Skip to playerSkip to main content
#israel #gaza #hamas #kpgovt #epensionsystem #goldprices #highestlevel #bilawalbhutto #punjabgovt #floodvictim #chenabriver #WaterLevel #india #satlujriver #flood #punajb #muzaffargarh #alipur #heavyrain #weathernews #pmshehbazsharif #floodinpunjab #karachirain #pakarmy #punjabfloods #headlines

Pakistan thrash Afghanistan by 75 runs to win tri-series final

Green E-Taxi scheme empowers Punjab youth with electric vehicles

PDMA Sindh intensifies relief operations amid flood risk

Indian-made anti-tank mines recovered in Zafarwal

Interior Minister takes notice of mobile SIMS data leak

Sindh braces for Indus flood peak at Guddu Barrage on September 9

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00American and Pakistan
00:30Busty Punjab
01:00Busty Punjab
01:30بھارت نے دریائے ستلج میں آج مزید پانی چھوڑ دیا
01:36ایک اور بڑے ریلے کا خرشہ
01:37بھارتی ہائی کمیشنر نے دریائے ستلج میں ہائی فلنٹ الرڈ جاری کیا
01:41بہاولپور کو بھی تاریخ کے سب سے بڑے سیلاب کا سامنا
01:45ذریعی انتظامیہ کے مطابق بہاولپور سے اب تک چار لاکھ لوگ نقل مکانی کر چکے
01:50پانچ لاکھ اکڑ پر تیار فصل متاثر ہو
01:53دریائے میں مزید پانی کے اضافے کی خبر کے بعد
01:56مزید لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت نقل مکانی شروع کر دی
02:00جھنگ کی تحصیر احمد پرسیال کا میٹا ان دس فیڈ سیلاب کے پانی میں ڈوبا ہوا ہے
02:05شہری دو روز سے محسور چھتوں پر پناہ لے رکھی ہے
02:09ریسکیو ڈبل وان ڈبل ٹو کی کشتیاں بچانے نہ پہنچ سکی
02:12جھنگ کا پانچ سو سارا قدیم قبرستان بھی ڈوب گیا
02:16بھارت پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہا ہے
02:28وفاقین وزیر اطلاع تتا تارڑ کا کہنا ہے
02:31پاکستان نے کبھی جاہیت کا راستہ نہیں اپنایا
02:34ہمیشہ خطے میں عام کے لیے قلیدی کردار ادا کیا
02:37وزیر اطلاع پنجاب اسمہ بخاری نے کہا
02:39پنجاب میں سیلاب سے ساٹھ افراد جان بھاک ہوئے
02:43چار ہزار تین سو پینٹیس دہات اور بیالیس لاکھ افراد متاثر ہوئے
02:47اکیس لاکھ سینٹالیس ہزار افراد کو محفوظ مقام پر منتقل کیا گیا
02:52اٹھارہ لاکھ اکر سے زائد رقم پرکاشت فصلوں کو سیلاب سے نقصان پہنچا
02:57بلاول بھٹو زرداری نے پنجاب نے زرعی امرجنسی کے نفاظ اور کسانوں کے بسلی
03:03قبل معاف کرنے کا مطالبہ کر دیا کہا ہم نے عالمی اداروں سے مدد مانگنے میں دیر کر دی
03:09حکومت پوری اپنا مقدمہ اقوام متحدہ لے کر جائے
03:13منجاب کا میڈیا بہت مصفت ریپورٹنگ کر رہا ہے
03:16امید ہے اس سن کا میڈیا بھی آپ سے کچھ سیکھے گا
03:19سیلاب متاثرین سے گفتگوں میں کہا گھروں زرعی زمینوں کا نفصان ہوا
03:23کوشش کریں گے حکومت ریلیف ریسکیو کے ساتھ ساتھ محالی میں بھی مدد کریں
03:29اصل مرحلہ ریلیف کے بعد پھر اسے آباد کرنے کا ہوتا ہے
03:33بلاول بھٹو نے سیلاب متاثرین سے ملاقات میں بچوں کے ساتھ تصویریں بھی بنوائیں
03:38گجرات شہر کا بڑا حصہ سیلابی پانی سے کلیئر کر دیا گیا
03:49وزیراعلا پنجاب کی براہراس نگرانی میں پانی کے نکاس میں بڑی کامیابی ملی
03:54وزیراعلا کی گجرات سے سیلابی پانی کے مکمل انخلاطہ کملے کو فیل میں رہنے کی ہدایت
03:59مدینہ سیدہ کے حفاظتی بند میں شگاو سے سیلابی پانی کے نکاس میں تاخیر کا سامنا
04:05مدینہ سیدہ میں پانی مشینری اور مقامی افراد کی مدد سے حلسی ندی کی طرف موڑا جا رہا ہے
04:11گجرات میں پانی کے نکاس اور شہر کو خوش کرنے کی کوششیں جاری ہیں
04:16امریکہ اور پاکستان کا بادنیات کے شعبے میں پچانس کروڑ ڈالر کی اپتدائی سرمایہ کاری پر اتفاق
04:27دونوں ملکوں کے درمیان مفاہمت کی دو یاداشتوں پر دستخط کر دیا گئے
04:31وزیراعظم شہباز شریف سے امریکہ کے اہم وفق نے اسناعباد کے ملاقات کی
04:36اس موقع پر فیل مارشنل سیدہ اسمونی وفاق وزرابی موجود تھے
04:41یو ایس ٹریٹیجک میٹلز اور موٹا انگل کمپنی کی رمائندوں پر
04:45مسلمر امریکی وفق نے مادیات کی پروسسنگ اور بنیادی دھانچے میں
04:49سرمایہ کاری پر امادگی ظاہر کی
04:51جس کے تحت ایف ڈیو او امریکی کمپنی یو ایس ایس ایم پاکستان سے
04:56تاموہ سونا اور دیکھر نایاب مادیات برامت کی رہنگی
04:59موٹا انگل گروپ نیشنل لوجسٹک کارپوریشن کے ساتھ مل کر پاکستان میں
05:03تامیرات اور لوجسٹک شعبے میں سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش کرے گا
05:07چیف جسٹس آف پاکستان یاہ آفریدی نے کہا ہے
05:22سپریم پورٹ کا بیرونی آڈٹ کرا لیا ہے
05:24ان کے لیے سیکیورٹی کی نو گاڑیاں مختصتیں کم کر کے دو کر دیں
05:28باقی جدوں کے لیے بھی یہی ہوگا
05:30جوڈیشنل کانفرنسے خطاب میں چیف جسٹس نے کہا
05:33عدلیہ میں چھٹیاں ایک مہینے کی ہوتی ہیں
05:36ضرورت کے تحت انہیں ساڑھے تین ماہ میں پھیرایا جا سکتا ہے
05:39مقررہ چھٹیوں کے علاوہ ججوں کو باقاعدہ درخواست دینا ہوگی
05:44پہلے چیف جسٹس کوئی بھی مقدمہ کبھی بھی مقرر کر سکتے تھے
05:48اب ان کے لیے ایسا کرنا آسان نہیں
05:50چیف جسٹس یاہی آفریدی کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا فل کورٹ اجلاس
05:55اعلامیہ کے مطابق چیف جسٹس نے سپریم کورٹ رولز انہی سواسی کے جائزہ کمیٹی کی کاوشوں کو سراہا
06:01سپریم کورٹ کے چار ججز نے چیف جسٹس پاکستان کو خط لکھ کر رولز منظوری کے طریقہ کار پر اعتراض کر دیا
06:19جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منی بختر، جسٹس آئیشہ ملک، جسٹس ستر من اللہ نے خط میں لکھا
06:25رولز منظوری کے لیے کبھی فل کورٹ کے سامنے نہیں رکھے گئے
06:29رولز معمول کی کاروائی نہیں کہ سرکولیشن کے ذریعے منظور کیا جائے
06:33آئین کے تحت ہونے والے اقتعامات سرکولیشن کے ذریعے نہیں ہو سکتے
06:37رولز منظوری کے لیے فل کورٹ بلانا اتنا غیر اہم تھا تو ترمیم کے لیے اجلاس کی بلائیا
06:44کراسی کے مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے بارش، لانڈھی، ملیر، ائرپورٹ، یونیورسٹی روڈ، گلستان جہور سمیں
06:54مختلف علاقوں میں کہیں ہلکی، کہیں تیز بارش
06:57بارش کا سلسلہ بودھ تک جاری رہنے قائم کا
06:59کراسی میں تیز بارش کے بعد اربن فلڈنگ کی صورتحال ہو سکتی ہے
07:03بروچستان اور کیر تھر میں بارشوں کے بعد ندیوں میں پانی کے بہاؤں میں اضافہ
07:08ریلا ملیر ندی کی جانب بڑھنے لگا
07:11ندی کے اطراف رہائشیوں نے نقل مکانی شروع کر دی
07:14سندھ کے دیگر شہروں میں بھی مستدھار بارشیں
07:17شہداد کوٹ میں نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہو گیا
07:20عمر کوٹ میں کھے پرو کنال سے نکلنے والی نہر میں شگاہ
07:23دہات اور ذرعی ارازی پانی کی زد میں ہے
07:26پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی برسات
07:28لاہور کے مختلف علاقوں میں کہیں تیز کہیں ہلکی بارش
07:32فیصل آباد میں بھی مستدھار بارش نے جلتہ لے کر دیا
07:50کراچی کے شہریوں کو بارش کے وقت باہر نہ نکلنے کی ہدایت
07:53میں کراچی نے بارش سے نمٹنے کا پلان بتا دیا
07:56کہا بارش میں شہریوں کے ایک ساتھ نکلنے سے سڑکیں جام ہو جاتی ہیں
08:01شہری بارش میں دفتر اور گھر سے نہ نکلنے
08:05بزشتہ بارش میں جنرالوں کی وجہ سے فلڈنگ ہوئی تھی
08:07اس نے مرٹنگ کی تیاریاں کر لی ہیں
08:10سندھ میں گلڈو کے مقام پر درمیانے درجے کا سہلاب
08:23سینئر وزیر شرچیر نام میمن کہتے ہیں
08:25گلڈو سکھر اور کوٹری بیراش پر حالات قابو میں ہیں
08:29زیادہ خطرناک صورتحال پنجناد اور تریموں پر ہے
08:32حکومتے سے ان پانی کی سطح پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں
08:36سب سے زیادہ ریسکیو سرگرمیاں زلہ سکھر میں کی گئے
08:39مضموحی طور پر ایک لاکھ تینتیس ہزار افراد
08:42اور تین لاکھ اسی ہزار سے زیادہ مویشی
08:45محفوظ مقامات پر منتقل کیے گئے
08:47جیمن پی ٹی آئی بیڈیسٹر گوھر کا وزیر آباد میں
08:58سلاب متاثر علاقوں کا دورہ صحافیوں صدفتگوں میں کہا
09:01سیاست کو ایک جانب رکھ کر موجودہ شورتحال میں
09:05دیگر صوبوں کو پنجاب کی مدد کرنی چاہیے
09:07بانی پی ٹی آئی کی صحت بلکل ٹھیک ہے
09:11سیاست تحکام کے لیے تناؤں کم کرنا ہوگا
09:13قازقستان کے نائب وزیر آزم و وزیر خارجرہ کی پاکستان آمد
09:22مزارت خارجرہ کے ایڈیشن سیکیٹری ویسٹ ایشیا
09:25سید علی عصد گیلانی و دیگر حکام نے استقبال کیا
09:28ترجمان دفتر خارجرہ کا کہنا ہے
09:31کہ قازق وزیر خارجرہ کے دورے کے دوران
09:33علا سطح ملاقات اہم مذاکرات متوقع ہیں
09:36دورہ نومبر میں قازقستان کے صدق مجوزہ دورہ پاکستان کی تیاریوں کا حصہ ہے
09:42ایرانیوں کا علامہ اقبال کو اقبال لاہوری کہنا اچھا لگتا ہے
09:50نولی کے صدر نواز شریف کی ایرانی صفیر سے گفتگو کہا
09:53سابقہ دور میں ہمسائیوں سے تعلقات اچھے نہیں تھے
09:56اب اچھے تعلقات چاہتے ہیں
09:58ملاقات میں شریف مریم نواز نے کہا
10:01ایرانی صدر کے دورے نے باہمین شراکتداری کو مزید فروغ دیا
10:04متعلق کے دوران خصوصی طور پر فارسی کا مضبون پڑھا
10:08ایرانی صفیر نے کہا
10:09وزیر اعلی مریم نواز کو ایران کے عوام عزت کی نگاہ سے دیکھتے ہیں
10:13ایرانی حکومت اور عوام جنگ میں حمایت پر پاکستان کے شکر گزار ہیں
10:17نو نومبر کو ایران میں اقبال ڈے منایا جائے گا
10:21ایران کے میوزیکل بینڈ پاکستان کا دورہ کریں گے
10:25نواز شریف اور مریم نواز سے
10:26بنگلہ دیش کے مشیر برائے مذہبی امور
10:28ڈاکٹر خالد حسین کی ملاقات
10:30بنگلہ دیش میں پاکستانی طلبہ کے لیے
10:32پانچ سو نئی سکالرشپس کا اعلان
10:34نواز شریف نے کہا
10:36پاکستان اور بنگلہ دیش کی باہمی قربت
10:38بڑھانے کا یہ بہترین وقت ہے
10:40متحدہ رب امارات کی بحری افواج کے کمانڈر کو
10:57اعزاز دینے کی تخریم
10:58صدر آصف علی زرداری نے
11:00یو اے بحری افواج کے کمانڈر میجر جنرل
11:03ہمیت عبداللہ کو نشان امتیاز
11:05ملٹری سے نوازا
11:06متحدہ رب امارات کی بحریہ کے کمانڈر کی
11:09جوائن سٹاف ہیڈکوارٹر زامت
11:11چیمن جوائن چیف آف سٹاف کمیٹی
11:13جنرل ساہر شمشات مرزا سے ملاقات ہوئی
11:15یو اے کے امیر البہر نے
11:17پاکستان کے مسلح افواج کے پیش آورانہ
11:20میار کو سراہا
11:21یو اے کے کمانڈر کی نیویل ہیڈکوارٹر زامت
11:24سربراہ پاک بحریہ نوید شرف سے
11:26ملاقات میں دو طرفہ تعاون اور خطے کی
11:28سیکیورٹی پر گفتگو کی
11:30نیویل چیف نے آمن و سلامتی
11:32کیلئے پاک بحریہ کے اگنامات پر روشنی
11:34ڈالی میجر جنرل ہمیت عبداللہ
11:36کی اے ہیڈکوارٹرز میں ائر چیف
11:38مارشل زہیر احمد بابر سے دوسرے
11:40بھی ملاقات ہوئی پاکستان
11:42اور یو اے کے درمیان دپائی تعلقات
11:44کو مزید وسط دینے پر اتفاق
11:46آٹھ ستمبر کا دن پاک بحریہ کے نام
11:56جب سات اور آٹھ ستمبر کی درمیانی شرف
11:59پاک بحریہ نے بھارتی نیول بیس
12:01قواقہ پر حملہ کی اور صرف چار منٹ میں
12:04بھارتی نیول بیس آگ کا دھیر بن گیا
12:06پاک بحریہ کی شدید بمباری سے
12:08بھارتی ائر پوس کا ریڈار زمین پوس ہو گیا
12:10آپریشن سوبنات میں پاک بحریہ کے ساتھ
12:13جنگی جہازوں نے حصہ لیا
12:15جن میں پی اینس بابر، خیبر، بدر، جہانگیر، آلمگیر
12:19شاہ جہاں اور ٹیپو سلطان شامل تھے
12:21پاک بحریہ نے مارکہ حق کے حوالے سے
12:24ڈاکیومنٹری جاری کر دی
12:25سردر اور وزیراعظم کا پاک بحریہ کے
12:33افسران و جوانوں کی بہادری اور خدمات کو
12:36خراجت حسین
12:37سردر زداری نے پیغام میں کہا
12:39انیس سو اپینسٹھ کی جنگ میں
12:41پاک بحریہ نے جرت اور حمد کی
12:43نئی تاریخ رقم کی
12:45آپریشن سومنہ دشمن کے لیے خوف
12:47اور پاک بحریہ کے لیے فخر کی علامت ہے
12:50وزیراعظم سرحباز شریف نے کہا
12:52پاک بحریہ کی تاریخ
12:54بہادری کی داستانوں سے بھرپور ہے
12:56حالی مارکہ حق میں پاک بحریہ
12:58نے بڑی کامیابی سے اپنی تیاری
13:00اور آزم کا امنی ثبوت دیا
13:02وزیراعظم داخلہ محسن نقوی نے کہا
13:04کہ بحری محاس پر جرت اور قربانی
13:06کنیاباب راقم کرنے والے جاماز قام کے ہیرو ہیں
13:09عوامی مسائل کے حل کے لیے
13:18وزیراعظم سرحباز بکٹی کی کھولی کے چہری
13:22لوگوں کی بڑی تعداد نے
13:23وزیراعظم کو اپنے مسائل سے آگاہ کیا
13:25سرحباز بکٹی نے کہا
13:27ہمیں عام آدمی کے مسائل کا احساس ہے
13:30حل کے لیے پرازم ہیں
13:31لہشتگردی اور بیٹ گورننس
13:33بڑے چیلنجز ہیں
13:34سیاسی سٹیک ہولڈرز کو صورتحال کی نزاکت
13:37کا احساس کرنا ہوگا
13:38بلوچستان کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے
13:41کے لیے سب کو ساتھ لے کر چلنے کو
13:43تیار
13:44وزیراعظم خیبر پختنخواہ نے احساس
13:55ای پینشن سسٹم کے اجراع کی منظوری دے دی
13:57یکم جنوری سے نافذ العمل ہوگا
14:00علی امین گنڈاپور کہتے ہیں
14:01آن لائن نظام سے پینشنرز کو
14:03پینشن کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانا پڑیں گے
14:06صوبے کو حقیقی معنوں میں
14:08ڈیجیٹل پختنخواہ بنانے کے لیے اقتعامات کر رہے ہیں
14:10اب تک 36 مختلف عوامی خدمات کو
14:13آن لائن کر دیا گیا ہے
14:15ملک میں سونے کی قیمتیں تاریخ کی بلنگ ترین سطح پر پہنچ گئیں
14:25فی طولہ سونا 6100 روپے مہنگا ہو کر
14:28384000 روپے پر پہنچ گیا
14:30دس گرام سونے کی قیمت میں
14:325230 روپے اضافہ
14:34329,219 روپے پر فروغت ہو رہا ہے
14:38بینرل اقوامی مارکٹ میں
14:40سونا
14:4051 ڈالر اضافے سے بلند ترین سطح
14:423613 ڈالر
14:45فی آنس کا ہو گیا
14:45غزہ میں اسرائیلی فورسز کے حملوں میں
14:51مزید 65 فلسطینی شکری
14:53300 سزائر زخنی ہیں
14:54امدادی مراکز میں
14:5614 افراد
14:56سہونی گولیوں کا نشانہ بن گئے
14:58دو بچوں سمیں
14:596 افراد
15:00روپ سے دم توڑ گئے
15:01شمالی غزہ میں
15:02ہماس کے حملے میں
15:03پانچ اسرائیلی فوجی حلاغ
15:05ٹینک کو
15:06بارود مواس سے نشانہ بنائے گئے
15:08مقبوزہ بیت المقتص کے علاقے
15:10ارامات نے
15:11بس ٹیشن پر حملے میں
15:126 اسرائیلی حلاغ
15:14غزہ پر
15:23وزلانہ پالیسی
15:24نامنظور
15:25سوجلین میں
15:26ڈاکٹروں نے
15:26پارلمنٹ کے سامنے
15:27بھوک ہرٹال کر دی
15:29خون آلود کوچ
15:30پہنے سینئر ڈاکٹروں کا کہنا ہے
15:32سوجلین نے
15:33روس کے خلاف
15:34تو پابندیاں لگائیں
15:35مگر غزہ پر
15:36اسرائیلی حملوں کے
15:37معاملے پر خاموش ہے
15:38یہ دوگلپن کی
15:39بدترین مثال ہے
15:40تقریباً پچاس
15:42ڈاکٹر باری باری
15:43بھوک ہرٹال میں
15:44شامل ہوں گے
15:44ہر ایک چوافیس
15:46گھنٹے تک
15:46بھوکا رہے گا
15:47یہ احتجاز
15:48پارلمنٹ کے سیشن
15:49کے دوران جاری رہے گا
15:51نیپال میں
15:57کرپشن اور
15:58سوشل میڈیا پر
15:58پابندی کے خراف
15:59اور تشدد
16:00مظاہرے اور ہنگا میں
16:01ان میں سفرات جان سے گئے
16:03دارال حکومت
16:03کھٹمنڈوں کی
16:04سڑکیں میدانیں
16:05جنگ بن گئیں
16:06مظاہرین نے
16:06پارلمنٹ کا گھیراو کر لیا
16:08امارت میں
16:08گھسنے کی کوشش
16:09مرکزی دروازے
16:10کو آگ لگا دی
16:11کھڑکیوں کے
16:12شیشے توڑ دیئے
16:13پولس سے جھڑ پیں
16:14کئی گاڑیاں
16:15جلا ڈالیں
16:15سیکیورٹی فورسز
16:17نے آسو گیس کے
16:17شہل برسائے
16:18وارٹر کینن
16:19اور ربر کی
16:20گولیاں استعمال
16:21کی گئیں
16:21نیپالی حکومت
16:22نے ان افرات
16:23انگیز مواد
16:24جالی خبریں
16:25اور جرائیم پھیلانے
16:26پر فیس بک سمیت
16:27کئی پلاتفارمز
16:28کو بند کیا ہے
16:29کینسر کے مریضوں
16:38کے لیے
16:38امید کی نئی کرن
16:39روس نے
16:40انٹیرومکس
16:40نامی
16:41ویکسین
16:41تیار کر لی
16:42دوانے
16:43ابتدائی
16:43کلینیکل
16:44ٹرائلز
16:44میں
16:45سو فیصد
16:45کامیابی
16:46دکھائی ہے
16:46یہ خاص طور پر
16:48بڑی آنکھ کے
16:48کینسر پر
16:49آزمائی گئی
16:50ماہرین کے
16:51مطابق
16:51نتائج
16:52دا قابل
16:52یقین حد تک
16:53محصر
16:54اور محفوظ
16:54ہیں
16:54لیکن
16:55ماہرین
16:56ابھی
16:56مہتاد
16:56ہیں
16:56اور
16:57مزید
16:57کلینیکل
16:57جانچ
16:58کی ضرورت
16:58پر
16:59زور دے
16:59رہی ہیں
16:59پاکستان
17:06افغانستان
17:07کو ہراکر
17:07ٹرائی سیریز
17:08اپنے نام
17:09کر لی
17:09افغانستان
17:10کی
17:10ٹیم
17:11ایک سو
17:11بیالیس
17:12ٹرنس
17:12کے
17:12طاقب
17:12میں
17:13چاسر
17:13ٹرنس
17:13پر
17:14ڈھیر
17:14ہوئی
17:14محمد
17:15نواز
17:15کی
17:15شاندار
17:16باولنگ
17:16ہیڈریک
17:17سمیت
17:17پانچ
17:17شکار
17:18کی
17:18مانچ
17:18کے
17:19ہیرو
17:19قرار
17:19پائے
17:19پاکستان
17:20ایک
17:20کھلاری
17:21نے
17:21ٹرافک
17:21کے
17:22ساتھ
17:22بھربور
17:22جشن
17:23بھی
17:23بنایا
17:23شرمن
17:24پیسی
17:24بی
17:24کی
17:24سیریز
17:25جیتنے
17:25پر
17:25قامی
17:25ٹیم
17:26کو
17:26مبارک
17:26بات
17:27پاکستان
17:27ٹیم
17:28کے
17:28کپتان
17:28سلمان
17:29علیہ
17:29آخہ
17:29نے
17:29جیت
17:30سلا
17:31پتاثرین
17:31کے
17:31نام
17:32کردی
17:32سلمان
17:32آخہ
17:33اور
17:33شاہین
17:33آفیدی
17:34کا
17:34سیریز
17:34کی
17:34میس
17:35فیس
17:35پیڈ
17:35ریلی
17:36فنڈ
17:36میں
17:36دینے
17:36کا
17:37اعلان
17:37ٹرائ
17:38سیریز
17:38اسپوس
17:39پر
17:39دکھائے
17:39گئے

Recommended