14:50انتہائی
14:51انہمات کے ساتھ
14:52اس کی شکایات کو سماعت فرمانے ہیں
14:54کافی طویل وقت گزرا
14:56اب حضور نے بلند آوا سے فرمایا
14:59کہ اس اونٹ کا مالک کون ہے
15:00ایک انساری عرض کرنے لگے
15:02آسول اللہ میں اس کا مالک ہوں
15:04آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کو بلایا
15:06اور فرمایا کہ
15:08تم اس اونٹ کے معاملے میں
15:09اللہ سے ڈڑتے نہیں ہو
15:10اس اونٹ نے تمہاری شکایت کی ہے
15:13کہ تم
15:14اس کو
15:15اس کی ضرورت سے
15:17کم کھانا دیتے ہو
15:18جتنے اس کی غزائی ضرورت ہے
15:20انتہائی معمولی اس کو کھانا دیتے ہو
15:22غزائی غلہ دیتے ہو اس کو
15:24اور اس کی طاقت سے زیادہ
15:26تم اس سے کام لیتے ہو
15:27یعنی اس کی طاقت اتنی نہیں ہے
15:29جتنا اس پر بوجھ لاتے ہو
15:30اس سے کام کاز لیتے ہو
15:31تو فرمایا کہ
15:33اس وجہ سے
15:33تمہارے ساتھ
15:34اس نے یہ معاملہ کیا ہے
15:36اور تمہاری شکایت
15:37اس نے میری بارگاہ میں کی ہے
15:39فرمایا کہ
15:40جانوروں کے معاملے میں
15:40اللہ سے ڈرو
15:41کہ یہ بے زبان مخلوق ہے
15:44لیکن یہ تمہاری شکایت
15:46اللہ رب العالمین کی بارگاہ میں کرے گی
15:48اور ان کے معاملے میں
15:50تمہیں اللہ کی بارگاہ میں
15:50جواب دے رہے ہیں
15:51تو ان اونٹھوں کے لیے بھی
15:54حضور رحمت ہے
15:54ان جانوروں کے لیے بھی
15:56حضور رحمت ہے
15:57ان کی شکایت
15:59ان کے مسائل
16:00ان کی پریشانیاں
16:01ان کی مشکلات بھی
16:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:04حل فرماتے ہیں
16:04پھر اسی طرح
16:06صحابہ فرماتے ہیں
16:07کہ ایک مرتبہ ہم
16:09آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:10کی بارگاہ میں حاضر ہیں
16:11ہم نے دیکھا
16:13کہ ایک چڑیا حضور کے
16:15مبارک
16:16سر کے پاس آ کر
16:18چکل لگانے لگی
16:18کافی دیر تک
16:20حضور کی بارگاہ میں
16:21اس کیفیت میں رہی
16:22اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:25کی ساری توجہ
16:25اس کی طرف ہے
16:26آپ صلی اللہ علیہ وسلم
16:28انتہائی توجہ کے ساتھ
16:30اس کی طرف
16:30ملائزہ فرماتے ہیں
16:31اب
16:33جب یہ کیفیت ختم ہوئی
16:36حضور نے صحابہ اکرام سے
16:38فرمائے
16:38کہ بتاؤ اس کے بچے
16:39کس نے اٹھائے ہیں
16:40یعنی وہ
16:41بے زبان جانور ہیں
16:43وہ ایک
16:44پرندہ ہے
16:45اللہ کی مخلوق ہے
16:46اور اس کی زبان
16:48انسانوں میں
16:48کوئی سمجھنے والا نہیں ہے
16:50آج تو انبیاء کے بارے میں
16:52امام الانبیاء کے بارے میں
16:54یہ عقیدہ بڑے
16:55ایک دھڑلنے سے
16:56کہہ دیا جاتا ہے
16:57کہ نبی ہماری طرح ہے
16:58ہم میں اور ان میں
16:59کوئی فرق نہیں سوائے
17:00اس کے کہ
17:00ان کے پاس وحی آتی
17:02ہمارے پاس کوئی وحی نہیں آتی
17:03اللہ تعالی نے
17:05ہر لحاظ سے
17:06پوری کائنات میں
17:07آپ کو بے مثال بنایا
17:09پوری کائنات میں
17:10آپ جیسا کسی کو نہیں بنایا
17:12ہم تو
17:13اگر ہماری زبان سے
17:15مختلف کسی کی زبان ہے
17:16انسانوں میں
17:17ہم اس کی زبان نہیں سمجھ پاتے
17:18لیکن
17:20امام الانبیاء
17:21صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:22کا معاملہ یہ ہے
17:23کہ حضور
17:24نہ صرف انسانوں کی
17:26بلکہ
17:28ان چرن پرن
17:29ان ہیوانات کی
17:30نبتات کی
17:31جمادات کی
17:33اس کائنات میں
17:34جتنی بھی اشیاء ہیں
17:35آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
17:37تمام کی زبانوں کو سمجھتے ہیں
17:38اور اس کے مطابق
17:40ان کا جواب
17:40عطا فرماتے ہیں
17:41حضور نے فرمایا
17:43کہ اس کے بچے
17:44کس نے اٹھائیں
17:45ایک صحابی رسول
17:47ارز کرنے لگے
17:47آج صلی اللہ
17:48مجھے اچھے لگے
17:49پسند آئے
17:50تو میں نے اس کو اٹھا لیا
17:51تو حضور نے فرمایا
17:53کہ تم نے
17:53اس کے بچوں کی وجہ سے
17:54اس کو عذیت پہنچائی ہے
17:55یعنی یہ ماں ہے
17:57اپنے بچوں کے لیے
17:59پریشان ہوتی ہے
18:00فرمایا کہ
18:01اس کو مزید تکلیف نہ دو
18:02مزید عذیت میں
18:03مبتلا نہ کرو
18:04اس کے بچے
18:05اس کو لاکے واپس دے دو
18:06تو حضور
18:07ان
18:09بے زبان
18:10جو مخلوقات ہیں
18:11چرن پرن ہیں
18:13ان کے لیے بھی
18:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:15رحمت ہیں
18:16اور یہ بھی
18:17حضور کی بارگاہ میں
18:18حاضر ہو کر
18:19اپنی شکایات
18:19اپنی معروضات
18:20اپنی التجائیں
18:21اور اپنی محبتوں
18:23کا اظہار
18:23حضور کی بارگاہ میں
18:24کرتی ہیں
18:25آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:27کی بارگاہ میں
18:27اپنی چاہتوں
18:28اور عقیدتوں
18:29کا اظہار کرتی ہیں
18:30کیونکہ
18:31ان کے لیے بھی
18:31حضور کو
18:32رحمت بنا کر
18:33مبوض فرمایا گیا
18:33ان کے لیے بھی
18:35حضور کو
18:35باعث شفقت
18:36اور باعث
18:38محبت
18:39بنایا گیا
18:40آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:42کی رحمتوں سے
18:42یہ بھی
18:42مستفید ہوتی
18:43نظر آتی ہیں
18:44تو پوری
18:45کائنات کے لیے
18:46آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
18:47کو رحمت بنا کر
18:48مبوض فرمایا گیا
18:49وَمَا أَرْسَلَّاكَ إِلَّا
18:51رَحْمَةً لِلْعَالَمِينَ
18:52کہ کائنات
18:53کی ہر شیعہ
18:54کے لیے
18:54یہ تو
18:55زیروع اشیاء ہے
18:56کہ جن میں
18:57اللہ نے جان
18:58اطا فرمائی ہے
18:59ہم دیکھیں
19:00جمعدات
19:00اور نباتات
19:01میں بھی
19:02حضور کی رحمت
19:03کا اثر
19:04ہمیں نظر آتا
19:04اور وہ
19:06حضور کی رحمتوں
19:07اور شفقتوں
19:08سے مستفید ہوتی
19:08نظر آتی ہے
19:09آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:11کو
19:11ان کے لیے بھی
19:12رحمت بنایا گیا
19:13جو جمعدات ہیں
19:14کچھ
19:15ان میں
19:16کوئی حص نہیں ہے
19:17کوئی بول نہیں سکتے
19:18سن نہیں سکتے
19:19محسوس نہیں کر سکتے
19:21اور
19:22اپنی مرضی سے
19:23کہیں آ جا نہیں سکتے
19:24لیکن
19:25ان کے لیے بھی
19:26اللہ رب العالمین
19:27نے اپنے حبیب کو
19:27رحمت بنایا ہے
19:28آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
19:30جب
19:30مدینہ مرورہ
19:32حضور نے حضرت فرمائی
19:33تو
19:33ابتدائی
19:34زمانے میں
19:35مسجد نبوی میں
19:36خجور کا ایک
19:37سوکا ہوا تنہ
19:38موجود تھا
19:39جس پر حضور ٹیک لگا کر
19:40خطبہ اشارت فرماتے تھے
19:42اب ایک خاتون
19:44ارس کرنے لگے
19:44یا رسول اللہ
19:45آپ مجھے
19:45اجازت اطاع فرمائیں
19:46کہ میں
19:47آپ کے لیے
19:48ایک
19:48مکمل
19:49ممبر تیار کرواؤں
19:51آپ تشریف لائیں
19:52ممبر پر
19:52جلوہ افروز ہوں
19:53ہم آپ کی زیارت بھی کریں
19:55اور آپ
19:55ہمیں خطبہ اشارت فرمائیں
19:56تو حضور نے
19:58اجازت اطاع فرمائی
19:59ممبر تیار کیا گیا
20:00آپ پہلا دن ہیں
20:01حضور کے لیے
20:01ممبر پیش کیا گیا
20:02آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
20:05ممبر پر تشریف لائیں
20:06اب صحابہ فرماتے ہیں
20:09کہ
20:09حضور ممبر پر
20:11ہمیں خطبہ اشارت فرمائے
20:12اچانک
20:14مسجد نبوی میں
20:15رونے کی آوازیں
20:16آہستہ آہستہ آنی
20:17شروع ہو جاتی ہیں
20:18اور وہ
20:19آوازیں جو رونے کی ہیں
20:21وہ اس میں
20:21آہستہ آہستہ تیزی آ رہی ہے
20:23شدت آ رہی ہے
20:24بلندی آ رہی ہے اس میں
20:25ہم نے دائیں بائیں دیکھا
20:27آگے پیچھے دیکھا
20:28کوئی رونے والا نہیں ہے
20:29کوئی ہمیں نظر نہیں آیا
20:31کہ جس کو ہم کہہ سکیں
20:32کہ یہ
20:33گریہ وزاری
20:34اس کی طرف منصوب کریں
20:35ہمیں کچھ نہ سمجھ آئے
20:38کہ یہ رونے والا کون ہے
20:39تو
20:40فرمایا کہ
20:41اسی کیفیت میں
20:43امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
20:45ممبر شریف سے نیچے تشریف لائیں
20:46اور حضور
20:48چلتے ہوئے
20:50اس خجور کے سوکے ہوئے
20:51تنے کے پاس تشریف لے گئے
20:52اب اس خجور کے سوکے تنے کی
20:55قسمت دیکھیں
20:56اس کا
20:57اعزاز دیکھیں
20:59اور اس کی نیک بختی دیکھیں
21:01اس کے لئے
21:03سعادت کا مقام دیکھیں
21:04وہ کتنا خوش نصیب ہوگا
21:06کہ کائنات کی
21:08سب سے عظیم ترین شخصیت
21:10امام الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم
21:12اس کو اپنے سینہ مبارک سے لگا لیتے ہیں
21:14صحابہ فرماتے ہیں
21:16کہ جس طرح
21:17کسی بچے کو
21:18روتے ہوئے چپ کرایا جائے
21:20تو وہ ہچکیں لے لے کر
21:21اس کا آہستہ آہستہ رونا
21:22کم ہوتا ہے
21:23تو فرمائیں
21:24کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:26نے اس کو پیار فرمایا
21:27اس پر شفقتیں فرمائیں
21:29تو وہ
21:29ویسے ہی کیفیت میں
21:30اس کا رونا ہستہ ہستہ
21:31کم ہوتا گیا
21:32اب حضور نے
21:34اس کا رونا بھی ملاحظہ فرمایا
21:36اس کی آواز
21:38کو بھی ملاحظہ فرمایا
21:39اس کی جو زبان ہے
21:41اس کے مطابق
21:42حضور نے
21:43اس سے کلام بھی فرمائے
21:44آپ صلی اللہ علیہ وسلم
21:46کافی دیر
21:47اس سے کلام فرماتے رہے
21:48پھر صحابہ اکرام کے درمیان
21:49تشریف لائے
21:50اب پھر ساری کیفیت
21:52حضور نے صحابہ اکرام کو
21:53بیان فرمائے
21:53حضور نے فرمایا
21:55کہ یہ
21:56میرے فراق میں
21:58میری جدائی میں
22:00اور
22:01میری دوری کی وجہ سے
22:03اس کی یہ کیفیت تھی
22:04یعنی اگر
22:06خجور کا سوکہ تنہ
22:08اپنے سینے میں
22:10آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:12کی محبت رکھتا ہو
22:13اور وہ اس محبت کی
22:15کیفیت کی وجہ سے
22:16بے قرار ہوتا ہو
22:17تو پھر آپ صلی اللہ علیہ وسلم
22:20اس پر ضرور کرم فرماتے ہیں
22:22تو اگر کوئی امتی
22:24حضور کی محبت میں
22:25اور حضور کی چاہت میں
22:28ایک طلب ہو
22:29ایک طلب ہو
22:30حضور کی بارگاہ میں
22:31حاضری کی
22:31اور آپ کی محبت کی
22:32تو پھر یقیناً
22:34بارگاہ ہے
22:34رسالت حمام صلی اللہ علیہ وسلم
22:36سے کرم کیا جاتا ہے
22:37اب حضور نے فرمایا
22:39کہ تم
22:39کیا چاہتے ہو
22:41کہ تمہیں
22:42واپس پرانی کیفیت
22:44میں بحل کر دیا جائے
22:44یہ اختیار
22:45مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم
22:47یعنی حضور کا اختیار ہے
22:52کہ آپ چاہیں
22:53تو خجور کے سوکے تنے
22:54کو واپس
22:55سرسبز
22:56کیفیت میں بال فرما دیں
22:57یا اللہ نے آپ کو
22:58اختیار عطا فرمایا
22:59اور فرمایا
23:01کہ اگر چاہو
23:02تو جنت میں
23:02تمہیں ایک درخت
23:03بنا دیا جائے
23:04اور تمہارے پھل
23:06انبیاء اکرام علیہ وسلم
23:07تنابل فرماتے رہیں
23:08اگر تم چاہو
23:08تو تمہارے لئے
23:09معاملہ کر دیا جائے
23:10عرصی آس اللہ
23:12میرے لئے یہ عزاز
23:12و سعادت عطا فرما دیں
23:14یہ شرف عطا فرما دیں
23:15کہ مجھے
23:16جنت کا ایک درخت
23:16بنا دیا جائے
23:17تو آپ صلی اللہ
23:19علیہ وآلہ وسلم
23:20جمادات
23:22نبتات
23:23ان کے لئے بھی رحمت
23:24اور ان پر بھی
23:26حضور کی جو صفت
23:27رحمت ہے
23:27اس کا اثر
23:28ہمیں نظر آتا ہے
23:29ان پر بھی
23:30حضور کی محبتیں
23:31اور شفقتیں
23:32ہم نچاور ہوتا
23:32وہ دیکھتے
23:33اور پھر
23:35کثیر واقعات ہیں
23:36پتھر حضور کی بارگا
23:37میں کلمہ پڑھتے
23:38پتھر اپنی محبت
23:40ہو کا اظہار کرتے
23:40اہت پہاڑ کے بارے میں
23:42حضور نے فرمایا
23:43کہ
23:43یحبنا ونحبہو
23:46کہ یہ ہم سے
23:47محبت کرتا ہے
23:48ہم اس سے محبت کرتے
23:49اہت پہاڑ سے
23:50متعلق حضور نے فرمایا
23:51یعنی پہاڑ ہے
23:53جامت چیز ہے
23:54ساکت چیز ہے
23:56لیکن
23:57اللہ تعالیٰ نے
23:58اس کے سینے میں
24:00محبت مصطفیٰ
24:01صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:03کا زیور عطا فرمایا
24:04تو اس کائنات کی
24:06تمام اشیاء
24:06اس کائنات کی
24:09جتنی بھی اشیاء ہیں
24:10جن کو
24:11اللہ رب العالمین
24:12نے تخلیق فرمایا ہے
24:14آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:16ان تمام کے لئے
24:17اللہ کی طرف سے
24:18رحمت بنا کر
24:18مبوض فرمائے گے
24:19اور تمام اشیاء
24:21آپ کی رحمتوں سے
24:22ہمیں مصطفید نظر آتی ہیں
24:23تمام اشیاء
24:24آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:25کی رحمتوں سے
24:26مصطفید ہوتی نظر آتی ہیں
24:28اور پھر
24:29ہم
24:31آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
24:33کا اگر پورا
24:35جو
24:35زمانہ نبوت
24:37اور رسالت ہے
24:37آپ کی حیات
24:39تیبہ کا معاملہ ہے
24:40حضور کی بارگاہ میں
24:41ابو جہل
24:42مٹھی میں بند کنکر لاتا ہے
24:43وہ کلمہ پڑھ کر
24:44اقرار کرتے ہیں
24:45اپنے بارے میں بھی
24:47عرض کرتے ہیں
24:47اور آپ کی رسالت
24:48کی بھی گوائی دیتے ہیں
24:49حضور
24:51مکہ مکرمہ میں
24:53اعلان نبوت سے قبل
24:54وادی سے گزرا کرتے تھے
24:55حضور نے فرمایا
24:57کہ اعلان نبوت سے قبل
24:58جو پتھر
24:59مجھ پر درود
24:59بھیجا کرتا تھا
25:00آج بھی
25:01مجھے یاد ہے
25:02کہ وہ
25:02اس زمانے میں
25:03مجھ پر درود
25:04اور سلام کی
25:04قصد کیا کرتا تھا
25:05تو جمادات
25:07ہوں
25:07نبتات ہوں
25:08حیوانات ہوں
25:09چرن پرن ہوں
25:11اس کائنات کی
25:12تمام اشیاء
25:13آپ صلی اللہ علیہ وسلم
25:14کی رحمتوں سے
25:15ہمیں
25:16مستفید ہوتی ہوئی
25:17فائدہ اٹھاتی ہوئی
25:19برکتیں حاصل کرتی ہو
25:20نظر آتی ہے
25:20تو اس لئے فرمائیں
25:22کہ
25:22پھر فرمائیں
25:26کہ
25:26اے نبی آپ ان سے فرما دے
25:30کہ تمہارا رب
25:31وہ ایک رب ہے
25:32یہ میری طرف
25:34وہی فرمائی گئی ہے
25:34اب یہاں
25:37وہی وہ
25:37ایک خاص پیغام ہوتا ہے
25:39جو اللہ رب العالمین
25:40کی طرف سے
25:40انبیاء اکرام علیہ السلام
25:42کے لئے نازل فرمایا جاتا ہے
25:44وہ چاہے فرشتے کے ذریعے ہو
25:45خواب کے ذریعے ہو
25:47یا بغیر کسی واسطے کے ذریعے
25:49اللہ رب العالمین
25:50آپ کو
25:51وہ پیغام اتا فرمایا
25:53اللہ رب العالمین
25:55کی طرف سے
25:55انبیاء اکرام علیہ السلام
25:56کے لئے وہ پیغام نازل فرمایا جاتا ہے
25:58غیر نبی کے لئے
25:59وہی نازل نہیں کی جاتی
26:00اگر کوئی شخص یہ دعویٰ کرتا ہے
26:03کہ فلان کے لئے
26:04وہی نازل ہوئی
26:05فلان کے لئے
26:06اللہ تعالیٰ نے یہ معاملہ فرمایا
26:07تو یقینا
26:08وہ اس کا یہ عقیدہ
26:11اور اس کا یہ نظریہ
26:12انتہائی فاسد عقیدہ ہے
26:13اور
26:14جو
26:15وحی کی اسطلحی تعریف ہے
26:17یعنی وحی نبوت
26:18اگر نبی کے علاوہ
26:20کسی اور کے لئے مانی جائے
26:21تو یہ کفر ہے
26:22قرآن کریم میں
26:23ہم کئی مقامات پر دیکھیں
26:25کہ
26:26انبیاء کے علاوہ بھی
26:28وحی کا لفظ جو استعمال فرمایا گیا
26:29وہ
26:30وحی کے حقیقی و لغوی مانا ہے
26:32یعنی
26:33الہام
26:33اللہ رب العالمین کی طرف سے اشارہ
26:35جس طرح فرمایا
26:37کہ
26:37موسیٰ کی والدہ کی طرف
26:41ہم نے وحی فرمائی
26:42کہ
26:43ان اردیعی
26:43کہ آپ انہیں دودھ پلائیں
26:45تو
26:46وحی سے مراد وہ اشارہ ہے
26:47الہام ہے
26:48وحی نبوت نہیں ہے
26:50اگر
26:51وحی نبوت سے متعلق
26:52کسی کا عقیدہ و نظریہ
26:53انبیاء کے بعد
26:55کسی کے لئے کیا
26:56یا آپ
26:57صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
26:59کے بعد
26:59قیامت تک
27:00کسی کے لئے کیا
27:01تو یہ عقیدہ کفر ہے
27:02ایسا کہنے والا
27:04ایسا ماننے والا
27:05کسی کے لئے
27:05ایسا عقیدہ
27:06اور نظریہ
27:06رکھنے والا
27:07وہ سارے کے سارے دار
27:08اسلام سے خارج ہے
27:09کیونکہ حضور تشریف
27:11لے آئے
27:11اور آپ
27:13کے تشریف
27:14لے جانے کے بعد
27:16نبوت کا سلسل
27:17ہمیشہ کے لئے
27:17ختم ہوا
27:18اب قیامت تک
27:19نہ کوئی نبی آئے گا
27:20اور نہ اللہ کی طرف سے
27:21اس کے لئے وحی نازل
27:22فرمائی جائے گی
27:23کہ دین
27:26تمہارے لئے
27:26مکمل فرما دیا گیا
27:27اب وحی کا سلسل
27:28ہمیشہ کے لئے
27:29ختم فرما دیا گیا
27:30تو وحی نبوت کے لئے
27:32خاص ہے
27:33اور
27:34نبی کے علاوہ
27:36کسی اور
27:37کے لئے
27:38اللہ رب العالمین
27:39وحی نازل
27:39نہیں فرماتا
27:40تو فرمائے
27:41کہ میں تمہارے لئے
27:42رحمت بنا کر
27:43مبوض فرمایا گیا ہوں
27:44تم
27:45دلائل کے ذریعے
27:47براہین کے ذریعے
27:48مورزاد کے ذریعے
27:49تم نے جان لیا
27:49کہ
27:51تمہارا الہ
27:54ایک الہ ہے
27:55ایک رب ہے
27:56تو کیا تم
27:57اسلام لاتے ہو
27:58مسلمان ہوتے ہو
28:00اب بھی اگر تم
28:01اسلام نہیں لاتے
28:02تو یقینا
28:03اللہ رب العالمین
28:04کی بارگاہ میں
28:05انسان کا
28:07ایمان
28:08لانا
28:09یا ایمان
28:09نہ لانا
28:09اس کے مطابق
28:10فیصلہ کیا جائے گا
28:11اگر ایمان
28:13لانا چاہتے ہو
28:14اللہ تعالیٰ
28:15اس ایمان کی برکت سے
28:16اور اس نسبت کی برکت سے
28:17دنیا اور آخرت میں
28:18نجات عطا فرما دے گا
28:20اور اگر
28:21جو اس سے محروم ہیں
28:23بدبختی
28:23جن پر غالب آئی ہے
28:24تو یقینا
28:26وہ دنیا میں
28:27کتنے ہی باثر
28:28کیوں نہ ہوں
28:28دنیا میں
28:29کتنے ہی
28:30صاحب سروت
28:30و صاحب احسیت
28:31کیوں نہ ہوں
28:32اللہ رب العالمین
28:33کی بارگاہ میں
28:34ان کے لئے
28:34کوئی عزاز و شرف
28:35کا معاملہ نہیں
28:35اللہ رب العالمین
28:37ہمیں
28:38قرآن و سنت کے
28:39مطابق
28:39اپنے عقائد
28:40اپنے عمال
28:41اپنے احوال
28:42کی اصلاح کرنے
28:43کی توفیق اتا فرمائے
28:44بطور خاص
28:45اس ماہ مقدس میں
28:46قرآن و سنت سے
28:49اپنے لئے
28:50ہدایت و رہنمائی
28:50حاصل کرنے کی
28:51توفیق اتا فرمائے
28:52آپ صلی اللہ علیہ وآلہ
28:54کے پاکیزہ
28:55تذکروں سے
28:56اپنے لئے
28:57خوب سعادتیں
28:57سمیٹنے کی
28:58توفیق اتا فرمائے
28:59اور
29:00اس ماہ مقدس
29:02کے صدقے سے
29:02اللہ تعالی
29:03باقی مہینوں میں
29:04بھی یہ سلسلہ
29:04برقرار رکھنے کی
29:05توفیق اتا فرمائے
29:07اور ان پاکیزہ
29:08تذکروں کے ذریعے
29:10ہمیں
29:10دنیا اور آخرت میں
29:12اپنے لئے
29:12سعادتیں
29:13سمیٹنے
29:14برکتیں حاصل کرنے
29:16خوش بختیاں
29:17حاصل کرنے کی
29:17توفیق اتا فرمائے
29:18اللہ رب العالمین
29:20عمل کی توفیق اتا فرمائے
29:21آج کے اس
29:22درش قرآن کی حوالے سے
29:24کسی کے ذہن میں
29:25اگر کوئی سوال ہے
29:26تو وہ پوچھ لیں
29:26السلام علیکم ورحمت اللہ
29:28وبرکاتہ
29:29مصر صاحب اس کا بتائے گا
29:30جو آج کل کی جو
29:31جدید
29:32کائنات کے ادبار سے
29:33جو معاملات ہیں
29:34حضور صلی اللہ علیہ وسلم
29:34کی جو رحمت ہے
29:35اس کے حوالے سے
29:36اس کو ذرا
29:37الیبریٹ کریں
29:38جی
29:39حضور کی رحمت
29:41پوری کائنات کے لیے
29:42اور تا قیام قیامت ہے
29:43بلکہ
29:44حضور
29:45کی رحمت کا اثر
29:47وہ جنت میں بھی ہے
29:48جنت حضور کی رحمت
29:49کے صدقے سے ہی ہے
29:50آج کے جدید دور میں
29:51ہم دیکھیں
29:52یہ سائنس اور ٹیکنالوجی
29:53کا زمانہ ہے
29:54اور
29:55بے تہاشا
29:56ترقیہ ہیں
29:57ان ساری
29:59کیفیات کا اگر جائزہ لیں
30:00تاریخی حیثیت میں
30:01ہم دیکھیں
30:02تو
30:03اس کائنات میں
30:04جو شعور اور
30:05علم اور آگئی کا
30:06جو سلسلہ ہے
30:06وہ حضور کے زمانے سے
30:07شروع ہوا
30:08آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:10کے زمانے سے پہلے ہیں
30:12حضور کی تشریف آوری سے
30:13پہلے اگر ہم دیکھیں
30:13تو جہالت زیادہ معاشرہ ہے
30:15لوگ ایک دوسرے کا
30:17قتل و غارت کرنا
30:18اعزاز سمجھتے ہیں
30:19چھین کے کھاتے ہیں
30:19اور
30:20بلکل
30:21غیر انسانی شروع
30:23کو ایک دوسرے کے ساتھ
30:23کیا جاتا ہے
30:24کمزوروں کے ساتھ
30:25یتیموں کے ساتھ
30:26وہاں
30:27علم شعور آگئی
30:28ترقی
30:29یہ ساری چیزیں
30:29ہمیں نظر نہیں آتی
30:30لیکن حضور جب تشریف لائے
30:32تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:34نے اس کائنات میں
30:35علم کی بنیاد رکھی
30:36اس کائنات کے انسانوں کو
30:38جو
30:39احسن تقویم کا جو مقام ہے
30:41اس کا آغاز
30:42آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:43نے فرمایا
30:43اور بتایا کہ
30:45یہ انسان کا مقام ہے
30:46اس کو حاصل کرنے کا
30:47یہ طریقہ ہے
30:48اور
30:48جو ترقی کا
30:50جو بنیاد ہے
30:52آپ صلی اللہ علیہ وسلم
30:53نے علم کے ذریعے فرمائی
30:54یہاں تک حضور نے فرمایا
30:56کہ
30:57جو اسلام کی پہلی وحی ہے
31:00وہ علم سے متعلق
31:01حضور کی تعلیمات
31:02علم سے متعلق
31:03بدر میں جب
31:04قیدی لائے گئے
31:04تو ستر قیدی
31:05حضور کی بارگاہ میں
31:06ایسے تھے
31:06جن کی رہائی کا
31:08حضور نے یہ سلسلہ فرمایا
31:09کہ
31:10تم مدینہ کے
31:11دس دس افراد کو
31:12لکھنا پڑنا سکھا دو
31:13تو یہ
31:14تمہاری رہائی کا
31:15فدیہ ہو جائے گا
31:15یعنی
31:16ستر افراد کی
31:17رہائی صرف
31:18اس لیے کی جاری ہے
31:19کہ وہ دس افراد کو
31:20لکھنا پڑنا سکھائیں گے
31:20تو
31:21علم کا جو یہ سلسلہ
31:23آج ہمیں
31:24ہر
31:24فن میں
31:25ہر علم میں
31:26ہر فیلڈ میں
31:27ہمیں ترقی
31:28اور مہارتیں
31:29نظر آتی ہیں
31:29تو بنیاد اگر دیکھیں
31:31تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
31:32نے ڈالی ہے
31:33اور اسی بنیاد
31:34کا سمرہ ہے
31:35کہ آج دنیا
31:36بے تہاشا ترقی
31:37کر رہی ہے
31:37تو جس فیلڈ میں
31:38بھی اگر ترقی
31:39کا ہم دیکھیں گے
31:40تو وہ آپ
31:41صلی اللہ علیہ وسلم
31:42کا صدقہ ہے
31:42حضور کی رحمت
31:43کا سمرہ ہے
31:44جو آج تک
31:45امت
31:45اس سے فائدہ
31:46حاصل کر رہی ہے
31:47اس سے مستفیز ہو رہی ہے
31:48السلام علیکم
31:49ورحمت اللہ
31:50مفتی صاحب میرا
31:51آپ سے یہ سوال ہے
31:52کہ آج
31:53معاشرے میں
31:53نفرتیں
31:55لڑائی
31:55جگڑے عام ہیں
31:56چھوٹی چھوٹی سی بات
31:57پر لڑائی ہو جاتی ہے
31:58تو سیرت پاک سے
32:00ہمیں کیا درس ملتا ہے
32:01اس سے متعلق
32:02رہنمائی فرمائے
32:02آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:05نے انتہائی
32:07شفقتوں کا
32:08معاملہ فرمایا
32:09جو بترین
32:10مخالفین تھے
32:11ان کے لیے
32:12بیعفت درگزر
32:13کا معاملہ فرمائے
32:13حضور کی بارگاہ میں
32:15کوئی کتنی ہی
32:17جو بے باقی
32:18کے ساتھ پیش آتا
32:19آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:21کی رحمتوں میں
32:21اتنا اضافہ ہوتا جاتا ہے
32:23آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:24کے جانی دشمن تھے
32:25کفار مکہ
32:26فتح مکہ کے موقع پر
32:29وہ سارے سر
32:30جھکائے کھڑے ہیں
32:30اور حضور کی بارگاہ میں
32:32یہ توقع کے ساتھ ہے
32:34کہ پتہ نہیں
32:35ہمارے ساتھ
32:35چلوک کیا کیا جانا ہے
32:36تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
32:38نے ان کے لئے فرمائے
32:39کہ لا تصیب آلیکم اليوم
32:40اذہبوا انتم التلقا
32:41کہ تم پر آج
32:43کوئی مواخضہ نہیں ہے
32:44تم سب آزاد ہو
32:46فلان فلان فلان
32:48مقامات پر جو جا کر
32:49پناہ لے لے گا
32:50اس سے امن ہے
32:50اس سے عراس کیا جائے گا
32:52اس سے بدلہ نہیں لیا جائے گا
32:53یعنی جانی جو دشمن ہے
32:55مسلمانوں کے بدترین
32:57جو مخالف ہیں
32:58حضور کا ان کے ساتھ
32:58یہ رویہ ہے
32:59تو اگر ہم حضور کے نام
33:01لیوہ ہیں
33:01حضور سے محبت کا دعویٰ کرتے ہیں
33:03آپ صلی اللہ علیہ وسلم
33:05سے نسبت کا دعویٰ کرتے ہیں
33:06تو پھر ہم دیکھیں
33:07کہ حضور کا رویہ کیسا تھا
33:09حضور کا اپنوں کے ساتھ
33:11بیگانوں کے ساتھ
33:12باہر والوں کے ساتھ
33:14مسلمانوں کے ساتھ
33:15آپ صلی اللہ علیہ وسلم
33:16نے محبتیں ہی
33:17محبتیں عام فرمائی ہیں
33:18لڑائی جگڑا
33:20تو اتنا ناپسند فرمایا
33:21کہ حضور
33:23شب قدر کی
33:25تعیین کے لئے تشریف لائے
33:26کہ شب قدر کون سی رات میں ہے
33:28صحابہ کو دیکھا
33:29کہ وہ آپس میں
33:30کسی معاملے میں ناچاکی کر رہے
33:31تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم
33:34نے انتہائی جلال کا ازار فرمایا
33:35اور فرمایا
33:36کہ تمہاری اس
33:37ناچاکی کی وجہ سے
33:39آپس میں جو تمہارا معاملہ تھا
33:42اس کی وجہ سے
33:43اللہ تعالی نے یہ جو
33:44تعیین تھی اس کو اٹھا لیا ہے
33:45تو جہاں لڑائی جگڑیں ہوں
33:47جہاں ایک دوسرے کے ساتھ
33:49اس طرح کے معاملات ہوں
33:50اللہ کی رحمتیں وہاں سے اٹھ جاتی ہیں
33:52تو اس لیے
33:53سیرت کا تقاضی یہ ہے
33:54کہ ہم آپس میں
33:56افو دردگلزہ سے کام لیں
33:57ایک دوسرے کو معاف کرنا سیکھیں
33:58اور ایک دوسرے کے ساتھ
34:01خیر خواہی کا
34:02بھلائی کا
34:03حشن سلوک کا
34:04اعترام کا معاملہ کریں
34:05تاکہ ہم اپنی طرف سے
34:07اگر یہ آغاز کریں گے
34:08تو یقیناً
34:08اللہ تعالی ہمارے لئے معاشرے میں
34:10اس کے اثرات
34:11اور اس کے فوائد پیدا فرمائے گا
34:12اور لوگوں کے دلوں میں
34:14اللہ تعالی ہمارے لئے
34:15محبتیں پیدا فرمائے گا
34:16اعترام کا سلسلہ ہوگا
34:17قرآن کریم میں
34:18اس سے متعلق فرمایا گیا
34:19کہ
34:20وَلَا تَسْتَوِلْ حَسَنَةُ وَلَا سَيَّهَا
34:22اِدْفَعَ بِاللَّةِ حَسَنَ
34:23کہ تم اچھے طریقے سے
34:25ان معاملات کو دور کرو
34:26فَإِذَا الَّذِي بَيْنَكَ وَبَيْنَهُ عَدَاوَةٌ
34:29کہ جب اگر
34:32حشن سلوک کے ساتھ
34:33افو درگزر کے ساتھ
34:35اور روہداری کے ساتھ
34:36تم سلوک کرو گے کسی کے ساتھ
34:39تو فرمائیں کہ
34:39تمہارے اور ان کے درمیان محبتیں
34:41ایسی پیدا ہو جائیں
34:41کہ جیسے گہرے دوست ہیں
34:42تو اگر ان ناچاکیوں کو
34:45ختم کرنا چاہتے ہیں
34:46تو آغاز کریں
34:46اللہ رب العالمین
34:48پھر اس کی برکتیں عطا فرمائے گا
34:49السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ
34:51مفتی صاحب میرا سوال یہ تھا
34:54کہ نبی علیہ السلام کا
34:55اپنے اخل و ایال کے ساتھ
34:56رحمت و شفقت والا کیا رویہ تھا
34:58اور اس میں ہمارے لئے کیا سبق ہے
35:00یقیناً آپ صلی اللہ علیہ وسلم
35:02انتہائی شفقت فرمانے والے
35:05رحمت فرمانے والے
35:07بلکہ حضور نے
35:08اپنے گھر والوں کے ساتھ
35:11اپنے رویہ کو پوری کائنات کے لئے
35:13ایک موڈل کے طور پر پیش فرمائے
35:15نمونے کے طور پر پیش فرمائے
35:17حضور نے فرمایا کہ
35:18تم میں سے بہترین وہ ہے
35:19جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہترین ہو
35:21خیر حکم خیر حکم لی اہلی ہے
35:23تم میں سے جو اپنے گھر والوں کے ساتھ بہتر ہے
35:25وہ معاشرے کا بہترین شخص ہے
35:27وَأَنَا خَيْرُكُمْ لی اہلی
35:29کہ میں اپنے گھر والوں کے ساتھ سب سے بہتر ہوں
35:31یعنی میں
35:33ازواج کے ساتھ
35:34اولاد کے ساتھ
35:35خاندان والوں کے ساتھ
35:37انتہائی شفقت ہے فرمانے والوں
35:38اور یہی وجہ ہے کہ
35:40ازواج متحرات میں سے کبھی کسی نے
35:42آپ کے رویہ سے متعلق شکایت نہیں کی
35:44ہر حضور کی زوجہ یہ
35:46تصور کرتی ہیں یہ خیال فرماتی ہیں
35:48کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم
35:51سب سے زیادہ مجھ سے محبت فرماتے ہیں
35:53تو کبھی کسی نے
35:54آپ کے رویہ سے متعلق شکایت نہیں کی
35:56کہ آپ نے سختی فرمائی ہے
35:57آپ نے
35:59نرمی کے علاوہ کوئی رویہ اختیار فرمائے
36:02تو اس لیے اگر
36:04گھر والوں کے ساتھ یہ رویہ ہوگا تو
36:05گھر وہ گہوارہ جنت بن جائے گا
36:08گھر میں سکون ہوگا گھر میں امن ہوگا گھر میں
36:10محبت ہوگی گھر مضبوط ہوگا
36:12اور اس میں ناچاکی ناعتفاقی
36:15اور لڑائی جگڑے کا کوئی انصر
36:16نہیں پایا جائے گا تو صیرت اس حوالے سے
36:18ہمارے لئے دہنمائی کرتی ہے
36:20ہم اپنے گھر والوں کے ساتھ اچھے ہوں گے
36:22تو یقیناً اللہ تعالیٰ اس کی برکتیں عطا فرمائے گا
36:24اللہ رب العالمین ہمیں
36:26آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی
36:28سیرت تیبہ کے مطابق
36:29اپنی اصلاح کرنے کی
36:31اور اپنے زندگی کے شب و روز میں
36:34حضور کی مبارک سیرت
36:36حضور کے مبارک عمل کو شامل کرنے
36:38اور آپ کی سیرت سے استفادہ کرنے کی
36:40توفیق عطا فرمائے
36:41اللہ رب العالمین عمل کی توفیق عطا فرمائے
36:44وَمَا لَيْنَا إِلَّا الْبَلَاهُ الْمُبِينَ

Recommended