Skip to playerSkip to main content
Woh Zuban Jisko Sab Kun ki Kunji Kahain

Rabi ul Awwal Special Programs ➡️ https://www.youtube.com/playlist?list=PLQ74MR5_8XicvC4nrCXyXnWSIt6IWRNwt

Speaker: Dr. Allama Syed Zia Ullah Shah

#aryqtv #rabiulawwalspecial #zuban

Join ARY Qtv on WhatsApp ➡️ https://bit.ly/3Qn5cym
Subscribe Here ➡️ https://bit.ly/aryqtv
Instagram ➡️ https://www.instagram.com/aryqtvofficial
Facebook ➡️ https://www.facebook.com/ARYQTV/
Website ➡️ https://aryqtv.tv/
Watch ARY Qtv Live ➡️ http://live.aryqtv.tv/
TikTok ➡️ https://www.tiktok.com/@aryqtvofficial
Transcript
00:00Alhamdulillahi Rabbil Alameen
00:30ناظرین کرام اے آر وی کیو ٹی وی پر الحمدللہ پورے تسلسل کے ساتھ سرور کائنات امام الانبیاء جناب سیدنا محمد مصطفیٰ احمد مشتبہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث شریف
00:50علیہ صاحبی افضل الصلاة والسلام کے عنوان پر جو ایک روپرور ایمان افروز عنوان ہے اس کے مختلف شعبوں پر اور اس کے مختلف حصوں پر اور اس کے مختلف زاویوں پر گفتو کرنے کی سعادت حاصل کر رہے ہیں
01:07آج انشاءاللہ الرحمن ہم آپ کی حدیث پاک کی روشنی میں اس پہلو پر گفتو کرنے کی سعادت حاصل کریں گے
01:18کہ آپ نے اپنے ارشادات میں بہت ساری پیشگوئیاں ارشاد فرمائیں
01:24اور آپ چونکہ اللہ کے سچے نبی ہیں اور سچے نبیوں کے سردار اور امام ہیں
01:30اللہ اکبر آپ کی زبان اتر سے نکلی ہر بات کی زیر و زبر بھی اللہ نے سچی ثابت کی
01:38آپ کی ہر پیشگوئی جو آپ کی زبان مبارک سے انسانیت نے سنی
01:45اس میں سے بہت ساری پیشگوئیاں اپنے اپنے وقت پر اپنے اپنے دور میں بلکل برحق ثابت ہوئیں
01:53اور بہت ساری آپ کی ایسی پیشگوئیاں ہیں جن کا بھی وقت آنے والا ہے
01:59اور ان میں سے بعض ایسی پیشگوئیاں ہیں جن کا تعلق قیامت کے ساتھ ہے
02:06اور بعض پیشگوئیاں جن کا تعلق جنت کے ساتھ ہے
02:10بعض پیشگوئیاں جن کا تعلق جہنم کے ساتھ ہے
02:13سیدن عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں
02:17نبی کریم علیہ السلام نے ہمیں ایک دن اس حوالے سے بڑا بلیگ اور فسی اور بڑا طویل خطبہ ارشاد فرمایا
02:26اللہ اکبر
02:27تو ابھی ان کا وقت آنے والا ہے
02:29تو آئیے سب سے پہلے اس حقیقت کو سمجھیں
02:33کہ نبی کریم علیہ السلام کی ان پیشگوئیوں کا فلسفہ کیا تھا حکمت کیا تھی آپ کا مبارک مقصد کیا تھا
02:42آپ کا مبارک مقصد یہ تھا
02:45کہ میرے امتیوں کے دلوں میں ایمان اور زیادہ مضبوط ہو جائے
02:50اللہ کے ساتھ اور اللہ کے محبوب علیہ السلام کے ساتھ
02:56ان کا رشتہ اور زیادہ قوی ہو جائے
02:58اور ان کے دلوں میں پاکیزہ آمال کا
03:03صالح آمال کا
03:04نکیوں کا جذبہ اور دائیہ اور زیادہ پیدا ہو جائے
03:08ان کے دلوں میں دین پر عمل پیرا ہونے کے لیے شوق اور ذوق اور زیادہ بڑھ جائے
03:15اور اسی طرح جن چیزوں سے اللہ اور رسول ہمیں اگاہ کیا ہے
03:19نعیب صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان عطر سے نکلی پیشگوئیوں کی شکل میں
03:23ان میں جو جو چیزیں ہمارے ایمان کے منافی ہیں
03:28صالح آمال کے خلاف ہیں
03:30اللہ اور رسول کی اطاع سے ان حراف کے مترادف ہیں
03:34ہم نے ان سے اپنے آپ کو محفوظ رکھنا ہے
03:37نبی کریم علیہ السلام نے
03:40جو پیشگوئیاں رشاد فرمائی ان میں
03:43ایک اہاں پیشگوئی یہ ہے
03:45آپ نے حضرت خباب بن عرض رضی اللہ تعالیٰ عنہ جب وعہ زخمی حالت میں آپ بیت اللہ شریف کی دیواروں کے سائے میں تشریف فرما تھے
03:55اپنی زخمی کمر آپ کے سامنے پیش کی کہا مجھے ظالموں نے دہکتوے انگاروں پر لٹا دیا
04:03میرے جسم کے خون نے اور چربی نے پگل کر ان انگاروں کو بوجایا
04:08اب تو ان کے حق میں ان کے خلاف آپ دعا کر دیں
04:12اللہ تعالیٰ ان کے شر سے ہمیں محفوظ کر دے
04:16نبی کریم علیہ السلام نے وہاں انشاء فرمایا
04:19اپنے اس عظیم جانسار صحابی کو
04:22اپنے سچے محب سے فرمایا
04:25اے میرے صحابی اے میرے تلمیز
04:28اے میرے جانسار خباب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04:31سنو
04:32اللہ اللہ آپ فرماتے ہیں
04:35واللہ لیطم من نحاز العمر
04:39واللہ لیطم من نحاز العمر
04:43حتی یسیر راکب من صنعہ الہدر موت
04:47و لا یخاف الا اللہ
04:49مجھے اللہ کی قسم ہے
04:52اے میرے صحابی
04:54میں جس دین اسلام کو لے کر آیا ہوں
04:57میں جو پیغام رحمت لے کر آیا ہوں
05:00میں جو نظام زندگی پیش کر چکا ہوں
05:03میں اللہ کی قسم اٹھا کر کہتا ہوں
05:06اللہ اسے ضرور غالب فرمائے گا
05:09اور انسانیت اس سے ایسے فیضیاب ہوگی
05:11کہ اتنا علاقے کی علاقے پر امن ہو جائیں گے
05:15کہ سنعہ سے لے کر حضر موت
05:18ایک طویل سفر تنہا مسافر کرے گا
05:22اسے کسی چور کسی ڈاکو کسی قاتل کسی رہزن کا ڈر نہیں ہوگا
05:27اس کے دل میں اس تنہا مسافر کے دل میں
05:30صرف اللہ کا ڈر ہوگا
05:32اس کے سوا کوئی ڈر اس کے دل میں نہیں ہوگا
05:35اور فرمایا نبی کریم علی صلی اللہ علیہ وسلم
05:38صلاب نے جب میرا دین غالب آئے گا
05:41لوگ کے اندر اتنی فراوانی پیدا ہو جائے گی
05:45لوگ ایسے اہل سروت بن جائیں گے
05:49کہ وہ زکاة کا سونا لے کر
05:52ہاتھوں میں سونے کی ڈلیاں اٹھا کر
05:55وہ مدینہ کی ریاست میں ڈونڈتے پھریں گے
06:00کہ کوئی حاجت مند مل جائے
06:02کوئی مستحق ہمیں مل جائے
06:05اور ہم سے زکاة کا یہ سونا وصول کر لے
06:07آپ فرماتے ہیں
06:09مگر انہیں زکاة وصول کرنے والا کوئی نہیں ملے گا
06:14یہ میرے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیش گوئی ہیں
06:16آپ نے پیش گوئی کے طور پر فرمایا
06:19اللہ اکبر
06:21آپ فرماتے ہیں
06:22صحابہ نے آکھ عرض کیا غزوہ خندق کے موقع پر
06:27آقا علیہ السلام
06:28ایک ایسی سخت چٹان آگئی
06:30ہم نے اپنے سب زور لگا لیے
06:33ہم نے اپنی ساری تقنیق آزمالی
06:36لیکن وہ ٹوٹنے کا نام نہیں لیتی
06:38آپ خود تشریف لائے
06:40دست نبوت میں
06:41دست بھارک میں قدال پکڑی
06:44اور آپ نے پہلی قدال ماری
06:46پہلی قدال کی ضرب سے
06:48اس کا تیسرا حصہ ٹوٹ گیا
06:51اور آپ فرمایا
06:51اللہ اکبر
06:52اور فرمایا
06:54او تیتو
06:55او تیتو
06:56مفاتحہ شام
06:58آقا علیہ السلام
06:59فرما تھے
07:00اللہ اکبر
07:01اور فرمایا
07:02اللہ نے جو شام کی چابی ہیں نا
07:05روم کا جو علاقہ تھا
07:07فرمایا
07:08وہ روم کا علاقہ
07:09اللہ نے اس کی کنجگیاں
07:10ہمیں عطا کر دی
07:11دوسری ضرب لگائی
07:12اور فرمایا
07:13اللہ اکبر
07:14او تیتو
07:15اللہ اللہ
07:17او تیتو
07:18مفاتحہ الفارس
07:19اللہ نے فارس کی کنجگیاں
07:21بھی ہمیں عطا کر دی
07:22اس وقت
07:23یہ روم اور
07:24فارس دو بڑی
07:26حکومتیں تھی
07:27بڑی سلطنتیں تھی
07:28اس وقت کی
07:29بڑی پاورس تھی
07:30لیکن آپ فرماتے ہیں
07:32یہ پیش گوئیاں
07:33آپ فرما رہے ہیں
07:34اور تیسری ضرب پہ
07:35جب ساری چٹان بھی توڑ دی
07:37فرمایا
07:38اللہ اکبر
07:39فرمایا
07:40او تیتو
07:40مفاتحہ
07:41اللہ نے
07:43یمن کی چابیہ
07:44بھی ہمیں عطا کر دی
07:45اور فرمایا
07:46میں یہاں سے کھڑے ہو کر
07:47میرے آقا علیہ السلام
07:49فرما تھے
07:50میں فارس کے
07:51جو محلات
07:52وہ بھی دیکھ رہا ہوں
07:53شام کے محلات
07:55بھی دیکھ رہا ہوں
07:56یہاں سے
07:57یمن کے محلات
07:58بھی دیکھ رہا ہوں
07:58میرے آقا علیہ السلام
08:00نے فرمایا
08:01اللہ نے پوری
08:02روح زمین
08:03لپیڑ کر
08:04میرے سامنے پیش کی
08:05فرائیت و مشارق
08:07العرض
08:07و مغاربہ
08:08میں نے
08:09زمین کے
08:10مشارق اور مغارب
08:11کو دیکھ لیا
08:12اور فرمایا
08:13نبی پاک علیہ السلام
08:14نے
08:15فرمایا
08:16کہ روم
08:17اور
08:18فارس کے خزانے
08:20یہ اللہ
08:21میری امت کو عطا کرے گا
08:23اور فرمایا
08:23تن فاکن فی سبیل اللہ
08:25اور ان کے
08:27اللہ اکبر
08:29جو خزانے ہیں
08:30وہ اللہ کی رحمیں
08:31میرے لائے ہوئے دین
08:33کی نشہ و اشاد میں
08:34اللہ
08:35وہ خرچ کروائے گا
08:36وہ وقت آیا
08:37نبی پاک علیہ السلام کی
08:38پیشگوئیوں کے مطابق
08:39آپ تو جب
08:40سفر حجرت فرما رہے تھے
08:42سراکہ بن مالک
08:44جو بعد میں صحابی
08:45ہونے کا شرف حاصل کرتے ہیں
08:47رضی اللہ تعالی عنہ
08:48آپ نے جب اس کو
08:50معاف کیا اور ساتھ فرمایا
08:51قیف ابی کا
08:52ازال ابیستہ صابر کسرہ
08:55اے سراکہ ابن مالک
08:57تیری شان
08:58اس کو کیسی شان ہوگی
08:59جب تیرے ہاتھوں میں
09:01سراکہ
09:02جب تیرے ہاتھوں میں
09:03کسرہ کے کنگن پہنائے جائیں گے
09:06انہیں حران ہو کر ارض کیا
09:07اللہ کے رسول
09:08صلی اللہ علیہ وسلم
09:09کسرہ فارس
09:10وہ فارس کے
09:11بادشاہ کی بات کر رہے ہیں
09:13اس کسرہ کا نام لے رہے ہیں
09:14فرمایا ہاں
09:15میں فارس کے کسرہ
09:17بادشاہ کی بات کر رہا ہوں
09:18اس کے کنگن
09:19تیرے ہاتھوں میں
09:20پہنائے جائیں گے
09:20سجیدن عمر فاروق
09:22رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:24کے دورے
09:24خلافت میں
09:25جب علاقہ فارس کا فتح ہوا
09:27اور کسرہ کے کنگن
09:28لائے گے
09:29اور حضرت سراکہ کے ہاتھ میں
09:31پہنائے گے
09:31رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:33اس کا عمر فاروق
09:34رضی اللہ تعالیٰ عنہ
09:35نے فرمایا تھا
09:36صدا کا رسول اللہ
09:37صلی اللہ علیہ وسلم
09:38رسول اللہ
09:39صلی اللہ علیہ وسلم
09:40نے سج فرمایا تھا
09:41آئے سراکہ کے ہاتھوں میں
09:43آپ کے فرمان
09:44اقدس کے مطابق
09:45آپ کی پیشگوئی
09:47کے مطابق
09:47وہ کنگن پہنا دیئے گئے
09:49نبی کریم علی
09:50صلی اللہ علیہ وسلم
09:51نے
09:51اپنے صحابہ کے بارے میں
09:53رتبہ شہادت پر
09:55فائض ہونے کی
09:56پیشگوئیاں فرمائیں
09:57ثابت بن قیس
09:59رضی اللہ تعالیٰ عنہ
10:00بڑے نامور صحابی
10:07اے میرے ثابت بن قیس
10:12تو اپنی شان پہ راضی نہیں ہے
10:14تو اپنی اس فضیلت پہ
10:17خوش نہیں ہے
10:17کہ تو دنیا میں
10:19جب تک زندہ رہے
10:20تو محمود زندگی کے ساتھ
10:22مبارک زندگی کے ساتھ
10:24تعریف والی زندگی کے ساتھ
10:26زندہ رہے
10:26اور جب تو دنیا سے جائے
10:28تو رتبہ شہادت پر
10:30فائض ہو کر جائے
10:31و تدخل الجنہ
10:32اور سیدھا جنت میں
10:34داخل ہو جائے
10:34تو نئی پہ صلی اللہ
10:36نے یہ پیش گئی
10:36حض ثابت بن قیس کے بارے میں
10:38جو فرمائی
10:39رضی اللہ تعالی
10:40اسی طرح پوری
10:41آپ نے
10:42وہ اہد پہاڑ کی چوٹی
10:44پہ تشریف لے گئے
10:45آپ کے ساتھ جناب صدیق اکبر تھے
10:48فاروق آزم تھے
10:49حضرت عثمان زنورین تھے
10:51حیدر کرار تھے
10:53جناب تلہا تھے
10:54جناب زبیر تھے
10:55حدیث پاک میں آتا ہے
10:57فتحر رکل جمل
10:58اہد پہاڑ نے
11:00حرکت کرنا شروع کر دی
11:02بعض محدثین کہتے ہیں
11:04رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے روپ
11:05نبوت کی جلالت اور حیبت کو دیکھ کر
11:08اہد پہاڑ
11:09لرز اٹھا
11:10کام اٹھا
11:11اور بعض نے لکھا
11:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
11:14اور آپ کے رفقاء اور صحابہ
11:16کی آمد کو دیکھ کر
11:17تشریف آوری کو دیکھ کر
11:19وہ خوشی سے جوم اٹھا
11:20اور آقا نے فرمایا تھا
11:22اہد کے بارے میں
11:23یحبونا
11:23اہد ہم سے محبت کرتا ہے
11:27اہد پہاڑ
11:29ہم سے محبت کرتا ہے
11:30یحبونا
11:31ونحبونا
11:33ہم اس کے ساتھ محبت کرتے
11:34آپ نے فرمایا
11:35اثبت یاہد
11:36فما علی کا اللہ نبی
11:39وصدیق وشہید
11:42اور ایک روایت کے الفاظ ہیں
11:44فما علی کا اللہ نبی
11:46وصدیق وشہید
11:47رک جو اٹھر جو پہاڑ
11:50یہ جنبش نہ کرو
11:51پہاڑ رک گئے آپ کے حکم پر
11:54اور آپ فرماتے ہیں
11:55تیرے اوپر اللہ کے سچے نبی کھڑے ہیں
11:57جناب صدیق اکبر کھڑے ہیں
11:59اور رتبہ شہادت پر
12:01فائض ہونے والے
12:03رتبہ شہادت پر شہید ہونے والے
12:06میرے صحابہ کھڑے ہیں
12:07اندازہ رگایا ہیں
12:08جس جس کے بارے میں فرمایا
12:10سب کو اللہ رتبہ شہادت پر
12:12فائض ہونے کا پھر موقع عطا کیا
12:14یہ آپ کی پیش گوئی تھی
12:15رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
12:18میرا عمر فاروق بھی
12:20وہ شہید ہوگا
12:21جناب عثمان زنورین بھی شہید ہوں گے
12:24جناب حیدر قرار بھی شہید ہوں گے
12:26طلحہ زبیر بھی شہید ہوں گے
12:28اللہ اکبر
12:29تو جن کے بارے میں جو کچھ فرمایا
12:32اور اسی طرح آپ نے
12:33بدر کے دن فرمایا
12:35فرمایا
12:36عمیہ ابن خلف یہاں پہ قتل ہوگا
12:39ابو جال یہاں پہ قتل ہوگا
12:41اطبع یہاں پہ قتل ہوگا
12:43شہبہ یہاں پہ تڑپے گا
12:45ولید
12:46وہ یہاں پہ قتل کیا جائے گا
12:49صحابہ اکرام
12:51رضوان اللہ علیہ مجمعین
12:53آپ کی اس پیشگوئی کے بارے میں فرماتے ہیں
12:55نبی پہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
12:57جہاں جہاں
12:59اشارہ فرمایا
13:00تیہ فرمایا
13:01نشان دہی فرمائی
13:03اللہ کی قسم اس سے ایک اچ بھی
13:06نہ ادھر ہوا نہ ادھر ہوا
13:07یہ تھی رسول اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئیاں
13:10نبی کریم علیہ السلام نے
13:13امت کو جو پیشگوئیاں ارشاد فرمائیں
13:15ان میں آپ نے یہ بھی فرمایا تھا
13:18اللہ اکبر
13:19فرمایا میری امت
13:20یاد رکھنا
13:22فرمایا
13:23جبریل امین علیہ السلام نے پوچھا
13:26اللہ کا رسول
13:27قیامت کی نشانیاں کیا ہیں
13:30آپ فرماتے
13:31انت تالید الامت ربتہا
13:33جب قیامت قریب آ جائے گی
13:35تو اولاد جو ہے
13:37وہ ماؤں کی
13:39معلم بننے کی کوشش کریں گی
13:41وہ اپنی ماؤں کو
13:43یہ ثابت کریں گے
13:44کہ آپ کو کچھ نہیں پتا
13:46آپ کے کوئی علم نہیں ہے
13:47ہم سب کچھ جانتے
13:49انت تالید الامت ربتہ
13:51اولاد
13:52اپنی اولاد
13:53اپنے ماں باپ سے آگے کھڑے ہو
13:55کہ یہ ثابت کرے گی
13:56کہ ہم آپ کی تربیت کرنے والے
13:58ہم آپ کو راہ دکھانے والے
14:00ہم آپ کو سمجھانے والے
14:01ہم آپ کے بڑے ہیں
14:03ہم فیسرے کریں گے
14:04اور صاحب فرمایا
14:05انترالحفات العورات
14:08یتاولون فی البنیان
14:10ننگے پاؤں چلنے والے
14:12چرواہے
14:13بکریاں چروانے والے
14:14بیڑ بکریاں چروانے والے
14:16یہ بڑی اونچی اونچی
14:18بلڈگے بنانے کے
14:19مقابلے کریں گے
14:20تو یقین نبی کریم
14:21علیہ السلام کی پیش گوئیاں
14:24انسانوں نے
14:25اپنی آنکھوں سے
14:26پوری ہوتے دیکھیں
14:27اور بہت ساری پیش گوئیاں
14:29جو انشاءاللہ
14:29ہم آئندہ
14:30اپنی گفتو میں بیان کریں گے
14:32کہ جن کا بھی وقت آنے والا ہے
14:34اور انشاءاللہ
14:35اسی طرح ہوگا
14:36ہمارا ایمان ہے
14:37ہمارا پخت عقیدہ ہے
14:39کہ جس طرح رسول کائنات
14:41رسول رحمت
14:42رسول اللہ
14:44صحبِ قرآن
14:45پیغمبر آخر الزمان
14:47اللہ کا سچے نبی
14:48صحبِ وحی
14:49جنابِ محمدِ مصطفیٰ
14:51احمدِ مشتبہ
14:52صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
14:54نے فرمایا
14:55یقیناً ویسے ہی ہوگا
14:57یہ ہمارا ایمان ہے
14:58ہمارا عقیدہ ہے
15:00اللہ نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
15:01پر ہمیں سچا ایمان لانے کی
15:03اور آپ کے ایمان
15:05آپ پہ ایمان لانے کے سارے تقاضے سمجھنے
15:07انہیں پورا کرتے ہوئے
15:09آپ کا سچا مطیب فرما بردار
15:11اور آپ کا دفاع کرنے والا
15:13ہمیں بننے کی
15:14توفیق عطا فرمائے
15:15آمین
15:16سم آمین
15:17یا رب العالمین
15:18وآخی دعوانا
15:19ان الحمدللہ رب العالمین

Recommended