- 10 months ago
"Emergency Pyar" tells the funny and contentious love story of Nisan and Sinan, two doctors whose paths cross in the emergency room of a hospital. With some unpleasant coincidences, Nisan and Sinan learn that they are neighbors and that they will work together in the same hospital.
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
While our heroes try to save lives by treating interesting cases, their sweet and harsh conflicts will make you laugh and start blowing the winds of romance.
Cast: Serhat Teoman (Sinan), Duygu Yetis (Nisan), Derya Alabora (Türkan), Serenay Aktas (Zeynep), Barıs Aytac (Ozgur),
Sertan Erkacan (Abidin), Sinem Ucar (Asuman), Serkan Ozturk (Malik), Acelya Ozcan (Sevcan), Rojda Demirer (Ayla), Tamer Trasoglu (Berzan), Belit Ozukan (Melek)
CREDITS
PRODUCTION: Medyapim
PRODUCER: Fatih Aksoy
DIRECTOR: Hakan Inan
SCREENPLAY: Gokhan Horzum, Cihan Caliskanturk, Emine Yesim Aslan
Category
📺
TVTranscript
00:01لیکن جس لڑکی کے ساتھ میں اپنی زندگی گزارنا چاہتا ہوں
00:05وہ لڑکی جسے میں آخری سانس تک اپنے ساتھ چاہتا ہوں
00:10وہ لڑکی جسے میں چاہتا ہوں کہ میرے بچوں کی ماں بنے
00:15اور پوتا پوتی تھے آپ
00:16وہ لڑکی جس سے میں شادی کرنا چاہتا ہوں
00:25اور اس کے ساتھ اپنی پوری زندگی گزارنا چاہتا ہوں
00:30بنانا
00:32امی
01:00برکل
01:03تصنم
01:07سلام
01:08امی
01:09آپ
01:11باہت مبارک میں
01:14urm
01:18میرے خ�� شکر آتی لو
01:22وہ میرا خون کر دنگی خون کر دنگی مجھے م redu时
01:25وہ ضرور کچھنکچھ لینے گئی مجھے مرنے کے لیے
01:27کیا میں ج OM
01:29پرسکون ہو جاؤ پرسکون ہو جاؤ وہ میری ماں ہے مجھے یقین ہے انہیں کچھ برا نہیں لگے گا
01:33یقین ہے تمہیں
01:34نہیں ہے بلکل بھی نہیں
01:37بیٹھو تم اور کچھ آرڈر کرو پلیز
01:40کچھ سمجھ نہیں آرہا
01:42بوجھ ترکیہ کندوں سے
01:49ابھی کہاں یار
01:50بے فکر ہو جاؤ تو میں ان کے ساتھ بیٹھ کر ایک دفعہ سب کچھ بتا دوں گا انہیں
01:54ہاں سب کچھ بتا دوں انہیں
01:56اسکیوز می
01:59اسے بلکل بھی یقین ہے یہ سچ نہیں ہو سکتا وہ ضرور مجھ سے مزاق کر رہا ہے
02:03وہ اس لڑکی سے شادی کیسے کر سکتا ہے کیسے کر سکتا ہے
02:06سونیا کیری کیری ساسے لو ریلاکس ہو جاؤ کچھ نہیں ہوگا
02:11کچھ نہیں ہوگا میں اسے نہیں ہونے دوں گی نہیں ہو سکتا
02:13ہلو
02:26سنان آخر اصلا کیسے کر سکتی ہو تم وہ پاگل لڑکی میری بہو ہرگز بھی نہیں بن سکتی
02:33اوف کبھی نہیں بن سکتی
02:35سونیا کچھ سوچتا ہوگا تمہیں
02:37ورنہ وہ پاگل عورت ساری زندگی کیلئے ساوار ہو جائے گی تمہارے سب پر
02:40فون کرتی ہو مہک کو فون کرتی ہو
02:42مہک
02:43مجھے دو یہ میں نے پسند کیا ہے
02:54اسے میں نے یہاں سے اٹھایا یہ آپ کا نہیں ہے
02:57مگر پہلے میں نے اٹھایا ہے سمجھے
02:59چھوڑ دیجئے اسے
02:59نہیں میں نہیں چھوڑوں
03:00ہلو
03:01جی امی
03:01ہلو مہک
03:02کہاں ہوں بیٹا تم اس وقت
03:04چھوڑا شاپک کریوں
03:05میں کیری صاحب چھوڑ دے اسے
03:06میں نے کہا ہے یہ میرا ہے دو اسے مجھے
03:08چھوڑ دے پلیس
03:08کیوں میری بات سنیے گا
03:10کیا ایسا ایک اور ہوگا
03:11شاپک کر چھوڑ
03:15نے شاپک کر کیا رہیے
03:19چھوڑ دے پلیسا
03:20مہے کیا رہی ہیں
03:21ہاتھ
03:22کیا کہا تم
03:24بھی میووو کچھ باعت نہیں ہے
03:24دراصل میں شاپنگ پر آئی وی ہے
03:26شاپنگ
03:26چھوڑ دو شاپنگ
03:27چھوڑ دو شاپنگ
03:28بہت ضروری بات پتھا ہعی ہے تمہیں
03:30سنان شادی کر رہا ہے
03:31ہاں میں جانتی ہو وہ شادی کر رہے
03:32تو کیا ہوا
03:33مہک تم اس بارے میں کچھ بھی ریئی جان
03:34سنان اسی بیوکوف اور پاگل لڑکی سے شادی کر رہا ہے
03:37کیا
03:38ہاں میں یہ بلکل سچ ہے
03:39میری نظروں کے سامنے اس بیوکوف لڑکی سے
03:42محبت کا ازاد کیا اور پروپوز بھی کر دیا
03:44ایسا کیا اس نے
03:46تو پھر آپ نے کیا کیا
03:47میں کیا کیا تھی
03:49مجھے تو کچھ بھی سمجھ میں نہیں آرہا
03:50بلکل پاگل ہو گئی ہوں
03:51میں اسے مبارک پاہ دیکھا
03:53فریش ہونے کا بہانہ پناہ کے
03:54تم سے ریسٹ روم میں آکیا بات کرنا
03:55ہاں بہت اچھا کیا آپ نے
03:57آپ بس اتمنان رکھیں
03:58واپس جائے ان کے ساتھ بیٹھیں
03:59باقی سب میں ٹھیک کر دوں گی
04:01کیسے کرو گی
04:03کیا یقین ہے تمہیں
04:05مجھے پورا یقین ہے امی میں کر دوں گی
04:07اور آپ تو جانتی ہیں مجھے
04:09میں جو کہتی ہوں وہ کر کے دکھاتی ہوں
04:11آپ فکر مت کیجئے میں دیکھ لوں گی
04:14ہاں ٹھیک ہے بیک
04:15تمہیں اسے کرو
04:16فوراں گھر آجو وہاں میٹ کر اتمنان سے بات کرتے ہیں
04:19ٹھیک ہے آ جاؤں گی میں
04:20ٹھیک ہے بہر
04:21میں فون بند کرتی ہوں اور واپس ٹیبل پہ جاتی ہوں
04:24کہیں انہیں شکت نہ ہو جائے مجھ پا
04:25ٹھیک ہے ہاں یہ ٹھیک ہے بلکل
04:26میں رکھتی ہوں بائے بائے
04:27اسکیوز می میم
04:31کیا میں آپ کا سامان چیک کر سکتا ہوں
04:33جی کر لیجئے
04:35یہ کیا ہے مہم
04:40مجھے نہیں پتا یہ میرا نہیں ہے
04:41یہ تو آپ کے بیک سے نکلا ہے
04:42مجھے نہیں پتا میرے بیک میں یہ کہاں سے آیا
04:44میں نے تو نہیں خرید آئیے
04:45یہ سب آپ مینیجر کو بتائیے گا آئیے میرے ساتھ
04:47ارے کیا مسئلہ ہے یہ
04:49میرے پاس ان سب چیزوں کے لیے وقت نہیں ہے
04:50میں اتنی سستی چیز کیوں چھوڑی کروں گی
04:53میں تو ہمیشہ یہی سے خریداری کرتی ہوں
04:54مجھے نہیں معلوم میم
04:55دیکھا تم نے اسے
04:56اتنی اچھی شکل ہے
04:58اور حرکتیں دیکھو کیسی ہے اس کی
04:59شرم آنی چاہیے اسے
05:01اوف
05:02ارے بچو
05:06بھوگ لگی ہوگی تم لوگوں کو بہت
05:07چلو کھانا کھاتے ہیں
05:08امیہ آپ ٹھیک تو ہے نا
05:10ہاں بالکل
05:10لیکن
05:11آپ ٹھیک نہیں لگ رہی
05:14بال خراب ہوئے میں آپ کے
05:15اوہ اچھا واقعی
05:16جلدی میں بھول گئی شاید
05:17اچھا
05:20تو تم لوگوں نے گیم کھلا مجھ سے
05:22ایسا کیوں کیا
05:23اس میں دونوں کی کوئی غلطی نہیں
05:25اس کی قصوروار میں ہوں
05:26یہ سب اس لیے کیا کہ آپ مجھے پسند نہیں کرتی تھی
05:29اور اس وجہ سے میں نے
05:30یہ پلان بنایا تھا میم
05:32معافی چاہتی ہوں میں آپ سے
05:37تو مجھے بھی پسند
05:38جتی بیو
05:45گلے ملکے تمہیں مبارک بات بھی
05:47بہت مبارک ہو تمہیں
05:49نینا تم بھی کھڑی ہو جاؤ
05:49اور تمہیں بھی نینا
05:50بہت بہت شکریہ ہمیں
05:51بہت شکریہ آپ کا
05:54میری دعا ہے تم دونوں
05:55ہمیں شہ ساتھ خوش ہو
05:56بہت شکریہ آپ کا
05:58جانتی ہے جب میں نے آپ کو پہلی بار دیکھا
06:00تو تمہیں اس وقت یہ آپ سے بہت امپریس ہو گئی تھی
06:01لیکن کچھ غلطیاں ایسی ہو گئیں
06:03مجھ سے جس کی وجہ سے
06:04میں آپ سے ڈڑنے لگی
06:05یقین کرے میں آپ کی بہت حصد کرتی ہوں
06:07تو آپ نے
06:08معاف کر دیا نا
06:09بہت شکریہ
06:10بہت شکریہ
06:11کیسے لیے کہ تمہیں بیٹے سے شادی کر سکتی ہو
06:14چھوڑ دے مجھے
06:15شادی ہر کسا ہی ہو سکتی
06:16کبھی ایسا نہیں ہونے دوں گی
06:18کبھی بھی ایسا نہیں ہونے دوں گی
06:19سمجھے
06:20نینا اب تمہیں مجھ سے
06:23ڈڑنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
06:24ٹھیک ہے
06:25نہیں اب نہیں ڈروں گی میں
06:26میرے لیے سب سے زیادہ ہے
06:27میرے بیٹے کی خوشی ہے اور کچھ نہیں
06:30ٹھیک اسیما تم پریشان نہ ہو
06:32میں تمہارے ساتھ ہوں
06:33میری بات سنو
06:33اسے گرم پانی سے نہ لاؤ
06:34ٹھیک ہے
06:35میں بس آدھے گھنٹے تک
06:36تمہارے پاس آتا ہوں
06:37تم بالکل پریشان مت ہونا
06:38بس میں فوراں تمہارے پاس آنے
06:39ہی کوشش کرتا ہوں
06:40فوراں ٹھیک ہے نا
06:41مجھے معاف کرنا لیکن
06:45مجھے فوراں یہاں سے نکلنا ہوگا
06:47یا ایک امرجنسی ہوگا
06:48یا آپ لوگ جب تک کھانا کھائیں
06:49جب تک آپ لوگ کھانا ختم کریں گے
06:51تب تک میں واپس آ جاؤں گا
06:52ٹھیک ہے نا
06:53آئم سوری اگر
06:53ہسپٹل جا رہے ہیں
06:55نہیں نینا ہسپٹل نہیں جا رہا
06:57بلکہ ایک مریض کو دیکھنے
06:57اس کے گھر جانا ہوگا
06:58مریض کو انتظار کروانا
07:00ٹھیک نہیں ہے سنان
07:00تم جاؤ
07:01جلد جاؤ
07:01نینا
07:03ناراض ہو کیا
07:04نہیں تو ناراض نہیں ہوں
07:05میں بلکل بھی
07:06تم مریض کو دیکھ کر
07:07جلدی سے واپس آ جانا
07:08ٹھیک ہے
07:08جلد ملتا ہوں
07:10ارے سنان
07:10روکو ذرا
07:11سنو
07:12میرے سن میں بھی بہت درد ہو رہا ہے
07:14مااف کرنا بیٹا
07:15ہم لوگ کسی اور وقت بیٹھ کر
07:17ساتھ کھانا کھائیں گے
07:18ٹھیک ہے
07:18ہاں ضرور
07:19ہمیں گھر چلنا چاہیے
07:20میرا بھی ہولیا ٹھیک نہیں ہے بلکل
07:22پھر کسی دن ایک ساتھ
07:23ہم سب کھانا کھا لیں گے
07:24ٹھیک ہے
07:25تو پھر یہ ہی کرتے ہیں
07:26بل لے آئیے گا پلیز
07:29مجھے لگتا ہے امی کو تم پسند آگئی ہے
07:33میں بھی انہیں پسند کرتی ہوں
07:35کیسا ہے ایلی
07:46ابھی بھی تیز بخار ہے
07:47جیسے تم نے کہا تھا
07:49ویسے ہی کیا ہے میں نے
07:49لیکن بخار کم ہونے کا نام ہی نہیں لے رہا
07:51کیا ہو ایسے سنان
07:52کیا تم نے بخار چیک کیا
07:53نہ لانے کے بعد
07:54ہاں بلکل کیا تھا
07:55لیکن ٹیمپریچر کم نہیں ہوا
07:56سنان بیدہ روگا
07:57ہم اسے ہسپیٹل لے جائیں
07:58کیا کہتے ہو تم
07:59پرسکون ہو جاؤ سیما
08:00کچھ دیری کے لیے پرسکون ہو جاؤ
08:01اور مجھے کپڑا اور پانی لا کے دو
08:02ہاں لگتی ہوں
08:03بابا
08:05بابا کہاں ہے
08:07ایلی
08:08تمہارے پاس ہوں
08:10اب تمہیں گھبرانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
08:12آ گیا ہوں میں
08:14یہ مسلسل نین میں
08:17تمہیں یاد کر رہا ہے سنان
08:18بابا
08:26بابا
08:28سنان
08:29کہیں تب یہ زیادہ ناخراب ہو جائے
08:30ہمیں ہسپیٹل جانا چاہیں
08:31پریشان مات ہو
08:32ٹھیک ہو جائے گا یہ
08:33بابا
08:35بکلو سے
08:36ایلی
08:37یہ پیلو بیٹا
08:38شاپاش
08:40مو کھلو
08:41سوردست سمارٹ بوئی
08:44علی
08:47پریشان مات ہو میں یہی ہوں تمہارے پاس
08:49اور کہیں نہیں جا رہا
08:50ٹھیک ہے نا
08:51ٹھیک ہے
08:52گوڈ بوئی
08:53شاپاش
09:09آہ
09:10چور
09:11آہ
09:11چور
09:12گھر نے تو
09:12اور کو سایا ہے
09:13کھلی جان
09:13کھلی جان
09:14کھلی جان
09:14چھوڑیں
09:16اور کو سایا ہے
09:16اس کو مت مارے
09:17یہ تو
09:18یہ تو اس گھر کی مالک ہے
09:19اگر اسی کو مار دیں گی
09:20تو آپ رہیں گی
09:21کیا مجھے بتائیں
09:21ہاں
09:22یہ بہت ہی اچھی لڑکی ہے
09:25اور میری بہت ہی پرانی دوست ہے
09:26ہاں
09:27کیا کر دیا
09:28یہ ہتھیارنا
09:30تمہارے ہاتھ میں آ کر
09:31بہت ہی خطرناک ثابت ہو سکتا ہے
09:33میرے لیے تو
09:33بہتر ہے کہ
09:34یہ میرے پاس ہی رہے
09:35تم رہنے دو
09:36اوکے
09:36آرام سے
09:37آہ
09:37آو میں تمہیں پوری سٹوری سمجھاتا ہوں
09:40اپنی بکواس بند کرو عابد
09:42یہ بتاؤ یہ عورت ہے کون
09:45نانی ہمیں اس کی
09:47جہاں تک مجھے یاد ہے
09:49تمہاری نانی کا انتقال
09:50تو کافی عرص سے پہلے ہو چکا ہے
09:52میری نانی کا
09:53انتقال ہو چکا ہے
09:55تو مجھے تم یہ بتاؤ عابد
09:56کیا یہ قبر سے نکل کر آ گئی ہیں
09:57فضول باتیں کرنا
09:58بند کرو میری نانی کے بارے میں
09:59وہ اپنی قبر میں ہی ہوں گی
10:00یہ تو میری نانی کی
10:01بہن ہے
10:03بہن
10:04یہ ابھی آئی ہے اسٹمبول
10:05اور میں ہی ان کا واحد
10:06رشتدار ہوں یہاں پر
10:07اکلوتا
10:08یہ بتاؤ وہ لڑکا کون ہے
10:10اتنا ہینسوم
10:11یہ میرا منگیتر ہے نانی جان
10:14تو شادی کرنے والی ہو تم اس سے
10:16بڑی عجیب بات ہے
10:19میری تو شادی نہیں ہوئی کبھی
10:20میرے بابا نے میری شادی نہیں ہونے دی
10:22لیکن تم جانتی ہو
10:23میرے دروازے پر تو
10:24شہزادوں کی لائن لگی ہوئی تھی
10:26وہ بھی گھوڑوں سمیت
10:27ٹھیک ہے ٹھیک ہے
10:27بہت ہو گیا نانی ما
10:28امید کرتا ہوں
10:29آپ نے شادی کر لی ہوتی
10:30تو ہمیں یہ سب کچھ عجیب نہیں سننا پڑتا
10:32تم یہ سب ہوتے کون ہو
10:34مجھ سے گہنے والے
10:34ان کا سب سے بڑا مسئلہ یہی ہے
10:37کہ یہ سب کچھ بھول جاتی ہیں
10:39میری اشو
10:40نانی آپ بلکل پریشانہ ہو
10:42یہ ایک ڈاکٹر نہیں
10:43جو آپ کا بہت اچھے سے خیال لکھے گی
10:45یاڑ نینہ دراصل ان کی عمر
10:49اب آف سیونٹی ہے
10:50تو ان کو بھال بھی نہیں نکال سکتے
10:52ٹھیک ہے آپیت
10:55تمہاری نانی
10:56تمہارے کمڑے میں سو جائیں گی
10:58اچھو اکی میں
10:59اور تو یہی سوپے سو جانا
11:00میں ہمیشہ سے جانتا تھا
11:01کہ تمہیں ایک عورت نہیں
11:01سو میں ایک فریشتہ ہو
11:02فریشتہ
11:03میں اس ہینڈزم لڑکے کو
11:05بہت اچھی طرح سے جانتی ہوں
11:07کیسے بھول سکتی ہوں اسے
11:08وہ سیما کے گھر آتا تھا یہ
11:10کیا کہا
11:12کون سیما
11:13کون سیما
11:15بھوڑی در پہلے آپ نے
11:18ایک لڑکی کا نام لیا ہے
11:19کون ہے وہ لڑکی
11:20میں نے نام لیا لڑکی کا
11:21اگر کہو تو ٹی وی چالو کرلوں
11:24میں ایک ڈراما ہے
11:25جو مجھے بے حد پسند ہے
11:27چل رہا ہوگا
11:27اسی ٹائم پر آتا ہے
11:28تیرے بنا میں کیسے چیوں گا
11:35تیرے لیے ہی تو بنا ہوں
11:39میری جا میرا انتظار کرنا
11:43تیرے لیے ہی تو بنا ہوں
11:51زہر
11:54عزر
11:55عزر
11:57تیرے لیے ہی جیوں
12:03تم سمجھ رہے ہو کہ تمہاری آواز بہت اچھی ہے
12:05گانا بند کرو اور باہر آو
12:07باہر آو یار
12:13گانا بند کرو اور باہر نکل کر دیکھو
12:15تم نے کیا گندگی مچ آکے رکھی ہے
12:17موسیقی
12:27موسیقی
12:29موسیقی
12:31سوری یار زینب یہ میرے کان میں لگے ہوئے تھے
12:33تو میں نے تم نے کیا بولا کچھ نہیں سنا
12:35اتنی پریشان کی ہو تم
12:37کیا کوئی چوڑ دیکھ لیا تھا گھر میں
12:39ہاں بس ایک چوڑ کی کمی رہ گئی تھی
12:41موسیقی
12:43موسیقی
12:47اتنی زیادہ گندگی نہیں پھیلائی میں نے
12:49یہ تو دو منٹ میں ساف ہو جائے گی
12:51صفائی میں رات میں ہی کر لیتا لیکن اسمان دیر تک رک گیا تھا
12:53چلو خیر ہو جاتا ہے
12:55تمہیں اتنا گند پھیلا کے نیند آئی کیسے
12:57اس کا مطلب تو تم نے مجھ سے جھوٹ بولا تھا
12:59کہ تم صفائی پسند انسان ہو
13:01اور تمہیں صفائی بہت پسند ہے
13:03مجھے بتاؤ زیادہ ایسے کونس زمان میں صفائی کر لیتا ہے
13:04پوچھو رات کیسی گزری میری
13:05ہم دونوں یہاں بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہے تھے
13:07اور وہ بھی دیر سے نکلا
13:08اور میں بھی بہت تھک گیا تھا
13:09تو اسی لئے یہی سو گیا
13:11میں اسے بہت انجوائی کیا ہم نے
13:13اور اہی بات صفائی کی وہ تو میں pancakes میں کر دوں گا
13:16مجھے تو جانتی ہو نا
13:17پانچ منٹ میں کر دوں گے
13:19ٹھیک ہے پھر میں بھی دیکھتی ہوں
13:20پانچ منٹ میں کیسے ہوتی ہے صفائی
13:22صفائی ابھی کروں میں
13:23شاہ میں کر دوں گا زیکنہ
13:24نہیں تم ابھی صفائی کرو گے
13:25جب تک میں شاور لے کر آتی ہوں
13:27کپڑے پہلوں اس کے بعد کر دوں گا یہ سب
13:28اور میرا باترو واپس کرو مجھے
13:31نہیں دوں گا یہ لال رنگ مجھے بہت پسند ہے
13:33نہیں دونگا لال رنگ بہت پسند ہے
13:35ہرگز نہیں
13:43یہ بلکل نہیں ہو سکتا
13:44مجھے لگتا ہے کہ مجھے ایک اگریمنٹ بنوانا پڑے گا
13:47میرے اپارٹمنٹ میں میرے رولز چلیں گے
13:49کسی کو نہیں پسند تو وہ جا سکتا ہے
13:50ہاں
14:03سنان
14:11سنان یہاں کیوں سو رہے ہو تم
14:14اندر کمرے میں جا کر سو جاؤ
14:16ٹائم کیا ہو رہا ہے
14:18آٹھ بچ گئے ہیں
14:20شکر ہے
14:24بخار اتر رہا ہے اس کا
14:25ہاں بلکل میں نے بھی ابھی چیک کیا تھا
14:28چلو اب مجھے چلنا چاہیے
14:30میں چائے بنا لیتی ہوں تمہارے لیے
14:31آہ نہیں تھانکیو میں کام سے لیٹ نہیں ہو سکتا
14:34مجھے جانا ہو تم اسے اس کی دوائیاں دیتی رہنا ہوگے
14:36ٹھیک ہے
14:37مجھے فوراں فون کرنا اگر اس کا بخار تیز ہو جائے
14:40ٹھیک ہے
14:40آکے
14:41سنان
14:42شکریہ تمہارا
14:45یوں ہمارے ساتھ رہنے کے لیے
14:47سیما شکریہ کہنے کی کوئی ضرورت نہیں
14:49اہلی کے لیے میں ہمیشہ یہیں پر ہوں
15:01سنان گوڈ مارنگ
15:10آہ
15:10گوڈ مارنگ
15:11کب چلنا ہے ہمیں
15:12آہ
15:13نینہ میں پہلے ہی ہاؤسپٹال آ چکا ہوں
15:16سنان کم سے کم مجھے کال کر لیتے تو میں بھی تمہارے ساتھ آ جاتی
15:19ایکچلی میں بہت جلدی اڑ گیا تھا اور تمہیں جلدی اٹھانا نہیں چاہتا تھا
15:22آہ
15:22کیا سنان تم کل رہا تیر سے آئے تھے
15:24کیونکہ تمہاری گاڑی دکھائی نہیں دی رہی تھی مجھے
15:26آہ
15:27ہاں میں لیتا آیا تھا
15:28مریض کو دیکھنے کے بعد ایک دوست کے پاس چلا گیا تھا وہاں سے لیتا آیا
15:30ہاں
15:32جتنے مزے کرنے ہے کر لو ابھی
15:34جب ہماری شادی ہو جائے گی تو تمہیں یہ سب کچھ چھوڑنا پڑے گا سنان
15:37ویسے ہفتے میں ایک بار باہر جا سکتے ہوں
15:39کیونکہ دوست بھی تو ضروری ہوتے ہیں نا
15:41نا نا
15:41تمہیں کام کے لیے لیت نہیں ہو رہا کیا
15:43جلدی نکلو گھر سے شاوش جلدی کرو
15:45بلکل ٹھیک کہہ رہے ہو تم ویسے
15:47ٹھیک ہے میری جان چلد ملتی ہوں
15:49کیسی بو ہے یار
15:55یہ ہو کیا رائے آخر
16:02کیا یہ ہے
16:06آئی
16:06آرے نانی یار کیا یہ سب کچھ آپ نے پکایا ہے
16:10چوکلیٹ
16:11چوکلیٹ تو مجھے بہت پسند ہے نانی
16:13آرام سے کھاؤ بیٹا
16:16اورنج جوس
16:17بنایا ہے میں نے تمہارے لیے
16:19اور جلدی سے ناشتہ کرو
16:20تاکہ تمہیں سکول کے لیے دیر نہ ہو جائے
16:22ورنہ ٹیچر غصہ ہو جائے گی
16:24نانی جان مجھے جتنا پڑھنا تھا
16:25میں پڑھ چکی ہو
16:26اور اب تو ڈاکٹر بھی بن چکی ہوں میں
16:27زیادہ مت بولو
16:28اور یہ لو
16:29اب جا کر اپنے بھائی کو اٹھاؤ
16:31اسے بھی سکول جانا ہے
16:32ورنہ اسے بھی دیر ہو جائے گی
16:33یہ کیا ہے
16:34یہ لنچ بریک میں کھا لینا دیں
16:36یاد سے کھا لینا
16:37بہت مزے کا بنایا ہے میں نے
16:39چھکے چھکے نانی اسے کھا لوں گی میں
16:40اور بات سنو میری
16:41ٹیچر اگر کوئی بھی بات بتائے
16:43تو اسے غور سے سننا ٹھیک ہے
16:44سمجھ گئی نا
16:46ٹھیک ہے
16:46چلو آجاؤ میرے ساتھ
16:48یہ تو بلکل نانی بن گئی ہے میری
16:50بیٹا تمہارا یہ بھائی ہے نا
16:56ہر وقت لڑکیوں کو چھیڑتا رہتا ہے
16:58میری بلکل نہیں مانتا
16:59بلکل بہت چھیڑتا ہے لڑکیوں کو
17:01اس نالائک کی جتنی جلدی ہو سکے
17:04شادی کروا دیتے ہیں
17:05اور برداشت نہیں ہوتا
17:06اچھا ایڈیا ہے
17:07نانی دیکھیں کیسے اٹھاتی ہوں میں
17:08آپ پید اٹھ جاؤ
17:10پیسے
17:11میرے پیسے
17:12میرے پیسے
17:13میرے پیسے کہاں گا ہے
17:14کوئی میرے پیسے لے کے بھاگ گیاں
17:15میرا کیا ہوگا
17:16اتنے موٹی سی تازی سی آنٹی تھی
17:18جو میرا بیگ لے کے
17:19مجھے مار مار کے
17:19بھاگ گئی ہیں
17:20میں نہیں چھوڑوں گا
17:22میں نہیں چھوڑوں گا
17:22بھاگ مار کے
17:23میں لے لوں گا سارے پیسے اپنے
17:24یہ تو ایک خواب تھا
17:27وہ بھی بہت ہی بھیانک
17:28خواب میں نہ
17:29میں ایک امیر آدمی تھا
17:30اور میرے ہر طرف پیسے ہی پیسے تھے
17:32اور میں واش روم کیا تھا خواب میں
17:34اور جب میں واپس آیا
17:36تو میرے پیسے کسی نے چھوڑا لیا تھے
17:38اور وہ عورت
17:39میرے سامنے سے بھاگنے کی کوشش کر رہی تھی
17:41تو میں اسی کو پکڑنے کی کوشش کر رہا تھا
17:42ملکل ایسی ہی تھی
17:43ڈیر آبید
17:44صبح ہو چکی ہے
17:45کیا آج تمہیں ڈیوٹی پڑھنے ہی جانے ہیں بتاؤ
17:47نہیں
17:47کیونکہ آج میری نائٹ چھفٹ
17:49آتی ہو میں
17:49سوری ہمیں تمہارے گھر میں رات گزارنی پڑی
17:52لیکن آج میں ان کو ان کے گھر پہنچا دوں گا
17:54ٹھیک ہے
17:54تم زیادہ ناراض مت ہونا
17:55پھر اب میں تھوڑا آرام کرنا چاہتا ہوں
17:58کیونکہ میں تھکاوا بھی دوں
17:59یہ میرا ماموش ہے آبید
18:00یہ کیا ہے
18:01میری جرمن شیفٹ ناک نے کچھ سونگا ہے
18:07مگر
18:08اتنی اچھی خوشبو کہاں سے آ رہی ہے
18:10کیونکہ تمہارے اندر تو اچھا کھانا بنانے کی صلاحیت ہے
18:12بلکل نہیں
18:13ذرا پیچھے دیکھو کتنا کچھ بنایا ہوا ہے میں نے
18:15او مائے گوڑ
18:18مجھے تو یقین نہیں آ رہا
18:19کیا میں جنت میں تو نہیں آ گیا ہوں
18:21اتنا سارا مزیدار کھانا
18:23اچھا ایک بار بتاؤں یہ کھانا
18:28ماشاءاللہ سے بہت ہی مزیقہ ہے
18:30اور اب میں تم سے ایک بہت ہی سوال پوچھوں گا
18:33وہ
18:34کیا میری نانی ماں کی میموری واپس آ سکتی ہے
18:36اور آ جائے تو کیا ہوگا
18:38مجھے لگتا ہے انہایلزائیمر کی بیماری ہے
18:40پہلے ان کے کچھ ٹیسٹ کروانے پڑیں گے
18:41اس کے بعد ہی کنفرم ہوگا
18:42تو تم چیک اپ کروگی ان کا
18:45آج کل تو میں بہت مصروف ہوں
18:47جب ٹائم ہوگا تو انہیں ضرور ہسپیٹل لے آؤں گا
18:49ٹھیک ہے عابد
18:51جاتے ہوئے دروازے اچھی طرح بند کرنا
18:55اور یہ لو عابد
18:56شکریہ
18:57اوکے خدا حافظ
18:58چاہتا تو میں ہوں کہ ان کی میموری کبھی واپس نہ ہے
19:01انشاءاللہ ایسے ہو
19:02او میری پیاری بیٹی خوش آمدید خوش آمدید
19:05بہت شکریہ آمی
19:06ٹھین کی بیٹی آئی ہے
19:07میں نے کتنا مس کیا آپ کو
19:09میں نے بھی بہت مس کیا
19:11نینا میری جان کیسی ہو تم
19:17کیسی ہو بیٹا میں ٹھیک آپ سنائے
19:19میں بھی بلکل ٹھیک ہوں
19:20میں نے تم سے جس پیاری لڑکی کا ذکر کیا تھا
19:23یہ وہ ہی ہے ڈاکٹر نینا
19:25ہلو
19:26ہلو مہرک
19:27امی آپ نے بتایا ہے نیتا مجھے
19:29کہ اتنی خوبصورت ہے یہ
19:30بہت خوبصورت ہے یہ
19:31ایک بات بتائیے مجھے
19:34کیا یہ اصلی بال ہے آپ کے
19:36ہاں بلکل
19:37امی آپ کو پتا ہے
19:38لوگ کتنے پیسے خرش کر دیتے ہیں
19:40ایسے بالا اور کپڑوں کے لیے
19:41تم تو بہت خوش نصیب ہونے ہیں نا
19:43ویسے میرے بھائی نے
19:44بہت اچھی لڑکی ڈھونڈی اپنے لیے
19:45کیا کہا بھائی
19:47اچھا تو تم سنان کی بہن ہوں مہیک
19:50ہاں بہن ہوں میں اس کی
19:51ٹھیک ہے
19:52آپ گلے نہیں ملوگی کیا
19:53ارے بچوں
19:58دروہ سے پی کیوں کھڑے ہو
19:59چلو انتہ چل کے بیٹھے
20:00نہیں سونیا آنٹی
20:01مجھے ویسے ہی بہت دیر ہو گئی ہے
20:02اس لیے جانا ہوگا مجھے
20:03کیا کہا تم نے
20:04امی کو سونیا آنٹی کہتی ہو تم
20:06تمہاری اب میرے بھائی سے شادی ہونے والی ہے
20:09تو امی کہنا ٹھیک رہے گا
20:10لیکن
20:11ہم نے تو ایک دوسرے کو
20:13ابھی ٹھیک سے جانا بھی نہیں ہے مہیک
20:15اور کتنا جانوگی تم امی کو
20:17ویسے بھی امی کہنے میں کوئی بڑائی تھوڑی ہے
20:19ٹھیک ہے پھر
20:23ابھی مجھے دیر ہو رہی ہے جانا ہوگا
20:25ٹھیک ہے سونیا امی
20:27اکی خدا حافظ
20:28ایک بار پھر گلے ملو مجھ سے
20:30موہ
20:31موہ
20:32have a nice day نینا
20:34خدا حافظ
20:36خدا حافظ نینا
20:37کس سرہ بات کر رہی تھی تو مجھ سے
20:53آخر کس کی طرف ہو تو
20:55کیا ہے یہ سب مہیک
20:56واہ تو آپ کو کیا لگا امی
20:58کہ میں کیا کر رہی تھی
20:59بتائیے مجھے
21:00دشمن کو ہمیشہ دوستوں کی طرح
21:02رکھنا چاہیے
21:02وہ کچھ بھی نہیں ہے میرے سامنے
21:04آپ فکر مت کیجئے
21:05میں اپنے بھائی کو بچا لوں گی اس سے
21:07کون ہو تم
21:16او میرے خدا میری مدد کر
21:18ان کو تو کچھ بھی یاد نہیں ہے
21:19اور انہیں کوئی ڈھونڈنے بھی نہیں آ رہا
21:21میں ان کی مدد کروں
21:22تو کیسے مدد کروں
21:23یا سمجھ ہی نہیں آ رہا
21:24میں اس لڑکے کو جانتی ہوں
21:27یہ وہ سیما
21:29سیما کا شہر ہے یہ
21:30اوہ کارڈ اب یہ سیما کون ہے
21:33ہم ہاں
21:34ہر چیز کا ذائقہ بہت ہی اچھا ہے
21:37آپ بہت ہی مزیدار کھانے بناتی ہیں
21:39آج آپ مجھے چائے دینا بھول گئیں
21:42آپ کیسے بھول سکتے ہیں مجھے چائے دینا
21:44اس کا ایک بیٹا بھی ہے
21:46لائے دکھائیں ذرا مجھے
21:48ارے یہ تو اپنا ڈاکٹر سنان ہے
21:51اس کی کوئی شادی وادی نہیں ہوئی
21:53اس کا کوئی بچہ بھی نہیں ہے
21:54یہ تو بہت ہی کھڑوس انسان ہے
21:56اس سے کوئی شادی نہیں کرنے والا
21:57میرے پاس ایک بزنس پلان ہے
22:01مجھے بتائیں
22:02ایک دن میں آپ کتنے ڈونرز بنا سکتی ہیں
22:03وہ میں تقریباً پچاس بنا سکتی ہوں
22:06اوہ کیا کہا پچاس
22:08اچھا تو ایک کام کریں
22:09آپ آج ہی مجھے دو ٹرے بنز بنا دیں
22:11تاکہ میں فوراں جا کے اپنے پارٹر سے بات کروں
22:14اور ہم امیر ہو جائے
22:15نام کیا بتایا تھا
22:18مجھے کیا مالو
22:19آمنہ کیسا نام رہے
22:21ہاں بہت اچھا ہے
22:22اوکی ڈان
22:22میں تو ہمیشہ سے سوچتا تھا
22:24کہ یہ میری بیٹی ہوئی نا
22:25تو میں اس کا نام آمنہ رکھو گا
22:26مگر میری تو شادی نہیں
22:28میں تو ابھی تک کمارہ ہوں
22:29تو آج سے آپ کا نام آمنہ ہے
22:31اور آمنہ مجھے آپ سے بہت محبت ہے
22:32چھوڑو مجھے
22:33اگر میرے بابا نے دیکھ لیا
22:34تو میرے ساتھ تمہیں بیمار دیں گے
22:35اس بات کی مجھے کوئی فکر نہیں
22:48اور تمہارے پاس انڈے ہی انڈے ہوں گے