• 1 year ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00جانے میرا قصور کیا
00:30اسے بتا دینا چاہیے
00:31فون سنو کہو واپس آئے
00:32انہوں نے خاک ڈال دی میرے بچے کے سر میں
00:36بات کرلو میں اس سے
00:43بتاؤ تم
00:44سمندر میں میرے بچے کو پریشان کروگے تم
00:48یہ تو اور بھی بری بات ہے
00:49اسے بتانا تو پڑے گا
00:51رمزی ٹھیک کہہ رہا ہے
00:52جو کچھ ہمارے علم میں ہے یہ چھوٹی بات نہیں ہے
00:56میرے بیٹے کا برا کرنے والے
00:58کو اللہ برا کرے گا
00:59کیا کام تھا اس کا وہاں کھیلے جانے کا بھلا
01:04میرے بیٹے نے کہا بھی تا کہ مت آنا
01:08اتنے ٹائم گھر سے بھاگ کر ہمارے لئے کیوں
01:11مسئیبت بنتی ہو
01:13یہ لو اب وہ مجھے فون کر رہا ہے
01:16مت ریسیف کرنا خدا کے واسطے
01:18کسی کو نہ بتاؤ
01:20وہ کسی سے نہیں یہ بات ہم سے سنے
01:23اس کا بابا خود کو سمحا لے تو کوئی بات بنا لیں گے
01:26خدا کا واسطہ کال ریسیف مت کرو
01:29کیا اللہ کہاں چلی گئی ہے
01:39کچھ نہ کچھ ضرور ہوا ہے
01:45مگر یہ لوگ مجھے نہیں بتا رہے ہیں
01:49یقیناً فاطمہ گل کے ساتھ کوئی حادثہ ہوا ہے
01:52کچھ ہوا ہے
01:52پتہ نہیں وہ فون کا جواب بھی نہیں دے رہی
01:54بیٹھ جاؤ
01:57یار رئیس ہمیں کچھ کرنا ہوگا
02:01آپ وہاں موجود کسی شخص کو کہو
02:03وہ جا کر فاطمہ گل کی خبر لے اور ہمیں اس کا حال بتائے
02:06مصطفیہ ہم واپس چلتے ہیں
02:10تمہیں پتہ چلتے ہیں
02:16کیا ہوا ہے فاطمہ گل کو
02:19بتاتے کیوں نہیں
02:24مجھے معلوم نہیں اس سے کیا ہوگا
02:27جھوٹ مت بولو رئیس
02:28کیا فاطمہ گل مر گئی ہے بولو
02:31کیا ہوا ہے فاطمہ گل کو
02:37وہ مری نہیں ہے
02:41تم فکر نہ کرو وہ ضرور مل جائے گی
02:44حوصلہ کرو مصطفیہ
02:46کپتان
02:47ہم واپس جا رہے ہیں
02:49تاکہ تم اپنی آنکھوں سے دیکھ سکو
02:50اور اس کے بغیر کوئی چارہ نہیں
02:52کپتان
02:53ہم اب اتنی دور نہیں ہیں
02:58کہ واپس نہ جا سکیں
03:00حوصلہ رکھو سب ٹھیک ہو جائے گا
03:02موسیقی
03:12موسیقی
03:14موسیقی
03:20موسیقی
03:22موسیقی
03:24موسیقی
03:26موسیقی
03:28موسیقی
03:30موسیقی
03:32موسیقی
03:34موسیقی
03:36موسیقی
03:38موسیقی
03:40موسیقی
03:42موسیقی
03:44موسیقی
03:46موسیقی
03:48کریم
03:55کریم
04:18کیا
04:28کریم
04:31کریم
04:34کریم
04:39کریم
04:43کریم
04:47مبارک ہو بہت بہت
04:53ایک گلاس کریم کے لئے بھی بنا دو
05:01چلو پیتے ہیں
05:05مبارک ہو
05:05انجوائے کرو
05:17کریم
05:23پی لو تھوڑی سی
05:28تبیت بہتر ہو جائے گی
05:30لگتا ہے اس کا موڈ نہیں ہے
05:36ایسے کیا ہوا ہے
05:42یہ اتنا خاموش رہنے والا لڑکا تو نہیں ہے
05:46کوئی پرابلم لگتی ہے اس کے ساتھ
05:50لڑکی کا مسئلہ ہے
05:52اب جا کے شاور لے کر فریش ہو جاتے ہیں
06:08جی مریم آپا
06:09تم کہاں ہوں بیٹا
06:11فون کا جواب بھی نہیں دیا تم نے
06:13بورل کے گھر پہ ہوں
06:18ابھی تک
06:18جی ابھی تک
06:23ٹھیک ہے
06:28کیا ہوا
06:31بہت ٹینشن ہو رہی ہے
06:35صبح سے لے کر اب تک ایسا دن گزرا ہے
06:38کہ مت پوچھو
06:38کس کا ہم نے
06:40صبح یعنی بہت سبابی سورج نکل رہا تھا
06:43میں بہاڑیوں پہ جڑی بوٹیاں جمع کرنے گئی تھی
06:46میں نے دیکھا
06:49ایک لڑکی
06:53بچاری سخمی تھی
06:56جھاڑیوں کے بیچ میں پڑی تھی
06:59بہت برے حال میں تھی
07:04اس کی اسمت دری ہوئی تھی
07:09میں اس شخص پہ اعتبار نہیں کر سکتا
07:14کریم پر
07:15ہاں یہ کبھی بھی راز کھول سکتا ہے
07:18باتیں مت بناو لڑکے
07:21اللہ ان سب لڑکوں کو عذاب میں ڈالے گا وہ جتنے بھی تھے
07:24اللہ ان سب کو بہت بری سزا دے گا
07:31کیا ہو رہا ہے
07:32کیا ہونا ہے تم فوراں گھر واپس آ جاؤ
07:36میرے ہاتھ پر کام نہیں کر رہے ہیں
07:39تم کس سے بات کر رہا ہو
07:40کریم
07:42تم میری بات سن رہا ہو نا
07:44جی سنیئے
07:45تم جواب کیوں نہیں دے رہے ہیں
07:47فوراں گھر واپس آ جاؤ سنا
07:48تم نے تمہارے پارٹی کا ٹائم ختم ہو گیا ہے اب
07:51کریم میں نے تم سے پوچھا ہے تم کس سے بات کر رہا ہو
07:53لیکن وہ لڑکی کہاں ہے
07:58فادمہ کھل
08:03ہسپتال میں ہے اور کہاں ہوں گی وہ بچاری
08:06اس کی حالت ہی اتنی خراب ہے
08:10چلو اب تم جلدی سے گھر آ جاؤ
08:15خدا حافظ
08:16کریم
08:18میں کیس کی بات کر رہی ہوں
08:24کریم کیا ہوا
08:28وہ لڑکی مریم آپا کو بلی
08:31وہ ہسپٹال میں ہے اس وقت
08:35اور اس نے کچھ بتایا تو نہیں
08:40اور کیا بتایا مریم آپا نے
08:42اور پولیس کو بوٹلز بھی ہمارے فنگر پرنٹس بھی بل گئے
08:45اب تو گئے کام سے
08:58ڈونڈ لیں گے وہاں میں
09:04یقین ہے ڈونڈ لیں گے
09:06میں تو مارا گیا بابا مجھے نہیں چھوڑیں گے
09:09نہیں چھوڑیں گے مجھے
09:11بابا مجھے نہیں چھوڑیں گے
09:13ملتم کیا سوچے گی
09:15میں تو مر گیا
09:17کچھ کرو یار ایڈوان
09:23ایڈوان میں مارا جاؤں گا
09:25رکو سوچنے دو
09:26ایڈوان
09:27سبڑ تو کرو تم
09:28ایڈوان زندگی برباد ہو جائے گی
09:30سلیم تم کچھ کرو
09:31میں کچھ نہیں کر سکتا ہوں
09:32صرف تم ہی ہمیں بچا سکتے ہو
09:34سمجھے
09:35اپنے انکل کو فون کرو
09:37انہیں بتاؤ
09:37لے گے تم ان سے کہو گے کیا
09:39ہم انہیں یہاں بلاتے ہیں
09:40اور پوری بات بتاتے ہیں
09:42تاکہ یہ بات
09:42پھیلنے سے پہلے ہی
09:43کوئی حل نکالا جائے
09:44فون کرو
09:46فون کرو انہیں
09:48آپ نے اپنی شادی کی سالگیرہ
09:53کو انجوائن کیا
09:53اب پھر سے شروع مت ہو جانا
09:56دس دن کی جدائی کا
09:58خمیازہ بھی تو بھوگ اتنا ہے
09:59کوئی گفٹی لے لیتی
10:00بس کرو
10:01میں ویسے ہی بہت اداس ہوں
10:03دن نہیں گزر رہے میرے
10:04اس لیے تم نے بار بار فون کیا
10:06میری چاند شمسی ساتھ تھا
10:07کال کیسے کرتی
10:08لگتا ہے وہ آ رہا ہے
10:10اب میں فون رکھ رہی ہوں
10:11شام میں ملاقات ہوگی تم سے
10:13کال کر دے نا میں پہنچاؤں گا
10:18باتیں مت بناو
10:19تمہیں آنا ہے
10:19میں تمہیں بہت مس کر رہی ہوں
10:21چلو ٹھیک ہے
10:22خدا حفظ
10:23میں میسس پریہان کو
10:27کال کر رہی تھی
10:28انہیں انوائٹ بھی تو کرنا تھا
10:38کوئی نئی تازی داماد صاحب
10:41آپ کہاں ہیں
10:43اکیلے ہیں کیا
10:44بلدیا میں تمہارے سلسر کے
10:45ایک دو کام نفٹا کے آ رہا ہوں
10:47اکیلہ ہوں
10:47تم بتاؤ کیا ہوا ہے
10:49مجھے آپ سے ابھی ملنا ہے
10:51بہت ضروری بات کرنی ہے
10:52مجھے
10:52ایکسیڈنٹ ہو گیا
10:53یا جھگڑا ہو گیا ہے
10:54دیکھیں کئی مل لیتے ہیں
10:55پلیز
10:55میرا آپ سے ملنا بہت ضروری ہے
10:57ہوا کیا ہے
10:58کچھ تو بتاؤ
10:59دیکھیں ایسی بات نہیں ہے
11:00آپ پہلے ملیے تو صحیح
11:01چیخو مت فاطمہ
11:02کیوں رو رہی ہو اب
11:04یہ بتاؤ
11:05اتماعشت کس نے کیا
11:06نہیں کرو مقدس
11:07مت کرو
11:08مت رلاو سے
11:08تم کسے بچا رہی ہو
11:09زلین لڑکی
11:10چکو جاؤ
11:11مو کالا کھر باتیا مارا
11:13بولتی کیوں نہیں
11:13بتاؤ
11:14آپ پلیز
11:15نیکن جائیے
11:15رجیس کو تنگ مت کرے
11:17اور دوبارہ اندر
11:18بتائیے گا
11:18آپ بھی جائیے
11:19میں ٹھہروں گا
11:20میں ٹھہروں گا
11:21پلیز اپنی ری بات مانگیں
11:22یہ کسی کو بچا رہی ہے
11:29میں تمہیں بتا رہی ہوں
11:30شش
11:30شش
11:31یقینا
11:32ورنہ یہ بولتی کیوں نہیں
11:33مقدس
11:34شش
11:34ہم زلیل ہوگا
11:36زلیل
11:36دیکھو سب کیسے دیکھ رہے ہمیں
11:38برائے مہربانی
11:39کوریڈور میں آ چاہیے
11:40اب یہ کون ہے
11:51کون ہے یہ
11:54یہ سائیکلوجسٹ ہے
11:55مدد کے لیے آئی ہے
11:56اللہ اللہ
11:57یہ ہماری کیسے مدد کریں گی
11:58ہم لوگوں کا کیسے سامنا کر سکیں گے
12:00سب برباد ہو گیا
12:02میں تم سے کچھ نہیں پوچھوں گی
12:04وقت آنے پر تم خود بتاؤ گی
12:06تم بہت خوف زدہ ہو
12:09میں سمجھتی ہوں
12:10مگر اب تمہیں کوئی نقصان نہیں پہنچائے گا
12:12وہ ظالم گرفتار ضرور ہوں گے
12:14لیکن اس کے لیے
12:15ہمیں تمہاری مدد کی ضرورت ہے
12:16اب تم محفوظ ہاتھوں میں ہو
12:18میں تمہاری بالکل مدد کروں گی
12:20فاطمہ گل
12:23تم میری بات سن رہی ہو
12:26ہمارا کاروبار بھی متاثر ہوگا
12:33کوئی ہم سے مال نہیں خریدے گا
12:35یہ لڑکی بھی بیٹھی رہ جائے گی
12:38مصطفیٰ کی گھر والوں میں سے کوئی نہیں آیا ہے
12:41کہاں ہیں مصطفیٰ
12:46مصطفیٰ کو یقیناً پتا چل گیا ہے
13:00اس نے فون تک نہیں کیا
13:01سب کچھ تیہ ہو بالا ہو گیا رہیمی
13:05ڈاکٹر صاحبہ
13:11ٹھیک ہو جائے گی فکر مت کریں
13:14ہم سب اس کی مدد کریں گے
13:15ڈاکٹر صاحبہ
13:17اور ہماری مدد کرنے والا کوئی نہیں
13:45اللہ تم پر کہر نازل کرے
13:57اللہ کہر نازل کرے
13:58ہم نے بہت زیادہ پی رکھی تھی
14:00بھاڑ میں جاؤ
14:02اب کیا ہوگا
14:03تمہارا باب تمہارا حشہ نشر کر دے گا
14:06جانتے ہو تمہارا سوسر پارلیمنٹ کا وزیر ہے
14:09کیا تم لوگوں کو بلکل عقل نہیں ہے
14:11ہاں آج سے تم کمپنی ومپنی بھول جاؤ
14:13تمہاری سن کی تباہ ہو جائے گی بے خیر
14:15آپ کو اس لیے تو یہاں بلائے
14:16کہ اس مسئلہ کا حل نکالیں
14:18اب کیا ہوگا سزا جھیل نہیں ہوگی
14:20بچنے کا کوئی راستہ نہیں
14:21ایسا مت بولیے پلیز ہماری مدد کریں
14:23اگر ہم میں سے کوئی اس سے شادی کر لے
14:24یا پھر جھوٹا نکاح نامہ تیار کرو لیں
14:27یہ پہلے ہوا کرتا تھا
14:28اب قانون بدل چکا ہے
14:29اب تم شادی کرو اس سے
14:31یا پھر اس کا مکل سے شادی کرا دو
14:33بہتر یہ ہے کہ تم اپنی منگیتل کو چھوڑ دو
14:35اور تم شادی کر لو اس سے
14:36انکل اب بس بھی کر دیں
14:38تم لوگ خود کو کنٹرول کیوں نہیں کر سکے
14:41کرب بد کردار سلیل گھینکے
14:43بہت ہوگی
14:46آپ کو یہ کام کرنا ہی پڑے گا
14:48واقعی
14:48ہاں تو ظاہری سی بات ہے
14:50اگر سلیم کی منگنی ٹوٹ گئی
14:51تو آپ کو بھی نقصان پہنچے گا
14:53ابھی ایڈوان
14:54میری بات تو سنیں
14:55مانتا ہوں
15:01اس لیے ہم سے غلطی ہوگی
15:03نشاور دوائی پی تھی
15:04اچھا سنیں
15:05وہ لڑکی ہاؤسپٹل میں ہے
15:06وہ پولیس کو ہمارے فامہوں سے ملی تھی
15:08پھر کیا ہوا
15:09میری بات تو سنیں
15:11وہ لڑکی
15:12ایک غریب گھر آنے کی لڑکی ہے
15:13تم کیسے جانتے ہو
15:14ایک بار اور دیکھتا ہوں
15:17پھر تو تم لوگوں نے اسے نشانہ بنا رکھا تھا
15:19اسے دیکھ کر تمہاری نیت خراب ہو گئی تھی
15:21ایسا کچھ نہیں ہے
15:22آپ ہاؤسپٹل جا کے
15:23اس کے گھر والوں کا مو بند کر سکتے ہیں
15:25اتنا آسان ہے
15:26آسان نہیں ہے
15:27مگر آپ یہ کر سکتے ہیں
15:28اچھا یہ بتاؤ کہ تم رکم کہاں سے لوگے
15:30رشاد بھائی سے لوگے
15:32انہیں چپ کرانے کے لیے
15:33ہاں بتاؤ
15:34بتاؤ مجھے
15:35یہ مسئلہ میں حل کروں گا
15:36کمپنی کے کچھ پرائیوٹ فرنڈز ہیں
15:38آپ کسی کو بتائیے گا نہیں بس
15:39تم لوگ گینگ ہو
15:40مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا
15:42انکل خدا کا واسطہ ہے
15:45آپ کو ہماری مدد کرنی ہوگی
15:46میں آپ سے بھیک مانگتا ہوں انکل
15:48زندگی بھر آپ جیسا کہیں گے
15:51میں ویسا ہی کروں گا
15:52مگر پلیز ہمیں بچا لیں
15:53ہم لوگ برباد ہو جائیں گے
15:55جب تم لوگ کابو سے باہر ہو رہے تھے
15:58یہ بات اس وقت کیوں نہیں سوچی
15:59اپنے باپ کی حصت کے بارے میں
16:01کیوں نہیں سوچا
16:01باپ کے لیے چچا کے لیے
16:03اور مامو کے لیے
16:03بتاؤ
16:04خدا کا واسطہ ہے
16:05ہمیں بچا لیجئے
16:06وہ لڑکی رقم ملتے ہی چپاؤ جائے کی
16:08جائیے جا کر اسے چپ کروائیے
16:09بہت شکریہ بہت شکریہ
16:36تمہارا
16:37میری صرف ایک کال پہ
16:39تم آگئے ہو
16:40معافی جاتا ہوں
16:42تیس سال کے عرصے میں
16:44پہلی دفعہ کچھ مانگا
16:45تم سے میں نے
16:46آفرین ہے تم پر
16:49تم ان کے چنگل سے
16:53نہیں نکل سکتے نا
16:54ہر وقت تمہارے ساتھ ساتھ رہتے ہیں
16:56جب کیوں ہیں تم سے وہ
16:57یہ حال کیا بنا رکھا ہے تم نے اپنا
16:59سر جھاڑ مو پہاڑ
17:01پاگلوں کی طرح گھومے جا رہے ہو
17:02کل شام سے اب تک
17:03کیا کرتے رہے تم آخر
17:04شش میں تم سے کچھ کہہ رہی ہوں
17:07بس کر دے
17:08بس کر دے مت لڑے میرے ساتھ
17:14شکریہ
17:44کریم
17:48کریم
17:56کریم میری بات سنو
17:58کریم
18:02مجھ سے بات کرو
18:04مجھ سے بات کرو
18:06چلے چاہاں
18:08کیا ہوا ہے
18:12کیا کیا کیا ان لوگوں نے تمہارے ساتھ
18:18کہ تم اس حال تک کھنچ گئے
18:20زندگی میں پہلی بار تم مجھ پر چیخے ہو
18:24کیا ہوا ہے تمہیں
18:26زندگی میں پہلی بار تم مجھ پر چیخے ہو
18:28کیا ہوا ہے تمہیں
18:31میرا کہاں سچ ہوا نا
18:34اسی لئے رو رہے ہو نا
18:35ان میں سے ایک بھی انسان کہلانے کے قابل نہیں ہے
18:38آخر کار میں سچی نکلی نا
18:40تم مجھے بتا رہے ہو کہ نہیں
18:43کہ آخر کار ان لوگوں نے تمہارے ساتھ
18:44ایسا کیا کیا ہے جو تمہارا یہ حال ہوا ہے
18:47میری بات سنو ذرا
18:49میں نے آج تک تمہیں جتنا چاہا ہے
18:51کیا وہ لوگ اس سے بڑھ کر تمہیں چاہ سکتے ہیں
18:54میں تم سے پوچھ نہیں ہوں
18:56زندگی سے زیادہ اہمہ وہ لوگ
18:58میں نے نہیں کیا
19:02کیا مطلب ہے تمہارا
19:06میرا کازم کھاتا ہوں
19:08یہ کب کیسے ہوا
19:09مجھے کچھ نہیں بتا
19:10میں نے کچھ نہیں کیا
19:12کیا ہوا
19:14میرا کوئی تھانک نہیں ہے
19:16میں نے نہیں کیا
19:17میں جانتا ہوں
19:20میں نے کچھ نہیں کیا
19:21میں نے کچھ نہیں کیا
19:22میری بات سنو ذرا
19:26خمکہ ہو سکتے ہیں
19:28میری بات espero
19:30میں نے کچھ نہیں کیا
19:31میں نے کچھ نہیں کیا
19:32ایسن کیسا ہو سکتے ہیں
19:34تم ایسن نہیں کر سکتے ہو
19:36مجھے پ��اف کرتی ہے
19:36میں نے کچھ نہیں کیا
19:38اس میں کیا ہوا
19:41میرے کچھ لیا
19:44دیکھئے کچھ
19:49چکریہ دیکھتے ہیں ہم سے جو کچھ ہوسکا ہم کریں گے
19:56آپ کا دکھ کم ہو
20:11شکریہ شکریہ
20:13مجھے منیر کہتے ہیں ایڈوکیٹ ہوں
20:16مجھے اس بارے میں سن کر بہت افسوس ہوا
20:24بہت برا بہت برا بہت ہی برا ہوا
20:28ہاں بہت برا ہوا
20:30چلو آؤ میں نے تم سے کچھ باتیں کرنی ہے
20:32چلو آؤ بات کرتے ہیں
20:33آپ کو کتنی تکلیف پہنچی ہے
20:41میں سمجھتا ہوں
20:42رحمی
20:47آمی سر رحمی
20:47ہاں
20:48ہم آپ کی مدد کرنے آئے ہیں
20:52یعنی وہ اور کچھ بھی نہیں بتاتی
20:57وہ روتی ہے
20:59فاطمہ گل بہت روتی ہے
21:01میں سمجھ گیا ہوں
21:04بس آپ کی سمجھ گیا ہوں
21:06صرف روتی ہے
21:07یقینا
21:09آپ کو ایک وکیل کی ضرورت ہوگی
21:12میں اس لئے آیا ہوں
21:13آپ پریشان مت ہوں
21:14سب ٹھیک ہو جائے گا
21:15خدا آپ سے راضی ہو
21:17ہم مل کا مسئلہ حال کریں گے
21:18خدا آپ سے راضی ہو
21:20وہ لڑکی کس کو ملی تھی
21:22ایک خاتون کو ملی تھی
21:25ابھی نینا کو ملی تھی
21:26ابھی نینا
21:27اس نے کچھ بتایا اس بارے میں
21:31بلکل بھی بات نہیں کر رہی
21:34فاطمہ گل روتی ہے
21:36بس روتی ہے
21:37میں سمجھ گیا ہوں
21:42میں سمجھ hardly زیادر
22:00میں سمجھ گیا
22:04ملی تجاری
22:07موسیقی
22:35موسیقی
22:36موسیقی
22:38موسیقی
22:40موسیقی
22:48موسیقی
22:50موسیقی
22:52موسیقی
22:54موسیقی
22:56موسیقی
22:58موسیقی
23:00موسیقی
23:02موسیقی
23:04ہاں سب ہی بتا رہے ہیں کتنی شاندار تقریب تھی ہم نے مس کر دی
23:10آپ یہ سمجھ لیجی کہ میری انگیجمنٹ آج ہوئی ہے کیونکہ کھانے سے پہلے ہم نے دوبارہ رنگ پہنائی ہے
23:15اہاں مت پوچھو کہیں گرا دی تھی اس نے
23:18وہ گھر میں ہی کہیں ہوگی بس مجھے مل نہیں رہی ہے
23:21اسٹنبول جاتے ہی اس کے جیسی ایک اور لے لوں گا
23:23مگر وہ منگنی کی انگوٹی تو نہیں ہوگی نا
23:25ملتم
23:26کچھ زیادہ ہی لمبانی ہو گیا یہ رنگ والا مسئلہ
23:29تم سے بھی دکھو سکتی تھی
23:30مگر میں نے گھوم نہیں کی
23:32کہ تم مجھے معاف نہیں کروگی
23:34آہ اسٹنبول میں ایک جیشن ملائیں گے
23:36چالیس دن اور چالیس راتیں
23:38بلکل سلیم یشہ رام موڈل کی مطابق
23:40بابا بس کافی ہے شکریہ
23:44اس ہفتے میں بھی اسٹنبول جاؤں گا
23:46لیکن آپ لوگوں کو بے آرام نہیں کروں گا
23:48وہاں پہ کچھ میٹنگز ہیں
23:49اس لئے آپ کو تنگ کرنا مناسب نہیں ہے
23:56بارے میں بات کی تھی
23:57شفت تو نہیں آئے گا
24:00مگر میں ضرور ہوں گا آپ کے ساتھ چھائے پینے
24:03معاف کیجئے
24:05اس میں سے لے لیجے میسیز انڈر
24:08میں تو اسٹنبول جاتے ہی ڈائیٹنگ شروع کر دوں گی
24:15آپ کو اس کی ہرگز ضرورت نہیں ہے جناب
24:18وہاں کیا ہو رہے
24:26نہیں کچھ بھی نہیں
24:28تم کچھ پریشان نظر آ رہے ہو
24:30کیا بات ہے خیریت تو ہے
24:31جے انکل
24:33فیلال تو آپ کا کام بن گیا
24:35لڑکی نے کسی کو کچھ بھی نہیں بتایا
24:37وہ سکتے میں ہے بیچاری
24:40ڈاکٹرز سائیکالوجسٹ
24:42سب اس سے پوچھنے کی کوشش کر رہے ہیں
24:44ابھی تک تو ہم بچے ہوئے ہیں
24:46باقی مسئلہ آپ کو حل کرنا ہوگا
24:47تم رہنے دو میں دیکھتا ہوں
24:49لڑکی کا بھائی کم بولتا ہے
24:50تھوڑا سا کام اکل بھی ہے
24:51کام ہو جائے گا اپنا
24:53کیا واقعی
24:54دعا کرو کوئی کمی نہ رہ جائے
24:56نہیں ہوگی نہیں ہوگی
24:57آپ یہ مسئلہ حل کر لیں گے
24:58کیا سب لوگ آگئے ہیں
25:00ہاں سب لوگ آگئے ہیں
25:02میں آپ کا انتظار کروں گا
25:03ٹھیک ہے میں آتا ہوں
25:04پھر ملتے ہیں
25:05آپ کا بہت بہت شکریہ انکل
25:06مجھے جو ملا میں نے تو کھا لیا
25:10مگر شمسی نے پیک چیزیں کھائیں
25:12افسوس ہے
25:13ہاں میں کھانے پینے میں احتیاط کرتا ہوں
25:15میرا میدہ حساس ہے
25:17میں بھی بسند کرتا ہوں
25:17اسی طرح کی
25:17کچھی پکی مچھلی
25:19گلاس خالی کیوں ہے
25:21اور پیو
25:21یہ ورال کے
25:25کیمرج میں ایڈمیشن کی خوشی میں
25:27یہ تو بہت خوشی کی بات ہے
25:29بہت خوشی کی بات ہے
25:31چلو انجھوائے کرتے ہیں
25:31چیئر
25:31اس کا سیرہ تو ہمارے سارے ہیں
25:35ہم نے پہلے ہی اپنی دکان
25:37بند کر دی تھی
25:38سویٹ ہارٹ
25:42ذرا ادھر تو دیکھو
25:43معاف کیجئے گا
25:47رشاعت صاحب
25:47میں نے آپ کو بے آرام کیا
25:48ایک منٹ
25:49ایک منٹ آپ سے بات کرنی ہے
25:50پلیز
25:50ایکسکیوز بھی
25:59میں نے صبح آپ کو
26:00اپنے ڈیری فارم والوں کے بارے میں
26:01بتایا تھا
26:02اس لڑکی کے بارے میں
26:03جس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے
26:05میرا نام مقدس کتان جی ہے
26:07ہاں
26:08فاطمہ گل کتان جی کی بھاوی
26:09آپ لوگ کھانے کا لطف اٹھائیے
26:28اے
26:29آپ وہ سے کیا چاہتی ہیں
26:30کچھ نہیں چاہیے
26:31مسٹر اشاد
26:32صرف آپ سے بات کرنا چاہتی ہوں
26:34ہیلو
26:39ایکسکیوز می
26:40ذرا رکھئیے
26:42میرے بہنوں سے پھر
26:46کوئی کام چاہیے ہونے شاہر
26:48جیسے ہماری
26:49لیبر سپلائی ایجنسی ہے
26:51مجھ سے سبر نہیں ہو رہا
26:56پلیز آپ جلدی بتا دیں
26:57کیا بتانا ہے
26:57کیا تم جانتے ہو
26:59فاطمہ گل کو
27:00بلکل نہیں
27:01اس نے یہی کہا ہے نا
27:03اس نے کہا ہے میں اس کی بھاوی ہوں
27:05یہ تمہارے بیٹے کی یہ ہے نا
27:14جس جگہ فاطمہ گل کی بیرمتی ہوئی
27:21یہ وہاں سے ملی ہے
27:22ٹھیک ہو جائے گا
27:36سب کچھ ٹھیک ہو جائے گا
27:39سب ٹھیک ہو جائے گا میری جان
27:48آسے میں تمہاری زندگی کا
27:56ہر دکھ دور کر دوں گا
27:57ہماری ماں تمہارے بالوں میں
28:12کیسے کنگی کیا کرتی تھی
28:13گلاب کی خوشبو آتی ہے کہہ کر پیار کیا کرتی تھی
28:21گلاب کی خوشبو آتی ہے فاطمہ گل
28:27کہاں کرتی تھی تم سے
28:30کہاں کرتی تھی
28:33تم ٹھیک ہو جاؤ گی
28:36تم سو جاؤ
28:38تم رو مت
28:39سب ٹھیک ہو جائے گا
28:44سب ٹھیک ہو جائے گا
28:54فاطمہ گل
28:56مستفہ آ گیا
28:58مستفہ
29:19مستفہ
29:21مستفہ
29:25مستفہ
29:38مستفہ
29:40مستفہ
29:42ایتنا ہو ایتا رو مت فاطمہ گل
29:45کب سے روی داری ہے
29:46روی داری ہے کب سے
29:47مستفہ ہمارے ساتھ بلکل ٹھیک نہیں ہوا
29:50انہوں نے ہمارے ساتھ ٹھیک نہیں کیا
29:52انہوں نے فاطمہ گل کے ساتھ ٹھیک نہیں کیا
30:00کس نے کیا
30:11کس نے کیا ہے بتاؤ
30:13بتاؤ کون تھے وہ لوگ
30:15اس کی آنت ٹھیک نہیں ہے مجھے صفح
30:16کون تھے وہ لوگ
30:22بولو کون تھے وہ لوگ
30:25کون تھے
30:26بولو کون تھے
30:28بتاؤ بتاؤ
30:29بتاؤ بتاؤ
30:30میں نے جان سے مار دوں گا
30:32بتاؤ مجھے
30:33نہیں چھوڑوں گا
30:34چھوڑ لو
30:35چھوڑ لو
30:36یہ کیا کر رہے ہو
30:38بولتی کیوں رہی
30:39کون تھے
30:39جان سے مار دوں گا
30:41چھوڑا
30:59چھوڑا
31:11چھوڑا
31:33کیا ہوا مصطفہ
31:35ایسا کرنے والے یہاں کے نہیں ہو سکتے
31:37ٹوریسٹ ہوں گے
31:39میں انہیں مار ڈالوں گا
31:41میری بات سنو
31:43کیسے قتل کرو گے تم ان لوگوں کو
31:45پولیس ان کو تلاش کر رہی ہے
31:47کہ انہیں پکڑ لی ہے
31:49کہاں ہیں وہ جیل میں ہیں چھپے ہوئے ہیں
31:51پکڑے جائیں گے بھاگ کر کہاں جائیں گے
31:53مصطفہ دیکھو
31:55رک جاؤ اگر تم نے ایسا ایسا ایسا کام کیا
31:57تو میرا ہمارا ہوں
31:59تم لوگ بھی آؤ
32:01یا اللہ اس کو بچا لیں
32:09جائیں
32:11جائیں میرا
32:13قصور کیا
32:15موسیقا
32:17موسیقا
32:19موسیقا
32:21موسیقا

Recommended