#israel #qatar #doha #ranasanaullah #Punjab #Senateelection #heavyrain #KarachiRain #Karachi #rainupdate #nepal #Rain #punjabfloods #floodvictim #chenabriver #WaterLevel #india #satlujriver #flood #punajb #headlines

PMD issues severe rainfall alert for Sindh, warns of urban flooding

Nepal Prime Minister KP Sharma Oli resigns after protests

Canada opens scholarship program 2026 for Pakistani students

Pakistan govt plans major relief for flood victims

Sharjeel says more people evacuated from Katcha area

Pakistan floods: 120 health facilities 'damaged' nationwide

Bangladesh announces 500 scholarships for Pakistani students

PDMA Sindh intensifies relief operations amid flood risk

Follow the ARY News channel on WhatsApp: https://bit.ly/46e5HzY

Subscribe to our channel and press the bell icon for latest news updates: http://bit.ly/3e0SwKP

ARY News is a leading Pakistani news channel that promises to bring you factual and timely international stories and stories about Pakistan, sports, entertainment, and business, amid others.

Category

🗞
News
Transcript
00:00ڈسرائیل نے پھر عالمی قوانین کی دھجیاں بکھیر دی اسرائیل کا قطر کے دار الحکومت دوہا میں فضائی حملات شاید ماکسو نے گئے حماس رہنماء خالد مشل خلیل الحیار نظار وز اللہ اور انظاہر جبرین اسرائیلی حملے میں شہید ہوئے ہیں
00:16اسرائیلی فوج نے کہا کہ حملے میں حماس کی علاقہ عیدت کو نشانہ بنایا حماس کے نمائندے مذاکرات کے لیے قطر میں موجود تھے غزہ جنگمندی معاہدہ پر بحث کے دران حماس اجلاس کو نشانہ بنایا گیا
00:34میجر ادنان اسلم شہید کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی وزیراعظم رفیق مارشل آسل منیر کی شرکت میجر ادنان اسلم دو سکمبر کو بنو میں فتنہ خوارد سے بہادری سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے تھے
00:44وزیراعظم کا بہادر فوجی افسر کو بھرپور خراج عقیدت کہا ہم وطن کے لیے ایک بہادر بیٹے سے محروم ہوئے ہیں شہید کی جرت اور قربانی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا
00:55میجر ادنان اسلم کو پورے فوجی احزاز کے ساتھ سپردخواہ کیا گیا
00:58نپال کے حکمرانوں نے عبامی طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے
01:08کھٹمنڈو میں پرتشدو دہتجاج کے بعد نپالی صادر اور وزیراعظم مصافی ہو گئے
01:13وزیراعظم ہالیکاپٹر کے ذریعے ملک سے پرار ہو گئے
01:17وزیراعظم داخلہ سمیہ چار وزراء پہلے ہی استفادے چکے
01:20سوشل میڈیا پر آئے پابندی کے خلاف ہونے والا احتجاج کرپشن کے خلاف تحریک کی شکل اختیار کر گیا
01:26مشتہل حجوم نے وزیراعظم کی رہاشکہ پر دھابا بول دیا
01:30وزیراعظم لوگوں کے ہتھیں چڑ گئے
01:33خوب مارا پیٹھا
01:34ایک نوجوان نے تو فلائنگ کیک بھی مار دی
01:36وزیراعظم اوانائی دیپا کھڑکا کے گھر پر حجوم چڑھ دوڑا
01:40تیجوریوں میں رکھے پیسے فضا میں اڑا دیے
01:43لوگوں کا ازدہام پارلیمنٹ میں گھسا
01:46امارت کو آگ لگا دی
01:48سپریم کورٹ اور کمیونس پارٹی کا مرکزی دفتر بھی بھونگ دارا
01:52ایک شخص نے اوپر چڑھ کر جھنڈا بھی اتار دیا
01:55سوشل میڈیا پر آئے پابندی اٹھنے کے بعد
01:57نوجوانوں نے جم کر جشن منایا
02:00جھڑپوں میں بائیس مظاہرین حلاق دو سو زخمی ہو گئے
02:04ملتان میں پانی شیشہ فلڈ بند تک پہنچ گیا
02:12انچے درجے کے سیلاب تا خدشہ
02:15لوگوں کی نقل مکانی جلالپور پیر والا میں
02:17سیلاب سے تباہی شہری عبادی کو بچانے کے لیے
02:20بند میں شگاہ وڈانے سے کئی گاؤں چوب گئے
02:22علیپور کے علاقے سیدپور کے مقام پر
02:25سپر بند ٹوٹ گیا پانی آبادی میں داخل
02:27زمینی راستہ منقطہ
02:29رحیم یارخان کے علاقے لیاقتپور
02:31موزا نور والا میں سیلاب متاثرین کی کشتی
02:34اُلٹنے سے خواتین ڈوب گئیں
02:36لاشوں نکالنے گئیں
02:37بھارت نے درہے ستنس میں پھر پانی چھوڑ دیا
02:40بہاو میں مزید اضافے کا خدشہ
02:42حریقی اور فیروزپور میں
02:43اونچے درجے کے سیلاب کا الٹ جا دی
02:52کالا باغ ڈیم سے کسی کو نقصان نہیں
02:55پچاس سال سے یہ سیاست کی نظر ہے
02:57کالا باغ ڈیم کوئی ٹیکنیکل ایشو نہیں
02:59گنڈا پور کالا باغ ڈیم کی حمایت کرتے ہیں
03:02تو یہ اچھی ابتدا ہے
03:03وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
03:05ہائیبرٹ نظام کے باعث
03:07سیول اور ملٹری تعاون کو فروغ مل رہا ہے
03:09یہ نظام ملک کے لیے ہے
03:10کچھ لوگوں کو اس سے تکلیف ہے
03:12فیل مارشل کے دورے کے بعد
03:14امریکہ سے تعلقات کو فروغ ملا
03:16ایسی او میں ہماری کامیابیاں سامنے آئیں
03:18مارت ہمارت دشمن ہے
03:20وہ کبھی ہمارے لئے اچھا نہیں چاہے گا
03:22آبی گزرگاہوں اور بندوں پر تعمیرات بند ہو
03:25تو پچاس فیصد مسئلہ حل ہو سکتا ہے
03:27سیلاب گزرنے کے بعد
03:36جتنی متنازے باتیں کرنا ہو کریں
03:38متنازے ڈیمز کی وجہ سے
03:40علاقوں کو خطرات ہو سکتے ہیں
03:42راوی اور ستلس میں سیلاب ہو
03:44تو دریائے سن پر ڈیم بنانے کے شوشے
03:46کیوں چھوڑے جاتے ہیں
03:47بلاول بھٹو کی سکتہ بیراج کے دورے پر
03:50گفتگو کہا
03:51جو ڈیم ٹیکنیکل طور پر درست ہیں
03:53ہم اس کی حمایت کرتے ہیں
03:55جس ڈیمز پر اتفاق کرائے نہ ہو
03:58تو اس کے خلاف پیپی آواز اٹھاتی ہے
04:00چیئرمن پیپلز پارٹی بلاول بھٹو
04:02نے سکتہ بیراج پر صورتحال کا جائزہ لیا
04:05آپ آشی حکام کے جانب سے
04:06سلاوی صورتحال پر بریفنگ دی گئی
04:09وزیراعالہ حسیند و دیگر
04:10صوبائی وزیراعبی بلاول بھٹو کے ہمراہ
04:12کراچی سم احسیند کے کئی شہروں میں
04:20موسیدار بارش
04:21نورت کراچی
04:22منگو پیر سوجانی
04:23سوراب گوٹ
04:24ٹیسر ٹاؤن
04:24خواجہ اشمیر نگوی
04:26اور نیو کراچی
04:26آئی اے چندگر روڈ
04:28پی آئی دی سی
04:29سادر
04:29اور اطراف میں بارش
04:31لاندھی مرتضا چورنگی سے
04:32ملی جانے والی ندی کا راستہ بند کر دیا گیا
04:35کراچی کے شالتیر ٹاؤن
04:37یار محمد گوٹ کے قریب دو افراد
04:39ملی ندی میں ڈوب گئے
04:40ریسکیو ٹیم انہیں ایک کو بچا لیا
04:42دوسرے نوجوان کی تلاشت
04:43سین کے دیگر شہروں میں بھی بارش
04:45حیدر آباد کے نشیبی علاقوں میں پانی جمع
04:48ریلوے سٹیشن زیدیاب
04:49تعلیمی ادارے بند
04:51نیو کراچی انڈسٹریل ایریا میں
05:05گارمنٹ فیکٹری آگ لگنے سے
05:07زمی بولز حادثے کے وقت
05:09فائر بریگیٹ کا عملہ فیکٹری میں لگی
05:10خوفناک آگ بھجانے کی کوشش کر رہا تھا
05:13شے فار فائٹر اور اے آر وائی کا
05:16کیمرامین زخمی رسکی حکام کا کہنا ہے
05:18فیکٹری کے اطراف دھاگہ بنانے والی فیکٹری بھی
05:21آگ کی ضد میں آئی
05:23آتش ضدگی کی وجہ تاحال معلوم نہ ہو سکی
05:25ایشیا کپ پر حکمرانی کی جنگ آدھ سے چڑے گی
05:31ایونٹ سے قبل دوبائی میں ٹرافی کی رونم آئی
05:33سادریشن کرکی کانسل موسید اکفی نے ٹرافی کی نکاب کشائی کی
05:37آر ٹیموں کے کپتان نے کانسمنس پر تارٹل جیتنے کے آسم کا اظہار کیا
05:41سلمان علی آغا نے کہا
05:42تیاری مکمل ہے
05:44سوریا کمائی آدھے نے کہا
05:45ہم جیت کا تسلطل بلکرار رکھیں گے
05:47افغان کپتان راشد تھا نے کہا
05:49ہم محنت پر یقین رکھتے ہیں
05:50بانگلہ دیشی کپتان ریٹندار سمجھتے ہیں
05:52گزشتہ سیریز کی جیت سے ان کو اعتماد ملا
05:55آج پہلا میچ
05:56ہانگ کانگ اور افغانستان کے درمیان
05:58ابو دہبی میں کھیلا جائے گا
05:59بڑے ایونٹ کی بڑی ٹرانسمشن
06:10ایشیا کے میچز پر نانسٹاپ
06:12تجزی اور تب سے
06:13سابق پرچجر باسی تلی اور کامران اکمل
06:16بتائیں گے جیت کے گھر
06:17اور کریں گے غلطیوں کی نشانتی
06:20نجیب الحسنین کریں گے
06:21سخت سوالات خصوصی ٹرانسمشن
06:24آج سے روز شام پانچ پسکر
06:26تین منٹ پر ای آئی وائی نیوز پر
06:27نشر کی جائے گی
06:29پاکستان کے ساتھ
06:36مجترکہ فوجی مشکیں اور دفاعی تعاون
06:37بڑھائے گا دونوں ملک ترقی پذیر
06:40ملکوں کے حقوق کا مجترکہ طور پر
06:41دفاع کریں گے پاکستان میں تائنا
06:43چینی سفی کا آرٹیکل لکھا
06:45چین اور پاکستان نئی تاریخ رکم کریں گے
06:47اور عبام کاملی فوائد پہنچائیں گے
06:49پاکستان کے ساتھ ملکر
06:51ایکشن پلان دوزہ پچھے سنتیس پر
06:53مکمل عمل درامت کریں گے
06:54پاکستان میں سہر تعلیم اور قدرتی آفات
06:57سے بچاؤ کے منصوبے بڑھائیں گے
06:59ایک کروڑ کلو وارٹ سولر
07:01اور وینٹ پاور کے منصوبوں میں
07:03تاون کریں گے
07:04اسرائیل نے غزہ شہر پر قبضے کے لیے
07:14زمینی فوج بھیج دی
07:15فلسطینی کو شہر خالی کرنے کا انتباہ جاری
07:18اسرائیلی وزیراسن کی دھمکی
07:20کہا
07:20پچاس امارت گرانا نکتہ آغاز ہے
07:23اصل آپریشن اب شروع کیا جا رہا ہے
07:25اماس نے نیتن یاہو کی دھمکیوں کی شدید مضمت کی
07:28اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سربراہ کا کہنا ہے
07:32اسرائیل جنگی جرائم پر جرائم کر رہا ہے
07:35غزہ میں تباہی دنیا کا زمین جھنجوڑ رہی ہے
07:38اسرائیل حملوں میں 24 کھنٹے کے دوران
07:40پچاس سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے ہیں
07:43غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فلوٹیلہ پر
07:46کیونس میں جون حملہ کشتی میں آگ بھڑک اوٹھی
07:49قافلے میں محالیاتی کارکن
07:51ریٹر اٹھن بگ سمیت
07:52ساڑھے تیم سو انسانی حقوق کے علمبردار
07:54اور امدادی کارکن موجود ہے
07:57حملے میں تمام افراد نحفوز رہے
07:59امریکہ کا فلسطینی باف کو
08:06یو این جرنل اسیمبلی اجلاس کے لیے
08:08ویزہ دینے سے انکار
08:09آج سے نیو یارک میں شروع ہونے والے اجلاس میں
08:11فلسطین کو تسلیم کرنے سے متعلق
08:13اہم فیصلے متبقے
08:151988 میں بھی امریکہ نے پی ایل لو کے سر برای
08:18یاصر عرفات کو نیو یارک آنے سے روک دیا تھا
08:20ویزے سے انکار کا مقصد
08:22اس لوگ معاہدے کے بعد فلسطینی تاریخ کے
08:25اہم ترین ایونٹ میں شرکت کو روکنا ہے
08:27دو ریاستی حل سے متعلق
08:29جرنل اسیمبلی کی ایک روزہ کانفرنس
08:30بائی ستمبر کو نیو یارک میں شیڈیول ہے
08:32سعودی عرب اور فرانس کی کانفرنس میں
08:34فلسطینی صادر کو شرکت کرنا تھی
08:36سیشن میں برطانیہ فرانس
08:38آسٹریڈیا کینیدا اور دیگر
08:40ممالک کا فلسطین کو ریاست تسلیم
08:42کرنے کا امکان
08:52فلارویلز آر تیز زخیرہ اندوز
08:57یا گودام مالکان
08:58تین دن میں گندم کا زخیرہ
09:00ظاہر کر دیں ورنہ قانونی کاروائی ہوگی
09:02پنجاب حکومت نے خبر دار کر دیا
09:04وزر اطلاعات عظمہ بخاری
09:06کہتی ہیں صوبے میں کہیں بھی گندم
09:08کے قلت نہیں کسی کو ناجائز
09:10منافع کا مانے نہیں دیں گے
09:12خانوال میں حکومتی گودام سے گندم
09:14سیلاب پہ بے گئی وزر اعلان نے
09:16سخت ناراضی کا اصحاب کیا
09:18ڈی جی فور اور محکمہ اخرہ کے
09:20ظلہ یہدہ داروں کو معاطل کر دیا
09:22آج کا دن ملکان جلال پور پیر والا
09:24اور ڈیرہ غازی خان کے لیے بہت اہم ہے
09:27پڑ وردگار اب رحم فرمائے
09:29نیب کسی کو نہیں اٹھائے گا
09:34ڈرنا چھوڑیں لوگوں کے مسئلے حل کریں
09:36اس آباباد ہائی کورٹ
09:37جسس محسن اکتر کیانی کے ریمارکس
09:39سی ڈی اے حکام سے شاہ اللہ دتا
09:42اور سی تھرٹین کے متاثرین کی رپورٹ
09:44ایک ماہ میں طلب کر لی
09:45سی ڈی اے میجسٹری سردار آصف سے مقالمے میں کہا
09:48جو متاثرین ابھی پیدا نہیں ہوئے
09:50ان کے نام چیزیں ٹرانسفر ہو گئیں
09:52ایک غلطی ہوتی ہے
09:53اور ایک بدنیتی پر مبنی کام
09:56نیب نے پہلے ہی بیڑا غرض کر دیا
09:58نیب کے کہنے پر کام کریں گے
10:00تو قانون کہاں ہے
10:00فائدہ لیتے ہوئے ڈر نہیں لگتا
10:02لیکن اپنا کام کرتے ہوئے ڈر لگتا ہے
10:05کسی سے مرڈ دریں
10:06لوگوں کی مدد کریں
10:07کوئی جج ہو پولیس افسر یا سیڈیا ملازم
10:10جسے ڈر لگے وہ تبادلہ کرالیں
10:12بدقسمتی سے ڈاکٹر قصہ بن چکے ہیں
10:29زیچکی کیسز میں زبردستی آپریشن کر کے
10:31خواتین سے جبر کیا جا رہا ہے
10:33عدبیات اور لیب ٹیسٹ پر کمیشن لیا جاتا ہے
10:36سینیٹر دنیش کمار کی قائمہ کمیٹی
10:39اقامی صحت کے اجلاس میں گفتگو کہا
10:41وزارت سہت فارما کمپنیز کے ڈاکٹر سکو
10:44کرائے گئے بیرونے ملک دوروں کا ڈیڈ آتے
10:46ٹیکسیلا کی نیجی ہاؤزنگ سوسائٹی میں
10:56آٹھ سالہ گھرے لو ملازمہ پر تشدد
10:58زخمی بچی بھاگ کر شہری کے گھر پہنچی
11:00جو بچی کو تھانے لے گیا
11:02پولیس نے مقدمہ درج کر لیا
11:04پولیس کا کہنا ہے زخمی بچی کا میڈیکل کروا کر
11:07اپتدائی طبعہ امداد دی جئی ہے
11:08آج سالہ بچی کے جسم پر تشدد کی نشان ہے
11:11بچی نے بتایا وہ یتیم ہے
11:12اس کی پوکھوں نے اسے ملازمت پر رکھایا تھا
11:15صدر آصف علی زرداری بارہ ستمبر کوچین کا دورہ کریں گے
11:26بلاور گھٹو اور خاتون اول آصفہ بھٹو بھی
11:28اس صدر کے ساتھ جائیں گے
11:30صدر مملکت تیشوینی حمد سب سے ملاقات کا انکان
11:33صدر آصف علی زرداری کوچینی
11:35اس صدر نے دورہ کی دعوت دی ہے
11:36دورہ ایسٹین میں دو طرفہ تعلقات کے فروغ
11:39باہمی دلچسپی کے امور پر بات کریں گے
11:41گوورنر سنگ کامران ٹیسوری آج راہ چین کے دورے پر روانہ ہوں گے
11:53چین میں مختلف وفود آئی ٹی ایکسپورٹ اور دیگر شخصیات سے ملاقاتیں ہوں گے
11:57طلبہ کے لیے چین میں آئی ٹی انڈسٹری میں ملازمتوں کے مواقع پر بھی گفتگو کریں گے
12:01گوورنر سنگ کاروباری شخصیات کو آئی ٹی شعبے میں سرمایہ کاری کی دعوت نہیں ہے
12:11تہران اور اسلامباد کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز
12:23ایران ائر ٹور کی اسلامباد سے تہران کیلئے پرواز ہر منگل کی
12:26صبح سات بجے روانہ ہوگی
12:28ایرانی اس دل کے دورے کے مواقع پر براہ راست وزائی رابطوں کا موہدہ تیپ آیا تھا
12:33مونسون بارشوں نے بھارت پنجاب میں تباہی مچا دی
12:40لاکھوں افراد متاثر حادثات میں اٹھالیس افراد حالات
12:43دہلی میں دریائے جمنا میں آبی ریلہ زوروں پر
12:46راجستان میں شدید بارش کے بعد ڈیمز کے سپل ریز کھول دیئے گئے
12:51پلسطین کو آزاد کرو
12:56میکسکو میں کانسٹ کے دوران پلسطین کی ازادی کے فلک شگاف نارے
13:01بلوکار نے غزہ سے بدخل خاندان کو سٹیج پر بلالیا
13:04خاندان کی سب سے چھوٹی بچی نے نسل کو شیبند کرو کنارہ لگایا
13:08تو کانسٹ فنشوری کے اکلاکھ اسی ہزار سے زائد افراد نے آزاد پلسطین کے نارے بلند کیے

Recommended