- 1 year ago
"Get the latest updates on the flood situation in Punjab with Geo News 1 AM headlines on September 3, 2025. Stay informed about the current crisis, relief efforts, and government responses. Watch for timely updates and comprehensive coverage of the developing situation."
Category
🗞
NewsTranscript
00:00पाकिसान को भारत के साथ रूस के तालुगात पर मसला नहीं पाकिसान भी रूस के साथ बेतरीन तालुगात चाहता है
00:29वजीर आजम शियादश बॉस के साथ बूस को भी रूस के साथ बाकिसान के साथ पाकिसान एश्या में हमारा रिवायती श्राक्तार है
00:50Rooz کے صدر کا پاکستان میں سلاب سے ہونے والے نقصانات پر بھی اظہار افسوس
00:55ملاقات میں نائب وزیراعظم ساگدار فیلڈ مارشل آس منیر اور وفاق کی وزیراعظم محسن نقوی کی شرکت ولادہ میر پیٹن کی
01:02وزیراعظم شہباز شریف کو نومبر میں رooz کے دورے کی بھی دعوت
01:06وزیراعظم شہباز شریف نے روسی زبان میں بھی گفتگو کی
01:09چین کا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت کا اعلان
01:14بیجنگ میں چینی صدر شیجنگ پنگ اور وزیراعظم شہباز شریف کے ملاقات دو طرفہ سٹرانڈرجک تعاون پر مبنی شراکت داری مزید مضبوط کرنے کا عظم
01:23قریبی تعاون جاری رکھنے پر اتفاق اقتصادی ترقی کے تمام شعبوں میں پاکستان کی مدد کا وعدہ
01:29چین کے صدر نکاح کے امید ہے کہ پاکستان چینی عملے منصوبوں اور اداروں کی حفاظت یقینی بنانے کے لیے موصر اقدامات کرے گا
01:36سی پیک دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے پاکستان کی اہم ترین اقتصادی شعبوں پر توجہ مرکوز کی جا رہی ہے
01:42وزیراعظم شہباز شریف نے کہا پاکستان صدر شیجنگ پنگ کے تاریخ اقدامات
01:48گلوبل گوورننس، گلوبل ڈیولپمنٹ، گلوبل سیکیورٹی، گلوبل سولرائزیشن انیشیٹیو کی مکمل حمایت کرتا ہے
01:54یہ اقدامات علاقائی اور عالمی آمن استحکام اور ترقی میں معابند ثابت ہوں گے
01:59چینی صدر سے وفود کی سطح پر بھی مذاکرات، فیلڈ مارشل آس منیر بھی اس موقع پر موجود تھے
02:05وفاقی وزیر احسن اقبال کا کہنا ہے
02:10وزیراعظم شہباز شریف کی چینی صدر شیجنگ پنگ اور روسی صدر برطن سے اچھی ملاقاتیں ہوئیں
02:16جیو نیوز کے پروگرام آرش آزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو میں کہا کہ
02:20چینی صدر نے واضح طور پر کہا ہے کہ چین پاکستان تعلقات دنیا کے کسی معاملے سے متاثر نہیں ہوتے
02:29چینی صدر نے اپنے وزراء سے پاکستان کے ساتھ مختلف شعبوں میں روابط کو مضبوط کرنے کی تجابیز بھی طلب کی
02:35صدر پیوٹن نے خاص طور پر سٹیل ملٹ کو موڈرنائز کرنے کی خواہش کا بھی اظہار کیا
02:41ایسے نقبال نے کہا کہ بھارتی وزیراعظم موڈی شنگھائی تعابن تنظیم کے اجلاس کے دوران
02:45سیلفیاں لے کر امریکہ کو بلیک میل کرنے کی کوشش کرتے نظر آئے
02:50پاکستان کے فائدے کو پیچھے نہیں تکیا جا سکتا کسی کی اپنی ذاتی یا صوبائیت
03:02یا چھوٹے لیول کسی طرح کی کنسرن کی وجہ سے
03:05میرا یہ موقع ہے کہ تمام کو اپنے حقوق کے مطابق تحفظات کو دور کر کے
03:11اور مطمئن کر کے وارٹر رائز کے ڈاکومنٹس کے حق کے مطابق
03:15سب کو آپ مطمئن کر کے کالا باگ ڈیم جیسا پراجیکٹ
03:21اپنے بچوں کے لیے اپنی نصروں کے لیے پاکستان کے لیے آپ کو کرنا چاہیے
03:25میں سمجھتا ہوں کہ الیبین صاحب کا ذاتی پرسل اپینین ہے
03:29اور یہ پارٹی پالیسی نہیں ہے
03:31ہم نہیں سمجھتے کہ اس وقت دورہ کالا باگ ٹیپ کی کوئی ضرورت ہے
03:35تو جب نہرے آپ بے اتفاق رائے کے بغیر نہیں بنا سکتے
03:41تو آپ چھوٹے بڑے ڈیم بھی بغیر اتفاق رائے کے نہ بنائیں
03:46یہ اس کے لیے اتفاق رائے کا ہونا بڑا ضروری ہے
03:49وزیراعلا خیبر پختون خالی امین گنڈپور کالا باگ ڈیم کے حق میں کھل کر میدان میں آگئے
03:55کہتے ہیں کالا باگ ڈیم نہ بنانا سیاست نہیں انتقامی اقدامات ہیں
03:59ایسا ڈیم نہ بنانا ملک اور نسلوں کے ساتھ زادتی ہے
04:02کالا باگ ڈیم ملکی ضرورت ہے سیاست کی وجہ سے یہ منصوبہ رکھا ہوا ہے
04:07کالا باگ ڈیم سے تین صوبوں کو فائدہ ملے گا
04:09سندھ کو تحفظات میں تو میز پر آئے
04:11تحریک انصاف کے سینئر رہنما ست قیسر کا الیمین کے بیان سے اعلان لا تعلقی
04:17اسے وزیراعلا کی ذاتی رائے قرار دے دیا کہا کہ اس وقت کالا باگ ڈیم کی کوئی ضرورت نہیں
04:21متنازع چیزوں کو چھیڑنا اچھا نہیں
04:24چھوٹے ڈیم اس سے کام چل جائے گا
04:26پارٹی چیرمن بیرسٹر گوھر کا محتاط رد عمل کہا
04:29جب نہریں اتفاق رائے کے بغیر نہیں بنا سکتے
04:31تو چھوٹے بڑے ڈیم بھی اتفاق رائے کے بغیر نہ بنائیں
04:34ڈیم اتفاق رائے سے بنیں
04:36وزیراعلا خیبر پخونخہ علی امین گنڈاپور کا کہنا ہے
04:51کہ لائن آرڈر پر پاک فوج کے ساتھ بہترین کوارڈینیشن ہے
04:54وہ صوبے کے سربراہ ہیں
04:56فوج ان کے کام میں مداقلت نہیں کرتی
04:58اسلامباد میں میڈیا سے گفتگو میں علی امین نے کہا
05:00کہ ماضی کے واقعات کی وجہ سے فوج اور بانی پی ٹی آئی کے درمیان اعتماد کا فقدان ہے
05:05انہوں نے مذاکرات شروع کرائے تھے
05:07دونوں طرف کے پیغامات پہنچائے تھے
05:09مگر پھر وہ مذاکرات ختم ہو گئے
05:11بانی پی ٹی آئی سے ملاقات ہوئی تو انہیں کہیں گے
05:13کہ ایک بار سیاسی جماعتوں کے ساتھ بیٹھ جانا چاہیے
05:15ایک وقت آئے گا جب سب کو احساس ہوگا
05:18کہ ملک کے لیے بیٹھ کر بات کرنی ضروری ہے
05:20ایک سوال پر علی امین نے کہا کہ مافی وہ مانگتا ہے جو غلط کام کرے
05:25مافی وہ مانگے جس نے منڈیٹ چھوڑی کیا
05:27اب وقت آ گیا ہے کہ مافی کے بعد چھوڑ کر آگے بڑھیں
05:30بانی پی ٹی آئی صدارتی نظام کے حق میں ہیں
05:32صدارتی نظام ہو تو بانی پی ٹی آئی کلین سوپ کر جائیں گے
05:36یہ عوامی اسمبلی حکومت سے فرزور مطالبہ کرتی ہے
05:50کہ سلاب سے متاثرہ عوام کی فلپور مدد کی جائے
05:54سارے عراقین اس بات سے متفق کے جو میں نے پڑھ کے سنائے
05:59اپنی اسمبلی اپنا اجلاس
06:06قومی اسمبلی کا وائکارڈ کرنے والی تحریک انصاف
06:09نے اسمبلی کے باہر اپنی اسمبلی لگا لی
06:11عصد قیسر سپیکر بن گئے
06:13سلاب متاثرین اور افغانستان میں
06:15زلزلہ متاثرین کے حق میں قرارداد بھی منظور کر لی
06:18خطاب میں پارٹی چیرمن بیلیسٹر گوھر نے کہا
06:20کہ اپوزیشن لیڈر کو نا اہل کر کے حکومت نے
06:23ان کے لیے کچھ نہیں چھوڑا
06:24وہ سسٹم کا حصہ رہے لیکن ان کی آواز نہیں سنی گئی
06:28بیلیسٹر گوھر نے یہ بھی کہا
06:29کہ ابھی قائمہ کمیٹیوں سے دیئے گا
06:31اسطیفے واپس نہیں لے رہے
06:33دریا چناب کا سلابی ریلہ
06:35ملتان ڈیویچن کی حدود میں پہنچ گیا
06:37ملتان شہر کے بچاؤ کے لیے قائم اکبر
06:39فلٹ بند پر پانی کے سطح میں
06:41تین سے چار فٹ اضافہ گھروں کو نقصان
06:44سلاب متاثرین پریشان
06:46ہیڈ محمد والا روڈ ٹرافک کے لیے بند
06:48سڑک میں شگاف ڈالنے کے لیے بارودی مباد لکھا دیا گیا
06:50صوبائی وزیرہ پاشی کے مطابق
06:52فلحال صورتحال خطرناک نہیں ہے
06:54پانی کا دواؤ بڑھنے پر
06:56بند توڑنے کا فیصلہ کیا جائے گا
06:58ہیڈ مرالا میں درمیان درجہ کا سلاب
07:00تریمو ہیڈ ورکس پر
07:02پانی کی سطح میں کمی
07:03جھنگ میں دو سو ایک سٹھ دہات زیر آب آگئے
07:05مظفرگر میں رنگپور کے مقام پر
07:08سلابی ریلے سے چوبیس سے زیاد دہات زیرہاب
07:10رنگپور شہر کو بھی خطرہ
07:12ہزاروں کی تعداد میں لوگ
07:13نقل مکانی پر مجبور پانچ ستمبر تک
07:16بڑا ریلہ پنجنت کے مقام پر پہنچے گا
07:18ہماری فصلہ وہ بھی سارے ختم ہو گئے ہیں
07:28دانج کمان تیل مال کے پتھے
07:30اور جو ہمارے مکان ہیں
07:31وہ بھی عارضی طور ہمارے بنوئے
07:34وہ بھی سب گر رہے ہیں
07:35ہمارے پاس کچھ بھی کھانے کو بھی وہاں پر نہیں ہے
08:03دریائے راوی میں آنے والا
08:16دو لاکھ کیوسک پانی کا ریلہ کمالیہ میں
08:18تباہی مچانے کے بعد پیر محل کی حدود میں
08:20داخل پیر محل کے مقام پر
08:22انتہائی اونچے درجے کا سلاب
08:24تیس کے غریب دہات زیرہاب
08:25نشے بھی لاکھوں سے لوگوں کو نکال کر
08:27محفوظ مقامات پر منتقل کیا جا رہا ہے
08:30ہیڈس ادنائی کے مقام پر
08:31ایک لاکھ ستاون ہزار کیوسک کے ریلے سے متعدد دیہات زیرہاب
08:35ہزاروں ایکڑ پر کاشت فصلیں دریائے برد ہو گئیں
08:38انتظامیاں کا پانی کے دباؤں بڑھنے پر
08:40ہیڈس ادنائی کے نزدیک
08:41مائی سفورہ بند توڑنے پر غور
08:44فصل آباد تاندلیاں والا پر
08:45پانی کے بہاؤں میں کمی کے باوجود
08:47ایک لاکھ بیالیس ہزار کیوسک کا ریلہ
08:49تیس سے زائد اہات متاثر
08:51موزا شرازہ میں دریائے کے کٹاؤں کا خطرہ
09:06تاندلیا والا کے علاقہ میں
09:07دریائے راوی میں دو لاکھ پندرہ ہزار کیوسک کا جو ریلہ جہاں سے گزرا تھا
09:11اس کے بعد آپ کی صورتحال بنی ہے
09:14ہزاروں ایکڑ ارازی اور فصلے تباہی کا شکار ہوئی ہیں
09:18دریا زمین کا بہت زیادہ کٹاؤ جاری ہے
09:24اور لوگوں کا پوست زیادہ نفثان ہو رہا ہے
09:27دریائے ستلج میں
09:30سلاوی صورتحال برقرار
09:31تلوار پوست کے غریب علاقے پانی میں گھر گئے
09:34پشتوں پر دراریں مضبوطی کا عمل جاری
09:36سلا متاثرین مویشیوں کے ساتھ
09:38کھلے آسمان تلے موجود
09:39چارے کے ادم دستیابی کا شکوہ
09:42بہاول پور میں
09:42سلاوی ریلے سے دو مقامی بند اور لنک روڈ متاثر
09:45بہاول نگر میں
09:46ریلے سے ایک سو چوبیس موزجات
09:48ایک لاکھ اکڑ سے زائد
09:49زرعی زمین متاثر
09:51لودرہ میں
09:52سیدی والا بند ٹوٹ گیا
09:53سیدی والا اور جھوک امام بخش کا
09:55زمینی رابطہ منقطع
09:56سلاوی پانی گھروں اور فصلوں میں داخل
09:59بہاری میں سینکڑوں بستیاں زیر ریاب
10:00پین سٹھ ہزار سے زائد افراد متاثر
10:03سلاو سے متاثرہ خاندانوں کی امداد
10:08اور محفوظ مقامات پر منتقلی کے لیے
10:09تعاون جاری رکھیں
10:10متاثرہ انفراسٹرکشر کی بحالی کے لیے
10:13وفاقی اور صوبائی حکومتیں اور تمام ادارے
10:15مکمل تعاون کریں
10:16پنجاب اور سن میں سلاوی صورتحال میں
10:18امدادی کاروائیوں پر خصوصی توجہ دی جائے
10:20وزیراعظم شہباب شریف کی
10:22این ڈی ایم اے اور پی ٹی ایم اے کو ہدایت
10:24بیجنگ سے بزریا ویڈیو لنک اجلاس
10:26کی صدارت کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا
10:28کہ متاثرہ نظام مواصلات اور
10:30بجلی ترسیل کی نظام
10:32ترجیحی بنیادوں پر بحال کیے جائیں
10:34لاپتہ شہریوں کی جلد تلاش مکمل کی جائے
10:36وزیراعظم کو بریفنگ دی گئی
10:38کہ سلاوی ریلہ 6 ستمبر کی دوپہر
10:40تک گڑو بیراج پہنچنے کا امکان ہے
10:42این ڈی ایم اے سندھ حکومت کے ساتھ
10:44مناسب انتظامات کے لئے مکمل تعبون کر رہا ہے
10:47مزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی
10:55سلاوی کی غیر معمولی صورتحال پر
10:56انتظامیہ اور تمام متعلقہ اداروں کو
10:58بدستور متحرک رہنے کی ہدایت
11:00ہیلتھ کیمپس میں تمام عدویات کی
11:03فراہمی اور بیماریوں کے علاوش کے لئے
11:04انتظامات کرنے کی ہدایت
11:05سلاوی سے متاثرہ ازلا کے انتظامیہ سے گفتگو میں کہا
11:08ہمیں متاثرین سلاب تک خود پہنچنا چاہیے
11:11جہاں کھانا بنانے کی سہولت نہیں
11:13مہاں تیار کھانا پہنچائے جائے
11:15بچوں کے لئے میاری دودھ کا انتظام کیا جائے
11:17وزیر اعلیٰ نے کہا پنجاب میں
11:19تاریخ کا سب سے بڑا انخلاع اور
11:21ریسکیو اپریشن کیا گیا
11:22سلاب سے پہلے بروقت انخلاع سے
11:25دھائی لاکھ لوگ محفوظ رہے
11:27نو لاکھ سے زائد متاثرین کو بروقت
11:29ریسکیو کر لیا گیا
11:30کھانے پینے دیگر انتظامات میں
11:32کوتا ہی برداشت نہیں کی جائے گی
11:34کمالیا میں دریائے راوی ہیٹ
12:04سفورہ بند میں شگاف ڈالنے کے
12:06تیاریاں مکمل
12:07علاقہ مکینوں کو اپنے مال مویشی
12:09سمیت محفوظ مقامات پر منتقل کر دیا گیا
12:11انتظامیہ کے مطابق بند ٹوٹنے سے
12:13پیر محل کے بارہ دہات زیرہاب آئیں گے
12:16اس سے پہلے بھی دریائے راوی میں
12:17دو لاکھ کیوسک ریلہ تباہی پھیڑ چکا ہے
12:19جس میں متعدد دہات زیرہاب آئے
12:21اور ہزاروں اکر پر کھڑی فصلیں
12:23برباد ہو چکی کمالیہ کے نوائی
12:25علاقے مسیح کاتھیا
12:27میں مین بازار میں روڈ سمیت
12:30رہاشی علاقوں میں ہر طرف پانی ہی پانی
12:31نظر آ رہا ہے
12:32دریائے سن میں پانی کیامت میں اضافہ
12:43پانچ ستمبر تک نو سے گیارہ لاکھ
12:45کیوسک ریلہ گزرنے کا خدشہ
12:47زلہ بھر میں فلڈ امرجنسی نافذ
12:49گڑو براج پر پانی کا دباؤ پر قرار
12:51کوٹری براج پر نشلے درجے کے سلاب کی صورتحال
12:54پاننگ کیامت دو لاکھ
12:55اتہتر ہزار سے زائد کیوسک ریکارڈ
12:58سکھر میں دریائے سند
12:59لیفٹ بینک پر خاندانوں کی نقل مکانی
13:01بندر روڈ پر
13:03پیپلز بس سروس کے سٹاپ پر
13:05آرزی ڈیرے ڈال لیے متاثرین کا
13:07امداد کی فراہمی کا مطالبہ
13:14حکومت نے نکالا باہر
13:16انتظام کیا
13:17بھئے تم لوگ باہر جو
13:18اپنے بچوں کو بچا اپنے سہولت کرو
13:20چلن کی میربان انہوں کو نے نکالا
13:23پر کچھ کھانے پینے کا تو انتظام کریں
13:25وزیر اطلاعات سند
13:29شرجیل میمن کی کچھے کے علاقوں میں
13:31رہنے والے افراد سے نقل مکانی کی
13:33اپیل کہا خیبر پکنخور پنجاب
13:35میں تباہی پھیلانے والا سلابی ریلہ
13:37سند میں داخل ہونے والا ہے
13:38گندو براج پر بڑا سلابی ریلہ آ رہا ہے
13:41وقت کم ہے سلاب سے نمٹنے کے لیے
13:43سند حکومت نے تیاریاں مکمل کی ہوئی ہیں
13:45جو بھی افراد دریا کے قریب رہتے ہیں
13:47علاقے سے نکل جائیں
13:48حکومت کے ریلیف کیمپ موجود ہیں
13:50پانی کے آنے سے پہلے محفوظ مقامات پر چلے جائیں
13:53تین ملکی سیریز میں
14:05افغانستان نے پاکستان کو
14:0618 رنز سے ہرا دیا
14:07افغانستان نے پہلے کھیلتے ہوئے
14:09پانچ ریکٹ پر 119 رنز بنائے
14:11صدیق اللہ اور ابراہیم زادران
14:13نے نصف سنچنیاں بنائیں
14:15پاکستان ٹیم 9 اکٹ پر 151 رنز بنا سکی
14:17سیریز میں آج آرام کا دن ہے
14:19پاکستان اپنا آخری میٹ جمعیرات کو
14:21یو اے ای کے خلاف کھیلے گی
14:23بھارتی پراکسی
14:29فتنہ الخبارج کا فیڈرل کانسٹیبیلری
14:32ہیڈکورٹرز بنو پر حملہ
14:33آئی ایس پی آر کے مطابق فتنہ الخبارج
14:35کے تمام پانچ دہشت گردوں کو حلاک کر دیا گیا
14:41خبارج کے چھے جوان شہید ہوئے
14:43آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی
14:45سپانسرڈ خبارج نے بارودی مواد سے
14:47بھری گاڑی حسار کی دیوار سے ٹھکرائی
14:49خود کچھ دھماکے کے نتیجے میں
14:50حسار کی دیوار کا کچھ حصہ گر گیا
14:52سیکیروٹی فورسز کے بروقت چوکس اور
14:55جرت مندانہ رد عمل کے باعث
14:56خبارج کے عزائم ناکام بنا دیئے گئے
14:58اس بھیانک اور بزدلانہ عمل کے مجرموں
15:01کو انجام تک پہنچایا جائے گا
15:02صدرہ آسف علی زرداری وزیراعظم
15:04شہباز شریف کی حملے کی مضمت
15:06شہدہ کو خراجہ عقیدت کہا
15:08دہشت گردی کے مکمل خاتمے تھا
15:10کس کے خلاف جنگ جاری رکھیں گے
15:11وزیراعظم محسن نکوی نے کہا کہ
15:13سیکیروٹی فورسز کے جوانوں نے فتنہ الخبارج کے دہشت گردوں
15:16کو جہنم واصل کیا ہے
15:18بہادر سپوتوں نے جانے نشاور کر کے
15:21فتنہ الخبارج کے ناپاک عزائم کو خاک میں ملایا
15:24گلگت بلتستان کی زلہ سور میں
15:40علودہ پانی سے سینکڑوں اور افراد متاثر
15:42شار سو افراد اسپتال لائے گئے
15:44مختلف علاقوں میں طبی کیمپس لگا دئیے گئے
15:46انتظامیہ کے مطابق متاثرین میں
15:49بڑی تعداد بچوں اور خواتین کی ہے
15:50زلہ بھر میں منگل کو تعلیمی ادارے
15:52بند رہے آرز بھی بند رکھنے کا اعلان
15:54زلہ انتظامیہ کے مطابق
15:56راما وارٹر سپلائی لائن میں لیکش کے باعث
15:58مختلف مقامات پر گندگی شامل ہونے سے
16:01پانی مزرے سہت ہوا
16:02پاکستان میں سلاب کے باعث
16:05وبائی امراض میں اضافہ
16:06عالمی ادارے سہت نے خبردار کیا ہے
16:08کہ فوری اقدامات نہ کیے گئے تو پاکستان کا
16:10سہت کا نظام وباؤں کے بوش تلے
16:12دھپ سکتا ہے
16:13ریپورٹ کے مطابق ڈینگی کے کیسز میں
16:15تالیس فیصد ملیریا میں چھبیس فیصد
16:18اضافہ ہوا ہے
16:18بلوچستان اور سن میں ڈائریا پھیل رہا ہے
16:21خیبر پکنخواہ میں خارش جلدی امراض
16:24سامپ اور کتوں کے کاٹنے کی کیسز
16:26بڑھ گئے ہیں
16:26سلاب سے متاثرہ علاقوں میں درجنوں
16:28اسپتال تباہ یا انہیں شدید
16:30نقصان ہوا ہے
16:31وزیراعال حسن کا ممتہ پروگرام
16:41مزید سات اضلام علانے کا فیصلہ
16:43لڑکانہ سکھر خیرپور جام شورو دادو
16:45نشہ رو فیروز اور شہید بینظیر آباد
16:48میں بھی یہ پروگرام لائے جائے گا
16:50پندرہ اضلا پہلے سے شامل ہیں
16:52تین سال میں قواتین کی نقد امداد میں
16:54تیس ہزار سے بڑھا کر اکتالیس ہزار کا اضافہ
16:57مراد علی شاہ کہتے ہیں
16:59کہ سندھ کے ممتہ پروگرام سے
17:01تات لاکھ ستر ہزار خواتین مستفید ہو رہی ہیں
17:04جنگ کی تحصیل
17:23اٹھاری ہزاری میں
17:24اٹھارہ ہزاری میں
17:26سلاب نے فصلیں تباہ کر دیں
17:27گھر اجار دیئے
17:28مال مویشی کو نقصان پہنچا
17:30اٹھارہ ہزاری کے شہتر سالہ
17:32بابا مانک علی نے از بار
17:34کپاس شاول اور تل کی فصل لگائی تھی
17:36عمر سیدہ کاشتکار منک علی کو اب
17:38یہ غم کھائے جا رہا ہے
17:40کہ اس کی فصل اب کھیت سے منڈی نہیں پہنچ پائے گی
17:43ملتانوے سلاب کے باعث فلڈ ریلیف کیمپس میں موجود خواتین کے لیے
18:06واش روم کی سہولت دستیاب نہیں
18:07خواتین کا کہنا ہے کہ واش روم نہ ہونے سے انہیں جسمانی اور ذہنی طور پر عذیت کا سامنا ہے
18:12کھلے آسمان تلے مردوں کی موجودگی میں غیر میاری واش روم قابل استعمال نہیں
18:16دوسری جانب انتظامیاں کا کہنا ہے کہ پورٹیبل واش رومز ایک دو دن تک اس کیمپ میں پہنچا دیے جائیں گے
18:22صرف ملتانوے سلاب سے چار لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جن میں دو لاکھ خواتین ہیں
18:27جنگ عظیم دوم میں جاپان کی شکست کی سالگیرہ پر چین میں قومی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی پریڈ آج ہوگی
18:39ورطانوی میڈیا کے مطابق پریڈ میں ہائپر سونک میزائر ایٹمی ہتھیاروں سمیت جدید ترین چینی فوجی ٹیکنالوجی کی نمائش کی جائے گی
18:47وزیراعظم شہباز شریف روس کے صدر پیوٹن اور ایران کے صدر مسعود پزشکیان مہمانوں میں شامل شمالی پوریا کے رہنماء کیم جانگون بھی بیجنگ پہنچ گئے
19:00سعودی اور عراقی آئل کمپنیوں نے بھارتی آئل ریفائنریز کو خام تیل کی فروغ تو روک دی
19:05خبر ایجنسی کے مطابق سعودی اور عراقی تیل کمپنیوں نے یورپی یونین کی پابندیوں کی وجہ سے خام تیل کی فروغ تو روکی ہے
19:11یورپی یونین نے جلائی میں روسی خام تیل خریدنے پر بھارتی آئل ریفائنریز پر پابندی لگائی تھی
19:16بھارتی آئل ریفائنریز ہر ماہ بیس لاکھ بیرل عراقی خام تیل اور دس لاکھ بیرل سعودی خام تیل خریدتی تھی
19:22بھارتی آئل ریفائنریز کو اب صرف روسی خام تیل پر انحصار کرنا پڑھ رہا ہے
19:27افغانستان کے صوبے کرنڑ اور ننگرہار میں زلزلے سے امواد کی تعداد چودہ سو سے زائد ہو گئیں
19:39تین ہزار سے زائد افراد زخمی آج ہزار سے زائد مکانات تباہ
19:44خراب موسم اور دشوار گزار پہاڑی راستوں کے باعث امدادی کاروائیوں میں مشکلات
19:48افغان حکومت کی عالمی برادری سے فوری امداد کی اپیل
19:51برطانیہ کا تیرہ لاکھ ڈالر ہنگامی امداد کا اعلان چین کی خدرتی آفات سے نمٹنے میں بھرپور تابون کی یقین دہانی
19:58اسرائیل کے ریزرب فوجیوں نے غزہ میں نتن یاہو کی جنگ کو غیر قانونی قرار دے دیا
20:08اسرائیلی میڈیا کے مطابق تین سو سے زائد فوجیوں کا ڈیوٹی پر آنے سے انکار
20:11اسرائیلی راہ نماؤں کے احتساب کا مطالبہ
20:14اسرائیلی حملوں میں صبح سے اب تک فلسطینی صحافی سمیت مزید نبے سے زائد فلسطینی شہید بھوکی شدت سے تیرہ اور فلسطینی انتقال کر گئے
20:21اسرائیلی فارس کے مظالم پر بلجیم نے اسرائیل پر پاوتنیاں لگا دیں
20:25فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
20:27برطانیہ فرانس سمیت دیگر کئی یورپی ممالک بھی
20:30رمہ ماہ اقوام متحدہ جنرل اسمبلی میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا کہہ چکے ہیں
20:35بڑا شوق چڑھا ہوا ہے
20:42کہ ہم یہاں پر بیٹھ کے
20:45بیوروک تیشی کو گالم گلوچ کر رہے ہوتے ہیں
20:48اپنی شہرت کے لیے اپنے ہی ایوان پر
20:52الزام تراشی کر رہے ہوتے ہیں
20:54کبھی ہم اپنے ہی نظام کو ہائبرڈ نظام کہہ رہے ہوتے ہیں
20:59میری سمجھ سے بالاتر ہے
21:01کہ اگر ہم یہی سارا کچھ
21:04ہم نے یہاں بیان کرنا ہے
21:06تو پھر حکومت سے اٹھ کر ہمیں اپوزیشن میں چلے جانا چاہیے
21:11آج کر بیماری پڑ گئی ہے
21:13ہر کسی کو وائرل ہونے کا شوق ہے
21:15وائرل ہونے کے لیے اور بھی بہت ساری چیزیں ہیں
21:17اور خدا کا خوف کریں
21:18اس سٹرگل کو جو دن رات وزیراعظم پاکستان کی طرف سے ہوتی ہے
21:24اس کو ڈسکریڈٹ کرنے کی کوشش نہ کریں
21:27وفاقی وزیر حنیفہ باسی نے قومی اسمبلی میں نام لیا بغیر
21:31وفاقی وزیر خارج آصف پر تنز کے تیر چلا دیئے
21:35کہا کہ کبھی ہائبرڈ نظام کبھی بیورکریسی خراب
21:38کبھی گندہ نظام اتنے ہی برے ہیں
21:40تو اپوزیشن میں چلے جائیں
21:41آپ کہہ رہے ہیں کہ نظام گندہ ہے
21:43آپ چالیس سال اس نظام کا حصہ رہے
21:45اپنے وائرل ہونے کے لئے وزیراعظم
21:47اور وزیراعظم کو ڈسکریڈٹ کرتے ہیں
21:49خاج آصف کے بعد
21:58رکون قومی اسمبلی نور عالم خان
22:00بھی بیورکریسی کے خلاف میدان میں اتر آئے
22:02قومی اسمبلی میں کہا کہ سیاستدان
22:04زمین پر قبضہ نہیں کرتے
22:05لینڈ گریبرز پاکستان کی بیورکریسی ہے
22:07جب بھی سلاب آتا ہے یا دہشت گردی ہوتی ہے
22:10تو یہ مال کم آتے ہیں
22:11یہ بھی کہا کہ خیبر پختون خواہ کی پی ڈی ایم میں
22:14دریائے سوات میں
22:16سولہ لوگوں کو نہیں بچا سکی
22:18اصل چور پاکستان کی بیورکریسی ہے
22:20جس نے ملک کو تباہ کیا
22:22اٹھارویں ترمیم نے وفاق کو کمزور کر دیا
22:25اور صوبوں کو ریاستیں بنا دیا
22:26صوبے دریائے کی زمین پر سوسائٹی بنا دیتے ہیں
22:29تو وفاق اسے پوچھ تو سکے
22:30یہ ہیڈ محمد والا ہے
22:34اور یہاں پر پوری تیاری کی جاری ہے
22:38کہ جیسے ہی پانی کی سطح یہاں پر مزید بلند ہوگی
22:41تو اس جگہ کو باروت سے اڑا دیا جائے گا
22:45ہیڈ محمد والا آبند کو باروت سے اڑانے کے انتظامات مکمل
22:49پروگرام کیپیٹل ٹاک کے میزبان حامد میر
22:51وہاں پر موجود
22:52پروگرام میں بتایا کہ مقامی لوگ
22:54اس سڑک کو دریا کے راستے میں
22:56ناجائز تعمیر بھی قرار دیتے ہیں
22:58جس کو بار بار اڑانے سے کروڑوں کا نقصان ہوتا ہے
23:01حکومت وادث سے مکر گئی اور یوٹلیٹی سٹورز بند کر دیئے
23:08یوٹلیٹی سٹورز گھاٹے میں نہیں
23:10پیپلز پارڈی کے رہنما چودری منظور کی میڈیا سے گفتگو کہا
23:13حکومت پہلے ادارے بند کر دیتی ہے
23:15پھر سوچتی ہے یوٹلیٹی سٹورز کے ذریعے
23:17سلاف زدہ علاقوں میں ریلیف آپریشن ہو سکتا تھا
23:20ندیم افضل شن کا روڈا کی انکوائری کا مطالبہ کہا
23:24ادارے کرپشن کے وجہ سے نہیں
23:25ذاتی فائدے کے لیے بند کیا جا رہے ہیں
23:27یوٹلیٹی سٹورز سے لاکھوں افراد کا روزگار وابستہ ہے
23:31وفاقی حکومت نے عید بلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے موقع پر
23:40چھ ستمبر قوام تاتیل کا اعلان کر دیا
23:43نوٹفیکیشن جاری
23:44پاکستان ومن کرکٹ ٹیم کا کیمپ لاہور میں جاری
23:52مسلسل بارشوں کی وجہ سے انڈور سیشنز تک محدود
23:55پانچ میں روز بھی کھراریوں نے مقامی ہوتل میں جم سیشن کیا
23:58سپہر میں انٹرنیشنل کرکٹ اکیڈمی کے انڈور ہال میں
24:02کوچز کی نگرانی میں فیلڈنگ بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی
24:05پاکستان ومن کرکٹ ٹیم کا کیمپ لاہور میں ہونے والی
24:09ساؤتھ افریقہ کے خلاف تین ون ڈے میچز کی سیریز
24:11اور بھارت اور سرلنکا میں ہونے والی
24:13آئی سی سی ومنز ورلڈ کپ کی تیاریوں کے سلسلے میں لگایا گیا ہے
24:17اور پی ایس ایل ٹین کی ٹرافی پارلیمنٹ ہاؤس پہنچ گئی
24:26قومی اسمبلی سیکٹیریٹ کے ملازمین نے پی ایس ایل ٹرافی کے ساتھ
24:30تصابیر بنوائیں
24:31اس سے قبل سپیکر قومی اسمبلی آیاز صادق سے
24:33سی ای او لاہور کلندرز آت افرانہ نے ملاقات کی
24:37سپیکر نے لاہور کلندرز کی خواتین کو کھیلوں میں
24:39مساوی مواقع فراہم کرنے پر تعدیب کی
24:41اور جنید جمشید ایک آواز ایک پہچان
24:46جو آج بھی دلوں پر راج کرتی ہے
24:49سالگرہ پر سریلی یادوں نے مدہوں کی سماعتوں میں رس گھول دیا